Skip to playerSkip to main content
Maal Aur Aulaad Fitna - Magar Kese?
مال اور اولاد فتنہ ۔ مگر کیسے؟

Website: www.QuranAcademy.edu.pk
Facebook: @QuranAcademyYaseenabad
Twitter: @QAYaseenabad
Instagram: qayaseenabad

#QuranAcademyYaseenabad #drisrarahmed #QuranTranslation

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Alhamdulillahi n'ahmaduhu wa nasta'inuhu wa nastaghfiru wa nuhminu bihi wa natabakkalu alayhi wa na'udhu billahi min shururi anfusina wa min sayyati amalina
00:10Man yahdihillahu falamudhillah wa man yudhlil falahadiyala
00:14Wa ashadu an la ilaha illallahu wahdahu la sharika la
00:19Wa ashadu anna muhammadan abduhu wa rasoolu sallallahu alayhi wa ala alihi wa ashabihi wa baraka wa sallama tasliman kathira
00:28Amma ba'adu faa'audhu billahi min ashshaytani rajeem
00:32Bismillahirrahmanirrahim
00:33Wa'alamu anna ma amavalukum wa awlaadukum fitna
00:39Wa anna allaha indahu ajrun arzim
00:43Sadaq Allahul arzim
00:44Allahumma salli wa sallim ala nabiyyina muhammad
00:48Rabbish rah li sadri ve yassir li amri
00:50Wa ahlu lukudatan min lisani yafqahu qawli
00:54Wa ja'alli waziran min ahli
00:56Amin ya rabbal alameen
00:57Quran ihaakim
01:01Surah Anfal ki ayet 28
01:03Aapke sámeni tilawat ki gahi hai
01:06Yehi alfas kamo besh
01:08Eik mختacar ya
01:09Thoڑe se fark ke saat
01:11Surah Taghabun ki ayet
01:1415 me bhi ai hai
01:15Ya surah Anfal ki ayet 28
01:17Me allah subhanahu wa ta'ala nere şart firmaya
01:20Wa'alamu anna ma amavalukum
01:22Wa awlaadukum fitna
01:24اور جان لو کہ بے شک
01:25تمہارے اموال
01:26اور تمہاری اولاد
01:28وہ فتنہ ہیں
01:29وَأَنَّ اللَّهُ عِنْدَهُ عَجْرٌ عَظِيمٌ
01:33اور بے شک
01:34اللہ سبحانہ وتعالی کے پاس
01:35عجرِ عظیم وہ تیار ہے
01:38قرآن حکیم میں
01:40یہ موضوع بار بار آیا ہے
01:42کہ یہ دنیا ایک حقیقت تو ہے
01:44لیکن اصل حقیقت نہیں ہے
01:46یہ دار الامتحان ہے
01:47عارضی ہے
01:48فانی دنیا ہے
01:49اور یہاں اللہ نے
01:51بندوں کو
01:52امتحان کے لئے بھیجا ہے
01:53اسی امتحان کے تعلق سے
01:56اس دنیا میں کچھ محبتیں ہیں
01:58کچھ علائق دنیاوی ہیں
02:00کچھ ایسے متعلقات ہیں
02:02جن کے ساتھ ہی انسان نے
02:05زندگی گزارنی ہے
02:06البتہ ان سب کے بارے میں
02:08قرآن حکیم یہ تصور دیتا ہے
02:10یہ سب بطور آزمائش
02:11تمہیں عطا کیے گئے
02:13اور تم کیا عمل کرتے ہو
02:15اس دنیا میں رہتے ہوئے
02:16ان متعلقہ امور کے حوالے سے
02:19ان علائق دنیاوی کے حوالے سے
02:21تمہارا طرز عمل کیا ہے
02:23اسی ورکل آخرت میں فیصلے ہونے ہیں
02:25یہاں فرمایا کہ
02:26وَعَلَمُوا أَنَّمَا أَمْوَالُكُمْ وَأَوْلَادُكُمْ فِتْنَةً
02:30اور جان لو کہ
02:30بے شک تمہارے اموال
02:32و تمہاری اولاد
02:33وہ فتنہ ہیں
02:33فتنہ کی وضاعت آگے ہوگی
02:35انشاءاللہ
02:35وَأَنَّ اللَّهَ عِنْدَهُ عَجْرٌ عَظِيمٌ
02:38اور بے شک
02:39اللہ سبحان و تعالیٰ کے پاس
02:40عجرِ عظیم تیار ہے
02:42یہ سورہ انفال کی آیت
02:43امبر اٹھائیس ہے
02:44سورة انفال مدنی صورت ہے
02:47غزوِ بدر کے حوالے سے
02:49تفسرہ و تفسیرات
02:50اللہ سبحان و تعالیٰ نے عطا فرمائی
02:52اس آیت سے قبل
02:54اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول
02:55صلی اللہ علیہ وسلم سے
02:58خیانت نہ کی جائے
02:59اور آپس کے معاملات میں
03:01خیانت نہ کی جائے
03:02یہ تقاضہ بیان ہوا
03:04اس آیت کے بعد
03:05اللہ تعالیٰ کا
03:06تقوی اختیار کرنے کا حکم ہے
03:08تو پشلی آیت میں بھی
03:09اللہ کا تقاضہ ہے
03:10اللہ اور اس کے رسول
03:11کی اتعاد کرنا
03:12اللہ اور اس کے رسول
03:13کے حوالے سے
03:14خیانت نہ کرنا
03:15آپس کے معاملات میں
03:16خیانت نہ کرنا
03:17اور اگلی آیت میں بھی
03:19عمل کے اعتبار سے
03:20پوری زندگی بھر کا تقاضہ ہے
03:21اور وہ ہے
03:22اللہ کا تقوی اختیار کرنا
03:24درمیان میں بتایا جا رہا ہے
03:26کہ یہ مال
03:27یہ اولاد
03:27یہ فتنہ ہیں
03:28اسی حوالے سے چند باتیں
03:30آج کی نشست میں
03:31انشاءاللہ ہم
03:32یا دہانی کے طور پر
03:33سمجھیں گے
03:34سب سے پہلی بات
03:35وہ ہے
03:35فتنہ کسے کہتے ہیں
03:36عربی زبان کا لفظ ہے
03:38قرآن کریم میں
03:39جا بجا استعمال ہوا
03:40اردو میں بھی
03:41استعمال کرتے ہیں
03:43لیکن عربی میں
03:44جب قرآن پاک میں
03:45استعمال ہوا
03:45تو کئی معانہ میں
03:46استعمال ہوا
03:47مثلا
03:47نمبر ایک
03:48فتنہ کا ترجمہ ہے
03:50آزمائش یا امتحان
03:51نمبر دو
03:53فتنے کا لفظ
03:54قرآن کریم میں
03:55عذاب کے لئے بھی
03:56استعمال ہوتا ہے
03:57سورہ انفال ہی میں
03:58ذکر آتا ہے
03:59اللہ سبحانہ وتعالی
04:01کی طرح سے
04:01وَتَّقُوا فِتْنَةَ
04:02لَّا تُصِيبَنَّ
04:03الَّذِينَ ظَلَمُ
04:05مِنْكُمْ خَاسْسَا
04:06سورہ انفال
04:07کی آیت
04:07مبر پچیس میں
04:08کہ
04:09درو اس فتن
04:10یعنی عذاب سے
04:11جو تم میں سے
04:11خاص لوگوں پر ہی
04:12نہیں آئے گا
04:13جب اللہ کا عذاب آتا ہے
04:15تو عام طور پر آتا ہے وہ
04:16اور سورہ عراف میں
04:17وہ جو
04:18اصحاب سبت کا
04:19ذکر آتا ہے
04:20وہاں ذکر آتا ہے
04:21کہ جو
04:21نہیں
04:21عنی المنکر کا
04:23فریضہ انجام دیتے ہیں
04:24وہ عذاب سے
04:25بچائے جاتے ہیں
04:26جہنم کی عذاب
04:27کے حوالے سے بھی
04:28ذکر آتا ہے
04:29يَوْمْ هُمْ عَلِي النَّارِ
04:31عَلَى النَّارِ
04:31يُفْتَنُونَ
04:32وہ جہنم کی
04:33آگ کے عذاب میں
04:35مبتلا کیے جائیں گے
04:36جلائے جائیں گے
04:37اللہ ہم سب کو
04:38محفوظ رکھے
04:39يُفْتَنُونَ
04:40کا لفظ
04:40وہاں پر استعمال ہوا
04:41اس کی تھوڑی وضاحت
04:42ابھی آگے
04:42اور آئے گی
04:43تو فتنے کا لفظ
04:45آزمائش کے معنی میں آتا ہے
04:46نمبر دو
04:47فتنے کا لفظ
04:48عذاب کے لئے بھی آتا ہے
04:50اور نمبر تین
04:51فتنے کا لفظ
04:52اسبابِ عذاب کے لئے بھی آتا ہے
04:55عذاب کی کیا وجوہات
04:56بنتی ہیں
04:57کیا عذاب کے
04:58اسباب بنتے ہیں
04:59فتنے کا لفظ
05:00ان اسباب
05:02یا وجوہات کے لئے بھی
05:03استعمال ہوتا ہے
05:05تو بہرحال
05:05یہاں فرمایا جا رہا ہے
05:07کہ یہ مال اور
05:07اولاد فتنہ ہیں
05:08یہاں یہ پہلے مفہوم میں آ رہا ہے
05:10کیونکہ بقیہ مفہوم
05:11بھی اس پر اپلائی ہوتے ہیں
05:12اس معنی میں
05:13کہ یہ مال تمہیں دیا گیا
05:15یہ اولاد تمہیں دی گئی
05:16یہ فتنے کے لئے ہے
05:17یہ آزمائش کے لئے ہے
05:19اچھا وہ جو
05:20جہنم کے عذاب کا ذکر آئے
05:22یفتنون
05:22وہ تو آگ میں ڈالا جائے گا
05:32کہ دھات کو سونا ہے
05:33چاندی ہے
05:34آگ میں تپایا جاتا ہے
05:36ڈالا جاتا ہے
05:37پھر وہ جو
05:38اصل شے ہے
05:39اصل دھات
05:40وہ الگ ہو جاتی ہے
05:41اور کھوٹ
05:42الگ ہو جاتی ہے
05:43تو آگ میں کیوں
05:44ڈالا جاتا ہے
05:45کھرے کھوٹے کا فیصلہ
05:46کرنے کے لئے
05:47یا کھرے کھوٹے کے
05:48نتیجے کو حاصل کرنے کے لئے
05:50تو فتنے کا لفظ
05:51آزمائش میں ڈالا جانا
05:53اللہ کھرے کھوٹے کو
05:55الگ کر دے گا
05:55کون ہے جو واقعتا
05:57اللہ اور اس کے رسول کی
05:58اتعاد کرنے والا ہے
05:59کون ہے واقعتا
06:00جو تقوی کے تقادوں پر
06:02عمل کرنے والا ہے
06:03اور کون ہے محض
06:04جو دعوے کرنے والا ہے
06:05نارے لگانے والا ہے
06:07اور اس امتحان میں
06:08ناکام ہو جانے والا ہے
06:09تو فتنہ
06:10آزمائش کی معانہ میں
06:12یہ کھوٹی ہوئی کہا جاتا ہے
06:13کھوٹی ہوتی ہے
06:14پرکھنے کے لئے
06:15تو اللہ نے مجھے اور آپ کو
06:17امتحان میں ڈالا ہے
06:18کون اس کے فرما بردار ہیں
06:20کون اس کے نافرمان ہیں
06:21یہ امتحان ہے
06:22جو اس دنیا میں
06:23میرا اور آپ کا
06:24لیا جا رہا ہے
06:26یہ تو پہلی بات تھی
06:27فتنے کے مفہوم کے اعتبار سے
06:29دوسری بات
06:30مال اور اولاد کا
06:32یہاں پر ذکر ہے
06:33جس پر آگے
06:33مزید بات ہم کریں گے
06:35البتہ مال اور اولاد
06:37یہ دو بڑی بڑی
06:38علامات ہیں
06:39دنیا کی محبت کی
06:41اصل تو دنیا ہے
06:42جس میں اللہ نے
06:43مجھے اور آپ کو بھیجا
06:44لیکن اس دنیا کے بارے میں
06:46جا بجا قرآن کریم
06:47مختلف پہرائیوں میں
06:48اس کی مضمت بھی کرتا ہے
06:50وَمَلْحَيَاتُ الدُّنِيَا
06:51إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ
06:53کمس کم تین مرتبہ
06:54یہ بات قرآن پاک میں آئی
06:55کہ دنیا کی زندگی تو کیا ہے
06:57یہ دھوکے کے سوا کچھ نہیں ہے
06:59تو یہ دنیا کی
07:00محبت کی
07:01دو بڑی بڑی علامات
07:03یہ مال اور اولاد
07:05انہی میں انسان کا امتحان ہے
07:07اس دنیا میں
07:08اگر ڈوب گئے تو ناکام ہو جائیں گے
07:10مولانا رومی رحمت اللہ علیہ نے
07:11مثال اس کی دی ہے
07:12کہ کشتی جو ہے وہ پانی میں چلتی ہے
07:15مگر کشتی کا بقدرِ ضرورت
07:18حصہ پانی میں رہے تو چلے گی
07:20زیادہ حصہ اندر جائے گا
07:21تو وہ ڈوب جائے گی
07:23تو دنیا میں بقدرِ ضرورت رہنا ہے
07:26زیادہ اندر جائیں گے
07:27تو ڈوب جائیں گے
07:28یہ ذہن میں رہنا چاہیے
07:29تو مال اور اولاد کیا ہے
07:31یہ تمہیں عطا کر کے
07:32تمہارا امتحان لیا جا رہا ہے
07:34کہ تم اللہ کے ہو رہتے ہو یا نہیں
07:36اللہ کو ترجیح اول کے طور پر
07:39سامنے رکھا
07:39اس کی بندگی کے تقادے
07:41بجا لاتے ہو یا نہیں
07:43تو اس اولاد اور مال کا ذکر کر کے
07:46دنیا کی محبت کی
07:48دو بڑی بڑی علامات کا ذکر ہے
07:50ورنہ اصلا دنیا کی محبت کا تذکر آ رہا ہے
07:54کہ جس میں ڈوب کر بندہ
07:56اللہ کے احکام اور اس کے تقادوں کو
07:58فراموش کرتا ہے
07:59تیسری بات
08:00اب آئیے اسی دنیا کے بارے میں
08:02یاد دہانی کی طور پر چند باتیں
08:04ایک بات تو آگئے کہ
08:05دنیا کی زندگی
08:06وَمَلْ حَيَاتُ الدُّنِيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ
08:09یہ دنیا کی زندگی
08:10دھوکی اور فریب کی سیوا کچھ نہیں
08:11ہاں
08:12اس دنیا کی احمیت صرف ایک اعتبار سے ہے
08:15باقی تو یہ مچھر کے پر کے برابر بھی نہیں
08:18آگے ذکر آئے گا
08:19لیکن اس دنیا کی حقیقت
08:21یا اس دنیا کی جو
08:22ویلیو ہے وہ ایک اعتبار سے
08:24وہ کیا
08:24وہ جو کل آخرت کی ہمیشہ کی زندگی ہے
08:27کل آخرت کی ہمیشہ کی زندگی
08:30کے نتائج کا انحصار
08:32اس عارضی فانی چند رودہ
08:34زندگی کے آمال پر ہے
08:36اس اعتبار سے اس کی اہمیت ہے
08:38ادروائیس یہ دھوکے کی سامان کے سوا
08:40کچھ نہیں ہے
08:41عارضی ہے فانی ہے چند رودہ ہے
08:43ختم ہو جانے والی ہیں
08:44اللہ کے پیغمبر علیہ السلام نے فرمایا
08:46تم اسے کوئی شخص اپنی
08:49انگلی کو سمندر کے پانی میں ڈالے
08:51اور نکال کر دیکھیں
08:52مسلم شریف کی روایت
08:53تم اسے کوئی اپنی انگلی کو
08:54سمندر کے پانی میں ڈالے
08:56اور نکال کر دیکھیں
08:57کتنا پانی لگ کر آیا
08:59یہ جو پانی لگ کر آیا
09:00یہ بھی سوکر ختم ہو جائے گا
09:02یہ جو انگلی پر پانی لگ کر آیا
09:05یہ دنیا کی زندگی کی
09:06مدت اور ڈیوریشن ہے
09:08اور وہ تھانٹے مارتا ہوا
09:10حد نگاہ تک پھیلا ہوا
09:11نہ ختم ہوتا ہوا
09:13سمندر وہ آخرت کی زندگی ہے
09:15بتاؤ کہ اس دنیا کی زندگی
09:17اور آخرت کی زندگی
09:19کا کوئی موازنہ ممکن ہے
09:20یہ انگلی پر لگا پانی
09:22اور وہ تھانٹے مارتا حد نگاہ تک پھیلا ہوا
09:24سمندر کوئی نسبت ہی نہیں ہے
09:26یہ ہے دنیا
09:27اللہ کے رسول نے فرمایا علیہ السلام
09:29آپ نے فرمایا
09:30مصنع احمد کی روایت ہے
09:32اس دنیا کی مال و اسباب کی حیثیت
09:35اس دنیا کے مال و اسباب کی حیثیت
09:38اگر اللہ کی نگاہوں میں
