00:00برچہ ہوت والوں کے لیے یہ ہفتہ روحانی سکون نہیں کامیابیوں اور مالی بہتری لے کر آیا ہے
00:05آپ کے سوچ اور دعائیں قبولیت کے قریب ہیں
00:07اسلام علیکم ویورس میں ہوا آپ کا اپنا سٹالجر محمد ستارباکر
00:11برچہ ہوت پائیسیس 23 اکتوبر تا 29 اکتوبر کا آپ کا یہ ہفتہ
00:16سب سے پہلے بات کریں گے آپ کی محبت اور تلقات کی
00:19اس ہفتے محبت کرنے والوں کے لیے اچھا وقت ہے تلقات میں خوشگوار لمحے ملیں گی
00:24شادی شدہ افراد کو کچھ خلافاتیں سبتی ہو سکتے مگر جلدی حل بھی ہوں گے
00:29نیا رشتہ یا رشتے کی بات آگے بڑھ سکتی ہے
00:32اب آپ کے ہاتھ کیلے کیلے جھوٹ نہیں بولتی یہ آپ کے راز کھول دیتی ہیں
00:36آپ کے ہاتھوں میں آپ کی پوری زندگی کا نقشہ چھپا ہے
00:40جو جاننا مشکل لگتا ہے وہ آپ کی ہتھیلے کیلے کیلے کیلے سابتا دیتی ہیں
00:45محبت شادی قسمت یا کیریئر سب کے جوابات آپ کے ہاتھ میں ہیں
00:50اگر آپ اپنی زندگی کے اگلے موڑ کو جاننا چاہتے ہیں
00:53تو اپنے ہاتھوں کی لکھیری پڑھوائیں اور آنے والی زندگی کے راز جانیں
00:58تو مجھ سے برائے راستر آپ تکریفیس لاجمی ہوگی کیونکہ ہر رہنمائی محنت اور وقت مانگتی ہے
01:04بسنس اور نوکری کی بات کریں تو کیریئر میں ترقی اور حصت بڑھنے کے امکانات مجود ہیں
01:09مالی فیدی کے لیے نئے دروازے کھلیں گے
01:12اب گریلو اور شادشدہ خواتین کی بات کریں تو گھر میں سکون اور خوشی کا محول رہے گا
01:16خواتین کو عزت و محبت ملے گی
01:18بچوں کی تعلیم اور کارکرتگی بہتر ہوگی
01:22چھوٹے موٹے مسائل آ سکتے ہیں جیسے سردرد یا میدہ
01:26اسفتے نیند پوری کریں ورنہ زینی دباؤ پڑھ سکتا ہے
01:29روحانی علاج یا ذکر سے آپ کو سکون ملے گا
01:33اب آپ کے سفر کی بات کریں تو کام اور کاربار کے سلسلے میں سفر ہوگا
01:36جو فائدہ مند رہے گا
01:38مذہبی اور روحانی سفر کے امکانات بھی موجود ہیں
01:41برچہ ہوتوالوں کے لیے یہاں کے لیے ترقیق
01:44مالی کشالی اور روحانی سکون کا سبر اور دعا سے ہر رکاوٹ آسان ہوگی
01:50تجھے عمومی پیشگوئی ہے جو ہر فرد پر اعلیدہ ہو سکتی ہے
Comments