Skip to playerSkip to main content
  • 11 hours ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اب ہم بات کرنا چاہیں گے جی ایک ایسے ایشو پہ جو آپ کے حرمالے لیے بڑا ہی خطرناک مسئلہ ہے
00:06اور ظاہر ہے آپ کو پتا ہے جی کہ ہر ہفتے یا میں ہی کہوں گی ڈیلی کی بنیاد پہ
00:12چلے ہم اس کو ویکلی ڈیٹر کے حوالے سے بات کر رہے ہیں
00:15ہر ہفتے ہم کتنا جو پلاسٹک ہے وہ انٹیک اس کا کر لیتے ہیں
00:19یعنی ہم اسے کھانے کی صورت میں نگل لیتے ہیں
00:22یہ تعداد اگر میں آپ کو بتاؤں گی تو جی آپ کو پتا چلے گا
00:25سائنسی تحقیق بتاتی ہے کہ رفتار ہمارے پلاسٹک نکلنے کی یہ ہے
00:30کہ کچھ مہینوں میں انتہائی پلاسٹک ہے جس سے چھوٹا ایک کریڈٹ کارڈ بن جائے
00:35اتنا پلاسٹک جو ہے ہم ایک ہفتے میں کھا جاتے ہیں
00:38تو ماہرین جو بتاتے ہیں جی کہ یہ مایکرو پلاسٹک ذرات جی فضا میں تیرتے ہیں
00:42تو ہم اپنے سانس کے ذریعے جی انہیل کر لیتے ہیں
00:45ساتھ ہی جس برطن میں ہم کھانا گرم کرتے ہیں
00:48اگر وہ پلاسٹک کا ہے تو اس کے درو ہمارے کھانے کے ذریعے اس کا انٹیک ہو جاتا ہے
00:52تو یہ اب آپ اندازہ لگائیں کہ پلاسٹک جو ہے وہ کتنی دینجرس ہے
00:55جی بالکل تو یہ جو نینو پلاسٹک کی ہے جو مایکرو پلاسٹک کی ہم ذرات کی بات کریں
01:00یہ آپ کے کھانے میں ایڈوٹ ہیں
01:01سیکنڈلی وہ پلاسٹک جو آپ جا کے بیچیز پر پھینکتے ہیں
01:06وہ اب آپ کی فوڈ چین میں شامل ہو چکا ہے
01:08تو آپ وہاں سے بھی پلاسٹک کنزیوم کریں
01:10اور ہم یہاں سے بھی پلاسٹک کنزیوم کریں
01:13ایڈوٹ نوو وٹس ہپننگ ہم کیوں پلاسٹک کو نہیں بین کر پارے بھی تک مکمل طور پر
01:17لیکن کیا اتیاد کریں
01:18سوال یہ ہے پلاسٹک کا جتنا گھروں میں ہر جگہ استعمال ہو رہا ہے
01:21آپ کے گھر میں جو پانی آ رہا ہے پلاسٹک کی بوٹل میں آ رہا ہے
01:24آپ کے گھر میں جو کھانا آپ بہار سے آرڈر کر رہا ہے
01:27وہ پلاسٹک کی کنٹینر میں آ رہا ہے
01:38ہم ایک ہفتے میں اتنا پلاسٹک کنزیوم کر رہا ہے
01:49جی بہت شکریہ آپ نے مجھے پروگرام میں بلائے
01:52یہ بلکل صحیح بات ہے
01:54بڑی مقدار میں ہم میکرو پلاسٹک کنزیوم کر رہے ہیں
01:59اور میکرو پلاسٹک کے اس کے پاکستان میٹیکل ایسوسییشن کی ریسیچ کے مطابق
02:05سالانہ چالیس سے پچاس ہزار میکرو پارٹیکلز
02:10ہم فوڈ کے ذریعے صرف حاصل کر رہے ہیں
02:12وہ آنک سے دکھائی نہیں دیتے
02:14میکرو پلاسٹک بہت باریک پلاسٹک کے ذرات ہوتے ہیں
02:19جو کہ ہمیں آنک سے دکھائی نہیں دیتے
02:20میکرو پلاسٹک کا لفظ ظاہر کر رہا ہے
02:23کہ کتنے باریک میکرو میٹر کے رینج میں وہ پارٹیکلز ہوتے ہیں
02:28تو یہ بہت باریک ذرات ہوتے ہیں
02:31اور یہ مختلف انوارمنٹ کے انوارمنٹ کے مختلف جگہ پر پھیلے ہوئے ہیں
02:38اچھا کیوں پھیلے ہوئے ہیں
02:39کہ اس کے بنیادی طور پر دو ریزن ہیں
02:43ایک تو یہ کہ ڈائریکلی میکرو پلاسٹک جا رہا ہے انوارمنٹ میں
02:46اور جیسے کہ فیس واش کے ذریعے
02:49فیس واش میں میکرو پلاسٹک کے بھیٹس ہوتے ہیں
02:51اگر آپ نے فیشل سکرب کیا
02:52تو آپ کو کچھ محسوس ہوگا
02:54جو کلینزنگ کا پروسس کرتے ہیں
02:56وہ جو انہوں نے اتنے سارے انگریڈینٹس لکھے ہوتے ہیں
02:59اس میں یہ ہے
03:00اس میں پلاسٹک تو کہیں نہیں لکھا
03:01وہ لکھتے نہیں ہیں
03:02کیا بڑا فینسی نام ہے
03:03اس کا کوئی
03:03نہیں
03:04وہ اس پر لکھتے
03:06میچن نہیں کرتے
03:07لیکن وہ اس میں
03:08میکرو پلاسٹک شامل ہوتے ہیں
03:09جو کلینزنگ کا پروسس کرتے ہیں
03:10اس کے علاوہ
03:11طے میں میکرو پلاسٹک آ رہا ہے
03:13اس کے علاوہ
03:14اور بہت سارے ایسی پروڈکٹس ہیں جو کہ بیوٹی پروڈکٹس ہیں جس کے اندر
03:18مایکرو پلاسٹک جو ہے وہ اس میں موجود ہوتا ہے تو یہ تو یہ تو
03:21ڈائریکٹلی مایکرو پلاسٹک جو ہے وہ جہاں استعمال وہا آپ نے اس
03:24کو واش کیا اور وہ ڈرین کے ذریعے چلا گیا سمندر میں یا آپ کی کسی
03:29اور جگہ پہ انوائرمنٹ میں چلا گیا اس کے علاوہ دیگر سور سے یہ
03:33ہیں کہ جو پلاسٹک کا پولوشن جو ہم کچھرا پلاسٹک کا پھیکتے ہیں
03:36ہیں وہ پلاسٹک اس میں سے بھی ذرات جو ہے وہ نکلتے ہیں مایکرو
03:40سکوپک اس میں سے بھی پلاسٹک کے ذرات نکلتے ہیں اور وہ سمندر میں
03:44بھی آپ کی سوائل میں بھی آپ کی مختلف جو ہے وہ جگہوں پہ وہ جا
03:49رہے ہیں اچھا وہاں سے پھر وہ ہمارے خوراک میں آتے ہیں اور یا
03:53ہمارے پانی میں یا دیگر جو سور سے تھے ہیں ایون ہوا میں بھی اس کے
03:57ذرات موجود ہوتا ہے کچھرا تو بہت آگے کی بات آپ کہہ رہے ہیں پہلے
04:00تو ہم اسے استعمال کر رہے ہیں نا ہم تو اس میں پانی پی رہے ہیں
04:03ہم اس میں کھانا گرم کر رہے ہیں شاپنگ بیگ میں اسی میں کھانے کی
04:07پینے کی چیزیں آ رہی ہیں اس کے لیے کیا کریں بہت بہت
04:11implementation کرانے کوشش کی گئی ہوتا کچھ نہیں ہے دیکھئے اس میں ایک
04:15بنیادی چیز یہ ہے کہ جو ہمارا لائف اسٹائل چینج ہوا ہے گزشتہ
04:19آپ تیز دس بیس سالوں میں آپ دیکھیں جس تیزی سے ہمارا
04:22جو ہے وہ چینج ہوا ہے پہلے جو ہے وہ آپ کسی دکان پہ جاتے تھے
04:27چائے پینے کسی جگہ پہ تو وہ آپ کو اس طرح کے کپ ملتے تھے شیشے
04:31کے یا وہ کلے کے مٹی کے جو ہوتے ہیں وہ جو ہے اب ہر جگہ آپ دیکھیں
