Skip to playerSkip to main content
First US Crude Oil Shipment #PakistanUpdates #amazingfacts #trendingnow #shorts

Category

🗞
News
Transcript
00:00تاریخ میں پہلی بار پاکستان نے امریکہ سے کروڈ آئل کھری لیا ہے اور امریکہ سے آئی پہلی شیپمنٹ پاکستان کے سائل پر کڑی ہے لیکن سوال یہ ہے کہ پاکستان نے ہزاروں میل دور بیٹھے امریکہ سے ہی تیل کیوں کھریتا اور ایسی کیا ضرورت پڑی
00:11دیکھا جائے تو پاکستان ہمیشہ سے اپنی انرجی کی ضرورت پوری کرتا ہے لیکن اپنے قریبی دوست ممالک سے
00:17یہ سب وہ ملک ہیں جو نہ صرف پاکستان کے قریب ہیں بلکہ قراجات کے لیا سے بھی زیادہ فائدہ منت ہیں
00:22ان سب میں سب سے بڑی سپلائی سعودی عرب دیتا ہے اور سعودی عرب صرف نہ سپلائی نہیں بلکہ پاکستان کا ککی دوست بھی ہے
00:28پاکستان کے خزانے کالی ہونے لگتے ہیں تو یہی سعودی عرب ہوتا ہے جو کہتا ہے کہ چلو تیل ابھی لے لو پیسے بعد میں دے دینا
00:35اور یہی عرب ہی کچھ دن پہلے بھی دیکھنے کو ملا ہے جب سعودی عرب نے پاکستان کو ایک بلین ڈالر مالیت کا تیل ادھار پر دینے کا اعلان کیا ہے
00:42اور ساتھ ہی اپنے پانچ بلین ڈالر کے ریپوزٹ کی مدد پر بڑھا دیا ہے یعنی ایک بار پھر مشکل وقت نے پاکستان کا ہاتھ تام لیا ہے
00:48اب دوسری طرف رشیہ بھی ہے جس سے پاکستان نے سستہ تیل ضرور کریدا ہے لیکن ہمیشہ شکایت رہی ہے کہ کوالٹی اچھی نہیں
00:54اسی وجہ سے پاکستان کا انسار رشیہ نوائل پر بہت کم ہے لیکن اب ان سب کے درمیان ایک نیا کلاری انٹر کر گیا ہے
01:00جی ہاں امریکہ وہی امریکہ جس کے ساتھ پاکستان کے تعلقات اب ڈاؤن رہتے ہیں
01:05اب وہ پاکستان کو تیل بیچے گا اور یہ تیل کریدنا پاکستان کی مجبوری بھی ہے
01:08کیونکہ کچھ دن پہلے امریکہ اور پاکستان میں جو ایگریمنٹ ہونے تھے ان میں تیل کریدنے کا ایگریمنٹ بھی شامل تھا
Be the first to comment
Add your comment

Recommended