- 13 hours ago
Case No 9 ep 15 Pakistani drama
Category
😹
FunTranscript
00:00موسیقی
00:16یونر اس کیس کا سارا سچ آپ کے سامنے آ چکا ہے
00:19پولیس کی تفتیش
00:22گواہوں کے بیانات
00:24ثبوت سب کچھ
00:26میرے حق میں
00:27میرا جرم صرف یہ ہے کہ میں نے کوئی جرم کیا نہیں
00:31مگر میرے سہر کا الزام ہے کہ وہ اس کیس میں وکٹم ہے
00:36اس نے جھوٹا الزام لگایا ہے یونر
00:38اس کیس میں وکٹم سہر نہیں میں ہوں
00:43اس کو تو صرف وکٹم کامپلیکس ہے
00:46موسیقی
00:50موسیقی
00:50آپ کی بیوی پرگنن تھی
00:52مگر آپ نے اپنے گھر پر ڈینر پلان کیا
00:56پھر وہ بیمار ہوئی
01:00تو بجاہ اس کے کہ آپ دعوت کینسل کرتے اور ان کے پاس جاتے
01:04آپ نے ڈینر پلان کو آگے بڑھایا کیوں
01:07یونر میں کیسے ڈینر کینسل کر سکتا تھا
01:12میں نے سب کو دعوت دے دی تھی
01:14روہت آپ کے بہترین دوست ہیں
01:16اور میس سہر تو آپ کی کمپنی کی ملازمہ تھی
01:19پھر کیا مسئلہ تھا منع کرنے میں
01:21مسئلہ تھا یونر
01:22خود میری بیوی ناراض ہو جاتی
01:24بخاری صاحب نے تو کہا تھا
01:30کہ آپ نے مسئلہ کو دفتر میں ہی بتا دیا تھا
01:32کہ آپ کی بیوی کی طبیعہ ٹھیک نہیں ہے
01:34لیکن انہوں نے اسرار کیا
01:36ڈینر کینسل نہ کرنے پہ
01:38جی وہ وجہ بھی تھی
01:44کیرن وجہ تھی یا سہر
01:47دونوں
01:54اور میں نے یہ نہیں کہا کہ
02:00کیرن ناراض ہو رہی تھی
02:02میں یہ کہہ رہا ہوں کہ کیرن ناراض ہو جاتی
02:05اگر میں ڈینر کینسل کرتا تو
02:06مگر سہر کو پتا تھا یہ
02:14کہ کیرن کی طبیعہ ٹھیک نہیں ہے
02:16اور وہ گھر پہ موجود نہیں ہے
02:18لیکن اس کے باوجود
02:19اس نے اسرار کیا
02:21ڈینر کا
02:22بیوی بیمار تھی اور
02:29ریکارڈ کے مطابق
02:31وہ آپ کو کالز کرتی رہی
02:33مسلسل اس رات
02:35اور آپ نے فون پکنی کیا
02:37جی آپ کو بخاری صاحب نے بتایا تھا
02:40کہ میرا فون چارج پہ لگاوا تھے
02:44سہر آپ کو پریشان کر رہی تھی
02:47بیوی آپ کی بیمار تھی
02:48اور آپ کی شدید خواہش تھی
02:50کہ آپ کا دوست آپ کے پاس فوراں آ جائے
02:53مگر آپ نے اپنے دوست کو
02:55کال میں سہر کے فون سے کی
02:57اتفاق سے آپ کے کیس میں
03:00بہت سے اتفاقات ہوئے ہیں
03:02یونر آپ جب یہ سارے واقعات بتا رہے ہیں
03:07تو سن کے سب کچھ
03:09ناقابل یقین لگ رہا ہے
03:10مطلب میں بھی سن رہا ہوں
03:11تو مجھے ایسا لگ رہا ہے
03:12کہ نہیں ایسا نہیں ہو سکتا
03:13پر ایسا ہوا ہے
03:16مگر سچ یہ ہے
03:20کہ اس رات جو کچھ ہوا
03:21وہ سہر نے اچانک کیا
03:24یہ تمام واقعات
03:26اور حالات سن کے
03:27واقعی سب کچھ بہت
03:29ناقابل یقین لگتا ہے
03:31اور آپ کے وہ تینوں ملازم
03:33وہ بھی اچانک گھر سے چلے گئے
03:36اور پھر اچانک واپس بھی آگئے
03:37یونر وہ تو گھر پہ تھے
03:40گھر پہ تھے وہ سب
03:42اور پولیس کی تفتیش کے مطابق
03:43میرے گھر کا کوئی بھی ملازم
03:46کہیں نہیں گیا
03:46یہ تو سہر نے
03:48جھوٹے الزام میں
03:49مزید وزن ڈالنے کے لیے
03:50ایک اور جھوٹ اجاد کیا
03:51یونر
03:56ان تمام ملازمین کے
03:59موبائل کی لوکیشن
04:00میرے گھر کی آ رہی ہے
04:01دوستہ کامران
04:03آپ جانتے ہیں نا
04:04کہ عدالت کسی بھی گواہ کو
04:06طلب کر سکتی ہے
04:07جی اونر
04:10میرے علم ہے یہ بات
04:12اور آپ اپنے دفاع میں
04:14اپنے ملازمین
04:15مرید انور
04:18مقصود بھٹی
04:19فرزانہ کلسوم
04:20اور دلاور خان
04:21اور اپنے دوست روحت
04:23بھاگون کو
04:24گواہ کے طور پر پیش کرنا چاہتے ہیں
04:27یا سیوٹ
04:28کیا آپ خود
04:32حلف پر بیان دینا چاہیں گے
04:34مسٹر کامران
04:35مسٹر کامران
04:40سی آر پی سی کا
04:41سیکشن 340
04:43بطور ملزم آپ کو یہ حق دیتا ہے
04:45کہ آپ خود فیصلہ کریں
04:47کہ آپ حلف پر بیان دینا چاہتے ہیں
04:49یا نہیں
04:50بتائیے مسٹر کامران
05:07یونر
05:09میں
05:11خلف پر بیان نہیں دوں گا
05:17میرے کلائن کی ملازم مرید انور گواہی کے لیے
05:33عدالت میں موجود ہے
05:34یونر
05:35بلائی
05:35موسیقی
05:36موسیقی
05:38موسیقی
05:40موسیقی
05:41موسیقی
05:43موسیقی
05:45موسیقی
05:46موسیقی
05:47موسیقی
05:48موسیقی
05:49موسیقی
05:50موسیقی
05:51موسیقی
05:53موسیقی
06:15کلمہ پڑھئے
06:16لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
06:20جو کچھ کہوں گا سچ کہوں گا
06:22سچ کے سوا کچھ نہیں کہوں گا
06:24جو کہوں گا سچ کہوں گا
06:32سچ کے سوا کچھ نہیں کہوں گا
06:35آئیے مس پینش
06:38موسیقی
06:50مسٹر مریت
06:51آپ کب سے کام کر رہے ہیں کامران کے گھر
06:55یہی کوئی ساتھ سال ہو گئے ہیں صاحب کے ساتھ
06:59واقعے کے دن آپ نے کیا دیکھا
07:03زیادہ کچھ نہیں دیکھا میڈم
07:07یہ میڈم آئی تھی
07:11رات کو
07:13پھر میں نے
07:15فرزانہ نے کھانا لگایا
07:17پھر صاحب نے اور
07:19ان میڈم نے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھایا
07:21پھر کچھ دیر بعد
07:23روحج صاحب بھی وہاں آگئے تھے
07:25پھر تھوڑی دیر بعد
07:27یہ میڈم وہاں سے چلی گئی
07:29پھر اس کے بعد روحج صاحب بھی چلے گئے
07:31لے گئے تھے میں
07:33یہ ہی ہوا تھا بس
07:43تاریک ہے
07:45کب سے بیٹھے ہو
07:47کام کرو
08:01جی
08:03عدا آپ کون
08:05مسافر ہوں
08:07پیاس لگئے پانی چاہیے
08:09مسافر ہو
08:11آجو
08:17بھائی وہ
08:19برابر والے گاؤں تھارو شاہ میں آیا تھا
08:21کپڑے کا کام ہے نا میرا کراچی میں
08:23بھائی خراب ہو گئی تھی
08:25اس وجہ سے پیاس لگ گئی پانی پینا تھا
08:27ہاں
08:29پانی ملے گا
08:31ہماری
08:33مسافر ہو
08:35بیٹھو آؤ
08:37اسگر ہے
08:39پوٹر اسگر
08:43پوٹر پانی لاؤ
08:45میمان آئے
08:47تھدو
08:49یہ گھر آپ کا پن رہا ہے
08:51ہاں
08:53بس
08:55اللہ میاں نے ہاتھ پکڑا ہمارا
08:57بھائی
08:59بھائی
09:01بھائی
09:03بھائی
09:05شکریہ
09:07شکریہ
09:13بڑے اچھے ہیں آپ کے بھائی تو
09:15پناہ آج کل کے دور میں
09:17لوگ ترقی کرتے ہی اپنے گھر والوں کو بھول جاتے ہیں
09:19میرے عدا صحیح ایسے نہیں ہے مرید
09:21اب وہ بڑے اچھے انسان ہیں
09:23سب کا خیال رگتے ہیں
09:25ان کو جیسے ہی پیسے ملے نا بونس بھی ملا
09:27وہ بھی سب مجھے دیا اور بولا کہ
09:29کام کراؤ گھر کا جلدی
09:31اچھا
09:37اب
09:39نہیں بھائیک
09:41میری تو پرانی ہو گئی ہے
09:43رستے میں ہر جگہ بند ہو جاتی ہے بار بار خراب ہوتی ہے
09:45چمکے تھی نہیں
09:47ہاں چمکے بھائی
09:49نظر لگاؤ گے کہ آدھا
09:51ماشاءاللہ بولو نا
09:53ماشاءاللہ ماشاءاللہ
09:55مرید بھائی نے دل آئی ہے
09:57ہاں آدھا
09:59آپ کو بتایا تو ہے
10:01اللہ صحیح کی مہربانی
10:03اور آدھا کی مہربانی
10:05اچھا
10:07بہت پیار کرتے ہیں آپ سے ویسے آپ کے بھائی
10:09اللہ ہر کسی کو اس طرح کا بھائی نصیب کرے
10:11اور آپ کے مرید بھائی کو سلامت آکھیں
10:15آمین آمین
10:17مہربانی آپ کو بھی
10:21اس دن سے پہلے
10:23سہر کبھی آئی تھی
10:25کامران کے گھر
10:30نہیں میڈم
10:32انہیں میں نے پہلی بار دیکھا ہے
10:37اس دن میں سہر کی چیخوں کی آوازیں سنی آپ نے
10:41چیخیں؟
10:46نہیں میڈم چیخیں تو نہیں تھی
10:49پر لڑائی کی آواز آئی تھی
10:53ایسے جیسے بہت تیز آواز میں کوئی بحث کر رہا ہوں
10:59جب وہ گھر سے نکلی تو کیا وہ رو رہی تھی؟
11:03وہ
11:05نہیں
11:07ماف کیجئے گا میڈم میں نے ایسا کچھ بھی نہیں دیکھا
11:10جب میں سہر گھر پہنچی تو اس کے کتنی دیر بعد روحیت وہاں آئے تھے؟
11:19ایم ایک گھنٹے کے بعد آئے تھے
11:24اوگے جی مجھے اجازت دے میں چلتا ہوں
11:27میں چلتا ہوں
11:28ادھا میں مانو اتاک پہو پہلی مرتبہ کھانا کھا کے جاؤ
11:31ارے نہیں نہیں بہت بہت شکریہ
11:32اللہ آپ کو اور آپ کی گھر والوں کو خوشیہ نصیب کریں
11:34آمین
11:35خدا حافظ
11:36میرمانی خدا حافظ
11:40اڑے چھوڑا نباز آج جلدی کریں وٹے
11:56فون اٹھا لے میڈام
11:58اور سہر کے گھر سے جانے کے بعد
12:05روحیت وہاں سے کتنی دیر بعد نکلے؟
12:08روحیت صاحب
12:10تو
12:11ایک گھنٹے بعد وہ بھی وہاں سے چلے گئے تھے
12:15کیا روحیت گھبرائے ہوئے تھے؟
12:19گھبرائے
12:21نہیں میڈام
12:24معاف کیجے گا
12:25میں نے تو نہیں دیکھا
12:27سہر جب گھر سے نکلی
12:30تو دلاوڑ ہے انہیں کیوں روکا؟
12:35نہیں
12:36ایسا تو کچھ بھی میں نے اس دن نہیں دیکھا
12:39نہ ہی اس کے بات سنا
12:42سچ بولنے کا حلف اٹھائے آپ نے مسٹر مرید
12:45سوچ سمجھ کے جواب دیجئے گا
12:48مجھے پتا ہے میڈام
12:49میں نے سچ کا حلف اٹھایا ہے
12:51اس لیے اس رات جو کچھ بھی ہوا تھا
12:54میں سچ سچ بتا رہا ہوں
12:56آپ سے درخواست دے کہ سمات میں دس منٹ کی بریک کی جائے
13:06میس بینش
13:08کیس میں اوری ایک بریک ہو چکی ہے
13:11ابھی دوبارہ سمات شروعی اور آپ بریک مانگ رہی ہیں
13:14میں نے اور بھی کیس سننے بھائی
13:16جی یور آنر آپ بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں
13:19مجھے اپنی کلائنٹ سہر سے بہت ضروری بات کرنی ہے
13:22صرف دس منٹ درکار ہے مجھے
13:24مجھے صرف دس منٹ درکار ہے مجھے
13:26ہر وکیل کا فرض ہوتا ہے کہ
13:28عدالت میں تیاری کے ساتھ آئے
13:30فازلا وکیل نے اپنا ہمو کیا نہیں
13:32اور اب عدالت کا قیمتی وغزایا کرنے پر تولی
13:34جی میں اس بات کی معذرت چاہتی ہوں
13:36لیکن آپ سے درخواست ہے مجھے صرف دس منٹ دے دی جائے
13:40مجھے صرف دی جائے
13:42دس منٹ کا مطلب دس منٹ
13:44دس منٹ
13:46بریک فر تن منٹس
13:48تکیو مجھے مجھے مجھے
13:50مجھے مجھے
13:52مجھے
13:54موسیقی
14:04موسیقی
14:06موسیقی
14:08موسیقی
14:18پلیز فون اٹھا لیں
14:20پلیز
14:22فون کی بیٹری لہ رہی ہے
14:23ہلو
14:24ہاں براہ
14:25کچھ پتہ چلا
14:26بہت امپورٹنٹ انفرمیشن ملی ہے مجھے
14:28کیا امپورٹنٹ انفرمیشن جلدی بتاؤ
14:30میں ابھی مرید کے بھائی ارشت سے ملا تھا
14:33کیا کہا ہوں
14:34ہلو
14:35ہلو مادم
14:36ہلو میری آواز آرہی ہے
14:37ہلو مادم ہلو
14:41وہ ان کو بھی بند ہونا تھا
14:44فون کٹ کیا
14:46میں کرتی ہوں دوبارہ
14:53براہ کا فون بند آرہا ہے
14:55بہتریل ہو گئی ہوگی
14:58کیا کریں سہر
15:00اس نے کہا اس کے پاس کوئی امپورٹنٹ انفرمیشن ہے مرید کے بارے پہ
15:04اور جھر صاحب نے ہمیں سب دس منٹی ہے
15:07اب
15:08کیا کریں
15:09سبک بیش کرتے
15:14بھائی جان بھائی جان
15:15فون کا چارجر ہوگا
15:17کہاں ہے میرے پاس چارجر
15:19کہاں سے لاؤں تے لیے چارجر
15:21کوئی ہوتل کوئی دکان جہاں سے میں چارج کر سکوں فون
15:24ہاں بابا
15:25ہوتل ہے دکان ہے
15:27اس طرف ہے
15:28ہاں اس طرف ہے
15:29شکریہ شکریہ شکریہ شکریہ
15:34پتہ نہیں کہاں کہاں سے لوگ آ جاتے ہیں
15:36نیندے خراب کر دی ہماری
15:51ہاتھ میں
15:58ہاتھ میں
15:59وہ ٹھوپائل کا چارجر ہوگا
16:01ہاتھ ہے چارجر
16:02اس کو جلدی سے چارج پہ لگا دو
16:04بہت ہے میرزنچی ہے
16:05اڈے سائی
16:07ابھی دو منٹ کے بعد پورے بارہ بجے باتی چلیں جائے گی
16:09پھر دو گھنٹ کے بعد واابس آئے گی
16:10سمجھیں
16:12اس کو جلدی سے چارج پہ لگا دو پلیس
16:13پلیس پر لگا دو پلیس آدے بابا بات سونا تمہیں کچھ کھانا پینے بھی ہے یہ صرف چارج پر لگوانا ہے آہا چھائے بھی پیوں گا اس کو پس چارج پر لگا دو آہا ٹھیک ہے ٹھیک ہے آبابا لا بوجہ دو
16:25ہانا ہانا اب آچوکرا جلدی کر
16:43آمار کنی کی کوشش کرتا ہوں
17:01آمار راге بات پوریس
17:04زمان شریر
17:06کھلا ب꼈 کرے
17:08مغرب صحریب
17:11نمبر یاد نہیں ہوگا
17:12اب کیا کریں
17:15ٹائم تو ختم ہونے والا جج سب آشنگی
17:18I don't know
17:19ہلو
17:25ابراار
17:26ہاں بولو جلدی
17:27مادم
17:28مرید اپنا گھر مرمت کروا رہا ہے
17:30اور اس کے بھائی نے بتایا کہ
17:31کیا
17:34کیا بتایا اس کے بھائی نے
17:36جلدی بتاؤ
17:36اس کے بھائی نے بتایا کہ
17:38سارے پیسے مرید نے بھیجے
17:40ان کو کھر مرمت کرنے کے لئے
17:41اوکے
17:42ویری گوڈ
17:43اور
17:43اور کیا کہا
17:44اور وہ بہت اچھی نوکری کر رہا ہے
17:46کاراچی میں
17:47اس کا پروموشن بھی ہوا ہے
17:48اور اس کو بونس بھی ملا ہے
17:49میڈم لاکھو روپے خرچ کر رہا ہے وہ
17:52اور اس کے بھائی نے نئی موٹر سائکل بھی خریدی ہے
17:54اور سارا گھر کا خرچہ مرید ہی اٹھا رہا ہے
17:57ہلو
17:58ہلو
18:00ہلو
18:01ہلو
18:01او گوڑ
18:05کیر سے بن لو گیا
18:06کوئی انفرمیشن ملی کچھ کتا ہے
18:08ہاں ہاں
18:08ایک سکنڈ
18:09ہاں کارا
18:09پھر سے کار کرتے
18:10بند آرہا ہے پھر سے
18:16اب
18:18میرے خیال میں
18:20واپس چلتے ہیں اندر
18:21دس منٹ سے اوپر ہوگے
18:22چل
18:23مزاک ہو رہا ہے عدالت کے ساتھ
18:46پوہین ہو رہی ہے عدالت کی
18:48آپ اس حوالے سے سخت حکم جاری کر سکتے ہیں
18:51آپ کے دس منٹ پورے ہو گیا
19:03میس بینش
19:04بہت معصرت
19:05مجھے امید ہے آپ میری اس غلطی کو درگزر کر دیں گے
19:09چلیے
19:10بہت شکریہ
19:13یور آنر
19:21سچ سچ بتائیے مرید
19:22اس دن آپ کو مقصود اور فرزانہ کو
19:26کس نے چھٹی پر بھیجا تھا
19:28چھٹی
19:30نہیں نہیں میڈم
19:33اس دن تو کسی نے چھٹی نہیں دی تھی
19:36ہم تو سارے گھر پر ہی تھے
19:39کنڈیاروں سے تعلق ہے نا آپ کا
19:47جی
19:50جی
19:53آپ کے چھوٹے بھائی بھی وہی ہوتے ہیں
19:56جی
19:58ارشن
19:59یہی نام ہے نا اس کا
20:02جی میڈم
20:13مگر کیوں
20:14سنائے گاؤں میں آپ اپنے مکان کی مرمت کروا رہے ہیں
20:20کافی خرچہ ہو رہا ہوگا
20:22کیا یہ بات سچ ہے
20:23میڈم یہ
20:25میرے گاؤں والے گھر کا اس کیس سے کیا تعلق ہے
20:28تعلق ہے
20:29بہت بڑا تعلق ہے
20:32بتائیں مرید
20:37گاؤں میں آپ کا گھر بن رہا ہے
20:40کیا یہ بات سچ ہے
20:41چی
20:42میرا گھر بہت پرانا ہو گیا ہے جج صاحب
20:45برسات آتی ہے تو چھٹ ٹپکنے لگتی
20:48گھر والے بیچارے بہت پریشان ہو جاتے ہیں
20:52اس لیے مرمت کروا رہا ہوں
20:54اب آپ کو کیا ہی پتا مجھ جیسے غریب آدمی کے مسئلوں کا
20:58کتنا خرچہ آتا ہے گھر کی مرمت کا
21:00یہ کوئی
21:02چار پانچ لاکھ روپے
21:04چار پانچ لاکھ روپے
21:06ایک بیوی دو بچے ہیں آپ کے ٹھیک
21:11جی
21:12آپ کے ماں باپ انہی کے ساتھ رہتے ہیں
21:16ٹھیک
21:17جی ٹھیک
21:19دو کواری بہنیں ایک چھوٹا بھائی
21:23ان سب کا خرچہ آپ اکیلے اٹھاتے ہیں
21:26ٹھیک
21:26جی میڈم میں اکیلہ اٹھاتا ہوں
21:31اس سے تو ظاہر ہوتا ہے کہ آپ ایک نہایتی ذمہ دار
21:35بیٹے
21:36ذمہ دار باپ
21:37ذمہ دار بھائی
21:37اور ذمہ دار شوہر ہیں
21:39جی
21:40یہ
21:41یہ آپ نے بالکل ٹھیک کہا
21:44ہم
21:44آپ کو کچھ ماہ پہلے تک
21:47پچیس ہزار روپے تنخواہ ملتی تھی
21:50کیا یہ بات درست ہے
21:51جی
21:59سچ ہے
22:02تو یہ پانچ لاکھ روپے
22:05کہاں سے جمع کر لیا آپ نے مسٹر مورید
22:07ہاں
22:08بتائیں مورید
22:21یہ پانچ لاکھ روپے کہاں سے آگے آپ کے پاس
22:23وہ
22:31وہ میم
22:34وہ میم
22:37میں وہ
22:39میں وہ میں وہ کیا
22:41کیا یہ سچ نہیں کہ ملزم کامران
22:43اپنے گناہوں پر پردہ ڈالنے کے لئے
22:45اور آپ کو خاموش کرنے کے لئے
22:46انہوں نے آپ کو پیسے دیے
22:47اوبجیکشن یور اونر
22:49ایک غریب اور صفید کو شادمی کا مزاک
22:51اڑھائے جا رہا ہے
22:52اس کی عزت نفس سے کھیلا جا رہا ہے
22:54اوبجیکشن اوور رولت
22:56سر
22:58میرے سوال کا جواب دیجئے
23:02یہ
23:03یہ
23:04یہ جھوٹ ہے
23:06تو پھر اتنی بڑی رقم کہاں سے آئی آپ کے پاس
23:08ابھی حال ہی میں تو آپ کے بھائی نے ایک نئی موٹر سائیکل بھی خرید دی ہے
23:12وہ کہاں سے آئی
23:13موٹر سائیکل
23:17آپ خاموش کیوں ہیں
23:31کیا ملزم کامران نے پیسے دے کر آپ کی آواز بھی خرید لی
23:36جواب دے میرے سوال کا
23:38ملزم کامران نے پیسے دے کر رہا ہے
23:41یہ سوال جواب نہیں ہے
23:42الزام تراشی ہو رہی ہے سر
23:44اور
23:45اور یہ سب آپ کی موجودگی میں ہو رہا ہے
23:48ویٹنسل سوالوں کا پہلے جواب دے چکا ہے
23:50ملزم کامران نے پیسے دے کامران نے پیسے دے کامران نے پیسے دے کامران نے پیسے دے کر رہا ہے
24:20اس دن فرزانہ اور مقصود کو کس نے چھٹی پر بھیجا تھا
24:36میں نے نہیں بھیجا تھا میڈم
24:38میں نے نہیں بھیجا تھا
24:40آپ انہیں بھلا کر خود پوچھ لیجئے
24:42میں نے جو بھی بتانا تھا وہ بتا دیا ہے
24:45جج صاحب میں نے جو بھی بتانا تھا وہ بتا دیا ہے
24:47مجھے معاف کر دیجئے میڈم
24:49مگر آپ سے درخواست ہے
25:05کہ پروسیکیوشن مرید کو جرہ کے لیے بلانے کا رائٹ ریزر رکھتی ہے
25:09آپ کے سوال بھی ختم نہیں ہوئے میس بینش
25:16چاروں ملازموں نے پولیس کو ایک ہی واقع پر ایک ہی موقف دیا
25:23مگر ان سب کا موقف بکٹم کے بیان سے بلکل مختلف ہے
25:28اس لیے پروسیکیوشن چاہے گی
25:30کہ باقی ملازموں کے بیان کے بعد
25:32مرید کو ایک بار پھر جرہ میں بلایا جائے
25:35یہ ہو کیا رہا ہے
25:37یہ کیا ہو رہا ہے آپ کی عدالت میں کیا رہونا
25:40کیا ہو رہا ہے بخاری صاحب
25:43ذرا روشنی ڈالی ہے
25:44سر
25:45دیکھئے
25:46پہلے گواہ کو ملزم
25:48اور پھر مجرم بنا کے پیش کیا جا رہا ہے
25:50اور فازلہ وکیل
25:51اس لیے پیش کیا رہا ہے
25:53اس لیے پیش کیا رہا ہے
25:54اور آپ اسے کرنے کی جہازت دے رہے ہیں
25:57میرے خیال ہے یہ فیصلہ بخاری صاحب
25:59آپ مجھ پہ چھوڑ دے نا
26:01کہ میری عدالت میں کیا بات ہونی چاہیے
26:03اور کیا نہیں ہونی چاہیے
26:06پھر لیول پلینگ فیل تو ہونی چاہیے نا
26:09دونوں طرف برابری کا برطاو ہونا چاہیے
26:12اور دونوں طرف برابری کا برطاو ہونا چاہیے
26:13میرے کلائنٹ اس اینوسنٹ
26:15انٹل پروون گلتی سر
26:17اور یہاں میرے کلائنٹ کو تو کیا
26:19گواہ کو مجرم بنا کے پیش کیا جا رہا ہے
26:21یہ کر رہی ہے میس بینش
26:23بخاری صاحب پچھلی سمارٹ میں
26:25آپ بار بار لائن کروس کر رہے ہیں
26:27اس دفعہ آپ ریسیونگ اینڈ پہ ہیں
26:29اس لیے آپ کو ایسا لگ رہا ہے
26:31لیول پلینگ فیلڈ اور کیا ہوتی ہے
26:33بس بخاری صاحب
26:35آگے بڑیے
26:37اور ہاں مجھے مت بتائیے
26:39کہ مجھے اپنی عدالت کیسے چلانی ہے
27:09موسیقی
27:11موسیقی
27:13موسیقی
27:15موسیقی
27:17موسیقی
27:19موسیقی
27:21موسیقی
27:23موسیقی
27:25موسیقی
27:27موسیقی
27:29موسیقی
27:31موسیقی
27:33موسیقی
27:35موسیقی
27:37موسیقی
28:07مرید
28:10مرید
28:12کب سے آوازیں دے رہا تو
28:15سن کی میرا
28:17کانا جا رہا ہے تو
28:18پتہ نہیں
28:21گھر جا رہا ہوں
28:23کیا ہوا ہے تجھے
28:25سب خیریت تو ہے نا
28:27نہیں شکل
28:29کون خیریت نہیں ہے
28:31میں گھر جا رہا ہوں
28:33سن تو
28:33جب آیاء صاحب کے ساتھ تھا
28:36تو واپس بھی تو صاحب کے ساتھ ہی جائے گا نا
28:38صاحب
28:40تم جا صاحب کے ساتھ ہی
28:42میں جا رہا ہوں
28:44مرید
28:53یہاں جو عدالت میں کیا ہوا ہے
28:55انبیلیو بھر
28:57سنو تم نے کونسی انٹریلیجنس ایجنسی
29:00ہوا ہے
29:01تمہیں اتنا سب کچھ
29:02اس کے بارے میں کیسے باتا چلا
29:04ایک ایجنسی ہے جس کا نام ہے بی آئی بی
29:06بی آئی بی
29:08بینش انٹیلیجنس بیورو
29:10جب آئی بی
29:11لایکیو
29:24یہ ہے کیا راے كورت میں
29:25کیا میم بی بی بات نہیں ہوئی
29:26بی بات ہے
29:28بی بات ہے
29:30بی بات ہوئی ہے
29:32میرے ہسبن کے کرتوت کھل رہے ہیں کور
29:34کچھ نہیں کھل رہا ہے یار
29:36مرید نروس ہو گیا تھا بنیش کے سانے
29:39that's it
29:39you're right
29:40مرید نروس ہو گیا تھا
29:42بغاری صاحب
29:50مجھے بتائیے
29:53کیس کیس طرف جا رہا ہے
29:54کہیں نہیں جا رہا
29:55آپ کی جیت کی طرف بڑھنا
29:57خاک میری جیت کی طرف بڑھنا
29:59بنیش نے برباد کر کے رکھ دیا مرید کو
30:02سارا کیس سہر کے فیور میں جا رہا ہے
30:04اور آپ کیا رہے ہیں کہ میری جیت کی طرف جا رہا ہے
30:06ریلاکس
30:07کیس آپ کے خلاف صرف اس وقت جائے گا
30:11جب آپ کا تعلق سہر کے ساتھ
30:13اپنے والے جرم سے ثابت ہو
30:14تو آہستہ آہستہ ہو رہا ہے نا
30:17شیئی باتیں کر رہے ہیں
30:19مرید کا گھر اگر گاؤں میں بن رہے
30:21تو یہ کیسے ثابت کرتا ہے
30:23کہ ریپ آپ نہیں کیا
30:24مجھے جھوٹی تسلیہ ماتتے
30:26کچھ بھی کریں
30:28بینش کو عدالت سے باہر منیج کیجئے
30:31میں نے آپ سے
30:36عدالت کے اندر کیس
30:38جیتنے کی فیس لیے ہے
30:40عدالت سے باہر کیا ہوتا ہے
30:41اسے میرا کوئی لینہ دینہ نہیں ہے
30:42جی اگزیکلی
30:43عدالت کے اندر میری زلالت نہ ہو
30:46اس کی فیس دیئے میں نے آنکھوں
30:47لیکن آج جو کچھ عدالت کے اندر ہوا ہے
30:50اس کی وجہ سے میری زلالت
30:52عدالت کے باہر ہوگی
30:53اس لئے کہہ رہا ہوں
30:56کہ اگر عدالت میں منیج نہیں کر پا رہے ہیں
30:58بینش کو
30:58تو عدالت سے باہر کیجئے
30:59جو کیمت ہوتی ہے
31:00مجھے بتائیے
31:01میں آپ کی فیس دوں گا
31:02جس میٹھو بھرے ہیں
31:03جو میں کہہ رہا ہوں وہ کیجئے آپ
31:28تم تو میرے توقعات سے بھی سادہ بزدل نکلے
31:48کہ اس ہارنے کے خوف سے دماغ خراب ہو گیا تمہارا
31:52جو اس طرح بات کر رہی ہو مجھ سے
31:54جو حال میں نے مرید کا کیا ہے
31:58اس سے تمہارا پریشان ہونا بنتا ہے
32:01اب دیکھنا باقی ملازموں کا کیا حال کرتی
32:05مرید نا ماسوم آدمی ہے
32:10گھبرا گیا تمہارے سوالوں سے
32:12اس لئے زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے
32:14ابھی تو ٹریلر دکھایا ہے
32:16فلم ابھی باقی ہے
32:18در گئے
32:23تمہارے خوش فہم یہ ہے کہ میں تم سے ڈرتا ہوں
32:31اچھا
32:32تو پھر ہمت کرتے
32:37حلف پر بیان دیتے
32:40میرے سوالوں کا سامنا کرتے
32:42بخاری صاحب نہیں مان رہے
32:45ورنہ تمہارے سوالوں کو
32:48اپنے جوابوں سے تباہ کرنے کے لئے تیار ہوں
32:50بخاری صاحب کے سہارے پر کیوں میں
32:54وہ تو اپنے ہر کلائن کو
32:56وہی بتاتے ہیں جو انہیں سننا ہوتا ہے
32:59ان کی ہر کمزوری کو ان کی طاقت بنا دیتے ہیں
33:02اسی چیز کے تو اتنے سارے پیسے لے رہے ہوں
33:04میرا تمہارے لیے مفت مشورہ یہ ہے
33:12کہ اپنے ملازمین اور خاص طور پر روحت پر بھروسہ مت کرو
33:16اگر ہمت ہے
33:19تو میرا چیلنج قبول کرو
33:21اور میرے سوالوں کا سامنا کرو
33:24سر کیس کسی الگ سمت میں ہی جا رہا ہے
33:42آپ کو خود دیکھنا چاہیے
33:44معاملات ٹھیک نہیں لگ رہے ہیں مجھے
33:45آج پہلی بار امید کی کرنے نظر آئی ہے اس کیس
34:08ابھی تو بینش نے شروعات کی ہے
34:11لیکن یہ کامران اور اس کا وکیر بڑے مکار لوگ ہیں
34:15ایسا نہ ہو کہ اگلی پیشی سے پہلے
34:19گنیا جھوٹ کھڑ لیں
34:20ماں یوسی کفر ہے امی
34:23اگر اللہ یہاں تک لے کر آئے
34:25تو منزل تک ضرور لے کر جائے گا
34:28انشاءاللہ
34:32موسیقی
34:47موسیقی
34:53موسیقی
34:57موسیقی
35:11کیا کرتے ہیں کامران صاحب
35:15آج تو مطلب کے عدالت میں دیوار سی لگا دیا
35:18مس بینش نیاب
35:21Wirtschaft
35:23ٹھیکھیک Sister
35:26نہیں جی
35:27بڑا دن تھا ہمارے لئے
35:32صرف آپ کے لئے نہیں تھا
35:36کیا مطلب میں سمجھا نہیں
35:38مطلب یہ کہ ایس پی صاحب کی گہری نظر ہے آپ کی کیس
35:44تو اس سے کیا فرم پڑتا ہے
35:46پولیس نے تفتیش کرنی تھی کر لی
35:49عدالت میں چلان جمع کروانا تھا کروا دیا
35:51ایس پی صاحب کیا کر سکتے ہیں
35:53کس دنیا میں رہتے ہیں کامران صاحبہ
35:57ایس پی صاحب کی ایریا میں ریپ ہوا ہے
36:02الزام آپ پر لگا ہے
36:03دپارٹمنٹ الزام کی تفتیش کر رہا ہے
36:06کچھ ہوا اگر
36:09تو اس کا اثر صرف آپ پر نہیں ہوگا
36:14یہ ایس پی بہت ٹیڑا ہے
36:17لیکن آپ نے کہا تھا کہ آپ نے تو اوپر تک سب کو مینیج کر لیا
36:26مینیج کیا ہے خریدا نہیں ہے کامران صاحبہ
36:30یہ ایس پی بکنے والا نہیں
36:34تو کیا کر سکتا ہوں
36:38بسات جو عطالت میں ہوا
36:41وہ آئندہ نہ ہو
36:44اپنا کیس اچھے سے لڑے کامران صاحب
36:49اس کی صاحب کو میں نے یقین تو دلا دیا تھا
36:53کہ آپ ایک معصوم انسان ہیں
36:55اور انہوں نے یقین بھی کر لیا
36:57لیکن اگر آپ عطالت میں ایکسپوز ہو گئے
37:03اس اہر اور اس کی وکیل تو بعد میں یہ ایس پی نہیں آفو چھو گئے گا
37:27موسیقی
Recommended
35:10
|
Up next
38:37
38:17
38:17
37:26
0:47
35:15
1:17
38:12
38:11
36:06
37:53
0:45
36:08
37:23
39:46
Be the first to comment