- 1 year ago
- #pakistanidrama
jama taqseem ep 1 #pakistanidrama
Category
🎈
FunTranscript
00:00کیا کہیں رشتے یا خود گرزیاں
00:08نہ رکھیں دیکھو یہ من مرزیاں
00:18دل ٹوٹتا ہے کبھی روٹتا ہے
00:23کوئی بھی نہ پوچھیاں
00:30دل ٹوٹتا ہے
00:32دل ٹوٹتا ہے
00:34دل ٹوٹتا ہے
00:36دل ٹوٹتا ہے
00:38دل ٹوٹتا ہے
00:40تم کہو گے کچھ یا میں کہوں
00:42اندوسری ختم ہوگی اب آپ
00:44عگی کا پلان ہے؟
00:45شادی
00:46شادی کا پلان ہے
00:48او
00:50اچھا
00:51اچھا
00:52گود
00:55اور تم
00:57یونیورسٹی ختم
00:59جاب بھی مل گئی ہے
01:01تمہارا کیا پلان ہے؟
01:03او
01:04میں بھی اب
01:07شادی کرنا چاہتا ہوں
01:09اچھا
01:11اچھا
01:13تو
01:15لڑکی دیکھری ہے تم نے
01:17نہیں
01:20نہیں
01:22آپ
01:24کروالے دیکھ رہے ہیں
01:32اور تم
01:33میں نے تلڑکا دیکھ لیا ہے
01:41اچھا
01:47کیسا
01:49بہت ہیمسن
01:51بہت اچھا ہے
01:52اور اسے جاب بھی مل گئی ہے
01:56تم نے کبھی ذکر ہی نہیں کیا
01:59تم نے کبھی پوچھا ہی نہیں
02:01تو وہ
02:12کیا سوچا اپنے امی
02:13اس بارے میں
02:14جس بارے میں
02:15کیسا اور
02:16نوزت کی رشتے کی بارے میں
02:17چائے
02:20ہائی
02:21تین کب چائے بنانے میں
02:22تین گھنٹے لگا دی ہیں تم نے
02:25امی جی شفاق نے
02:27نوڈلز اور پینکیک بنایا تھا
02:28کافی گندے برطن پڑے تھے
02:30وہ دھونے لگ گئی تھی
02:32تراصل امی
02:33شفاق کے امتحان ہو رہے ہیں
02:35ساری رات بچاری پڑتی رہتی ہے
02:37پھر بھوک لگ جاتی ہے
02:38جا کے نوڈلز بنا لیتی ہے
02:39اب برطن تو نہیں دھو سکتی نا
02:45چمیلہ کہاں ہیں
02:46تمہاری مدد نہیں کر رہی کیا
02:49اور پھر صدرہ ماریا
02:51انہیں بھی تو کچھ سمجھائیں گھر میں سارا وقت پھرتی رہتی ہیں
02:55صدرہ کا تو دھیانی نہیں لگتا پڑھائی میں
02:57کم سے کم گھر کے کاموں میں تو مدد کریں
03:00راشتہ
03:02بچوں پر دھیان دو
03:04مانا کے گھر میں ملازم ہے
03:06بچوں کو کھر کا کام آنا چاہیے
03:10جی جی امی جی
03:12خیر بھی چھوڑے آپ مجھے یہ بتائیں کہ پھر میں
03:16کیس کی اب نوکری بھی لگ گئی ہے
03:18اور نوزت کے بھی بہت عالی عالی رشتہ آرے بہت بڑے خاندان کے
03:22اگر آپ کہیں تو میں پھر بات چلا ہوں
03:24اپنی بہین لاکر اپنی پارٹی مضبوط کرنا چاہتی ہے
03:28اگر آپ کہیں تو میں پھر بات چلا ہوں
03:30اپنی بہین لاکر اپنی پارٹی مضبوط کرنا چاہتی ہے
03:34ہم؟
03:36نوزت مہت اچھی بچی ہے
03:38مجھے بھی بہت پسند ہے
03:40وقت تمہارے اببا جی سے مشورہ کرنا پڑے گا
03:44لو، امی بھلا اببا جی کو کیا اطراز ہوگا
03:47میرے اببو سے کتنی اچھی دوستی ہے ان کی
03:50اور یاد ہے آپ کو میرے رشتے کے وقت
03:52میرے رشتے کے وقت
03:54کیسے جوتیں گستے ہوئے آئے تھے آپ لوگ
03:56ایک دفعہ آپ لوگ
04:04کیس سے تو پوچھ لیں
04:06کیوں؟ اس سے پوچھنے کی کیا ضرورت ہے
04:08بھئی
04:10آج کل کی لڑکیاں میں
04:12اتنی چالاک ہیں توبہ توبہ
04:14ایک سیکنڈ میں لڑکے کو کٹ کا اولو بنا دیتی ہیں
04:16اور ہمارا کیس
04:18وہ تو ہے ہی اتنا ماسو
04:20اور مجھے ایسا لگتا ہے کہ
04:22کہسو اور نزد کی جوڑی بہت اچھی رہے گی
04:24ٹھیک ہے
04:26پھر شام میں میں رفیق صاحب سے
04:28بات کروں گی
04:30جی
04:46تو کب کریں شادی؟
04:48جب وہاں کر دے
04:50پسلاب
04:52چلو کیس
04:54مجھ سے شادی کرو گے؟
04:58مجھ سے شادی کرو گے؟
05:00مجھ سے شادی کرو گیا جانے سے
05:02دل دھڑکنے لگا
05:08میرے میں خانے میں
05:14توجھا لگنے لگا
05:18یہ حال دل
05:20کس سے کہوں؟
05:22کہاں جاؤں میں کس سے لڑوں؟
05:24ایک آسرا درکار ہے
05:26مجھے ہو گیا
05:28مجھے ہو گا
05:32ہمارے
05:50موسیقی
06:02یعنی کان پاک گئی تھی یار تم اتنی ضروری بات کر کے پھر سے بتاؤ کیا بات کر رہی تھی
06:06بولو کیوں میں نے کچھ غلط کے دیا
06:10یعنی غلط میں اتنا صحیح کہ دے کہ مجھے یہ کی نہیں آرہا
06:13چار سال جو بات کرنے کے لیے میں حمد پیدا نہ کر سکا
06:17وہ تم میں اتنی آسانی سے کرتی
06:18بات اگر صحیح اور صحیح ہو
06:22تو کیا فرق پڑتا ہے کوئی بھی کرے مرد یا عورت
06:25مجھے تو تم ہمیشہ اچھے لگے
06:27بس نا
06:29کیا اچھا لگا مجھ میں
06:31بتاؤ
06:32سالی باتیں یہ نہیں پہ کر دوں
06:33یہاں
06:34تم نے ہی بات لفت میں شروع کی تھی
06:36اور واپس خود اوپر آگئی
06:38اچھا بتاؤ کہاں پہ جا کر بات کرنے
06:42شلو
06:46صدرہ
07:01جی
07:03یہ باتن اٹھاؤ اور کچن میں رکھ کر آؤ
07:05اوہ ہیلو
07:10آواز نہیں آ رہی کیا
07:11برتن اٹھاؤ یہاں سے
07:13اٹھاؤ اور رکھا
07:15میں تمہاری نوکر نہیں ہوں
07:17اچھا
07:18تو تم نہیں اٹھاؤگی
07:21نہیں
07:22یہ صرف تمہارا کمرہ نہیں ہے
07:24میری مرضی نہیں اٹھاؤں گی میں
07:26سارا پھلا کے رکھوں گی
07:28ٹھیک ہے
07:29مد اٹھاؤ
07:30پھر میں بھی سبکا بتا دیتیوں نا
07:32سکول والی بات
07:33ہاں
07:36بتاؤں سب کو
07:37اتنا تنگ کروں گی نا
07:56میرا کمرہ تو الگ ہوگا ہی ہوگا
07:59تم اتنے لائک ہو
08:05بہت اچھے دوست ہو
08:08اچھے انسان ہو
08:09پرتا لیلا
08:11تم پرلے بھی انسین پر یہ بہت اچھے لگی
08:17اس لئے تو آج تک
08:19تمہاری دوستین پر کوئی درار تک نہیں آئی
08:21کیا اچھا لگتا ہے تمہیں میرے بارے میں
08:28سب کچ
08:30سب سے بڑھ کے تمہارا کانفیڈنس
08:34ریلت کو ویلت کہنے کی ضرورت رکھنا
08:36سب رڑھ کے تم سے بات کرتے ہوئے
08:39گھبراتے تھے
08:41لیکن مرتے سب تھی بلی بیل بہتوں
08:45اور تم
08:49میں تو اسی دن تم پر دل ہار گیا تھا
08:56جب سر تاہر نے تمہارا کلاس پر نام پکا رہا تھا
09:00مس لیلا اشہ
09:01اور تم نے کہا پریزنٹ سا
09:04لیکن میرا دل میرے وجود سے اپ سے بہت
09:09اتنی پرانی ہار جیت چل رہی تھی تمہارے اندر
09:16تو تم نے مجھ سے کچھ کہا کیوں نہیں
09:18کیا مجھے لگا تھا کہ تم مانو کی نہیں
09:20کیوں
09:22ایسا کیوں لگا تمہیں
09:24مجھے لگتا کہ تمہاری میری فیملی میں بہت سرک ہیں
09:30اور مجھے لگتا کہ شاید تم جیسی لڑکیاں
09:35اپنی جیسی فیملیز میں شادی کرنا بسند کرتی ہوں
09:37ٹھیکے دار سے بات ہوئی
09:47یار نگر تم بھی عجیب بات کرتی ہو
09:51ٹھیکے دار سے بات کرنے سے پہلے
09:52اببا جیسے بات کرنا ہوگی
09:54ان کی اجازت چاہیے ہوگی
09:55بھئی حمید
09:58مجھ سے نا شفق کی ناراضگیہ برداشت نہیں ہوتی
10:02اتنی لائک فائک بچی ہے میری
10:04اتنے عرصے سے ایک خواہش کری ہے وہ نہیں پوری کر پا رہے آپ
10:07کروں گا بات تم جلد بازی مت کرو
10:10فون کہیں میرا
10:11جلد بازی
10:12پچھلے دو سال سے وہ الگ کمرے کا کہہ رہی ہے
10:15اور آپ ہر بار ٹال دیتے ہیں
10:17اچھا بابا کروں گا بات اببا جی سے
10:19آ جی
10:21کیا ہے یہ فرق
10:26مجھے بھی تو پتہ چلے
10:27فرق یہ ہے کہ کہاں تم اتنے بڑے آرمی آفیسر عشر عظیم اور پروفیسر زوبی عشر کی اکھلوتی بیٹی
10:38اور کہاں میں
10:39آزری بنیان بنانے والی فیکٹری کے مالک رفیق احمد کی چوتھی اولاد
10:44کہاں تمہاری تین لوگ کی چھوٹی سی مارڈن فیملی اور کہاں ہم سادہ سے تیرہ لوگ
10:52کہاں تم سوشی کھانے والے لوگ اور کہاں ہم پائے نہاری کھانے والے لوگ
10:58یہ کوئی فرق نہیں ہے
11:00یہ ڈر ہے تمہارا
11:02ڈر نہیں ہے لیلا یہ حقیقت ہے
11:05تم میری فیملی کے محول اور فیملی سسٹم کو نہیں سمجھتی
11:11جب وہاں آکر رہوں گی
11:15تو جان جاؤں گی
11:17رہنا ہی تو مشکل ہوگا تمہارے لیے
11:21پڑھے میری دادی کہتی تھی
11:24کہ انسان کو جس شخص سے محبت ہو
11:27اس کے ساتھ وہ جھومپنی میں بھی رہ سکتا ہے
11:30لیکن میری جھومپنی میں
11:36یوں کا ایک خجوم ہے
11:39پھر میری بات پر غور نہیں کیا نا
11:43محبت
11:45محبت
11:51محبت
11:55جہاں محبت ہوتی ہے وہاں بس محبت اہم ہوتی ہے
12:00باقی سب کچھ غیر احم
12:02خر، خاندان، ذات پات، سٹیٹس
12:08سب کچھ
12:10محبت
12:11تو کب اس مہمیوں با کرشتے کے لیے
12:13پہلے انہیں منا تو لو
12:16ہاں یہ بھی تو مجھے کرنا ہوگا
12:18تم نے تو شاہ جا کے صرف انکل نانڈی کو بتانا ہوگا
12:20لیکن مجھے اپنے پورے ٹبر کو بتانا ہوگا
12:23ٹبر؟
12:24ٹبر؟
12:25ٹبر؟
12:26ٹبر؟
12:27ٹبر؟
12:28ٹبر؟
12:30ٹبر؟
12:47ٹبر؟
12:48ٹبر؟
12:55ٹبر؟
12:56ٹرش
13:00یہ لئے ڈال دے نا
13:09یہ زیشان اور کیس نظر نہیں آرہے ہیں
13:12کیس بتا رہا تھا کہ کسی دوست نے اس کو کھانے پہ بلایا ہے
13:16دراصل اببہ جی زیشان کے پیپر چل رہے ہیں
13:19تو وہ گروپ سٹاڈی کے لئے دوستوں کی طرف کیا ہوا ہے
13:22میرا مطلب ہے
13:24گھر میں کھانے کے اکتھا ہونا چاہیے نا
13:28چلیں بس آپ بسم اللہ پر
13:37یہ روٹی کس سے مر آئی
13:39اببہ جی میں نے
13:41بلکل ٹھیک نہیں
13:43روٹی تو نرم ہوتی ہے خستہ ہوتی ہے
13:46یہ تو بلکل ربر کی طرح ٹوٹ ہی نہیں رہی
13:49ٹھیک کہہ رہے اببہ جی میں بھی یہی نوٹس کر رہا تھا
13:52کیا ہو گئے تمہیں راجتہ
13:54وہ میرے خیال سے جمیلہ نے آٹا سہی نہیں گنا
13:57اببہ جی میں تازہ بنا دیتی
13:59بیٹھو
14:00پھر مردوں نے صرف ایک کھانا گھر میں کھانا ہوتا ہے
14:04اور تمہوں گھر میں تین تین عورتیں ہو کیا کرتی ہو
14:07اور ماشاءاللہ بچے بھی جوان ہو رہی ہیں
14:10اببہ جی کل سے میں آپ کو روٹی بنا دیتی
14:15میرے ہاتھ کا پھلکہ تو آپ کو پسند ہے نا
14:18اوہ
14:19چلیں رفیق صاحب اونچ نیچ ہو جاتی ہے آپ چاول لے لے نا
14:24ہاں میں چاول دیتا
14:26یہ چاول لیں یہ میں نے اپنے ہاتھوں سے بنایا ہے
14:29اتھا میں ڈالوں اببہ جی
14:31اببہ جی وہ فیکٹری کے اکاؤنٹ ہے نا کھاشمی صاحب
14:35وہ اگلے میں نہیں ریٹائر ہو رہے ہیں تو ان کی جگہ کس کو ہائر کرنے کا سوچ ہے آپ نا
14:39اببہ جی وہ راجتہ کے مامو کے بیٹے نے بیئے کی ہے اس سال جو آپ کی ضرورت اس ہے
14:46وہ جعوت کا بیٹا
14:47جی اببہ جی اجاز نام ہے اس کا
14:49بہت ٹھیک ہے اس کو کہہ دینا کہ مجھے دفتر میں آکے ملے
14:54ٹھیک ہے
14:55سویٹ ڈیش نیتر نیری
14:57اببہ جی سمیہ بنائیے میں نے میں لے کر آکھا
14:59اے تم بیٹو کھانا کھاؤ
15:00صدرہ بیٹا تم جا کے سویٹ ڈیش لے کر آؤ
15:03چیت آگا پو
15:04اور تم تمہاری ہے
15:07کھانا ختم کرو گی
15:09تو تمہارے لئے سویٹ ڈیش میری جیب میں ہے
15:11سب کو سویٹ ڈیش ملے گی بچوں کو
15:13ہاں ٹھیک ہے
15:15چلو جلدی شاواش
15:17بھائی یہ پانزی جار کھا ہے
15:21بھائی یہ پانزی جار کھا ہے
15:23بھائی
15:25وہ
15:27حمید
15:29آپ نے اببہ جی سے بات کر لی تھی
15:31شکفت پالی
15:33کیا بات
15:35کیا بات
15:37جی
15:39اببہ جی وہ دراصل
15:41میں آپ سے بات کرنے چاہ رہا تھا کہ
15:43شفق کا جو روم ہے نا وہ
15:45چھوٹا پڑھا ہے اب اسے
15:47ایسی کونسی غلط بات کر دی حمید نے کہ آپ نے میٹھا ہی نہیں کھایا
16:01دیکھو
16:03دیکھو بات کی تلخی سے اگر حلق
16:07کروا ہو جائے
16:09تو کسی میٹھے سے میٹھا نہیں ہوتا
16:11دیکھو شفق
16:13کہ کہنے پہ اگر ہم کمرہ بنائیں گے نا تو صدرہ بھی ضد کریں
16:17یہ یہ نیا دور ہے جی بچوں کی ماننی پڑتی ہے
16:23تو بہت سیدھی ہو شاہدہ
16:25دیکھو آج اگر وہ کمرے کا کہیں گے نا تو کل الگ کتن کی ڈیمانڈ کریں
16:31اللہ نہ کرے
16:33ساہ پاؤ گی
16:34جب یہ تینے لڑکے کاروبار اور جائداد کا بٹوارہ کر کے
16:38ہمیں ایزی سینٹر میں پھیک دیں گے
16:41یہ حد ہو گئی
16:42کیسی باتیں کر رہے ہیں آپ
16:44کیوں کریں گے ایسے ہمارے بچے
16:46میرے بچے فرما بردار اور نیک ہیں
16:49اور اللہ نے ہمیں بہویں بھی بہت اچھی دی ہیں
16:52یہ سب اتفاق سے رہتے ہیں
16:55یہ اتفاق تب تک ہے
16:57جب تک کاروبار اور جائداد میرے نام پر
17:00تو آپ جو ٹھیک سمجھے کریں
17:04اگر مجھے اپنے بچے چاہیے ایک ساتھ
17:08ایک چھت کے نیچے اکٹھے
17:11انہی کو دیکھنے کے لیے تو میں جیتی ہوں
17:14انشاءاللہ
17:16ایسا ہی ہوگا
17:19نکت کا موت خراب ہو گیا تھا آپ کی فیصلے کے بعد
17:23کوئی بات
17:27کوئی بات
17:29ٹھیک ہو جائے
17:31جس بات کی خوشی منا رہی ہو
17:41نگت بھابی کی کچھی ہونے پر
17:43سمجھتی ہے جو چاہیں گی وہ مل جائے گا
17:47شفق کے لیے کمرہ چاہیے تو مجھے بھی اپنی صدرہ ماریا کے لیے کمرہ چاہیے
17:53اور تو اور سنیں کہ اپنی چھوٹی بہن کو گھر لانے کی پلاننگ کر رہی ہیں
17:59دیورانی بنا کر پہلے ہی بڑی بہن نے جینا حرام کیا ہوئے
18:03اب چھوٹی بہن تو سانس بھی لینا مشکل کر دے گی
18:06اب بھا جی نے اگر فیصلہ کر لی ہے تو تم کیا کر لوگی
18:09ایسے بھی ندرت اچھی لڑکی ہے
18:12کہس کی نہیں چلے گی کیا
18:15چھوٹا ہے لادلہ ہے اور ندرت بھا جی
