Skip to playerSkip to main content
Title: Revit MEP Coordination Review: Identify and Manage Changes Like a Pro

Description:

Take your Revit MEP skills to the next level with this in-depth tutorial on Coordination Review! Learn how to identify and manage changes made to linked models, ensuring seamless collaboration and coordination with architects, structural engineers, and other stakeholders.

Topics covered:

- What is Coordination Review in Revit MEP?
- How to run a Coordination Review
- Identifying and reviewing changes
- Managing changes and updates
- Best practices for collaboration and coordination

Key Takeaways:

- Identify and manage changes like a pro with Coordination Review
- Improve collaboration and reduce errors
- Streamline your workflow and increase productivity

Keywords: Revit MEP, Coordination Review, Linked Models, Change Management, Collaboration, MEP Design, Revit Tutorial, CAD, BIM, Building Information Modeling

Hashtags: #RevitMEP #CoordinationReview #ChangeManagement #Collaboration #MEPDesign #RevitTutorial #CAD #BIM #BuildingInformationModeling #RevitTips #MEPDesigners #Architecture #Engineering

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:26مجھے امید ہے کہ آپ سب دوست خرید سے ہوں گے
00:28اور میری بہت شاری دعائیں آپ سب کے لیے
00:31اللہ تعالی خیر و حفیت رہے جہاں رہے آپ کچھ رہے ہیں
00:33اچھا آج کا لیکچر جو ہے
00:35آج کا ٹرٹوریل ہے بہت امپورٹنٹ ہے
00:37اس لحاظ سے امپورٹنٹ ہے
00:38کہ کارڈینیشن ریویو کیا ہوتا ہے
00:41سب سے پہلے ہم نے دیکھنا ہے
00:43کہ کارڈینیشن ریویو ریویٹ ایمی پک اندر کیا ہوتا ہے
00:45کس طرح سے سمار کیا جاتا ہے
00:48اور کیا اس کی افادیت ہے
00:50دیکھیں جب آپ ریویٹ آرچیٹیکچر کوئی بھی ریویٹ آرچیٹیکچر ہوتا ہے
00:56جب آپ لینک کرتے ہیں
00:57اپنا ریویٹ ایمی پی کے ساتھ
01:01تو جو ریویٹ آرچیٹیکچر انجینئر ہوتا ہے
01:05وہ اپنے موڈل کو کسی بقت بھی چینج کر سکتا ہے
01:08کسی بقت بھی موڈیفائی کر سکتا ہے
01:10اگر فرس کریچ نے موڈیفائی کر گیا
01:12تو آپ کو چینجز کا کیسے پتہ رہے گا
01:13چینجز کیسے ریفلیکٹ ہوں گے
01:15اور پھر چینجز جب دفلیکٹ ہوئے
01:17کیا آٹومیٹیکی کوئی ایسا طریقہ کار ہے
01:20ریویٹ کے اندر کے ہمیں یہ بتا دے
01:22کہ پرانہ موڈل کیا تھا
01:24اور نیا موڈل کیا ہے
01:26اور اس کے اندر کہاں کہاں جو ہے چینجز ہیں
01:29تو اس کا جواب ہے yes
01:30اس طرح کی صورتی ہے
01:32جہاں پر ریویٹ جو ہے
01:34وہ آپ کو بتا دیتا ہے
01:35کہ پرانہ موڈل کیا تھا
01:38اور نئے موڈل کیا ہے
01:40اور اس کے اندر جو چینجزی جائے
01:41وقت کہاں کہاں آئے ہیں ٹھیک ہے تو سب سے پہلے ہم اس کو سمجھنے کی ضرورت ہے
01:46ہمیں کوارڈنیشن ریوی ہوتا کہا ہے ان ریویٹ ایمی پی کوارڈنیشن ریویو
01:49is a feature that allows you to analyze and review changes made to link model
01:54جتنے بھی آپ کے جو link model ہوتی ہیں ضروری نہیں کہ آپ سٹیکچر موڈل
01:58آپ کا link ہوتا ہے اسٹیکچر موڈل بھی link ہو سکتا ہے ٹیک ہے کوئی اور
02:02موڈل بھی آپ کے link ہو سکتے ہیں اگر ان کسی موڈل کے اندر چینجز آئے
02:06گا تو پھر آپ کے پاس جو صورتیال ہوگی وہ آپ کو ریویٹ بتا سکتا ہے
02:10کہاں کہاں چینجز آئے link model such as architecture structure or other
02:14mvp model it helps you identify and manage changes that may impact your mvp design
02:20یعنی یہ آپ کو help کرتا ہے ریویٹ کہ آپ کو یہ identify کر دے کہ
02:24آپ کے کہاں کہاں چینجز آیا یا ان چینجز کو جو ہے ان کو manage
02:28کر دے
02:29what does coordination review do when you run a coordination review and
02:34ریویٹ mvp it compare the current version of the link model یہ کرتا
02:38کیا ہے کہ جب آپ coordination review کو run کرتے ہیں تو جو
02:41current model آپ کا ہوتا ہے اس کو پرانے model کو نئے model کے ساتھ
02:45جو ہے وہ compare کرتا ہے اور جتری بھی اس کے اندر چینجز ہوتے ہیں
02:49وہ آپ کو بتا دیتا ہے it compare the current version of the link model
02:53with the previous version and highlight the changes made to the link model this
02:57allows you to identify changes یعنی یہ آپ کو کیا کرتا ہے کہ آپ کو
03:02چینجز آپ نے جو ہوئے ہیں وہ اس کو identify کرتا ہے see what
03:06changes in the link model including addition and modification and deletion
03:10ٹھیک ہے یعنی آپ نے کوئی addition کر لیا ہے کوئی add کر لیا ہے کوئی
03:14چینجز جہاں کو چینجز آپ نے modify کر دیا ہے یا آپ نے چینج کو
03:18delete کر دیا ہے تو اس کو بھی identify کر سکتا ہے تو اس ہے review
03:23and response review the changes and response them by accepting rejecting
03:27and modify changes اس کے بعد آپ نے چینجز تو کر دیا ہے لیکن ان کو
03:30پھر ریویو بھی کرتا ہے اس کے بکس پہ response بھی کرتا ہے ٹھیک ہے
03:34response کے مطلب ہے کہ آپ کی changes جو آپ نے جو ریوٹ
03:38architecture میں جو آپ کے link model اس کے اندر چینجز ہوئے ہیں
03:41کچھ آیا آپ نے accept کرنا ہے reject کرنا یا آپ نے modify
03:45کرنا ہے ٹھیک ہے اس کے بعد جو ہے manage updates control when
03:49how the changes are encrypted into mvp model ٹھیک ہے اور جو آپ کے
03:54changes جو updates ہوتی ہیں ان کو بھی control کر رہا ہوتا ہے ٹھیک ہے
03:58اس کے بعد آگے دکھیں where to use coordination review in revet mvp
04:04revet mvp کے اندر اب کہاں جو ہے coordination reviews markers
04:08you can use coordination review to revet mvp in the following scenarios
04:12ٹھیک ہے ان scenarios کے اندر آپ revet جو ہے coordination review کو آپ
04:15اسمار کر سکتے ہیں collaborative project آپ فرض کر رہے آپ project
04:19جو ہے collaborate کر رہے ہیں کسی کے ساتھ share کر رہے ہیں
04:22multiple stakeholders share کر رہے ہیں تہاں تب وہاں جا کے آپ
04:25اس کو اسمار کر سکتے ہیں when working on a project multiple
04:28discipline such as architecture structure mvp یعنی بہت سائے disciplines کے
04:33ساتھ آپ کام کر رہے ہیں تو وہاں اس کو آپ اسمار کر سکتے ہیں
04:36ڈوسرا اپنے link models اگر آپ نے link models کی ہوئے ہیں تو وہاں
04:39آپ اس کو انمار کر سکتے ہیں when using link models from other discipline such
04:43architecture structure model ٹھیک ہے جب آپ نے مختلف
04:47modeling کو link کیا ہوئے تو آپ اس کو انمار کر سکتے ہیں ڈیزائن
04:50change ڈیزائن اگر آپ کے پاس design changes آگے ہیں ڈیزائن
04:52چینز آگے ہیں تب بھی آپ اس کو اسمار کر سکتے ہیں when
04:55changes made to the link model and you need to review and incorporate
05:00those changes into mvp design ڈیلی کھا ہے تب بھی آپ اس کو اسمار
05:04کر سکتے ہیں how to use coordination review revit mvp to use
05:08coordination review revit mvp follow these steps
05:10یہ بار steps میں آپ نے follow کرنا ہے جب آپ نے
05:12coordination review کو اسمار کرنا ہے link model آپ نے
05:16ڈیزائن کے پاہلے موج موجود کو link کرنا ہے
05:17ڈینک دیا اچھی ٹیکچر اور سٹیکچر موڈر تو یہ پی پروجیکٹ آپ نے اگر
05:21ڈینک کر دیا ایک پروجیکٹ ٹھیک ہے تو دوسرے سٹیپ پہ جا کے رن
05:24کوڈینیشن ریوی اس کے بعد رن آپ کو کوڈینیشن ریو کو رن کریں گے
05:28go to the collaborative tab اب آپ کی جو ریویٹ ہے اس کے اوپر tab ہوتا ہے
05:33collaboration کا ٹھیک ہے
05:34collaborative tab کو select کریں گے کوڈینیشن ریو پینل آپ کے پاس ہے
05:38رن کوڈینیشن ریوی اس کے بعد آپ جو کہیں کوڈینیشن ریوی کو
05:41ٹھیک ہے Cole و اچھیک ہے اس کے بعد، یہاتھ کے اندر جا
05:51کے آپ دے سکتے ہیں چارquela بہت سکتے ہیں ٹھیک ہے جو چینز پانچ 30
05:55يد آپ کے آئے ہیں اس کو ریسپانچ کر سکتے ہیں ٹھیک ہے آپ اکجاب
05:59کرنے ری EwsFit, 你 کا موقع ہے آپ کیں اپنی بہت ہے ٹھیک ہے اس
06:03اس کے بعد اس کی benefits کیا ہوتے ہیں
06:06The benefits of using Coordination Review in the Revit MEP
06:09Include improved collaboration
06:10آپ کی جو collaboration ہوتی ہے
06:12مختلف stakeholder کے ساتھ وہ بہتر ہو جاتی
06:14Enhance collaboration between discipline
06:16reducing error and miscommunication
06:18discipline کے ساتھ جو آپ کی coordination
06:20کی وہ بہتر ہو جاتی ہے
06:21Increase efficiencies
06:22Reduce time spend on manover
06:24coordination and care action
06:26ٹھیک ہے جو آپ کا time لگ رہا ہوتا ہے
06:28manoverی وہ آپ کا بج جاتا ہے
06:29بیٹر ڈیزائن مینجمنٹ اور آپ کی جو ڈیزائن مینجمنٹ ہوتی ہے وہ اس کو
06:33ایپروو کرتا ہے اس کو بیتر کر دیتا ہے ٹھیک ہے تو آپ چلتے ہیں ریوٹ کی طرف
06:38اور ریوٹ میں میں نے ایک موڈل کھولا ہویا ہے ٹھیک ہے یہ پرانا موڈل ہے میں کیا
06:43کروں گا اس کو کمپیر کروں گا ایک نئے موڈل کے ساتھ ٹھیک ہے اس کو کمپیر
06:47کروں گا میں تھوڑا سا کمپیر کرنے سے پہلے بتا دوں کہ یہاں پہ آپ کے پاس
06:51دو گریڈز آ رہے ہیں ایک یہاں آپ کے پاس جو ہے وہ آپ کے پاس آ رہا
07:01ہے ٹھیک ہے تو اب چلتے ہیں ہم جو ہے جاکن اس کو کمپیر کرتے ہیں ٹھیک
07:06ہے کمپیر کرنے کے لیے آپ کو کیا کرنا سب سے پہلے یاد رکھیں جب آپ
07:10نے کوئی بھی موڈل اگر تو آپ نے موڈل اس آپشن کے ساتھ لنک کیا ہوگا ٹھیک ہے
07:17پھر آپ کوڈینیشن ریو کو بڑے اچھی طرح کر سکتے ہیں کیونکہ آپ کے
07:21جو چینجز آئیں گے وہ آسانی سے ریبر کو پتہ بھی لگ جائے گا ریبر کو جانچ
07:25بھی جائے گا کہ وہ چینجز اس کے اندر آئے یاں کے نہیں آئے ٹھیک ہے
07:29تو لنک کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ جو آپ کے موڈل اٹیچ ہوتی
07:34ہیں وہ سارے جو ہے آن لائن جو ہے ان کی شیرنگ ہوتی ہیں سارے چیزوں سارے
07:39ایلیمنٹس کے ساتھ یعنی وہ لائن موڈلز ہوتی ہیں اور وہ جو
07:44ان کی جو کوڈینیشن ہیں وہ ساتھ ساتھ کوڈینیشن کرتے رہتے ہیں یعنی
07:48کوڈینیشن کا مطلب کہ وہ دیکھتے رہتے ہیں کہ کون سی چیزیں
07:51اپ ڈیٹ ہوئی ہیں کون سی چیزیں جو ہے وہ اپ ڈیٹ نہیں ہوئی ٹھیک ہے
07:55تو یہاں پہ آپ کے پاس نیچے ہے کہ نیچے آپ دیکھیں تو یہاں
07:58پہ جہاں پہ لیجنٹ آ رہا ہے شیٹ آل آ رہا ہے فیملی آ رہا ہے
08:03تو یہاں پہ آپ لینک موڈل لینک کے اندر لینک کے اوپر جا کے آپ
08:06میں رائٹ کلک کرنا ہے جب مینج لینک کریں گے ٹھیک ہے تو پھر آپ کے
08:11پاس جو ہے وہ موڈل جو آپ کا ٹیچ ہوا ہے وہ آپ کے پاس آ جائے گا اب
08:14اپنی جون سا موڈل چینج کیا یا اچھٹیکچر نے جو چینج کیا چاہے کسی
