Skip to playerSkip to main content

A Spooky Story With A Twist Of Love & Laughter! ✨👻 Jinn Ki Shadi Unki Shadi Is All Set To Bring Horror, Comedy & Romance Your Way! 🎭

#Pakistanidrama, #viraldrama, #global drama

Category

📺
TV
Transcript
00:00دل ہار ہے ہم تو کیا
00:04بو نادان ہے
00:07بو نادان ہے
00:10ہر لفظوں سے نہ بیا
00:13یہ بے زبان ہے
00:17بے زبان ہے
00:20خوابوں میں ملی
00:23فرسٹ میگا اپیسوڈ
00:25نو نوویمبر اتوار شب نو بجے
00:30ملی بڑی تنگ
00:39جو آزم سے شادی ہونے تک
00:41یہ سکتا بند رہے گی
00:43نہیں آزر
00:45آزر اس سے گلتی ہو گئی ہے
00:47وہ تو بس
00:49ہمارے بنائے ہو حسول ہیں
00:51ان حسولوں کے آگے
00:53تم جیسی نیزاد کی
00:55کوئی ایسی اتھے
01:00آزر
01:02آزر
01:04مجھے نہیں پتا کہ میں اس کو کیسے تلاش کروں
01:07پہلے تو میں صرف اس کے بارے میں سوچتا تھا
01:09وہ میرے سامنے آکے کھڑی ہو جاتی تھی
01:11اور اب میں نے اس حویلی کے ہر کمرے پہ جا کر اس کو آوازیں دی ہیں
01:13لیکن اس کا کچھ پتا نہیں چل رہا
01:15مجھے مزا آتا ہے
01:17مجھے مزا آتا ہے
01:18شکر
01:20پانچ آیا نا تو یہاں پر بنتی ہے
01:22جی نہیں پانچ آیا تو سٹاپ پر آئے گی
01:25ایک دو تین چار پانچ یہاں پر
01:27اسید کیا مسئلہ بیمانی کیوں کر رہے ہو
01:29اب تمہارا ایک پھر بھی نہیں آئے گا
01:31اور تم دیکھنا میں بغیر پٹے اپنے گھر کے اندر چلی جاؤں
01:33چھوڑو دیکھ لیتے
01:39اب تم اتنی بیمانی کرتی ہو تمہارا ساتھ کھیلنے کا
01:41بلکل مزا نہیں آتا مجھے مزا آتا ہے
01:43علیق ساتھ کھیلنے کا
01:44اتنے روندو کیوں بن رہے ہو
01:47یار اسے چنگیز چچا ہوتے نا
01:49تم سے چاہے گا کہتا اب اتنا موڈ ہو رہا ہے
01:51تو میں بناتی تھی ہوں دو منٹ میں
01:53نہیں نہیں
01:55تم پر پہلی بہت ورکلوڈ ہے
01:57چنگیز چچا کو کوئی اتا پتا ہی نہیں ہے
01:59پانچ دن کا کہہ کے گئے تھے سات دن ہو گئے ہیں
02:01ان کے گاؤں میں سنگنلز نہیں آتے
02:03ہماری حویلی میں سنگنلز نہیں آتے
02:05کانٹیکٹ بھی نہیں ہو پا رہا ہے
02:07پتا نہیں
02:09اسد مجھے نہیں لگتا
02:11کہ چنگیز چچا آپ واپس آئیں گے
02:13ارے نہیں نہیں
02:15چنگیز چچا نے بچپن سے پالا ہے ہم دونوں کو
02:17اب باجان کے جانے کے بعد
02:19ہم اس طرح تو نہیں چھوڑ سکتے ہیں
02:21ایسے بھی مجھے لگتا ہے
02:23کہ ہم انہیں دے ہی کیا رہتے
02:25سارا دن وہ گھر کے کام کرتے تھے
02:27اور پھر ہم ان کو یہاں لے آیا
02:29سیبوں کے بیچ
02:31پورا دن آیت القرصی اور
02:33درود شریف پڑھ پڑھ کے شام تک ان کی زبان
02:35اکڑ جاتی تھی
02:37اچھی بات ہے کہ وہ اپنی فیملی
02:39اور رشتداروں کے ساتھ ہیں
02:41ان کا جتنا دل چائے ان کو
02:43وہاں پر رہ لینا چاہیے
02:49کہاں جا رہی ہوں
02:51میں چائے بناتی ہوں
02:53علی اور نادیا کے لیے بھی بنا لوں گی
02:55چلو میں بھی تمہارے ساتھ
02:57چلتا ہوں
02:59ایک بار پھر سے پہلی پڑھو
03:05دو بار تو پڑھ چکا ہوں
03:09ایک اور بار پڑھ لوں نا
03:11بار بار پڑھنا اچھا ہوتا ہے
03:13ہو سکتے کوئی کلو ہو ہم مس کر رہے ہوں
03:15حویلی سے دور ہیں اہلِ قبور ہیں
03:17جا کے ان سے مل لینا فاتحہ بھی پڑھ لینا
03:19ڈھونڈنے سے ملتا ہے
03:21کھولنے سے کھلتا ہے
03:23ایک کو ملا دینا ایک کو جلا دینا
03:25اس کا کیا مطلب ہے
03:27ڈھونڈنے
03:33ڈھونڈنے
03:39یہ تین میں بہت کریزی آئیڈیا آیا ہے
03:41کیسا آئیڈیا
03:43میرے تین میں پہلے کیوں نہیں آیا
03:45جب میں گھر گئی تھی تو میں نے گوگل پہ ریسرچ کی تھی
03:47جس میں پرانے زمانے کے کیا کیا طریقے تھے
03:49خوفیہ تحریر کرنے کے
03:51وہ سب میں نے پڑھا تھا
03:53تو پھر
03:55تو پھر پہلا تو وہ طریقہ تھا
03:57فوسفورک انکھ والا ٹھیک ہے
03:59اور اس میں ایک اور تھا
04:01تحریر لکھی جاتی تھی
04:03اور اس میں اور بھی کچھ ہی زیاد ہوتی تھی
04:05سمپل سی بات ہے
04:07اس خالی کاغذ پہ جو تحریر لکھی ہے
04:09وہ کیسے پڑھے یہ پتا دو
04:11علی اس کاغذ کو مومبتی کی آنچ پر گرم کرنے سے تحریر اُبھرتی ہے
04:20Oh my god
04:21Yes
04:24اس لئے اس پہ لکھائے کے جلا دینا
04:26Yes
04:30I'm so smart
04:41اسلام علیکم جی
04:47جو علیکم سلام
04:48وہ
04:49معذرت چاہتی ہوں
04:50رات کے اس پہر آئی ہوں
04:51وہ مجھے بابا بدر اللہ اسلام سے ضروری کام تھا
04:54بی بی آپ نے وقت ٹھیک چنائے
04:56پر مقام غلط ہے
04:58کیا مطلب
05:00مطلب یہ کہ بابا جی عشاء کے نماز کے بعد
05:02اپنے دادا حضرت بابا کے مزار پر حضری دیتے ہیں
05:05اور پھر وہیں مزار سے ملک خانکام میں
05:07سائلین کی دادرسی کرتے ہیں
05:09آپ وہاں چلی جائیں
05:11انشاءاللہ آپ کے ملاقات بابا بدر اللہ اسلام سے ضرور ہو جائیں
05:14کہاں ہے
05:16راستہ کہاں سے مغز کا
05:17آپ نے وہ بڑا قبرستان دیکھا ہے نا
05:19ہاں ہاں دیکھا دیکھا
05:21بس اسی کے پیچھے بابا جی کا مزار ہے
05:23اور اس سے ہی متحصل وہ خانکا ہے
05:25آپ وہاں جا کر کسی سے بھی پوچھ لیں گی
05:27تو وہ آپ کو خود بابا جی کے پاس لے جائیں
05:29ٹھیک ہو گیا
05:31بہت شکریہ
05:39اور ہم سے جلامت دینا کاغذ کو بس گرم کرنا ہے
05:42پتا ہے مزے بھی
05:43پاگل نہیں ہوں
05:51کچھ نظر آیا
05:52ہاں بس ہٹانا نہیں
05:54ایسی رکھنا
05:58علم
06:00بڑی دولت ہے
06:10یس
06:11یہ بھی کوئی کلو ہو گا
06:12کچھ
06:26اللہ
06:27یہ تعویز
06:36اپنے شوہر کے سرانے
06:39اس کے سونے کے بعد رکھ دینا
06:41اللہ نے چاہا تو اس کا غصہ جاتا رہے گا
06:44جاؤ پیٹا
06:54سلام علیکم بابا جی
06:55و علیکم السلام
06:57کیسے آنا ہوا بیٹا
06:58بابا جی وہ
07:01ایک مسئلہ ہے میرا اس لئے حاضر ہوئی ہوں
07:03آپ کے پاس
07:04کیا مسئلہ ہے
07:05میرے داماد کا مسئلہ ہے
07:11کیا مسئلہ
07:12بابا جی دراصل
07:15میرے داماد کے اوپر
07:18ایک جنی نے
07:19قبضہ کر لیا ہے وہ اس کے حاشق ہو گئی ہے
07:21اور میں چاہتی ہوں کہ آپ
07:23کسی طرح اس جنزادی سے
07:25میرے داماد کا پیچھا شروع بات ہے
07:27جن کی یہ کہانی ہے
07:33ان کی زبانی ہے
07:34ڈونڈ لو کتابوں میں
07:37رنگ آسمانی ہے
07:38اس کی نظریں تم پہ ہیں
07:40اس سے ہی چھپانی ہے
07:42ہاتھ میں نہ آیا تو
07:44خاک ہی اڑانی ہے
07:46یہ تو بہت ہی مشکل ہے لی
07:49مجھے کچھ سمجھ میں نہیں آرہا
07:50مجھے ابھی کچھ سمجھ میں نہیں آرہا
07:52پتہ نہیں خوششی کس حال میں ہوگی
07:57تم اس کے لئے اتنا پریشان ہو رہے ہو
08:01اسے تو تمہاری فکر نہیں ہے
08:03مجھے تم نے اس کو اتنا ڈھونڈا
08:06اسے بھی خوشش کرنی چاہیے تمہیں خبر دینے کی
08:10اسی بات کی تو پریشانی ہے
08:13پتہ نہیں آجر نے اس کے ساتھ کیا سلوک کیا ہوگا
08:16اسے اس قابل بھی چھوڑا ہوگا
08:17کہ نہیں کہ وہ مجھ سے رابطہ کر سکے
08:19اسے بہت محبت کرتے ہیں نادیا
08:23کہنے اور کرنے میں فرق ہوتا ہے
08:28نادیا
08:30خوشی مجھ سے بہت محبت کرتی ہے
08:33وہ چاہتی تو تمہارے ساتھ کچھ بھی برا کر سکتی تھی
08:36اس نے تو تمہارا تعویش تک اتروا دیا تھا
08:39چاہتی تو تمہیں نقصان پہنچا سکتی تھی
08:41لیکن اس نے ایسا نہیں کیا
08:43اور اس دن
08:45جب ہم لوگ ہاؤسپلیٹ سے واپس آئے
08:47تو وہ چھت پر تمہاری شکل میں کھڑی ہوئی تھی
08:50اور ایسے بہت کری تھی
08:52جیسے ابھی چھلانگ لگا دی گی
08:53لیکن اس نے ایسا نہیں کیا
08:54کیونکہ وہ تمہیں نقصان نہیں پہنچانا چاہتی
08:58کیونکہ وہ مجھے کسی بھی قسم کی تکلیف میں نہیں دیکھنا چاہتی
09:01کیونکہ وہ مجھ سے مخبت کرتی ہے
09:03مجھے ہر حال میں اس تک پہنچنا ہے
09:09مس
09:10آپ نے فرمایا
09:24کہ وہ جنزادی اور اس کا خاندان
09:27شہر سے باہر ایک حویلی پر بسی رکھی ہوئے
09:31جی بابا جی
09:33وہ میرے داماد کی حویلی ہے
09:36کچھ دنوں پہلے
09:40میرے پاس ایک بچی آئی تھی
09:41وہ بھی شہر سے باہر کسی حویلی کا ذکر کر رہی تھی
09:45اور بتایا کہ اسے اور اس کے شوہر کو
09:49جنات نے کس طرح اس حویلی میں قید کر لیا تھا
09:52جی بابا جی
09:53سمیرہ نام ہے اس بچی کا
09:55میرے داماد نے ذکر کیا تھا اس کا
09:57سمیرہ نے تو بھیجا مجھے آپ کے پاس
09:59کیا آپ بھی میرے تمام مسئلوں کا حال نکالیں گے
10:02کچھ کیجئے نا بابا جی
10:04میں آپ کو بتا رہی ہوں
10:05اس جنزادی نے میرے داماد پہ جادو کر دیا ہے
10:09وہ اس کے سہر میں ہے
10:10لیکن وہ سہر میں کیسے ہو سکتا ہے
10:14مجھے سمیرہ بیٹی نے بتایا تھا
10:16کہ گھر کے افراد نے
10:18خاص تعویز پاہن رکھے ہیں
10:20اسی وجہ سے وہاں جنات کے ہوتے ہوئے بھی
10:22اس حویلی میں رہ رہے ہیں
10:24بابا مجھے مجھے کیا بتایا ان باتوں کا
10:26اسی لئے تو میں آپ کے پاس آئی ہوں
10:28وہ جنات
10:30اس حویلی بالے بہت چلا کے
10:32خاص طور پر وہ جنزادی
10:34اس نے اپنی اداوں کے جادو سے
10:37میرے داماد پہ قبضہ کر لیا ہے
10:39وہ بہت معصوم ہے میرا داماد علی
10:42وہ اس کی چھتے جو بری باتوں میں آگیا ہے
10:44یہ جنات بڑی مکار مخلوق ہے
10:47جھوٹ روانی سے بولتی ہے
10:49اور دھوکہ دہی میں
10:51اپنا سانی نہیں رکھتی
10:52میرا دو چار باریں سے واسطہ پڑا ہے
10:55مجھے معلوم ہے
10:56بابا جی میری بیٹی نے تو
10:59دکھ میں گھانا بھی نہ بیچ چھوڑ دیا ہے
11:01نہ ہستی ہے نہ بولتی ہے
11:04اگر اسے حلی نہ ملانا
11:07تو میری بچے تو مر جائے گی بابا جی
11:09کچھ کچھ کچھ ہے
11:10ارے بیٹا دل چھوٹا نہ کرو
11:13انشاءاللہ ہم اس کی جان شروع دیں گے
11:16یہ لو
11:22یہ کل مغرب سے پہلے
11:24حویلی میں کسی بھی جگہ چلا دینا
11:27یہ علی کو
11:29اس کی حقیقی محبت سے ملا دے گا
11:31آپ کا ہونے والا داماد
11:34آپ کی بیٹی سے محبت تو کرتا تھا نا
11:39بابا جی
11:41بابا کرتا ہے محبت
11:43وہ جب تک جنزادی نے کبزہ نہیں کیا تھا
11:46اس سے پہلے تو وہ نادی کے لابے کسی کو دیکھتا بھی نہیں تھا
11:48بچپن میں مانگنی ہوئی تھی ان دنوں کے
11:50ہم
11:51اللہ
11:55وہ اس لڑکی سے دور ہو کر
12:00اپنی اصلی محبت سے جا ملے گا
12:03انشاءاللہ
12:04ضرور ملے گا
12:05انشاءاللہ بابا جی
12:07بہت شکریہ بابا جی
12:09وہ میں آگا
12:10نا نا نا
12:11یہ سب سلسلہ
12:12یہ سبیل اللہ ہے
12:14آپ جائیے
12:15جزاک اللہ باب
12:45نادیا کیا ہوا ہے تمہیں تم اتنی اداس کی ہو
12:50پوچھ نہیں
12:51ساراپی آپ
12:52آرام کریں نا میں ناشتہ بناتی
12:53تم بات کو ڈالنے کی کوشش نہیں کرو
12:55مجھے بتاؤ کیا ہوا ہے
12:57ہاں
12:59ساراپی
13:02نادیا
13:03ساراپی مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ میں کسی ساراپ کے پیچھے بھاگ رہی ہوں
13:11علی کے دل سے خوشی کو کوئی نہیں نکھا سکتا
13:17اور میں تو اس سے اتنی محبت کرتی
13:20میں اس سے کیسے اس کے خوشی چھیلوں
13:22نادیا یہ مت بھولو کہ وہ ایک جن ہے
13:24وہ علی کی زندگی میں خوشی نہیں صرف غم لے کر آئے گی
13:27تمہیں اندازہ نہیں ہے کہ حسد کتنے پریشان ہے
13:30وہ راتوں کو کئی مرتبہ اٹھ کر بیٹھ جاتے ہیں
13:33وہ کبھی بھی علی کو خوشی کے قریب نہیں جانے دیں گے
13:36تمہیں کیا کروں زاراپی
13:37علی جس طرح
13:40اپنی محبت کا اظہار کرتا ہے
13:42مجھ سے خوشی کے لیے
13:43مجھ سے نئی برداشت ہوتا
13:45ہم مجھے پتائے کہ
13:49خوشی مجھ سے زیادہ محبت نہیں کر سکتی
13:52علی سے
13:52ماتھیا
13:54تمہیں پتائے کہ میں اور اسے
13:57دیکھ سکتے ہیں تم جتنی کوششیں کر رہی ہو
13:59علی کے لیے اور ہم دونوں اس بات کو
14:01بہت اپریشیٹ کرتے ہیں
14:02میری محنت کا کوئی فائدہ نہیں ہے
14:06علی کی حبیلی مانے سے پہلے
14:09خوشی سے ملنے سے پہلے
14:11اس کی آنکھوں میں اپنے لیے پسندیدگی دیکھی تھی
14:14اگر اب دوستے کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا مجھ
14:18مجھے
14:23ایسے ٹویٹ کرتا ہے جیسے کوئی
14:25لڑکا دوستوں میں
14:27اس کی رہو کچھ بھی نہیں ہے
14:31لیکن ماتیا
14:33علی کی خوشی سے شادی تو نہیں ہو سکتی نا
14:36میں نے تو آج تک نہیں دیکھا
14:37کسی جن کی انسان سے شادی ہوتے ہوئے
14:39تم نے دیکھا ہے کیا
14:40نہیں نا
14:41تو پھر جو بات ممکن ہی نہیں
14:42اس کے لیے کیسا فکر مند ہونا
14:44لیکن زارہ پیہنیز ہوئی ممکن کرنا چاہتا ہے نا
