Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Good bless you

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Samuel
00:30Protect him because of the graphical
00:44. . . .
00:49. . . .
00:50. .
00:51. . .
00:56. .
00:58Samael Ney Israël کے پہلے بادشاہ ساؤل اور پھر دوسرے بادشاہ تاہود کو مسا کیا تھا
01:03جب Samael نبی نے وفات پائی تو انہیں رامہ میں انہی کے گھر میں دفن کیا گیا
01:08نئے احد نامہ میں عمال کی کتاب اور پھر عبرانیوں کے خط میں ہمیں Samael کے ایمان کا ذکر ملتا ہے
01:16Samael نبی خدا سے پیار کرنے والے اور دیانت دار شخص تھے
01:20زنگی بھر ان پر کوئی الزام نہ لگا پایا تھا
01:24آج میں آپ سے یہ کہنا چاہتا ہوں
01:26چاہے آپ کی دنیا میں کتنے ہی دشمن کیوں نہ ہوں
01:29آپ خود کو خدا کے حضور درست رکھیں
01:32جیسے وہ بچپن ہی سے خدا کے ساتھ چلنا شروع ہو گئے
01:36اور جو ان کی والدہ نے کہا انہوں نے اس کے مطابق زنگی بسر کی
01:40جو بچے جو نوجمان آج سن رہے ہیں
01:42میں ان سے کہنا چاہتا ہوں
01:44کہ جیسے خدا نے آپ کو بلایا ہے آپ ویسے زنگی بسر کریں
01:48جیسے خدا نے Samael کو بلایا
01:50اور بالکل انہوں نے اس کے مطابق زنگی بسر کی
01:53اور ساری زنگی وہ خدا کے ساتھ ساتھ چلتے رہے
01:56اسے طرح آپ بھی
01:57جس مقصد کے لئے خدا نے آپ کو بلایا ہے
01:59آپ اسی کو پورا کریں
02:01خدا اسی میں آپ کو سرفراز کرے گا
02:03اسی میں آپ کو شہرت بھی دے گا
02:05اور عزت بھی دے گا
02:06خدا من آپ کو برکت دے
Be the first to comment
Add your comment