Pakistani Drama Industry's biggest P"Watch the latest Pakistani drama now, and make sure to subscribe for all the updates!"
➡️ https://bit.ly/arydigitalyt
Watch All Episodes ➡️ https://www.youtube.com/watch?v=8MEP0C8N9yM&list=PLb2aaNHUy_gHa258YHcKsL1a5exPUmpCX
#sitaronkibaat #predictions #HumayunMehboob
Sitaron Ki Baat Humayun Ke Saath is a program on ARY Digital which come every Saturday at 11:00 AM & Sunday at 10:00 AM that tells us about the horoscope and the prediction for the entire week.
ARY Digital Official YouTube Channel, For more video subscribe our channel and for suggestion please use the comment section.
#horoscope #HumayunMehboobPredictions #ARYHoroscopeShowlatform, ARY Digital, is the Hub of exceptional and uninterrupted entertainment. You can watch quality dramas with relatable stories, Original Sound Tracks, Telefilms, and a lot more impressive content in HD. Subscribe to the YouTube channel of ARY Digital to be entertained by the content you always wanted to watch.
➡️ https://bit.ly/arydigitalyt
Watch All Episodes ➡️ https://www.youtube.com/watch?v=8MEP0C8N9yM&list=PLb2aaNHUy_gHa258YHcKsL1a5exPUmpCX
#sitaronkibaat #predictions #HumayunMehboob
Sitaron Ki Baat Humayun Ke Saath is a program on ARY Digital which come every Saturday at 11:00 AM & Sunday at 10:00 AM that tells us about the horoscope and the prediction for the entire week.
ARY Digital Official YouTube Channel, For more video subscribe our channel and for suggestion please use the comment section.
#horoscope #HumayunMehboobPredictions #ARYHoroscopeShowlatform, ARY Digital, is the Hub of exceptional and uninterrupted entertainment. You can watch quality dramas with relatable stories, Original Sound Tracks, Telefilms, and a lot more impressive content in HD. Subscribe to the YouTube channel of ARY Digital to be entertained by the content you always wanted to watch.
Category
😹
FunTranscript
00:00ڈیجیٹل
00:30باقی حتمی کلی عزاز صرف اللہ کی ہے
00:35یہ ایک سائنس ہے
00:36کرنے چیز کا ہونا نہ ہونا میرے اللہ کے اختیار میں
00:41تو وقت سایا کیے بغیر آپ کی کالز لیتا ہوں
00:45ہلو
00:45ہلو
00:48ہلو
00:50جی خاتون فرمائیے کا
00:52ہاں مجھے اپنے شوہر کے بارے معلوم کرنا ہے
00:55جی ان کی ڈیٹ اپ برد بتائیے
00:57تیرہ فروری انیس سو اسی
00:59تیرہ فروری انیس سو اسی
01:03وقت ہے پیدائش
01:05یہ صبح سات بچ کر دس منٹ کراچی میں
01:08ویری گوٹ
01:09ٹائم صحیح ہونا چاہیے
01:11کراچی
01:21ہاں
01:29ابھی ابھی یہ چلا ہے
01:32بی بی یہ دو ہزار انیس کے انیس ان کا ٹائم تو اچھا نہیں چلا
01:39جو وقت چلا ہے
01:41اچھے انسان ہیں کرم ہے اللہ کا
01:45چیزیں ہو جاتی ہیں
01:47مگر ایک تو دو ہزار انیس کے بعد سے بائیس کا ٹائم جو چلا
01:51اور پھر یہ چوبیس کے انڈ سے جو ابھی تک کا ٹائم چلا ہے نا
01:55اس نے انہیں خاصا پریشان کیا ہے آپ سنویں یہ میری بات ہے
01:59یہ وہ ٹائم ہوتا ہے جہاں انسان کو ہیلتھ
02:03منٹلی
02:04پروفیشنلی ہر طرح کے پرابلم آتے ہیں
02:08اللہ تعالیٰ آپ کے ہزبن پہ اپنا کرم کرے
02:12یقینا کچھ نہ کچھ بہتری جنوری سے تھوڑی بہت ہوگی
02:17مگر ان کو کئیے ایک ہیلتھ اور اپنی پروفیشنل لائف کا بڑا خیال کریں
02:23یہاں پہ انسان کی ریپوٹیشن پہ بڑے مسئلے آ جاتے ہیں
02:27اب یہ ایک کام یہ کریں کہ ہر ہفتے کے دن
02:31اسی گرام باجرہ ان کے ہاتھ سے پرندوں کو ڈلوا دیں
02:37اور ایک وضیفہ دے رہا ہوں میں یہ لازمی کریں
02:41اول و آخر درود ابراہیمی پانچ مرتبہ
02:45درمیان میں سو مرتبہ
02:47استغفار یعنی استغفراللہ رب من کل زمبم واتبو الہی
02:53سو مرتبہ آیت کریمہ
02:56لا الہ الا انتہ سبحانکا انی کنتم من الظالمین
03:00اس کے بعد تین دفعہ سورہ فاتحہ تین دفعہ سورہ اخلاص
03:05اور اس کے بعد یہ پڑے ایک مرتبہ
03:08سورہ مزمل اور سورہ رحمان
03:11میرے اللہ کا کرم ہوا میرے اللہ کا حکم ہوا انشاءاللہ
03:16تو میرے پنجتن پاک کے صدقے ان کی زندگی میں بہتری آ جائے گی
03:21بہت شکریہ خاتون
03:23نیکس کالر کو کنیک کیجئے گا
03:25ہلو
03:27اسلام علیکم
03:29جی والیکم اسلام
03:30فرمائیے گا بی بی
03:31میں جی اپنے بیٹے کے بارے میں کچھ رہتا ہے
03:34جی بیٹے کی ڈیٹ آب برد بتائیے گا
03:36ستائیس اپریل دو ہزار ساتھ
03:39ستائیس اپریل
03:44اور دو ہزار ساتھ
03:49کتنے بجے پیدا ہوئی ہے
03:52صبح آٹھ بجے کراچی میں
03:54اچھا ایک سیکنڈ دیجئے گا بی بی
03:57کراچی میں پیدا ہو
04:04مانشاءاللہ اسمارٹ بچہ ہی ہے تو
04:06لیکن اس کا خیال لگی گا
04:07ایسے لوگوں کو وزن بڑھانے
04:10بڑھنے کا بہت رجحان ہوتا ہے ان کا
04:12اور دوسرا یہ
04:14اچھا ایک بات بتائیں خاتون
04:18دو ہزار چوبیس کا
04:20جب اکتوبر گزرا
04:22اس کے بعد سے ابھی تک
04:24ذرا سا ان کی لائف میں
04:26ہل جل پرابلہ میں آ رہی ہیں بہت
04:28جی جی
04:30غصے والا بہت ہے
04:31اور جذباتی بہت جلدی ہو جاتا ہے
04:34یہ ہے
04:35اس نے ابھی آپ نے اس کو ایڈیوکیشن میں رکھا
04:38یا کچھ کام کرا رہی ہیں
04:39نہیں کچھ بھی نہیں سار
04:41ان کو اپلیپسی ہے
04:42تو اس کے وجہ سے
04:43گھر میں ہی ہوتے ہیں
04:45اور انشاءاللہ دیکھیں
04:46اپلیپسی کیسی
04:47کنٹول ہو جائے گی
04:49آپ جو
04:50اپنا
04:51علاج کر رہی ہیں
04:52وہ اپنا کریں
04:53آج کے بعد
04:54صرف ایک چھوٹا سا کام کر لیں
04:56آپ
04:58غور سے سنیے گا
04:59اچھا پہلے تو
05:00ایک
05:01آپ کو میں اس کے لئے
05:02صدقات بتا دوں
05:03یہ کروائیں
05:04ہر ہفتے کے دن
05:05اسی گرام
05:07کالی ڈال
05:08اس کا ہاتھ لگا کے
05:09جو ہے
05:12پرندوں کو ڈالوا دیجئے
05:13ہر منگل کے دن
05:15گوشت کی
05:15چھوٹی چھوٹی
05:16نو ہڈیاں
05:17علاوہ چکن کے
05:18اس کے جسم سے لگائیں
05:19اور اس کو کہیں
05:21اوارہ کتوں کو ڈال دیں
05:22ہر
05:23ایوری منڈے
05:26پیر والے دن
05:27ستر گرام
05:29کچھے چامل
05:30اس کے ہاتھ سے
05:31پرندوں کو ڈالوایں
05:32اب یہ بتائیں
05:33اس کو جھٹکے آتے ہیں
05:35فٹس
05:35جی جی جھٹ
05:36آنا بند ہو جائیں گے
05:38آپ یہ کام کریے
05:39اول و آخر
05:41درود
05:42ابراہیمی
05:43تین مرتبہ
05:44درمیان میں
05:45تین مرتبہ
05:46سورہ فاتحہ
05:47تین مرتبہ
05:48سورہ اخلاص
05:49ایک مرتبہ
05:51سورہ شمس
05:53سورہ شمس
05:55اور ایک مرتبہ
05:57آیت القرصی پڑھیں
05:58اللہ سے دعا مانگیں
06:00پہلے اس کے دائیں
06:01کان میں پھوکیں
06:02اس کے بعد
06:03بائیں کان میں پھوکیں
06:04یہ کر لیں
06:05اور اس کو
06:06بلیک
06:06وائٹ
06:07مرون
06:08براؤن
06:09یہ رنگ نہ پہنائیے گا
06:10آج سے شروع کریں
06:13اور میرے اللہ کا کرم
06:14دیکھیں
06:14میرے پنجتن پاک کے صدقے
06:16اس کو جھٹ کے
06:17آنا بند ہو جائیں گے
06:18لیکن یہ روزانہ کی
06:20بنیاد پہ کرنا ہوگا
06:21آپ نے
06:21انشاءاللہ تعالیٰ
06:23آہستہ آہستہ
06:24دواوں پہ
06:25ڈیپینڈنسی
06:26کم ہوتی جائے گی
06:27اس کی
06:27اور ایک
06:28اللہ چاہے تو
06:29ختم بھی ہو سکتی ہے
06:30بہت شکریہ خاتور
06:36مائی ہے بی بی
06:3723rd مائی
06:3923rd مائی
06:411987
06:431987
06:46وقت پیدایش
06:48ساڑھے پانچ
06:49شام ساڑھے پانچ
06:50لاہور
06:51اچھے
06:52شام ساڑھے پانچ
06:53لاہور
06:53لاہور
07:04اچھا جی
07:08یہ آپ کا ہے خاتون
07:12جی سر میرا
07:13اگر یہ آپ کا ہے
07:14تو سب سے بڑا
07:15مسئلہ ہی
07:17میریج سے
07:18ریلیٹیڈ
07:19ہونا چاہیے
07:20اور
07:21آپ
07:22ایک بات
07:23بتائیے خاتون
07:23آپ برا تو نہیں
07:24مانیں گی
07:25پوچھوں آپ سے
07:26جی
07:26جی سر میرا
07:27کیا آپ نے
07:28یہ باباں
07:29اور یہ
07:29سو کال
07:30ٹائپ
07:30اسٹالوجر
07:31ان کو بھی
07:31بڑا پروچ کیا ہے
07:32ہاں میں
07:35دیکھتی رہتی تھی
07:36فالو کرتی ہوں
07:37آچھا بہرحال
07:38آپ سب کو چھوڑیں
07:39اللہ پہ بھروسہ رکھیں
07:41اللہ نے چاہا
07:44تو انشاءاللہ
07:45گھر بیٹھے
07:46اللہ آپ پہ
07:46کرم کر دے گا
07:48اور آپ نے
07:49کرنا کیا ہے بی بی
07:50آج کے بعد
07:51ایک کام
07:51ضرور کریے گا
07:52ہر منگل والے دن
07:54نو چھوٹی چھوٹی
07:55ہڈیاں
07:56اپنے جسم سے
07:56لگائیے گا
07:57آوارہ کتوں کو
07:59ڈلوا دیجئے گا
07:59جسم سے لگا کے
08:01اور دل میں
08:01سورہ ناس پڑتی رہیے گا
08:03یہ تو ہو گیا
08:04ایک کام
08:05دوسرا کام
08:06آپ نے یہ کرنا ہے
08:07کہ آپ نے
08:09اول و آخر
08:11درود ابراہیمی
08:12پڑھنا ہے
08:12درمیان میں
08:13آپ نے
08:14پانچ مرتبہ
08:15سورہ فاتحہ
08:18پانچ مرتبہ
08:20سورہ اخلاص
08:20پانچ مرتبہ
08:22سورہ قدر
08:23پانچ مرتبہ
08:24سورہ القارعہ
08:26اور ایک مرتبہ
08:28آیت القرصی
08:28ایک مرتبہ
08:29سورہ رحمان
08:30پڑھ لیں
08:31انشاءاللہ
08:33اگر آپ
08:33نالج کی بات کرتی ہیں
08:35تو دسمبر کے
08:35اینڈ سے
08:36اور اللہ چاہے
08:37تو اگلے علمے سے
08:38آپ کی زندگی میں
08:39بہتری آنے لگے گی
08:40انشاءاللہ
08:41اول عزید
08:42خواتین و حضرات
08:43ایک بریک لیتا ہوں
08:44بریک کے بعد
08:45آپ کی مزید
08:46کالز لیتا ہوں
08:47ایک دفعہ
08:49پھر ہمائیوں محبوب
08:50آپ کو
08:51خوش آمدید
08:51کہتا ہے
08:52اے آر وائی ڈیجیٹل پہ
08:53آپ کی کالز
08:54میرے جوابات
08:55کرنے والی
08:56اللہ کی ذات
08:56جی
08:58کالر سے
08:58بات کرائیے گا
09:00سلام علیکم
09:01جی
09:01بالیکم سلام
09:02فرمائیے گا خاتون
09:03جی
09:04میں نے بیٹے کا پوچھنا ہے
09:06تیس اگست
09:07ہاں
09:08تیس اگست
09:09انیس سو اکانوے
09:11انیس سو اکانوے
09:13دن گیارہ بجے
09:15ایبٹ آباد میں
09:18ایبٹ آباد
09:20ایک منت دیجیگا
09:21مجھے خاتون
09:22ایبٹ آباد
09:28آپ کے سبزادے
09:39اس میں کوئی شک نہیں
09:40اچھا ایک بات بتائیں
09:41آپ ان کی والدہ ہیں
09:42جی آپ بات کر سکتے ہیں
09:45ان کے ساتھ
09:45میں ساتھ بیٹھے ہوئے
09:46بلکل بات کریں
09:47یہ نہیں
09:48میں ایک چیز
09:48کنفرم کرنا چاہ رہا ہوں
09:50کہ کیا
09:51آپ کی خاتون
09:52آپ کی ٹانگوں میں
09:53تکلیف کی شکایت ہے
09:54کیا
09:54آپ والدہ ہیں
09:55آپ کو آرثرائٹس تو نہیں
09:58ڈائیگنوز ہوا
09:59جی وہی
10:00ڈسکس کین کروایا تھا
10:02وہی تھا
10:02بس جو خواتین کو
10:04اچھا یہ بتائیں
10:05آپ کے گھر کے
10:06پیچھے ہی آگے
10:07مجھے کنفرم ہو جائے گا
10:08یہ ذائچہ آپ کا ہے
10:09یا نہیں
10:10آپ کے گھر کے طرف
10:11یا آپ کے گھر کے ساتھ
10:13کوئی پانی
10:14یعنی
10:15کوئی نالا
10:16یا کوئی ندی بیٹھی ہے
10:18ہاں جی
10:19ہاں جی
10:20بلکل
10:20پھر یہ آپ کے بیٹے
10:22کہی ذائچہ ہے
10:23کرائی یہ بات
10:24تھی ان سے
10:25جی
10:26السلام علیکم
10:27جی والیکم
10:28السلام
10:28پوچھیں بھائی
10:29جی انکل
10:31میری ڈیٹ آف برت آگی
10:32آپ کے پاس
10:33جی میرے پاس
10:34آپ کی ڈیٹ آف برت بھی آگئی
10:35ٹائم آف برت بھی آگئی
10:36آپ شادی کے
10:37متعلق پوچھیں گے آپ
10:39انکل
10:39میری نا
10:40لائف پچھلے
10:41کوئی پانچ سال سے
10:42بہت
10:42ڈسٹرب ہے
10:43میری ڈائیوورس ہوگی تھی
10:44اس لیے تو
10:46آپ سے پوچھنے سے
10:47پہلے ہی میں نے کہا
10:48آپ شادی کے لیے
10:49پوچھیں گے
10:49ٹھیک ہے ڈائیوورس ہوگی تھی
10:51آفٹر دی
10:52اس کے بعد
10:52اس کے بعد
10:54کوشش بھی کی
10:55مطلب
10:56والدین نے بھی
10:57میں نے بھی
10:57تو شادی نہیں
10:58ہو سکری
10:59اب میں اس ٹیج پہ
11:00کھڑا ہوں کہ
11:01مجھے بہت زیادہ
11:02ڈپریشن
11:03سونے لگ گیا
11:03مجھ سے ڈیسائیڈ نہیں
11:04ہو رہا
11:04میں پاکستان میں
11:05رہوں
11:06یا میں باہر جاؤں
11:07یا شادی کروں
11:08نہ کروں
11:09سٹیڈی کے لیے
11:09اب آپ سن لیجے
11:11کیونکہ
11:11ٹائم یہاں
11:12میرے پاس
11:12محدود ہوتا ہے
11:13آپ کو
11:13ڈپریشن میں
11:14آنے کی ضرورت نہیں
11:15مایوسی
11:17ہم مسلمانوں کے لیے
11:18تو ویسے ہی
11:19گناہ عظیم ہے
11:20کفر ہے
11:21دوسری چیز
11:22شادی آپ کی ہو جائے گی
11:24تھوڑا سا ٹائم ہے
11:25جہاں آپ نے
11:26اتنا انتظار کیا
11:27دو ہزار
11:28شبیس کا
11:29نومبر
11:30گزرنے دیں
11:31آپ کی زندگی میں
11:32شادی کا سلسلہ
11:33بن جائے گا
11:34اب آپ نے
11:35مجھ سے سوال کیا
11:36کہ میں پاکستان سے
11:37باہر جاؤں
11:38باہر جانے میں
11:38کوئی قباحت نہیں ہے
11:39مگر
11:40آپ کو
11:41اپنی سرزمین پہ بھی
11:43اللہ کا کرم
11:44رہے گا آپ پہ
11:44اب
11:45ان چیزوں کے لیے
11:47ظاہر انسان
11:48بیٹھ کے انتظار کرے
11:49یہ ہو جائے
11:49یہ ہو جائے
11:50یہ ہو جائے
11:50میند
11:51اور اللہ کا نام پڑھیں
11:52انشاءاللہ دیکھیں
11:53اب آپ بہتر ہوں گے
11:54سنیے
11:55آپ نے
11:56ہفتے کے دن
11:57اسی گرام
11:58کالی ڈال
11:58اسی گرام
12:00باجرہ
12:02اپنے ہاتھ سے
12:03پرندوں کو
12:04ڈال دیں
12:04دوسرا
12:05آپ نے کیا پڑھنا ہے
12:06اول و آخر
12:07درود ابراہیمی
12:08پانچ مرتبہ
12:09درمیان میں
12:10آپ پڑھیں گے
12:11سو مرتبہ
12:12یا اللہ
12:13یا ذو جلال
12:14ولیکرام
12:15سو مرتبہ
12:17آپ پڑھیں گے
12:18واللہ
12:19خیر الرازقین
12:21سو مرتبہ
12:23آپ پڑھیں گے
12:24حسبن اللہ
12:25و نعم الوکیل
12:26نعم المولا
12:27و نعم النصیر
12:28سو مرتبہ
12:30آپ پڑھیں گے
12:30سبحانہ ربی
12:32العالی
12:32و بحمدہی
12:33سبحانہ ربی
12:34العظیم
12:35سو مرتبہ
12:37آپ پڑھیں گے
12:38یا حیو
12:39یا قیوم
12:40برحمت کا
12:41استغیسو
12:42اور پانچ مرتبہ
12:44نصر من اللہ
12:45و فتحون
12:46قریب
12:46اتنی اتنی سی آیتیں
12:48دے رہا ہوں آپ کو
12:49رات کو پڑھ لیں
12:50دن میں پڑھ لیں
12:51محنت کریں
12:52اور اس کے بعد
12:53اللہ پہ نتائج
12:54چھوڑ دیں
12:55اور دیکھ لیجئے گا
12:56اللہ کے کرم سے
12:57کیسے آپ کے کام
12:59ہونے لگیں گے
13:00ہاں
13:01اگر میں
13:01اقارڈنگ ٹو
13:02اسٹالوجی
13:03کہوں
13:03تو آپ کا
13:04ضرور سارسطی
13:05چل رہی ہے
13:05مگر
13:06آپ پہ اتنا
13:07افیکٹ نہیں کرے گی
13:08یہ بھی میں کہہ رہا ہوں
13:09صرف
13:10دشا کا کھیل ہے
13:12بہرحال
13:12اللہ کرم کرے گا
13:13بہت شکریہ جی
13:14نیکس کالر سے
13:16بات کرائیے گا
13:17سلو
13:18السلام علیکم
13:19جی
13:20والیکم
13:20السلام
13:20فرمائیے گا
13:22صور
13:22مجھے اپنی چھوٹی
13:23بین کے بارے میں
13:24پچھنا ہے
13:24ان کی
13:24ڈیٹا پر بتائیے
13:26سترہ
13:27فروری
13:28دو ہزار
13:28تیرہ
13:29سترہ
13:31ایک سکھنڈ
13:32رکھیے گا
13:32سترہ
13:35فروری
13:36دو ہزار
13:37تیرہ
13:38صبح
13:40گیارہ
13:40پچاس پہ
13:41صبح
13:42گیارہ
13:43پچاس پہ
13:44کہاں پیدا ہوئی
13:45آپ کی بہن
13:45سر بہت
13:46بہت
13:46بہت
13:47کشمیر
13:47اچھا
13:48یہ والی بہن
14:02نے آپ کی
14:02کبھی
14:02ٹیچنگ
14:04یا بینکنگ
14:04میں تو
14:05جانے کا
14:05شوق نہیں
14:06ہوئا
14:06ان کو
14:06خراب
14:08چھوٹی
14:09یا تو
14:09اپنی پتہ
14:10نہیں ہے
14:10اس بارے میں
14:11آپ
14:11کی طرح
14:11نظر آ رہے ہیں
14:12آپ نے
14:15کیا کہا
14:15دو ہزار
14:16تین
14:16یا تیرہ
14:17دو ہزار
14:18تیرہ
14:19تیرہ
14:19اوہ
14:20اوہ
14:20اوہ
14:21میں تین
14:23دو ہزار
14:27تیرہ
14:27اب ایک منٹ دیجیگا
14:30مجھے
14:30دو
14:32دیکھیں بی بی
14:38آپ تو
14:39تبدیل ہوگی
14:40سورا تیال
14:40اچھا ان کو
14:42ایک میٹ
14:42ہول پہ
14:43رکھیں
14:43خواتین
14:45ایک بریک
14:46لیتا ہوں
14:46بریک کے بعد
14:47آپ کی
14:47مزید
14:48کالز
14:48لیتا ہوں
14:49خواتین
14:50ایک دفعہ
14:51پھر خوش آمدید
14:52کہتا ہوں
14:53میں
14:53میں نے
14:54ہمیشہ
14:55ارس کیا
14:55آپ سے
14:56فیس بک
14:56ٹک ٹاک
14:57لنک ٹین
14:58میسنجر
14:59یہ جتنی بھی
15:00کنیکٹیویٹی ہے
15:01گوگل پہ
15:01میرے نام سے
15:02ماں سوائے
15:03میرے یوٹیوب
15:10یہ چیٹ ہوں گے
15:11میں یہاں کرتا ہوں
15:14اپنے چینل پہ
15:15دوسری باتیں
15:15کرتا ہوں
15:16اور
15:16اسٹالوجی سے
15:17مطالق
15:18یہاں تو
15:18نہیں کر سکتا
15:19اس کے علاوہ
15:20میرا آفیس ہے
15:21جہاں میں
15:21بیٹھتا ہوں
15:22وہ
15:22مہا پہ
15:23آپ
15:23دوپہر کے
15:25ڈھائی بجے سے
15:25لے کے
15:26شام کے
15:26سوچے تک
15:27میں
15:27اسسسٹنٹ سے
15:28پرائیوٹ
15:29کمرشل
15:29کنسلٹیشن
15:30کے لیے
15:30اپائنمنٹ
15:31لے سکتے ہیں
15:40021
15:413568
15:435021
15:44سوچے سے
15:45سوری
15:47دوپہر ڈھائی بجے سے
15:48شام کے
15:49سوچے تک
15:50اور
15:51جب آپ
15:52بھار سے
15:53کال کریں
15:53تو کہیں
15:54ہماری انسا
15:54آپ کو
15:54ویڈیو پر
15:55دکھا دیجئے
15:55میں آپ کو
15:56دیکھ لوں
15:56آپ مجھ کو
15:57دیکھ لیں
15:57تاکہ دونوں
15:58طرف
15:58اتمنان آ جائے
15:59اور اگر
16:00پاکستان سے
16:01بھی
16:01ہے تو
16:02لینڈ لائن
16:02نمبر
16:03مگر آپ
16:04پھر بھی
16:04چیک کر سکتے ہیں
16:05اور میں
16:06آپ کو
16:06دیکھوں
16:06آپ
16:07مجھ
16:07کو
16:07دیکھیں
16:07تاکہ
16:08دونوں
16:08طرف
16:08سے
16:09کنفرمیشن
16:10ہو جائے
16:10تو یہ
16:11ضروری
16:11بات
16:11تھی
16:12جو آپ
16:12کو
16:12بتائی
16:13وہ
16:14خاتون
16:14آپ
16:14ہیں
16:15میں
16:15لائن
16:16پہ
16:16ہیں
16:16جن
16:16کا
16:16اچھا
16:18یہ
16:19بتائیے
16:19خاتون
16:20اگر
16:20یہ
16:20دو
16:21ہزار
16:21تیرہ
16:21والی
16:22بچی
16:22ہے
16:22تو پھر
16:23تو
16:23اس کی
16:23ہیلتھ
16:24کا
16:24پرابلم
16:24آنا
16:25چاہیے
16:25یہ
16:25دو
16:26ہزار
16:26اٹھارہ
16:27کے
16:27بعد
16:27سے
16:28جو
16:28اس کا
16:28ٹائم
16:28چل
16:29ہے
16:29یہاں
16:30پہ
16:30اس کو
16:30ڈسٹربنز
16:31لائف
16:32میں
16:32پرابلم
16:32انیس
16:33سے
16:34اکیس
16:35تک
16:35چلی
16:35مائنر
16:37سی
16:37بیتری
16:37آئی
16:38دو
16:38ہزار
16:39اکیس
16:40کے
16:40جون
16:42کے
16:42بات
16:42پھر
16:43جا کے
16:43دو
16:44ہزار
16:44بائیس
16:45سے
16:45چوبیس
16:46تک
16:46اس کو
16:46ٹھیک
16:47ٹھیک
16:47پرابلم
16:48پریشانیاں
16:49آنی
16:49چاہیے
16:50تھی
16:50اس کے
16:51بعد
16:51اس کو
16:52ایک چیز
16:53مجھے
16:53اور
16:53کنفرم
16:54کرنے دیں
16:54پھر میں
16:55آپ کو
16:55بتاؤں
16:56یہ
16:56اس کو
16:57نا
16:58ہر
16:59ایک
16:59تو
17:00اس کو
17:00آپ
17:01نے
17:01ہیلتھ
17:02کا خیال
17:02لکھنا
17:02دوسرا
17:03اس کو
17:03ایک
17:04شکایت
17:04ہوگی
17:05یہ
17:05ڈرے گی
17:05بہت
17:06آپ
17:06سننے
17:07یہ میری
17:07بات
17:07خوف
17:08زدہ
17:10بہت
17:11ہوگی
17:11اب
17:12یہ جو
17:12خوف
17:12زدہ
17:13ہو رہی
17:13یہ
17:14خامخہ
17:14نہیں
17:14ہو رہی
17:15اللہ تعالی
17:16نے
17:16اس کے
17:16اندر
17:17صلاحیت
17:18کہہ لیں
17:18اچھائی
17:19کہہ لیں
17:19یا آپ
17:20اس کو
17:21دنیاوی
17:21لیا سے
17:22برائی
17:22کہہ لیں
17:22اس کو
17:23بہت
17:23ساری
17:23چیزیں
17:23محسوس
17:24ہوتی
17:24ہیں
17:24نظر
17:25آتی
17:25ہیں
17:25اور
17:26ایک
17:27کام
17:27کریے
17:28گا
17:28آج
17:29کے
17:29بعد
17:29اس
17:29کو
17:30بلیک
17:30کلر
17:31وائٹ
17:32کلر
17:32اللہ
17:34آپ
17:34کا
17:34بھلا
17:35کرے
17:35براؤن
17:36مرون
17:36کلر
17:37بلکل
17:37نہ
17:37پہنائیے
17:38گا
17:38اور
17:39ایک
17:39کام
17:40یہ
17:40کیجئے
17:41کہ
17:41اللہ
17:42آپ
17:42کا
17:42بھلا
17:43کرے
17:43کیا
17:44کریں
17:44ہاں
17:46ہر
17:48منگل
17:49کے دن
17:49چھوٹی
17:49چھوٹی
17:50گوشت
17:50کی
17:50نوہڈیاں
17:51علاوہ
17:52چکن کے
17:52اس کے
17:52جسم
17:53سے
17:53لگا
17:53کے
17:53آوارہ
17:54کتوں
17:54کو
17:54ڈلوا
17:55دیں
17:55ہر
17:56پیر
17:59کے دن
18:00ستر
18:00گرام
18:01کچھ
18:01چامل
18:02اس کے
18:02ہاتھ
18:02سے
18:02پرندوں
18:03کو
18:03ڈلوا
18:03دیں
18:04ہر
18:05جمعہ
18:05رات
18:06کے
18:06دن
18:06تین
18:09پیلے
18:10بیسن
18:10کے
18:10لڈو
18:11اس کے
18:11ہاتھ
18:12سے
18:12اللہ
18:12کے
18:13نام
18:13پہ
18:13کسی
18:13کو
18:13بھی
18:14دیں
18:14گھر
18:14میں
18:14کام
18:14کرنے
18:15والی
18:15خواتین
18:16جو
18:16آتی
18:16ان
18:16کو
18:16بھی
18:17دیں
18:17سکتے
18:17اور
18:18اس کے
18:19اوپر
18:19پڑھیں
18:20مجھے
18:21نہیں
18:21پتا
18:21آپ
18:22نے
18:22اس
18:22کا
18:22نام
18:22کیا
18:23رکھ
18:23ہے
18:23اس
18:23کا
18:23بچی
18:23کا
18:24ہلو
18:26اچھا
18:27لائن
18:27ڈسکنیکٹ
18:28ہوگئے
18:28اب
18:29جو
18:29بھی
18:29ہے
18:29چلیں
18:30چھوڑے
18:30اول
18:31و آخر
18:32درود
18:32ابراہیمی
18:33تین
18:33دفعہ
18:34درمیان
18:35میں
18:35تین
18:35مرتبہ
18:36سورہ
18:36فاتحہ
18:37تین
18:38مرتبہ
18:38چار
18:39و
18:39قل
18:39ایک
18:40مرتبہ
18:40آیت
18:41سورہ
18:43بقرہ
18:44کی
18:44آخری
18:45دو آیات
18:46اور
18:46ایک
18:46مرتبہ
18:47سورہ
18:47رحمان
18:48روزانہ
18:49اس پہ
18:49پڑھ کے
18:49پھوکیں
18:50انشاءاللہ
18:51العزیز
18:52رب کا
18:53حکم
18:53ہوا
18:53اللہ کا
18:54کرم
18:54ہوا
18:55تو انشاءاللہ
18:56پنجتن
18:57پاک کے
18:57صدقے
18:58اس کو
18:58شفائق
18:59کلی
18:59عطا
19:00ہو جائے گی
19:01بہت شکریہ
19:01خاتون
19:02تینک
19:03یو بری
19:03مچ
19:03جی
19:04نیکس
19:04کالر
19:05سے بات
19:05کرائیے گا
19:06السلام علیکم
19:08جی
19:08والیکم
19:09السلام
19:09فرمائیے گا
19:09خاتون
19:10سر میں
19:11اپنے بھائی
19:12اعتبار میں
19:12پوچھوں
19:13جی
19:13بھائی کی
19:13ڈیٹ اپ برد
19:14بتائیے
19:15چودہ
19:16دسمبر
19:16دو ہزار
19:17دو
19:17چودہ
19:18دسمبر
19:19دو ہزار
19:20دو ہزار
19:22دو
19:24وقت
19:24پیدائش
19:25چھے
19:26پنتالیس
19:27شام
19:27اٹھارہ
19:28پہتالیس
19:29اور یہ
19:30کہا پیدا ہوئے
19:31زیلہ
19:33گجرہ
19:33گجرہ
19:35مالا میں
19:35ایک سیکنڈ
19:36دیجئے گا
19:37گجرہ
19:42مالا میں
19:43پیدا ہوا
19:44یہ خاتون
19:46پڑائی میں
19:47جلچسپی نہیں
19:48لیتا
19:49دیگر چیزوں میں
19:50لیتا ہے
19:51بندہ
19:52اچھا ہے
19:53لیکن
19:53اس کو
19:54زندگی میں
19:54ہر کام
19:55ہر کام
19:56کے لیے
19:56میند
19:57بے پناہ
19:57کرنی پڑے گی
19:58آپ سننے
19:59یہ میری بات
19:59ہاں
20:01ہلو
20:01آپ سننے
20:02یہ میری بات
20:02اور دوسرا
20:05اس کو
20:05ایک کام
20:06کری گا
20:06ہاں اس کے
20:07ذائچہ میں
20:07ایک یوگ
20:08بناوا ہے
20:08وہ بہت
20:09اچھا ہے
20:09اگر آپ
20:11اس کو
20:11ابراد
20:11بیرون ملک
20:12بھیجنا چاہتے ہیں
20:13اب ظاہرے وہ
20:14تو گلوی
20:14بھیج سکتی ہیں
20:15وہاں
20:15اس کو
20:16بھیجیں
20:16اس کو
20:16کوئی
20:17اسکلڈ
20:17پروفیشن
20:18سکھا دیں
20:18وہ کام
20:20جو
20:20ہنر
20:20اردو
20:21میں
20:21کہہ لیں
20:21کوئی
20:22ایسا
20:22ہنر
20:23سکھائیں
20:23جو
20:23اس کے
20:24کام
20:24ہے
20:24تعلیم
20:25کے
20:25معاملے میں
20:26یہ
20:26اتنا
20:27اچھا
20:27نہیں
20:28نکلے گا
20:28اور
20:29اس کے
20:29لیے
20:29ایک کام
20:30کریں
20:30میں بڑا
20:31سمپل
20:32بتا رہو
20:32میں پر
20:33ٹائم
20:33ختم
20:33اور
20:33اول
20:34و آخر
20:34درود
20:35ابراہیمی
20:35پڑھنے
20:36کے بعد
20:36اس کو
20:37بولیں
20:38سو مرتبہ
20:39یہ پڑھے
20:39سبحانہ
20:40ربی
20:40العالی
20:40و بحمد
20:41سبحانہ
20:42ربی
20:42العظیم
20:43سو مرتبہ
20:44استغفار
20:44استغفر
20:45اللہ
20:46رب من
20:46کل
20:47زنب
20:47معتوب
20:48علی
20:48اور
20:48سو مرتبہ
20:49یہ پڑھوائیں
20:53اس سے
20:54انشاءاللہ
20:55اللہ
20:55اس پر کرم
20:55کرے گا
20:57بہت شکریہ
20:57خاتون
20:58خواتین
21:03بند ہوگا
21:03آج کال
21:04نہ کیجئے گا
21:05انشاءاللہ
21:05اگلے ہفتے
21:06آپ سے دوبارہ
21:07ملاقات ہوگی
21:08تب تک کے لئے
21:08بہت شکریہ
21:09اللہ حافظ
21:10فی امان اللہ
Recommended
38:02
|
Up next
39:58
36:45
40:48
41:01
39:34
Be the first to comment