00:00جی اسلام علیکم میرا نام احمد شفیق ہے اور میں سی او کوتھم پاکستان ہوں
00:06اور ہم منڈے کو جو کہ ایٹھنٹ آف دسمبر بنتا ہے
00:11منڈے کے دن گیارہ بجے سے دو بجے تک ہم انٹرنیشنل سیویل ایویشن ڈے جو ہے اس کو سیلیبریٹ کر رہے ہیں
00:19بیسیکلی انٹرنیشنل سیویل ایویشن ڈے ٹرانسپورٹ کا دن ہے سیویل ایویشن کا دن ہے
00:25اور یہ ہسپیٹیلیٹی ٹرول اینڈ ٹوریزم کی پوری انڈسٹری کا دن ہے
00:31سیویل ایویشن جو ہے اس کا جو رول ہے وہ تمام آپ لوگ جانتے ہیں
00:37سیویل ایویشن پوری دنیا میں جو ایئر ٹرانسپورٹ ہے اس کے میکنزم کو رن کرتی ہے
00:43اور ہم اس دن تمام سیویل ایویشن کے جو پروفیشنلز ہیں دنیا میں کام کرنے والے
00:48اور پاکستان کے تمام ایرپویٹوں پہ ایئر لائنوں میں اور ہر جگہ پہ جو لوگ کام کر رہے ہیں
00:54ہم ان کو اپریشیٹ کرتے ہیں ان کے دن کو سیلیبریٹ کرتے ہیں
00:57جس طرح ہم باقی دنوں کو سیلیبریٹ کرتے ہیں
00:59تو کاؤتھم پاکستان کیونکہ یونائٹن نیشنز ٹوریزم جسے ہم یو این ٹوریزم کہتے ہیں
01:04اس کا بھی میمبر بن چکا ہے اور یہ ایشیا میں اس سال پہلا میمبر ہے الحمدللہ
01:11اور جس کی وجہ سے کاؤتھم پاکستان کی جو سٹینڈنگ ہے وہ انٹرنیشنل ایویشن ہو
01:16ٹوریزم ہو ہسپیٹالیٹی ہو کلچر ہو ہیریٹیج ہو یا کوزین ہو
01:20وہاں پہ الحمدللہ سٹینڈ کرتی ہے
01:23اور ہم کاؤتھم پاکستان کی جو ٹریول اور ٹوریزم کے تمام ڈپارٹمنٹس ہیں
01:28ہمارے جو تمام سٹوڈنٹس ہیں
01:30ہماری جو کاؤتھم پاکستان کی ٹیم ہے
01:32ہم پاکستان کے مختلف شہروں میں سیول ایویشن کا ڈے سیلیبریٹ کر رہے ہیں
01:37یہ ہمارا جو ایونٹ ہے یہ الحمدلہ ہال نمبر ون میں ہو رہا ہے
01:41جس میں بہت بڑی گیترنگ ہوگی پورے پاکستان سے
01:45جو ائر لائنز کے جو اونرز ہیں
01:47ائر لائنز کے جو ڈائریکٹرز ہیں
01:49ائر لائنز کے جو ہیٹس ہیں
01:51جو سیول ایویشن کا جو سٹاف ہے
01:53جو ٹریول ایجنسیز ٹور اپریٹرز
01:56اور جو ٹوریزم پہ کام کرنے والے
01:58کلچر اور ہریٹیج پہ کام کرنے والے
02:00ہاؤسپٹیلیٹی میں کام کرنے والے
02:02لوگ جو ہیں وہ وہاں پہ انشاءاللہ
02:04حاضر ہوں گے شامل ہوں گے
02:06اور وہاں پہ ہم مل کے
02:08پاکستان میں ائویشن
02:10کا جو شعبہ ہے اس کی ترقی
02:12کے لیے نئے نئے آئیڈیاز
02:13ڈسکس کریں گے سیمینار کی صورت میں
02:15بہت بڑے بڑے سپیکرز پورے پاکستان
02:18سے اس کے اندر ہم نے انوائٹ کر رکھے ہیں
02:20اور انشاءاللہ کوتھم پاکستان
02:22ہاؤسپٹیلیٹی کلنری
02:23اور کوزین کے علاوہ
02:25اب ایویشن کی طرح بھی اپنا
02:28ہم نے رکھ کیا ہے کہ ہم یہ چاہیں گے
02:30کہ پاکستان میں ایویشن کی جو انڈسٹری
02:32یہ ترقی کرے ہمارے جو
02:34ائرپورٹس ہیں ان کی سروسیز اور زیادہ بہتر ہوں
02:36ہم نئے ائرپورٹس بنائیں ہمارے
02:38ائرپورٹس دنیا کی ائرلائنز کے ساتھ کنیکٹ
02:40ہوں تو یہ سب کو ایکسپیرنس کرنے
02:42کے لیے کہ ہم نے یو این ٹورزم
02:52اچھے اچھے پروفیشنل سے ملنے کا آپ کو موقع
02:54ملے گا آپ سب کے لیے اوپن
02:55انویٹیشن ہے کہ میں اپنی طرف سے
02:58کوتھم پاکستان کی طرف سے
03:00آپ سب دوستوں کو جو
03:01اس انڈسٹری کے لیے کام کرتے ہیں
03:03ہم جاہیں گے کہ آپ ہمیں ویزٹ کریں وہاں پہ
03:06اور وہاں پہ آ کے آپ شامل
03:08ہوں اور دیکھیں کہ ہم
03:09جس ویجن پہ کام کرنا چاہتے ہیں
03:11اس میں آپ کی اس طرح سے کنٹریبوٹ کر سکتے ہیں
03:13تو آپ تمام دوستوں کو
03:15کوتھم پاکستان کی طرف سے احمد شفیق
03:17کی طرف سے وہاں پہ اوپن انویٹیشن
03:20ہے کہ آپ منڈے کو
03:21ایٹھ او دسمبر کو آپ اس میں
03:23شامل ہوں گیارہ مجھے سے لے کے
03:25دو بجے کے درمیان آپ وہاں پہ
03:28تشریف لائیں اور ہمارے ساتھ
03:29اس کو سیلیبریٹ کریں بہت شکریہ
03:31تینکیو
Comments