Skip to playerSkip to main content
  • 2 hours ago
Main Zameen TU Aasmaan ep 24 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00موسیقی
00:30موسیقی
01:00موسیقی
01:30موسیقی
02:00موسیقی
02:01موسیقی
02:21اور کبھی کبھی تجھ سے نادانوں سے ٹکر جاتی ہیں
02:23اور کٹ کے نکل جاتی ہیں
02:25اوہو
02:32ارے آ رہی ہوں آ رہی ہوں
02:36چھوڑی تلے دم تو لو
02:37ارے آ رہی ہوں چل کر آ رہی ہوں میں اڑ کر نہیں
02:42کون ہے
02:43ارے دولا بھائی آپ
02:48سلام علیکم بھابی
02:51علیکم اسلام آپ
02:52باہر کیوں کھڑے آئیے اندر آئیے نا
02:55آئیے آئیے آئیے آ جائے
02:56ہاں آئیے آئیے
02:59اوہ بتائیے
03:01کیا لیں گے آپ
03:02چائے تھنڈا جلیبی کچھوڑی میں
03:04میں سب حاضر کر دوں گی
03:06نہیں بھابی تکلیب کے ضرورت نہیں ہے وہ
03:08کورم کہا ہے
03:09کورم تو
03:11وہ تو کچھ
03:15ہو ہی گئی
03:17تم سے محبت ورنہ
03:19ہم تو وہ خود سر ہیں
03:22کہ اپنی بھی نہیں سنتے
03:24کچھ تم کو بھی عزیز ہیں
03:28اپنے سب ہی اصول
03:30کچھ ہم بھی اتفاق سے
03:33صدقے مریض ہیں
03:35دیکھئے نیا جراما سیریل
03:44فاصلے
03:45کورم تم سے نہیں ملنا چاہتی
03:47بلکہ وہ کسی سے بھی نہیں ملنا چاہتی
03:49ارشاہ آپ بھی کھر پر نہیں گئے
03:52آنٹی
03:53آپ لوگ میری بات کو سن کیوں نہیں رہے ہیں
03:55میں اُس دن مجھے کچھ نہیں سمجھ میں آ رہا تھا
03:58میں ڈر گیا تھا
03:59میں گھبرا گیا تھا
04:00تم مرد ہو کے بہانے بنا رہے ہوں کہ تم ڈر گئے تھے
04:03گھبرا گئے تھے
04:05سوچو
04:06اس وقت ہورم کس کیفیہ سے گزری ہوگی
04:09آنٹی
04:14آپ کے بات کو سمجھ رہا ہوں
04:19لیکن آپ بھی میری بات کو سمجھیا ہے
04:22یہ سب کچھ میرے ساتھ زندگی میں پہلی مرتبہ ہوا ہے
04:25ایک بار
04:28ایک بار میری بات کرا دیں ہورم سے
04:32چیز آنٹی
04:36کوشش کرتی ہوں
04:42بامتاس
04:44اسے درائنگ میں بٹھاؤ
04:46چو
04:47تولا بھائی
04:55میں آپ کی بے بس ہی سمجھ سکتے
04:58وہ کہتے ہیں نا کہ
05:01مرز عشق جسے ہو جائے اسے کیا لاد رہے
05:05نہ دوائے آد رہے نہ دوائے آد رہے
05:09آئیے
05:12چلی
05:13باقی کی کچھہری ڈرائنگ روم میں بیٹھ کے کرتے
05:16یہ لیجے دولا بھائی
05:27سندل کا شربت نوش فرمائیے
05:29تینکیو
05:30پتہ ہے حکیم صاحب کہتے ہیں
05:32کہ یہ دل اور جگر دونوں کو قوت بخشتا ہے
05:35ایسے دولا بھائی
05:41مجھے آپ کے لیے بہت افسوس ہو رہا ہے
05:44بھائی لڑکے والے ہو کر
05:46اتنی منت سماجت کرنی پڑی ہے
05:49خدا گوائے دولا بھائی
05:51ممتاز نے آج تک کسی کو بھائی نہیں مانا
05:55لیکن آپ کو میں دل سے بھائی مانتی ہوں
05:57تینکیو بھائی
05:59نہیں نہیں
06:00تھانکیو کی کیا بات ہے
06:01تھانکیو کی تو کوئی بات ہی نہیں ہے
06:03اب بھائی مانا ہے
06:04تو وقالت بھی کر کے دکھاؤں گی میں
06:05بھائی میں یہ پوچھتے ہوں
06:07پوچھتے ہوں کہ بھری بھی بندوق کے آگے کون ٹک سکتا ہے
06:10بھائی آپ کا وہاں سے فراروں نہیں بنتا تھا نا
06:13آپ جان ہے تو جہان ہے
06:14ہاں ہاں بلکل ٹھیک بھائی بلکل ٹھیک
06:17اب دیکھیں نا یہ اتنی سی بات ان کو سمجھ میں نہیں آ رہی ہے
06:20شاید دولا بھائی
06:22حورم کی اتنی سی خروش کے آگے نا
06:26آپ کی جان کی کوئی قیمت نہیں ہے
06:28دولا بھائی میں تو کہتی ہوں کہ آپ جائیں
06:31جائیں جا کر مامو جان سے بات کریں
06:34سمجھائیں انہیں بتائیں مورم کو کہ بھائی بھری بھی بندوق کے سامنے
06:37تو بڑا بڑا بڑا بادماش باکلا جاتے ہیں
06:39رب میں گھر بار چھوڑ دیتا ہے
06:40تو آپ سپائیڈر مین تھوڑی ہیں
06:41ہے یا وہ دوسرا
06:43کون سا مین ہوتا ہے وہ کیا نام ہے اس کا
06:47سوپر مین
06:48نہیں نہیں وہ جو نہیں ہے
06:50جو پانی سے نکلتا ہے جس کے پاس ایک بڑا سا دنڈا بھی ہوتا ہے
06:53اس کی وڈی مجھے بہت پسند ہے
06:56کیا نام ہے
06:57ایکوامن
06:59ایکوامن
07:00اب دیکھیں دولا بھائی نا آپ سپائیڈر مین ہیں
07:03نا ایکوامن
07:04تو بندوق کے سامنے کیسے ثابت کھڑے رہ سکتے تھے
07:07آپ نے تو بھاگ نہیں تھا
07:09ایسے دولا بھائی
07:15آپ کا ایک مزیگ بات بتاؤں
07:16تھوڑی سیڈ بھی ہے لیکن بتاؤں کیا
07:19جی جی بھاوی پتائی
07:20بندوق کے سامنے ٹکنے کا درد تو کوئی
07:26مجھ سے پوچھیں
07:28مجھ سے بہتر کس کو پتاؤ گا
07:30ایک دفعہ نا شادی کے بعد
07:34میں اور توصیف شاپنگ کر کے واپس آ رہا تھا
07:36تو پھر یہ ہوا
07:39کون توصیف
07:40میرا ساپ کا شاہر
07:47پھیر تو ہوا یہ کہ
07:54میں اور توصیف نا شادی کے بعد
07:56شاپنگ کر کے واپس آ رہے تھے
07:58بس اتنا ہی تھا کہ دو لٹیرے آگئے سامنے
08:01ہم پہ بندوق تان دی
08:03دولا بھائی میں نے تو نہ آو دیکھا نہ تاؤ
08:07سامنے ایک گھر تھا
08:09اس کا دروازہ کھلا تھا
08:10میں گھوز گئی
08:11اندر سے میں نے کنڈی بھی لگا دی
08:13کیا کرتی ہے دولا بھائی دو موٹی موٹی سونے کی بالیاں ہیں
08:16ہاتھوں میں کنگن
08:17رس تو میں نہیں لے سکتی تھی
08:19نہیں نہیں
08:20پھر بس
08:21میں نے خود سے بولا کہ نہیں کچھ نہیں ہوگا
08:25ٹھیک ہی رہے گا زیادہ زیادہ کیا ہوگا
08:26موبائل لے جائے گا لوٹ کر اور
08:29پھر چلا جائے گا چھوڑ دے گا
08:31لیکن اس کمبخت نے نا سونا دیکھ لیا تھا میرا
08:35پھر کیا پھر کیا ہونا تھا
08:38انہوں نے غصے میں آ کر توصیف پر گھوڑا چلا دے
08:41بھیر پھر کیا ہوا
08:51ہونا کیا تھا
08:55توصیف ایک سیکنڈ میں ٹھنڈا ہو گیا
08:57اور میں بیوہ
09:05پھر دولا بھائی کچھ عرصے تک نا میں
09:07شوہر کے جانے کا دکھ اور
09:11اپنا سونا بچا لینے کی خوشی کے نا
09:14ملے چلے جذبات میں ہی رہی میں
09:16پھر میں نے کہا چھوڑو
09:19جو ہوتا ہے اچھے کے لیے ہوتا ہے
09:21اللہ کے کام ہے اللہ کی مرضی ہے
09:23میں اور آپ تو کچھ نہیں کر سکتے
09:25پھر دیکھ لیں
09:26مجھے اکبر مل گیا
09:27کیسے عیش کی زندگی گزار رہی ہوں میں
09:30ہے نا
09:30تو یہی بات ہے بس
09:32آپ نے فکر نہیں کرنی
09:34میں آپ کو بتا رہی ہوں
09:35سب ٹھیک ہو جائے گا
09:36دو چار دن کی بات ہے سب پھول جائیں گے
09:38لڑکی والے یہ
09:40ہے کب تک نکھرے دکھائیں گے
09:42پاپ سنے
09:46میری بات سنے آپ
09:47آپ نے نا اپنا روب
09:49دب دب اور مردان گی
09:51پکڑ کے رکھنی ہے
09:52گھبرانہ نہیں ہے آپ نے
09:54ڈٹ کے رہنا اس پہ
09:55شاکش
09:56بالکل
09:59good
10:00پرہاد
10:07تم چلے جو یہاں سے
10:12میں تم سے نہیں منلا جاتھی
10:15پھول
10:17پھول
10:21پھول
10:22پھول میری بات سرو
10:23پھولیز پھول
10:25پھول
10:25پھول
10:26پھول
10:27پھول
10:28پھول
10:42پھول
10:43ہم تم سے کوئی بھی میری بات کو
10:45سنن کو تیار کیوں نہیں ہے
10:48دیکھو میں مانتا ہوں
10:49میں مانتا ہوں کہ میں ان گنڈوں کے سامنے
10:52ان کے گن کے سامنے میں گھبرا گیا تھا
10:55کیونکہ تم بھی تو سمجھنے کی کوشش کروں
10:57میں ایک انسان ہوں
10:58اصل زندگی یہ کوئی فلم یا ڈراما نہیں ہے
11:01جب ہیرو آئے گا سامنے گنڈوں کے اور وہ گولی نہیں مانے گی
11:04میں مر سکتا تھا
11:05تم موت سے ڈر گئے
11:10بھاگتے ہوئے تمہیں یہ تو خیال آیا ہوگا کہ میرا کیا ہوگا
11:15نہیں
11:16تمہیں اندازہ ہے
11:18کہ اگر شازر صحیح وقت پر نہ آتا
11:21تو میرے ساتھ کیا ہو سکتا تھا
11:22میری زندگی موت سے بھی بتر ہوتی
11:27میں بھی ڈری ہوئی تھی
11:32گھبرائی ہوئی تھی
11:33لیکن خدا کی قسم
11:34فرہاد اگر میرے سر پر کوئی گن رکھ کے کہتا نا
11:37کہ تمہیں چھوڑ کر چلی جاؤ یہاں سے
11:39کبھی نہ جاتی
11:41مر جاتی لیکن ایک خدم نہ اٹھاتی
11:51فرہاد زندگی کا سفر بہت اونچ نیچ کے ساتھ گزرتا ہے
11:55اس میں کئی توفان آتے ہیں اور سچ پوچھو تو
11:59ایک اچھے ہمسفر کا پتہ بھی ایسی ہی توفان میں چلتا ہے
12:02کل کی آنڈھی میں تم نے میرا ہاتھ چھوڑ کر یہ ثابت کر دیا
12:07کہ تم میرے تو کیا
12:10کسی کے بھی ہمسفر بننے کے قابل نہیں
12:15یہ کیا کہہ رہی ہو تم
12:17تمہارا اور میرا کوئی تعلق نہیں ہے
12:20یہاں سے چلے جاؤ اس سے پہلے کے اببا آکے تمہیں نے گانے
12:23پھرپ
12:24مجھے پہلے سے بتا دے تم یہی کہوں گی
12:44سچ تو یہ ہے
12:51تم تو بہانہ ڈھونگی تھی
12:54اسے جان چھوڑانے کا
12:58میں پاگل نہیں ہو رہا ہوں
13:04میں پہلے دن سے نوڈ کر رہا ہوں
13:06میں ہمارے رشتے کے لیے صرف
13:10اپنے اببا اور میرے ڈیڈ کی وجہ سے خبول کیا تھا
13:12سچ تو یہ ہے
13:17کہ تم مجھ میں کبھی بھی انٹریسٹڈ ہی نہیں تھی
13:20فرہت
13:26ایڈمیٹ کا
13:28ایڈمیٹ ایڈمیٹ ایڈمیٹ ایڈمیٹ ایڈمیٹ ایڈمیٹو
13:32تم کب سے اس موقعے کا اندازار کر رہی تھی
13:34کہ تمہیں تھوڑی سی سپیس مل جائے
13:36تاکہ تمہیں رشتہ ختم کر دو
13:38اپنے اس معصومیت کی پیچھے چھپ کر
13:42مجھے کب سے دھکا دے رہا
13:44سے پہلے میں تمہیں تھپڑ مار دوں
13:46مہار نکلو یا سر
13:47تم مجھے تھپڑ مارو یا مجھے کمرے سے نکال دوں
13:48مگر حقیقت نہیں چینج ہونے والی ہے
13:50رشتہ تمہیں مجھ سے جوڑا
13:52لیکن اپنا دل کسی اور کا دے ریا
13:55فرہاد یہاں سے چلے جاؤ
13:57سری
14:00میں چلا جاؤں لیکن مجھے ذرا ایک بات بتا دو
14:05اس رات
14:09فارم ہاؤس پہ تم شادل سے کیا باتیں کر رہی تھی
14:18اندھا نہیں ہوں میں
14:19بہت بھے بھے بھے بنا لیا تمہیں مجھے
14:22تم ہی وہ لڑکی ہو جسے شازل پسند کرتا ہے
14:29سیدھو وہ کبھی بھی نام نہیں لیتا تھا
14:36تم دونوں کی نو جھوک
14:39تمہارا وہ چڑنا یہ سب ڈراما تھا میرے سامنے
14:42لیکن
14:44میرے آنکھوں پہ تم محبت کی پٹی بندی بھی تھی
14:47میں تو دیکھ کی بھی نہیں دیکھ پا رہا تھا
14:51بولو
14:57بولو
14:58چپ کیوں
15:00جس لڑکے کے ساتھ تم
15:02چکر چلا رہی تھی وہ
15:04شازل ہی تھا نا
15:06تھا نہیں ہے
15:08ہاں
15:14وہ لڑکا جس سے میں محبت کرتی ہوں وہ شازل ہے
15:19لیکن میں نے کسی کو پیوقوف نہیں بنایا
15:25تم میری زندگی میں آئے اس سے پہلے میری زندگی میں شازل آئے
15:32اس نے مجھے چاہا اور
15:36میں نے اسے
15:39اس سے پہلے کہ میں جا کے اببہ کو سب کچھ بتاتی انہوں نے
15:46خانی انکل کو زبان دے دی
15:48اور ان کی زبان کے احترام میں
15:53میں نے اپنی محبت کا گلہ کھوٹ دیا
15:57شازل منتیں کرتا رہا
16:01سب کچھ سب کچھ کر
16:03لیکن میں
16:04میں چپ چاپ اپنے اببہ کے احترام میں
16:08اس رشتے کو نبھاتی رہی پورے دل کے ساتھ
16:12ہاں
16:16میں نے محبت کی ہے لیکن کسی کو دھوکہ نہیں دیا
16:19نہ تمہیں
16:24نہ اببہ کو اور نہ ہی غنی انکل کو
16:26لیکن تم نے کیا کیا ہاں
16:30میرے بھروسے
16:32میری قربانی کو
16:33سب ہر چیز کو مٹی میں ملا دیا
16:36ہاں
16:38بس
16:40جان لی حقیقت
16:43مل گئی خوشی
16:44اب جاؤ
16:45جاؤ
16:49مل گئی خوشی
17:07موسیقی
17:30چچو منا کرنے لو یارا ہونیشہ چیت گا کے جیت جاتا ہے
17:34ما داد پوکو رہا دا تو یہاں آپ مجھے چیت میں نہیں دے رہے
17:37آخر مار فیملی برکی بچوں سے نمشمنی کالپ ہے
17:40چوانی چپکر کے گیم کرو
17:42بھاری رہے تو بادیں بنا رہی ہو
17:44یس
17:45آبوٹ کر دکھا ہے
17:47مجھے مجھے مہرے ہیں
17:57پلیز پلیز پلیز آپ کو خرمچہ چند کسند
17:59چفلنی
18:01کھر میں پہلی اتنا ٹینس پاہل چل رہا ہے
18:05یہاں نا تمہاری زبان کنٹرول میں آتی ہے نا یہ کاری
18:08شاصل
18:13جی بابیوکم
18:14تمہارا وہ دوست آیا
18:16کون دوست
18:17وہی بارا دوست جو اس دن آئے تھا وہ لڑکا
18:21اے یار
18:23میں آپ نے اسے اندر تو نہیں بٹھا دیا
18:25ساہر سی بات ہے اور میں کیا کرتی
18:27آکھر اس گر میں چل کے آرائے مجھے بھی تو پرتا ہے
18:29تمہیں میں بتاتا ہوں
18:30ہر مامنے میں تانگاڈا زروری
18:32تاکہ میو چوکلیٹ کا باکس بھرا رہے
18:35بھرا رہے گا
18:36میں ملکے آتا ہوں
18:37چلے مادرہ
18:40ہمورک کا ٹائم ہو گئے
18:41لٹس کو
18:41ناو ماما
18:43کوئی ایکسکوز نہیں ہے نور
18:45بہت ٹائم ہو گئے میری جان
18:46کمون
18:46گوڈ گرل
18:47لٹس کو
18:48بہت ہمورک کرنے
18:50تیز بی انا سویک
18:51لٹس کو
18:54او ہے
19:00اے شازر
19:02کیا ہوا
19:04کمجھ دکھے خوشنی ہوئے
19:06ہنے سنتو ہمیشہ
19:08ہاتھ کھول کے
19:09اے برادر فرم اندھر مادر
19:10کیسا ہے
19:11اور ایکٹنگ کام کر
19:15اور یہ بتا یہاں کیوں ہیں
19:18بھلا کوئی برو
19:20اپنے برو سے یہ کہتا ہے
19:21یہاں کیوں آیا ہے
19:23میں تجھے سے بزروں کو
19:26اپنا بھائی نہیں مانتا
19:26سچ میں
19:27مجھے تو لگتا تھا
19:30تم نے مجھے کبھی بھی
19:31اپنا بھائی مانا ہی نہیں
19:32تم نے صرف میرا استعمال کیا ہے
19:35نا
19:36لیکن تم حرم کے پاس ہو سکو
19:39پلیس
19:43ڈونٹ بی شاک
19:43حرم نے مجھے سب بتا دیا
19:46ڈونٹ بی شکر
19:50آپ نے میری برائی
19:51حسن بی شکر
19:52آپ نے مجھے سبب
19:53آپ نے مجھے سب
19:56آپ نے میرے
19:56حسن خود
19:56آپ نے برائی
19:57حسنا خود
19:58ملنے
19:59جو سب
20:00برائی
20:01اور ہم
20:02چک
20:02آپ نے
20:04مجھے سب
20:04پوریس
20:06میں
20:07چھوئے سب
20:07جو
20:09آپ
20:10کا
20:12مجھے
20:12بغیب
20:13من
20:13جو
20:14جا
20:15یہ لائن ہے
20:17تم نے سیری سے پوچھے ہیں
20:18تمہیں اس سے کیا
20:19دیکھو بات یہ ہے
20:22کہ تم نے مجھے دھوکہ دیا
20:25کیونکہ میں ایک ذریعہ تھا
20:28اور ان کے دل میں داخل ہونے کے لیے
20:30لیکن اس لف سوری کا ہیرو
20:34تم نہیں ہے
20:36تم ایک سائیڈ کیریکٹر
20:37مین ہیرو میں ہوں
20:40اور مین ہیرو جو
20:42ہیرو ان کو لے جاتا ہے
20:44چھپ کر جا
20:50بڑا آیا مین ہیرو بننے
20:54ایک بات بتا کونسی مووی میں ہیرو
20:57اپنی ہیرو ان کو
20:57گنڈوں کے بیچ میں چھوڑ کے بھاگ جاتا ہے
20:59میں تو دنیا کو پہلے ہی چلدہ چلدہ کے
21:03بتانا چاہتا تھا
21:05ہورم کی بجا سے چھپ تھا
21:08ہاں
21:10ہاں وہ لڑکی ہورم ہی ہے
21:13اور یہ لف سٹوری تیری نہیں میرے ہے
21:16جس میں تو موٹھا کے گھسائے
21:19اچھا یہ ہوگا کہ چھپ چھپ سائیڈ ہو جا
21:24اور اگر ویلن بننے کی کوشش کی تو
21:27سری سے ایک سوالہ اور پوچھ لینا
21:28کہ ہر سٹوری میں اس کا انجام کیا ہوتا ہے
21:31چھپ جائے آسیم
21:34انفیٹیشن بھیجوں گا شاہدی پہ آجانا
21:37دیکھتے ہیں
21:41کہ کون کس کی شاہدی پہ آتا ہے
21:44برو
21:45موسیقی
21:48موسیقی
21:49موسیقی
21:50موسیقی
21:52موسیقی
22:04موسیقی
22:08موسیقی
22:10ہاں بھئی
22:25کیا فیصلہ کیا
22:27لوف برڈز نے شادی کی ڈیٹ کا
22:29آرے بھئی تم سب
22:35یہ حیران ہو کہ میری جانب کیوں دیکھ رہے ہو
22:38دیکھو
22:39اسی لیے تو میں ایلیکشن سے پہلے یہ شادی ہوتے دیکھنا چاہتا ہوں
22:44کہ شازل کو ایلیکشن کا ٹکٹ دے سکے
22:48اور ممکن ہے
22:52پارٹی کی چیئرمنشپ بھی اس کے حوالے کر دوں
22:55ہلو پپا
23:03ہلو بیٹا
23:04آؤ
23:09سب ٹھیک ہے نا
23:19کچھ کوئی کوئی لگ رہی ہو
23:21سب ٹھیک ہے
23:24میں بس تھوڑی ٹائیڈ ہوں
23:26میں جب سے واپس آیا ہوں
23:28تم کسی اُلجن میں ہو
23:30اپنی شادی کو لے کر بھی تنی ایکسائیٹید نہیں ہوں
23:33ایسے کچھ نہیں ہے باپا
23:36اچھا ایک بات بتاؤ
23:38میں نے تمہیں اور شازل کو کبھی ایک ساتھ کہیں آتے جاتے بھی نہیں دیکھا
23:44مجھے نہیں لگ رہا کہ سب کچھ ٹھیک ہے
23:48مجھے کی آئیت
23:55اپنا فون دکھاؤ
24:00میرا فون
24:05دکھاؤ
24:08دکھاؤ
24:08شازل کو بلاو
24:16پاپ
24:19سپیکر بکن
24:38دو بارا بلاو
24:46بلاو
24:50بلاو
24:52بابا ایتنیس بزید
25:03موسیقی
25:22موسیقی
25:23شازل مختصر بات کروں گا
25:26ملنا چاہتا ہوں تمہیں
25:28شور انکر
25:31ان فیکٹ میں بھی آپ سے کافی بلاو سمینا چاہتا ہوں
25:34ٹھیک ہے
25:37آئیم ویٹنگ
25:39جب مسکراتیں سچ چپانے کی کوشش کرتی ہیں
25:56تو آنکھیں انہیں ایکسپوز کر دیتی ہیں
25:59تمہاری حالت اس وقت اس پرندے کی طرح ہے جس کا پرکٹ گیا ہوں
26:05پپا مہم
26:08مجھے بول لے دو
26:10ایک باد یاد رکھنا زویا
26:15ایک دریا چاہے کتنے بھی ناہم وار علاقے یا تنگ بادیوں سے گزر رہا ہوں
26:21اسے آخر کار سمندر میں ہی جا کر ملنا ہوتا ہے
26:27وہیں اسے سکون ملتا ہے
26:29تم میری بیٹی
26:34میرے لئے دریا ہوں
26:37اور میں تمہارا گھر تمہارا سمندر ہوں
26:43سمندر ہوں
26:45کبھی بھی مجھ سے اپنی کوئی پہشانی چھپانے کی کوشش نہ کرنا
26:49تو کیا لگتا ہے
26:53تمہارا نصیب خود اپنے ہاتھوں سے نہیں لکھ سکتا
26:56Ac Sak Dak
26:57نحن میں شروع تک سکتا ہے
27:10جنگ
27:12کبھی بھی
27:14اب
27:17out
27:23یہ پھول
27:34تمہارے لئے اسی دکان سے لئے ہیں جس دکان کے کئی پھول تم زائے کر چکے
27:39دیکھو
27:45کتی مایوسی سے تمہاری طرف دیکھ رہے ہیں
27:49کہ کہیں تو میں نے بھی نہ زائے کر دوں
27:51تم شاید سیچویشن کی سیریسنس کو نہیں سمجھ رہے
27:55ریٹھو نا
27:58نہیں
28:07سیریسنس میں سمجھ رہا ہوں
28:10in fact
28:12براہت میں نے کہہ رہا ہے تھا
28:14تم نے اسے کیوں بتا دیا سب کچھ
28:17تمہاری ارکتوں سے آئیڈیا ہو گیا تھا اسکو
28:24لیکن پھر بھی
28:26میں گستے میں تھی تو کنٹرول نہیں ہوا
28:29لو
28:31میں سمجھ رہا ہوں شاید میری محبت میں آکے اعتراف کر لیا تم نے
28:35شاسر پریز
28:37بی سیریس
28:38ٹھیک
28:39ٹھیک
28:40ٹھیک
28:41ٹھیک
28:42لیکن محبت سے ہوتی ہے نا
28:44وہ ایک تہکشہ کی طرح ہوتی ہے
28:46بھٹ کے سامنے آئی جاتی ہے
28:49ٹھیک
28:50ٹھیک
28:51ٹھیک
28:52ٹھیک
28:53ٹھیک
28:54ٹھیک
28:55ٹھیک
28:56ٹھیک
28:57ٹھیک
28:58بھٹ ایک بات بتانے
29:01اگر فراد جا کے سب کچھ بابا کو بتایا
29:04تو وہ ناراض ہوگی
29:06اور اگر تم یہ بات جا کے ان کو بتاؤ گی تو شاید وہ فیر سمجھنے کی کوشش کریں
29:12مجھدکت تم نے پیار کیے کوئی گناہ تو نہیں کیا
29:16ہر چیز ویسے ہی ہمارے فیور میں
29:18فراد اس دن تمہیں قنلوں میں چھوڑ کے بھاگ گیا
29:21اور یہ وہ شخص ہے جس کا انتخاب تمہارے بابا نے تمہارے لکھیا
29:25اور یہ بات یہ ثابت کرتا ہے کی وہ تمہارے قابل نہیں ہے
29:28اور ایک طرف تمہارے بابا مجھ سے ملنا چاہتی
29:33تم کنفیس کیوں نہیں کر لیتی
29:36کہ ہم دونوں ایک دوسرے سے پیار کرتے ہیں
29:39ہاں کرتے ہیں
29:41پھر مجھے نہیں پتا کہ اببا سے کیا بات کروں اور کیسے کروں
29:46تو ہم کب تک فاراد کے رحم و کرم پہ رہیں گے
29:48جب تک وہ بات نہیں کرے گا تم نہیں کرو گی
29:51اور مجھے بات کرنے کا موقع نہیں دو گی
29:52ایک بات بتا
29:54کیا فاراد تم سے اب تک محبت کا دعویٰ کرتا ہے
29:58جبکہ اس نے اتحق کر لیا ہے کہ وہ اب نہیں بولے گا تو
30:01مجھے نہیں پتا
30:05تو پتا کرو نا پرابلم کیا ہے
30:13پلیس ریلائز تم پانی پی
30:15دیکھو گھرم تم سمجھنے کی کوشش کر
30:27کہ اس وقت میں اپنی فیملی میں کس سیچویشن سے گزر رہا ہوں
30:32ایک ایک کر کے سب مجھ سے ناراض ہو رہے ہیں
30:36اور اگر ان کو منانے کی کوشش کرتا بھی ہوں تو سمجھ نہیں آرہا کہ کہاں کھڑا
30:40اور یہ بات سوچ کے اور پریشان ہو جاتا ہوں
30:43تم بھی تو مجھے گرین سگنل نہیں دے رہی ہونا
30:49تم نے ہماری محبت کے لیے بلکل فائٹ نہیں کی
30:52تمہیں پتا ہے
30:56اگر تمہاری شاریف فراج سے ہو جاتی ہے
30:59تو سب سے زیادہ دوگ مجھے اس چیز کا نہیں ہوگا
31:00کہ ہم دنوں ایک نہیں ہو سکے
31:02لیکن اس چیز کا ضرور ہوگا
31:05کہ تم نے ہماری محبت کے لیے سٹانڈ نہیں لیا
31:08ہماری محبت کے لیے سٹانڈ ہمیشہ چھپ رہیں
31:27کچھ بھی نہیں گا
31:30ریسا کیوں کرتی آئی
31:34یہ نہ چاہتے ہوئے بھی اب
31:37مجھے تمہیں بتانا ہے
31:40چلو میرے ساتھ
32:04مجھے تمہاری محبت کے لیے ساتھ
32:12سنو
32:13بوٹل مجھے دے سکتے ہو
32:22اگر آپ پیسے دیں گی تو دے دوں گا
32:24ہاں
32:34اور شیابہ جی
32:40نہیں
32:42وہ اس
32:51اس کو اپنے پاس رکھنا چاہتا تھا
32:55اس
32:57اس
32:58کندی استعمال شدہ
33:01پلاسٹک کی بوٹل کو وہ
33:03وہ
33:05اپنے پاس رکھنا چاہتا تھا کیونکہ
33:07اس کی بھی قیمت ہے
33:09اگر میرے ماں باپ
33:11وہ مجھے اس کچھرے میں پھیک گئے
33:16میری قدر شاید اتنی بھی نہیں ہوگی
33:22ہاں
33:26میں اپنے اببہ کی حقیقی بیٹی نہیں
33:30جنہوں نے مجھے پیدا کیا وہ مجھے
33:35اس کوڑے دان میں پھیک کر چلے گئے
33:39مننے کے لئے
33:41یہ نہیں سوچا کہ چھوٹی سی بچی ہے وہ وہ
33:45کسی جانور کی خوراک بھی بن سکتی نا
33:49وہ چاہتے تھے کہ میں مر جاؤں اور کسی کو کچھ پتہ ہی نہ چلے
33:55پر میری کیا خلطی تھی
33:59کنا تو ان کا تھا نا
34:02مجھے کیوں یہاں برنے کے لئے چھوڑ گئے
34:07کیسے شاہزر
34:09کیسے کوئی ایک زندگی کو اس دنیا میں لائے اور پھر مرنے کے لئے چھوڑ دے
34:13اور وہ بھی اس کے ماں باپ
34:15اور وہ بھی اس کے ماں باپ
34:19ایسا کئی کیسے کر سکتا ہے
34:22پلیز بھرم رو مات
34:24بھرم
34:26بھرم
34:28کبھی پتہ کبھی کبھی میں سوچتی ہوں
34:34میں سوچتی ہوں کہ
34:36جس نے مجھے یہاں مرنے کے لئے چھوڑ دے کیا وہ سکون سے زندہ رہتا ہوگا
34:40اس کو
34:42اس کو میں یاد نہیں آتی ہوں گی
34:46میرا رونا
34:48بھی اس اس کیا
34:52میرا وجود اس کو
34:55اس کو
34:56ساس کیسے آتی ہوگی
34:58بھرم کسی اور جگہ چل کے بات کر لے
35:00نہیں
35:02تم مجھ سے پوچھتے ہو نا
35:05کہ میں اپنی خوشیوں کو اپنے اببہ کے حکم کے آگے قربان کیوں کر رہی ہوں
35:14اس لئے
35:16کیونکہ میرے اببہ مجھے یہاں سے اٹھا کر لائے
35:20میرے اببہ کے حکم کو پورا کرنا
35:23میرے لے کسی فخر سے کم نہیں
35:29انہوں نے مجھے زندگی دی ہے
35:32یہاں اس کوڑے سے اٹھا کر انہوں نے مجھے سینے سے لگایا
35:36اور اپنے ساتھ گھر لے گئے
35:40تم جانتے ہیں انہوں نے سب سے پہلے گھر جا کے کیا کیا
35:44میرے کان میں آزان دی
35:46کیونکہ وہ جانتے تھے
35:51کہ جو ظالم مجھے یہاں
35:56مرنے کے لئے پھینک کر چلے گئے
35:59وہ شاید اللہ اکبر کی طاقت کو نہیں جانتے
36:03بتاؤنا شازم
36:06ہمیں کیسے اس آدمی کے حکم ادولی کروں
36:10جس نے مجھے زندگی دی اتنا پیار دیا
36:13اپنے سینے سے لگا کر رکھا اپنی سگی والات سے زیادہ چاہا
36:19تو ہم نے بابا سے بہت پیار کرتے ہونا
36:24کرتے ہوگی
36:26مگر میں
36:34میں اپنے اببا کے لئے جیتی ہوں
36:38شازر بلیف میں
36:42تم سے بہت پیار کرتے ہوں
36:44تمہارے کہنے پر اپنی دان بھی لٹا سکتے ہیں
36:48لیکن اپنے اببا کے حکم کے خلاف نہیں جا سکتے ہیں
36:52اسی رہے میں چاہ کر بھی ہماری محبت کے لئے اپنے اببا سے نہیں لٹ سکتے ہیں
37:03موسیقی
37:06موسیقی
37:09موسیقی
37:13موسیقی
37:16موسیقی
37:17موسیقی
37:19موسیقی
37:20موسیقی
37:24موسیقی
37:25موسیقی
37:26موسیقی
37:27موسیقی
37:28موسیقی
37:29موسیقی
37:30موسیقی
37:31موسیقی
37:32موسیقی
37:33موسیقی
37:34موسیقی
37:35موسیقی
37:36موسیقی
37:37موسیقی
37:38موسیقی
37:39موسیقی
37:40موسیقی
37:41موسیقی
37:42موسیقی
37:43موسیقی
37:44موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended