Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Rizk کے 16 دروازے ہیں
00:02آج کی یہ ویڈیو
00:03غریب سے غریب شخص کو بھی مالدار بنا سکتی ہے
00:06تمام عالمِ اسلام سے اپیل ہے
00:08ویڈیو کو ہرگز مسنا کریں
00:09پہلا دروازہ نماز ہے
00:11جو لوگ نماز نہیں پڑھتے
00:13رizk سے برکت اٹھا دی جاتی ہے
00:15اور وہ پیسہ ہونے کے باوجود بھی پریشان رہتے ہیں
00:18دوسرا دروازہ
00:19استغفار ہے
00:20جو انسان زیادہ سے زیادہ استغفار کرتا ہے
00:23توبہ کرتا ہے
00:24اس کے رizk میں اضافہ ہو جاتا ہے
00:30تیسرا دروازہ صدقہ ہے
00:32اللہ نے فرمایا
00:33کہ تم اللہ کی راہ میں جو خرچ کروگے
00:36اللہ اس کے بدلے دے کر رہے گا
00:38انسان جتنا دوسروں پر خرچ کرے گا
00:40اللہ اس سے دس گناہ بڑھا کر اسے دے گا
00:43چوتھا دروازہ
00:44تقوی اختیار کرنا
00:45جو لوگ گناہوں سے دور رہتے ہیں
00:47اللہ ان کے لئے آسمان سے رزق کے دروازے کھول دیتے ہیں
00:50پانچمہ دروازہ
00:52کسرت سے نفلی عبادت کرنا
00:53جو لوگ زیادہ سے زیادہ نفلی عبادت کرتے ہیں
00:56اللہ ان پر تنگ دستی کے دروازے بند کر دیتے ہیں
00:59اللہ تعالیٰ کہتے ہیں
01:00کہ اگر تو عبادت میں کسرت نہیں کرے گا
01:03تو میں تجھے دنیا کے کاموں میں الجھا دوں گا
01:05لوگ سنتوں اور فرضوں پر ہی توجہ دیتے ہیں
01:08نفل چھوڑ دیتے ہیں
01:09جس سے رزق میں تنگی ہوتی ہے
01:11چھتا دروازہ
01:12حج اور عمرے کی کسرت کرنا
01:14حدیث میں آتا ہے
01:15حج اور عمرہ گناہوں اور تنگ دستی کو
01:17اس طرح دور کرتے ہیں
01:18جس طرح آگ کی بھٹی
01:20سونے چاندی کی میل دور کر دیتی ہے
01:22ساتھوہ دروازہ
01:24رشتہ داروں کے ساتھ
01:25اچھے سلوک سے پیش آنا
01:27ایسے رشتہ داروں سے بھی ملتے رہنا
01:29جو آپ سے قطع تعلق کر بیٹھے ہوں
01:31آٹھوہ دروازہ
01:32کمزوروں کے ساتھ صلح رحمی کرنا
01:34یعنی غریبوں کے غم بانٹنا
01:36مشکل میں ان کے کام آنا
01:37اللہ کو بہت ہی زیادہ پسند ہے
01:39نوہ دروازہ
01:40اللہ پر توقل ہے
01:41جو شخص یہ یقین رکھے
01:43کہ اللہ دے گا
01:44تو اسے اللہ ضرور دے گا
01:45اور جو شک کرے گا
01:47وہ پریشان ہی رہے گا
01:48دسوہ دروازہ
01:49شکر ادا کرنا
01:50انسان جتنا شکر ادا کرے گا
01:52اللہ رزق کے دروازے کھولتا ہی چلا جائے گا
01:55گیاروہ دروازہ ہے
01:56گھر میں مسکرا کر داخل ہونا
01:58مسکرا کر گھر میں داخل ہونا بھی سنت ہے
02:00حدیث میں آتا ہے
02:02نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
02:04اللہ فرماتا ہے
02:06کہ میں اس شخص کا رزق بڑھا دوں گا
02:08جو شخص گھر میں داخل ہو
02:09اور مسکرا کر سلام کرے
02:11باروہ دروازہ
02:12ماں باپ کی فرما برداری کرنا
02:14ایسے شخص پر کبھی بھی رزق تنگ نہیں ہوتا
02:16تیرہ دروازہ
02:17ہر وقت باوضو رہنا
02:19جو شخص ہر وقت نیک نیتی کے ساتھ باوضو رہے
02:22تو اس کے رزق میں کمی نہیں آتی
02:24چودہ دروازہ
02:25چاشت کی نماز بڑھنا
02:27جس سے رزق میں برکت بڑھتی ہے
02:29حدیث میں ہے
02:30چاشت کی نماز رزق کو کھینچتی ہے
02:32اور تنگ دستی کو دور بگاتی ہے
02:34پندروا دروازہ
02:35روزانہ سورہ واقعہ پڑھنا
02:37روزانہ سورہ واقعہ پڑھنے سے رزق بہت بڑھتا ہے
02:40سولوا دروازہ
02:41اللہ سے دعا مانگنا
02:42جو شخص جتنے سچے دل سے اللہ سے مانگتا ہے
02:45اللہ اس کو اتنا ہی زیادہ سے زیادہ عطا فرماتا ہے
02:49رب کعبہ کی قسم
02:50رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان
02:53حق اور سچ ہے
02:54اور اس میں کسی کمی بیشی کی گنجائش نہیں
02:57اگر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرما دیا
02:59تو بات آپ سینے میں محفوظ کر لیں
03:02کہ حق اور سچ کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہو سکتا
03:05اللہ سے دعا ہے
03:06کہ اللہ مجھے اور آپ کو
03:07اپنے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
03:10سچی محبت رکھنے کی توفیق عطا فرمائے
03:12آمین
03:13سلمان