14:47میٹر تو یہ کرتا ہے کہ وہ کیا چاہتا ہے
14:50سب کا کیا فائدہ
14:53نا تیا
14:56مجھے
14:58مجھے
15:00مجھے
15:02میں دیکھ کر آتی
15:03مجھے
15:14ہیلو
15:15ممہ آپ یہاں
15:17ہاں
15:18کیوں
15:19میں اپنے بچے سے ملنے کے لیے نہیں آسکتی ہوں
15:21میں نے اپنے بچے سے ملنے کے لیے نہیں آسکتی ہوں
15:22میں نے سوچا ہے تو تھوڑا سا تو سفر ہے تو آجاتی ہوں
15:24یہ تو آپ نے بہت اچھا کیا آنٹی
15:27لیکن مسئلہ وہی ہے کہ سبیلی میں کوئی بھی انسان تابیس کے بغیرہ یہ بات خطرے سے خالی نہیں ہے
15:33اس کی تم بالکل فکر نہ کرو
15:35میں اس دفعہ میں پکا کام کر کے آئی ہوں
15:37میں نہیں ہوں
15:39یہ پکنا میرا بھائی
15:41زارہ
15:43تم نے نا مجھے وہ کورما دفعہ سے پھلانا ہے
15:45اس کا ٹیس
15:47اب ایتنا
15:49میری مومس کا ذائقہ آ رہا تھا
15:51اگر اس دن اس میں زہر نہ ملا ہوتا
15:53میں نے تو پتہ نہیں کتنا سارا کھا لینا تھا
15:55یہ تو کوئی مسئلہ ہی نہیں آنٹی
15:57کورما تو جھٹ پٹ بن سائے گا
15:59نادیا تم اپنی ماما کو اپنے روم میں لے کے جاؤ
16:01میں کورما بناتی ہوں
16:03سو ماش
16:05اٹھا لو اس کا نا ویل غراب ہونا
16:07اچھا کتی پہلی ہے بوچھ دی
16:09ابھی تو تین سو وی ہیں چوتی رہتی ہے
16:11ابھی اڑی سور ہے جب اٹھے گا تو آپ کو بھی سنا دے گا
16:13تو رانا کیا ہے
16:15what
16:16کیوں آگئی آمی
16:17وہ بھی پینات عدیس کے
16:19تمہیں نہیں پتا
16:21میں اتنا بڑا مالکہ مارکہ آئی
16:23مال کر دی ہے مرے
16:25کیا ہوا ہے
16:26بابا مدرل اسلام کے پاس کے لئے
16:28اور وہاں سے میں
16:30کہوں گیا
16:33تاویز دکھائی ہو
16:35یہ تو بہت اچھی بات ہے
16:37اس میں سے دھاکہ ڈال کے پہن لینا سیف ہو جائیں گی آپی
16:40یہ پہننے والا تاویز نہیں ہے
16:42جلانے والا تاویز ہے
16:43جلانے والا؟
16:44ہاں
16:45انہوں نے کہا ہے
16:46کہ اس تاویز کو جب ہم جلائیں گے
16:48تو علی خوشی کی محبت سے نکل کے
16:50تمہاری محبت میں وہ ابتلا ہو جائے گا
16:52سچ میں
16:54کیا واقعی ایسا ہو سکتا ہے مما
16:56گھر میں
16:57گھر میں
17:22کیا ہوا
17:26پھر سب آجان کو خواب میں دیکھ لیا کیا
17:29تو پھلک نے پریشان کیوں ہو
17:34سب خیریت ہے
17:36خوشی کی وجہ سے پریشان ہویا ہے
17:40ہاں ہاں ہاں مجھے یاد آیا
17:47سمیرہ نے وہ بتا رہی تھی
17:49کہ ان کے تحویز موجزادی طور پر اثر کرتے
17:52سوچیں جن وقت ہی دالا ٹوٹ گیا تھا ان کے تحویز کے اثر سے
17:56جی اور جب ہم اسے جلائیں گے
17:58تو وہ جن کی بچی جوانا وہ ملیا میٹ ہو جائیے
18:01بہتر ماما آپ کا کیا ہوگا
18:04اگر ان جن ناد نے آپ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی تو
18:07آپ دو دفعہ بال بال بچی ہیں
18:09جیسا کچھ نہیں ہوگا مجھے میری فکر مت کرو
18:12میں نے بس یہ مغرب کے وقت جلانا ہے
18:13اس کے بعد میں حویلی سے نکل جاؤں گی
18:15پھر میں جاؤں گی بابا جی کے پاس
18:16اور پھر میں وہاں سے تاویز لکھ رہا ہوں گی
18:18حبیلی کے لئے
18:19اچھا چلیں آپ جا کے فریش ہو جائیں
18:20میں سارا آپی کو دیکھ لو ان کو ہیلپ کی ضرورت
18:23نہ ہو بیچاری کب سے اکیلی لگی ہوئی ہے
18:24اور پھر علی کا بھی کچھ پتہ نہیں
18:26کب پہلی ہوں کے لئے مجھے بلالے
18:27ابھی تو سو رہا ہے
18:28اٹھتے ہی مجھے جوننا شروع کر دے گا
18:30میں کب سے تھی دور میٹ بن گئے
18:32کوئی ضرورت نہیں ہے
18:34میں جاؤں گی
18:35سارا جا کے میں ہلپ کر آتی ہوں
18:36تم جاؤ
18:37اوکے
18:37ایلی پلیز
18:42اس بات کو دل سے نکال بھائی
18:45جنات کے ساتھ
18:47اس قسم کا رشتہ نہیں رکھا جا سکتا
18:50اس قسم کا کیا
18:51کسی بھی قسم کا رشتہ نہیں رکھا جا سکتا
18:54یار وہ آگ سے بنی ہوئی مخلوق ہے
18:56اور آگ کا کام
18:58چلا کر بھزن کرنا ہے
19:00اب اچھی طرح جانتے ہیں
19:03کہ آپ مجھے نہیں سمجھا سکتے
19:04خاص طور پر اس وقت
19:06جب میں حق پر ہوں
19:08میں اسے بہت محبت کرتا ہوں
19:11میں اس کے بغیر زندگی
19:13گزارنے کے بارے میں
19:14سوچ بھی نہیں سکتا
19:15اس لئے پلیز
19:17اس ٹاپلے پہ کوئی بات نہ کیجے گا
19:18پلیز
19:19ٹھیک ہے لی
19:25تمہاری زندگی ہے
19:28تمہارے فیصلے ہیں
19:29جو تمہیں ٹھیک لگتا ہے
19:31تم کرو
19:32لیکن کل کو اگر کچھ برا ہوا نا
19:34تو میرے پاس روتے ہوئے مدھان
19:36کیونکہ اس وقت میں
19:37تمہاری کوئی مدد نہیں کر سکوں گا
19:39تھانکیو
19:41انا لاب یو
19:42آپ کی اتنی سی جازت بھی نا
19:44میرے لیے بہت ہے
19:46اور آپ دیکھے گا
19:49انشاءاللہ میرے اس فیصلے پہ
19:52آپ کو بہت خوشی لوگ کی
19:53اچھا تو یہ
19:56ساری پہلیاں
19:58خوشی تک پہنچنے کے لیے
19:59حل کی جا رہی تھی
20:00آرے نہیں یار
20:01صرف خوشی تک پہنچنا
20:03میرا مقصد نہیں ہے
20:05میں اب با جام کی خواہش بھی
20:08پوری کرنا چاہتا ہوں
20:09یہ ہماری حویلی ہے
20:11ہم اس کے اصل مالک ہیں
20:12آزر کو یہاں سے جانا ہوگا
20:15اور مجھے یقین ہے کہ
20:17خوشی
20:17اس مقصد میں
20:19ہمارا ساتھ دے گی
20:19تمہارا کہنے کا مطلب ہے
20:21کہ خوشی اپنے گھر والوں کو
20:23اس حویلی سے نکالنے کے لیے
20:25تمہاری مدد کرے گی
20:27جی
20:28وہ مجھ سے اتنی ہی محبت کرتی ہے
20:30نادیا اٹھ گئی ہوگی
20:38آج ہمیں ہر سورت چوتھی پہلی
20:40حل کرنی ہے
20:41چلے میں آرہوں بس
20:45زہرہ کی تھی اچھی کچھ بو آرہی ہے
20:56ہے نا
20:57بس
20:58سب کچھ ڈال دیا ہے
20:59اب یہ ڈالوں گی
21:00اور آپ کا فیوریٹ کورما تیار
21:02تینکی سو مچ
21:03سنو نادیا کو بھی کچھ سکھا دو
21:05اب ہمیشہ تمہیں تو نہیں بولوں گی
21:06نا کورما بنانے کے لیے
21:07تو ہمیں تینچن کیوں لے رہی ہے
21:09بس ایک مرتبہ
21:10علیو اور نادیا کی شادی ہو جانے دیں
21:11پھر میں اس کو سب کچھ سکھا دوں گی
21:14وہ ہم دونوں اور کریں گے
21:15کیا جب یہاں ہوں گے تو
21:16دل تو میرا بھی یہی ہے
21:17کہ ان دونوں کی شادی ہو جائے
21:19یہ نادیا تو
21:19مجھے کوئی اور ہی کہانی سنا رہی ہے
21:21بتا نہیں آنٹی
21:23ہم تو اس جنزادی سے ملے بھی نہیں ہیں
21:25بتا نہیں کون ہے
21:27کیسی ہے
21:27اور ہمارے علیو بے بتا نہیں
21:29کیا جادو کر دی ہے
21:30عرصد تو اس رشتے کے لیے
21:32کسی صورت تیار نہیں ہے
21:33اور میں اچھی طرح جانتی ہوں
21:35کہ وہ کبھی نہیں مانیں گے
21:36ہاں لیکن علی کی شادی
21:44اسی کے عشق میں مبتلا ہو جائے
21:45تو بڑی مشکف سے اس کا پیچھا چھوڑتے ہیں
21:48یا چھوڑتے ہی نہیں ہیں
21:49تو ہم تعویز کروائیں گے
21:50کسی آمین بابا کو بلائیں گے
21:52آپ کو بتا ہے
21:53حسد کہہ رہے تھے
21:54کہ ہم علی کو اس طرح آگ میں کودنے نہیں دے سکتے
21:56سائری بات ہے
21:58بسی ہے میرے پاس سے ہی کھل ہے اس چیز کا
22:01اور میں نے اس کے اوپر کام بھی شروع کیا
22:03ریلی
22:03تو بتائینا کیا ہے
22:05وہ تمہیں یاد ہے نا سمیرہ
22:08اس نے ایک بابا جی سے تعویز لیا تھا
22:10جب اس حویلی کے جنر قید کر دیا
22:12تو اس کے شہر اور اس کو
22:13تو بس میں نے بھی اسی بابا جی سے تعویز کیا ہے
22:16بس سچ میں
22:17تو اس کا کرنا کیا ہے
22:19علی کو بھینا ہے یا اس کوشی کو بلانا ہے
22:21ارے نہیں بلانا پھولونا کوئی نہیں ہے
22:24بس حویلی کے کسی کونے میں جا کے
22:26اس تعویز کو
22:27علی کی نظر سے بچ کے جلانا ہے
22:29پھر تم دیکھنا
22:31علی کو اس کی سچی محبت ملنے سے
22:33دنیا کی کوئی طاقت نہیں رکھ سکے گی
22:36کوئی بھی نہیں
22:37سردار گلفان
22:47یہ انصاف نہیں ظلم ہے
22:48اتنی زی بات پہ میرے بھائی کو بسم کر دیا
22:51مارڈا نہ اسے
22:52ہمارے سامنے آنے کی تمیز بھی تم بھول گئے شانوں
22:59سردار کیا ہمیں
23:01توال کرنے کا حق بھی نہیں ہے
23:02کیا ضرم تھا میرے بھائی کا
23:05کہ اس نے ایک انسان زادی سے محبت کی تھی
23:08محبت کرنا جرم ہے کیا
23:10یہ جرم ہے
23:11جرم ہے یہ
23:13کیوں کہ کسی انسان سے محبت نہیں کی جا سکتی
23:17اس سے صرف اور صرف
23:19دشمن کی جا سکتی ہے بات
23:21اور یہ
23:24کئی ہزار نسلوں سے جینان قبیلے کا قانون ہے
23:28جو بینے کانون توڑے گا وہ کو مار جائے گا
23:36سنا تم نے
23:37میں نہیں مانتا اس کانون کو
23:39یہ انتا اب نہیں
23:40بڑپریک جہانت ہے
23:43ارے محبت تو
23:45مردان ہے
23:47نحمت ہے
23:49تو چاہے کسی سے بھی ہو
23:51اس آدمزادی نے بھی تو میرے بھائی سے محبت کی تھی
23:54بانک کرو اپنی یہ بکواس
23:56دیکھتے کیا ہو
23:58پکڑنا اس کو
23:59مردان ہے
24:29کچھ ملا؟
24:37نہیں
24:38یہ تو تو سفر بڑھتا نہیں ہے
24:40ہٹو
24:42بھائی تو نہیں تھی میں
24:47لگتی نہیں ہو لین کافی بھائی ہے
24:50آپ کیا کریں
24:52ہبینی میں کوئی تو کتاب ہو والی
24:54علماری ہونی چاہیے نا
24:56ارے یار ہبیری میں تو جگہ ہی جگہ کتابیں کتاب ہیں
24:58میرا کمرہ نہیں دیکھا سارا کتابوں سے بھرا ہوئے
25:00پڑھتے بڑھتے تو تہنی اببہ
25:02لابیری کی لابیرییاں کھولی نہیں
25:04لگتا کتابیں کراہ پر چلاتے تھے
25:06وہ تو دیکھ لیا ہے ہم نے
25:07اس کے علاوہ کچھ بتاؤ
25:08ایک جگہ ہے وہ
25:10انٹرنس والی جگہ پر کتابوں والی علماری ہے
25:13ایک جگہ ہے وہ انٹرنس والی جگہ پر کتابوں والی علماری ہے
25:17وہ نہیں دیکھا نا ہم نے
25:19سارا سار کے دکھتے ہیں
25:21آ جاؤ
25:23مجھے تو یہ ہی لگتا ہے
25:25کہ پہلی میں اسماری رنگ کی جلت والی کتاب کا ہی ذکر ہے
25:28لیکن ہے
25:29بھیلی میں تو ایسی کوئی کتاب نہیں ہے
25:31ہم نے تو ہر جگہ ہی دیکھ لیا یاد
25:33تو سوچو علی اور کونسی جگہیں جہاں کتابیں رکھی ہیں
25:36شاید وہ
25:39نیچے والے بند کمرے میں
25:46اسے کھولنے کی کوشش کریں
25:48نہیں نہیں نہیں
25:49اس کو نہیں کھول سکتے
25:50میں نے ابباجان کو ہی جاتے پہ دیکھا تھا
25:52بلکہ ایک دفعہ بھائی نے کھولنے کی کوشش کی تھی
25:54لیکن بھابی نے قسم دے کے منع کر دیا
25:56اس کمرے کی چابی نہیں ملتی اور اب
25:59دروازہ تو نہیں ٹوڑ سکتے ہیں
26:01تو اور کیا کریں
26:03کوئی کلو نہیں مل رہا ہمیں
26:05تیسری پہلی سے ملنے والے ڈبے میں جو کاغذ تھا
26:11اس پہ لکھا بتا
26:12علم بڑی دولت ہے
26:14علم تو کتابوں میں ہی ہوتا ہے
26:16تب کوئی نیٹ شیٹ تو تھا نہیں
26:19دماغ پہ زور ڈالو
26:22کوئی جگہ مس کر رہے ہیں ہم
26:24مادیا
26:31ایک کمرہ ہے حبیلی کے پچھلے حصے میں جو
26:34آپ میں سے کوئی یوز ہی نہیں کرتا
26:36کوئی وہاں جاتا بھی نہیں ہے
26:38مجھے تو کبھی نہیں دکھایا وہ کمرہ
26:40یا میں خود پہلی بار گیا تھا
26:42عجیب پرانا سا کمرہ ہے
26:44سٹو ٹائپ پرانا سمان پڑھا ہویا
26:46پرانا فرنیچر شاید
26:48دادا جان کے زمانے کا ہو
26:50ہو سکتا ہے کتاب وہیں کہیں ہیں
26:52ہم
26:54چل کر دیکھتے ہیں
26:56آ جائیں کھانا لگ گیا ہے
26:58تھنڈا ہو جائے گا
27:00یا پریس پہلے کھانا کھا لیتے ہیں
27:02بھائی نے غصہ کرنا ہے وہ سمجھیں گے
27:04کوشی کو ٹھونڈ رہا ہوں
27:06پھر اس کے بعد چلتے ہیں
27:08آج آج
27:34تم یہاں اکیلی کیا کر رہی ہو
27:36وہاں جازم کی معصردار
27:38اخو بیگم تمہارا پوچھ رہی ہے
27:40میں نے کہہ دی اچھ ہم کی
27:42چار سو دن سے سوئی نہیں ہے
27:44نیپ لے رہی ہے
27:46میں خوشی کے لئے بہت خوف زدہ ہوں
27:48اگر جازم کو پتا چل گیا تو
27:50تو اس کو مار ڈالے گا
27:52اسے کیسے پتا چلے گا
27:54خوشی اسے بتانے کی بےوقف ہی نہیں کر سکتی
27:56اور ہم تو اسے بتانے کا سوچ بھی نہیں سکتے
27:58لیکن
28:00اگر اس نے کوئی جذباتی فیصلہ کر لیا تو
28:02اگر وہ خودکوشی کرنا چاہے
28:04تو ہم اسے نہیں رکھ سکتے
28:06اگر خوشی نے یہ بےوقف ہی کی
28:08تو وہ اپنی راک خود بنائے گی
28:10میری اکلوتی بہن ہے آزر
28:12میں اس کے ساتھ ایسا کچھ بھی ہوتا ہوا دیکھ کر برداشت نہیں کر سکتی
28:16تو سمجھاؤ اسے
28:18یہی راستہ ہے
28:20اگر جازم کو پتا چل گیا
28:22کہ ہم نے خوشی کا ساتھی ہے
28:24تو وہ ہمیں بھی زندہ نہیں چھوڑے گا
28:26تم جانتی اسے انسانوں سے کتنی نفرت ہے
28:34خوشی سکتا بنتو ہے نا
28:48ہاں
28:50وہی ہے
28:52اس لڑکے علی کا جل سے چل کوئی بند عباس کرنا پڑے گا
28:54نہ رہے گا بانس
28:56نہ بچے گی بانسوری
28:58نہ بچے گی بانسوری
29:00موسید
29:02موسید
29:04موسید
29:06موسید
29:08موسید
29:10کیا سور سوال بنایا کورما ہاں
29:12موسید
29:14انہوں نے ہمارے ہی ایسا بناہتی تھی
29:16اے آنا تو اس چڑھے کا نام کہ
29:18ممکہ تھا جائے گھراب کردیا
29:20کہاں اس کا کورما اور کہاں اس کا کورما
29:22جل سامنز دارا اگر میرا کوئی بیٹا ہوتا
29:24میں نے تو اپنی باہو پناہ دیا
29:26ٹھیک شروعہ
29:28بہت نزال رہو اب تو ہماری بھپا
29:30سی بی
29:40ممم ابھی تو ہمیں چلی دلی جلد والی کتاب کی تلاشا ہے
29:43کی تلاش ہے؟
29:44ہم؟
29:45میری رنگ کی جیلگوری کتاب
29:46ہم؟
29:47ایسی کتاب تو ہم نے کبھی نہیں دیکھی نا حوالی میں
29:49ہم؟
29:50کالی اور براون جلدوں والی بہت ساری کتابیں ہیں ویلی میں
29:53پر نیلی تو
29:58چوتی پہلی دوبارہ سے پڑو
30:03پڑو
30:13ہم؟
30:18جن کی یہ کہانی ہے ان کی زبانی ہے
30:23ڈھونڈ لو کتابوں میں
30:26رنگ آسمانی ہے
30:28اس کی نظریں تم پہ ہیں
30:31اس سے چپانی ہے
30:32ہاتھ میں نہ آیا تو خوا کی اڑانی ہے
30:36آسمانے
30:38لیکن اس پہ کہا ذکر ہے آسمانی رنگ کی کتاب کا
30:41لیکن آنٹی جو شیر ہے نا
30:43ڈھونڈ لو کتابوں میں رنگ آسمانی ہے
30:47ہو سکتا ہے کہ آسمانی کتاب کی بات نہ ہو رہی ہو
30:49ہو سکتا ہے کہ یہ بات ہو رہی ہو
30:50کہ جو چیز ڈھونڈنے ہے
30:52وہ آسمانی رنگ کی ہو
30:55واو
30:57ہاتھ میں بزند ہو ہے
30:59لیکن
31:00لیکن وہ کیا چیز ہو سکتی ہے جس کو
31:02جس کا رنگ آسمانی ہو
31:04اور اس کو ڈھونڈا ہو
31:06مطلب کہ
31:07کیا چاہتے تھے تمہارے والد صاحب
31:08انڈ رزرٹ کیا ہے
31:09انڈ رزرٹ کیا ہے
31:10کیا ڈھونڈنا ہے ان پہیلیوں کو بجھوا کے
31:12تو بیسکلی اببہ جان نے جو ڈائری لکھی نہ
31:14اس کے اندر یہ ذکر کیا ہو ہے
31:15کہ ان پہیلیوں کو سولف کر کے
31:16ہم ایک ایسے ہتھیار تک پہنچ جائیں گے
31:18جس کی مدد سے ہم
31:19جنات سے لڑ سکیں گے
31:21یعنی کہ ہتھیار وہ ہمارے حقے لگ گیا
31:23تو اس حویلی کو ہم جنات سے آزاد کریں
31:26اس کا مطلب ہمیں آسمانی کتاب نہیں
31:29کتاب میں آسمانی ہتھیار ڈھونڈا ہوگا
31:32اسمانی رنگ کا ہتھیار
31:36اسمانی رنگ کا ہتھیار
31:38کورما اچھا تھا
31:54یار زارہ کیا مسئلہ ہے
31:59پھر پریشان بیٹھی بھی
32:01تم اتنا پریشان رہو گی نا
32:03تو ہماری اولاد بھی پریشان ہی پیدا ہوگی
32:06سب مجھے ایک بات بتانی ہے آپ کو
32:17سب ٹھیک تو ہے نا
32:18تمہاری طبیعت ٹھیک ہے بی پی تو لو نہیں ہو رہا
32:21ہو ہو میں بالکل ٹھیک ہوں
32:23میں نے تمہیں یہ بتانا تھا
32:25کہ فریدہ آنٹی سمیرا کے بزرگ بابا کے پاس کہیں تھی
32:28کنشی سے جان چھڑانے کے لیے تابینس دے کر آئی ہے
32:31مغرب کے بعد جلانا ہے
32:33بھئی یہ تو بہت اچھا ہو گیا
32:35میں بھی کچھ ایسا ہی سوچا تھا
32:37شکر ہے انہا خود ہی کر لیا
32:39ایک پرابلم ہے نا اس میں
32:41فریدہ آنٹی کے تابینس سے
32:43علی کو اس کی محبت ملے کی
32:45اور علی تو نادیا سے محبت ہی نہیں کرتا
32:47وہ تو خوشی سے محبت کرتا ہے
32:49تو اگر فریدہ آنٹی کے اس تابینس کے چکر میں
32:53علی خوشی کو مل گیا تو
32:55یہ تو تم ٹھیک کہہ رہی ہو
32:57اور وہ بابا کے تابینس میں اثر بھی بہت ہے
32:59اور وہ بابا کے تابینس میں اثر بھی بہت ہے
33:01میں نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا
33:03تیخانے کا تالا کیسے ٹوٹ کے زمین پر گرا تھا تابینس کے اثر سے
33:07ہمیں جا کے روکنا ہوگا فریدہ آنٹی کو
33:11ہم فریدہ آنٹی کو یہ کیسے بتائیں گے کہ علی ان کی بیٹی سے محبت نہیں کرتا
33:15کیا جتنا میں جانتا ہوں نا نادیا نے خود ہی بتا دیا ہوگا ان کو
33:19اور ویسے بھی وہ اپنی امی سے کچھ بھی نہیں چھپاتی ہے
33:21تمہارا کیا مطلب ہے کہ فریدہ آنٹی خود اپنی بیٹی کو اس کی محبت سے دور کریں گی
33:25مجھے نہیں پتا یاد
33:27چلتے ہیں جا کے فریدہ آنٹی سے بات کرتے ہیں ان سے پوچھتے ہیں کہ ان کے دماغ میں آخر چل کیا رہا ہے
33:31ہم
33:33چنوں
33:35نہیں بھائی
33:37میں نے اچھی طریقے سے دیکھ لیا ہے
33:39نہیں بھائی
33:41میں نے اچھی طریقے سے دیکھ لیا ہے
33:43ہم
33:45نہیں بھائی
33:47میں نے اچھی طریقے سے دیکھ لیا ہے
33:49یہاں کوئی آسمانی رنگ کی کتاب نہیں ہے
33:51یعنی یہ چوتی بھائی لینے تو
33:53پاگل کرتی ہے
33:55کوئی کرو ہی نہیں مل رہا
33:57ایلی مجھے لگتا ہمیں وہ کمرا کھول نہیں پڑے گا
34:01کون سا
34:03میچے والا جو بند ہے
34:05ظاہر ہے ساری اویلی تو دیکھ لیا ہے
34:07کہیں تو وہ ہوگی نا کتاب جس میں ہمیں
34:09ہتھیار کی انفرمیشن ملے
34:11ابھی تو یہ بھی نہیں پتا کہ ہتھیار کیا ہے
34:13نادیا
34:15میں نے تمہیں بتایا تھا نا کہ
34:17حویلی کے پچھلے حصے میں کمرہ جو بند ہے
34:19پرانا فنیچر ہے اس میں کلماری ہے کچھ کتابیں
34:21ہاں
34:23وہاں چل کر دیکھتے ہیں نا ہم تو
34:25ویسے بھی جانے والے تھے
34:27ذہرہ آپ انہیں کھانے کے لئے بلا رہی تھا
34:29نادیا
34:31تمہاری ماما کی در ہے وہ اپنے کمرے میں تو نہیں ہے
34:33ہاں بھائی
34:35اپنے کمرے تو کیا کسی بھی کمرے میں نہیں ہے
34:37جہاں جہاں بھی وہ سما سکتی تھے نا ہم نے ہر کونہ دیکھ لیے
34:41کوئی عطا پتہ نہیں ہے بھائی
34:43آپ لوگوں نے کچھن میں دیکھا
34:45وہ کھانے کے بعد ان کو چائے کی طلب ہوتی ہے
34:47ہو سکتا ہے چائے بنا رہی ہو
34:49یہ صحیح کہہ رہی ہے ہم نے کچھن میں تو دیکھا ہی نہیں
34:51ہاں
34:53آپ لوگوں نے ایسی اتنا پریشان کر دیا آپ چل کر دیکھتے ہیں نا
34:55ہاں
34:57آپ لوگ جو میں
34:59ہاں
35:02ہاں
35:03ہاں
35:15ہاں
35:17چل چل چل چل چل چل چل چل چل چل
35:23ہاں
35:24آنٹی آپ نے دعویز جلا بھی دیا
35:26ہاں
35:27اور ٹھیک مغرب سے پہلے جلایا میں نے
35:29کیوں؟ کمسٹا ہے؟
35:31پکر یہ تافیز جلانے سے تو علی کو اس کی محبت ملنی ہے نا
35:34تو علی تو خوشی سے محبت کرتا ہے
35:36وہ تو نادیا سے محبت ہی نہیں کرتا
35:38پھر نادیا کو کیسے ملے گا وہ
35:39نہیں
35:40اصل میں تو علی نادو سے محبت کرتا ہے
35:42وہ تو جنزادی ہے
35:43اس کے جادو کے اصل میں آیا والی
35:47اور تمہیں کیا لگتا ہے؟ یہ بات اس سے نہیں سوچی ہوگی؟
35:50آپ کا کہنے کا یہ مطلب ہے کہ علی اصل میں
35:53نادیا سے محبت کرتا ہے
35:55مطلب نہیں ہے افکوس نادیا سے محبت کرتا ہے
35:58اور ویسے بھی نادیا تو علی کی زندگی میں خوشی سے پہلے سے ہے نا
36:02اور اس نے مجھے خود بتایا تھا
36:04جب تک وہ اس حویلی میں شفٹ نہیں ہوا تھا
36:06وہ تو نادیا کے آگے پیچھے پرتا رہتا تھا
36:09ماما علی کے حویلی میں شفٹ ہونے سے دو دن پہلے تو اس سے میں ملی ہوں
36:12تو بیٹا دو دن سے کیا ہوتا ہے؟
36:14ایک شخص کو دوسرے شخص سے محبت ہونے میں صرف ایک لمحہ لگتا ہے
36:18تو اس نے کونسا مجھے پری دفعہ دیکھتی بول دیا تھا کہ اس سے محبت ہو گئی ہے
36:21بیٹا ہر بات کہیں نہیں جاتی ہے
36:23کچھ باتیں آنکھوں سے بھی سمجھی جاتی ہیں
36:26آنکھوں سے بھی کبھی نہیں کہا اس نے
36:28آنکھوں سے بھی کبھی نہیں کہا اس نے
36:29ہری نادو تم کو کیا ہو گیا ہے
36:30اتنی پرانی بات تو نہیں ہے تم نے مجھے خود ہی بتایا تھا
36:32کہ خوشی کے ملنے سے پہلے
36:34علی تمہارے ساتھ گھوما پیرا کرتا تھا
36:36تم لوگ لانگ ڈرائز پہ جاتے تھے
36:38موویز دیکھتے تھے آئسکریم کھاتے تھے
36:39تم لوگوں نے ایکٹھے ویڈیو بنایا تھے
36:41اور علی تم سے محبت کرنے لگا تھا
36:43اگر خوشی بیچ میں نادی
36:45تو نادیا اور علی کی تو ابھی تک شادی ہو چکی ہوتی
36:47جی جی
36:48ابھی اس بحث کا کوئی فائدہ تو ہے نہیں
36:50تعویز جلا دیا نا آپ نے
36:52ہاں جلا دیا ہے اور بالکل صحیح وقت پہ جلا ہے
36:54تم دیکھنا
36:55علی اب نادو کو پروپوز کرے گا
36:57اور بس پھر ہم ایک دو دن میں دونوں کی شادی کر دیں گے
36:59ٹھہرے ماما پہلے چوتھی پہی لئے تو صالب ہونے تھے
37:02دیکھو نادو میں نے بہت محنت کی ہے
37:04اب تم وقت کو ضائع مت کرنا
37:06یہ نہ ہو کہ خوشی پھر تمہاری زندگی میں غم بھرتے
37:08موسیقی
37:20کہاں دونوں کو کتابیں یار
37:24موسیقی
37:28موسیقی
37:32موسیقی
37:34موسیقی
37:56موسیقی
37:58موسیقی
38:00موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended