Skip to playerSkip to main content
Pakistani Drama Industry's biggest P"Watch the latest Pakistani drama now, and make sure to subscribe for all the updates!"
➡️ https://bit.ly/arydigitalyt

Watch All Episodes : https://bit.ly/3AeOWVc

#sitaronkibaat #predictions #HumayunMehboob

Sitaron Ki Baat Humayun Ke Saath is a program on ARY Digital which come every Saturday at 11:00 AM & Sunday at 10:00 AM that tells us about the horoscope and the prediction for the entire week.

ARY Digital Official YouTube Channel, For more video subscribe our channel and for suggestion please use the comment section.

#horoscope #HumayunMehboobPredictions #ARYHoroscopeShowlatform, ARY Digital, is the Hub of exceptional and uninterrupted entertainment. You can watch quality dramas with relatable stories, Original Sound Tracks, Telefilms, and a lot more impressive content in HD. Subscribe to the YouTube channel of ARY Digital to be entertained by the content you always wanted to watch.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ڈیجیٹل پر
00:30اور کلی ذات اللہ تعالیٰ کی
00:32ہے وہ چاہے تو ہو وہ چاہے تو
00:33کچھ بھی نہ ہو تو
00:35سب کچھ اللہ ہی کے
00:37حکم سے ہوتا ہے
00:39تو بسم اللہ
00:41الرحمن الرحیم پہلے کالر
00:43سے بات کرائیے گا
00:45ہلو
00:47السلام علیکم
00:49فرمائیے خاتم
00:52سر مجھے نا اپنی
00:53شادی شدہ زندگی کے بارے میں پوچھنا
00:55بہت بری چل رہی ہے مطلب کیسے حالات
00:58لیکن میں نہیں چاہ رہی میں خود ہی ان کو چھوڑ دوں
01:00لیکن میں نہیں چاہ رہی میں کہہ رہی صحیح ہو جائیں
01:02سب کہتے تھو لا دو گی تو
01:04ٹھیک ہو جائیں گا اب میری بیٹی بھی ہے
01:05پھر بھی وہ کوئی توجہ نہیں دے رہی
01:07آتون میں آپ نے مجھے نہ
01:09date of birth بتاہی نہ time of birth بتایا
01:11وہ تو بتائیں پہلے
01:131990
01:13نہیں مہینہ تاریخ
01:153 فروری
01:171990
01:201995
01:22ninکانا صاحب
01:24نہیں کتنے بجے پیدا ہوئی ہوں
01:26صبح ساڑھے ساتھ
01:28ننکانا صاحب
01:30ایک سیکنڈ دیجئے گا
01:32ہاں
01:52میں آپ کی بات سے متفق ہوں
01:54زندگی میں آپ نے کافی
01:56تکالیف اٹھائی ہیں
01:57لیکن خاتون دیکھیں
01:59میں
01:59کوشش میری حد تل امکان ہوتی ہے
02:02کہ میں کسی مسلمان
02:04میاں بیوی کے درمیان
02:06ڈائیورس کا مشورہ نہ دوں
02:08ہے حلال
02:09بحالت مجبوری
02:10لیکن اللہ تعالیٰ
02:12آپ کی چیزوں میں بہتری کر دے
02:14اور وہ چونکہ دیکھیں
02:16یہ آپ کے ساتھ
02:17اس لیے ہو رہا ہے
02:17آپ کی پلانیٹری پوزیشن
02:19اس قسم کی بنی ہوئے
02:21جس کی وجہ سے آپ کو یہ چیزیں
02:23فیز کرنی پڑی ہیں
02:25لیکن اللہ تعالیٰ
02:26بڑا مہربان اور کرم کرنے والا ہے
02:28اور یقیناً میرا رب
02:29میرے پنجتن پاک کے صدقے
02:31اپنا کرم کرے گا
02:33اور چیزوں میں
02:34تھوڑی سی
02:35اچھے ایک بات بتائیں
02:36آپ ہیں لائن پہ ہیں یہ خاتون
02:38جی جی
02:39اچھے یہ بتائیے
02:40مجھے بہت سوچ کے بتائی گا
02:41پچھلے دو ڈھائی مہینوں میں
02:44بہت معمولی سی بہتری
02:47کیا آپ نے محسوس کیے
02:49ان تمام پریشانیوں میں
02:51نہیں
02:52اس میں یہ بہتر ہوگا ہے
02:54کہ میری بیٹی ہوئی ہے
02:55اچھے یہ خوش
02:57چلیں رحمت آئیے
02:58تو اپنے ساتھ رحمت لائے گی
03:00اب آپ ایک کام کرئے گا
03:01آپ نے خاتون آج کے بعد
03:04سرخ رنگ
03:06اور کالا رنگ
03:07یہ نہ پہنیے گا
03:08انشاءاللہ آپ کی حالات میں
03:11بہتری آئے گی
03:11جب اللہ تعالیٰ نے
03:12رحمت بھیجیے
03:13تو پھر تو یقیناً آئے گی
03:15آپ نے ہر منگل کے دن
03:17نو چھوٹی چھوٹی ہڈیاں لینی ہیں
03:20علاوہ چکن کے
03:21ایک ہڈی کے نو پیس کر لیں
03:23نو لیائیں
03:24اپنے جسم سے لگائیں
03:25پلاسٹک میں لپیٹ کے
03:26دل میں سورہ ناس پڑھیں
03:28اور پھر دل میں
03:29آوارہ کتوں کو ڈلوا دیں
03:32دوسری چیز آپ نے یہ کرنی ہے
03:33یقیناً آپ کے اور آپ کے شوہر کے درمیان
03:36ایک محبت کا رشتہ قائم ہو جائے گا
03:38اول و آخر
03:39درود ابراہیمی پڑھیں
03:41اللہ آپ کا بھلا کرے سات مرتبہ
03:45درمیان میں ایک سو چھ مرتبہ آپ پڑھیں
03:47یا ودودو
03:49یا لطیفو
03:50یا عزیزو
03:52یا قابضو
03:53یا قابضو
03:55اس کے بعد
03:56یا رحمانو
03:58یا رحیمو
03:59اور اس کے بعد آپ نے
04:02سات مرتبہ سورہ فاتحہ
04:04سات مرتبہ سورہ کوسر
04:06سات مرتبہ سورہ نصر
04:08سب چھوٹی چھوٹی چھوٹی ہیں
04:10تیسوے پارے کی
04:12اور اس کے بعد
04:13ایک دفعہ
04:14آیت الکرسی پڑھ کے
04:15اللہ سے دعا کریں
04:16کہ اللہ تعالیٰ
04:17نبی پاک محمد مصطفیٰ
04:19صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:20کے صدقے
04:21پنجتن پاک کے صدقے
04:23اللہ تعالیٰ
04:24تم میرے
04:25اور میری شہر کے درمیان
04:26محبت کا رشتہ قائم کرا دے
04:28اور اللہ تعالیٰ ان کو ہدایت دے
04:30انشاءاللہ آپ صحیح ہو جائیں گی
04:32میرا ایمان ہے
04:33اب چیزوں میں آپ کے
04:35یقینا کچھ نہ کچھ
04:37بہتری آنا شروع ہو جائے گی
04:39اور جو میں نے آپ کو
04:40رنگ منع کی ہیں
04:41وہ نہ پہنئے گا
04:42کیونکہ آپ آزمالی جے گا
04:44جب بھی آپ یہ کلر پہنتی ہیں
04:46تو آپ کے شہر کے ساتھ
04:47ڈسپیوٹ ہونے لگیں گے
04:49باقی
04:50اللہ کرم کرنے والا ہے خاتون
04:52انشاءاللہ
04:54بہت شکریہ آپ کا
04:55نیکس کالر سے
04:56بات کرائیے گا
04:58السلام علیکم
04:59جی والیکم سلام بھائی
05:01اچھا خاتون ہے
05:03سولی
05:03میرے بیٹے کی
05:04ڈیٹ آف بارت ہے
05:06بیس جولائی
05:07ہم
05:07دو ہزار چھے
05:09بیس جولائی
05:11دو ہزار چھے
05:13رات دس بجے سرگودہ میں
05:15رات دس بجے سرگودہ
05:18ایک سیکنڈ لیجے گا
05:19ہاں بولیں بولیں بولیں
05:21امید صاحب یہ پتہ کرنا ہے
05:23کہ اس کے لیے
05:23میڈیکل کی فیڈ
05:24بہتر رہے گی
05:25یا فیزیکس کی
05:26فیزیکس
05:28یا میڈیکل
05:29آپ نے یہ فرمایا نا
05:31ہاں دی ہاں دی
05:31میرا مشورہ یہی ہے
05:43کہ آپ اس کو
05:45فیزیکس میں ڈال دیجے
05:46یا ریسرچ ورک میں ڈال دیجے
05:49میڈیکل
05:51یعنی ڈاکٹر بننے کے
05:54ذرا امکانات
05:55تھوڑے سکا میں
05:56فیزیکس میں ڈال دیجے آپ
05:58اور اللہ تعالیٰ نے چاہا تو
06:01یقیناً اللہ اس کی زندگی میں
06:04بہتری بھی پیدا کر دے گا
06:06اللہ کے حکم سے
06:07میرے پنچ ٹن پاک کے صدقے
06:09اور اس کو کہی گا
06:11یہ ایک وظیفہ پڑے
06:12اول و آخر
06:13درود ابراہیمی
06:15پانچ مرتبہ
06:17درمیان میں ایک سو چار مرتبہ
06:19یا علیمو
06:20یا خبیرو
06:21یا نافیو
06:24یا جامیو
06:26اور یا سلامو
06:28اور پانچ مرتبہ
06:30سورہ فاتحہ
06:31پانچ مرتبہ
06:32سورہ اخلاص
06:33اور
06:34ایک مرتبہ
06:36آیت القرصی پڑے
06:37اور پچاس مرتبہ
06:39رب زدنی علماء پڑے
06:41انشاءاللہ یہ بہتر ہو جائیں گا
06:42اور دوسرا ان کو کہیں
06:44کہ ہر جمعہ رات کے دن
06:46تین عدد کم سے کم
06:47تین عدد کیلے
06:49بناناس
06:49یا اپنے ہاتھ سے کسی بھی
06:51غریب کو
06:52اللہ کے نام پہ دے دیں
06:53یہ بہتر ہو جائیں گے
06:55اور تھوڑا سا ان کو کہیے گا
06:57اپنی صحت کا خیال لکھیں
06:59تو انشاءاللہ یہ بہتر ہو جائیں گے
07:00خبتین و حضرات
07:01ایک بریک لے رہا ہوں
07:03بریک کے بعد
07:03آپ کی مزید قوز لیتا ہوں
07:05محبوب آپ کو خوش شامدید
07:12کہتا ہے
07:12ایر وائی ڈیجیٹل پہ
07:13پروگرام ستالوں کی بات
07:15ہمائیوں کے ساتھ
07:16کے اندر
07:17کالر سے بات کرائی گا
07:19ہلو
07:21ہلو
07:25ہلو
07:29ہلو اسلام علیکم
07:32جی و علیکم اسلام
07:33فرمائیے خاتوم
07:34مجھے برمبائی کے بارے میں پوچھنا ہے
07:37ذرا زور سے بولیے گا
07:39کیا بولیئے آپ
07:40پچیس نومبر
07:41پچیس نومبر
07:43دو ہزار چار
07:45دو ہزار چار
07:47صبح پونے دار
07:49صبح پونے دار
07:50یہ کس کا ہے خاتون
07:51میرے بھائی کا
07:52بھائی کا
07:53اور کہاں پیدا ہوئے یہ
07:55توبہ ٹیک سنگھ
07:56توبہ ٹیک سنگھ
07:58ایک سیکنڈ دیجیگا
08:01یہ توبہ ٹیک سنگھ میں پیدا ہوئے
08:09اچھ
08:14اچھا ہے بھائی لیکن تھوڑا سا
08:17کیا آپ سے ارز کروں
08:20یہ ٹائم جو اس کا
08:21دو ہزار تیس کے سپٹیمبر سے چلا ہے
08:24ابھی تک
08:25اس نے اس کو اچھا خاصا پریشان کیا ہے
08:29آپ سنگیں میری بات
08:31اور یہاں پہ اس کی ہیل کا بھی پرابلم ہوا ہے
08:35اس کے پیٹ میں بھی پرابلم ہوتا ہے
08:37اس کی جو انٹسٹائن ہے
08:39یہ اپنے میدے کا خیال نہیں رکھ رہا
08:44اس کو بے پناہ
08:45ایسیڈیٹی پیدا ہوتی ہے باڈی میں
08:47ایک کام کریے گا
08:49آپ کسی گیسٹرو انٹالوجس کو
08:52تو ضرور دکھائیے گا
08:53اگر آپ نے اس کو نکلیٹ کیا
08:55یا اس کو آپ نے
08:56نظر انداز کیا
08:58تو آگے چل کے پرابلم بن جائے گا
09:00دوسرا یہ
09:01آپ کا جو بھائی ہے نا
09:03اس کو ذہنی سکون نہیں ملتا
09:05جسے کہتے ہیں نا
09:06دماغی طور پر
09:07مطمئن اور سکون مل جائے
09:09وہ تھوڑا سا مشکل ہوتا ہے
09:11اور
09:11اب تھوڑا سا
09:14اس کا
09:14مائنر سا
09:16بہتری آنا شروع ہوگی
09:18ایک کام تو یہ کریے گا
09:20کہ اس کا نا
09:22جیسے آج ہفتہ ہے
09:23تو اسی گرام کالی ڈال
09:26اسی گرام باجرہ
09:28یہ ملا کے پرندوں کو ڈال دیجئے
09:30اور ہر پیر والے دن
09:32ستر گرام کچھے چامل
09:34اس کے ہاتھ سے پرندوں کو ڈلوا دیں
09:36جو
09:37کنکنی یا جیسے
09:39توٹا کہتے ہیں
09:41اور
09:42اللہ تعالیٰ میرے پنچن پاک کے صدقے
09:45اس پر یقینا کرم کرے گا
09:47آپ اس کو کہیں
09:48یہ پڑے
09:49اول و آخر
09:51درود ابراہیمی
09:52تین مرتبہ
09:53درمیان میں
09:54سو مرتبہ
09:55یا اللہ
09:56قومہ
09:57یا ذل جلال والاکرام
09:59سو مرتبہ
10:01استغفر اللہ
10:02رب من کل زمب
10:04و آتبو الہ
10:05سو مرتبہ
10:07یا حیو
10:07یا قیوم
10:08برحمت کا استغیث ہو
10:10یہ پڑھ کے
10:11اللہ سے دعا کرے
10:12انشاءاللہ
10:13انشاءاللہ
10:14تعالیٰ آپ کے
10:15بھائی کے اندر
10:16ایک اچھی تبدیلی
10:18محسوس ہونا شروع ہو جائے گی
10:19اور
10:20اگر یہ
10:22بھار جانے کے لئے
10:24بولیں
10:24تو ابھی نہ بھیجئے گا
10:26اسے
10:26تھوڑے عرصے بعد بھیجئے گا
10:28جو آپ کا سوال
10:30ذہن میں تھا
10:31جو آپ نے پوچھا نہیں
10:31میں نے آپ کو اتیاطا بتا دیا
10:33اور
10:35خصوصا یہ
10:36ڈنگ کی ونگ کی
10:37جو ہوتا ہے
10:37ناجائز طریقے سے
10:39تو بالکل بھی نہ بھیجئے گا
10:41ڈیسنڈ وے میں جائے
10:43اور لیگل وے میں جائے
10:44بہت شکریہ خاتوم
10:45جی نیکس کالر کو
10:47کنیک کیجئے گا
10:48ہلو
10:49اسلام علیکم
10:52جی والیکم اسلام
10:53فرمائیے گا خاتوم
10:54جی سر میں لیا سے بات کر رہی ہوں
10:57سر میں نے
10:57اپنے بیٹے کے بارے میں پچھلے
10:59ان کی تاریخ پیدائش بتائیے
11:01سر ان کی تاریخ پیدائش ہے
11:03نو اگست دو ہزار پندرہ
11:05نو اگست دو ہزار پندرہ
11:09وقت پیدائش
11:10ٹائم
11:12سر ٹائم
11:12رات ساڑھے نو بجے
11:14کہاں پیدا ہو
11:16جگہ ہے
11:16جی جی
11:19جگہ ہے منڈی بھاود دین
11:20منڈی بھاود دین
11:22یہ فیصلہ باد کے قریب ہے
11:24جی سر گجرات
11:25اچھا گجرات
11:26اوکی اوکی فائن
11:27گجرات کے قریب
11:30منڈی بھاود دین
11:33اچھا جی
11:39یہ آپ کا بچہ
11:42ٹھیک ہے
11:48اچھا بچہ ہے آپ کا
11:50ماشاءاللہ
11:51اللہ تعالیٰ اس کو
11:53فائنینشلی کبھی
11:54پرابلم نہیں ہونے دے گا
11:55زندگی میں پیسے کے حوالے سے
11:58اللہ اس پہ
11:59ہمیشہ مہربان رہے گا
12:01اس کی چھٹی حص
12:03بہت تیز ہے
12:04یہ
12:06آنے والی چیزوں کو
12:08پہلے سے
12:09محسوس کر لیتا ہے
12:11اس کی زندگی میں
12:12ایک بات کا خیال لکھئے گا
12:14اس میں تھوڑا سا
12:16جیسے کہتے ہیں نا
12:18حکمرانی کا
12:19پاور
12:20اس کو
12:22حاصل کرنا
12:23اور اس کو
12:24استعمال کرنے کا
12:25بہت شوق ہے
12:26پلس
12:27دوسری طرف
12:28اس کو
12:28فائن آرس کی طرف
12:30بھی دلچسپی ہوگی
12:31آپ کیا پوچھنا چاہتی ہیں
12:32اس کا
12:33سر میں صحت کا پوچھنا چاہتی ہوں
12:35سر اسے
12:35ہر وقت
12:36صحت کے مطلق
12:37کچھ نہ کچھ
12:37مسئلہ رہتا ہے
12:38دیکھیں
12:39اس کا
12:40صحت کا
12:41مسئلہ
12:41یہ ابھی سے نہیں
12:42یہ دو ہزار
12:43اکیس سے شروع ہوا ہے
12:45اس کے ساتھ
12:46یہ زیادہ زیادہ
12:47صحت کا پرابلم ہو جاتا
12:48اس کو
12:48ہیلٹ میں
12:49کبھی
12:50ایلرجی ہو گئی
12:51کبھی پیٹ کا
12:52مسئلہ ہو گیا
12:53کبھی
12:53سر میں درد ہو گیا
12:54یہ ہوتا ہے
12:55یقیناً ہوتا ہوگا
12:56آپ
12:57ایک کام کریے
12:59اس کے لیے
12:59ایک تو
13:01آپ نے
13:02کیا کرنا ہے
13:03آج سٹرڈے کا دین ہے
13:04آپ
13:05اس کا ہاتھ لگوائیں
13:06اسی گرام باجرہ
13:08اسی گرام کالی ڈال
13:10اس کا ہاتھ لگوا کے
13:11پرندوں کو
13:11ڈلوا دیجئے
13:12آج کے بعد
13:13اس کو ذرا کہیے گا
13:15خصوصاً
13:16بلیک کلر
13:17اوائٹ کرے
13:18اور
13:19ایک کام اور کرے
13:20اس کو کہیے گا
13:22کہ
13:23یار میں
13:24اب آپ کو
13:24کیا مشورہ دوں
13:26ایک کام کریے
13:27اس کے
13:28دن کی ابتدا
13:30ایک چمہ شہد
13:32اچھا شہد ہو
13:34ایک چمہ شہد پلا کے
13:36اور
13:37اس کے دن کا آغاز کروائیں
13:40اور
13:41ایک چیز
13:42ایک چیز
13:43اور
13:44آپ خیال
13:45کیجئے گا
13:46کچھ نہ
13:46کچھ
13:48ایسا کر لیجئے گا
13:51کوئی سونے کی چیز
13:52اس کے قریب
13:53رکھ دیجئے
13:54گولڈ کی
13:55اس کی چیزوں میں
13:57جو
13:59پرابلم آ رہے ہیں
13:59یہ ختم ہو جائیں گے
14:00انشاءاللہ
14:01تعالیٰ وظیفہ میں
14:02آپ کو آنے کے بعد
14:03بتاتا ہوں
14:03وقفے سے
14:04قوتین و حضرات
14:05ایک وقفہ
14:06اس کے بعد
14:06آپ کی مزید
14:07قوز لیتا ہوں
14:08پھر ہمائی محبوب
14:10آپ کو خوش آمدید
14:11کہتا ہے
14:12قوتین و حضرات
14:13ہمیشہ
14:14ہر شو پہ
14:14آپ سے کہتا ہوں
14:15کہ
14:16سوشل میڈیا پہ
14:18سوائے میرے
14:19یوٹیوب چینل
14:19جو ہمائی محبوب
14:20اسٹرالوجی کی
14:21نام سے بنایا
14:22اس کے علاوہ
14:23فیس بوک
14:24لنکٹین
14:25میسنجر
14:25ٹک ٹاک
14:26سب میرے نام سے
14:27فراڈ اور فیٹ
14:29چلے ہیں
14:29اس پہ
14:30مج جائے کریں
14:30اور
14:32میں یہاں کرتا ہوں
14:33کنسلٹیشن
14:34آپ کی لائیو کالز
14:35کے اوپر
14:36دوسرا
14:37میرا آفیس ہے
14:38وہاں
14:39جہاں میں بیٹھا ہوں
14:40پی سی ہٹل
14:41کراچی
14:42وہاں کا نمبر ہے
14:43کوٹ کے ساتھ
14:44بتا رہا ہوں
14:44021
14:453568
14:4755501
14:48دوسرا
14:49نمبر ہے
14:49021
14:503568
14:525021
14:54دوپیر کے
14:55ڈھائی بجے تک
14:56آپ سے لے کے
14:57آپ شام کے
14:58چھ سوچھے تک
14:59اپائنٹمنٹ لے سکتے
15:00مگر
15:01مگر
15:02آج آفیس بند ہوگا
15:04یہ میں اس لئے بولنا ہوں
15:05یہ ذرا کچھ وجوہات
15:07جس کی بنا پہ
15:08آج آفیس
15:08بالکل شیٹ ڈاؤن
15:10بند ہے
15:10اور
15:11نیکس ویک
15:12پیر سے کھلے گا
15:13اور اگلے ہفتے میں
15:14میں صرف
15:15تین دن میرا آفیس کھلے گا
15:17منڈے
15:17ٹیوزڈے
15:18اور
15:19تھرزڈے
15:20تو یہ ذہن میں رکھئے گا
15:22کوئی گوگل کے اوپار
15:23کوئی سوشل بیڈیا پہ
15:25میرا نمبر ہو
15:26آپ سمجھ لیجی گا
15:27وہ اس
15:27فراڈیے کا نمبر ہے
15:29اس پہ نا جائیے گا
15:30یہ ضروری بات تھی
15:31جو میں نے آپ کو بتا دی
15:32اور ذہن میں رکھئے گا
15:34آج آفیس
15:34بند رہے گا
15:36اور نیکس ویک
15:37کبھی میں نے آپ کو بتا دی
15:38اب منڈے ٹیوزڈے
15:39اور جمعہ رات
15:40تھرزڈے کے دن کھلے گا
15:41شام
15:42ڈھائی بجے سے لے کر
15:45چھ بجے تک
15:46تقریباً
15:47جی
15:48کالر سے بات کرائیے گا
15:50ہلو
15:51السلام علیکم
15:53جی
15:53والیکم
15:54سلام فرمائیے گا خاتو
15:55کس کے بارے میں بات کرنی ہے
15:56ان کی ڈیٹ آف برد
15:57کس کے بارے میں بات کرنی ہے آپ نے
15:59اپنے میاں کے بارے میں
16:01جی
16:01ان کی ڈیٹ آف برد
16:03ٹائم آف برد
16:03بتائیے
16:04تیس اکتوبر انیسو اٹھاسی
16:06بیس اکتوبر انیس
16:09تیس
16:09تیس
16:10اچھا سوری
16:11تیس اکتوبر انیس سو اٹھاسی
16:14وقت پیدائش
16:15صبح اڑھائی بجے
16:17صبح سے مراد
16:20رات کے ڈھائی بجے
16:21یا دوپیر کے ڈھائی بجے
16:22نہیں نہیں
16:22جو رات کے ڈھائی ہوتے ہیں
16:25رات کے ڈھائی
16:26اچھا
16:26شکر گڑ
16:27شکر گڑ
16:29ایک منٹ دیجئے گا
16:30یہ تو بارڈر ایریا ہے نا
16:33دی دی
16:33شکر گڑ آگیا
16:42اور یہ آپ کے میاں
16:46ایک بات پوچھوں آپ سے
16:52آپ کی عزواجی زندگی میں
16:54کیا پرابلم نہیں ہوئے بہت
16:56ہاں بہت زیادہ پرابلم ہیں
16:58کیا اللہ نہ کرے
17:00اللہ نہ کرے
17:01میرے موں میں خاک
17:02کیا اس قسم کی نوبت آئی تھی
17:04کہ یہ شادی ختم ہو جائے
17:05جی
17:07اچھا چلیں بہرحال
17:09اللہ کرم کرے گا
17:11اور
17:12اللہ آپ کے لئے
17:13آسانیاں کر دے
17:15اور انشاءاللہ
17:16تعالی یقیناً
17:17بہتری ہو جائے
17:18میرے پنٹن پاک کے ساتھ
17:20کہ بحکم اللہ
17:22ایک کام کریے گا
17:23دیکھیں
17:23آپ کے حزبن
17:24یہ ہے نا
17:25یہ
17:26ماشاءاللہ سے
17:28ذہانت بہت ہے
17:29لیکن جب یہ غصے میں آتے ہیں
17:31تو بہت گندے ہو جاتے ہیں
17:33موں سے ان کے
17:34مغلزات نکلنے لگتی ہیں
17:37تانے دینے لگتے ہیں
17:38مگر خیر
17:39اللہ غفور الرحیم ہے
17:41آپ ایک کام کریے گا
17:42میں یہ نہیں کہوں گا
17:45خدا نہ خاصتہ چھوڑنے کا
17:46لیکن یہ کہ بہرحال
17:47اللہ بہتری کر دے
17:48آپ نے کیا کرنا ہے
17:50اول و آخر
17:51درودِ ابراہیمی پڑھ کے
17:52پانچ مرتبہ
17:53سورہ فاتحہ
17:55پانچ مرتبہ
17:56سورہ اخلاص
17:57نو مرتبہ
17:58سورہ قریش
18:00لیلاف قریش
18:01تیسوے پارے کی
18:02اور نو مرتبہ
18:04سورہ کوسر
18:05اور ایک مرتبہ
18:07ایت الکرسی پڑھ کے
18:08ان پر پھوک دیں
18:09اور اللہ سے دعا کریں
18:11کہ اللہ تعالیٰ
18:12ان کو میرے حق میں
18:13بہتر کر دے
18:14اور دیکھیں
18:16جو تکالیب دیکھنی تھی
18:18وہ تو آپ نے
18:18گزار لیا ہے
18:19وہ وقت
18:20اب اللہ تعالیٰ
18:21کوئی بہتری کی
18:21سورت نکال دے
18:22اور یقیناً
18:24اللہ مہربان ہے
18:25اپنے بندوں پہ
18:27آپ کے لئے
18:27کوئی نہ کوئی
18:28بہتر سورت
18:29نکل آئے گی
18:30اور ایک کام کیا کریں
18:31آپ نے آج کے بعد
18:33بلو گری اور ریٹ کلر
18:35بلکل نہیں پہننا
18:36اور ہر منگل کے دن
18:37نبوے گرام
18:38لال مسور کی ڈال
18:40اپنے ہاتھ سے
18:40پرندوں کو ڈال دیں
18:41اور ہفتے
18:43جیسے آج ہے
18:43سٹڈے
18:44تو اسی گرام
18:45باجرہ لیں
18:46اور اپنے ہاتھ سے
18:47پرندوں کو ڈال دیں
18:48اللہ کے نام پہ
18:50انشاءاللہ
18:51یہ آپ کریں
18:52خاتون
18:52آپ بہتر ہو جائیں گی
18:54اور اللہ تعالیٰ
18:55آپ کے لئے
18:55بہت ساری بہتر راہیں
18:57کھل دے گا
18:58آمین
18:59بہت شکریہ خاتون
19:00نیکس کولر سے
19:02بات کرائیے گا
19:03ہلو
19:06ہلو سلام
19:08جی
19:09والیکم سلام
19:09فرمائیے
19:10فرمائیے
19:11میں نے اپنے بیٹے کے
19:12بارے میں پوچھنا تھا
19:13یکم جولائی
19:15نائنٹی نائنٹی سیون
19:16یکم جولائی
19:18نائنٹی نائنٹی سیون
19:20وقت پیدائش
19:21صبح دس بجے
19:23کراچی میں پیدا ہوئے
19:24اچھا
19:25ایک منٹ دیجئے گا
19:26کراچی
19:26یہ
19:44بہت زیادہ غصے والا ہے
19:48ہالانکہ
19:51ماشاءاللہ سے
19:52ذہین ہے
19:52بینکنگ کے شعبے میں
19:54یہ جا سکتا ہے
19:55اور
19:56اس کو
19:57یہ بھی سوٹ کرے گا
19:58بینکنگ بھی
19:59ٹیچنگ بھی
20:00یہ سوٹ کرے گا
20:01مگر
20:02اس کی نا زبان
20:03اس کے لیے
20:03سب سے بڑا
20:04پرابلم ہے
20:05فائننچلی
20:06کوئی مسئلہ نہیں ہوگا
20:07وہ اللہ
20:07اس پر کرم کرتے گا
20:09اور اس کی
20:10ٹانگوں میں
20:10چوٹے بہت لگیں گے
20:11یہ بائٹ تو نہیں
20:12چلاتا
20:13ہے خاتون
20:15نہیں نہیں
20:16یہ باہر ہے
20:17بائٹ بہرین میں ہے
20:18نہیں نہیں
20:19میں اس کی بات نہیں کر رہا
20:20یہ بائٹ تو نہیں
20:21چلاتا وہاں پہ
20:22نہیں وہاں پہ
20:23یہ
20:24ان کی پاس گاڑی ہے
20:25چلو
20:26اللہ کرم کرے
20:26اس کو بولی گا
20:27ریٹ کلر کی گاڑی
20:28کبھی نہ چلائے
20:29سرخ رنگ کی گاڑی
20:32کو
20:32آوائٹ کریں
20:32اس کے بنا پاؤں پہ
20:34چوٹے بہت لگیں گی
20:35اور یہ آپ
20:36دیکھ لیجئے گا
20:37بچپن سے لے کے
20:38اب تک آپ نے
20:38اس چیز کو
20:39محسوس کی ہوگا
20:40جب بھی اس کو
20:40چوٹ لگے گی
20:41دھڑ کے نیچلے
20:42حصے پہ لگے گی
20:43ابھی
20:44اس کا
20:45بہترین
20:46ٹائم
20:47میرے خیال میں
20:48ویڈین
20:48ٹو منت
20:49شروع ہونے والا ہے
20:50اور اس کی
20:50زندگی میں
20:51اتنی بہتری آنے والی ہے
20:53یہ وہ دورے
20:54کہ جہاں پہ
20:55اس کی شادی
20:55اس کے کیریئر میں
20:57انہائنسمنٹ
20:57اس کو
20:58ریکاکنیشن
20:59اس کو پروموشن
21:00میرے اللہ کے حکم سے
21:01میرے پنٹن پاک کے صدقے
21:03ملنے کا امکان ہے
21:04اور چیزیں
21:05اس کے لیے
21:06بہت بہتر ہو جنگی
21:07اس کو بولیں
21:08صرف اپنی
21:08زد اور غصے
21:09کو قابو میں
21:10رکھا کریں
21:10اور اس کے لیے
21:11اول و آخر
21:13درود ابنائمی
21:13پڑھنے کے بعد
21:14مکمل استغفار
21:15کسرہ سے
21:17اور یاد ہے
21:18یا کو یوں
21:18پھر رحمت
21:19کا استغیسو
21:20پڑھا کریں
21:21تو خواتین
21:22وزرات
21:22وقت اپنے اختتام
21:24کی طرف
21:24گامزہ نو چلا ہے
21:25میں نے آپ سے
21:25جیسا کیارس کیا
21:26آج میرا آفیس بند ہے
21:28منڈے کو آن ہوگا
21:29منڈے ٹیوزڈے
21:30اور تھرسڈے کو
21:31اگلے ہفتے
21:32باقی بند رہے گا
21:34اور نمبر
21:35آپ کو بتا چکا ہوں
21:36باقی
21:37آپ کو
21:38کسی بھی
21:39سوشل میڈیا
21:40یا گوگل پہ
21:40نہ جائیے گا
21:41میرے نام سے
21:42بے شمار آئی ڈیز
21:43چل رہی ہیں
21:44جو لوگ ڈال دیتے ہیں
21:45اور اس میں
21:46وہ فراڈیے بھی
21:47بیٹھے میں
21:47تو یہ احتیاط کیجئے گا
21:49ضروری بات تھی
21:50انشاءاللہ
21:50اللہ العزیز
21:51کل صبح دس وجہ
21:52آپ سے
21:53اسی پروگرام میں
21:54اسی چینل پہ
21:55آپ کی قوس کے ساتھ
21:57دوبارہ ملاقات ہوگی
21:58تب تک کے لیے
21:59مجھے اجازت دیجئے
22:00اللہ تعالیٰ
22:01آپ پر
22:02مجھ پر
22:02میرے وطن
22:03پاکستان پر
22:04پاکستانی قوم پر
22:05امت مسلمہ پر
22:07اپنا خاص
22:08رحم و کرم کریں
22:09میں آپ سے
22:10اجازت چاہوں گا
22:11کل صبح دس وجہ
22:12تک کے لیے
22:13جو ریکوست کیا
22:14اس کو ذہن میں
22:14رکھیے گا
22:15بہت شکریہ
22:16اللہ حافظ
22:17فی امان اللہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

37:45
Up next