08:19رکھا ہے چاہے جو ہے اسی ڈریکٹی کندر رکھا ہویا ٹھیک ہے تو اس کو جا
08:24کے اپنی سلیکٹ کر لینا نا اچھا اب میں نے کیا کرنا یہاں پہ میں
08:29نے جا کے نہیں اس کے اوپر کلک کرنا اس کے اوپر کلک کر کے تو ری
08:32لوڈ فرم جہاں آ رہا ہے وہاں پہ جا کے ملی سے کلک کر دینا اور اسے میں
08:36میں نے لوڈ کرنا ہے جہاں پہ وہ موڈل ہے ٹھیک ہے جہاں پہ وہ موڈل
08:40پڑھا ہوگا ہے ٹھیک ہے اگر مجھے
08:42location کا پتہ ہے تو
08:43location کا نہیں پتہ ٹھیک ہے تو میں
08:46اس location پہ جاؤں گا
08:48اور جا کے اس کو میں
08:50select کروں گا ٹھیک ہے تو جو بھی
08:52آپ کی location ہوگی جو بھی آپ نے
08:54location بنایا گیا اس کے ساتھ سے آپ نے
08:56اس کو click کرنا ٹھیک ہے اور click کر کے
08:58اس exercise میں جانا ہے جو
09:00جہاں پہ وہ پڑھا ہوگا ہے تو یہاں پہ
09:02میرے پاس common کے اندر پڑھا ہوگا ٹھیک ہے
09:04اور یہاں پہ revise کے نام سے پڑھا ہوگا
09:06ٹھیک ہے یعنی architecture جو plan
09:08مجھے ملا ہے وہ عیس تھا ٹھیک ہے
09:10تو میں نے okay کر دیا ٹھیک ہے
09:12okay کر کے میں نے اس نے کیا کرنا ہے کہ
09:14جو ہے دونوں کو compare کرنا شروع کر دے گا
09:16جو already میں نے جو ہے load کیا
09:18ہوئے ایک وہ والا اور جو نیا جو ہے
09:20model جو آ رہا ہے اس کو
09:21compare کرے گا اور compare
09:24کر کے مجھے بتائے گا کہ اس کے اندر
09:26کوئی changes تو نہیں آئے ٹھیک ہے
09:28یا changes آیا تو وہ مجھے بتائے گا کیا
09:30changes جو ہے آئے ہیں ٹھیک ہے یہاں پہ
09:32دیکھیں یہاں پہ آپ کے پاس message آ رہا ہے ٹھیک ہے
09:34یہاں پہ آ رہا ہے instance
09:36of link need coordination review
09:38اس کا مطلب ہے کہ آپ کے پاس
09:40coordination review کے اندر چیزیں
09:42آپ کے پاس آئی ہیں یعنی چیزیں change
09:44ہوئی ہیں ٹھیک ہے تو یہاں پہ اگر آپ
09:46نے جو دوسرا والا option تھا
09:48آپ نے وہ select کر دیا ٹھیک ہے
09:49تو یہاں پہ وارک دیکھے آ رہے ہیں
09:51وارک میں کیا آ رہا ہے کہ آپ کے پاس جو ہے
09:53David link model
09:56ٹھیک ہے تو آپ اس کو
09:58جو ہے okay کر دیں ٹھیک ہے اور اس کو
10:00اس کو جا کے select کریا ٹھیک ہے
10:04اب اس کو
10:08جاں پہ دیکھیں جیسے میں نے اس کو select
10:12کیا ہے ٹھیک ہے اس کو select کیا ہے اور select
10:14کرنے کے پر کیا یہاں پہ
10:15coordination review آ گیا
10:16coordination review آ گیا تو یہاں پہ آپ کے پاس
10:19پوری جتنی ساری چیزیں
10:21coordination review ساری آ جاتی ہیں ٹھیک ہے
10:23یہاں پہ آپ کے پاس اب اس سے پہلے
10:26دیکھیں یہاں پہ دیکھیں
10:27یہاں پہ 10 گریڈ تھا آپ دیکھیں یہاں پہ 2 گریڈ آ چکے ہیں تو