09:40ایک مچھر کے پر کے برابر بھی ہوتی
09:43تو اللہ کسی کافر کو پانی کا ایک گھوڑ بھی نہ دیتا
09:47ایک مچھر کے پر کے برابر بھی
09:51اس دنیا کی کوئی ویلیو اور کوئی ورث
09:53اور کوئی قدر اللہ کے نگاہوں میں ہوتی
09:55اللہ کسی کافر کو پانی کا ایک گھوڑ بھی نہ دیتا
09:58کافروں کو دیکھ کر
10:00کوئی زبان پر ہماری رال ٹپک نہ شروع ہو جائے
10:02تو بڑے افسوس کی بات ہے
10:04مسلمان کی رال ٹپکے
10:06اس عارضی دنیا کی چمک دمک
10:08کو دیکھ کر اور اسی میں وہ کھو جائے
10:10تو یہ کہاں کا مسلمان اور کہاں
10:12کہ اس کی ایمان کے یہ پہلو
10:14کہاں ایمان کا تقادہ ہے
10:15ایمان کا تقادہ تو یہ ہے کہ ادھر رہنا ہے
10:18فکر ادھر کی کرنی
10:19ہر میت کے انتقال کی خبر کو سن کر
10:21کیا پڑھ رہے ہوتے ہیں
10:22اسی طرح اللہ کے رسول کا واقعہ
10:26مسلم شریف میں
10:27آپ راستے سے گزر رہے تھے
10:30بلکہ لائیو ایگزامپل
10:31ہم بھی روزانہ دیکھتے ہیں
10:32کچھرے کا ڈھیر پڑا ہے
10:34کچھرہ بہت کچھ ہوگا
10:35لیکن بکری کا مردار بچہ بھی ہے
10:37بکری کا مردار بچہ
10:39جس کے کان کٹے ہوئے پیٹ پھولا ہوا
10:41بدبو مارتا ہوا مردہ
10:43رسول اللہ علیہ السلام نے پوچھا
10:44کون خریدے گا
10:45ایک دو درہم میں کون خریدے گا
10:47عرض کیا رسول اللہ کسی کام کا نہیں
10:49کسی کوئی ویلیو نہیں
10:50کوئی قدر نہیں
10:50ہم میں سے تو کوئی نہ سمجھے
11:01تمہاری نگاہوں میں کمتر
11:03اور حقیر اور ذلیل ہے
11:04یہ دنیا اور اس کا مال و اسباب
11:07اللہ کے نگاہوں میں
11:08اس سے زیادہ کمتر
11:09اس سے زیادہ حقیر
11:11اور اس سے زیادہ ذلیل ہے
11:12کوئی نئی باتیں نہیں ہیں
11:14اللہ کا کلام ہے
11:16محمد مصطفیٰ کی
11:17احادیث صلی اللہ علیہ وسلم
11:19مسئلہ یقین کا ہے
11:20اس اینک کو لگا کر
11:22اس دنیا کے بارے میں
11:23ہمیں غور کر کے آگے بڑھنا چاہیے
11:25اللہ مجھو اور آپ کو
11:26عمل کی توفیق عطا فرمائے
11:27چوتی بات
11:28اب مال کے حوالے سے چند باتیں
11:30چوتی بات مال کے حوالے سے
11:32مال کے حوالے سے پہلی ضروری بات ہے
11:34کہ یہ ہماری ضرورت ہے
11:35اس کی مضمت وہ آگے ذکر آ جائے گا
11:38مگر مال ہماری ضرورت ہے
11:40اللہ تعالی نے کچھ چیزیں
11:42مرغوب بنائی ہمارے لئے
11:43سورہ علی مران میں آتے ہیں نا
11:45زیر للناس حب الشہواتی من النسائی
11:48والبنیر والقناتی المقنطارتی
11:51انسانوں کے لئے مرغوب بنا دی گئی
11:54یہ محبت کس کی عورتوں کی
11:56بیٹ ہوگی سونے چاندی کے ڈھیر کی
11:58لیکن آگے فرمایا کہ
11:59ذالی کا مطاع الحیاتی دنیا
12:01یہ دنیا کی زندگی کا تھوڑا سا ساز و سمانے
12:03ضرورت ہے
12:04اور ضرورت ہے
12:05تبی شریعت کے احکامات بھی ہیں
12:07زکاة کب دیں گے بھئی
12:08مال ہوگا تو زکاة دیں گے نا
12:10وراست تقسیم کب ہوگی
12:12جب مال ہوگا تو وراست تقسیم ہوگی
12:14وسیعت غیر وارث کیلئے کر سکتے
12:16ایک تہائی کی حد تک
12:17ترکے میں
12:18مال میں
12:18ایک تہائی کی حد تک
12:20وسیعت غیر وارث کیلئے کر سکتے
12:21کب کریں گے
12:22جب کچھ مال ہوگا تو وسیعت کی جائے گی نا
12:25اللہ کی راہ میں خرش کرنے کا عجر ہے
12:27تو مال ہوگا تو خرش کریں گے
12:28تو مال کی مطلق مضمت نہیں ہے
12:31مال ایک ضرورت ہے
12:32لیکن اس کو فتنے کے طور پر لینا ہے
12:35کیا مطلب وہ آگے ذکر ابھی آئے گا
12:37تو چوتھی ماتینی
12:38کہ بہرحال مال ضرورت ہے اس کی
12:40اور اس کو ضائع کرنے کی بھی اجازت نہیں ہے
12:43اور زندگی گدارنے کے لیے
12:45مال و اسباب کی ضرورت ہے
12:47دین اس کو اون کرتا ہے
12:49طبیعہ تو دین نے یہ سارے احکامات
12:51زکاة ہے
12:51عشر ہے
12:52انفاق ہے
12:53صدقات ہے
12:54وراست ہے
12:55وسیعت ہے
12:56کمانا ہے
12:56رزق حلال کمانا ہے
12:58اللہ کی راہ میں خرش کرنا ہے
12:59یہ سب طبی ہوگا جب مال میسر ہوگا
13:02لیکن
13:03پانچمی بعد
13:04اس مال کی مضمت کو بھی سامنے رکھنا چاہیے
13:08اسی مال و دولت کے بارے میں
13:09قرآن فرماتا ہے
13:10الحاکم التکاثر
13:12حتی زرتم المقابر
13:15یہ کثرت کی خواہش نے تمہیں غافل کر ڈالا
13:18یہاں تک کہ تم قبروں کو جا پہنچے
13:21تم نے قبریں جا دیکھ لیں
13:22اس مال کی محبت میں اتنے ڈوبے
13:25کہ اپنے حقوق بھی پامال
13:26اور بندوں کی حقوق بھی
13:27اپنے حقوق بھی ہیں
13:28سب سے بڑا حق یہ ہے
13:30کہ اپنے آپ کو جہنم سے بچاؤ
13:32سورہ تحریم کے آیت نمبر چھے میں
13:39اے ایمان والو
13:39اپنے آپ کو
13:40اور اپنے گھر والوں کو
13:41جہنم کی آگ سے بچاؤ
13:43لیکن آج کیا ہے
13:44مال کی محبت اتنی
13:46کہ اپنے لئے بھی وقت نہیں ہے
13:47نہ اللہ سے لو لگانے کا
13:49نہ اپنے ذات کی حقوق کو ادا کرنے کا
13:51اللہ کے رسول نے تو یہاں تک فرمایا
13:53کہ لنفسی کا علی کا حق
13:54ولی زوجی کا علی کا حق
13:56ولعینی کا علی کا حق
13:57تمہارے نفس کا بھی تم پر حق ہے
14:01تمہاری آنکھ کا بھی تم پر حق ہے
14:03جس ان کو آرام دیا کرو
14:04تمہاری بیوی کا بھی حق ہے
14:05تمہارے مہمان کا بھی تم پر حق ہے
14:08لیکن بہرحال
14:09اس مال کی محبت میں
14:10دوب کر انسان
14:12اللہ اور بندوں کی حقوق کو بھی
14:13پامال کر دیتا ہے
14:14قرآن کریم میں ہم پڑھتے ہیں
14:16سورہ
14:16زلزال
14:18زمین زلزلے کی معنی بہت بھاری بڑے
14:28زلزلے کی معنی حلالی جائیں گی
14:30اور اپنے بوجھ نکال کے باہر ڈال دیں گی
14:33اس کے بوجھ کیا ہے؟ ایک تو مردے باہر آ جائیں گے
14:35اور مسلم شریف کی روایت ہے
14:37زمین خزانے نکال کر باہر ڈال دیں گی
14:39آج تو زمین کے خزانوں مادنیاں منرس کی وجہ سے بڑا انتشار ہے نا
14:44سوڈان کے بعد اللہ تعالی مسلمانوں کو ہدایت دے
14:48اور ان کی حفاظت بھی فرمائے
14:50کہ منرس کا ہی معاملہ ہے نا
14:51سونے کا معاملہ ہے
14:52غریبوں سے اٹھاؤ
14:54اور ہنڈر ٹائمز بہن کا بہچ کے اپنی عیاشیاں بڑھاؤ
14:59اور اپنی سلطنتوں کو مضبوطی دو
15:01یہ کس بنیاد پر؟
15:02انہی مال و دولت اور اسباب کی بنیاد پر
15:06خیر اس وقت کا موضوع نہیں ہے
15:08پاکستان میں ڈسٹرمنس بہت ساری وجوہات کی بنیاد پر
15:11لیکن بہت ہے منرس تو ہماری ابھی ہے نا
15:13تو بلوچستان اور کیپی کے معاملات کے انتشار میں
15:16یہ بھی نکتہ ذہن میں رہنا چاہیے
15:18یہ مال کل اور نکلے گا
15:20خزانوں کے خزانے نکلیں گے
15:21مسلم شریف کی روایت ہے
15:23رسول اللہ فرمارے علیہ السلام
15:24زمین اپنے خزانے نکال کا بہار ڈال دے گی
15:27مردے تو آئیں گے
15:28سونے چاندی کے ڈھیر بھی ہوں گے
15:30بندے دیکھ رہے ہوں گے
15:32کل نہ لوٹ سکیں گے
15:33کل نہ ریفائن کر سکیں گے
15:36کل نہ ہنڈر ٹرائمز مہنگا بیچ کے
15:38اپنی باتشاہتوں کو مضبوط کر سکیں گے
15:40کل تو بندہ پتہ کیا کہے گا
15:42آگے رسول اللہ علیہ السلام نے فرمایا
15:44بندہ کہے گا یہ مال
15:45اس مال کی وجہ سے میں نے چوری کی تھی
15:48اس مال کی وجہ سے میں نے قتل کیا تھا
15:51ہزاروں مروا دیئے بھئی
15:52نکل کے کیا سامنے آ رہا ہے
15:54سونے کا گولڈ کا مسئلہ ہے
15:56اس مال کی وجہ سے چوری
15:58اس مال کی وجہ سے قتل
16:01اس مال کی وجہ سے قتہ تعلقییں کی
16:03وراست کا مال ہڑپ کر لیا
16:05بھائی کے انتقال ہوا تو اس کی جائدات ہڑپ کر لی
16:08بیوہ بھاوج کا مال ہڑپ کر لیا
16:10بھتیجے بھتیجی کا مال ہڑپ کر لیا
16:12طاقت آئی تو قبضہ کر لیا
16:15اور دو چار کنال کی بات نہیں
16:17ایکڑوں پر قبضہ کر لیا
16:19بڑی بڑی ہاؤزنگ سوسائیٹیز بنا ڈالیں
16:21عیاشیوں کے سامان کر ڈالیں
16:23قتہ تعلقی بھی کر لی
16:24قتل بھی کرا دیا
16:25زمین کسی کی قبضہ کرنی تھی
16:27وہ آرے آ گیا
16:28تو مرواہ ڈالا
16:29مرواہ ڈالا کیا
16:31مرواہ ڈالے
16:32کہیں گا بندہ کل
16:34اس مال و دولت کی وجہ سے
16:35میں نے قتل کیا
16:36اس مال و دولت کی وجہ سے
16:38میں نے چوری کی
16:38اس مال و دولت کی وجہ سے
16:40میں نے قطع رحمی کی
16:41اور آج یہ مال میرے کسی کام کا نہیں ہے
16:44اللہ کے رسول نے فرمائے علیہ السلام
16:46حدیث میں لفظ آگے فتنے کا
16:50بخاری شریف کی حدیث
16:52ہر امت کا کوئی فتنہ ہے
16:54اور میرے امت کا فتنہ کیا ہے
16:55وہ مال ہے
16:56اس مال کے ذریعے تمہارے امتحان لے آ جائے گا
16:59اللہ کے رسول نے فرمایا
17:00مسلم شریف کی روایت
17:01بڑا طویل پس منظر ہے
17:02جو اس آیت کے زیل میں
17:04شانِ نزول کے طور پر
17:05بھی مفسلینِ نقل کی ہے
17:07تفصیلی ہے
17:07اس کا آخری حصہ کیا ہے
17:09رسول اللہ نے فرمایا
17:10علیہ السلام
17:11मुझे तुम पर फकर और फाके के आने का कोई अंदेशा नहीं
17:14क्या मतलब फकर आ जाए फाका आ जाए गुर्बत आ जाए
17:17तुम एमानी कैफियत तवक्ल अलल्ला पर तुम उसको बर्दाश कर लो
17:22कि तुम निकल जाओगे
17:23मुझे अंदेशा किस बात का है
17:25कि तुम पर दुम पर दुम पर दुम पर दुम झाइ ओए
17:39और पर ये दुम निकल उन्था कर दे जैसे कि पिशली उम्मतों को इसने हलाक कर ढला
17:44इस खौफ और अंदीश का जिकर मसलिशरीफ में
17:47रसुलियु आ जिसले लारी सल्हां की रिवायत में मोजूद
17:49اور آج زبانِ رسول سے جو کوئی جاری ہوا
17:51کتنا واضح ہے
17:53کہ جس پہ زیادہ کوئی تفسر کرنے کی
17:54ضرورت نہیں ہے
17:56ہاں
17:56اللہ کے رسولِ مکرم علیہ السلام نے
17:58یہ بھی فرمایا ہے
18:00کہ میری امت کے غرابہ
18:02میری امت کے عمراء سے
18:05پانچ سو برس پہلے جنت میں داخل ہوں گے
18:09عمراء بھی جائیں گے
18:11مالدار لوگ بھی جنت جائیں گے جو نیک ہوں گے
18:13لیکن
18:14میری امت کے غرابہ
18:16میری امت کے عمراء سے
18:19پانچ سو برس پہلے جنت میں داخل ہوں گے
18:22یہ اللہ کے رسول نے فرمایا
18:24صلی اللہ علیہ السلام
18:25بارحال مال کا ہونا ایک اپنی جگہ آزمائش
18:28اور زیادہ ہونا زیادہ بڑی آزمائش
18:30اور بہت زیادہ ہوتے چلے جانا
18:32یہ اپنی جگہ بہت بڑی آزمائش
18:34اور اللہ کے رسول نے فرمایا
18:36جامع تنویسی کی روایت
18:38بندے کے قدم قیامت کے لئے ہٹ نہیں سکیں گے
18:40اس کی جگہ سے
18:41جب تک کہ وہ پانچ سوالات کے جوابات نہ دے دے
18:44نمبر ایک زندگی کہا لگائی
18:46نمبر دو جوانی کہا کھپائی
18:47نمبر تین مال کہاں سے کمایا
18:50نمبر چار مال کہاں خرچ کیا
18:52اور نمبر پانچ جو علم حاصل کیا
18:54اس پر کتنا عمل کیا
18:55یہ ہمارے نعرے آج
18:57کہ میرا جسم میری مرضی
18:58سب چلتا ہے نہیں چلتا
19:00جو چاہو سو کرلو
19:01اللہ نے فرون کو بھی کرنے کا اختیار دیا
19:02تو جو چاہو سو کرلو
19:04اللہ کو کل جواب دینا ہے
19:05کہاں سے کمایا تم نے
19:06حلال سے یا حرام سے
19:08اور کہاں خرچ کیا
19:09حلال میں یا
19:10حرام میں
19:11ناجائز میں یا جائز میں
19:12اس سب کے بارے میں کل
19:14جواب دینا ہے
19:15یہ مال کے فتنہ ہونے کا پہلو
19:18چھتی بار
19:18ہاں
19:19جس مال کی مذہمت کا ذکر آ گیا
19:21اور اس سے پہلے مال ضروری بھی ہے
19:24یہ تذکرہ بھی آ گیا
19:25اب آئیے اس کا ایک اور پہلو بھی آ جائے
19:27یہی مال فتنہ ہے نا
19:29آزمائش ہے نا
19:34حرام میں پڑ گئے تو ناکامی
19:36ناجائز میں پڑ گئے تو ناکامی
19:37اللہ کو بھولا دی تو ناکامی
19:39اللہ کے دین کے تقاطف فراموش تو ناکامی
19:42لیکن مال کے ساتھ رہو
19:43اور اللہ کو یاد رکھو
19:44مال کے ساتھ رہو
19:45اور اللہ کے حقوق ادا کرو
19:46مال کے ساتھ رہو
19:48بندوں کی حقوق ادا کرو
19:49مال کے ساتھ رہو
19:50دین کے فرائز ادا کرو
19:51تو یہ عجر و ثواب کا باعث ہے
19:53جس قرآن میں مال کی محبت کی مذہمت ہے
19:56اسی قرآن حقیم مال کے راہ خدا میں خرج کرنے کے عجروں
20:00سواب کا ذکر ہے
20:01بہت عظیم آیت ہے قرآن کریم کی
20:03سورة البقرہ میں
20:04آیت نمبر 269 میں
20:07ایک دانہ اللہ کی راہ میں دیتے ہو
20:09تو سات بالیاں اگائیں
20:11اور ہر ہر بال میں سو سو دانے ہو
20:14یہ ریٹ اللہ آفر کر رہا ہے
20:15کتنا ہو گیا
20:16سات سو گناہ
20:18سیون ہنڈریٹ ٹائمز
20:20ساری دنیا کے فینانشن انسٹیوشنز میں مل کر
20:23ویسے بیڑا غرق دنیا کی ایکانومی کا
20:25اس وقت کوئی ریٹ آفر نہیں کر سکتا
20:27نہ کبھی کیا نہ کبھی کرے گا
20:29جو رب کائنات نے آفر کیا ہے
20:31اور اللہ جس کو چاہے گا
20:35اور بڑھا چڑھا کر عطا کرے گا
20:38یہ ایک دانے پر سات سو گناہ
20:40اور اس کو مزید بڑھا دینے کا وعدہ
20:42اللہ کی طرف سے
20:43اللہ کے رسول فرماتے ہیں علیہ السلام
20:45ہر دن اللہ کی طرف سے دو فرشتوں کا نزول ہوتا ہے
20:48ابو خاری شریف کی روایت
20:49ایک کہتا ہے جو اللہ جو تیری رہاں میں دے رہےئے اسے اور دے
20:53جو تیری رہاں میں دے رہے ہیں اسے اور دے
20:56اور دوسرا کہا کہتا ہے اللہ
20:57جو روک رہے ہیں تو اس کا روک دے
21:00جو روک رہے ہیں تو اس کا روک دے
21:01اللہ گرہ رسول نے فرماتا علیہ السلام
21:03کہ کھجور کا ایک دانہ
21:06ہر ایک کے لئے option available ہے
21:09کھجور کا ایک دانہ دے کر
21:10بھی اپنے آپ کو تم جہنم کی آگ سے بچاؤ سکتے ہو
21:13کھجور کا ایک دانہ بھی
21:15اللہ کی راہ میں دیکھ کر
21:16اپنے آنکھ کو تم جہنم کی آنکھ سے
21:18بچانے کی کوشش کر سکتے ہو
21:19تو کر ڈالو
21:20اور وہ ایک دانہ بھی
21:21اللہ کی راہ میں دے دو
21:23یہ اللہ کے رسول علیہ السلام
21:24نے برکتوں کو بیان فرمایا
21:26ایک نقطہ اور واضح ہو جائے
21:28بہت مشہور ایک حصہ ہے
21:29ایک حدیث مبارک کا
21:31جو اکثر لوگوں کو یاد بھی ہے
21:33اور اس وقت کے
21:34اسٹیٹ بینک و پاکستان کے
21:36نوٹ میں بھی لکھا ہوا ہے
21:37پہلے وہ بابا قوم کی
21:39تصویر کے ساتھ
21:40فرنٹ پر لکھا ہوتا تھا
21:41اور اسٹیٹ بینک و پاکستان
21:43کے پبلشت نوٹ کا
21:45سائز بھی بڑا ہوتا تھا
21:47اور یہ عبارت صحیح
21:48لکھی ہوتی تھی
21:49یعنی سیدھی لکھی ہوتی تھی
21:51کہ حصول رسک حلال عین
21:53عبادت ہے
21:54بعد میں شاید ویلیو کم ہو گئی
21:56اور اسٹیٹ بینک و پاکستان
21:57کا پبلشت نوٹ
21:58اس کا سائز بھی چھوٹا ہو گیا
22:00اور لگتا ہے کہ
22:01یا تو حلال کی
22:02اہمیت کم ہو گئی
22:03تو یہ عبارت بھی
22:04نوٹ کے بیک سائٹ پر چلی گئی
22:06اور بیک سائٹ میں بھی
22:07وہ سرکر میں چلی گئی
22:08یا تو بندہ گھومے گا
22:10تو پڑھ سکے گا
22:10یا نوٹ گھومائیں گے
22:11تو پڑھ سکیں گے
22:12حصول رسک حلال عین عبادت ہے
22:15بات بلکل ٹھیک ہے
22:16حدیث ہم سنائے دیتے ہیں
22:17کسب الحلال فریدت
22:19رسک حلال کمانا
22:20فرد ہے
22:21بھائی آگے بھی
22:22کچھ لکھا ہے حدیث میں
22:23بعد الفرائض
22:25دیگر فرائض کے بعد
22:29ساتھ بھی نہیں
22:30تو بہت سے لوگ کہتے ہیں
22:33بھائی حلال کمانا رہے ہیں
22:34بس اور کتنے دین کے تقادے ہیں
22:35حلال کمانا رہے ہیں
22:37سلسلہ گھنٹے محنت کر رہے ہیں
22:38جان جھوکوں میں
22:39ڈال دل کمانا رہے ہیں
22:40بلکل کمائی حلال کی مشقت ہے
22:42کوئی شک نہیں
22:43اور ہاتھ سے حلال کمانے والوں کے
22:46ہاتھوں کو
22:47اللہ کے رسول نے چومائے
22:49صلی اللہ علیہ وسلم
22:50یہ رسک حلال کی عظمت
22:52کو رسول اللہ نے بیان فرمایا
22:53صلی اللہ علیہ وسلم
22:54مگر ایک ہی فرض تھوڑی ہے
22:56دین نے ہم پر عائد کیا ہے
22:57کہ جناب اس میں اتنے لگ گئے ہیں
22:59نہ گھر والوں کی فکر ہے
23:01نہ اپنے حقوق کی فکر ہے
23:02نہ اللہ کی فکر ہے
23:03نہ اس کے دین کی فکر ہے
23:04نہ دین کے تقادوں کی فکر ہے
23:06یہ بات درست نہیں ہے
23:07رسک حلال کا معنی ایک فرد ہے
23:12دیگر فرائض کے بعد
23:16کیا مطلب
23:18اس فرض
23:19یعنی کمانے کے معاملے میں
23:21تو کچھ کمی ہو سکتی ہے
23:22دیگر فرائض میں
23:25کمپرمائز یہ کمی نہیں ہو سکتی
23:27بھائی
23:27اور آج کونسیپٹ یہ ہے
23:30کہ کیپ دا چینچ
23:31کبھی کبھی
23:32ریسٹورنٹس وغیرہ پر
23:34بندہ کھانے کو جاتا ہے
23:35تو دیتا ہے جناب ہدار روپے
23:37بل بنا نو سو اسی
23:38ہم کہہ دے بھئی بیس روپے
23:39تو رکھ لے
23:39اور بل بنا ہدار
23:41تو پھر کیا کرتے ہیں
23:43واپس آ جاتے ہیں
23:44تو جو بچا وہ دیا
23:45اللہ کے دین کو
23:46بچا کچھ ہے
23:47دینا ہے ہم نے
23:48اللہ کے دین کے لیے
23:52جو محنت کے تقادے
23:53جو برسوں سے
23:54ہم یہاں بیان کر رہے ہیں
23:54اور سنتے آئیں
23:55الحمدللہ
23:56اللہ کے دین کے لیے
23:58بچا کچھ ہے ہم نے دینا ہے
23:59بیسٹ آف دا بیسٹ
24:01ہم نے دینا ہے
24:01اللہ ہمیں اس کی توفیق
24:02عطا فرمائے
24:03یہ کلیارٹی رہے
24:04بھائی اس کے حلال کمارے
24:05ایک فرد ہے یہ
24:06اور دیگر فرائز کے بات ہے
24:09فرائز اور بھی ہے
24:10عبادات میں بھی
24:11معاملات میں بھی
24:12حلال و حرام میں بھی
24:14وراست کے علم کو
24:15تو علم الفرائز کہا جاتا ہے
24:16اور امت محمدی ہیں
24:18صلی اللہ علیہ وسلم
24:19تو اللہ کے دین کی
24:20دعوت کا فرض بھی
24:21تم پر آئید ہوتا ہے
24:22کہ نہیں
24:22محمد مصطفیٰ علیہ السلام
24:24کے امت ہی ہیں
24:25تو ان کے مشن کے حوالے سے
24:26اپنی جان اور مال
24:28کو اللہ کی رحمے
24:29لگانے کا فرض
24:30ہم پر آئید ہوتا ہے
24:31اس کو بائی پاس کر کے
24:34رسک حلال کمانا
24:35یہ تو کوئی صحیح بات نہیں ہے
24:36توجہ کی ضرورت ہے
24:38آٹھمی بات
24:39بلکہ ساتھمی بات
24:40اب اولاد کا تذکرہ ہو جائے
24:42جیسے مال کے بارے میں
24:44ذکر ہوا وہ ایک ضرورت ہے
24:45دنیا کے معاملات
24:47اسباب کے تحت چلتے ہیں
24:48اس کے تحت مال ضرورت ہے
24:50ذکر آ گیا
24:50اولاد کی بھی ضرورت ہے
24:52یہ جو آج ٹرینڈ آ گیا
24:53کہ نکاح نہیں کرنا
24:54غیر فطری طرزی عمل ہے
24:56غیر اسلامی طرز عمل ہے
24:58مغربی معاشروں میں
25:00مسلمان گھرانے پریشانے کے جنا
25:02بچے اور بچے ہیں
25:02شادی کرنے کو تیار دیں
25:04پھر کیا کر رہے ہیں وہ
25:04سب کو پتا ہے پھر کیا ہو رہا ہے
25:07غیر فطری بات
25:08اسی طرح باس کہتے ہیں
25:10اولاد کی کوئی ضرورتی نہیں
25:11انہا للہ و انہا لہے راجعون
25:13جاؤ پھر دیکھو
25:14جیپین والوں کا حل کیا ہے
25:15بوڑے مر رہے ہیں
25:16جوان ہے نہیں
25:17اور کراچی نیورسٹی کو انہوں نے کہا
25:19کہ عربیک ڈپارٹمنٹ بناو
25:20جیپین والوں نے
25:21اور کہا کہ ہم فنڈنگ دیں گے
25:23تمہارے بچے جیپنی سی
25:24کہ ہم ان کو اکوموڈیٹ کریں گے جیپین میں
25:25اسی کے جوان ہمارے پاس ہے نہیں
25:27تو قرآن تو کہتا ہے
25:28جو اللہ نے تمہیں تیہ کر
25:32تمہارے لئے تیہ فرما دیا
25:33اس کو تلاش کرو
25:34اولاد کا حصول بھی
25:36نکاح کے مقاصد میں سے
25:38ایک بڑا اہم مقصد ہے
25:39تب ہی تو گھرگر حسی کے معاملات
25:41آگے چلیں گے نا
25:42یورپ تو پریشان ہو رہے
25:43برطانیہ کے اندر جو ہے
25:45ان کا جو گروت ریٹ ہے
25:46پاپولیشن کا وہ
25:47ٹو پرسنٹ پر آگیا
25:48اور نیچے آگیا
25:49اور میجر پورشن جو ہے
25:50وہ وہاں کے لوکل خواتین
25:52ان کے ذریعے بچے پیدا نہیں ہو رہے
25:54جو امیگرینٹس ہیں
25:55ان کے ذریعے سے آبادی بڑھ رہی ہیں
25:56انیچرل ہے
25:57فرانس والوں کو
25:58ورلڈ وارڈ ٹو کے بعد
25:59مصیبت پڑ گئی
26:00کہ ان کے بعد بچے ہی نہیں تھے
26:01پھر حکومت نے کہا
26:03کہ بچے پیدا کرو
26:04اسٹیٹ تمہیں سپورٹ کرے گی
26:05یہ ہے انیچرل سارے معاملات
26:07تو اولاد کا حصول ضروری ہے
26:09اولاد کا ہونا ضروری ہے
26:11تب ہی نسل انسانی کا قافل آگے بڑے گا
26:13گھرگر ہسی کے معاملات آگے چلیں گے
26:16البتہ
26:17ایک ذرا حساس نکتہ بھی ذہن میں رکھیں
26:20اولاد کا حصول مقصود ہے
26:22دینے والی ذات اللہ کی ہے
26:24اور یہ ذرا ایک sensitive issue بھی ہے
26:26قرآن کریم سورہ شورہ
26:28آیت نمبر 49
26:29سورہ شورہ آیت نمبر 49
26:32اس کا حاصل کیا ہے
26:33اللہ جس کو چاہے بیٹیاں دے
26:35پہلے بیٹیوں کا ذکر ہے
26:37تفصیل کا موقع نہیں
26:38جس کو چاہے بیٹیاں دے
26:39جس کو چاہے بیٹے دے
26:41جس کو چاہے دونوں دے
26:43جس کو چاہے کچھ بھی نہ دے
26:44اللہ علیم بھی
26:45اللہ قدیر بھی ہے
26:46یہ شروع اور آخر میں الفاظ ہیں
26:48اللہ پوری قدرت بھی رکھتا ہے
26:54اولاد مقصود ہے
26:55یعنی اس کا حصول مطلوب ہے
26:57گھرگر ہسی کے معاملات
26:58اور نصر انسانی کا سسلا کے بڑھانے کے لیے
27:01ضروری ہے
27:02لیکن بہرحال
27:02اولاد ہے فتنہ
27:04اب اولاد فتنہ
27:05وہ یہ بات ہے
27:06فتنے میں کامیاب بھی ہو سکتے
27:07فتنے میں ناکام بھی ہو سکتے
27:09آزمائش میں کامیاب بھی ہو سکتے
27:10اور آزمائش میں ناکام بھی ہو سکتے
27:13رسول اللہ علیہ السلام کی
27:14بڑی عجیب حدیث
27:15خوبصورت حجیث پیش ہوئی
27:16اللہ کے رسول نے یہ بھی فرمایا
27:18کہ یہ اولاد
27:18یہ بخل کا باعث بن جاتی
27:20کنجوسی
27:21یہ بزلی کا باعث بن جاتی ہے
27:23آدمی کمزور پڑ جاتا ہے
27:24اور یہ جنت کے پھول بھی ہیں
27:26رسول اللہ نے فرمایا
27:27علیہ السلام
27:28اب تم دیکھو
27:29یعنی اب تشریح ہے
27:30تم دیکھو تم کر کیا رہے
27:31اولاد کے ساتھ
27:32ایسا تو نہیں
27:33ان کی جائز ناجائز
27:34ہر ضرورت پورا کرنے میں
27:36حلال حرام کی تمیز ختم
27:37تو پھر مصیبت پڑ جائے گی
27:39ناکامی ہو جائیں گے
27:41آسمائش میں ناکام ہو جائیں گے
27:43تو اس بات کی فکر کرنا
27:45اچھا
27:45اولاد نہیں عطا ہوئی
27:47تو کسی آسمائش میں مقتلع ہو کر
27:49ناکام نہ ہو جانا
27:50شرکیاں روئی اختیار کرنا
27:52شریعت کے خلاف کو روئی اختیار کرنا
27:54اولاد کے حصول کے لیے
27:55ناکام ہو جاؤ گے تم آسمائش میں
27:57اولاد عطا ہو گئی
27:59تو اب آسان بات نہیں ہے بھائی
28:00اولاد کی پرورش کے لیے
28:02حلال ذریعے سے ہی
28:03ان کی پرورش کرنا
28:03یہ اپنی جگہ
28:04ایک بڑا کٹھن معاملہ
28:05پھر ان کی تربیت بھی تو ہے
28:07ان کو اللہ کا بندہ بھی تو بنانا ہے
28:09محمد و رسول اللہ علیہ السلام کا
28:11امتی نمائندہ بھی تو بنانا ہے
28:12اللہ کے دین کی خاطر بھی تو لگانا ہے
28:15اور ان کو جہنم سے بھی تو
28:16بچانے کی فکر کرنی ہے
28:17کوشش کرنی
28:18قو انفسکم
28:19وا اہلیکم نارا
28:21سورہ
28:21تحریم کے آیت مبر چھے
28:23اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو
28:25جہنم کی آگ سے بچاؤ
28:26تو یہ سارا معاملہ
28:28اولاد نہیں ملنی
28:28تو غیر اسلامی رویہ
28:30حصول کے اختیار نہیں کرنا
28:31پھر ان کی پرورش ہے
28:32ان کی تربیت ہے
28:33ان کو اللہ کا بندہ بنانا
28:34ان کو نبی علیہ السلام کا
28:35نمائندہ بنانا
28:37دین کے لیے پریزنٹ کرنا
28:38دین کے لیے لگانا
28:39ان کو جہنم سے بچانا
28:40یہ اہم ترین بات ہے
28:42اور نوٹ کر لیں
28:42پورے قرآن کریم میں
28:44کہیں یہ نہیں لکھاوا
28:53جائے تو ایسی لگاؤ
28:54کہیں نہیں لکھاوا
28:55اس سے کس کی ضرورت ہی نہیں
28:57چڑیا بھی گھوصلہ بناتی
28:59بچے کو پال لیتی ہے
29:00اتنی سے بات کیلئے
29:01اللہ کے کلام میں
29:02کہنے کی ضرورت ہے
29:03بات سمجھ جارہی
29:04لیکن جو کام لوگ
29:07اکثر فراموش کرتے ہیں
29:08قرآن وہ کہہ رہا ہے
29:09اپنے آپ کو
29:10اور اپنے گھر والوں کو
29:11جہنم کی آگز سے بچاؤ
29:13وہ دعائیں سکھاتے
29:14اللہ ربنا حبلنا من ازواجنا
29:16اللہ یہ توجود لاتا ہے
29:20ہمارے منتخبنے صاحب میں
29:41بھی آیت پیش کی جاتی ہے
29:42بیان کی جاتی ہے
29:43سورة توبہ کی آیت
29:44نمبر چوبیس
29:45کہہ دیجئے انسان نبی علیہ السلام
29:46فرما دیجئے
29:47کہ اگر تمہیں تمہارے باپ
29:49اور تمہارے بیٹے
29:50اور تمہارے رشدار
29:52تمہاری بیویاں
29:52اور تمہارے بیٹے
29:53تمہارے رشدار
29:54اور تمہارے بھائی
29:55اور تمہارے مال
29:56اور تم نے بڑی مہنس سے کمائے
29:57اور وہ تجارت
29:58اس لئے نفصان کا
29:59تمہیں اندیشہ رہتا ہے
30:00اور وہ مکانہ
30:01اور محلات
30:01تمہیں بڑے محبوب ہیں
30:02رشتوں کی محبت
30:04مال و اسباب کی محبت
30:05احبہ الیک من اللہ
30:06و رسولی و جہاد
30:07ان فید سبیلی
30:08اگر یہ
30:09آٹھ
30:10محبتیں
30:11یا کوئی ایک محبت
30:12اللہ اور اللہ کے رسول
30:13اور اللہ کے رام
30:14جہاد کی محبت سے
30:15تمہیں زیادہ محبوب ہیں
30:16تو جاؤ پھر انتظار کرو
30:18اللہ کی طرف سے فیصلے گا
30:19اور اللہ
30:20عذاب کا فیصلہ آ جائے
30:21اور اللہ فاسقین کو
30:22ہدایت نہیں دیتا
30:23بی کلیر
30:24بی کلیر
30:26بی کلیر
30:26اماؤنٹ
30:34اللہ کے دین سے دوری ہو جائے
30:35اللہ کے دین کے
30:36تقادوں کو فراموش کر دیں
30:37مسئیبت پڑ جائیں گی
30:38لوگ کہتے ہیں
30:39میرے مرنے کے بعد
30:40میرے بچوں کا کیا ہوگا
30:41ہاں بھائی
30:43یہ سوچو
30:43میرے مرنے کے بعد
30:44میرا کیا ہوگا
30:45میرے بارے میں
30:47جواب دینا ہے
30:47بچوں کے بارے میں
30:48میں نے جواب دینا ہے
30:49اور میرے بچوں کے
30:50مرنے کے بعد
30:51ان کا کیا ہوگا
30:52کل میں جنت میں
30:54ہوں گا یا نہیں
30:54میری بیوی
30:56میرے ساتھ ہوگی کہ نہیں
30:57Myrhe ma-baab myrhe sath honge ke nai
30:59Myrhe oulad myrhe sath hongi ke nai
31:01Yajh humari tension hai
31:04Yajh humari frustration hai
31:06Yajh humari goals mein kai hai
31:08Yajh humari tرجihaat mein kai hai
31:10Yajh humari priorities mein kai hai
31:13Myrhe bacho ka kya hooga
31:15Myrhe marnay ke baad
31:16Myrha kya hooga bhai
31:17Yajh zada important hai
31:19And myrhe bacho ke marnay ke baad
31:21Yajh zada important hai
31:24Haan
31:25Jahaan yeh sab kuch hai
31:26اللہ کے رسول مکرم علیہ السلام نے فرمایا
31:29Nek aulad kya hai
31:31صدقہ jariya
31:33بھئی کھلاو پلاؤ
31:33اس کی جو حاجاتیں پوری کرو
31:35حلال پر
31:35اس کا ثواب ملے گا
31:36سبحان اللہ
31:37وہ لقمہ جو تم ma-baap کو کھلا
31:39وہ لقمہ جو تم اپنی بیوی کو کھلا
31:40وہ لقمہ جو تم اپنی aulad کو کھلاو
31:42حضور فرماتے
31:43صدقہ ہے
31:43ثواب کا کام ہے
31:44یہ جامع ترمیزی کی روایت
31:46کرو کوئی ایشو نہیں
31:47مگر
31:47ان کو بناؤ صدقہ jariya
31:49مرنے کے بعد بھی
31:50تمہارے لئے ثواب کا باعث بنیں گے
31:52یہ مسلم شریف کی روایت میں
31:53صدقہ jariya کا عمل
31:54نفع والے علم کا معاملہ
31:56اور نیک aulad
31:57یہ انسان کے لئے کیا بنتی ہے
31:59صدقہ jariya بنتی ہے
32:00مرنے کے بعد بھی ثواب کا باعث
32:02اور اللہ کے پیغمبر علیہ السلام نے فرمایا
32:04مصرد احمد کی روایت
32:05ایشش کا درجہ جنت میں بلند ہوتا ہے
32:08اور
32:09اسے بتایا جاتا ہے
32:11کہ تیری اولاد نے
32:12تیرے نے استغفار کیا
32:14اس لئے تیرے درجے کو بلند کیا گیا ہے
32:17اللہ ہمیں ہمارے ماباپ کے لئے
32:19اللہ صدقہ jariya بنائے
32:21اور اللہ ہماری اولاد کو ہمارے لئے
32:23صدقہ jariya بنا دے
32:25آیت میں فرمایا گیا
32:26وَعَلَمُوا أَنَّمَا أَمْوَالُكُمْ وَأَوْلَادُكُمْ فِتْنَةُ
32:29وَجَانْ لُوكِ بے شک
32:30تمہارے مال اور تمہاری اولاد
32:31فتنہ آزمائش کا ذریع ہے
32:33وَأَنَّ اللَّهَ عِنْدَهُ عَجْرٌ عَظِيمٌ
32:37وَبِشَكَ اللَّهَ کے پاس
32:39عجر عظیم تیار ہے
32:40تمہاری سازمائش میں کامیاب ہو جاؤ
32:42ہمیشہ ہمیشہ ہی جنت ہے
32:43اور جنتی گھرانوں کا ذکر بھی
32:45قرآن پاک کرتا ہے
32:46سورة تور کی آیت اکیس میں
32:47ایمان پر رہو
32:48تمہارے بچے بھی ایمان پر رہیں
32:50ایمان پر تم عمل کرو
32:52اس کے تقادبہ
32:52تمہاری اولاد ایمان پر عمل کریں
32:54اللہ جنت میں درجات کو
32:56بلند کرتے کرتے
32:57پوری فیملی کو جمع کر دے گا
32:59یہ سورة تور کی آیت اکیس میں آتا ہے
33:01اللہ ایسے ہی گھرانے
33:02اور ایسی محنت کی
33:03مجھے اور آپ کو
33:04ہم سب کو توفیر عطا فرمائے
33:05دو تین مختصر باتیں
33:07پاکستان میں تو
33:09ہر دن کچھ نہ کچھ چلتا رہتا ہے
33:10اب پھر جا گئے ہیں
33:12ستائیسی آئینی ترمیم کا معاملہ
33:15ساری توپوں کا
33:16رخ میڈیا کا اس طرف ہے
33:17تو بہرحال
33:18ہم جب ممبر پر بیٹھیں گے
33:20تو ہم اس حدیث کو سامنے رکھیں
33:22الدین و النصیحہ
33:23دین کیا ہے
33:24نصر خیرخواہی کا نام ہے
33:25تو حکمراء ہوں
33:26مقدر طبقات ہوں
33:27کرتا دھرتا ہوں
33:28ان کے ساتھ بھی
33:29خیرخواہی کا تقاد ہے
33:30کہ اچھے مشورے انہیں دیے جائیں
33:32چنانچہ
33:33ستائیسی آئینی ترمیم کے لیے
33:35جوڑ توڑ
33:36اسشاگ یہ بڑھ کر
33:38جبر
33:39سب کو چل لائے
33:39ہم سب کو پتا ہے
33:41کچھ اس میں
33:41میں آپ کی معلومات میں
33:42اضافہ نہیں کروں گا
33:43ہمارا کہنا یہ ہے
33:44کہ بھائی
33:45پہلی بات ہے
33:46کہ ملک ہے
33:46اسلامی جمہوریہ پاکستان
33:48تو اب تک کی ترامیم میں
33:51کوئی ترامیم ایسی بھی ہے
33:53کہ اس ملک کو
33:53اسلامی رخ پر
33:54ڈھالنے کی بات کی گئی ہو
33:56اور اگر نہیں
33:57تو پھر پاکستان
33:58کی بنیاد پر ہی
34:00ہم نہیں آرہے
34:01تو پاکستان کا
34:02استقام کیسے ہوگا
34:03اصل اصول تو
34:04ہمارے نزی یہ ہے
34:06کہ بھائی
34:06ہم نے خوبصورت باتیں
34:07لکھی ہوئی ہیں
34:08پریامبل میں لکھی ہوئی ہیں
34:09کہ حاکمیت
34:10اس ملک میں
34:10اللہ کی ہے
34:11قرآن و سنت سے
34:12متصادی
34:12ان کوئی قانون
34:13نہیں بنے گا
34:14تو ہم پہلے بھی
34:15کہتے رہے ہیں
34:15ہمارے استار
34:16ڈاکٹر اسراد صاحب
34:16بھی فرماتے رہے ہیں
34:17رحمت اللہ علیہ
34:18اس کو بالہ دستی
34:20حاصل ہونی چاہیے
34:20یہ پورے آئین پر
34:22یہ سے خوبصورت
34:23عبارت کے طور پر
34:24نہ ہو
34:25کوئی ترمیم
34:25لانی ہے
34:26سب مسلمان ہیں
34:27ساری سیاسی جماعتوں
34:28والے بھی مسلمان ہیں
34:29اور بھارے جو
34:30اوپر مقتدر ہیں
34:31وہ بھی مسلمان ہیں
34:32اللہ کے بندوں
34:33کل اللہ کو
34:34جواب دینا ہم نے
34:35اختیار تھا نا
34:36تمہارے پاس تھا
34:37رحمیم لانے کا
34:37تو اللہ پوچھے گا
34:38کہ تم میرے دین
34:39کو غالب کرنے
34:40کے لئے ترمیم
34:41لائے کوئی نہیں لائے
34:42یہ دل سے
34:43ہم کہہ رہے ہیں
34:43تو بھائی بالا دستی ہو
34:45اس بات کی
34:46کہ حاکمیت اللہ کی
34:47اور کتاب
34:48و سننہ سے متصاد
34:49ان کو قانون نہ بنے
34:49اور بقیہ اگر
34:51کوئی غیر اسلامی
34:52دفعات اتھ
34:52ان کو آئین سے
34:53نکال آ جائے
34:54اس کے بعد
34:55بہت ساری باتیں ہیں
34:56ان میں چند
34:57ہماری تجاویزیں
34:58تفسیرات بات میں
34:59آتی رہیں گی
34:59اور ہم سیکھ ہورڈرز
35:00کو بھی لکھ کر
35:01درخواست ہی کر سکتے ہیں
35:03اتنا تو ہمارے بس میں ہیں
35:04انشاءاللہ و تعالی
35:05تو اس کی ہم
35:06کوشش کریں گے
35:07ایک اہم بات کیا ہے
35:08سوبوں کی بات
35:10کچھ عرصے پہلے
35:10اٹھی تھی
35:11اس کا میکنیزم
35:12ہے بقاعدہ پورا
35:13لیکن کسی دھونس
35:14جبر کی بنیاد پر
35:15ایسے فیصلے
35:15یا ترامیم نہیں
35:17ہونی چاہیے
35:17مشاورت سے ہونا چاہیے
35:18آئین میں ایک راستہ ہے
35:20ہم بھی تصنیم کرتے ہیں
35:21کہ انتظامی اعتبار سے
35:23ملک کو چلانے کے لیے
35:24یونٹس اگر انتظامی
35:26چھوٹے ہوں گے
35:26تو ان کو سنبھالنا
35:27چلانا آسان ہوگا
35:28لیکن کسی لسانی ہے
35:30تو کسی اور بنیاد پر
35:31یہ کام نہ ہو
35:31مشاورت کے ساتھ ہو
35:33پھر سینٹ میں
35:33قومی اسیمبلی میں
35:34متعلقہ سوبوں میں
35:35وہ دو تہائی کے
35:37اکثریت کا معاملہ
35:38اور اس سے پہلے
35:38ایک بڑا دلچسپ نکتہ ہے
35:39شاہ صاف شفاف
35:41الیکشن
35:42حقیقتاً عوامی
35:44نمائندے ہوں
35:44اسیمبلی میں
35:45سینٹ میں
35:45اور سوبوں میں
35:46اور پھر دو تہائی
35:47اکثریت کے بعد
35:48مشوروں سے
35:49ان انتظامی
35:50یونٹ کا فیصلہ کیا جائیں
35:51نہ کہ اجلت کا معاملہ
35:53کوئی جلبازی کا معاملہ
35:55کوئی دھمکیوں کی
35:56بنیاد پر
35:56یا کوئی
35:57جبر کی بنیاد پر ہو
35:58اسی طریقے پر
35:59ہم یہ ارز کرنا چاہتے ہیں
36:01ہمارے ملک میں
36:02وفاقی شریع عدالت ہے
36:03لیکن بچاری خاصی
36:04جو ہے وہ کمزور
36:05اسی ہے
36:05ان کے ججز کی
36:06ججز کی حیثیت
36:07اور ہائر کورٹس کی
36:08ججز ہیں
36:09ان کی حیثیت
36:10زمین آسمان کا
36:11فرق ہو جاتا ہے
36:12وہاں جئیت
36:12علماء ہونے چاہیے
36:14اور ان کو
36:14اختیارات ملنے چاہیے
36:16اور جو مقام
36:17ہم دیتے ہیں
36:17ہائی کورٹ میں
36:18اور اوپر سپریم کورٹ
36:20ہائی کورٹ کے اندر
36:21ججز کو
36:21کم و بیش
36:22وہی مقام
36:23ان ججز کا بھی
36:23ہونا چاہے
36:24اور وفاقی شریع عدالت
36:26کے جو فیصلے ہیں
36:27اس پر اسٹیک کا معاملہ
36:28ٹیکنیکلی
36:29بس پرچی
36:29ڈالنے تو کام ہو جاتا ہے
36:31ہم کہتے باقاعدہ
36:31پوری سماک کے بعد
36:33اگر کوئی سٹیک کا
36:34معاملہ ہو
36:34ہونا چاہیے
36:35لیکن اس میں بھی
36:36عدل کے تقادوں
36:37کو سامنے رکھنا
36:38اگل عدل کا لفظ آ گیا
36:39تو ملک میں عدلیہ
36:41ہم سب کو پتا ہے
36:42ججز بیچارے بھی
36:43کھڑے ہیں
36:43کہ ہم انصاف ملے
36:44اور کبھی ججز یہ کہتے
36:45کہ ہم انتظار میں
36:46کہ فیصلہ اوپر سے آئے
36:48تو یہ عدل ہے
36:48تو خدا کے بندو
36:50اس عدلیہ کو
36:51آزاد رکھا جائے
36:52بلکل ایک عزاد
36:53عدلیہ ہی
36:54کہ ججز کا کوئی
36:55ادارہ ہو
36:55جو عدلیہ کے
36:57ججز کی تقرر
36:57کا فیصلہ کرے
36:58نہ کہیں کہ
36:59مقدد طبقات کریں
37:00پارلیمنٹ کریں
37:01نہیں
37:01یہ بلکل
37:02سیپرڈ ایک ادارہ
37:03ہونا چاہیے
37:03انڈیپینڈنٹ
37:04اور میرٹ کی بنیاد پر
37:06ججز کا وہاں پر
37:07تقرر ہونا چاہیے
37:07ورنہ تو پھر
37:18خود ایڈوکیشن کے
37:19کچھ کاموں کے حوالے سے
37:20منسلک ہوں
37:20کہ تیرہ قسم کے
37:22ہمارے ہاں
37:22تعلیمی نظام چل رہے
37:23اس میں بھی ہم کہتے ہیں
37:25اس میں پہلی بات
37:25اسلام کو ترجیح دو
37:27تعلیم ہم سمجھتے ہیں
37:28میٹرگ یا انٹر لیبل تک
37:29ایک ہی نظم ہونا چاہیے
37:31جس میں عصری علوم بھی ہوں
37:33اور دینی تعلیم بھی
37:34اس کے اندر ہونی چاہیے
37:35اور اس کے بعد
37:36تو اسپیشلائیڈیشن کی طرف
37:37جانا چاہے
37:38تو اس کو ہم آگے دیکھیں
37:40اسی طرح جو بہت
37:41واضح طور پر بات آ رہی ہے
37:42کہ فلاں شخصیت کے لیے
37:44کچھ ترمیم ہو جائے
37:45فلاں اہدے کے لیے
37:46کوئی ترمیم ہو جائے
37:47تو ریاستیں
37:49افراد پر نہیں چلتی
37:50نظام پر چلتی
37:51نظام کو مضبوط کیا جائے
37:52نہ کہ شخصیات کے لیے
37:54اہدوں کے لیے
37:55پروٹیکشن کے لیے
37:56کوئی بات کی جائے
37:56وہ تو پھر عدل کے
37:58خلاف بات ہوگی
37:59اور سب سے اہم ترین بات
38:00خصورت ترامیم کر بھی دیں
38:02اور ہم نے کچھ
38:04ریکمینڈیشن دیئے
38:05پتہ نہیں کون مانتا ہے
38:06اللہ بہتر جانتا ہے
38:07لیکن ملک ہم نے
38:08اسلام کے نفاس کے لیے لیا تھا
38:10خصورت تو قرآن پاک بھی
38:12لکھا ہوا ہے
38:12خصورت تو رسول اللہ
38:15علیہ السلام کی
38:16احادیث بھی لکھی ہوئی ہیں
38:17مگہ یہ خوب ترین
38:19تب ہوگا جب اس پر
38:20عمل درامت ہو
38:21اور وہ اس کے لیے
38:21ہماری ہوئی گدارش کے ملک
38:23اسلام کے نام پڑھ دیا
38:24ہم نے بلوچستان والوں کو
38:26رازی کرنا ہے
38:26ہم نے کیپی والوں کو
38:27رازی کرنا ہے
38:28ہم نے سن والوں کو
38:28رازی کرنا ہے
38:29تو اللہ کو رازی کر کے
38:31ہی رازی ہو سکتے ہیں
38:32باقی
38:32سب اپنے مفادات کی باتیں
38:34کر رہے ہیں
38:34کراچی والے اپنی کر رہے ہیں
38:36فلان والے اپنی کر رہے ہیں
38:37پنجاب والے اپنی کر رہے ہیں
38:38مقدر والے اپنی کر رہے ہیں
38:40خدا کے بندوں
38:40کوئی مملکت کا سوچو اور
38:42اللہ کے دین کے لئے اس مملکت کو
38:44ہم نے بنایا تھا خدا کے لئے اس کی سوچا جائے
38:47بارالآخر میں ہم نے
38:48اللہ تعالیٰ کو جواب دینا ہے
38:50اللہ ہمارے مختدر طبقات کو
38:52صحیح فیصلے کرنے کی توفیق عطا فرمائے
38:54وآخر دعوانا للحمدللہ رب العالمين
Be the first to comment
Add your comment

Recommended