00:00.
00:06.
00:16watson's
00:42دیلی پر قابو پانے کے حوالے سے اپنے واضح منصوبے پیش کرنا ہوتے ہیں
00:47ماضی میں سن 2015 میں پیریس میں ہونے والی کوپ 21 میں یہ تیپ آیا تھا
00:52کہ زمین کی حدث کو سنتی انقلاب سے پہلے کی صدا سے دو درجے سلسیس سے نیچے رکھا جائے
01:00اور حد تل امکانے سے دیڑھ درجے تک محدود کرنے کی کوشش کی جائے
01:04مگر افسوس کے ایک جائے گزرنے کے باوجود دنیا کے اکثر ممالک
01:07اپنے وعدوں پر عمل کرنے میں ناکام رہے ہیں
01:11اغوام مدیلہ کی تاظر رپورٹ کے مطابق دنیا اس وقت دو اشاریہ آٹھ درجے کی خطرناک حدت کی جانب بڑھ رہی ہے
01:20اور اگر حکومتیں اپنے نئے وعدے پورے بھی کر لیں
01:24تو حدت کو بمشکل دو اشاریہ تین یا دو اشاریہ پانچ درجے تک لایا جا سکتا ہے
01:30اس سے کم ہونے کی امید قلیل ہے
01:33رازل کے شہر بیلیم کو اس اجلاس کے لیے اس لیے متخب کیا گیا
01:37کیونکہ یہ ایمازون کے جنگل کا دروازہ کہناتا ہے
01:40دنیا کے سب سے بڑے بارانی جنگل کو درپیش خطرات نے محولیاتی ماہرین کو تشویش میں مبتلا کر رکھا ہے
01:48اسی تناظر میں بیلیم میں اجلاس کے انعقاد کا مقصد کے پیغام دینا تھا
01:53کہ اگر امیزون جیسے جنگل بھی محفوظ نہ رہے تو زمین کی ساس رک جائے گی
01:59اس سال کے اجلاس میں سب سے بڑا موضوع جنگلات کا تحفظ تھا
02:03برازل نے اسے امیزون کانفرنس کے طور پر پیش کیا
02:07دنیا میں اصل تنازعہ امیر اور غریب ممالک کے درمیان مالی امداد پر ہے
02:12پچھلے برس ازربائیجان میں ہونے والی کوپ انتیس میں تیپ آیا تھا
02:16کہ دو ہزار پینٹس تک امیر ممالک ہر سال تین سو ارب ڈالر فراہم کریں گے
02:22تاکہ غریب ممالک موسمیاتی آفات سے نمٹنے کی صراحیت پیدا کر سکیں
02:27فوزل فیول یعنی تیل، جیس اور کوئلہ بھی کانفرنس میں تنازعہ کا ایک اہم نکتہ رہا
02:33دوبائی میں کوپ 28 میں پہلی بار ان اندھنوں کے مرحلہ بار خاتمے کی بات کی گئی تھی
02:39لیکن اس سال حالات مختلف ہیں
02:41امریکہ کے صدا جانلڈ ٹرم فوزل فیول کے دوبارہ فروغ کے حامی بن چکے ہیں
02:46اور جنوبی امریکہ کے کئی ممالک اپنے زخائر استعمال کرنے کے لیے سرگرم ہیں
02:52ایسے میں ان اندھنوں پر مکمل پابندی کا امکان کم ہی دکھائی دیتا ہے
02:57چین کا کردار اس سال خاص توجہ کا مرکز رہا
03:00چین نے اجلاس سے قبل اپنی کامیابیاں بیان کرتے ہوئے بتایا
03:04کہ اس نے کاربن کے اخراج میں کمی کے لیے جو منصوبہ بنایا ہے
03:08اس کی وسط دنیا بھر میں نایاب ہے
03:10چین نے پہلی بار گرین ہاؤس گیسو کے کل اخراج میں واضح کمی کا حدف مقرر کیا ہے
03:16چینی وزیر محلیات کے مطابق ترقی آفتہ ممالک کو اخراج کی انتہائی سطح سے نیچے آنے میں بیس سے پچاس سال لگتے ہیں
03:25جبکہ چین صرف پانچ برس میں یہ کمی حاصل کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے
03:30چین کے بعدے کے مطابق وہ سن دوہزار پیتس تک اپنے اخراج میں سات سے دس فیصد تک کمی لائے گا
03:39جو حجم کے اعتبار سے امریکہ اور یورپ دونوں سے کہیں زیادہ ہے
03:44اجلاس میں امریکہ کی غیر موجودگی بھی قابل سکر
03:47ڈانلڈ ڈرم نے پیرس مہائرے سے آلیدگی کے بعد عالمی صدا پر موسمیاتی کوششوں کو غیر سنجیدہ قرار دیا تھا
03:54اور اسے دنیا کا سب سے بڑا فریک کہا تھا
03:58اس رویے نے بین الاقوامی مذاکرات میں امریکہ کے کردار کو کمزور کر دیا ہے
04:03ماہرین کا خیال ہے کہ امریکہ کی غیر موجودگی سے جہاں عالمی قیادت میں خالہ پیدا ہوگا
04:09وہی شاید مذاکرات میں رکاوٹ ڈالنے والا ایک انصر بھی ختم ہو جائے گا
04:14پاکستان کی صدا پر بھی اس جلاز میں بھرپور نمائندگی سامنے آئی
04:18پجاب کی وزیرالہ مریم نواز شریف نے پاکستان کی نمائندگی کی
04:22مریم نواز نے کہا یہ موسموں کی تقدیلی کے اثرات سے نمٹنا
04:26اب ہر حکومتی فیصلے کا مرکز بچ چکا ہے
04:30انہوں نے بتایا کہ پنجاب حکومت نے اس موخ سے نمٹنے کے لیے
04:33بجٹ کو چورانوے عرب سے بڑھا کر ایک سو دیس عرب روپے کر دیا ہے
04:38انہوں نے کہا کہ پنجاب میں جنگراد اب خاموش نہیں رہیں گے
04:42جیلوں میں زندگی کی رمک لاٹ آئی ہے
04:45اور صوبہ محول دوسری اندھن کی جانے بڑھ رہا ہے
04:48کورے کرکٹ کو اندھن میں بدلنے کے منصوبے پر عمل جاری ہے
04:52پنجاب کلین ہیئر اور برقی نکل و حرکت کے ویشن کو پورے صوبے میں پھیل آیا جا رہا ہے
04:59انہوں نے بتایا کہ صوبے کے تالیس عزلہ میں پانی اور صفائی کی ظلائی اتھارڈیاں
05:04ٹائم کی جا چکی ہیں
05:05مزید یہ کہ پنجاب میں ڈھائی ہزار مارڈل دہات قائم کیے جا رہے ہیں
05:09جہاں صاف پانی اور جدید صفائی کے انتظامات موجود ہوں گے
05:13صوبے کے پہلے پلاسٹک نظم نسک مرکز کے ذریعے
05:16پچیس لاکھ سے زائد شہریوں نے پلاسٹک کے استعمال سے انکار کا اہد کیا ہے
05:22مدیر اللہ نے یاد دلایا کہ اگر جب پاکستان کا عالمی آلودگی میں حصہ ایک فیصد سے بھی کم ہے
05:28لیکن موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کا سب سے زیادہ نشانہ یہی خطہ بن رہا ہے
05:33دوہزار پچیس کے سہلاب نے پنجاب کو بترین نقصان پہنچایا
05:37ستائیس عزلہ زرعاب آئے پچاس لاکھ افراد متاثر ہوئے
05:4235 لاکھ اکر زرعی رغبات تباہ ہوا
05:45مگر حکومت نے 2.6 ملین افراد اور 2.1 ملین جانور محفوظ مقامات تک پہنچائے
05:53انہوں نے کہا کہ یہ پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا امدادی آپریشن تھا
05:58جو غیر معمولی شفافیت اور ادارہ جاتی ہم آہنگی کے ساتھ انجام دیا گیا
06:03یہ سب اقدامات ظاہر کرتے ہیں
06:07کہ پاکستان خصوصاً فجاب موسمیاتی چیلنجز سے نمٹنے میں سنجید گی
06:12اور عملی عظم کا مظاہرہ کر رہا ہے
06:15تو اپنی اس نہ صرف ایک عالمی کانفرنس ہے
06:17بلکہ انسانیت کے اجتماعی مستقبل کا امتحان بھی ہے
06:22اگر بیلیم کے اس اجلاس سے حقیقی تبدیلی کا آغاز ہو گیا
06:25تو شاید زمین کی زھڑکن دوبارہ متوازن ہو جائے
06:29اور انسان اپنی بقا کے حق میں پہلی بڑی کامیابی حاصل کر لے
06:33اب تک کے لیے اتنا ہی مزید دلچسپ ویڈیوز کے لیے جڑے رہیے
06:37ڈیلی پاکستان کے ساتھ
Comments