18:19کبھی بھی اس رشتے کے لیے ہانی کرے گی پکا یقین ہے مجھے
18:23اچھا آپ چاہے تو لا دو مجھے کچھ کام کرنا ہے
18:26اور سنو ناشتر ٹائم پہ بنانا ہے صبح جلدی نکلنا ہے میں نے
18:29صبح نگت بھابی کی ناشتر کی ڈیوٹی ہے مجھے نہ اٹھائیے گا
18:33میں جلدی گھر میں بات کروں گی
18:41لگتا ہے بھارات بھی تمہیں لے کر آلگی
18:45لا بھی سکتی ہوں آج کے دور کی لیلہ ہوں
18:52مروں گی نہیں مار ڈالوں گی
18:55مجھے تو آج ہی مار ڈالتا ہے
18:58لائے کیوں آپ کی شفک آپی
19:06مجھے سونا ہے بند کرے پرہائی بڑھائی
19:08مجھے سونا ہے بند کرے پرہائی بڑھائی
19:16یہ کیا بہت تم ہیز ہے شفک
19:18میرا کل تیسٹ ہے
19:20ملائے کیوں آپ کی شفاق آپی؟
19:22مجھے سونا ہے
19:23بند کریے پرہائی بڑھائی
19:25یہ کیا بات تم ہیز ہے شفاق؟
19:27میرا کل ٹیسٹ ہے
19:29اوہ
19:30تمہارا ٹیسٹ ہے
19:32بیسے تم کیا کروگی پڑھ کے
19:34تمہیں تو فیلی ہونا ہے
19:36اور مجھے نینداری ہے
19:38پڑھنا تو جا کے لاؤنج پڑھو
19:39کوئی لائٹ آن نہیں کرے گا
19:41یہاں میرا بھی کمیرا شفاق آپی
19:45تمہیں کیا کروں
19:46یہ میرا بھی کمرا ہے
19:48میں داداں سے شکایت کروں گی
19:50داداں سے شکایت کروں گی
19:52جاؤ جا کے کر کے آو شکایت
19:54پھر میں بھی تمہاری بہین کے بارے میں
19:56سب کچھ بتا دوں گی
20:00بتاؤں سب کو
20:18اچھا چلو اب بس بھی کر دوں
20:20بس کر دوں
20:22کیا بس کر دوں
20:24سوچا تھا
20:26زیشان کا کمرہ چھت پہ بن جائے گا
20:28شفاق زیشان کے کمرے میں شفٹ ہو جائے گی
20:30لیکن پتہ نہیں
20:32ابباجی کو کیا خرابی نظر آئی اس میں
20:34تیسری منزل پہ کمرہ بنانا کونسا کلمندی کا کام ہے
20:36اور ویسی بھی ہمارے پاس دین کمرے ہیں
20:38تو شفاق ماریا اور صدرہ کے ساتھ شیئر کرتی ہیں
20:40اس کا اکیلے کا تو کوئی روم نہیں ہے
20:42اس حساب سے تو
20:44صدرہ اور ماریا بھی شفاق کے ساتھ اپنا کمرہ شیئر کرتی ہیں
20:46ان کا بھی کوئی روم نہیں ہے
20:48انصاف کی بات تو یہ
20:50ہم نے راشتہ اور مجید کی بچیوں کے ساتھ
20:52اپنی شفاق کو اٹسس کر رکھا ہے
20:54اور وہ بچیاں شفاق سے ڈرتی بھی ہیں
20:56ڈرتی ہیں؟
20:58ڈرتی ہیں؟
21:00ڈرتی ہیں؟
21:02گنی اور میسنی ہے ایک نمبر کی اپنی ماں کی طرح
21:20نگت ایسے نہیں کہتے وہ بھی اپنی بچی ہیں
21:23مجھے نہیں پتا
21:24اب ابا جی کو ایک بات میری ماننی ہوگی
21:27کونسی بات؟
21:29بھئی نزت اور کیس کرشتے کی بس کہہ دیا میں نے
21:33ڈرتی ہیں؟
21:35ڈرłem
21:37ڈرتی ہیں؟
21:39موسیقی
22:09موسیقی
22:11تمہیں کیلی کیا کر رہی ہوں
22:13چچو پڑھائی کر رہی ہوں
22:15واہ بھائی
22:17اپنی لیٹ پڑھائی
22:19اس بار فرست آنے کا پروگرام ہے کیا
22:21نئے اس سارے دن ہومور کرنے کا ٹائم نہیں ملا
22:23تو اس وقت کر رہی ہوں
22:25اپنا ہومورک ٹائمیل مکمل کر لیا کر رہی
22:27صبح سکول بھی جانا
22:29اٹھو
22:30جی چچو بس تھو ہی دیر
22:31اوکے
22:33مہاں
22:34صدی
22:35کسی کو بتانا نہیں ہوں کہ میں لیٹا آیا تھا
22:37جی نہیں بتاؤں گی
22:39کھٹ کھٹ
23:07موسیقی
23:09موسیقی
23:11موسیقی
23:13موسیقی
23:17چاکرہ بھوا
23:19آگے میٹا
23:21موسیقی
23:23موسیقی
23:24موسیقی
23:25صاحب جی تو اسٹڈی میں اور بیگم صاحبہ کسی
23:27اوفیشل ڈینر پہ دیں گے
23:29موسیقی
23:30موسیقی
23:31موسیقی
23:32موسیقی
23:33موسیقی
23:34موسیقی
23:35موسیقی
23:36موسیقی
23:37موسیقی
23:38موسیقی
23:39موسیقی
23:40موسیقی
23:41موسیقی
23:42موسیقی
23:43موسیقی
23:44موسیقی
23:45موسیقی
23:46موسیقی
23:47موسیقی
23:48موسیقی
23:49موسیقی
23:50موسیقی
23:51موسیقی
23:52موسیقی
23:53موسیقی
23:54موسیقی
23:55موسیقی
23:56موسیقی
23:57میں سونے جا رہی ہوں
24:00دل لگا کر بنا نا
24:03سمجھی
24:04اوپر میرے کمرے میں لے آنا
24:27موسیقی
24:57اوپر میرے ہاتھ میں دو
25:07اپنی
25:10دانسو کھولیوں سے
25:12ارے
25:15تم
25:21کیا کر رہے ہو اپر
25:23تم کیوں ہر پاکے جو دکھوں مری ہوتی ہو
25:25کمرے میں چلو
25:26بھائی مجھے تو یقین نہیں آ رہا تھا
25:38جب لیلا نے خود مجھے پرپوز کر دیا
25:39کیا مطلب
25:41یار لیلا آشر نے
25:43کیس رفیق یعنی کہ آپ کے دوست کو کہا
25:45کہ تم مجھ سے شادی کرو گے
25:47یعنی کہ جو بات میں چار سال تک نہیں کر پا
25:49اس نے اتنی آسانی سے کر دی
25:51ارے واہ کیا قسمت ہے میرے دوست کی
25:54پھر تم نے کہا کہا
25:55اندھا کیا چاہے دو آنکھیں
25:57دل دباگ زباد
25:59سب ہاں کرنے لگے
26:00تو پھر
26:01خب لے کے جا رہا ہے بھارات
26:03ہم
26:03بھارات سے پہلے کہنا بھی کچھ مرائل ہے میرے دوست
26:06ہم یہ بس ہے
26:07بات کرنی انہیں منانا ہے
26:09یار
26:10تشہے کیا لگتا ہے
26:11انکل آئینٹی مان جائیں گے کیا
26:13چھوٹے ہونے کے جہاں پہ نقصان آتے ہیں
26:16وہاں پر کچھ فائدے بھی ہیں
26:17جہاں سرو
26:18آہ
26:19جی ماریان
26:19سچو
26:20میں نہیں آئے سکول چھوڑے جائیں
26:22ہاں تم چلو
26:23میں آتا ہوں
26:24ٹھیک ہے
26:25آہ میں
26:31تجھ سے آکر بات کرتا ہوں
26:32ہاں ٹھیک ہے ٹھیک ہے بس بھی منہ ستا کرو
26:34کر دو ہوں پاس اسے
26:35ٹھیک ہے
26:36بائی
26:40چچو سے کہہ دیا کہ سکول چھوڑا ہے
26:43جی کہہ دیا
26:44پر آپ کو پتہ ہے
26:45کیا پتہ ہے
26:47کہ ایک لڑکی ہے لیلہ
26:49اس نے چچو کو کہا کہ ان سے شادی کرنا چاہتی ہے
26:52کیا بک بک کری ہو
26:53میں بھی خود سن کر آئی ہوں
26:55چچو فون پہ باغ کرے تھے
26:57کہ لیلہ نے ان سے شادی کرنی ہے
27:00اور کیا کہہ رہے تھے
27:02وہ خوش تھے
27:03اور کیا تھے کہ وہ بھراد بھی لے کر جائیں گے
27:06اور امی اب کو ہی منایا لیں گے
27:09اچھا میری بات سنو
27:10اس بات کا ذکر کسی سے بھی مت کرنا
27:13جی
27:14چچو سے بھی نہیں
27:15جی ٹھیک ہے
27:17اور ابھی سکول جاتے ہوئے
27:18اگر چچو فون پر اس بارے میں بات کریں دوبارہ
27:21تو غور سے سننا
27:22اور یاد رکھنا مجھے بتانا آکے
27:24ٹھیک ہے
27:24ٹھیک ہے چلو سکول کا ٹائم نہ ہو ٹھو ٹھو ٹھو ٹھو ٹھیک ہے
27:27بیک بیک بیک بیک
27:28لیسز بھی بند کرنے
27:40کیسے آپ دونوں
27:42ہم تو چھیک ہیں
27:43تم سناو کیا ہو رہا ہے
27:45میں بھی ٹھیک
27:47پرسو ملک آت ہوئی تھی آپ دونوں سے
27:50یہ شکایت ہے یہ اتلاع
27:53کچھ نہیں ہونی بس یوں ہی
27:57کل ہمارا ارادہ تھا تمہاں دنر کرنے کا
28:01لیکن بہبودے آبادی کے سمینار اور ڈینر کی انویٹیشن آگے
28:04تربیت دینے کا وقت نہیں ہے
28:07تعلیم دینے کی وقت نہیں ہے
28:09لیکن بچے پیدا کروالو انسا
28:14آپ تو انہوں کے پاس تو سب کچھ تھا
28:16اگر میرے ایک دو بہن بھائی ہوتے تو میں
28:19اتنا اکھیلا محسوس نہ کرتی
28:21اللہ کی مرضی تھی لیلا
28:23اللہ کی مرضی ہے تو آپ کیوں انٹریفیخ کر دیں
28:25اچھا یہ بتاؤ
28:27جنوازی ختم ہوئے کافی مہینے ہو گئے ہیں
28:29اب کیا کیا پلانز ہیں فیوچر کے
28:31امریکہ چلی جاؤ
28:33امیس کر لو
28:35وہ نادیا باجین ہے وہ بھی بلا رہی ہیں تمہیں
28:37میں شادی کرنا چاہتی ہوں
28:39امریکہ چلی جاؤ
28:41امیس کر لو
28:43وہ نادیا باجین ہے وہ بھی بلا رہی ہیں تمہیں
28:47میں شادی کرنا چاہتی ہوں
28:49میں شادی کرنا چاہتی ہوں
28:51موسیقی
28:53موسیقی
28:55موسیقی
28:57موسیقی
28:59موسیقی
29:01موسیقی
29:03بچھلوں کو چھوڑا ہے
29:05جی بھائی جن
29:07یہ زیشان کی ترہا ہے کل سے رہدر نہیں آرہا
29:09اببہ جی زیشان
29:11اپنے کمرے میں سو رہا ہے
29:13کل راتھ لیٹ آیا تھا گھر پر
29:15پہلا سمیسر ہے نو کافی محنت کر رہا ہے
29:17یہ مجھے دو آج میں نے تمہاں لیے
29:19سپیشل آلو کا پراتھا بنایا
29:21بھوکھا بھابی میں نے
29:23جم شروع کر دیا تو پراتھا نہیں
29:25یہ کیا بات ہوئے بھے امیسے کہیں
29:27آج تو کھانا پڑے گا
29:29کھا لو نا بھابی لیٹھے پیار سے
29:31بنایا ہے نا نہیں کرتے
29:33اوکے
29:35اببہ جی میں تو کہتی ہوں
29:37کہ کیس کے ناشتے کا خیال
29:39رکھنے والی بھی لے ہی آئیں
29:41ہم
29:43اچھا خیال
29:45ہاں بھے
29:47تمہارا کیا خالے بابی تمہاری ٹھیک
29:49کہہ رہی ہے
29:51اببہ جی ابھی کیسے ضرورت ہے
29:53نہیں کیوں پڑھائی مکمل ہو چکی ہے
29:55جوب بھی مل گئی ہے
29:57بلکہ ہم نے تو تمہاں لیے لڑکی بھی
29:59ڈھون لیا
30:01لڑکی
30:03اب کال لڑکی
30:05امی آپ نے بتایا نہیں کیس کو
30:07اب بھئی
30:09کیس کو بتانے سے پہلے مجھے بتا
30:11اببہ جی
30:13ہم نے
30:15کیس کیلئے نوزت کو پسند کیا ہے
30:17تمہاری ڈین
30:19جی اببہ جی
30:21اچھا ہے
30:23پڑھی لکھی ہے
30:25ہونہار ہے
30:27سلی کے من بھی ہے
30:29اس سے اچھا جوڑ اور کہاں ملے گا
30:31نوزت اچھی بچی ہے
30:33کیس کیا کھالا
30:35ببہ جی
30:37کیس سے کیا پوچھ رہا آپ ببہ جی
30:39پیسرہ تو آپ کرتے ہیں ہمیشہ کی تیرہ
30:41ٹھیک ہے
30:43ندرت آجائے اس سے
30:45مشورہ کرکے تمہارے والد سے بات کرکے
30:47لیکن اببہ جی میں یہ کہنا چاہتا ہوں
30:49ببہ جی میں یہ کہنا چاہتا کرو
30:51پلے آفیس بھی جانے
31:07کیسے
31:11میرا کلاس فیلو تھا
31:13کیس رفیق
31:15ایک دو بار گھر بھی آیا آپ دونوں ملیں اس سے
31:17رفیق ہوزی والوں کا بیٹا
31:23سی
31:25ہاں مجھے بھی یاد ہے وہ لڑکا
31:27پر لیلا متمائل لے بلکل سوٹیبل نہیں بیٹا
31:31کیوں سوٹیبل نہیں ہے
31:33بیٹا اچھے لوگ ہیں
31:35لیکن کنزارویٹیو
31:37اور ہم ایک پوگریسیف فیملی ہیں
31:39ہم
31:41اس ٹائپ کے لوگ کو زمرا پسند نہیں کرتے
31:45مجھے کیس پسند ہے
31:47اور میں اسی سے شادی کروں گے
31:49اور میں اسی سے شادی کروں گے
31:51موسیقی
31:55موسیقی
31:57موسیقی
31:59موسیقی
32:01موسیقی
32:03موسیقی
32:05موسیقی
32:07موسیقی
32:09موسیقی
32:11موسیقی
32:13موسیقی
32:15موسیقی
32:17موسیقی
32:34ممی
32:35تیڈی
32:36کیا آپ لوگوں نے ہمیشہ میری پسند نہ پسند کو value دی ہے
32:42پھر ابھی میری پسند کو value کیوں نہیں مل رہے
32:44بیٹا ہم نے تمہاری پسند کو ہمیشہ ویلیو کیا ہے
32:49لیکن یہ لڑکا
32:51اور وہ خاندان
32:53کتنے فیملی میمبرز ہیں اس کے
32:56تھرٹین یا شاید فورٹین
33:00جوئنٹ فیملی سسٹم
33:01ہاں موی لیکن ان کا اپنا گھر ہے
33:03وہ اچھے ویل آف لوگے یار
33:06بیٹا بات پیسے کی نہیں ہوتی
33:09تم نے اپنی ساری زندگی ایک بہتی الگ ماحول میں گزاری ہے
33:13ان کا لائف سٹائل اور تمہارا ماحول میچ نہیں کرتا
33:16دیکھو لیلا
33:18ہم تینوں اس گھر میں بہت سکون کی زندگی گزار رہے ہیں
33:22ان کے گھر میں ایک حجوم ہوگا
33:25ڈاڈی
33:26ڈاڈی
33:29میں نے اپنی زندگی میں یہی چیز تو مس کی ہے
33:32میں انسانوں کے ساتھ زندگی گزارنا چاہتی ہوں
33:35گھر کی دیواروں کے ساتھ نہیں
33:37کیسے رہوگی تم
33:38اتنا آسان نہیں ہوتا نا
33:40ممی اگر نہیں رہ سکوں گی تو
33:42میں اور کیسے لگ ہو جائیں گے
33:44سب کچھ ایک دو دن میں تو نہیں ہو جاتا نا
33:46اور وہ سب سے چھوٹا نہیں ہے اپنے گھر کا
33:48کون سنے گا اس کی
33:50ممی اب آپ میں دل خراب کرتا ہے
33:51دیکھ آس ہو گیا
33:52اناف
33:53ڈاڈی
33:58بلاو اسے
34:05سب سے چھوٹا نہیں ہوگا
34:07سب سے چھوٹا ہے
34:09سب سے چھوٹا ہے
34:10ممی بس گیا
34:11سب سے چھوٹا ہے
34:12شکریہ
34:13مہمی
34:20ہلو
34:29کیا ہوا
34:31لیلا بھابی کے فیصلوں میں کمو
34:33لیلا بھابی بننا اتنا بھی آسان ہی
34:37جتنا میں سوچ رہا تھا
34:38مطلب
34:40آر صبح نگت بھابی نے اببا جی کے سامنے
34:44میری ویر اپنی چھوٹی بہن کرشتے کی بات چھیتے
34:46اور
34:47اببا جی تو جیسے تیار بیٹے تھے فوراں مان گئے
34:50یار تو
34:51تم نے انہیں لیلا کے بارے میں نہیں بتایا کیا
34:54بھائی مجھے بتانے کا موقع ہی کہاں ملا
34:55اور یہ تو وہی بات ہو گئی
34:59کہ سر منڈوا تو ہی ہو لے پڑنا شروع ہو گئے
35:01میں یہاں پر پریشان ہوں اور تجھے مزاق سو جائے
35:03یار تو
35:04تجھے آنٹی انگل کو بتا دینا چاہی تھا نا
35:07کہ تو لیلا تھے شادی کرنا چاہتا ہے
35:09بھائی ہمارے روایت پسند گھرانوں میں
35:12ایسی بات کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے
35:13میں کر بھی لیتا
35:15مگر
35:16کہ نگت بھابی نے اپنی بہن والا شوشہ نہ چھوڑا ہوتا
35:20ایسے بھی ہمی یا باپ
35:22بھابی کا بہت خیال رکھتے ہیں
35:24یار وہاں کوئی تو ایسا ہوگا
35:27جن کا کو نگت سے زیادہ خیال کرتے ہوں گے
35:29ہم
35:30تو برسی گے
35:34تو پھر ان سے بات کر لے
35:36اور ویسے بھی میرا خیال ہے کہ
35:38نندے نہ بھابی کرشتانوں کو کچھ خاص پسند نہیں کرتی
35:41موسیقی
35:48موسیقی
35:53موسیقی