Skip to playerSkip to main content

#Aries♈#23,October,29,October #Weekly #Horoscope2025#predictions #ZodiacInUrdu #myastroloy236 #muhammadsattarbakaar #pakistaniastrology

Category

🗞
News
Transcript
00:00برچ حمل والوں کے لیے یہ افتا تبنائی نئے فیصلے اور تلقات میں اہم موڑ لے کر آئے گا لیکن جذبات پر کابو رکھنا ضروری ہوگا
00:08اسلام علیکم ویوز میں ہوں آپ کا اپنا سٹولجر محمد ستارباکر برچ حمل ایریس 23 تا 29 اکتوبر کا آپ کا یہ افتا
00:21سب سے پہلے بات کریں گے آپ کی محبت اور تلقات کی
00:25اس افتے شادی شدہ افراد کے لیے شریک حیات کے ساتھ تلقات میں اتراؤ چڑاؤ آ سکتا ہے
00:30محبت کرنے والوں کے لیے خوشگوار وقت ہے لیکن اس افتے خود کو زد سے بچانا ہوگا
00:37زندگی ایک سفر ہے لیکن یہ سفر کیسا گزرے گا کامجابی سے یا مشکلات سے
00:42اس کا راز آپ کے ساتھ میں چھپا ہے
00:45یہ جاننے کے لیے آنے والے مہینے آپ کے لیے کیسی ہوں گے اور آپ کو کن فیصلوں میں محتاط رہنا ہے
00:51یہ اپنے بارے میں جاننے کے لیے آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں
00:55پھر اس کے بعد مکمل رہنمائی دے جائے گی
00:58اب آپ کے بزنس اور نوکری کی بات کریں تو ملاسمت پیش افراد کے لیے ترقی کے امکانات سفتے موجود ہیں
01:04کاروباری حضرات کو نئے مواقع بھی مل سکتے ہیں
01:07مالی معاملات میں بہتری ہے لیکن فضول خرچی سے خود کو اس سفتے بچانا ہوگا
01:11اب گریلو اور شادہ شدہ خواتین کی بات کریں تو خواتین کے لیے گریلو سے میدارییں سفتے اور سیادہ بڑھیں گے
01:18بچوں کی تعلیم اور گھر کے معاملات میں مصبت تبدیلی ممکن ہے
01:23اس سفتے بزرگوں کی صحت پر خاص تو جو دینے کی ضرورت پڑے گی
01:27اب آپ کے صحت کی بات کریں تو سیادہ مصروفیت کی وجہ سے تھکن اور سینی دباؤ آپ پر آ سکتا ہے
01:33لہذا خوراک اور نیند کا مکمل خیال رکھیں
01:36اب آپ کے سفر کی بات کریں تو قریبی سفر کے امکانات زیادہ ہیں
01:41اس سفتے غیر متوقع سفر سے آپ کے اخراجات بھی بڑھ سکتے ہیں
01:46تو یہ ہفتہ برش حمل والوں کے لیے کام اور تعلقات میں نئی مواقع اور سمیداریوں کا ہے
01:51حمل اور گرتباری سے سب انشاءاللہ آپ کے لیے بہتر ہوگا
01:55تو یہ عمومی پیشگوئی ہے جو ہر فرد پر اعلیدہ ہو سکتی ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended