00:00السلام علیکم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02آپ دیکھ رہے ہیں
00:03ہمارا یوٹیوب کینل
00:04معاشرہ بدلے کا ایک سوال ایک جواب
00:07میں ہوں ڈاکٹر اس سارے میں رانا
00:09آئے کا ٹوپک
00:11معاشرے کے اس
00:13گروہ کے حوالے سے ہے
00:15جو معاشرے کے اندر
00:17الیتگی کا باعث بنتا ہے
00:19معاشرے کے اندر
00:21اکٹھے رہنا
00:22فیملی کے ساتھ سے رہنا
00:24دوستہ باب میں رہنا
00:26رچنے داری میں رہنا
00:28یہ ساری چیزیں انسان دیکھتا ہے
00:30چلاتا ہے
00:32اپنی زندگی کا سرکر چلاتا ہے
00:35ایک دوسرے سے تعلق نباتا ہے
00:37مگر
00:38یہ خوشیاں اور خوشحالیاں
00:41کس وقت خراب ہوتی ہے
00:42انسان کی زندگی میں
00:44دو ایسی چیزیں ہیں
00:46جو انسان کو
00:48ایک دوسرے سے دور کر دیتی ہیں
00:50پہلی چیز
00:52زبان ہے اور دوسری چیز
00:54مال ہے
00:56پہلی چیز جو ہے
00:58زبان
00:59زبان
01:00ہمیشہ
01:02لفظ سوز سمجھ کر
01:04بولنے چاہیے
01:04انسان کو ہمیشہ
01:06دوسرے سے گفتگو کرتے ہوئے
01:08اس بات کا خیار رکھنا چاہیے
01:10کہ کیا میرے جو
01:12لفظ میں اس کے لئے
01:13استعمال کر رہا ہوں
01:14یہ لفظ جو ہیں
01:15یہ اس کی ذات کے اوپر
01:17کوئی ایسا
01:18دپا تو نہیں چھوڑ جائیں گے
01:20کہ یہ میرے بارے میں
01:21اختلاف رکھنا چروع کر دیں
01:23مجھ سے دور رہنا شروع کر دیں
01:25میرے اور اس کے تعلقات جو ہیں
01:27یہ خراب ہونے شروع جائیں
01:29تو زبان
01:30ایک ایسا سامپ ہے
01:32کہ انسان کو کٹ لے
01:34تو انسان اس سے دور ہو جاتا ہے
01:37زبان کی اہمیت
01:40اسلام کے اندر بھی
01:41بہت زیادہ ہے
01:43کیونکہ زبان ایک ایسی چیز ہے
01:45کہ جو انسان کے اخلاق سے
01:48لوگوں کو پاس لاتی ہے
01:50اگر وہ زبان اخلاق سے آری ہو
01:53اس سے ہمیشہ
01:55گالی گلوچ نکلتا ہو
01:56اس سے ہمیشہ
01:57لوگوں کے بارے میں
01:58غیبت اور چوہلی نکلتی ہو
02:01تو اس سے انسان
02:02قریب نہیں دور جاتے ہیں
02:04دور انسان کو کرنا
02:06یا قریب کرنا
02:07یہ تیری زبان کے اختیار میں ہے
02:10کہ تو اپنا لہجہ
02:11کسی کے ساتھ کیسے رکھتا ہے
02:12اگر تو لہجہ
02:14امیروں کے لئے
02:15بڑا موت پانا رکھتا ہے
02:17وہ غریبوں کے لئے بڑا
02:18تکبرانا
02:20اور ظالمانا رکھتا ہے
02:21تو یہ جو لہجہ ہے
02:23یہ تیرے لئے
02:24ان غریبوں کو
02:25تیرے ساتھ جوننے کے لئے نہیں
02:26تو اس سے دور کرنے کے لئے ہے
02:28ہاں
02:29اپنے سے بڑوں پر
02:30اگر تو یہ کام کرتا ہے
02:32موت بانا
02:33تو یہ اپنی چیزوں کے لئے کر رہا ہے
02:35اپنے مفاد کے لئے کر رہا ہے
02:37تو ان کی خدمت جو کر رہا ہے
02:39ان کے ساتھ اخلاق سے پیش آ رہا ہے
02:41یہ تیرہ کوئی کام ہے ان سے
02:43تیرہ کوئی مفاد جرا ہوا ہے ان سے
02:46جس وجہ سے تو اپنی زبان کا ایسے استعمال کر رہا ہے
02:49عام لفظوں کے اندر
02:51تیری زبان کا جو لہجہ اور اخلاق ہے
02:54وہ امیری اور غریبی میں فرق نہیں کرنا چاہیے
02:56امیر کے ساتھ بھی لہجہ وہی
02:59اور غریب کے ساتھ بھی وہی
03:01پھر وہ تیری زبان تیرے استعار میں ہے
03:03اور وہ تیری زبان پوزیٹیو کردار دا کر رہی ہے
03:07اگر تو ایسا نہیں کرتا
03:08تو تیری زبان تیرا کردار دا
03:10نہیں کر رہی
03:12اور تیرا اخلاق جو ہے
03:13یہ ایک جھوٹ ہے
03:14جھوٹ پر مبنی تیری کہانی ہے
03:17تو لوگوں کو اپنے ساتھ ملانے کے لیے
03:19وہ استعمال کر رہا ہے
03:20دوسری چیز جو پیسہ ہے
03:23پیسہ آنا یا جانا
03:26غریب ہونا یا امیر ہونا
03:29کسی کے پاس گاریاں ہیں
03:31کسی کے پاس گاریاں نہیں ہیں
03:32کسی کے پاس کوٹھی بنگلہ مکان ہے
03:35اور کوئی رینڈ پر رہ رہے ہیں
03:36اس امیری اور غریبی کے اندر
03:39انسان ایک دوسرے سے
03:41تعلقات غراب کر بیٹھتا ہے
03:43کیسے کر بیٹھتا ہے
03:44وہ اپنی آنکھوں پر
03:45پیسے کی نظر کی اینک لگا کر بگمتا ہے
03:48وہ دیکھتا ہے کہ اس کے پاس پیسہ ہے
03:51یہ میرا دوست بننے کے قابل ہے
03:53اس کے پاس پیسہ نہیں ہے
03:55میں پہلے غریب تھا
03:56میرے غریب دوستیں
03:57اب میرے پاس پیسہ آ گیا ہے
03:59تو میں ان غریب دوستوں کو کیوں مول گاؤں
04:02ان کے ساتھ میں گموں گا
04:03میری ریپوٹیشن میں فرق پڑے گا
04:05میری شخصیت جو ہے
04:06لوگوں کے سامنے پیسے والی ہے
04:08لوگ اس سے متاثر نہیں ہوں گے
04:10وہ کہے گے
04:11کتنے غریب دوست ہیں اس کے ساتھ
04:14تو یہ سارے معاملات ایسے ہی ہیں
04:16انسان کی زندگی کے
04:18اس کو بدلنے کے لیے
04:20اپنا کردار دا کریں
04:21اور دو چیزیں ایسی ہیں
04:23جو انسان کو انسان سے دور کرتی ہیں
04:26ایک زبان اور دوسرا پیسہ
04:28ان چیزوں کی اہمیت کو جانے
04:31اور اپنی زندگی کے اندر
04:32ہر چیز کو لے کر چلیں
04:34اور متوازن لے کر چلیں
04:36پھر یہ معاملات آپ کی زندگی کے بہتر ہوں گے
04:39تو یہ آج ہمارا چوٹا دا ٹوپک تھا
04:41کہ انسان کو انسان سے دور کرنے والی
04:44دو چیزیں جو ہیں وہ کونسی ہیں
04:46اور ان کو ہم کیسے سمال کر سکتے ہیں
04:49اپنی زندگی کے اندر
04:50جس سے لوگوں کے ساتھ
04:52ہمارے مسائل بھی خراب نہ ہوں
04:54ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کیجئے گا
04:56ہمارا چینل ہے
04:58معاشرہ بدلے گا
04:59ایک سوال ایک جواب
05:00اور میں ہوں ڈوکٹر اسار مرانا
05:02ہمارے چینل کو جانے سے پہلے ضرور سبسکرائب کریں
05:05تاکہ مزید ویڈیوز کے نوٹیفکیشن آپ کو مصور ہو سکیں
05:08السلام علیکم ورحمت اللہ
Comments