04:37کہ سٹائرو فوم ہے سٹائرو فوم تو پلاسٹک سے بھی ایک سٹیپ اور آگے
04:40جو ہے خطرناک چیز ہے جو کہ اب زیادہ آگئی ہے اس کے علاوہ پلاسٹک
04:44ہر چیز میں آپ کو پوٹ کنٹینر پلاسٹک کے مل رہے ہیں یا سٹائرو فوم کے
04:48مل رہے ہیں جو وائٹ تھرمو پول جو اسے ہم کہتے ہیں وہ اس کے جو
04:52مٹیریل ہوتا ہے سفیر اس میں سب سے زیادہ چیزیں استعمال ہو رہی
04:55ہیں وہ سب سے زیادہ استعمال ہو رہے ہیں تو ہو یہ رہا ہے کہ اب
04:59ہم نے اپنے آسانی کے لیے ڈسپوزیبل اور ون ٹائم یوز کی جو
05:04پلاسٹک ہے اس کو بہت زیادہ بڑھا دیا ہے اگر جب تک ہم اس کو
05:09کٹ ڈاؤن نہیں کریں گے جب تک عام لوگ اس کو کٹ ڈاؤن نہیں کریں گے آپ اگر
05:12کسی جگہ پہ کیفے میں جا رہے ہیں تو آپ اس کو کہیں ہمیں یہ
05:15کپ نہیں چاہیے ہمیں جب وہ پروپر کپ آپ دیں جس میں ہم چاہے
05:19پییں گے ٹھیک ہے یا کوئی چیز خرید رہے ہیں تو شاپ سے تو وہ
05:22آپ اس چیز تو آوائٹ کریں اب بٹ یہ تو پھر بات وہی ہو گئی نہیں
05:25یہ تو دوسرے سے ایکسپیکٹ کرنے ملی بات ہے انڈویجولی ہم اگر
05:29اپنی بات کریں اپنے ہاؤز اولز کی بات کریں آپ دیکھیں کہ پینے
05:32کا پانی ہے وہ پلاسٹک کی بوتل میں آرہا ہے ہم میلا
05:34مائل کے برتنوں میں کھا رہے ہیں اس ہی میں گرم کر رہے ہیں اگر
05:37باہر ستندور کی روٹی بھی آرہے تو وہی پلاسٹک کی تھیلی میں
05:39آرہی ہے اچھا پھر جس ہاٹ پوٹ پہ وہ روٹی رکھ رہے ہیں وہ بھی
05:42پلاسٹک کا ہے جس میں نکال رہے ہیں وہ جس کو چنگیر کہتے ہیں ہماری
05:47ہماری بات کر سلی سائیڈ پہ تو وہ وہ پلاسٹک کی ہے گرم گرم روٹی اس کے
05:51پر آرہے تو یہ تو پھر ابھی پہلے ہمیں انڈویجویل سٹیپس لینے
05:54پڑیں گے گھر سے شروع کرنا پڑیں گے اب تک جاگے کسی کو
05:56کہیں گے ریسٹرانٹ پہ لے گا کہ بھائی آپ چینج کریں بلکل
05:59لوگوں کو دیکھیں ہمارے پاس جو ہمارا لائف سٹائل جو
06:02اوریجنل ہی تھا نا پہلے وہ اس پہ پلاسٹک کا استعمال بہت
06:06کام تھا آج سے تیس سال پہلے چلے جائیں تو پلاسٹک کا استعمال
06:09تو بہت کام تھا لوگ کپڑے کے تھیلے استعمال کرتے تھے
06:12کیوں نہیں ہم کپڑے کا تھیلے لے کے جاتے ہیں رومال
06:15رومال کا استعمال ہوتا تھا اب ٹیشو آگیا ہے
06:17تو یہ ہم ڈسپوزیبل سوسائٹی کی طرف بڑھ رہے ہیں
06:20ڈسپوزیبل لائف سٹائل کی طرف بڑھ رہے ہیں
06:22تو جب تک اپنا لائف سٹائل ٹھیک نہیں کریں گے
06:24اچھے ایک چیز میں نے دیکھی ہے کچھ جو برائنڈز ہوتے ہیں
06:26وہ اپنا جب بیگ دیتے ہیں تو وہ اماؤنٹ چارج کرتے ہیں
06:29تو میں نے دیکھا لوگ بھلے دس ہزار کی شاپنگ کریں
06:32وہ تیس ہزار تیس روپے کا بیگ ان سے نہیں لیا جاتا
06:35تو یہ جو پلاسٹک کی تھیلیز ہیں
06:37اس کے اوپر بھی پیسے لگانے چاہیے
06:39پھر لوگ خود بخود جو ہے نا جہاں پیسہ نکلنا ہوتا ہے نا
06:42لوگ ذرا پھر ہاتھ روک لیتے ہیں
06:44تو یہ ایک اچھی پالیسی ہو سکتی ہے
06:46جی بلکل آپ صحیح کہہ رہے ہیں کہ یہ ہی ہونا چاہیے
06:50ابھی کل ہی میں آپ کو ایک ایگزامپل دوں
06:52کہ ایک بڑے چین آف سٹورز ہیں کراچی میں
06:55وہاں میں گیا جو سپر مارکٹ ہوتی ہیں
06:58وہاں میں گیا تو ادھر جو ہے وہ اب دوبارہ پلاسٹک
07:01پہلے انہوں نے یہ کپڑے والے تھیلے استعمال کر رہے تھے وہ
07:04اور اب دوبارہ انہوں نے پلاسٹک کی تھیلیوں پر آگئے
07:07تو میں نے اسے کاؤنٹر پر پوچھا کہ یہ کیا وجہ ہے
07:09تم دوبارہ اس پر کیوں آگئے
07:11تو پہلے سے ہی تھا تو کہیں لوگ شکایت کرتے ہیں کہ ہم
07:14دس یا بیس روپے کیوں دیں ٹھیلی کے
07:16تو پر
07:18میں چاہتا ہوں کہ آپ دل ایک دفعہ
07:20ہمارے ویورز کو یہ تو بتائیں کہ پلاسٹک کنزیوم کرنا
07:23یہ کتنا کینسرس ہے جو کینسر کی وبا اتنی پھیل رہی ہے
07:26نوجوانوں میں بڑوں میں بڑوں میں
07:28اس کے ذرے سائیڈ ایفیکٹ تو بتائیں ہمارے ویورز کو
07:30بلکل آپ نے بہت اچھا سوال کیا
07:39میں سے ایک کمپاؤنڈ نکلتا ہے
07:41بیس نال اے ہے اس کے علاوہ دیگر کمپاؤنڈ ہیں
07:43خطرناک کیمیکلز ہیں
07:45یا میٹلز ہیں جو کہ مایکرو پلاسٹک سے خارج ہوتے ہیں
07:48ہماری جسم میں مایکرو پلاسٹک جاتا ہے
07:50وہاں پر یہ خطرناک کیمیکلز خارج ہوتے ہیں
07:52اور ان خطرناک کیمیکلز سے پھر جو مختلف ڈیجیزز جو ہیں وہ ہو رہی ہیں
07:57جس میں کینسر سرے فیزت ہے
07:59ریپروڈکٹیو ڈیس آرڈرز ہیں
08:01ہرمونل ڈسٹربنسز ہیں
08:03ڈائیبیٹیو ڈیس ہے
08:05یہ تمام چیزیں اس سے لنکڈ ہیں
08:07اور ریسرچ سے یہ چیز ثابت ہو چکی ہے
08:09کہ یہ تمام چیزیں جو اس مایکرو پلاسٹک یا پلاسٹک کے استعمال سے لنکڈ ہیں
08:13اور یہ آپ کی باڈی میں رہے گا
08:15جب تک آپ آخری سانس تک یہ کہیں نہیں جانا پلاسٹک نے
08:19یہ ڈیفرنٹ فارم میں آپ کی باڈی میں سٹور ہوتا رہا ہے
08:23جو ہم انجسٹ کرتے ہیں
08:25فوڈ کے فارم میں
08:27اس میں سے بڑی مقدار
08:29ایکسکریٹ آؤٹ ہو جاتی ہے فیصل میں
08:31لیکن جو کچھ مقدار ہیں
08:33وہ ہماری باڈی میں ابزارب بھی ہوتی ہے
08:35یہ بھی ایک مسئلہ ہے جو ابزارب ہو جاتی باڈی میں
08:37پھر اس کے نکلنے کا کوئی راستہ نہیں ہے
08:39مجھے ایک بات بتائیں اتنی اویرنس دینے کے بعد بھی
08:41کیوں لوگ اس لائف سٹائل پر نہیں جا رہے ہیں
08:43جو پچھلے ہم کوئی بیس پچھس سال پہلے دیکھتے تھے
08:45جب کانچ کے برطن کے علاوہ
08:49لوگ سٹیل کے برطن یوز کیا کرتے تھے
08:51تامے کے برطن یوز کیا کرتے تھے
08:53ان میں جی گلاس بھی وہ ہوتے تھے
08:55پلیٹس بھی وہ ہوتی تھی
08:57چمچ بھی ہوتے تھے
08:59اب تو ہم دیکھ رہے ہیں جی سلیکون والے جو سپیچولا ہوتے ہیں
09:01وہ آگئے ہیں
09:03تو اس لائف سٹائل کی طرف جانے میں
09:05مطلب کیوں
09:07کیوں ہم نے اپنی سہولت دیکھ لیا
09:09پلاسٹک کا برطن پھیک دو دو
09:11ٹوٹے گا نہیں یہ والی چیزیں
09:13لوگ پہلے تو یہ تھا
09:15کہ جو پکنک سے جاتے تھے
09:17صرف اس وقت پلاسٹک کے برطن لے جاتے
09:19اور وہیں پھیک کے آ جاتے تھے
09:21اب سٹیپ آر آگے بڑھ گیا
09:23اب لوگ دعوتوں میں بھی پلاسٹک کے برطن استعمال کر رہے ہیں
09:25اور وہ پلاسٹک ویسی پھیک کر کون دھوئے گا برطن
09:27تو یہ بیسکلی
09:29لوگ آسانی کی طرف جا رہے ہیں
09:31لیکن ایک
09:33چیز یہ کہ لوگ ابھی تک
09:35اس چیز سے موٹیویٹ نہیں ہوئے
09:37بلکہ اوئرنس کا بھی کمی ہے
09:39موٹیویشن کی بھی کمی ہے
09:41کہ اس کے کیا نقصانات ہیں
09:43اور اب دیکھئے نا کہ ہر فیملی میں آپ کو لوگ کو مل رہے ہیں
09:45جو کینسر پیشنٹ ہیں
09:47یہ چیز بہت انکومن تھی
09:49اب یہ چیز کومن ہوتی جا رہی ہے
09:51تو جب تک اس کے
09:53اثرات کا آپ کو اندادہ نہیں ہوگا
09:55جب تک آپ کو اس جات کی آگا ہی نہیں ہوگی
09:57کہ کتنا نقصان دے ہیں
09:59آپ کی صحت کے لیے آپ کے بچوں کی صحت کے لیے
10:01ہر چیز کے لیے
10:03تو پھر آپ کیسے اس کی طرف اس کو
10:05کٹ ڈاؤن کریں گے
10:07دوسرے یہ سستہ بھی ہے
10:09تو لوگ اس کی طرف زیادہ اسے خرید لیتے ہیں
10:11کہ خراب ہوگا تو دوبارہ لے آئیں گے
10:13لیکن کانچ کا بٹن ٹوٹ جاتا ہے
10:15تو لوگ کہتے ہیں جی اس میں ایک ایسے سمسٹیل کا بٹن استعمال کر لیں
10:17ہوتا ہے صحیح سے دھل بھی جاتا ہے
10:19تو آپ لوگوں نے بہت کچھ کرنا ہے اپنے اینڈ پر
10:21تب ہی اس پلاسٹک کی جو
10:23کنزمپشن ہے اس کو کم کیا جا سکتا ہے
10:25بہت شکریہ ڈاکٹر پکار احمد صاحب آپ نے باہت خبر
10:27سویرہ کے لیے وقت نہیں کہا
10:29عام زبان میں صاحب اسادی زبان میں اگر آپ کو کہوں
10:31تو وہ ڈاؤنگے ہوتا تھے نا جو سٹیل کے ڈاؤنگے
10:33ان پر واپس آجیں وہ بیسٹ ہیں
10:35کانچ بھی چھوڑیں آپ وہ جو سٹیل کا ہوتا تھا
10:37نا وہ اتنا بڑا گلاس
10:39اچھا اس میں آپ پانی پیئے نا
10:41تو اس کا موضہ ہی الگ ہوتا ہے
10:43اچھا آپ مٹی کے مٹکے میں اگر آپ پانی پیئیں
10:45اس کے گلاس میں پانی پیئیں
10:47اس کا بھی وہ تھنڈا بھی رہتا ہے
10:49اس موسم میں دھائی فریج میں بہت تھنڈا پانی ہو رہا ہے
10:51تو اچھا ہے آپ مٹکہ رکھ لیں