Skip to playerSkip to main content
SA vs India: South Africa beat India by 51 runs to level the series!
What a thrilling contest as the Proteas bounced back in style with a dominant all-round performance. India struggled to chase the challenging target, falling short by 51 runs as South Africa kept the series alive.

📌 Match Highlights
– South Africa’s strong batting display
– India’s fightback in the middle overs
– Key wickets that turned the match
– Series now level and set for an exciting decider!

👍 Don’t forget to LIKE, COMMENT, and SUBSCRIBE for more cricket updates and highlights!

#SAvIND #Cricket #MatchHighlights #SouthAfrica #India #CricketUpdates #SeriesLevelled

Category

🥇
Sports
Transcript
00:00ڈی ٹونڈی سیریز میں شرمناک شکست جنوبی افریقہ نے بھارت کو 51 رنز سے شکست دے کر پانچ میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی
00:08نیو چندگڑ میں کھیلے گے میچ میں بھارت کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ نے مقررہ 20 آور میں 4 کھلاڑیوں کے نقصان پر 213 رن اسکور کیے
00:18پروٹیز کی جانب سے کوئن ڈی کاؤک دھواندار 90 رنز بنا کر نمائی بیٹسپین رہے
00:22کپتان ایڈم مکرم 29 ڈیوالڈ بریوس 14 اور ریزا ہینڈرکس 8 رنز بنا کر اٹھ ہوئے
00:29بھارت کی جانب سے ورون چکروتی نے دو اور اکشر پٹیل نے ایک کھلاڑی کو اٹھ کیا حدف کے تاقع میں بھارت کی پوری ٹیم آخری اوور تک صرف 162 رنز بنا سکی
00:39بھارت کی جانب سے ورمہ 62 رنز بنا کر نمائی بیٹسپین رہے
00:43جتیش سرما 27 ہردک پانڈیا 20 اکشر پٹیل 21 ابشیک شرما سترہ کپتان سوریا کمار یادف پانچ ارشدیب سنگ صرف چار رنز بنا سکے
00:52جنوبی افریقہ کی جانب سے اٹھنال بارٹنوم چار کھلانیوں کو اٹھ کرنے میں کامیاب رہے
00:58سیریز کا تیسرا میچ 14 دسمور کو درمشالہ میں کھیلا جائے گا
01:01یہاں پر ایک مرتبہ پھر آپ کو بتا رہی ہیں
01:04تی ٹونٹی سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو شربناک شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended