Skip to playerSkip to main content
  • 4 months ago
Good bless you 🙏

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Zaboor پہلی کتاب اور اس کا 49-وا باب
00:03جب تو انسان کو بدی پر ملامت کر کے تنبیہ کرتا ہے
00:09تو اس کے حسن کو پتنگے کی طرح فنا کر دیتا ہے
00:13یقیناً ہر انسان بے سبات ہے
00:17اے خداوند میری دعا سن
00:20اور میری فریاد پر کان لگا
00:22میرے آنسوں کو دیکھ کر خاموش نہ رہ
00:25کیونکہ میں تیرے حضور پردیسی اور مسافر ہوں
00:29جیسے میرے سب باپ دادا تھے
Be the first to comment
Add your comment