10:31اس کا دلوں زورت ہے اس نے بھی موگ کیا ہے یہاں پہ بھی g elderly
10:42شہر کھارتے ہیں ڈیو میں ہوں گئے اور یہاں پہ روزہ گریڈ ہے گر prob
10:54تین نمبر گریڈ بتا رہا ہے تیک ہے اب اس کو اگر آپ نے مطلب کہ آپ چاہتے ہیں کہ یہ جو ہے آپ ایک سیٹ کر رہے ہیں
11:01یعنی چینجز کو سیٹ کر رہے ہیں تو آپ ایک سیٹ کر رہے ہیں تیک ہے موڈیفائی گریڈ چینج ہے جعنی موڈیفائی کر دیں
11:07تیک ہے اور اس کے بعد آپ نے کمیٹ سکتے نہیں ہے کوئی کمیٹ دے سکتے ہیں تیک ہے اوکے کریں
11:12تیک ہے نیچے جائیں
11:14ٹھیک ہے نیچے جائیں اور ٹین والا گھرٹ کو کھول کے دیکھیں
11:19آپ دیکھیں ٹین والا گھڑو سے موڈیفائی کر دیا ٹھیک ہے
11:21اس طرح سے آپ موڈیفائی بھی کر سکتے ہیں
11:24آپ فوریشن میں دورا جائیں ٹھیک ہے
11:25تو وہ موڈیفائی گا ہے تو وہ آپ نظر نہیں آئے گا
11:27ٹھیک ہے پھر مینٹین پرکشن لیول بھی آپ کا ایک چیز وہ ہے ٹھیک ہے
11:31پھر بان فٹی ٹو ایم اگر کہتے ہیں تو وہ بھی آپ اس کو اکسیپٹ کر دیا
11:39ہے ٹھیک ہے وہ�پ اپنے MOOC کر دیا ٹھیک ہے اس کے بعد آپ کے پاس آ
11:44گیا ہے ایک اور چنر ٹھیک ہے وہ کیا ہے آپ کے پاس وہ آپ کے پاس
11:47وہ چنر آرہا ہے وہ آپ کا جو ہے آپ کاسچی جار رہا ہے ٹھیک ہے
11:53بہت ساری چنج کا فیکشریہ جو ہے آپ کے فرض کردیں اس کے اندر
11:58کوئی بھی فکشریہ آپ کے پاس آ گیا ہے ٹھیک ہے آپ یہ چاہتے ہیں
12:01کہ وہмыود کریں ٹھیک ہے تو آپ اس میں کیا کہہ سکتے ہیں اس پر جا
12:05کے دولت میں جہاں دیکھا ہے یہاں پہ کردیں ٹھیک ہے اور disparاج
12:09ایڈ کمیٹس میں جا کے آپ کہہ سکتی ہیں کہ میں جو ہے مجھے ایک میٹنگ چاہیے
12:16جو کیا یہ الیکٹرکل ایلیمنٹ ہے ٹھیک ہے آئی ایڈیڈ کوڈینیشن
12:22میٹنگ
12:26الیکٹرکل انجینئر کے لیے ہوگا ٹھیک ہے تو وہ یہاں پہ آپ نے یہاں
12:40پہ لکھ دیا اس کے بعد جو ہے اپنی کریٹ ریپورٹ جنریٹ کر دینا ٹھیک ہے
12:44یہاں پہ دیکھیں کریٹ ریپورٹ آ رہا ٹھیک ہے یہ آپ دوسرے جو سارے ہیں وہ
12:49بھی آپ دیکھ رہے ہیں کہ وہ آپ جو چینجز ان کو اسپ کرنے والے ہیں
12:53کرنے والے ہیں کہ نہیں کرنے ٹھیک ہے تو اس کے بعد جب اپنی
12:57سارا کر دیا اس کے بعد کریٹ ریپورٹ آپ نے جنیٹ کرنے والے ہیں ٹھیک ہے
13:00کریٹ ریپورٹ کریں گے تو یہ ایک فائل بنے گی ٹھیک ہے تو وہ فائل جو
13:04ہے آپ الیکٹرکل انجینئر کو ٹھیک ہے فرس کریں آپ نے یہ فائل ہے ٹھیک ہے
13:08کوئی بھی فائل آپ نے بھی جائے کوڈینیشن ریویو ہے
13:12اس کا کوئی نام رکھ لیں ٹھیک ہے اور اس کے بعد اس کو نا سیو
13:26کر دیں ٹھیک ہے اس کو سیو کر دیں یہی فائل جو آپ کی سیو ہو جائے گی
13:30آپ نے جو ہے اس کو الیکٹرکل انجینئر کو آپ نے سینڈ کر دیں گے اس
13:33کو اپنے بھیج دیں گی ہے اس کے بعد جو آپ نے کوڈینیشن ریویو
13:38کو ریپورٹ جنیٹ کی ہے جو ریپورٹ کی فائل بنائی ہے تو اس کو
13:41میں نے کھوڑا ہوگا ٹھیک ہے اس کے اندر دیکھیں کہ جس کے لائٹ
13:44فیکچر میں جا کے میں نے اتراز لگایا تھا تو وہ وہاں پہ جا کے
13:51آپ جو ہے اس کو بتا سکتے ہیں کہ آپ کو کیا کرنا کیا ہے
13:56اچھا اس کے بعد آپ چاہے آپ ایکس ایمیل کی فائل کو اس کے
14:03ایڈیٹر کے اندر کھول لیں یا ورڈ کے اندر کھول لیں تو جس بھی
14:06آپ نے جو بھی کمنٹس آپ نے جس فیکچر کے لیے دیوں گے وہ آپ کے
14:11یہاں پہ آ رہے ہوں گے ٹھیک ہے تو یہاں پہ آئی نیڈ کوڈینیشن
14:14ٹھیک ہے تو اس طرح سے یہی فائل جو اٹھاک ہے آپ اس کو بھیج سکتے ہیں
14:19آپ کا جو الیکٹرکل اور اگر ایکس ایکس ایمیل میں کھول لیں گے
14:23صورت ہے تو آپ کے اینکز رہ دے گا ٹھیک ہے اس کے بعد یہ جو
14:26چیزیں ہوتی ہیں نا چاہیے دیکھیں اس کو ایکس ایمیل کے اندر میں
14:31کھول لیا تاب سے کھول لینور کے اندر بھی وہ جو آ رہا inverting
14:34ہے تو وہ جس میں میں نے کمیٹ دیا ذو وہ بھی لائن آپ کے پاس آ رہی ہے
14:37violentu 222 آرہ میں آپ سے دیکھیں ، حالہ 2021
14:52یہاں پہ جو آپشن آ رہی ہوتے ہیں اس میں دیکھیں ایکسیپٹ بھی آ رہا ہے ٹھیک ہے
14:55ایکسیپ ڈیفرنس ڈو نتھیں کچھ بھی اگر کرنا آپ نے ٹھیک ہے
14:59اگر آپ نے موک کرنا اس کو لائٹ فنچر کسی جگہ پہ تو آپ یہ بڑی جو آپشن ہے اس کو اسنبال کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
15:06تو یہ بڑی زبرتہ چیز ہے ریویٹ کے اندر کے آپ کے پاس نے دونوں موڈلز کو کمپیر کر کے تو آپ کو
15:12کو لائو کرتا ہے کہ آپ چاہے چینجز کو آسٹ کرنے چینجز کو ریچٹ کرنے ٹھیک ہے
15:17اور جو آپ نے اگر کمیٹ دے رہے ہیں تو کمیٹ پاس کرنے ٹھیک ہے تو اس سے یہ فائدہ ہوتا ہے
15:23کہ آپ جو ہے آپ کا پروجیکٹ لیے نہیں ہوتا اور فوراں جو ہے الیکٹیکل انجنیور کو پتہ لگ جاتا ہے
15:28کہ آپ کے کوئی ایشو آیا ٹھیک ہے تو وہ میٹن کرتا ہے اس کے بعد جو ایشو ہوتا ہے وہ ریزولڈ ہو جاتا ہے ٹھیک ہے
15:33تو یہ تھی آج کی ایکسرسائز جسے جو تھی کوارڈینیشن ریو کے بارے میں کہا ریوٹ کوارڈینیشن ریو کو کس سنوں سے دیکھتا ہے ٹھیک ہے
15:42تو اپنا خیال رکھیا گیا انشاءاللہ اور جتنے بھی میرے ویڈیوز ہوتی ہیں سارے دوسروں کا شیئر کیجئے
15:47تاکہ دوسروں کو بھی فائدہ ہو اور جو ہے ان تک بھی جو ہے چیزیں سارے پہنچیں اور ان کو بھی سیکھنے کو ملیں
15:54تو اللہ حافظ اسلام علیکم ورحمت اللہ برکاتہ
16:03موسیقی
16:33موسیقی
17:03موسیقی
17:05موسیقی
17:07موسیقی
17:09موسیقی
17:11موسیقی
17:13موسیقی
17:15موسیقی
17:17موسیقی
17:19موسیقی
17:21موسیقی
17:51موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended