Skip to playerSkip to main content
  • 4 days ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Bismillahirrahmanirrahim. Assalamualaikum.
00:30تو میں آپ کو قرآن سے یہ بار پڑھ کر سناتا ہوں
00:32کہ اللہ تعالیٰ خود کہہ رہے ہیں
00:33مومنین کے بارے میں
00:34وہ کہہ رہے ہیں
00:36رب العالمین میرا دوست ہے
00:39اسی نے مجھے پیدا کیا
00:41اور وہ ہی مجھے رستہ دکھلاتا ہے
00:43وہ مجھے کھلاتا ہے
00:45پلاتا ہے
00:45اور جب میں بیمار ہوتا ہوں
00:47تو مجھے شفاہ دیتا ہے
00:49یہ آپ کو اب سمجھ آئی
00:50کیٹیگورکلی اللہ تعالیٰ نے بتایا
00:52کہ میں جو لوگ میرے قریب آتے ہیں
00:54جو وہ میرے دوستی ہیں
00:55اور اللہ تعالیٰ اور ان کو قریب لے کر آتے ہیں
00:57اور جب اللہ تعالیٰ قریب لے کر آتے ہیں
00:59تو ظاہر ہے وہ آپ کو تھوڑے چیلنجز دیتے ہیں
01:00تاکہ آپ کے پیالے کا ویسل کا
01:03گہرائی تھوڑا چی بڑھ جائے
01:04سمجھ نہیں
01:05یہ تھوڑا چی سپیرچل ٹاکیس کو سمجھ نہیں کوشش کیجئے گا
01:07تاکہ جب وہ اب اپنا
01:08سپیرچالیٹی نور اندر بیالنٹ
01:09آپ کو پرپور کریں
01:10تو آپ کے پاس جگہ تو ہو اس کو کرنے کی
01:12یہ جو چیلنجز آپ کی زندگی میں آ رہے ہیں
01:14ایکچلی آپ کو
01:14آپ کی گہرائی بڑھاتے
01:16ٹھیک ہے تو اسے گمرانہ نہیں ہے بالکل
01:17یہ اللہ کی رحمت ہے
01:18اور اس کے بعد
01:19اللہ تعالیٰ چھوڑتے نہیں ہیں
01:20آپ کو اللہ آپ کے ساتھ رہتے ہیں
01:22اور وہ کہتے ہیں
01:23صبر میں تو
01:24اللہ آپ کے ساتھ ہی ہوتے ہیں
01:25سب بتا رہے ہیں
01:26اور پھر یہ کہہ رہے ہیں
01:27کہ
01:28اگر میں
01:30میں اپنی لفظوں میں بتا رہا ہوں
01:31کہ اگر میری اجازت نہیں ہو
01:32تو تم صبر کر بھی نہیں سکتے
01:33اس کا مطلب
01:34اگر آپ کس چیز میں صبر کر رہے ہیں
01:35تو اللہ تعالیٰ آپ کے ساتھ ہیں
01:36so don't worry about it
01:37and enjoy that moment
01:38because اس کے بعد
01:39بڑی زبرداز کچھ چیز آنے والی
01:40آپ کے زندگی میں
01:41so
01:41یہ ساری چیزیں
01:43یہ زینت کی چیزیں
01:44یہ خوبصورتیاں
01:45یہ اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی ہیں
01:46ان کو بیلنس کر کے چلانے ہیں
01:47سورہ حراف میں
01:47اللہ تعالیٰ بتا رہے ہیں
01:49یہ زینت کی چیزیں
02:01جا کے اسلام میں آکے
02:02ایسا کچھ نہیں
02:03آپ اس کو ریسرچ کریں گے
02:05تو آپ کو بہتا چلے گا
02:06کہ جب تک مسلمانوں میں
02:07بلینئرز نہیں پیدا ہوں گے
02:08تب تک آپ گیم کو پکڑ نہیں سکتے
02:09so
02:10حلال طریقے سے
02:11جس میں آپ کچھ
02:12ڈیفرنس لا سکیں
02:13وہ کرنے کی کوشش کیجئے
02:14تاکہ آپ
02:15ایز ای مسلم بھی
02:16انویٹر بنیں
02:17انوینشنز کریں
02:18صحیح طریقے کی چیزیں
02:19ڈرائیف کریں
02:20اور تاکہ آپ کی فیملی
02:21آپ کے گھار
02:22آپ کا نیشن سب ترکی کریں
02:23so be good
02:24اور اللہ سے کنیکٹ کیجئے
02:25اپنے دوست کی طرح
02:26ٹیک