Skip to playerSkip to main content
Learn how to use Groups in Revit MEP to streamline your design process! Groups allow you to manage and edit multiple elements as a single unit, perfect for duplicating similar designs like bathroom plumbing layouts.

🔹 Benefits of Groups: Efficient design, consistency, and easy updates
🔹 How to Use Groups: Create, edit, add/remove elements, and save for reuse
🔹 Tips: Understand group types, attachments, and excluding elements

Boost your Revit MEP productivity with Groups!

#RevitMEP #Groups #BIM #MEPDesign #RevitTutorial #EfficientDesign #Consistency #EasyUpdates"

Keywords: Revit MEP, Groups, BIM, MEP design, Revit tutorial, efficient design, consistency, easy updates

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:25مجھے امید ہے کہ آپ سب دوز خرید سے ہوں گے
00:28اور میری بہت ساری دعائیں آپ کے سب کے لیے جہاں پہ رہے ہیں کچھ رہے ہیں
00:32اچھا آج کا جو تیٹوریل ہے نا وہ بڑا امپورٹنٹ ہے
00:37اس لیے امپورٹنٹ ہے کہ آج جو میں کور کروں گا وہ گروپ ہوگا
00:41گروپ میں نا جو کانسپٹ ہے آچیٹیکچر ریوٹ کا وہ بھی کور کروں گا
00:45اور جو ایمی پی کا کانسپٹ ہے وہ بھی کور کروں گا ٹھیک ہے
00:49تھوڑی سی سی ملیٹیز ہوتی ہیں ٹھیک ہے جب آپ ٹوز کور کر رہے ہوتے ہیں
00:53تو کچھ چیزیں سیمیلر ہوتی ہیں ٹھیک ہے وہ بہت ڈیفرنٹ ہی ہوتی ہیں
00:57لیکن کچھ چیزیں جو ہے صرف جب دور پہ آپ کام کر رہے ہوتے ہیں
01:01تو وہ ریوٹ دیکھ رہا ہوتا ہے کہ کونسا جو ہے ٹیمپورٹ آپ نے کھوڑی ہوئی
01:05یا کس طرح سے مجھے بھی کرنا ہے ٹھیک ہے
01:08تو سب سے پہلے تو دیکھ لیتے ہیں کہ گروپ ہوتا کیا ہے گروپ کو سٹڈی کر لیتے ہیں
01:12پھر اس کے بعد میں گروپ پہ جو ہے آپ کو
01:14دیفرنٹ گروپ بنا کے ایڈیٹ کر کے مختلف چیزیں آپ کو اس کے طلب جو ہے آپ کو بتاؤں گا ٹھیک ہے
01:20تو ہم چلتے ہیں
01:21سٹڈی کرتے ہیں گروپ کو
01:23اس کے بعد میں گروپ کو سٹڈی کر لیتے ہیں
01:31یعنی کہنے کا مقصد یہ ہے کہ جیسے میں نے آپ کو پہلے بھی بتایا تھا کہ ریوٹ جو ہے
01:37ایلیمنٹس ہوتی ہیں
01:38ایلیمنٹس ہوتی ہیں یا افجٹس ہوتی ہیں ٹھیک ہے
01:42ایلیمنٹس مطلب اگر دیوار ہے تو وہ پوری دیوار ہے
01:45اگر فلور ہے تو وہ پورا فلور ہے
01:47اگر روپ ہے تو وہ پورا روپ ہے
01:49اگر دروازہ ہے تو پورا دروازہ ہے
01:51آٹوکیٹ کی طرح نہیں ہوتے
01:53کہ آپ لائنوں کو انٹیٹس کو جھوڑ جھوڑ کے ان افجٹس بناتی ہیں
01:57گروپ کلکشن اف ایلیمنٹس ہے
01:59اور پھر ہم کیا کرتے ہیں گروپ کے اندر
02:01کہ بہت شاری ایلیمنٹس کو اکٹھا جھوڑ دیتی ہیں
02:04جھوڑنے کے بعد ایک گروپ تشکین دے دیتی ہیں
02:06اور اس گروپ کو ہم جو ہے
02:08مختلف جگہ پہ کاپی کر سکتی ہیں ٹھیک ہے
02:11استعمال کر سکتی ہیں
02:12پھر اگر فرض کریں
