Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
After 20 years, Pakistan and Bangladesh have officially resumed direct flight operations, marking a significant milestone in regional connectivity and bilateral relations. This long-awaited development is expected to boost trade, tourism, cultural exchange, and people-to-people contact between the two nations. The restoration of air travel reflects a renewed commitment to strengthening diplomatic and economic ties, offering travelers greater convenience and new opportunities for collaboration.

Category

🗞
News
Transcript
00:0020 sال بعد پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان براہ راست پروازیں بحال
00:04دو دہائیوں کے وقفے کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان براہ راست فضائی رابطیں بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے
00:11اس اقدام کو دونوں ممالک کے تعلقات میں مصبت پیشرفت اور تجارتی اور سیاحتی رابطوں میں بہتری کے طور پر دیکھا جا رہا ہے
00:17ذرائع کے مطابق اسلام آباد اور ڈھاکہ کے درمیان پروازیں جلد ہی شروع ہو جائیں گی
00:21اور اس سلسلے میں دونوں ممالک کی ائرلائنز نے اپنے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا ہے
00:25حکام نے کہا ہے کہ براہ راست پروازیں صرف صفارتی تعلقات کو مضبوط نہیں کریں گی
00:29بلکہ تجارتی شراکتداری اور صحیحت کو بھی فروغ دیں گی
00:32ماہرین کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے خطے میں صفارتی کشیدگی کم کرنے میں بھی مدد ملے گی
00:37اور عوام کے لیے سفری سہولیات میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا
00:40بیس سال قبل تعلقات کی وجہ سے دونوں ممالک کے مسافر طویل توقف اور دیگر ممالک کے راستے اختیار کرتے تھے
00:46جس سے وقت اور اخراجات میں اضافہ ہوتا تھا
00:49یہ پیش رفت دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور سماجی رابطوں کو مزید مستحق کرنے کی سمط ایک اہم قدم کے طور پر دیکھی جا رہی ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended