#PPP #PMLN #NayyarHussainBukhari #imf #pakistan #flood #TrumpGazaPlan #GazaWar2025 #IsraelHamas #MiddleEastPeace #Trump2025 #GazaRebuild #HostageDeal #thereporter
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DiefHVRg6fqULNB9ZJ3WKwe
Flood Damage Assessment Report - Has the Government Satisfied the IMF? Dr. Khaqan Najeeb’s Analysis
IMF Seeks Clarification on $11 Billion Trade Gap? Dr. Khaqan Najeeb Explains
PPP vs PMLN - If Alliance Breaks, Government Can’t Survive | Nayyar Hussain Bukhari Statement
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DiefHVRg6fqULNB9ZJ3WKwe
Flood Damage Assessment Report - Has the Government Satisfied the IMF? Dr. Khaqan Najeeb’s Analysis
IMF Seeks Clarification on $11 Billion Trade Gap? Dr. Khaqan Najeeb Explains
PPP vs PMLN - If Alliance Breaks, Government Can’t Survive | Nayyar Hussain Bukhari Statement
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00ڈیرپورٹرز کے تمام دیکھنے والوں کو
00:30اور اس حوالے سے جو ہے وہ کیا اپ ڈیٹس ہیں وہ آپ کے ساتھ شیئر کریں گے
00:33اس کے علاوہ بھی ہمیں ایک خبر جو آپ کے ساتھ ظاہر کرنی ہے وہ پنجاب اور سندھ حکومت جو ہے وہ پہلے آمنے سامنے تھی
00:42لیکن اب یہ معاملہ جو ہے وہ مجھے تبدیل ہوتا دکھائی دے رہا ہے اب تو معاملہ بظاہر پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نواز آمنے سامنے آ چکی ہیں
00:51اور پریزیڈ آسفلی زرداری کا بھی ٹیلی فون گیا ہے انٹریل میریسٹر موسن نکوی صاحب کو
00:58اس پر بھی بات کریں گے لیکن سب سے پہلے بات کرتے ہیں پاکستان کی جو معاشی صورتحال ہے
01:03سپیشلی فلٹس کے بعد جو ایک جو پوزیشن جو ہے وہ ہمیں نظر آ رہی ہے کہ جو اہداف تھے وہ شاید پورے نہیں ہو سکیں گے
01:14اور جو آئی ایم ایف کا جو جائزہ مشن ہے وہ بھی پاکستان کے اندر موجود ہے
01:18اور اس حوالے سے پاکستان کو جو قسط ملنی ہے اس سے متعلق بات چیت کرنے کے لیے ہم نے خصوصی طور پر دعوت دی ہے
01:26جو معاشیات ہیں خاکان نجیب صاحب یہ ایکنومکس کے افیرز جو ہیں اس کے اوپر اپنی گریپ رکھتے ہیں تو ان سے پوچھتے ہیں
01:33اسلام علیکم سر
01:36وعلیکم السلام حسن صاحب
01:37سر تینکیو بری مچ جی
01:39لاہور سے ہمارے ساتھ موجود ہیں چودی غلام حسین صاحب آج ایک ان کی جو ہے وہ طبیعت دوبارہ ٹھیک ہو چکی ہے
01:46جو اس صاحب چند دن پہلے گرے تھے
01:49اس وقت سے پھر ان کو چند دن انہوں نے جو ہے وہ آف کیا تھا
01:52تو خاکان صاحب یہ بتائیں کہ جو آئی ایم ایف کا وفت اس وقت موجود ہے
01:58اسلامباد کے اندر اور آپ کو معلوم ہے کہ
02:00وزارت خزانہ اور جو وزارت طوانائی ہے
02:04ان سے جو ہے ان کے حکام سے وہ بریفنگ لے رہے ہیں
02:07تو کیا موجودہ صورتحال میں آپ کو حالات دکھائی دے رہی ہیں
02:11کیونکہ جس طریقے سے فلڈز آئے ہیں
02:13اب برے طریقے سے جی ہماری جو زرات ہے وہ متاثر ہوئی ہے
02:17لوگ جنہوں نے ٹیکس دینا تھا
02:19اب ذری بات ہے کہ ان کو تو ابھی جو ہے وہ دو وقت کی روٹی
02:23جو ہے ان کے لیے مشکل ہو چکی ہے
02:24تو ایسی صورتحال میں ہم اپنے آہداف سے متعلق
02:28کس طریقے سے بتا سکتے ہیں جو آئی ایم ایف کے مشن ہے
02:31اور کیا ہم انہیں کارل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے
02:33حسن بھائی بات یہ ہے کہ جو اس وقت پاکستان کی میکرو سٹیبلیٹی ہے نا
02:38جس کا مطلب ہے کہ کچھ افرات زر
02:39کیمتوں کے بڑھنے کی شرح میں نمائی کمی آئی
02:42ایک خسارہ ایکسٹرنل کا سنبھل گیا
02:44اندرونی خسارہ سنبھل گیا
02:46یہ انکرڈ ہے آئی ایم ایف کی انگیجمنٹ میں
02:48that's the most important thing
02:49so آئی ایم ایف کے ساتھ تو چلنا ہے
02:51دیکھیں جہاں تک اس وقت کی صورتحال ہے
02:53اس میں ہمارا جو
02:55overall growth کا framework ہے
02:57macro framework وہ ہل گیا ہے
02:58اس کا مطلب یہ ہے کہ کچھ
03:00یہ جو shock لگا ہے economy کو
03:02جس کو آپ نے صحیح explain کیا
03:04جس کے ابھی بہت clear احداف سامنے نہیں آئے ہیں
03:07اور اب چاروں حکومتیں بھی کر رہی ہیں
03:10external stakeholders بھی کر رہے ہیں
03:12so i think fund کے لیے بھی
03:14اس وقت اتنا آسان نہیں ہے
03:15to come up with the things
03:16کہ کتنا macro framework ہلے گا
03:18پھر میرے خیال ہے growth جو ہے
03:19وہ پہلے تین فیصد سے زیادہ
03:22assume کی جا رہی تھی وہ تین فیصد کے
03:24قریب قریب آ جائے گی
03:25جب ہم finalize کریں گے
03:27اسی طرح چودہ ہزار ایک سو
03:28دو سو ارب کے قریب ایف بی آر تھا
03:30already ایک سو ستر کے قریب کا
03:32shortfall ہے یہ بھی جو
03:33حدف ہے اس کو ہمیں
03:34review کرنا پڑے گا downward
03:36provinces نے چودہ سو چونسٹھ ارب
03:39that's a huge in the history of پاکستان
03:41ایسا نہیں ہوا
03:42ایک surplus دینا تھا
03:43یعنی کہ پیسے بچا کر
03:44وفاق کو واپس کرنے تھے
03:46they will find it difficult
03:47because ان کو spending کرنی پڑے گی
03:49نا آپ جانتے ہیں
03:50اسی طرح جو تین ہزار ارب
03:52ان کے پاس development budget ہے
03:54اس کو بھی تھوڑا سا
03:55خط کرنا پڑے گا
03:58بالکل
03:58you know تو پہلے تو یہ ہوتا تھا
04:00کہ اس کو cut کر سکتے تھے
04:01میرا نہیں خیال کہ پی ایس ڈی پی کی
04:03cutting کی فورن بات ہوگی
04:04جو ہمارا ہے وہ تو ایک ہزار ارب ہے
04:06federal government کے پاس
04:07so یہ اس طرح کا ایک overall framework
04:10جو ہے وہ بن کر سامنے آئے گا
04:11پھر جو important بات ہے
04:13کہ جو energy sector ہے
04:15اس پہ آپ نے ایک refinancing کر دی
04:17جس کا آپ کو معلوم ہے
04:18کہ آپ تین روپے 23 پیسے
04:20اگلے 6 سال اپنے bill میں دیں گے
04:22so that جو قرضہ ہے
04:24وہ bankوں کو واپس بھی ہو سکے
04:26markup بھی واپس ہو سکے
04:28اور آپ کا circular rate
04:29جو 23-24 سو ارب پہ تھا
04:30اس کو نیچے لائے جا سکے
04:32یہ دوسری چیز ہے
04:33پر جو اصل
04:34پاکستان لیک کر رہا ہے
04:35ایم ایف کے ساتھ
04:36وہ ہے اصلاحات کا عمل
04:37مثلا آپ نے
04:39governance کی report شائع کرنی تھی
04:40پہلے جولائے میں
04:41پھر اگست میں
04:42آج آپ سے 6 اکتوبر
04:43کو بات کر رہے ہیں
04:44ابھی وہ report نہیں شائع ہوئی
04:45یا وہ prior action
04:46آخر وجہ کیا ہے
04:47کیوں نہیں شائع ہو سکی
04:49اب آپ commitment کرتے ہیں
04:50تو آپ کو اس کو honor کرنا ہے
04:51اب ذہری بات ہے
04:53کہ جو یہ report شائع کرنی تھی
04:55اس کا اوپر تو کوئی
04:57فرائنس کا impact تو نہیں آیا ہے
04:58نا حیث اج تو
04:59درست
05:00اگر ایم ایم ایف
05:03is a matter of good negotiation
05:05یہ بھی یاد رکھیں
05:06پاکستان نے 24 پروگرام
05:08انٹر ضرور کی ہیں
05:09پر کمپلیٹ کبھی نہیں کیے
05:10ابھی میں نے
05:11سنڈے کو ایک آرٹیکل لکھا تھا
05:14جب وکار مسود صاحب زندہ ہوتے تھے
05:16ایک بنانس سیکریٹری تھے
05:17آپ نے نام سنا
05:18ان کے tribute
05:19you know
05:20I paid a tribute to him
05:21and my father
05:21they both passed away
05:22you know
05:23one after the other
05:24تو میں نے اس پہ یہ لکھا تھا
05:26کہ جب ہم فنڈ کا
05:26پروگرام کرتے تھے
05:272016 میں جو
05:28ہم نے کمپلیٹ کیا
05:29تو ہم بڑی ایک
05:30negotiated settlement کی طرف جاتے تھے
05:32because we were very well prepared
05:34اب گوننس کے issue میں
05:39چاہیے تھا نہیں
05:39I think that's the question
05:41authorities had to grapple with
05:43but they decided
05:44کہ نہیں ان سے یہ ریپورٹ کراتے ہیں
05:45دیکھیں آپ گوننس کے
05:47اگر پاکستان کے
05:47چاہے وہ ایکنومک ہو
05:49سوشل ہو
05:49وہ فیڈرل ہو
05:50وہ پروینچل سطح پر ہو
05:52اس پہ خامیہ تو آپ
05:53بہت سی نکال سکتے ہیں
05:54بجٹنگ کے پروسس میں
05:56نکال سکتے ہیں
05:56نکال سکتے ہیں
05:58so I don't know
05:59ہمیں جانا ہی چاہیے تھا
06:00اس میں اس میں
06:01اس کی ضرورت کیوں درپیش آئے
06:03کیونکہ
06:03میکرو سٹیبلیٹی
06:04اور باقی کام
06:05تو ہم کر رہی رہے تھے
06:05اتنا ہیوی باؤٹ
06:07اف ٹیکسیشن بھی کر دیا
06:08ایکسپینڈیچر ریفارم
06:09کے لیے پینشن کی بھی
06:10بات ہو گئی
06:11یہ ایک اوبرال
06:12انولوپ
06:13آلریڈی بگ تھا
06:14سر لیکن یہ
06:15کمیٹیڈ پوزیشن ہے نا سر
06:16کمیٹیڈ سٹیٹ ہے
06:17جہاں پر آپ نے
06:18ایک چیز کی کمیٹمنٹ
06:20کر لی
06:20جب آپ
06:22یعنی
06:22سٹیٹ آف پاکستان
06:23یا گورنمنٹ آف پاکستان
06:25جب ایک کمیٹمنٹ کرے
06:26اور جو وہ پھر
06:27ٹائم
06:27اور فریم ورک
06:28جو ان کو بیان کرے
06:29پھر جب اس کی اوپر
06:31نہیں وہ کریں گے
06:31تو پھر
06:32شبہات تو ہم خود ہی
06:33پیدا کرتے ہیں نا
06:34اور گنجائش بھی
06:35ہم خود ہی پیدا کرتے ہیں
06:36اپنے لیے
06:37سو لیٹس ہوپ
06:39کہ
06:39اس پر ایک
06:40سیٹلمنٹ ہو جائے
06:42اسی طرح
06:42ایک ہمارا
06:43نون ٹیکس ریونیو ہے
06:44اس میں ہم نے یہ دیکھا
06:46میں نے پہلے بھی کہا تھا
06:46کہ اگر گیس سے
06:47ہم اٹھائیں گے
06:48جو لوگ
06:49اس وقت
06:49اپنی بجلی بنا رہے ہیں
06:51تو وہ
06:51اور ذرائع کی طرف جائیں گے
06:53ایک بہت امپورٹنٹ
06:54آج آپ کو
06:54بات کہے جا رہا ہوں
06:55یہ پہلے ہوتا تھا
06:56ڈسکو ایک منوپلی ہوتی تھی
06:58تو لوگ مجھے کہتے تھے
06:59یا ڈسکو تو منوپلی ہے
07:00ہم اس کو کیسے
07:01پرائیوٹ سیکٹر کو بینجتے ہیں
07:03یہ بات آج ختم ہو گئی ہے
07:04اب آپ پوچھیں کیوں
07:05کیونکہ میں
07:06گھر پہ سولر سے بھی
07:07بجلی بنا سکتا ہوں
07:08میں فیکٹری پہ
07:09ایک ونڈ سے بھی
07:10بگاز سے بھی
07:11سولر سے بھی
07:11بجلی بنا سکتا ہوں
07:12تو ڈسکو کی منوپلی
07:14تو ختم ہو گئی
07:14سو یہ بھی یاد رکھئے
07:16کہ یہ بڑی
07:16امپورٹنٹ بات تھی
07:17ہم نے کہا
07:18کہ ہم کیاپٹیو سے
07:19گیس واپس لے لیں گے
07:20جو خود بنا رہے تھے
07:21اپنی بسلی
07:21اور وہ آ جائیں گے
07:22کس پہ
07:23مین گریڈ پہ
07:24پر ایسا بھی نہیں ہوا
07:25اور جو لیوی لگی تھی
07:26ہمارا گیس کا جو
07:28یوزج ہے
07:28وہ ہی ٹوٹ گیا اس سے
07:30یہ ہمیں یہ شو کرتا ہے
07:32کہ جو اصلاحات کا عمل ہے
07:33اس میں بہت زیادہ
07:35ریسرچ کرنے کی ضرورت ہے
07:37لوکل سٹیکولڈرز کو
07:38اور میں ہمیشہ کہتا ہوں
07:39کہ آثورٹیز آف تو دو
07:40دیر ہوم ورک ان دیس
07:41آپ ان اگزامپل سے
07:43خود ہی سمجھ پائیں گے
07:44کہ جہاں
07:44میکرو سٹیبلیٹی اور
07:45میکرو نمبرز پہ
07:46اگریمنٹ ہو سکتا ہے
07:47ان چیزوں پہ
07:48ہمیں آگے دیکھنا پڑے گا
07:50لیٹس ہو کہ
07:50اب ہم ایک پولیسی فیز میں ہیں
07:52ڈسکاشنز پہ
07:53دو فیزز ہوتے ہیں
07:54ایک تقنیکی فیز ہوتا ہے
07:55جس میں نمبرز ایکسچینج ہوتے ہیں
07:57دیٹا ایکسچینج ہوتا ہے
07:58اب ایک پولیسی سازی ہے
08:00کہ جی فائنل فریم بک
08:01ایک تیسری بھی بات
08:02آپ کو کہہ دوں
08:03آپ نے دونوں صحیح ذکر کی ہے
08:04فزیکل اور انرڈی
08:05اس سے پہلے وہ
08:06سٹیٹ بینک کو بھی ملتے ہیں
08:07ان کے ساتھ
08:08مونٹری احداف
08:09کیسے چلے کی
08:10مونٹری پولیسی
08:11براڈ منی
08:12ایکسچینج ریٹ
08:13یہ سب کیسے ہوگا
08:14اس پہ بھی آپ کو
08:15چیزیں سامنے آئیں گی
08:16بٹ اوورال
08:17ای تنک نمبرز پہ
08:18پاکستان ٹھیک ہے
08:19اصلاحات کے عمل میں
08:20ای تنک تھوڑی سی بات ہوگی
08:21اب اگل تو آپ کے پاس
08:23یہ آخری بڑی امپورٹن بات
08:25یہ آگے ہوئے
08:26یہ جو فلڈ کے نمبرز ہیں
08:28تب تو آپ فائنلائز کر پائیں گے
08:29otherwise it may take
08:31a bit longer to finalize
08:32so let's hope کہ کل
08:33یہ آٹھ تک کا یہ مشن ہے
08:35کیسے اس کو افتتام پذیر ہوتا ہے
08:37چلے سر چودوی غلام حسین صاحب بھی
08:39اس وقت پروگرام میں موجود ہیں
08:41آپ کو سننے ساری باتیں
08:42انہوں نے آپ کے سنیئے ہیں
08:42تو چوش صاحب
08:43خاکان نجیب صاحب سے
08:45آپ سوال کریں
08:45آپ کی بڑے انٹرسٹنگ کوششنز ہوتی ہیں
08:47اور خاکان صاحب کو
08:48ہمیشہ جو ہے
08:49وہ میں نے دیکھا
08:49کہ وہ مسکرا کے جواب دیتے ہیں آپ کو
08:51نہیں اچھا کرتے ہیں
08:55مسکرا کے جواب دینا چاہیے
08:57لیکن جواب تو ہونا چاہیے نا
08:58آپ مجھے بتائیں
09:00کہ جب چالیس میں سے
09:02تیس دل پانی میں ڈوب گئے ہیں
09:04نہ ان کے پاس
09:05اپنا سٹاک رہا ہے
09:07نہ ان کے پاس
09:07کھانے کو کچھ رہا ہے
09:09نہ ان کے فصلے ہوگانے کے لیے
09:11ان کے پاس وسائل رہے ہیں
09:12میں تو خود بھی وٹم ہوں
09:14مطلب ہے
09:15چھوٹے پہ مانے پر
09:17تو ابھی جب اتنی بڑی تباہی آگئی ہے
09:20اور اس کو کاؤنٹر کرنے کے لیے
09:22کوئی میز نہیں ہے
09:23سوائے
09:24الفاظ کے
09:25استعمال کے
09:26اور ایک دوسرے پر حملے کرنے کے
09:28تو فیہ یہ
09:29میں یہ پوچھوں گا
09:30خاکان نجیب صاحب کو
09:32کہ آیا
09:33اب
09:34آپ کی جو گروت کے
09:35جو آپ تین چار فیصد کا
09:37ٹارگٹ بنا کے بیٹھے ہوئے تھے
09:39وہ پوائنٹ فور بھی ہو سکے گا
09:41سو تین باتیں بڑی امپورٹنٹ ہیں
09:44ایک تو یہ ہے کہ تین ہزار عرب
09:45جو اس وقت ڈیولپمنٹ بجٹ ہے
09:47they must spend
09:48سو دیکھ جو انفرسٹرکچر کا ڈیمیج ہے
09:50یہ سب پروونسز کے پاس ہے
09:51بانہ سو عرب پنجاب
09:52ہزار عرب سندھ
09:53اور اسی طرح باقی
09:54چار پانچ سو کے پی کے
09:55انبلوچستان
09:56so that they can rebuild
09:57the road
09:58the infrastructure
09:59کچھ پیسے
10:00زکاة
10:00اسھر
10:01ان سے use کریں
10:02کچھ
10:02انکم سپورٹ سے
10:03use ہوں گے
10:03so you know
10:04we provide support
10:05but جو
10:06سیکنڈ
10:06امپورٹن بات ہے
10:07وہ ہے کہ
10:07کیا گروت
10:08آپ کی واپس
10:09آئی کی
10:09کہ نہیں آئی کی
10:10دیکھیں
10:10یہ تو
10:10ریلائز کر لینا
10:11کہ پانڈ
10:12نہیں بنائے
10:13واتر کورسز
10:13ٹھیک نہیں کیے
10:14ریور بیٹس
10:15ٹھیک نہیں کیے
10:15ڈیفورسٹیشن
10:16کو نہیں روکا
10:17نجائز
10:19تجاوزات
10:19اس جگہ پر
10:20بنائے
10:21جہاں سے
10:21گارڈرز نکلے
10:22اور جا کر
10:23ہٹ ہوئے
10:23اس کو ٹھیک نہیں
10:24so in the medium term
10:26correct all this
10:27کہ اگر اگلے
10:28یا اس سے
10:28اگلے سال
10:29دوبارہ سہلاب
10:30جیسا دوزار
10:31بائیس میں آیا تھا
10:32ویسا نہیں ہے
10:33but اگر کبھی
10:34ہٹ ہوتے ہیں
10:34تو ہم اپنے
10:35long term کو
10:36ٹھیک کر لیں
10:36اور آخری بات
10:37وہیں آ کر رکھتی ہے
10:38کہ پیداواری صلاحیت
10:40keep کرنا
10:41ہمارے
10:42اس
10:42non progressive
10:43farmer کی
10:44پاکستان کا
10:44progressive farmer
10:45is doing well
10:46but the non progressive
10:48the smaller ones
10:49جو
10:49financing
10:50yields
10:51beach
10:51mechanization
10:52یہ سب نہیں کر سکتے
10:54that's the real challenge
10:55that the provinces
10:56have today
10:56خاکہ نجیب صاحب
10:57آپ نے ایک خبر دیکھی ہوگی
10:59ایکسپریس ٹیبیون میں
11:01خبر آئی ہے
11:01اور جس میں
11:02آداد و شمار کی
11:03حرہ پھری کا ذکر ہے
11:04تقریبا
11:0511 billion
11:06جو trade
11:06data gap ہے
11:08اس حوالے سے
11:09تو کیا
11:09اس کی صداقت ہے
11:10آپ خود
11:11economic expert ہیں
11:13آپ ذرا
11:13اس کی کچھ
11:14reality بتائیں
11:15کہ
11:15کیا واقعی
11:17یہ figure fudging
11:18ہوئی ہے
11:18یا
11:19IMF کو
11:20جو ہے
11:20ایک دفعہ پھر
11:21ہم نے
11:21جو ہے وہ
11:22اپنے
11:23آداد و شمار
11:24کی
11:24حیرہ پھری کے
11:25اندر جو ہے
11:26وہ گھمانے
11:26کوش کی ہے
11:27کوئیسی کو بات ہے
11:28so I'm
11:28really glad
11:30کہ آپ نے
11:30اس سوال کو اچھ لیا
11:31دیکھیں
11:31ایک تیو ہے
11:32کہ جس طرح
11:33وہ پاکستان
11:33single window کا
11:34data ہے
11:39کے طریقے
11:40اور اس کو
11:41ریکنسائل
11:41کرا لینا
11:42چاہیے
11:42دیکھیں
11:43جو پی ایس
11:44ڈو
11:44یا پاکستان
11:45single window
11:45جس طرح
11:46data لے دی ہے
11:47ایک تو وہ
11:47ای ای ای ای ای ای ای ایس
11:48یا جو
11:49trade schemes
11:50ان کا
11:50data بھی لے لیتی ہے
11:51اسے کیا مطلب ہے
11:52اسے کیا مطلب ہے
11:52ایک سوال
11:53فنانس سنگ
11:53اندر چیزیں
11:54آئیں
11:54اس کا
11:55ایک دیٹا ہے
11:56وہ انہوں نے
11:56لے لیا
11:57یہ چاہینا سے
11:57سے زیادہ
11:59اور ٹکسائل
12:01سے زیادہ
12:02ریلیٹ کرتا ہے
12:04جہاں تک
12:05وہ دیٹا
12:05شاہی دیٹا
12:06Republican
12:06ای دیٹا
12:07اس کو
12:07ریکنسائل
12:08کریں
12:09بانکہ
12:10جو کہ
12:11ڈالرز
12:12اِس شایئی
12:14Wik Myers
12:14کو
12:15آجانی ،
12:17کیس میں
12:17کیا کیا
12:18دیفرنس
12:20پیدا
12:21ہوتا ہے
12:21اس میں
12:21ڈے
12:22ٹھا
12:23پی�� organizing
12:24اور
12:24اصل
12:24ڈیٹا
12:26شامل
12:26کر
12:26That's how I would proceed.
12:56That's how I would proceed.
13:26That's how I would proceed.
13:28That's how I would proceed.
13:30That's how I would proceed.
13:32That's how I would proceed.
13:34That's how I would proceed.
13:36That's how I would proceed.
13:38That's how I would proceed.
13:40That's how I would proceed.
13:42That's how I would proceed.
13:44That's how I would proceed.
13:46That's how I would proceed.
13:48That's how I would proceed.
13:50That's how I would proceed.
13:52That's how I would proceed.
13:54That's how I would proceed.
13:56That's how I would proceed.
13:58That's how I would proceed.
14:00That's how I would proceed.
14:02That's how I would proceed.
14:04That's how I would proceed.
14:06That's how I would proceed.
14:08That's how I would proceed.
14:10That's how I would proceed.
14:12That's how I would proceed.
14:14There are issues.
14:15There is some hiding.
14:16Or anything of the sort.
14:17That is the work.
14:18That is the work.
14:19That is the work.
14:20That is the work.
14:21That is the work.
14:22That is the work.
14:23That is the work.
14:24That if we will give you three to give you one paper.
14:26I always say that.
14:27How do things stand in a clear way?
14:29And that's how I would plan.
14:31There are issues of the government there.
14:33This vayers surahe that have lured.
14:36What is sekarang this information?
14:38And I am living off deathly.
14:40What does the government think?
14:41So if you think that this is your experience for greater pain...
14:44This a tough view.
14:46Has Khanh Its More or what we lost it?
14:48Can we follow the government also make less ofı?
14:51hassan bhai aapne bada important sivaal rake hai
14:55pura fpr mila ke
14:57joh collection karta hai
14:59woh tkriban 10% of GDP ki hai
15:01joh 4 provinces hai
15:02woh 4 milkar 0.9% of GDP
15:05yinke 980 arp rupiah collect
15:07karthi hain pure mulk se
15:08agriculture income tax unke paas hai
15:10GST on services unke paas hai
15:12property ki complete taxation unke paas hai
15:15motor vehicle taxation unke paas hai
15:17aapne baut acha point saamne rake hai
15:19ki yaar unus and the responsibility
15:21have to go together
15:22so unko taxation karne ka incentive chahiye
15:25ishi dhye mein kehta ho nfc review
15:27isliye honne ki zharurat hai
15:28ki aap usme incentivize karein
15:30ki the provinces population badaha kar
15:32paise na le lein
15:33but they are incentivized
15:34to collect their own money
15:37and increase all these taxations
15:38joh meinne aapke saamne rakhye hai
15:40jisme potential of taxation is far greater
15:42so very very important point
15:44ab jo aapne dousri baat kiya
15:45what do the authorities have
15:49liekhi abhi unhau nevacen eek
15:50odan paakistan saamne rakhha
15:51mein to isliye eek positively
15:54cheezo ko leke pardna chaatau
15:55unki paanth cheezo se disagree
15:57to koi bhi nhi karsata
15:57energy treak karni hai
15:59export honi hai
16:00ethics treak honi hai
16:01in cheezo se aap koi disagree
16:02nhi karsakte
16:03بہت shukriya khaka nashib saab
16:05ish moment ka joh hai
16:06wo wakt mekomul huye
16:07lakkan jajathe
16:08mein jee baat tahou
16:09aapko
16:09que nfc se mutalik
16:12joh karee hai
16:12que
16:13soobo
16:14اور
16:14وسائil
16:15اور
16:15وفاق
16:16derimiyan
16:16joh
16:17وسائil
16:17ki taksim
16:18janii
16:19mooshi
16:19islihahat
16:20ke
16:20huwalhe
16:20se
16:21sanjidgi
16:22se
16:22kama
16:23ho
16:23raya
16:23balkan
16:23kama
16:23ho
16:24chukha
16:24hai
16:24or
16:25is
16:25pere
16:25consensus
16:26bhi
16:26semjhe
16:27ke
16:27bhot
16:28kari
16:28bhas
16:28iska
16:29ilan
16:29hona
16:30ba
16:30ki
16:30jani
16:3027
16:31ayni
16:32tirmim
16:32joh
16:32hai
16:33us
16:34pere
16:34kama
16:34jari
16:35hai
16:35misabdhe
16:35par
16:35nai
16:35lakkan
16:36principally
16:37joh
16:37made
16:38issue
16:38hai
16:38isko
16:39address
16:39karne
16:40ke
16:40hoalhe
16:40se
16:48people's party
16:49or
16:49muslim
16:49league
16:50nawaz
16:50dounou
16:51عام
16:51nai
16:51saab
16:51ne
16:52a
16:52chukhe
16:52hai
16:52or
16:53pehle
16:53to
16:54sindh
16:54hukumat
16:54tih
16:55lakkan
16:56ab
16:56jani
16:57siyasi
16:58jamaat
16:58joh
16:58hai
16:58wo
16:59kome
16:59assembly
17:00or
17:00senate
17:00ke
17:00inder
17:00bhi
17:01walk
17:01out
17:01joh
17:01hai
17:01wo
17:02shuruo
17:02ho
17:02pade
17:03hai
17:03to
17:03is
17:03mutalik
17:04tfasid
17:04joh
17:04hai
17:05wo
17:05hem
17:05tfasid
17:05se
17:06bade
17:06kareng
17:06bade
17:07welcome
17:10back
17:18shruo
17:18hoa
17:18اور
17:19maamla
17:20bade
17:20bade
17:20bade
17:20joh
17:21hai
17:21wo
17:21ab
17:21a
17:22parlimen
17:22tk
17:22pounch
17:23chuka
17:23hai
17:23or
17:23people's
17:24party
17:24shdied
17:26nala
17:26dkhai
17:26dhe
17:26rhi
17:26kabhiy
17:27mariam
17:27nawaz
17:28chief
17:28se
17:28maafi
17:29ka
17:29mطalbah
17:30ho
17:30raha
17:30raha
17:30and
17:30senate
17:31ke
17:32jalaas
17:32and
17:32kome
17:32assembly
17:33ke
17:33walk
17:34out
17:34joh
17:34jari
17:35hai
17:36is
17:36dhawet
17:38dhiy
17:38sikritori
17:39general
17:39paakistan
17:39people's party
17:40nejer
17:40buchari
17:41sab
17:41ko
17:41astal
17:42kuk
17:42buchari
17:42sab
17:42walaikm
17:43as
17:43salam
17:43janaab
17:44یہ
17:44موجودہ
17:45جو
17:45صورتحال
17:45بنی
17:46ہے
17:46یہ
17:46کتنی
17:47جو
17:47ہے
17:48وہ
17:48آپ
17:48سمجھتے
17:48ہیں
17:48کتنی
17:49کہ
17:49bingas
17:49senior
17:49politician
17:50تشویش
17:51naak
17:51ہے
17:51اور
17:51یہ
17:51معاملہ
17:52کس
17:53سمت
17:53میں
17:53بڑھتا
17:53وہ
17:53آپ
17:54کو
17:54دکھائی
17:54دے
17:54رہا
17:54ہے
17:54کیونکہ
17:54آج
17:55President of Pakistan has called me to be Mr. Mr. Nafis
17:58and he has been called me to be a leader in Keraji.
18:05It is that politicians
18:08have tolerated and patience have been
18:12and that is political leader.
18:17My opinion is that there are some misconceptions
18:20and misconceptions.
18:21of conditions.
18:22Hmm.
18:23Uh,
18:24Salahab
18:26جب آئے تو Salahab
18:27بڑی تباہی پھیری
18:28پنجاب میں ابھی
18:29اور
18:30Sindh میں
18:31جو alert ہو گیا تھا
18:33پہلے تو اس کی وجہ سے
18:34انہیں احتیاط بھی کر لی
18:36احتیاطی تدابیر بھی کر لیں
18:38لیکن پنجاب میں
18:39پہلی دفعہ تین دریان
18:41جو تھے پنجاب میں
18:42ان کا
18:43ایک تو
18:44بارشیں بھی بہت زیادہ ہوئیں
18:46اور even
18:47جو ایٹی چور تھا
18:48ہندوستان کا
18:49اس سے بھی ہمیں
18:50پڑا
18:51تو کوئی پچیس لاکھ اکڑ
18:53زمین جو ہے
18:54وہ
18:55Salahab کے نیچے آ چکی ہے
18:56پنجاب کی
18:57آہ
18:58Salahab میں
18:59بنیادی باتیں
19:00جب کوئی بھی
19:01نیچرل ڈیداسٹر ہوتا ہے
19:02تو اس میں
19:03بنیادی باتیں ہوتی ہیں
19:04تین آرز کی
19:05فرسٹ ہوتا ہے
19:06ریسکیو ریلیف
19:07اور ریابلیٹیشن
19:08جی
19:09آہ
19:10ریسکیو تو ہوا
19:11بھل کر بھی لیا
19:13کچھ جانی نقصان بھی ہوا
19:15لیکن پھر بھی
19:16آہ
19:17حکومت پنجاب نے
19:18ڈی ایم اے نے
19:19اور فوج نے
19:20اپنا کردار اضا کیا
19:21پھر اس کے بعد
19:22ریلیف تھی جو کیمپشنز بنے
19:23اصل بات ہے
19:24ریابلیٹیشن کی
19:25آہ
19:26جس سے بہت زیادہ
19:27آہ
19:28فارمر کا نقصان ہوا
19:29ایک زراد پیشے لوگوں سے بہت کوئی نقصان ہوا
19:31تو شیئر بے نے صرف ایک سجیشن دی
19:33میرا خیال ہے اس سجیشن کو یہ سمجھ نہیں پائے
19:36اور اس کو اپنے آہ
19:38جو کارکردگی ہے اس پر تنقید سمجھی
19:40اور آہ
19:41بڑے ہار سبان استعمال کرنی شروع کر دی
19:44اور پھر میں مرا خیال ہے ایک پروینچل لیول پہ جو قیادت ہے
19:48آہ
19:49وہ یہ نہیں سمجھ پا رہی کہ
19:51آہ وفاق میں حکومت جو ہیں دونوں جماعتوں کے الائنس سے ہے
19:55ہمم
19:56اگر ایک جماعت بھی الائنس سے رہدہ ہو جائے
19:58تو حکومت وفاق میں قائم نہیں رہتی
20:00صحیح
20:01لیکن حکومت قائم رکھنا کس کی ذمہ داری ہے
20:04جو حکومت میں ہیں
20:05ہم ان کے الائنس میں ہیں
20:07ہم ان کے الائنس میں ہیں
20:08اور اشورنس بھی دی ہوئی ہے ہم نے
20:10اور اگریمنٹ بھی ہوا
20:12لیکن اگریمنٹ پروینچل گورنمنٹ کا نہیں ہے
20:15آہ
20:16سندھ کے وزراء کا
20:17اور پنجاب کے وزراء کا
20:18یا وزیراعالہ کا اگریمنٹ نہیں ہے
20:20جی
20:21معایدہ ہے تو پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کا ہے
20:24معایدہ ہے تو پاکستان مسلم لیگ این کی قیادت کا ہے
20:27جنہوں نے بامی مشابرت سے اس ملک میں اس جنوری نظام کو آگے لے کے چلنے کا فیصلہ کیا
20:33جی
20:34اور آہ کیابنٹ کی سلوٹ نہیں لی کانسٹویشنل پوسٹیں لی لیکن یہ ہم نے اشور کیا
20:38کہ انشاءاللہ یہ پانچ سال حکومت چلے گی
20:41جی
20:42آہ میں سمجھتا ہوں کہ جس آہ کچھ عرصے سے آہ جناب صدر پاکستان ملک سے باہر تھے
20:47پہلے چین کے دورے پہ تھے پھر ایک نیجی دورے پہ تھے وہ واپس آگئے ہیں جی آہ اور میں سمجھتا ہوں
20:53کہ میں نے پڑا بھی تھا نیوز میں بھی تھا کہ آہ میاں شعباز شریف صاحب نے میاں نواز شریف صاحب سے ملاقات کی اور
21:01یہ کنوے کیا کہ یہ صورتحال جو ہے یہ مناسب نہیں اور اس کو کنٹرول کیا جائے آہ اور اب
21:09اور اب میں سمجھتا ہوں یہ ذمہ داری آہ دونوں جماعتوں کی سربران کی ہے ان کی قیادتوں کی ہے کہ اپنی سیکنڈ ٹیئر کی
21:17لیڈرشپ سے آہ بات بھی کر رہے ہیں اور ان کو حدود میں رہنے کی تاقید بھی کر رہے ہیں
21:23لیڈر بخارج صاحب ایک بات کوسٹن آپ سے کرنا چاہوں گا کہ یہ کہا جا رہا ہے کہ شاید مریم نواز شریف صاحبہ
21:29اپنے جو چچا کی حکومت ہے وہ اس کی پرواہ کیے بغیر وہ جوابی جو ہے وہ وار کر رہی ہیں پیپلز پارٹی کے اوپر
21:39اور بلکل وہ پنجاب کے حوالے سے بڑی ٹچی ہو چکی ہیں اور وہ یہ بھی اس حوالے سے بھی ٹچی ہیں کہ ان کی حکومت ہے
21:48اور وہ پیپلز پارٹی اتحادی نہیں ہے پنجاب کے اندر سو لہٰذا وہ اپنی جو رائے ہیں اور تجاویز ہیں وہ اپنے پاس رکھیں
21:56آپ اتفاق کرتے ہیں اس بات سے
21:58انہیں بات یہ ہے کہ مریم نواز صاحبہ مالک کے کل ہیں پنجاب کی
22:05ذرا پرسنٹیج آپ ووٹ تو ریکال کے دیکھ لیں کہ دیگر لوگ بھی ہیں دیگر جماعتیں بھی ہیں
22:12اور پنجاب کوئی پاکستان سے علیہ دا ہے کچھ چیز ہے
22:15شہر میں نے تو بات کی اور پیپلز پارٹی تو پاکستان کی بات کرتے ہیں
22:19ہم صبائیت کی بات تو نہیں کرتے
22:21لیکن اگر وہ آپ نے یا سے کہا کہ وہ
22:25جو حکومت وفاق میں ہے پی ایم ایل این کے صدر
22:29بھی وہاں موجود ہے میاں نواز شریف صاحب اور جناب پرائیم میسٹر شہباز شریف صاحب
22:35تو احساس اور خیال تو مریم نواز صاحبہ کو کرنا چاہیے
22:39کہ وہ پی ایم ایل این سے علیہ دا تو نہیں ہے
22:41اگر ذکر پہنچتی ہے نقصان پہنچتی ہے پی ایم ایل این کو
22:44تو وہ بھی تو پی ایم ایل این کا حصہ ہیں
22:46تو اسی لئے میں نے کہا لیا ہے پولیٹیکس پر ٹاررنس ہوتی ہے
22:50پیشنس ہوتی ہے صبر ہوتا ہے تحمل ہوتا ہے
22:53اور جس شیکس پر صبر اور تحمل نہیں ہوتا
22:55وہ پولیٹیشن تو پھر نہیں
22:57پھر اگریسیف ٹار میں بات کرنا
23:01چلیں چودری غلام حسین صاحب جی آپ سے کچھ سوال کرنا چاہ رہے ہیں
23:04نیجر بخاری صاحب یہ فرمائیں
23:06کہ یہ جو اس وقت بہت تندی اور تیزی آئی ہے
23:11محترمہ مریم نواز اور ان کی وزراء جو ہے
23:14اور وہ جس طرح کے بہت ذرا دور دور جا کے حملے کر رہے ہیں
23:19پیپلز پارٹی اور اس کی قیادت پر اور خاص طور پر
23:23سندھ پر اور ہر چیز پر
23:25تو اس کے پیچھے یہ تو نہیں ہے
23:26کہ اب چونکہ وہ خواتین اور مخصوص نشستیں
23:30اور مائنورٹیز فلان
23:31اس کے بعد ہمارے پاس اب بہت کوشن آگیا ہے
23:34اور پیپلز پارٹی ایک لائیبلٹی ہے سیاسی
23:37اور ان سے جان چھڑائیں
23:38اور نہ ان کی مرکز میں ضرورت ہے
23:40نہ صوبوں میں
23:41is it so
23:42تیکھیں جی یہ تو خیر ان کی سوچ کے بارے میں
23:47ہم گیا دوں لیکن
23:48وہ نقصان اپنی جماعت کا کر رہے ہیں
23:52اور وہ سمجھتے ہیں کہ ان کی تعداد
23:54بلہ ٹھیک ہے پنجاب ہے
23:56ان کے پاس ہے
23:57مجورٹی ہے
23:59اور اس پہ ان کو کسی کی ضرورت نہیں ہے
24:02وفاق میں حکومت بھی تو
24:04این کی ہے نا
24:05پیپلز پارٹی کی کامنٹ تو نہیں ہے
24:07اور جو بھی اناثر پی ایمل این میں بیٹھے ہیں
24:10ان کو احساس کرنا چاہیے
24:13اور اگر یہ سمجھتے ہیں
24:15کہ وہ وفاق کی حکومت چلی جائے
24:17اور وہ پنجاب میں بیٹھے رہے گے
24:19تو چوئی صاحب آپ بھی خاصت تجربہ کار ہیں
24:22اپنے صحبے میں
24:23نائنٹی نائنٹی نائن میں
24:26ٹو تھرڈ مجورٹی رکھتے تھے
24:29تو ہم نہیں چاہتے کہ
24:30اس سسٹم رول بیک ہو جائے
24:32ہم تو اس سسٹم کی کانٹینوٹی پر بلیو کرتے ہیں
24:35اور اس سسٹم کی کانٹینوٹی جو ہے
24:38اس ملک کی
24:40عوام کی مفاد میں
24:42اس ملک کے مفاد میں ہے
24:43اور اگر یہ اس قسم کی اپروچ رکھتے ہیں
24:45تو وہ پھر تو
24:47اس قسم کی بنیاد رکھیں گے
24:50پاکستان کی ڈیس انٹیگریشن ہو جائے
24:51یہ صبائیت کی بات نہیں ہے
24:53پاکستان ایک فیڈریشن ہے
24:54اور انڈر دی کانسٹویشن
24:56ہر پرومنس کے
24:58اپنے جو پیرامیٹرز ہیں
25:00ڈیفائنڈ ہیں اختیارات
25:01اور اٹھارویں ترمیہ کی بات
25:03ڈیمولیشن بھی ہو چکی ہے
25:04تو اس قسم کا ایٹیچوڈ نہیں ہونا چاہیے
25:07اگر وہ اٹیچوڈ ہے
25:09تو ترمیہ سمیتروں کے این کی جو قیادت ہے
25:12جس نے حامل سے ایگرمنٹ کیا
25:14وہ آپ نے زباداری نبھائے
25:15بخاری صاحب
25:16معاف کرنا
25:17محترمہ مریم نواز صاحبہ
25:20جو وزیرہ اللہ پنجاب بنی ہوئی ہیں
25:22ان کے بیانات جو تھے
25:25وہ کسی صورت بھی
25:28اتحاد اور
25:30الائنس کو لے کے چلنے والے نہیں تھے
25:33برائے راستوں نے حملے کیا ہے
25:35پنجاب کا پانی میرا پانی
25:37وہ اس کا پانی
25:38ایسا کر دیا
25:39اچھا غلطی کوئی بھی کر دیتا ہے
25:42پر اس پر انسس نہیں کر
25:44جب ان سے کہا گیا
25:45کہ آپ معذرت کریں
25:46ان کے میں نے تو نہیں کرنی
25:47تو یہ
25:49دیئر ڈرائیونگ ایڈ وات
25:50کیا اچیب کرنا چاہتے ہیں اسے
25:53دیکھیں
25:53دیکھیں چوئی صاحب
25:55گزارش میری یہ ہے
25:57ایک تو پی ایم ایل اینڈ کی جو سینئر قیادت ہے
25:59اس کو اس بات کا نوٹس لینا چاہیے
26:02تو یہ بھی سینئری ہے نا
26:03چوئی صاحب میری بات سننیں
26:19پاکستان پیپلز پارٹی
26:20بڑی پلٹیکل کاسٹ پے کر رہی ہے
26:23ہم انائس میں جو بیٹھے ہیں
26:25اس ملک پہ جبوری نظام کے لیے
26:27اور اس پارلیمانی نظام کے لیے
26:29اگر وہ سمجھتے ہیں کہ وہ ہمیں
26:32ہم سے جان چھوڑانا چاہتے ہیں
26:34تو میری جماعت کو بہت سارے لوگ
26:36تو بڑے خوش ہوں گے
26:37لیکن یہ میری قیادت نہیں چاہتی تھی
26:39یہ تو وہ جماعت ہے جو
26:42دوزہ اٹھارہ میں پارلیمان میں جانے کو تیار نہیں تھی
26:44وہ بھی
26:46آسر بنی زرداری صاحب نے
26:47چیبر بلاول نے میان نواز شریف کو سمجھایا
26:50اور مولانا فضل عبان صاحب کو بھی یہ سمجھایا
26:53کہ پارلیمنٹری فورم جو ہے
26:54اس کو نہیں چھوڑنا چاہیے
26:56اگر یہ سمجھتے ہیں
26:57کہ ان کو ہی وفاق کی حکومت ان کو نہیں چاہیے
27:00تو ٹھیک ہے پھر یہ
27:02ان کا پی ملن کا
27:04اندرونی معاملہ ہے
27:06میان شہباز شریف جانے
27:08اور چیف ملسٹر پنجاب جانے
27:10اگر وہ
27:11ایگریمنٹ جو ہے توڑنا چاہتے ہیں
27:14تو لیٹ میان نواز شریف
27:16اور شہباز شریف ٹاک ٹو مائی کا لیڈرشپ
27:18میری قیادت سے وہ بات کریں
27:20ہم تو بلکل
27:22اور میں آپ کو بتاؤں چوئی صاحب آپ سمجھتے ہیں
27:24کہ
27:25بادشاہت ہے ادھر پنجاب میں
27:28نمبر آف ووٹس دیکھ لیا جائے
27:30کہ کتنے نمبر آف ووٹس انہوں نے سیکیور کی ہے
27:32اپوزیشن بھی تو موجود ہے وہاں پہ
27:34اور اچھی تغری اپوزیشن بھی موجود ہے
27:36محترمہ مریم نواز شریف
27:39صاحبہ جو ہے نا پولٹیکس میں نو والد ہے
27:40والد ان کے ٹھیک ہے
27:42ایٹی وان آن ورڈ پولٹیکس میں ہیں
27:44لیکن یہ نیو انٹرنٹ ہے
27:46اور میرا خیال ان کو
27:48صبر اور تحمل سے بات کرنی چاہیے
27:51یہ بی آئی ایس پی کے ذریعے
27:53جو سلاب زدگان کی
27:55مدد کا معاملہ ہے
27:56یا یہ پنجاب کی نیروں کا معاملہ ہے
27:59یا کوئی اور بجائے
28:00دیکھیں بی آئی ایس پی کا
28:04چیمین نے سجیسٹ کیا
28:06کہ یہ ایک ایسا ادارہ ہے
28:09جس کی پرفارمنس
28:10جس کی کارکردگی
28:12ورلڈ بینک نے بھی اکنالیج کی ہے
28:14یوریٹر نیشن نے بھی اکنالیج کی ہے
28:15ایک ڈیٹا موجود ہے
28:16انہوں نے ایک سجیسٹ دی ہے
28:18کہ اس ڈیٹا کو یوٹلائز کر کے
28:20آپ مدد کریں
28:22ہم نے یہ کنفائن بھی نہیں کیا
28:23کہ صرف آپ دس ہزار دیں
28:24آپ دس لاکھ دینا چاہیں
28:27لیکن آج کیا آپ نے خبر سنی ہے
28:29کہ جو آئی ایم ایف نے
28:30کنڈیشنیلٹیز لگائی ہیں
28:32کہ فلڈ ایفیکٹیز پہ آپ
28:34اپنے ریسورسز سے ہیلپ اوٹ کریں
28:36جو صوبے خود کریں گے
28:38جو صوبے صوبے کریں گے
28:39صوبوں کو وہ تو
28:41مری نواز کہہ رہی ہیں ہمارے پاس ہیں
28:43میری آپ بات سنیں
28:44حسن میری بات سنیں
28:46کہ جی ساٹھ لاکھ
28:49کہتے ہیں گھرانے
28:51تباہ برباد ہوئے ہیں
28:52اور یہ کہتے ہیں
28:54ہم دس لاکھ روپے دیں گے
28:55جب کلکولیٹ کر کے
28:56ہزار ملٹیپلای پر دس لاکھ
29:00کیا مانٹ بنتے ہیں
29:01ساڑھے آٹھ سو بلین سے اوپر پیسے بنتے ہیں
29:04اور یہ پھر ابھی ان کے ریسورسز دیکھیں
29:06یہ بیس ہزار دینا چاہتے ہیں پر اکڑ
29:10بیس ہزار پر اکڑ
29:12اگلی فصل کے لیے
29:13کیسے فارمر اس کو یوٹلائز کریں
29:16ساڑھے سولہ ہزار پر
29:17جو ڈی اے پی ہے
29:18بیج کہاں سے ڈالے
29:19ٹریکٹر اور ڈیزل کا خرچہ کہاں سے پرداشت کریں
29:22اور انڈیا نے انڈیا کو فالو کیا
29:25جس نے بیس ہزار دیا
29:26اس کی کرنسی اور اپنی کرنسی دیکھ لیں
29:27کافی فرق ہے
29:28اس کے بجلی کے بل اور اپنے بجلی کے بل دیکھ لیں
29:30اس کی پیٹرول کی قیمت اور اپنی پیٹرول کی قیمت دیکھ لیں
29:33اچھا پھر نیرو والا ایشو نہیں ہے
29:35ایشو بھی ایس پہی ہے
29:36یہ نیرو کا بھی ایشو ہے
29:38نہیں یہ انہوں نے بنایا ہے
29:40اچھا نیرو والا ایشو بھی
29:42اس پہ آلیڈی ایک دسکیشن ہو چکی ہے
29:44اس پہ وہ
29:47کانسلر کارمن ایڈریس بیٹھ کے فیصلہ کر لیں
29:50دیکھیں یہ تو بات تیشدہ ہے
29:52جو نائنٹی وان کا وارٹر ریکارڈ ہے
29:54شیر تو اس کا مطابق ہی ملے گا
29:57جی وہ تو کہہ رہی ہے
29:58اگر اس کے اکورڈنگ لیے پنجاب کا اپنا پانی ہے
30:02وہ اپنے پانی کو
30:03مصرف اس میں اگر مزید نیروں کے ذریعے
30:05وہ کسی دور دراز علاقے میں لے کے جانا چاہیے
30:08پنجاب کے
30:09تو اس پر مطرز نہیں ہونا چاہیے
30:11سندھ کو یا پیپلز پارٹی کو
30:12ان کا تو بلیادی بات ہی کر رہی ہے
30:14اور اس حوالے سے آزم نظیر طاہر صاحب لیڈی
30:18آج سینٹ کے اندر یہی بات کر رہے ہیں وہ
30:21بات یہ ہے حسن کہ پھر انہوں نے
30:25اس ایشو کو
30:26مس ہینڈل کیا
30:28میں تو یہ کہوں گا
30:31انہوں نے یہ کیوں کہ ہم چھے نئی نیرے لگانے
30:34یہ کہہ سکتے تھے کہ ہم اس کی ایکسٹینشن کرنا چاہتے ہیں
30:37کوئی ایشو ہی نہیں تھا
30:39اور آویسلی
30:41جو نائنٹی وان کا اکورڈ ہے
30:43وہ پروونسز کے درمیان
30:45جو ڈسٹریبوشن ہے پانی کی اس کے مطابق
30:47ملے گا جو اس پہ کموں بیشی
30:49کرنی ہے تو کانسل آف کامن انڈرس کر سکتی
30:51لیکن ان کو کس نے کہا
30:53کہ آپ کہیں ہم چھے نئی نیرے لگانے گے
30:55اس پہ تو ابییکشن ہوتا ہے صرف سندھ
30:57کو نہیں ہے کے پیکے کو بھی ہے
30:58بلوچستان کو بھی ہے
31:00تو اصل فورم انڈر دی کانسٹیوشن یہ ہے
31:02کہ کانسل آف کامن انڈرس پہ بیٹھ کے بات کی جائے
31:05جہاں پہ سوال کریں
31:07آج پی ٹی آئی کہہ رہی ہے
31:09کہ جی پیپلز پارٹی ازمی اعتماد لائے
31:11تو ہم ساتھ دیں
31:12جب تم نے ساتھ دینا تھا
31:15سیاست کا تقاضی تھا
31:17آپ پیپلز پارٹی کو کہتے ہیں
31:19آپ گورنمنٹ بنائیں
31:19ہم آپ کی گورنمنٹ کا ساتھ دیں گے
31:22اور نیچے نہیں گرائیں گے
31:23تو اس وقت براول یا جس کو بھی وہ بناتے ہیں
31:25آج ویلیدیاں نماز
31:29ویلیدیاں چکرا
31:30آج پیپلز پارٹی نے کیا کرنا ہے
31:32یا نہیں کرنا
31:33مجھے یہ بتا دیں بخاری صاحب
31:35کہ یہ جو آپ لوگوں کی
31:37رساکشی اور
31:39محاضر ہی ہو رہی ہے
31:41وہ جو بندے جو بھوگ ننگ سے
31:43بلک رہے ہیں
31:44مر رہے ہیں
31:45ان کے پلے کچھ نہیں ہے
31:47ان کی کونسی خدمت ہو رہی ہے
31:49دیکھیں چھوئی صاحب پہلی بات جو بیٹی آئی کہہ رہی ہے
31:52آپ نے خود فرما دیا
31:54ہم نے انیشیٹیف جب لیا تھا
31:57دوزار چوبیس کے الیکشنوں کے بعد
31:59ہم نے تو ان کو بھی کہا تھا
32:00کہ آپ گورمنٹ بنائیں
32:01کیونکہ پہلے
32:02ریزرٹس سے پہلے الیکشن سے پہلے
32:04چیئمن براول بھٹو کے لیے
32:06ہم نے کہا
32:06ہم ان کو مستقبل کا
32:08وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں
32:10جب ریزرٹس آئے
32:11اور نمبر آف سیڈس آئے
32:12تو ہم نے
32:13اس موقع سے دسبردار ہوئے
32:15کہ ٹھیک ہے جی
32:16دو دیگر جماعتیں
32:18ان کی نمبر ہم سے زیادہ ہیں
32:19تو ہم نے تو دونوں کو کہا
32:21ہم تو سسٹم چلانا چاہتے تھے
32:23اور ابھی
32:30بیٹی آئی کا تو
32:31پروٹیکل ایٹیچوڈ ہی نہیں ہے
32:33جو ڈیالاؤگ پہ بلیو ہی نہیں کرتے
32:35اور ڈیالاؤگ کے ذریعے ہی
32:36ایشیوز کو ریزولف کیا جاتا ہے
32:38بہت شکریہ
32:40نیر بخاری صاحب
32:42جنرل پاکستان پیپلز پارٹی
32:43حفاظت موجود تھے
32:44بڑی انٹریسٹنگ
32:45ان کے ساتھ گفتگو چال رہی تھی
32:46بڑے سینئر پالٹیشن ہیں
32:48اور بڑی میچورٹی کی باتیں کر رہے ہیں
32:51کہ جو معاملات ابھی بھی وہ پر امید ہیں
32:53کہ جو مصطبی نواز کی
32:55سیدھر لیڈرشپ انٹریوین کرے گی
32:57اور پیزن زداری کے ساتھ
32:58جو ہے ان معاملات کو تیہ کر لیا جائے گا
33:01اور یہ بیٹ ٹیسٹ کو ختم کر لیں گے
33:03وقت ہوتا ہے جی ایک بریک کا
33:04اور بریک کے بعد واپس آتے ہیں
33:06اور بات کرتے ہیں جی
33:07کہ جو حماس پہلی مرتبہ
33:10اس وقت مذاکرات کے اندر بیٹھ چکا ہے
33:12اس وقت قطر اور ایجب کے حکام کے ساتھ
33:15ان کی بات چیز چل رہی ہے
33:17اور اس کے بعد کیا
33:18امریکنز اور اسرائیلی ڈیلیگریشن بھی
33:21اس مذاکرات میں شامل ہوں گے
33:22اس پر بات کرتے ہیں بریک کے بعد
33:23ویلکم بیک ناظرین
33:26غزہ امن منصوبے پر عمل درامت کے لیے
33:29امریکہ حماس اور اسرائیم
33:31جو ہے وہ مصر کے اندر موجود ہیں
33:33اور یہ مصر کا شہر ہے شرم الشیخ
33:35اس میں قطر کے بھی جو ہے وہ ذمہ داران موجود ہیں
33:38اور اس حوالے سے جو پریزیڈنٹ ٹرمپ ہیں
33:41وہ مصبت نتائج کے حوالے سے پر امید ہے
33:44لیکن ایک بات کی جائے
33:45کہ چار طریقوں وہ
33:46ٹرث سوشل کی اوپر
33:49اپنا جب پیغام انہوں نے دیا تھا
33:51اس پر انہوں نے کہا تھا کہ
33:53اسرائیل جو ہے وہ فل فور
33:54جو ہے وہ سیس فائر کرے
33:56لیکن تاحال ابھی تک جو ہے وہ سیس فائر نہیں ہوا
33:59بلکہ آج جو
34:01چھے اکتوبر کو ان کا جو
34:03ٹرث سوشل کی اوپر
34:04ان کا جو پوسٹ آیا ہے
34:06وہ کہتے ہیں کہ
34:07اب جب ایک قسم کی دھمکی بھی ساتھ
34:22جو ہے وہ لگا دی ہے
34:23لیکن بارال اس وقت
34:25جو ہماس کی لیڈرشپ ہے
34:27وہ قطر اور مصر کے ساتھ
34:30جو ہے وہ بیٹی بھی ہے
34:31شرم الشیخ کے اندر
34:32اسی پر بات کرنے کے لیے ہم نے دعوت دی ہے
34:35میجر جنرل ریٹائر رضا محمد صاحب کو
34:38جو کہ دفاعی تجزیہ کار بھی ہیں
34:40اور انٹرنیشنل افیرز کے اوپر بھی ان کی گریپ ہے
34:43اور یہ مورشس میں بھی
34:45بطور سفیر جو ہے وہ سرف کر چکے ہیں
34:47تو جنرل صاحب یہ بتائیے گا
34:49کہ جو یہ صورتحال ہے
34:51آپ کو کس سمت میں
34:52انفولڈ ہوتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے
34:55کیا ہم
34:56امن کے حوالے سے پور امید رہیں
34:59اسلام علیکم جی بہت شکریہ
35:02آپ کے لیے
35:03ویورز کے لیے اور چودیر صاحب کے لیے
35:05جو آپ نے فرمایا جی کہ پور امید رہیں
35:08ہاں میں بنیادی طور پہ
35:10میں کہتا ہوں کہ
35:11اپٹمزم ہمیں چھوڑنا نہیں چاہیے
35:13ہمیں پور امید رہنا چاہیے
35:16اور اس کی ریزن یہ ہے
35:17کہ یہ ایک ایسا معاہدہ ہے
35:19جس کی گیرنٹی
35:20ہمیں پریزیڈنٹ ٹرمپ کی طرف سے
35:23ملی ہوئی ہے
35:24اور پریزیڈنٹ ٹرمپ جو ہیں
35:26تو میرے خال میں ہمیں
35:31پور امید ضرور رہنا چاہیے
35:32نمبر دو آگے کیا ہوگا
35:33یہ بڑا امپورٹنٹ فیکٹر ہے
35:35جو آپ نے فرمایا
35:36وہ یہ ہے کہ جہاں تک
35:39پریزیڈنٹ ٹرمپ کا تحلق ہے
35:40وہ تو اس کے اندر ہیں
35:41اور انہیں یہ آپ نے بتا بھی دیا
35:43دھمکی بھی دی
35:44ساتھ پوزیٹیوٹی بھی شوکی
35:46جو باقی جو فریق ہیں
35:49وہ بڑے امپورٹنٹ ہے
35:50کہ اس میں کیا کر رہے ہیں
35:51جہاں تک پیلیسٹین آتھورٹی کا تحلق ہے
35:54انہوں نے اس کو منوین تسلیم کر لیا
35:56کہ جی ٹھیک ہے
35:57اماس جو ہے
35:58اس نے ایک کوششس اپروچ کے ساتھ
36:01کچھ چیزوں کے ساتھ
36:02کچھ کے ساتھ نہیں اگری کیا
36:04اور اس کے بعد اگلا جو ہے
36:07مسلم ممالک بھی اس کے ساتھ اگری کر رہے ہیں
36:09پریزیڈنٹ ٹرمپ کا اس کو سپورٹ
36:10اور اسرائیل نے بھی کسی حد تک
36:12مجبورن سے ہی اس کو اگری کیا ہے
36:15آگے کیا ہوگا وہ بڑا امپورنٹ
36:16بہت زیادہ ہیں
36:18جیسے آپ کو ہیں
36:19مجھے ہیں
36:19بہت سارے لوگوں کے ہیں
36:21کہ اسرائیل
36:21جب ہوسٹیجز رہا ہو جائیں گے
36:24اس کے بعد اسرائیل کا رویہ کیا ہوگا
36:25کیونکہ اس میں
36:26کوئی ٹائم لائن نہیں دیا ہوا
36:28ٹائم لائن صرف ایک چیز کا دیا ہوا ہے
36:30کہ سیوٹی ٹو آورز کے اندر
36:33جب ایگریمنٹ ہو جاتا ہے
36:34تو ہوسٹیج رہا ہوں گے
36:35اور اس کے بعد جو ہے
36:37ایک ہزار پیزسٹینین جو ہے
36:38وہ آہستہ آہستہ رہا کیے جائیں گے
36:40شرمال شیخ کا آپ نے ذکر کیا
36:42وری رائٹلیس ہو
36:43کہ وہاں پہ پروکزمیٹی ٹاک
36:45ہو رہی ہے
36:46ایک طرف
36:47ایجپٹ میں
36:49اسرائیلیز بیٹھے ہوئے ہیں
36:50ایک طرف ہماس بیٹھی ہے
36:52بیچ میں انٹر لوکیوٹرز ہیں
36:54تو باتچیت تو چل رہی ہے
36:56ہمیں پوزیٹیویٹی کے ساتھ سوچنا چاہیے
36:58لیکن اپریہنشنز بہت زیادہ ہیں
37:01اور فریجائل ہے یہ سارا کچھ
37:03اور آئی ہوپ کہ پریزیڈنٹ ٹرمپ
37:04جو ہیں اپنے گوڈ آفسز یوز کر کے
37:06پورا سٹرانگلی اس کو امپلیمنٹ کروا سکتے ہیں
37:09سی لیکن سیز فائر تو تاہال نہیں ہوا
37:11چار اکتوبر کو
37:12ٹروت سوشل کی اوپر وہ کہہ رہے تھے
37:14کہ ایمیجیٹ سیز فائر کا
37:16انہوں نے کہا اسرائیل کو
37:17لیکن آج جب ہم یہ بات کر رہے ہیں
37:20تو اس وقت بھی
37:21جو اسرائیل ہے
37:23وہ اپنی جاریت جاری رکھے ہوئے ہیں
37:26وہ بوم کر رہا ہے
37:27غزہ میں جو ہے وہ
37:29نہتے مسلمانوں کا قتل عام کر رہا ہے
37:32اور رک نہیں رہا
37:33یعنی مذاکرات
37:34اور پھر یہ حملے ایک ساتھ جو
37:36کس طریقے سے آگے بڑھیں گے
37:39یہ کافی خدشات ہیں اس حوالے سے
37:41اور ایک
37:42یعنی آپ یہ دیکھ لیں کہ رویہ
37:44اس کا مذاکرات والا ابھی بھی دکھائی نہیں دے رہا
37:46اور امریکہ اس کے اوپر کوئی زیادہ بات بھی نہیں کر رہا
37:49جہاں تک امریکہ کا آپ نے فرمایا جی بڑی صحیح بات ہے
37:54کہ امریکہ کا تو فل سپورٹ ہے ان کے
37:57امریکہ نے چھے دفعہ پچھلے دو سالوں میں
38:00مختلف قراردادیں ویٹو کی ہیں
38:02اور سب سے بڑھ جو قرارداد ویٹو کی ہے
38:05جو آپ ذکر کر رہے تھے ابھی سیز فائر کا
38:07ایک قرارداد پیش کی گئی تھی
38:09یونائٹی نیشن سیکیورٹی کانسل میں
38:11کہ سیز فائر ایمیچیئٹ ہو جائے
38:13انڈ کنڈیشنل سیز فائر ہو
38:14اس کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
38:18جہاں تک اسرائیل کا تحلق ہے
38:20چار اکتوبر تک کی ان کی
38:22اپ ڈیٹس ہیں کہ انہوں نے بومبنگ کی
38:24بیچ میں ایک جگہ کہیں میں نے پڑھایا
38:26یا سنا ہے کہ شاید اسرائیل بھی
38:28اگری کر گیا ہے کہ جی ہم بومبنگ نہیں
38:30کریں گے اگر آج کی
38:33ہمارے پاس اپ ڈیٹ آتی ہے
38:34کوئی ایسی کہ انہوں نے بومبنگ نہیں کی
38:36پھر تو ہم کہتے ہیں کہ جی چلو انہوں نے مان لیا
38:38اگر نہیں آتی ایسی اپ ڈیٹ
38:41تو اس کا مطلب ہے کہ جو
38:42ٹرمپ نے ان کو
38:44وارننگ دی یا ریکویسٹ
38:46کی یا جو بھی کہا
38:48کہ آپ بومبنگ بند کر دیں تو انہوں نے
38:50بات مانی نہیں ہے تو یہی
38:52سب سے بڑا ایشو ہے جو سب
38:54کو جو ہے وہ اپریہنشنز
38:56میں ڈالتا ہے سب کو پریشان
38:58کر رہے کہ آگے کیا ہوگا
39:00کافی سائیڈیں
39:02اگری تو کرتی ہیں اس کے ساتھ
39:04اسرائیل کا اس کو
39:06اسلیم کرنا اور اس کو
39:08فوج کرنا بہت ضروری ہے
39:10سید چودی غلام حسین صاحب بھی ہمارے ساتھ موجود ہیں
39:12چود سب اپنا تجزیہ بھی دے دیں
39:13اس موجودہ صورتحال کی اوپر
39:14جو بیسیکلی امن کے ہی کوششیں
39:18جاری ہیں اس وقت
39:18مصر کے شہر شرمالشیق کے اندر
39:21کیا آپ کا اس کی اوپر ٹیک ہے اور کوئی کوششن ہے
39:23آپ جنرل صاحب سے کرنا چاہیں
39:25تو وہ بھی آپ کر لیں
39:27نہیں جنرل صاحب
39:30بلکل ٹھیک فرما رہے ہیں لیکن ہمارا
39:31تو ایک ہی concern ہے
39:32کہ غزہ میں جو ہزاروں
39:35بہت بڑی تعداد میں
39:37ہزاروں بھی اب کہنا پتہ نہیں
39:3965,000 سے
39:3965,000 لوگ
39:43جو شہید کر دیا گئے ہیں
39:45اور کوئی والی وارث نہیں ہے
39:47آیا غزہ سے انخلاب
39:49بند ہوگا ایک
39:50اور ان کو کھانے پینے کی چیزیں پہنچیں گی
39:53یہ دو اور ان پر حملے نہیں ہوں گے
39:55تین اور آیا
39:57اسرائیل اور فلسطین دو
40:00سٹیٹس جو ہے
40:01وہ قائم قائم ہو سکیں گی
40:03یا نہیں ہے
40:04ہمارے تو یہ concerns ہیں
40:05آہ
40:07بلکل جو اسا بلکل صحیح concerns ہیں
40:10آپ کے سارے کے سارے concerns کے ساتھ
40:12میں ہنڈر پرسنٹ اگری کرتا ہوں
40:14اور آپ کے point of view کو support کرتا ہوں
40:16جیسے میں نے ارز کیا
40:17کہ اس پورے peace plan میں
40:19جو بیس پوائنٹ دیئے گے
40:20اس میں دو چیزیں
40:21تین چیزیں جو ہے
40:22میں ارز کرنا چاہوں گا
40:24نمبر وان یہ کہ
40:25اگر آپ نے سنا ہو
40:26اس آگرار صاحب کی press conference
40:28تو انہوں نے یہ کہا تھا
40:29کہ جو ایٹ ملکوں کے
40:30آٹھ ملکوں کے
40:31جو سربراہان کے ساتھ
40:33بات چیت ہوئی
40:34اور اس میں جو peace plan جو ہے
40:35ان کو اور فل مارشل کو
40:37اور بعد میں لوگوں کو
40:38present کیا گیا
40:39یا discuss کیا گیا
40:40یا جو بھی لفظ آپ استعمال کر لیں
40:42سارے کا سارا وہ نہیں
40:43ایک اور چیز مجھے
40:45apprehensions میں نظر آتی ہے
40:47initialی کہا جا رہا تھا
40:48اکیس پوائنٹیں ابھی بیس ہو گئے
40:50اس میں سو جو سب سے
40:51بڑی چیز missing ہے
40:53وہ یہ ہے کہ
40:54immediate ceasefire
40:55اور دوسری چیز ہے
40:57وہاں پہ
40:59فلسطینی ریاست کا قیام
41:01جہاں تک
41:02جو humanitarian aid ہے
41:04اس میں بیش میں لکھا گیا تھا
41:05جی کہ روز کے روز
41:06چھے سو ٹرک جائیں گے
41:07وغیرہ وغیرہ وغیرہ
41:08لیکن اگر آپ دیکھیں
41:10تو سمود فلٹیلا کے جو
41:11لوگ تھے چار سو پچاس لوگ
41:13ان کو اسرائیل نے
41:14اختار کر کے رکھا ہوا ہے
41:15جس میں سے ایک سو ستائیس
41:20اسرائیل کا پڑھ رہا تھا
41:21ایک journalist انہوں نے لکھا تھا
41:24samurai کے اس طرح کا
41:26کچھ نام ہے ان کا
41:27انہوں نے لکھا
41:28ان کو منکیز کی طرح
41:30رکھا گیا اور
41:30medical treatment بھی نہیں ہے
41:32اور بری حالت میں
41:33رکھا گیا ہوئے
41:33تو جہاں تک
41:34اسرائیل کا تعلق ہے
41:35جی وہ تو بہت ہی
41:37انہیومن طریقے سے
41:38لوگوں کو treat کر رہے ہیں
41:40وہ شاید یہ سمجھتے ہیں
41:41کہ سوائے ان کے دنیا میں
41:42کوئی اور human being ہے نہیں
41:44لیکن جو بہت important چیز ہے
41:46وہ یہ مارکو روپیر نے بھی
41:47آج کہا ہے
41:48میں نے کہیں پہ پڑھا ہے
41:49کہ اسرائیل کا
41:51overall جو ہے
41:52image بہت خراب ہوئے
41:53اور کل بھی
41:54weekend کے اوپر
41:55پوری دنیا میں
41:57پاکستان کی بات نہیں کر رہا ہوں
41:58یا میں بات نہیں کر رہا ہوں
41:59مسلم ممالک کی
42:00جورپن ورڈ سیر
42:01جی
42:03میں یورپ کی بات کر رہا ہوں
42:05میں amerikals کی بات کر رہا ہوں
42:06میں اس دنیا کی بات کر رہا ہوں
42:08کہ وہاں پہ
42:08millions of لوگ جو ہیں
42:10وہ نکلے ہیں
42:10ان مظالم کے against
42:12اور یوکے میں بھی
42:13یوکے میں ان کے اوپر
42:14لاٹھی چارج بغیرہ بھی کیا گیا
42:16سختی کی گئی ہے
42:17کہ یوکے کی بھی
42:18ایک تو سمائی نہیں آتی نہیں
42:19ایک طرف سے وہ بڑی جمہوریت
42:20جمہوریت کرتے ہیں
42:21اور دوسری طرف سے
42:22انہوں نے peaceful protest
42:24جو ہے جو پیلیسٹائن کے حق میں ہوگی
42:26اس کو بین کر دیا ہوگا ہے
42:28pressure بہت زیادہ
42:29international pressure ہے
42:31پریزیڈنٹ ٹرامپ کا بھی ہے
42:32اور مسلم کنٹریز کا بھی ہے
42:34نیتین یاہو کو
42:36اندر سے بھی pressure ہے
42:37اسرائیل کے اندر سے بھی pressure ہے
42:39اور ابھی وہ hope کر رہے ہیں
42:41جی کہ ان کے جو
42:43hostages ہیں وہ رہا ہوں گے
42:45تو آئی تھنک کہ ان کو بھی
42:46کوئی اکل کے ناخن لینے پڑیں گے
42:48سر دو سال پہلے تک جو ہے
42:50اسرائیل خود کو
42:52ایک مظلوم کے طور پر جو ہے
42:54بیان کر رہا تھا
42:55آپ یہ دیکھیں کہ جس طریقے سے
42:56انہوں نے
42:57اس کے بعد قتل عام شروع کیا
43:00غزہ میں مسلمانوں کا
43:01اور جس طریقے سے
43:03civilians کی casualties
43:04وہ کرتے چلے آ رہے ہیں
43:05دو سال سے
43:06تو اب دنیا میں تو ان کا تاثر
43:08ایک جو ان کا اصلی چیرہ ہے
43:10ایک monster face جو ہے
43:11وہ جو ہے وہ سب کے سامنے آ چکے ہیں
43:13اور یہ دنیا کی رائے جو ہے
43:16وہ بدل چکی ہے
43:17نہ صرف مسلم ورلڈ کی
43:19بلکہ western ورلڈ کے اندر بھی
43:22اسرائیل کو
43:23یعنی شدید تنقید کا سامنے ہے
43:25اور اس وقت
43:26لوگ وہاں پر اس کو
43:28یعنی انسانوں کے قتل عام کرنے والے
43:32قصائی کے طور پر
43:33نیتن جو کو
43:33جو ہے وہ تشبیح دی جاری ہے
43:35یہی جی آج کی تفصیلات ہیں
43:37انشاءاللہ
43:38کل دوبارہ
43:39آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گے
43:40اجازت دیجئے گا
43:41اللہ حافظ
Recommended
43:14
|
Up next
Be the first to comment