02:14بہت شاری سیمیلر گروپ سے ہمارے پاس پڑے ہوئے ہیں
02:16تو ہم اگر کسی ایک گروپ کے اندر ایڈیٹ کرتے ہیں
02:19چینگز کرتے ہیں
02:20تو اس سب کے اندر جو ہے وہ ریفلیکٹ ہو جاتے ہیں
02:22گروپ پر یوسفل فار ڈوپلیکٹنگ سیمیلر ڈیزائن
02:25یعنی اگر آپ کے پاس
02:27ڈوپلیکٹ سیمیلر ڈیزائنی ایک ہی جیسے آپ کے پاس
02:31ملتے گلتے ڈیزائن اگر آ رہے ہیں
02:33اگر آ رہے ہیں تو اس میں آپ کو گروپ بہت ہیلپ کر سکتا ہے
02:35سچا باتھ روم پلمبنگ ڈیوٹ ٹھیک ہے
02:38باتھ روم میں اگر پلمبنگ ڈیوٹ آپ نے بنایا تو بہت سارے باتھ روم کا شہی بھی ملتا ہوتا ہے
02:43پلمبنگ ڈیوٹ ہے تو پھر اس کے اندر آپ اس کو گروپ بنا کر سکتے ہیں
02:47بعد میں پھر اگر کسی بھی ایک کے اندر آپ چینجیں کہیں گے تو سارے چینج ہو جائیں گے
02:51اور میکنگ چینجیں تو ملٹی پر اسٹینٹسی سمیلٹینیس لی اور اس کے بعد کیا ہوتا ہے
03:04کہ آپ نے اگر ایک گروپ بنایا ہویا اور وہ گروپ اپنے مختلف جگہ پر اپنی اس مارک کیا ہوا
03:09تو پھر کیا کر سکتی ہیں
03:11ایک ہی دفعہ ایک ہی گروپ کے اندر چینج کر کے سارے جتنے بھی گروپ کے اندر چینج ہویا
03:17وہ اپنے ریفلیٹ کر سکتی ہیں
03:19بینیفٹس آف یوزنگ گروپ
03:21گروپ کے لئے بینیفٹس کیا ہوتی ہیں
03:23ایفیشن ڈیزائن
03:25آپ کا جو ڈیزائن ہوتا ہے
03:27ایفیشن ڈیزائن ہے
03:29یعنی آپ گروپ یوز کرنے سے آپ کو کیا ہوگا
03:33آپ کی ایفر بھی بچے گی اور آپ کا ٹائم بھی بچے گا
03:35کیونکہ آپ ایک ہی جگہ پر چینج کریں گے
03:37اور دوسرے جگہ پر آپ کی جو
03:39جتنے بھی چینجز ہوں گے وہ سارے
03:41ڈیفلیکٹ ہو جائیں گے
03:43طرفdependورگ
03:51اگر اپنے ایک ڈیزائن کے اندر آپ کی گروپ کے اندر جو ہے وہ چینجز کیا ہوں گے
03:55جتے ہیں اپ ڈیٹے میبکو آل اگر آپ کی گروپ کے اندر جو ہے weak lesk
04:01ایک گروپ کے اندر جو ہے وہ چینجز کیے تو جیتے بھی انسٹینسیز ہوں گے
04:06اس کے سیمیلر انسٹینسیز وہ سارے آٹومیٹکلی جو ہے وہ چینجز ہو جائیں گے
04:11how to use گروپ پر ریمیٹ آمی پر create a گروپ سب سے پہلے آپ گروپ بنائیں گے
04:15select element آپ element کو select کریں go to modify group create group
04:19اس کے اندر یہ بتا رہا کہاں جانے آپ کو edit a group select a group instant
04:24go to modify group edit group add and remove elements
04:27اس کے بعد آپ نے جب گروپ بنانا تو اس کے اندر اگر کچھ حالی میں آپ نے
04:31add کرنے ایڈ کر سکتے یا remove کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
04:35add or remove element from the groups adds needed ٹھیک ہے جب selection کریں گے
04:40نا تو پھر اس کے دوران اپنا remove کر سکتے ہیں یا add کر سکتے ہیں
04:44save and reuse save the group and reuse it in other project ٹھیک ہے
04:49اس کے بعد اس کو آپ save کر سکتے ہیں اور دوسرے پوجر میں یا اسی پوجر کے اندر
04:53ڈیفرنٹ جگہ پہ آپ اس کو اسمار کر سکتے ہیں ٹیپ ڈ کونسی ڈری
04:58کونسی ڈریشنز ٹھیک ہے ٹیپس کی ہیں گروپ ٹائپس ڈریوٹ ہے اس ٹو ٹائپ آف گروپ
05:03موڈل گروپ ڈیٹیل گروپ ان دونوں کی میں پاس کروں گا ٹھیک ہے ان دونوں کے
05:07بارے میں میں آپ کو بتاؤں گا کس طرح سے یہ موڈل گروپ کا کیا
05:11مطلب ہے اور ڈیٹیل گروپ کا کیا مطلب ہے اٹیچمنٹ
05:14جو بھی ہے وہ آپ اٹیچ کر سکتے ہیں کسی بھی گروپ کے اندر
05:25ڈریشنز ٹھیک ہے آپ کچھ بھی اگر جب آپ گروپ بنا رہے ہیں تو آپ کو
05:30اگر کچھ چیزیں جو کچھ ایلیمنٹ ڈریشنز ٹھیک ہے کہ نکال لے ہیں تو پھر
05:36آپ نکال بھی سکتے ہیں سہی ہے تو آپ کو اگر چیزیں کوئی نکالنا
05:44چاہتے ہیں تو وہ اس میں جا کے آپ نکال بھی سکتے ہیں ٹھیک ہے تو
05:48آپ چلتے ہیں ریوٹ کی طرف دیکھتے ہیں کہ ہم بھی گروپ کس طرح سے
05:51بناتے ہیں میں دونوں کونٹسپ جو ہے آپ کو کریے کر رہی کوشش کروں گا
05:55اچھی ٹیک سے کونٹسپ کیا ہے اور میکینکل کا کونٹسپ جو ہے وہ کیا
05:59ہے چلیں سب سے پہلے چھوٹا سا نے ایک موڈل بنایا ہوا ہے موڈل
06:02کھولا ہوئے ٹیک ہے اس کے اندر آپ کو ٹیکس بھی نظر آ رہے ہیں ٹیس کیا
06:06ہوتے ہیں ٹیک ہے جیسے ماسٹر بیٹ روم ہے ماسٹر بات روم ہے یہ
06:10آپ کو ٹیکس بھی نظر آ رہے ہیں ٹیک ہے یعنی ٹیکس بھی لکھی ہوئی ہے ٹیک
06:13ہے پھر آہ نمبر بھی آ رہے ہیں آپ کے پاس ٹیک ہے اب اگر فرض کریں
06:18میں کوئی ایک دیوار کو سلیٹ کر لیتا ہوں ٹیک ہے اگر میں فرض کریں
06:23کوئی ایک دیوار کو سلیٹ کر رہتا ہوں تو وہ دیوار سلیٹ ہوگی اگر میں دوسری
06:26دیوار کو سلیٹ کر رہا ہوں تو وہ دیوار سلیٹ ہو جائے گا تو مجھے اگر
06:31فرس کرے ساری چیزیں ایک ہی جب ایک ہی اس ایک ہی مطلب وقت میں ساری چیزیں
06:36سلیٹ کرنی ہو تو پھر میں کیا کروں گا ٹھیک ہے تو پھر اس کا حل کیا ہے کہ
06:40میں ونڈو بناوں گا ٹھیک ہے ونڈو بنا کے میں اس کو سلیٹ کر لوں گا سلیٹ
06:44کرنے کے بعد یہاں پہ دیکھیں یہاں پہ یہ جو آئیکن آپ کا ہوتا ہے
06:48نا یہ کریٹ گروپ کا ہوتا ہے ٹھیک ہے ایک چھوٹا سا باکس بنا
06:51ساتھ گول سا سرکل بنا ہوتا ہے اوپر ایسے جیسے سورج بنا ہوا
06:54ٹھیک ہے اس کو آپ سلیٹ کر لیں اس کو آپ سلیٹ کریں گے تو پھر
06:58آپ کے پاس کیا ہوگا موڈل گروپ اوپر آپ کے پاس موڈل گروپ آ رہا
07:02ٹھیک ہے یعنی جو آپ کی جیومیٹری ہے نا وہ گروپ ہوگی ٹھیک ہے تو
07:05تو اب میں ایسے کہتا ہوں کہ یہاں پہ موڈل جیومیٹری
07:11یہ موڈل جیومیٹری ہوگی اور نیچے نا ٹیک ٹیک جیسے میں نے ٹیکس
07:17کہا تھا نا ماسٹر بیٹروم ڈکھا ہوا ہے باتھ روم ڈکھا ہے واک
07:20ان کلوشن ڈکھا ہوا ہے ٹھیک ہے تو یہ سارے چیزیں دکھے ہوگی ہیں
07:25یہ تو یہ آپ یہاں پہ دیکھ سکتے ہیں تو آپ کیا کہہ سکتے ہیں
07:28موڈل ٹیکس ٹیک ہے یا روم ٹیلز بھی کہہ سکتے ہیں جو آپ کو دل
07:33لگے ٹیک ہے اپنی یہ اوکے کر دیا ٹیک ہے وہ کہہ رہا ہے کہ
07:38already exist کرتا ہے ٹیک ہے اگر exist کرتا ہے تو پھر اس کو
07:41ڈیش ون کر دیں اور اس کو بھی ڈیش ون کر دیں ٹیک ہے تھوڑا سا نام
07:45چیزی کر دیں اب اس کے بعد آپ کا دونوں چیزیں بند پند گئی ہیں ٹیک ہے
07:50اگر میں اس کو select کروں تو آپ دیکھیں گے اس کے اردگی دنہ
07:55ڈاٹر لائن لگ گئی ہے ٹیک ہے ڈاٹر لائن تو یہ بتا رہا ہے کہ میں ایک
07:58group ہوں ٹیک ہے لیکن اگر میں اس کو انچیک کر دیتا ہوں ٹیک ہے اور
08:03اس کے بعد ماسٹر جو tag ہے اس کے پر چاہتا ہوں تو وہاں پہ ایک
08:06اور ڈاٹر لائن لگ جائے گی ٹیک ہے وہ بتا رہی ہے کہ tag بھی آپ نے
08:12جو ہے اس کا group بھی بنا لیا ہے اور geometri کا group بھی آپ نے
08:15بنا لیا ہے ٹیک ہے تو اب میں کیا کرتا ہوں فرس کہیں میں نے اس کو اس
08:19کو جو ہے select کرتا ہوں ٹیک ہے select کر کے میں copy کرتا ہوں ٹیک ہے میں copy
08:25کرتا ہوں لیکن دیکھیں ایک چیز اور ہوتی ہے جب اپنی گروپ بنایا
08:28ہوتا ہے تو آپ جب گروپ فرض کریں میں نے یہ گروپ بنا لیا ہے تو یہاں
08:32پہ دیکھیں آپ کے پاس وائے ایکسز جو آپ کا اورین ہے نا وہ پوائنٹ
08:36بھی آپ کے پاس ہے ایکسز آ رہی ہیں وائے ایکسز آ رہا ہے ٹھیک ہے تو
08:39ہم اس پوائنٹ کو اس جگہ موو کرتے ہیں جہاں ہم چاہتے ہیں کہ ہم جب
08:43کاپی کریں تو وہ پوائنٹ ہمارا جو ہے ہمیں بتائے کہ کہاں سے ہم
08:47میں کاپی کرنا کون سا پوائنٹ جو ہے بیسکلی اور جن کے طور پر
08:50اسمال ہوگا یا ریفرنس کے طور پر اسمال ہوگا تو یہاں پہ اس
08:54میں ڈریک کر کے سیمپلی ڈریک کرنا ہے آپ نے لیک کر کے یہاں لیا
08:58یہ دیکھیں آپ کا وائے ایکسز یہاں پہ آگیا ایکسز یہاں پہ تو
09:00پوائنٹ میں نے یہاں پہ موو کر دی ہے ٹھیک ہے اب جیسے ہی میں
09:03فرس کریں یہاں پہ اس کو یہاں پہ جائے نا آپ اگر گروپ کے
09:08اندر آپ کے پاس جو ہے جو میں نے بنایا یہاں یہ ہے یہ
09:18میں جو ہے جو delete کر دیتا ہوں ٹھیک ہے اور یہ دیکھیں اور ہے
09:21ہیں اس کے اندر آپ کے پاس دو گروپس ہیں موڈا جیو امن کے
09:25اندر آپ کے پاس ایک موڈا ٹیک والا ہے اور موڈا ج unity ایک
09:30جیو میٹی کا بنایا تھا یہاں پر دیکھیں دونوں گروپس آرہی
09:34کہے ہیں میں اس کو کرتا ہوں ٹھیک ہوں دیکھیں گے آپ کے پاس You
09:40Grow
09:55ٹھیک ہے ایک یہاں سے پتہ کرتے ہیں یہاں صرف ڈریک کرنا ہے پریس کیا اور ڈریک کیا آپ نے
09:59ڈریک کیا تو یہاں آپ کے پاس اندر آ جائے گا اب یہ جو آپ نے فرض کریں یہ آپ نے
10:04اس طرح کے انسٹینسل بہت سارے لگا لیئے ٹھیک ہے ہنڈٹ لگا لیئے یا مختلف ٹاؤلٹ
10:10سی اندر سمیٹری کا لیوٹ تھا وہ آپ نے لگا لیئے ٹھیک ہے اور اس کے بعد آپ
10:15کہتے ہیں کہ میں نے اس کو چینج کرنا ہے میں نے اس کو موڈیفائی کرنا ہے ٹھیک ہے
10:19یہاں اس کو اب اس کے اندر ایک چیز تو اس کے اندر ٹیگ نظر
10:23نہیں آرہا آپ کو ٹھیک ہے یہاں پہ دیکھیں ٹیگ نظر آ رہی ہے ٹیک ہے آپ کو
10:27ٹijk نظر آ رہی ہے یہاں پہ کوئی کمروں کے نمبر کوئی چیز نظر نہیں
10:30آ رہی ٹھیک ہے تو سب سے پہلی بات اگر آپیں ٹیگ سب آپ کو چاہیے تو
10:34یہاں پہ اسے ٹک کربی کریں کو ٹک کریں ٹک کربی کریں اور اوپر دیکھیں
10:36جیسے اٹیج گروپ کریں گے تو یہاں پہ ایک وینڈو کھل جائے گی اس کے اندر آپ کے پاس
10:43موڈل ٹیک جو میں نے نام رکھا تو وہ آ جائے گا اوکے کریں گے تو آپ کے پاس ٹیک
10:48بھی سارے آ جائے گی ٹیک ہے یہ دیکھیں ٹیک بھی آگئے اب یہ دیکھیں آپ نے بہت ساری
10:53انسٹنٹ اس طرح کے لگائے ہوئے تھے ٹیک ہے یہی کونسٹ آپ کا ایمی پی بھی اسمار ہوگا ٹیک ہے
10:57تو خیار رکھیں اپنی سیم کونسٹٹ وہاں پہ بھی اسمار کرنا کونسٹٹ اچھا اب
11:01میں یاد آتا ہے بعد میں وہ ہو میں نے سارے انسٹنسس تو بنا لیے یا سارے اس طرح
11:07کے میں نے بہت سارے جو ہے وہ گروپ جو ہے مختلف جگہ پہ لگا دیے لیکن مجھے
11:12ایک چیز تو یاد ہوئے یہ ایڈٹ کرنے کے لیے یہاں پہ پلچ کرے دروازہ تھا میں نے
11:16دروازہ نہیں یہاں پہ دیا دور نہیں یہاں پہ دی یہاں پہ پلچ کرے وینڈو تھی میں نے
11:20ہم کیا کریں گے ہم کسی اکیسٹین کو سب کو نہیں کرنا کسی اکیسٹین
11:25کو آپ کلک کریں گے ٹیک ہے اور اس کے بعد ایڈٹ گروپ میں جائیں اوپر
11:29دیکھیں آپ کے پاس ایڈٹ گروپ آ رہا ہے ایڈٹ gårوپ میں چلے جائے اور
11:33پھر آپ ارام سے ہر چیز آپ آپ سیلیٹ کر سکتی ہے ٹیک ہے اب غرہم سے
11:36مریفائی کر سکتی ہے ٹیک ہے اس کے بعد آپ کسیٹے میں چلیں آپ کے پاس
11:42پاس کوئی seat door ہے ٹیک ہے ٹی kho ہے تو یہاں پہ آپ نے D gettinبول لگانا ہے
11:45یہاں پہ دور لگا دیا ٹھیک ہے اس کے بعد میں یہاں پہ جاتا ہوں یہاں پہ
11:49ونڈو ہے ٹھیک ہے تو یہاں پہ میں نے ایک ونڈو لگا دی ٹھیک ہے آپ دیکھیں
11:52ونڈو بھی میں نے لگا دیا دور بھی میں نے لگا دیا لیکن یہاں پہ نہیں
11:55آپ کو ونڈو نظر آ رہی تھی اور یہاں میں لگاؤں گا بھی نہیں ٹھیک ہے
11:58لیکن ہوگا کیا جب میں اسے فنش کروں گا تو یہاں پہ واج کرنا ہوتا کیا
12:03چینجز کیسے آتی ہے فینش کیا میں نے ٹھیک ہے اور وہ دیکھیں یہاں پہ
12:07بھی ڈور آ گیا اور یہاں پہ بھی وینڈو آ گیا تو اس طرح آپ کے پاس
12:10multiple instances ہوں گے نا مختلف جگہ پہ تو اٹومیٹک کے لیے چیزیں
12:15نا چینج ہو جائیں گی ٹھیک ہے آپ کے جو چینجز ایک کے اندر کریں گے
12:18وہ سارے کے اندر جو ہے چینج ہو جائیں گی فرس کریں میں آپ یہاں پہ
12:22جاتا ہوں اور یہاں پہ ایڈیٹ گروپ کرتا ہوں ٹھیک ہے اور یہاں پہ
12:25یہ وڑی وینڈو جائز کر کر دیتا ہوں کرکے میں فیلش کرتا ہوں
12:29ٹھیک ہے تو یہاں دیکھیں وہ وینڈو جو اب یہاں سے وی ٹھیک ہے تو آپ
12:33چاہے ڈیڈیٹ کہیں چاہے آپ ایڈ کریں ٹھیک ہے تو آپ کے سارے جو
12:37ہے موڈیفائی ہو گی چینج ہو گے لیکن ایک صورت میں نہیں چینج ہوگا
12:41وہ کس رہ سے ٹھیک ہے میں کیا کہتا ہوں میں اس کو لیتا ہوں اور اس کو
12:47ایک اور کاپی کر لیتا ہوں ٹھیک ہے یہاں پہ میں ایک اور کاپی بنا
12:50رہی یہاں پہ ٹیک ہے اور اس کے اندر گیا اور اس کے اندر جا کے میں نے
12:53edit type یہ دیکھیں ہاں پہ edit type آ رہا ہے edit type میں آپ نہیں
12:57جان ہے ٹیک ہے edit type میں میں جا کے اسے اسے اسے duplicate کر دیتا ہوں
13:01اور duplicate کر کے کہہ دیتا ہوں یہاں پہ geometry two теперь two okay
13:08کیا apply کیا اب کیا ہو گیا اس کا نام پورا change ہو گیا جب اس کا
13:13نام change ہو گا نا اب میں اگر فرص کریں یہاں پہ changز کروں گا وہاں
13:16پہ change کروں گا تو اس کی اندر وہ reflection نہیں ہو گی ٹیک ہے
13:19میں دکھاتا ہوں آپ کو ٹھیک ہے آپ فرض کریں میں یہاں پہ چلا گیا اس کو میں نے
13:23edit کیا ٹھیک ہے اور اس کے اندر میں نے فرض کرے کوئی window لگا دیئے ٹا ہے
13:27یہ window یہاں تو change ہوگی لیکن یہ نیچے والا جو یہ والا ہے اس کے اندر
13:32change نہیں ہوگی ٹھیک ہے آپ دیکھیں finish کیا آپ نے ٹھیک ہے اس کے بعد جب
13:36finish کیا تو یہ window یہاں آگے لیکن یہاں نہیں آئی یہاں اس لیے نہیں آئی
13:40کہ آپ کا یہ instance جو ہے یہ different instance ہیں یہ different نام کے ساتھ
13:45instance ہے ٹھیک ہے اس کا نام ہی different ہے جب اس کا نام different
13:49ہے تو پھر change نہیں ہے گا تو آپ جب بہت شارے لگائیں اور آپ چاہ
13:52رہے کسی کے اندر change ہو کسی کے اندر نا change ہو تو پھر یہ آپ
13:56کام بھی جائے کر سکتی ہیں کہ وہ جو ہے اس کے اس کا instance کا نام
14:00جو ہے edit time میں جا کے change کر دیں ٹھیک ہے اب اس کے اندر ایک
14:05اور چیز watch کریں ٹھیک ہے میں آپ کو بتاتا ہوں ٹھیک ہے جب آپ
14:07یہاں پہ آپ نے اگر دیکھا utility کا نام نمبر دیکھیں تو utility کا
14:13105 آ رہا ہے ٹھیک ہے یہاں پہ نیچے آ جائیں اور نیچے پہ آکے
14:17آپ utility کا نام نمبر دیکھیں ٹھیک ہے یہاں پہ دیکھیں نمبر
14:21یہ کیا رہا ہے 121 آ رہا ہے ٹھیک ہے یہاں پہ دیکھیں 130 آ رہا ہے
14:26تو یاد رکھیں تاکہ material duplicate نہ ہو جو ہے quantities duplicate
14:32نہ ہو جب بھی آپ کوئی ایک instant پائے similar instant ہو وہ ایک جگہ
14:37سے دوسری جگہ copy کرتی ہیں تو اس کا جو tag ہوتا ہے وہ tag جو
14:41نمبر ہوتا ہے وہ ریوٹ چیز کر دیتا آٹومیٹک ہے جی ٹھیک ہے
14:44تاکہ جو ہے وہ الہدہ سے calculation ہو ٹھیک ہے اس کی الہدہ سے
14:48quantities آئی ٹھیک ہے کیونکہ میں نے شروع میں آپ کو بتایا ہوا
14:51ہے کہ ریوٹ صرف موڈلی کا نام نہیں ہے صرف ڈائنس بنانے کا نام
14:55نہیں ہے بلکہ quantities کا نام بھی ہے اچھا جب میں آپ کو شروع
15:01میں details بتا رہا تھا گروپ کے بارے میں تو میں نے کچھ کہا تھا کہ
15:04آپ کبھی جا کے جب بناتے ہیں تو کچھ چیزیں انکرور بھی کر
15:08سکتے ہیں اور کچھ چیزیں اسکرور بھی کر سکتے ہیں انکرور کا
