00:00السلام علیکم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02آپ دیکھ رہے ہیں ہمارا یوٹیوب چینل
00:06معاشرہ بدلے کا ایک سواد ایک جواب
00:10آج پورے پاکستان کے اندر
00:17اسی فیصد
00:21یا ستر فیصد
00:24افراد جو ہے
00:27وہ میں سمجھتا ہوں گلپت کی لکیر سے نیچے ہیں
00:31پاکستان کے اندر
00:34مسائل بہت زیادہ ہیں
00:38لیکن ان کا سدے باب بہت کم ہے
00:42آپ کہیں گے کہ میں کس سوالے سے بات کر رہا ہوں
00:47شاید
00:50کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات
00:54کیسے اترے گی
00:58بولیں گے تو اترے گی
01:00سوچیں گے جو اترے گی
01:03دوسرے تک پہنچائیں گے تو پہنچے گی
01:06اگر ہم
01:08اپنے آپ کو انسان بنانا چاہتے ہیں
01:13تو اپنے حقوق کی میچہ جنگ لڑنی بڑھتے ہیں
01:17ہمارے حقوق ہمارے رائٹس
01:21ہم پاکستان میں ٹیکس نہیں دیتے ہیں
01:24ہم پاکستان کے اندر
01:27یوٹیلٹی بلز ادا کرتے ہیں
01:29ایک ایک چیز پر
01:31سابن پر
01:32پیس پر
01:34پتی پر
01:35چینی پر
01:36جتنی پروڈکٹ ہے
01:38سب پر ٹیکس دیتے ہیں
01:39لیکن پاکستانی وہاں متاثر ہے
01:43ہم اپنے معزز
01:46وزیراعظم صاحب
01:47صدر صاحب
01:49وزیراعظم صاحب
01:50ایم پی ایم این صاحبان
01:52ان سب سے درخواست کرتے ہیں
01:56کہ پاکستانی عوام
01:59بلوں کے بوجھ کے نیچے دھب چکی ہے
02:01ان کا نکلنا مشکل ہو چکا ہے
02:04لوگوں کا جینا مشکل ہو چکا ہے
02:07پچیس ہزار تو مانے والا
02:09اٹھارہ بیس ہزار بل دے رہے ہیں
02:12کیا ہم بلوں کے پیسے دینے کے لیے پیدا ہوئے ہیں
02:15ہماری کوئی فیملی نہیں
02:18ہمارے کوئی بورے ماں باپ نہیں
02:21ہماری کوئی اولاد نہیں
02:22ہماری کوئی بیوی نہیں
02:24ہمارے پاس کچھ بھی نہیں ہے
02:25ہم نے صرف بل جمع کروانے ہیں
02:29آپ نے تو نوجوانوں کو اولاد دیا ہے
02:33یہ سوچل میڈیا پر میں نے ایک ویڈیو دیکھی
02:37ایک نوجوان رو پرہ بچارہ
02:40بلوں کی وجہ سے
02:43آپ نے ظلم پتنا کیا
02:47لیکن آپ ایک بات بھول جاتے ہیں
02:50میں کسی بھی حکومت کو برا نہیں کہہ رہا
02:53صرف احساس دل آرہا
02:56کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ نہ ہو
03:00بائیس لاکھ مرمپہ میل کے حکمران
03:02رات کو گشت کرتے ہیں
03:04لوگوں کے مسائل دیکھتے ہیں
03:06مسئلہ حل کرنے کی کوشش پر جھوٹ جاتے ہیں
03:08آپ ایسی کمرہ میں رہتے ہیں
03:10آپ بل نہیں دیتے ہیں
03:11آپ گاریوں پر گھومتے ہیں
03:13آپ فیول نہیں درواتے ہیں
03:14اپنے پیسوں کا
03:14سارا کچھ عوام دے رہی ہے آپ کو
03:17اس کے باوجود آپ عوام کا کام کرنے کو تیار نہیں ہے
03:20کس لئے بیٹے ہیں سیٹ پر
03:24نہیں آپ کو سیٹ پر سمجھ آ رہی
03:27نہیں آپ لوگوں خدمت کر سکتے ہیں
03:29اللہ کے مجرم کیوں بر رہے ہیں
03:31مظلوم کی بات دعا
03:34سیدھا اللہ کے عرصے ٹکھاتی ہے
03:37اور یہ دو دن کی زندگی ہے
03:40میں نے بھی یہاں سے اٹھے کے جانا کہ نہیں جانا
03:43لیکن میرے رب کی جو پکر ہے بڑی شدید ہے
03:47اس وقت سے پہلے
03:50مرنے سے پہلے توبہ کر لو
03:52لوگوں کی مدد کرنا شروع کر دو
03:56پاکستانی عوام کو ان مشکلوں سے نکالنے ہی کوشش کرو
04:01لیکن حکمانوں کا بھی کیا قصور اس میں
04:05جیسی رایا ویسا اکمران
04:07رایا ٹھیک ہو نہیں کوشش نہیں کر رہی
04:11رایا گانوں پہ لگ گئی ہے
04:14رایا جو ہے ٹک ٹوک پہ لگ گئی ہے
04:18نوجوان نسل برباد ہو رہی ہے شیشہ پی رہی ہے
04:21آئی سے اسمال کر رہی ہے
04:23ٹک ٹوپ پہ پڑی زندگی برباد کر رہے ہیں
04:26لڑکیاں ناچنا شروع کر دیا ہے
04:28پہلے باپ پردہ ہوتی تھی
04:30اب پبلی کے سامنے آ رہی ہیں
04:32ناچ گانا ہو رہے ہیں
04:34رایا جیسی ویسا اکمران
04:36لیکن وہ لوگ بھی پیچھ رہے ہیں بچارے
04:40جو سفید پوش ہیں
04:41ہر شخص پیچھ رہے
04:44یہ پارٹیاں کے نعرے لگانے والوں
04:47کیا تمہیں بالکم آ رہے ہیں
04:52اگر نہیں کم آ رہے تو اپنی اکل کے ناکھن لو
04:56جہاں دوسرے پیچھ رہے ہیں
04:59تم بھی پیچھ رہے ہو
05:00اللہ تعالیٰ سے دعائیں کریں
05:04اللہ بہتر حکمران دے
05:07جو غریبوں کا احساس کر سکے
05:09سیلا رحمی والا ہو
05:11اسلام سیلا رحمی کا درست ہے
05:14سیلا رحمی کیا ہے
05:16اگر کوئی مشکل میں ہے
05:18تو اس کی مشکل ہر کرنے ہی کوششی کریں
05:20یہ ویڈیو دیکھیں ذرا
05:22یہ نوجوار کیسے رو رہا ہے
05:24کہ اس کے اتنا زیادہ
05:25جو آپ کے میٹر پر ریڈنگ ہے
05:29وہاں پر کتنے یورٹ ہیں
05:29وہاں یہ دیکھ لیں
05:30میں لائے ہوں پشنے بل میں سے
05:32تصویری کہتے ہیں
05:33تو وہ مانے نہیں
05:34وہ کہتے ہیں
05:35جو بھی یہ غلط ہے
05:36پتہ سب کے ساتھ جاتی ہے
05:37مگر یہ کرانا پڑے گا
05:39اب میں نے ادار مانگے دوست سے
05:40اس نے پہنچزار پر مجھے دی
05:42پہنچزار میں جم میں پڑھا
05:43میں کیا کرائے گا
05:45مکھان میں
05:46اگلے میرے پیر آ جائے گا
05:47کیا کرانا تو ہے
05:55ان لوگوں کو آگے لانے کوشش کریں
05:58کہ جو آپ کے معاشروں میں
06:00چھوٹی چھوٹی ویلفر سوسائٹیاں چلا رہے ہیں
06:03بڑے پروجیکٹ چلا رہے ہیں
06:07سہر و افتار کے دسترخان چلا رہے ہیں
06:10سلاب آج ہے
06:12زلزل آ رہا ہے
06:13وہاں پہ جا کے مددیں کر رہے ہیں
06:16اور کم از کم ان میں آپ کا خیال تو ہے
06:19حکومت میں نہ ہونے کے باوجود
06:23آپ کی وہ مدد کر رہے ہیں
06:24جب وہ حکومت میں آئیں گے
06:27تو اندازہ کریں
06:28کہ حکومتی وسائل اسمال کر کے
06:31وہ آپ کی کتنی خدمت کر سکتے ہیں
06:33آج میں آپ کو دعویٰ دیتا ہوں
06:36ان لوگوں کے ساتھ چلیں
06:38ان کو سپورٹ کریں
06:40کہ جو آپ کے بارے میں سوچتے ہیں
06:43پرادو، گاریاں، نان، بریانی، حلوہ، بوتلیں
06:48یہاں سے نکال دیں
06:50اپنی زندگی دیکھیں اپنے بچوں کا فیوچر دیکھیں
06:56فیوچر دیکھیں گے
06:58نہیں تو بچے ایسے ہی
07:00جیسے آپ اور میں برباد ہو رہے ہیں
07:02ویسے ہی مارے بچوں کا خدا نہ خاطرہ مستقبل نہ ہو
07:06ایسے لوگوں کو آگے لے کے ہیں
07:07جو آپ کا احساس کرتے ہیں
07:10آپ کے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں
07:13پیسے والا نہیں ہے
07:15اپنے جیسا بندہ نہیں ہے
07:17وہ آپ کی مدد کرے گا
07:18پیسے والا کو کیا پتا
07:20کہ بھوکا رہنا کیا ہوتا ہے
07:22پیاز برداشت کرنا کیا ہوتا ہے
07:24بیلی کٹ جائے کیا ہوتا ہے
07:26پیسے نہ ہوں
07:27بچے پیسے مانگتے ہوں
07:28تو کیا ہوتا ہے
07:30سوچیں
07:31آپ کی سوچ مدرنے کی ضرورت ہے
07:34پھر بہتر ماشرہ بنے گا
07:37ہمارے چینل کو سبکرائب کریں
07:39تاکہ مزید ویڈیوز کے نوٹیفکیشن
07:41آپ کو مصہول ہو سکیں
07:43ہماری ویڈیو کو زیادہ شیئر کریں
07:45یہ صدقہ جاریہ ہے
07:47دوسرا تک بھی پیغام پہنچیں
07:49کہ ہمیں کیا کرنا چاہیے
07:51ایک بہتر ماشرے کے لئے
07:52ڈوکٹر اسحارہ مرانا کو اچازت دیں
07:55ماشرہ بدلے گا
07:57ایک سوال ایک جوال
07:58السلام علیکم ورحمت اللہ
Comments