Skip to playerSkip to main content
  • 2 hours ago
Case No 9 ep 16 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00موسیقی
00:17پس آج جو عدالت میں ہوا آئندہ ایسا نہ ہو
00:21اپنا کیس اچھے سے لڑیں گامران صاحب
00:24اسپی صاحب کو میں نے یقین تو دلا دیا تھا
00:30کہ آپ ایک معصوم انسان ہیں
00:32اور انہوں نے یقین بھی کر لیا تھا
00:34لیکن اگر آپ عدالت میں ایکسپوز ہو گئے
00:39تو سہر اور اس کی وکیل تو بعد میں
00:43یہ اسپی نہیں آپ کو چھو گئے گا
00:45تو پرائے میروانی عدالت میں کھچے مار نہ بند کریں
00:51اور مزید کوئی ثبوت پیش ہونے سے رکھیں
00:55نہیں میں کرتا ہوں کچھ
01:03میں جا رہا ہوں بخوری صاحب کے پاس
01:07ان سے بات کرتا ہوں کہ آگے کیا کرنا ہے
01:09اور آپ پریشان مت ہوں
01:13آئندہ ایسا بچ نہیں ہوگا
01:14موسیقی
01:30موسیقی
01:34موسیقی
01:43موسیقی
01:45ہارے یار دل آور فان کرنا مرید کو
01:47اتنی دیر ہو گیا ہای ابھی تک
01:49یہ یار کتیں فان کروں
01:52لے وہ آگیا
01:57تھاہا رہ گیا تھا مرید
01:59صاحب بھی تیرا پوچھ رہے تھے
02:00موسیقی
02:02مرید کہاں رہ گیا تھا
02:03تو ہم سب انتظار کر رہے تھے
02:05تیرا
02:06اور کھان گاتا میں
02:08اب تو ایک ہی جہاں رہ گیا یہ جانے کے لئے
02:11اور وہ ہے جیل
02:12ارے یار کیوں خود بھی پریشان ہو رہا ہے
02:15اور ہم سب کو بھی پریشان کر رہا ہے
02:17کامران صاحب سب ٹھیک کر لیں گے نا
02:19چھو ٹھیک نہیں ہوگا مقصود
02:21سب کچھ تباہ ہو گیا ہے
02:24برباد ہو گیا ہے سب
02:26بتاؤنا کیا ہو آج عدالت میں
02:30آج عدالت میں
02:32جنازہ نکلہ عدالت میں
02:35کس کا جنازہ نکل گیا ہے
02:37کامران صاحب کے کیس کا جنازہ
02:42کیا بات کر رہا ہے
02:50کامران صاحب اتنی جلدی کیس آر گئے ہیں کیا
02:53مقصود ہارے نہیں ہیں
02:55مگر مجھے لگتا ہے کہ وہ آر جائیں گے
02:58کیوں
03:04اس کا مطلب ہے ہم سب بھی ان کے ساتھ جیل جائیں گے
03:07اس سے پہلے
03:11تم لوگ سہر کی وکیل کا سامنا کرنے کی تیاری کرو
03:16کیوں ایسا کیا پوچھتی ہے اس نے تجھ سے
03:19پوچھنا چاہتا مقصود
03:21اسے پہ سب کچھ بہلے سے ہی پتا تھا
03:23اس نے مجھے پسا لیا
03:25تو کیا تم نے سب کچھ سیسے بتا دیا
03:28نہیں نہیں فرزانب
03:29میں نے اس سے کچھ نہیں بتایا
03:31اگر مجھے لگتا ہے
03:34کہ جج صاحب نے سب کچھ سن بھی لیا اور انہوں نے سمجھ بھی لیا ہے
03:40کسی نے کچھ نہیں سنا اور نہ سمجھا ہے
03:45بیسے اتنی بڑی بڑی باتیں گرتے ہو تم
03:48اس کی وکیل کے سامنے ڈھیر ہو گئے
03:51وہ تمہارے ساتھ کھیل رہی ہے تم نے کھیلنے دیا
03:53کیا سمجھایا تھا تمہیں
03:55بتاؤ
03:55یہی نہ کہ جو کہانی بتائی ہے
03:58صاحب، صاحب مجھے جیل نہیں جانا
04:13ہم سب جیل نہیں جانا
04:15ہمیں پیسے گا ہوا
04:28آج سبح جو عدالت میں ہوا صاحب وہ
04:34کچھ ہی نہیں ہوا عدالت میں
04:36صرف اس کی وکیل کے سوالوں سے کنفیوز ہو گئے تم
04:39اس سے میرے کیس پر کوئی فرق نہیں پڑتا
04:43سمجھے
04:43یہ میں تم تینوں کو آپ سمجھا رہا ہوں
04:46کہ اس کی والی بے وکوفی مت کرنا
04:49جو کہانی بتائی ہے
04:50بس اس تک ہی رہنا
04:52اس کے علاوہ کوئی جواب نہیں
04:53ٹھیک ہے جاؤ
04:54چلو
04:55اپنا اپنا کام کرو سب
04:58دلاغر
05:28تو مجھے گھونہ بند کرو گے
05:32اور بولو گے کچھ بولنے کو باقی رہ گئے تو
05:35یہ پاس بولنے کے لیے کیوں نہیں ہوگا کچھ
05:40ایسا ہوا کیا جو تم موپولا کے بیٹھی گئے
05:43او کم آن کامران
05:45we're not going down that same road again
05:48جس میں تم یہ ایکٹنگ کرو گے
05:49کہ تم کچھ پتہ ہی نہیں ہے تم نے کچھ کیا ہی نہیں ہے
05:52تو کیا کیا میں نے
05:53مورید اگر عدالت میں جا کے گھبرا گیا اور آل فال بکنے لگا
05:58تو اس میں میرا کیا قصور ہے کرن
06:00مورید کا قصور ہے
06:03بلکہ میرا قصور ہے
06:06ان فاکٹ ہر وہ شخص کا قصور ہے جو تم سے ریلیٹڈ ہے
06:11کرن
06:15خیال کرو
06:17تم
06:17تھوڑا تم بیوی ہو میری ہے
06:19I know
06:21بیوی ہو تمہاری
06:22اسی لیے تم سے ریلیٹڈ ہوں
06:25لیکن تمہاری ان حرکتوں سے ریلیٹڈ نہیں ہوں
06:28میں
06:28please بس کر تو
06:35please
06:36ویسی آج کا دن اتنا برا گزر ہے اور تم پتہ نہیں کیا کچھ بولے جا رہی ہے
06:42okay fine
06:43you can't
06:44it's okay
06:47کرن
07:11کرن
07:12کرن
07:12جو غلطی مرید نے کی ہے وہ اب تم تینوں میں سے کوئی نہیں کرے گا
07:38جو میں نے کہا ہے جتنا میں نے کہا ہے صرف وہی کہنا ہے اپنے پاس سے کچھ نہیں کہنا
07:45جو مجھے اے کچھ نہیں کہنا ہے
07:46میں مجھے ان سے کوئمیت نہیں ہے
07:52کسی سے بھی کوئمیت نہیں
07:54ہمیں اپنے گواہ پیش ہی نہیں کرنے چاہیے تھے عدالت میں
07:59کامران صاحب
08:01اگر ہم ان گواہوں کو پیش نہ کرتے تو
08:03مس بنش عدالت سے پیش کرنے کا مطالبہ کر رہتی ہے
08:06اور جج صاحب ان کو طلب کر لیتے
08:07اس طرح جج صاحب کے ذہن میں شک پیدا ہو جاتا ہے
08:10شک تو جج صاحب کے ذہن میں پیدا ہوئی گیا ہے
08:12بخاری صاحب ہم ہر طرف سے پھنس جائیں گے
08:16ہم کسی طرف سے نہیں پھنس جائیں گے
08:19ہم کسی طرف سے نہیں پھنس جائیں گے
08:19ہم کسی طرف سے نہیں پھنس جائیں گے
08:21ہم کس چیت رہے ہیں کامران صاحب
08:23بلیو مہین
08:44جی میس پینش
08:44مسٹر کامران
08:58حالات و واقعات اور موجود شوائد سے
09:01صاف ظاہر ہوتا ہے کہ آپ نے میری کلائنٹ میں
09:04سہر کا ریپ کی آئے
09:06کیسے شوائد اور کون سے شوائد
09:11مگن صاحب آپ نے
09:14اسی طرح کے الٹے سیدھے سوال کر کے
09:17میرے بیچارے غریب ملازم مرید کو
09:19بیک فوٹ پر کر دیا
09:20جب وہ گھبرا گیا تو آپ نے
09:22اپنے الفاظ اس کے موں میں ڈالنا شروع کر دیئے
09:24جو ایکسیکلی اس وقت آپ میرے ساتھ کرنا چاہ رہی ہیں
09:26آپ یہ بتائیے کہ آپ کے پاس کیا ثبوت ہیں
09:29سہر کے جھوٹ کے
09:30فکر نہ گرے مسٹر کامران
09:33وقت آنے پر سارے ثبوت عدالت میں پیش کر دیا جائیں گے
09:37کچھ بھی ثابت نہیں ہوگا
09:38کیونکہ کوئی ثبوت نہیں ہے اور ثبوت اس لیے نہیں ہے
09:42کیونکہ میں نے کچھ کیا نہیں ہے
09:43جھوٹا الزام لگایا ہے
09:45سہر نے اور اس کے گھر والوں نے
09:47یہ ایک نوصر بازوں کا خاندان ہے
09:52آپ نے خود بھی observe کیا ہوگا
09:55کہ کسی سوال کا جواب نہیں تھا
09:58نہ سہر کے پاس نہ اس کے گھر والوں کے پاس
10:00ایکچولی
10:03یہ بڑا اچھا طریقہ ہے
10:06امیر ہونے کا
10:08امیر آدمی پر الزام لگاؤ
10:11امیر ہو جاؤ
10:12واہ چور بھی کہے چور چور
10:15میں آپ کو اپنی کلائنٹ پر ذاتی حملہ نہیں کرنے دوں گی
10:18اور میں بھی آپ کو اپنے کردار پر
10:20کیچا اور اچھالنے کی اجازت ہر گز نہیں دوں گا
10:22مسٹر کامران
10:30آپ نے اپنے ملازم مرید کو
10:33جھوٹی گواہی دینے کے عوض رشوت نہیں دی تھی
10:35کیوں اونر اپنے غریب ملازم کی مدد کرنا
10:38گناہ ہے اس ملک میں
10:40میرے سوال کا جواب دے
10:42ہاں یا نہ
10:43نہ
10:44مجھے ایک بات بتائیے
10:48رشوت اس انسان کو دی جاتی ہے
10:50جس کے بدلے اس سے کوئی کام لیا جائے
10:51مرید بچارہ
10:53مجھے دعاوں کے علاوہ دیکھیا سکتا ہے
10:55جھوٹی گواہی
10:56جو اس نے دی
10:58مسٹر کامران
10:59اچھا
11:00اور کیا جھوٹی گواہی دی اس نے
11:03یہی کہ وہ واقعے کے دن
11:06گھر پر تھا
11:08ٹھیک ہے
11:09آپ ثابت کیجئے سبوتوں کے ساتھ کہ وہ گھر پر نہیں تھا
11:12سبوت
11:15وقت آنے پر سامنے آ جائے گا
11:18مسٹر کامران
11:19آپ نہیں ثابت کر پائیں گی
11:24میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں
11:25آپ ایک کام کیجئے
11:26پولیس کی تفتیشی ریپورٹ
11:29ایک دفعہ دوبارہ پڑھ لیجئے
11:30وہ میرے پوائنٹ اف یو کی تصدیق کرے گی
11:33یہ بات ثابت ہو جائے گی
11:35کہ مرید اور میرے باقی ملازمین
11:37اس رات گھر پر تھے
11:39میری کلائنٹ سہر کا یہ بیان نہیں ہے
11:44سہر تو جھوٹ کی دکان ہے
11:47خیر
11:51مجھے یہ بتائیے
11:53جھوٹے شخص کی وقالت کرنے والے کو
11:58قانون کی زبان میں کیا کہتے ہیں
12:01وکیل ہی کہتے ہیں
12:05انفرچنیٹلی
12:06یس
12:07خیر آپ کی یاد دھیانی کے لیے پھر سے بتا دیتا ہوں
12:11سہر
12:12اس رات گھر آئی
12:14میرے ملازمین نے کھانا لگایا
12:17سہر نے کھانا کھایا
12:18اور اس کے بعد وہی کچھ ہوا جو پولیس کے بیان میں بتا چکا ہوں
12:21نہیں
12:22مس سہر نے اس رات کھانا نہیں کھایا تھا
12:26میڈیکل ریپورٹ میں تو یہ چیز ثابت نہیں ہو سکی
12:32کہ سہر کا ریپ ہوا ہے
12:34کہ میڈیکل ریپورٹ میں یہ تو نہیں آیا
12:42کہ سہر بیچاری بغیر کھانا کھایا
12:45اس رات میرے گھر سے چلی گئی
12:46ملتدی کر دیا
13:16میری طبیعت ٹھیک نہیں ہے
13:19کیا ہو گیا مس بنش
13:21ابھی تو آپ بلکل ٹھیک تھی
13:24دیجیشن کا پروبلم ہو آگا ہوا ہوا ہوا
13:26سچ کڑوا ہوتا ہے نا
13:29اسے اسے حضم کرنے کے لیے
13:31اچھی دیجیشن چاہیے ہوتی
13:33ایکچولی
13:35پرار کا راستہ تلاش کر رہی ہیں یہ وکیل صاحبہ
13:46ہی بتای دیجیشن چین
14:08اگر ہمت ہے تو میرا چیلنج قبول کرو اور میرے سوالوں کا سامنا کرو
14:38دو نئی برانچز کیلئے یہ فانس فارن ریلیز کر دیچے
14:46سیزن شروعن سے پہلے کسنو کو پتا ہونا چاہیے کہ ہم ایریا میں موجود ہے
14:51ٹھیک ہے روی سب فانس آجی ریلیز ہو جائیں گے
14:56thank you
14:56assalamu sir
14:59مرم السلام کیسے ہیں آپ
15:00پائن آپ ٹھیک ہے
15:01thank you
15:02کیسے ہیں
15:05ٹھیک ہے
15:08مجھے کیون ہے
15:09اچھا تو یہ بتا میرے ساتھ کل کوٹ چلے گا
15:13یار تو آئے دا نا مجھے بڑی سا کوٹ ملے گی
15:18مطانا کچھ پوچھ رہا ہوں تو سے
15:27روہت
15:34تو اور کرن
15:36اب مجھ سے سیدھے مو بات کیوں نہیں کرتے ہو
15:39وہ اچھی طرح جانتا ہے میں ساکھی نہیں کر رہا ہے
15:43اچھا چھوڑ نا
15:45تو یہ بتا
15:47تو میرے ساتھ تو ہے نا
15:50کاملان میں تری خلاف نہیں میں اس وقت
15:54تیرے لے فیلا یہی کافی ہونا چاہیے
15:57کون جا رہا ہے
16:01روہر
16:03یار روہر
16:04میں جانتی ہوں کاملان یہ کیس ضرور ہارے گا
16:31مجھے اس بات کی امید بھی ہے اور یقین بھی
16:36تمہیں شاید اندازہ نہیں کاملان کیا چیز ہے
16:40وہ یہ کیس جیتنے کے لئے کچھ بھی ہارنے کو تیار ہو جائے گا
16:43اور ایک وقت آئے گا
16:48کہ اس سے پاس ہارنے کو بھی کچھ نہیں بچے گا
16:50تم اس ملک کے نظام کچھ جانتی ہو
16:54میں کاملان کا ساتھ دوں یا نہ دوں
16:57جیت اسی کی ہوگے
16:59نظام کو اس وقت گالی دینا
17:03جب تم خود صحیح رستے پر کھڑے ہو
17:05منیشہ تو میری پوزیشن کو اچھی ترہا جانتی ہو
17:08میں جانتی ہو
17:14میں صرف اتنا چاہتی ہوں کہ تمہاری پوزیشن ورس نہ ہو
17:18اور بینش تمہارے ساتھ وہ نہ کرے جو اس نے مرید کے ساتھ کیا
17:22موسیقی
17:38موسیقی
17:40جی بخاری صاحب
17:59صاحب آج ڈیفنس کے گواہان مرید انور مقصود بھٹی دلاور خان فرزانہ کلسوم اور مسٹر بھاگواند روہد بھاگواند عدالت میں موجود ہیں کیا؟
18:16موسیقی
18:46اور میں اہود پہ بیان دینے کے لئے تیار ہوں
18:49جی بخاری صاحب
19:04کیا کہہ رہے ہیں آپ کے کلائنٹ
19:07کیوں بخاری صاحب آپ کے کلائنٹ
19:21خود اوت پر بیان دینا چاہتے ہیں
19:23تو دینے دیجئے
19:24میرے کلائنٹ پہلے ہی
19:26سیکشن 340 کے تاہت
19:28حلف پر بیان دینے سے انکار کر چکے ہیں
19:31اور 312 پہ اپنا بیان ریکارڈ کرا چکے ہیں
19:33مگر بخاری صاحب ایسے پریسیڈنٹس موجود ہیں
19:35جس میں عدالت ملزم کو
19:38بعد میں بھی یہ رائٹ دے سکتی ہے
19:39کہ وہ اوت پر بیان دے
19:41ٹھیک ہے لیکن میں کہہ رہا تھا کہ آپ
19:42سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی کر دیں
19:44آپ سے کس نے کہا
19:50میں تھک گیا ہوں
19:51ابھی تو سماعت شروع ہوئی ہے
19:53لوٹ شپ میں کہہ رہا ہوں نا
19:54آپ کو سماعت ملتوی کر دیں
19:56کوئی ایک کیس تھوڑی
19:57آپ نے اور کیس بھی سننے
19:58مگر بخاری صاحب میں نے کتنے کیس سننے
20:01یہ میرا مسئلہ ہے
20:02ابھی یہ سماعت جاری رہے گی
20:05پھر آپ دس منٹ دیجئے
20:07مجھے اپنے کلائنٹ سے بات کرنے کے لیے
20:09ٹیسٹ
20:09ہاں دس منٹ دیے جا سکتے
20:12لیکن دس منٹ
20:14عدالت دس منٹ کا بریک لے رہی ہے
20:18مجھے اپنے۔
20:20مجھے اپنے.
20:21یہ کیا کر رہا ہے؟
20:45بلیش
20:45مجھے خود سمجھ نہیں آن
20:48یہ کیا ہوئے؟
20:49دماغہ ہوئے
20:49صاف ظاہر ہے کہ بخاری کو بھی نہیں پتا تھا
20:52کہ کامران نے یہ حرکت کرنی ہے
20:54لیکن کامران نے ایسا کیا
20:56کہ وہ بھی اپنے لائر کے مشورے کے بغیر
20:58دو ہی وجہ ہو سکتی ہے
21:00یا تو اس نے جذبات میں آکے یہ فیصلہ کیا
21:02یا پھر اس کے پاس
21:05کوئی ٹرمپ کارڈ ہے جو وہ فوراں کھیلنا چاہتا ہے
21:07اور اگر دوسری وجہ ہوئی تو
21:09دیکھتے ہیں وہ کون سا پتہ کھیلتا ہے
21:13پھر اس حساب سے
21:15ہم اپنی حکمت اعملی بنائیں گے
21:17یہ کیا کیا ہے آپ نے کامران صاحب
21:32آپ نے مجھ سے وعدہ کیا تھا
21:35کہ آپ میرے مشورے کے بغیر کوئی قدم نہیں اٹھائیں گے
21:37سیدھا سیدھا کیس جیت رہے ہیں
21:39میں نے آپ کو بارہا بتایا ہے
21:41کہ قانونی طور پر آپ کو حلف پر بیان دینے کی
21:45کوئی ضرورت نہیں ہے
21:46دیکھیں بغالی صاحب روحے تھے ہمارے گواہوں میں تھا
21:50وہ آرہا ہے نہیں آرہا
21:52کیا کر رہا ہے میں کچھ نہیں جانتا اس کے بارے
21:54مجھے اب
21:58ملازموں پہ بھی بھروسہ نہیں ہے
22:01اس لئے میں بینش کے سوالوں کا سامنا کرنا چاہتا ہوں
22:04اس کے اس کو جیتنا چاہتا ہوں
22:06اپنی ریپوٹیشن بحال کرنا چاہتا ہوں
22:08تو میں اس وقت دنیا کی پرواہ کیوں ہے
22:12فگوٹ سیکھ تنک باوت ہی سیلو
22:13تمہیں ایک کیس لڑے اور تمہیں الیکشن نہیں لڑے
22:16تو کیس کو کیس کی طرح لڑو
22:18اس وقت پبلک اپنینیون دس نوٹ میٹر
22:20اگر کسی کی اپنینیون میٹر کرتی ہے
22:21تو وہ صرف اور صرف جات صاحب ہے
22:23کیس تو بخاری صاحب لڑے ہیں
22:25مجھے صرف یہ کیس جیتنا نہیں ہے
22:28سہر سے بدھا بھی لے ہیں
22:30بخاری صاحب
22:32آپ تو میرا ساتھ دیں
22:34میں نے فیس دیا آپ کو
22:35فیس آپ نے مجھے
22:37اپنے سامنے سچ بولنے اور کوٹ میں
22:40جھوٹ بولنے کے لیے دیدی
22:41اس کے نہیں دی کے جو آپ سننا چاہتے ہیں
22:43وہ میں آپ کو سنا ہوں
22:44but this is what I want
22:45but is this what you really need
22:47ضرورت ہے بالکل ضرورت
22:49بخاری صاحب
22:50سوچیں زرہ
22:52بینش کے سوالوں پہ
22:54جب میں لنبے لنبے چکے ماروں کا
22:56تو اس کی شکل کیسی ہو جائے گی
22:58کامران
22:58fight the right fights for the right reasons
23:01don't fight the wrong fights for the wrong reasons
23:04دیکھیں کامران صاحب
23:05میں آپ کو یہ بے وکوفی نہیں کرتا ہوں
23:08یار پلیز یار
23:09بخاری صاحب
23:10جو میں کہہ رہا ہوں وہ کریں نہیں آرہا
23:12ایک منٹ
23:14اب اپنے کک کو ہی بتاتے
23:16کہ اس نے کھانا کیسے بنانا ہے
23:17درائیور کو بتاتے کہ اس نے کھانا کیسے بنانا ہے
23:20کیسے بنانا ہے
23:21اس کے لئے چکے ہیں
23:22لیکن دیکھیں کھانا ہے
23:23دیکھیں مانی
23:24کیسے بنانا ہے
23:25جب میں کہہ رہا ہوں
23:26میرے شکل میرے
23:27مجھے
23:28چھ میں
23:28جو داریور
23:29جب میں مجھے
23:30بخاری صاحب
23:31مجھے
23:31جنب آپ مجھے
23:32جو
23:33مجھے
23:33ایمیر نہیں
23:34اگر اب ہوں
23:35چکے
23:36لوگ
23:37کیوں
23:38واق الملون
23:39این
23:40ایک منٹ
23:40سوال
23:41کامران صاحب
23:42این
23:43مجھے
23:44تو
23:45عالیٰ دن
23:45اسے آپ کو تیاری کرانے دیں
23:48دیکھیں یہ سب اتنا آسان نہیں ہے جتنا آپ سمجھا ہے
23:51جب آپ مجھے تیاری کروائیں گے
23:53تو بینش بھی اپنی تیاری کرے گی
23:54اس کو فکت مل جائے گا
23:57بخاری صاحب
23:57لیکنی سرپائز ہے
23:59آپ کو کیا لگ رہا ہے آپ کیس ہار جائیں گے
24:03میں یہ کیس آپ کو اور مضبوط کر کے دوں گا
24:06کیس بخاری صاحب نہیں ہاریں گے
24:08کیس تم ہارو گے
24:09یہ تو چلے جائیں گے اپنے گھر جیل تم جاؤ گے
24:13اسی جذباتی مردو پلیز اکل سے سوچو
24:15بخاری صاحب چلے نا
24:17let's go let's do it
24:18no let me call Rohit
24:20وہ ہی تمہارے زین سے غرور نکال کے اس میں کچھ اکل ڈالے گا
24:23روہیت کو تو خود نہیں پتا
24:25کہ وہ کس سائٹ پر ہے
24:26وہ کیا اکل دے گا مجھے
24:28بخاری صاحب
24:29آئیے
24:31آپ کو دکھاتا ہوں کہ میں بینش کا کیا حشر کرتا
24:43کیس
24:46آپ نے بلایا ہے سر
24:54سنایا ہے کامران نے بڑے پیسے کھلایا ہے
25:02کس کو سر
25:05اپنے ملازموں کو اور کسے
25:08جی سر
25:12بڑا آدمی ہیں
25:14بڑے دل کا مالک ہے
25:15بہت خیال رکھتا ہے
25:16اپنے ملازموں کا
25:18چھے
25:19اور کس کس کا خیال رکھتا ہے وہ
25:23میں سمجھا نہیں سر
25:27شفیق میں بھی بہت کچھ سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں
25:33اس کیس میں تو تم
25:37ملازم کے فین ہی ہو گئے ہو بھائی
25:39سر
25:41میں نے بکٹم کے سٹیٹمنٹ پہ بھروسہ کر کر
25:44میرٹ پہ تفتیش کی ہے سر
25:46افسوس کی بات یہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں ایسی گھٹیا لڑکیاں ہیں
25:51جو چھوٹا الزام لگاتی ہیں اور جس پر بھروسہ کر کے پولیس جب تفتیش کرے
25:56تو ان کا بھی ریکارڈ خراب ہوتا ہے سر
25:58میں فین نہیں
26:00بس
26:02کامران سے ہمدر دیئے سر
26:04خیر
26:08دیکھتے ہیں عدالت کیا فیصلہ کرتی
26:11مجھے تو پتا چلا ہے کہ کامران اتنا پور اعتماد ہے کہ اس نے
26:17حلف پر بیان دینے کا فیصلہ کر لیا ہے
26:20کیا سر
26:22تمہارے چہرے کا رنگ کیوں ہو گیا
26:25نہیں سر میں بس حیران ہوں کہ کامران اتنا پور اعتماد کیسے ہو سکتا ہے
26:35تمہیں نے تو کہا تھا نا کہ وہ بے گناہ ہے
26:41تو پھر کیوں نہیں ہوگا اسے اعتماد
26:44آپ بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں سر
26:47جو کچھ کہوں گا سچ کہوں گا
26:58سچ کے سوا کچھ نہیں کہوں گا
27:00جو کہوں گا سچ کہوں گا سچ کے سوا کچھ نہیں کہوں گا
27:03اگر میں نے جھوٹ کہا یا عدالت سے کوئی بات چھپائی
27:05اگر میں نے جھوٹ کہا یا کوئی بات عدلت سے چھپائی
27:09تو مجھ پر میرے اللہ کا عذاب نازل ہو
27:11تو مجھ پر میرے اللہ کا عذاب نازل ہو
27:15جی میس بینش آئیے
27:17مستر کامران حیدر
27:30آپ کا یہ دعویٰ ہے کہ میری کلائنٹ میس سہے
27:34آپ سے آفس میں فلرٹ کرتی رہی
27:37اور آپ کی بیوی میس کرن
27:39اپنے پریگننسی کے آخری فیز میں تھی
27:41اس کے باوجود میس کرن چاہتی تھی
27:44کہ آپ گھر میں ایک ڈینر کی دعوت رکھیں
27:47جس میں میسٹر روہت ان کی بیوی میس منیشہ
27:50اور میری کلائنٹ میس سہر آئیں
27:52حالانکہ ان کی طبیعت اتنی خراب تھی
27:55کہ وہ آفس نہیں آ رہی تھی
27:57ایسا ہے؟
27:59بالکل ایسا ہی ہے
28:00لیکن یہ آنر یہ کہاں لکھا ہوا ہے
28:02کہ پریگننسی میں اگر آپ آفس نہیں جا سکتے
28:04تو گھر پہ ڈینر بھی نہیں رکھ سکتے
28:07کہیں نہیں لکھا
28:08لیکن جب گھر پہ دعوت ہوتی ہے
28:11تو انتظامات کی بھی ضرورت پڑتی ہے
28:13اس کے لیے آپ کو ٹائم اور انرجی چاہیے
28:15ہاں بالکل چاہیے لیکن ملازمین ہیں گھر پہ
28:18جن کا یہی کام ہے
28:19اور ان کو صرف بتانا ہوتا ہے
28:21کہ کیا بنانا ہے
28:22کتنا بنانا ہے
28:23کتنے لوگ آ رہے ہیں
28:24یہ گھر کے سارے کام
28:25ان کرنے خود نہیں کرنے ہوتے تھے
28:27آپ کا یہ دعویٰ ہے
28:30کہ مس سہر آفس میں آپ سے فلرٹ کرتی تھی
28:33اور آپ ان کو اس بات سے منع کرتے تھے
28:36جب بالکل
28:37یا عدالت کو بتا چکا ہوں میں یہ بار
28:38ایک بار نہیں کئی بار سمجھایا میں نے
28:40کہ میں شادی شدہ آدمی ہوں
28:42یہ سب ٹھیک نہیں ہے
28:43یہ مت کروں
28:44لیکن وہ آپ کے پیچھے پڑی رہی
28:46اور تنگ کرتی رہی
28:48جب بالکل
28:49بار بار تنگ کرتی رہی ہے مجھے
28:51اور آفس جوائن کرنے کے کتنے دن بعد
28:55سہر نے یہ فلرٹ کرنا شروع کر دیا تھا
28:57آفٹر فیو ویکس
28:59یعنی کہ نیو سیزن کے لانچ سے پہلے
29:03ہاں اس سے پہلے
29:04اور آپ کی بیوی
29:07مس کرن کے چھٹیوں پر جانے سے پہلے
29:09جی
29:12اس سے بھی پہلے
29:15کیا مس کرن کو کبھی شک نہیں ہوا
29:18انہ نے کوئی ایسی چیز دیکھی
29:20ایکچلی
29:21اوز لٹل ہارش ہون سہر
29:23میرا رویہ ٹھیک نہیں تھا اس کے ساتھ
29:25اور کیرن کی اپسنس میں
29:28بڑے طریقے سے فلرٹ کرتی تھی
29:29سہر میرے ساتھ
29:31فرانک ہونے کی کوشش کرتی تھی
29:32اور جب کیرن موجود ہوتی تھی
29:35تو یہ بالکل ظاہر نہیں ہونے دیتی تھی
29:37کچھ بھی
29:38اس لئے کیرن کو کبھی شکی نہیں ہوا مجھ پہ
29:40اور میں نے
29:41عطالت کو بتایا تھا
29:43کہ الٹا
29:45کیرن نے مجھے نصیتیں کی
29:47کہ میں سہر کے ساتھ اپنا رویہ ٹھیک کروں
29:49اگر سہر
29:51مس کرن کے اپسنس میں یہ سب کچھ کرتی رہی
29:54تو آفس میں اور لوگ بھی تو تھے
29:56کیا کسی نے کچھ نہیں دیکھا
29:58اور مرمی روہت
30:01انہوں نے کچھ دیکھا
30:03اگر سہر
30:04روہت نے یہ بات ضرور نوٹ کی تھی
30:08تو مسٹر روہت نے پھر بھی
30:10آپ کو منع نہیں کیا کہ
30:12مس سہر کو جنر پر مت پولائیں
30:13دعوت
30:21کرن نے رکھی دی
30:23جب میں اس کو
30:25نہیں روک سکا تو
30:27یہ آنر
30:28روہت کیسے منع کر سکتا تھا
30:31کیا مسٹر روہت
30:33عدالت میں
30:34گواہی دیں گے کہ انہوں نے
30:36مس سہر کو آپ سے فلرٹ کرتے ہوئے دیکھا
30:39آفس میں
30:39روہت آلارڈی پولیس کو بتا چکا ہے
30:42کہ سہر نے مجھ پہ
30:44ریپ کا جھوٹا الزام مدائے
30:45مگر آپ نے ابھی ابھی
30:50اس سہر پر ایک نیا الزام لگایا ہے
30:52کیا مسٹر روہت
30:53اس الزام کی تصدیق کریں گے
30:55یہ بات تو روہت ہی بتا سکتا ہے میں نہیں
30:59یعنی کہ
31:03مسٹر روہت کی گواہی
31:04نہ صرف اس رات کے واقعے کی
31:07بلکہ اس سے پہلے کے واقعات کے لئے بھی
31:09بہت اہم ہے
31:10جی کیا سکتے ہیں
31:14سو مسٹر کامران آج کل
31:17فلرٹ اور باتیں
31:19اکثر موبائل فونز کے ذریعے ہی ہوتی ہیں
31:21اور آپ نے عدالت میں یہ بھی کہا
31:23کہ مس سہر نے آپ کو اس قسم کے میسیجز بھی بھیجے
31:26کچھ کو آپ نے اگنور کیا
31:28اور کبھی آپ نے ریپلائی کر کے منع بھی کر دیا
31:32کیا ایسا ہے
31:33جی ایسا ہی ہوتا رہا ہے
31:38ابھی آپ کے پاس آپ کا موبائل فون موجود ہے
31:40جی میرے پاس ہے
31:44آپ سے اجازت درکار ہے کہ مسٹر کامران
31:48اپنے فون کا استعمال عدالت میں کر سکے
31:50اوبجیکشن یور اونر اس ڈرامے کی کیا ضرورت ہے
31:54اور فازلہ وکیل عدالت کا فقت بگ زائے کریں
31:58آپ کو یقین دلاتی ہوں کہ یہ سب اس
32:00کیس کے لئے بہت اہم ہے
32:02یور اونر
32:03اوبجیکشن اوبر رولد
32:06مسٹر کامران آپ اپنا موبائل فون استعمال کر سکتے ہیں
32:10یس یور
32:14پلیز
32:33ادالت میں سب کے سامنے وہ میسیجز پڑھئے
32:37جو مسہر نے آپ کو بھیجے تھے
32:39آپ سے فلرٹ کرنے کے لئے
32:44وہ
32:57میں
32:58کیا ہوا
33:02پڑھیا
33:03افیر تھا تو افیر تھا
33:10کیا کر سکتے
33:12فلرٹ کر رہی تھی مسہر
33:15میرے کلائنٹ کے ساتھ
33:16ماشکہ چلا رہی تھی
33:17دوریں ڈال رہی تھی
33:18اب اگر
33:18میرے کلائنٹ نے لفٹ نہیں کر رہی
33:20یور اونرشپ
33:21اس معصوم مرد پر
33:24ریپ کا جھوٹا الزام لگا کر
33:25اسے سزا تو نہیں دی جا سکتی
33:27آپ خود مرد ہیں
33:29یور اونرشپ آپ سمجھ سکتے ہیں
33:30آج کے زمانے میں مرد کی زندگی
33:32بلکل اجیرن ہو کے رہ گئی
33:34اگر فازل وکیل کا یہ الزام درست ہے
33:37تو جب میس سہر نے ان کو
33:39کالز اور میسیجز کیے تھے
33:40تو ملزم کامران نے ان کو منع نہیں کیا
33:42کیا
33:43بار بار منع کیا
33:45لیکن سہر مانتی نہیں تھی
33:47تو پڑھئے وہ میسیجز
33:49جو آپ نے میس سہر کو بھیجے تھے
33:51ان کو فلرٹ کرنے سے منع کرنے کے لیے
33:53وہ میں
33:56وہ
33:58وہ میں کیا
34:01مسٹر کامران
34:02وہ سارے میسیجز پڑھئے
34:04وہ بھی جو مستہر نے آپ کو بھیجے تھے
34:07فلرٹ کرنے کے لیے
34:08اور وہ بھی جو آپ نے ان کو بھیجے تھے
34:11ان کو فلرٹ کرنے سے منع کرنے کے لیے
34:13ایسے ہی پڑھ دے
34:13ایمینی الوٹشم بہت ہی
34:16محرم الاخلاق
34:18بہت اخلاق باختار
34:19بےہودہ
34:20بے شرم میسیجز ہیں
34:22اسے تو
34:23عدالت کا وکار مجھروح ہوگا
34:25بخاری صاحب
34:28عدالت کے وکار کی حفاظت کرنا میری زمہ داری ہے
34:30آپ تشریف رکھیں
34:32جی میسر کامران
34:35پڑھئے میسیجز
34:36یونر وہ میسیجز ڈیلیٹ کر دی ہے میں
34:40کیوں ڈیلیٹ کر دی ہے
34:42کیونکہ یونر میں نہیں چاہتا تھا
34:47کہ کرن وہ میسیجز دیکھے
34:49شیفوس پریگنٹ
34:51اس کو دکھ ہوتا
34:53اگر وہ یہ میسیجز دیکھ لیتی تو
34:55میسیجز آپ نے کیے
34:58سہنے نہیں
35:00فلرٹ
35:01سہنے کیا
35:02آپ نے نہیں
35:03سہر کو فلرٹ کرنے سے منع کرنے کے میسیجز آپ نے کیے
35:08سہنے نہیں
35:09تو پھر میس کرن کو کس بات کا دکھ ہوتا
35:12ابجیکشن یونر
35:13میسیج میرے کلائنٹ کے موں میں
35:15اپنا موقع پھوسنا چاہتی ہے
35:17یہ کیا وہ نہیں کیا
35:18نو
35:19آئی ابجیکٹ یونر
35:21کم از کم فاضل وکیل کو جھوٹ بولتے وقت
35:24اپنے کلائنٹ کی تو تیاری کرانی چاہیے تھی نا
35:26تاکہ
35:28وکیل کا جھوٹ اور کلائنٹ کا جھوٹ
35:30آپس میں مطابقت تو رکھتا ہو
35:32اور شاید یہ بھول رہے ہیں
35:34ان کو یاد رکھنا چاہیے تھا
35:36کہ کل بولا وا جھوٹ اور آج بولے وے جھوٹ میں بھی مطابقت رکھے
35:40انہوں نے پہلے میری کلائنٹ میں سہر پر
35:43فلرٹ کرنے کا الزام لگایا
35:45آج کیونکہ کچھ ثابت نہیں ہو رہا
35:47تو ایک نہیں کہانی اجاد کر رہے ہیں
35:49مخاری صاحب
35:51آپ کے کلائنٹ کے پاس
35:53اگر کچھ سلی بخش جواب ہے اس بات کا
35:55تو اسے دینے دیں
35:56آپ بہت جائیں پلیز
35:57you lordship
35:58I have to say this
36:00attack on my client with these kind of lies
36:03is shameful
36:04shameful
36:05you defending a rapist
36:08is what's utterly shameful
36:10is he no senator
36:11no cross talk
36:12no cross talk
36:12please
36:13کوئی عدالت کے وکار کا خیال کرے
36:18miss pynish
36:20continue please
36:21so mr kameran
36:27آپ نے کیوں وہ سارے میسجز ڈیلیٹ کیے
36:30خبریا تھا میں
36:32کیونکہ سہر نے مجھ پہ
36:35ریپ جیسا جھوٹا اعظام لگایا تھا
36:38اس لئے گھبرا ہی آتا میں
36:39اور گھبراہت میں آپ نے وہ سارے
36:42ایویڈنسز ڈیلیٹ کر دیا
36:43جو آپ کے حق میں تھے
36:45ہاں ایسا ہی ہو آرہا
36:46غلطی ہو گئے مجھ سے یہ آرہا
36:49کیا کیا آپ نے
36:54مسٹر کامران
36:55اتنے اہم شواہد کون مٹاتا ہے
36:58کچھ نہیں مٹایا
36:59اینہوں نے
37:00یور آرہا
37:00ان کے پاس یہ میسجز تھے ہی نہیں
37:03what's wrong with you
37:05آپ ایک کے بعد ایک جھوٹ کیوں بول رہی ہیں
37:07جس بات کو آپ جھوٹ کہہ رہے ہیں
37:09مسٹر کامران
37:10اسے قانون میں ثبوت کہتے ہیں
37:12یور آنر
37:16اگر آپ کی اجازت ہو
37:18تو میں عدالت میں کچھ
37:20ثبوت پیش کرنا چاہتی ہوں
37:22یہ اجازت
37:40یور آنر
37:43اس فائل میں وہ تمام میسجز موجود ہیں
37:46جو میری موکلہ
37:47مسٹر اور
37:48ملزم کامران کے درمیان ہوئیں
37:50مسٹر نے اس کو ثبوت کے طور پر
37:53پولیس کو بھی دیئے تھے
37:54اور یہ ریکارڈ کا حصہ ہے
37:56اب شاید
37:58ملزم کامران نے
37:59پولیس کا چالان ٹھیک سے پڑھا نہیں
38:01یا پھر ان کے وکیل نے
38:03صحیح سے ان کو بریف نہیں کیا
38:05لیکن اگر آپ نوٹس کریں
38:07مسٹر کی طرف سے
38:09کوئی ایک بھی ایسا میسج نہیں ہے
38:11جس میں فلرٹ کا تاثر ملے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended

38:37
Up next