15:11مطلب شامل کرنا اسکرور کا مطلب ہے نکالنا ٹھیک ہے فرس کریں
15:15میں نے جو ہے یہاں پہ window بنائی ٹھیک ہے یہاں پہ یہ دیکھیں
15:19میں نے window بنائی یہاں پہ اور اس کے بعد جو ہے میں window کے اندر
15:23جو ہے میں کچھ exclude کرنا چاہتا ہوں تو یہاں پہ آپ shift دپائیں گے
15:27تو یہاں پہ دیکھیں cursor اوپر minus کا نشان آ جاتا ہے ٹھیک ہے اور
15:31اگر آپ جو ہے control دپائیں گے تو پلس کا نشان آ جاتا ہے ٹھیک ہے
15:35control کا مطلب ہے کہ آپ نے remove کرنا میں نے یہ remove کر دیا
15:39اب یہ گروپ کا حصہ نہیں ہوگا ٹھیک ہے میں نے یہ remove کر دیا
15:41یہ گروپ کا حصہ نہیں ہوگا یہ میں نے remove کر دیا ٹھیک ہے اور اس کے
15:45بعد add کر دیا ٹھیک ہے پھر دوبارہ یہ گیا یہ add ہو گیا ٹھیک ہے
15:48یہ اس کو select کیا یہ add ہو گیا اس کو select کیا یہ add ہو گیا اس
15:51جب ایڈٹ کر رہے ہوتے ہیں گروپ کو اس کے اندر بھی جا کے کوئی ڈوسری چیزیں جو ہے آپ اگر
15:59کرنا چاہئے یا ایڈ کرنا چاہئے تو ان کو وہاں پہ بھی جا کے آپ انکلوڈ کر سکتی
16:04چلے میں نے نا اب ایک ایمی پی کے نا ایک جو ہے موڈل کھولا ہوا ہے ٹھیک ہے ایمی پی کا
16:12موڈل میں نے کھولا ہوا اور اس کے اندر میں جو ہے آپ کو جو ہے کر کے بتاتا ہوں کہ یہ جو
16:17جو گروپ ہے کس طرح سے جو ہے اپلائی ہوگا ایمی پی کے اندر ٹھیک ہے میں نے ایک
16:22چھوٹا سا کچھ ساکٹ سے لگا لیے ہیں کچھ سپلائی ڈیفیوزر ہے ریٹرن ڈیفیوزر ہے
16:28ڈاک ڈاکٹ سے ہے ٹھیک ہے اور کچھ مطلب کہ سوچ ہے ڈیفرنٹ چیزیں میں نے مختلف
16:34چیزیں میں لگا لیے ہیں ٹھیک ہے تو میں چاہتا ہوں کہ یہ ساری جو چیزیں
16:39اسی طرح سے دوسرے خانوں کے اندر بھی ریٹ ہوں ٹھیک ہے تو ان کا کیا
16:44لوگا میرے پاس سار کو کرلوں گا ٹھیک ہے سلیٹ کرنے کے میں ان کو
16:48گروپ کرلوں گا ٹھیک ہے یہ دیکھیں گروپ کر لیں ٹھیک ہے گروپ میں نام
16:52کوئی رکھتے ہیں ٹھیک ہے میں گروپ ٹھیک ہے جو بھی آپ کو ٹیکنکل کو اچھا
16:58نام لگتا ہے بہتر نام لگتا ہے جو آپ 싶 Keys میں رکھنا چاہتا
17:02تو وہ رکھ لیں ٹھیک ہے یہ دیکھیں یہاں پہ اپنے میں اس کو اس کا نام
17:05رکھ دیا ہے ٹھیک ہے یہاں پہ
17:07اب اس کا آپ نے نام
17:09رکھ دیا ہے ٹھیک ہے اسی گروپ
17:11کو نا آپ پھر اس کے بعد اس کو
17:13پولر ارے کر سکتے ہیں ٹھیک ہے آپ دیکھیں
17:15اس میں ہم نا پولر ارے کریں گے
17:17تو دیکھیں اب میں نا اس کو ارے کروں گا
17:19ٹھیک ہے تو اس کو میں نے گروپ کو سلٹ کر
17:21گروپ بن گیا نا آپ کا ایک گروپ بن جا
17:23تو آپ مسئلہ نہیں ہے آپ کو پولر ارے کرنے کے
17:25تو آپ یہاں پہ پولر ارے میں جائیں
17:26پولر ایک سلیٹ کریں
17:28یہاں پہ کیونکہ چار آپ کے قوارڈنس ہیں
17:301,2,3,4 ہے
17:32چار قوارڈنس ہیں آپ کے
17:34اس کے بعد انگل
17:36یہاں پہ دیکھیں
17:3790 کے انگل دیکھیں
17:39یہاں پہ پلیس میں جائیں
17:41اور یہ جو آپ کا انسیشن پوائنٹ ہے
17:43یہاں پہ اس کو شیفٹ کرتے ہیں
17:45سینٹر پوائنٹ یہ دیکھیں
17:46آپ کا سینٹر پوائنٹ یہ ہو گیا
17:49اور یہاں سے لے کے
17:50آپ یہاں پہ 90 دگری پہ
17:52یہاں پہ 90 دگری پہ بنا دیں
17:55ٹھیک ہے
17:56یہاں پہ دیکھیں تو آپ دیکھیں
17:58آپ کے سارے پولر ایٹ
18:00اسنا سے پولر ایٹ
18:01ہو گئی ہے
18:02اگر آپ کوئی چیز صحیح نہیں آرہے
18:07ٹھیک نہیں آرہے
18:07چینج کر سکتے ہیں
18:09لیکن میکشمم کام
18:10چیزیں آپ کے
18:13ہو جاتے ہیں
18:14اور جب تک یہ گروپ ہے
18:16ٹھیک ہے
18:16جب تک یہ گروپ ہے
18:18اس وقت تک اس کو آپ چینج کر سکتے ہیں
18:21اس میں سے کوئی چیز نکالیں گے
18:23کوئی چیز جہاں پہ ایڈیٹ میں جائیں گے
18:25کوئی چیز رموک کریں گے ٹھیک ہے فرس کریں میں نے یہ دیا اس کو میں نے
18:28رموک کر دیا ٹھیک ہے اور فینش کر دیا تو وہ دیکھیں وہ دوسرے گروپ
18:32کے اندر بھی سر جب تک گروپ ہے لیکن اگر آپ نے اس کا گروپ توڑ دیا
18:37یہاں پہ دیکھیں انگروپ بھی آ رہا ہے اگر گروپ آپ نے توڑ دیا تو پھر
18:40آپ جو ہے انٹویچولی سب کو ایڈٹ کریں گے پھر ایک جگہ پہ آپ رہے
18:44کے کسی چیز کو ایڈٹ نہیں کر سکتے یعنی اس کا فائدہ یہ تک گروپ
18:48کا کہ جب ہم کوئی چیز ایک جگہ سے نکالتے ہیں ایڈٹ کرتے ہیں دوسروں
18:52میں بھی وہ چیز آ جاتے ہیں ٹھیک ہے تو یہ آپ کا ایمی پی کے اندر
18:56جو ہے آپ اس طرح سے اس کو اس مار کر سکتے ہیں ٹھیک ہے یہ میں نے
19:00اس طرح سے بنایا تھا آپ کو اپنی مرجے سے بنا سکتے ہیں ٹھیک ہے
19:03جیسے بھی آپ کا لے اٹھا ہے اور ٹکنیکل جسے بھی آ رہا ہے وہ بنا
19:07لے اور آپ اگر دے رہا ہے کہ آپ کے پاس سیمیلر جو ہے ڈیزائن آ رہا
19:12ہے تو پھر آپ جو ہے اس کو گروپ کر لیں گروپ کرنے کے بعد اس
19:15کو جو ہے رے کر لیں پولر رے کر لیں یا ویسے کوپی کر لیں وہ
19:19آپ کی مرجے ٹھیک ہے تو اپنا خیار رکھیں گا مجھے امید ہے کہ
19:23آپ کو آج گروپ کا گروپ کے اچھی طرح سے سمجھ آئی ہوگی اگر اس کے
19:27اندر کوئی ایشو ہو کوئی پرابلم ہو اور کوئی چیز آپ کو نہ
19:30سمجھ آئی تو میرے نمبر یہ ہوتے ہیں ٹھیک ہے آپ نمبر پہ کال بھی
19:33کر سکتے ہیں اور میں سے بھی کر سکتے ہیں تو میں انشاءاللہ ضرور
19:36ریپلائی دوں گا ٹھیک ہے تو اپنا خیار رکھیں گا انشاءاللہ اور
19:39میرے جتنی بھی ویڈیوز ہیں ان کو سبسکرائب کریں ٹھیک ہے ان کو شیئر
19:43کریں دوسرے دوستوں تک تاکہ ان کو بھی فائدہ اور کمنٹس بھی دعوی
19:46دیا کریں اچھے کمنٹس دیا کریں ٹھیک ہے تاکہ جو ہے میرے اندر اور
19:51انرجی آئے اور میں آپ کے لیے اور جو ہے باٹلز یا اور ویڈیوز
19:55اور ویڈیوز اور بنا کے نا یوں گروپ کے اندر ڈالوں ٹھیک ہے اللہ حافظ
19:59اسلام علیکم ورحمت اللہ برکاتہ
20:25شاید
20:31سمجھieux
20:37دور
20:42شاہر
20:44موسیقی
21:14موسیقی
21:44موسیقی
22:14موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended