Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
"ایسی سورت جو گنہگار کو معاف کروا نے بغیر نہ چھوڑے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
قرآنِ مجید میں تیس آیات والی ایک سورت ہے۔
جو اپنے تلاوت کرنے والے کے لیے سفارش کرتی رہتی ہے،
یہاں تک کہ اس کی بخشش کروا دے۔
وہ سورت ہے تبارک الذی بیدہ الملک،
یعنی سورۃ الملک۔"

Category

😹
Fun
Be the first to comment
Add your comment

Recommended