Skip to playerSkip to main content
#cmpunjab #maryamnawaz #illegalforeigntenants #sohailafridi #cmkpk #imrankhan #adialajail #PTI #AJKPM #PPP #azadkashmir #pakafghanclash #istanbul #noconfidencemotion #pmshehbazsharif #asimmunir #IMF #donaldtrump #headlines

👇🏼: https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhQAJJVvDqe_11Kl_Pq-y-B

Afghan Taliban unwilling to give written assurances, say diplomatic sources

Karachi water disruption: Supply to three districts halted for 48 hours

Power Division says K-Electric tariff review in favour of the public

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00محمد رزوان کا سنٹرل کانٹریکٹ پر دستخص انکار
00:06ذرائقہ کہنے رزوان نے مطالبہ کیا کی ٹوئنٹی سے ڈراف کرنے کی وجہ بتائی جائے
00:11سابق کپتان سنٹرل کانٹریکٹ میں دنزلی پر بھی ناراض
00:15رزوان دیگر دس ٹرکیٹرز کے ساتھ بھی کٹیگری میں شامل ہیں
00:18رزوان کے علاوہ دمام کھلاریوں نے کانٹریکٹ پر دستخص کر دیئے
00:22رزوان کو حال ہی میں ونڈی کی کپتانی سے بھی ہٹایا گیا تھا
00:26پی سی بی نے بھی محمد رزوان کے مطالبات مانے سے انکار کر دیا
00:30رزوان کے مطالبات اس وقت منظور کیے جانے کا کوئی امکان نہیں
00:34وائٹ بول ایکشن کا سٹیج تیار آئے گی چھککو اور چھوکو کی بہار
00:46پاک جنوبی افریکہ پہلا ٹی ٹوئنٹی آج پنڈی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا
00:50ریسٹ کینسر سے آگاہی کے لیے پاکستان میں پہلی بار
00:54پنک ٹیم پر انٹرنیشنل میچ کھیلا جائے گا
00:56قومی ٹیم پنک جرسی پہنے گی
00:58بابر آزم اور نسیم شاہ ٹیم میں کمبیک کریں گے
01:01اسمان خان اور عبدالسامد بھی شامل ہوں گے
01:04دونوں ٹیمیں رات آٹھ بجے مدے مقابل آئیں گی
01:06میچ اے سپورٹس پر آہر آسنا شرک کرے گا
01:09وزیر آزم شہبان شریف اور سعودی ولی عید محمد دن سلمان کی ملاقات
01:21اقتصادی تعاون کا فریم ورک شروع کرنے پر اتفاق
01:24جاری کیے گئے الانی میں کہاں گیا پیشرف دونوں ملکوں کی آٹھ دہائیوں پر
01:28محیط تاریخی شراکت کی مضبوطی کی آکاسی ہے
01:31فریم ورک دونوں ملکوں کے مسترکہ اقتصادی مفادات پر بندی ہے
01:35ملاقات نے فیلڈ مارشل آنسل ملی بھی موجود تھے
01:38ولی اہد شہزادہ محمد بن سلمان کا تعلقات مزید مضبوط بنانے کا ازم
01:43وزیر آزم نے پاکستان کے لئے تعاون پر سعودی قیادت کا شکریہ ادا کیا
01:48ایکس پر پیغام میں کہا
01:50اپنے بھائی ولی اہد شہزادہ محمد بن سلمان سے خوشگبار ملاقات ہوئی
01:54خوشحالی کے مشترکہ وچن کو آگے بڑھانے میں ولی اہد کے تہہ دل سے مشکور ہیں
01:59وزیر آزم آج فیوٹر انویسمنٹ انیشیئیٹیف اجلاس سے خطاب اور اہم ملاقاتیں کریں گے
02:05فیل مارشل سید آسم انیر کا محصر اردن اور سعودی عرب کا تاریخی دورہ
02:17تینوں ملکوں کی قیادت کا پاکستان کی مسئلہ پانچ پر مکمل اعتماد کا اظہار
02:21دورے کے دوران انصداد دہشت گردی دفاعی تعاون اور انٹیلیجنس کے اشترات پر گفتگو ہوئی
02:27فیل مارشل کی فعل اسکری سفارتکاری پاکستان کی عالمی وقار میں اضافہ کا باعث ہے
02:32فیل مارشل کا اہم عرب ملکوں کا دورہ کامیاب ملٹری ڈپلومسی کی شاندار مثال ہے
02:38مسال حدکاروں کی دخواست پر پاکستان اور افغان طالبان میں مذاکرات کا چوتھا دور
02:50استمبول میں جاری مذاکرات کا تیسرا دور اٹھارہ گھنٹے طویل تھا
02:55افغان طالبان وقت نے متعدد بار خوارج اور دہشت گردی کے خلاف
02:59یقینی کاروائی کے جائز مطالبے سے تفاق کیا
03:02ذرائقہ کہنا ہے میزبانوں کی موجودگی میں بھی افغان وقت نے اس مرکزی مسئلے کو تصدیم کیا
03:08لیکن ہر بار کابل سے ملنے والی ہدایات کے باعث افغان طالبان وقت کا موقع تبدیل ہوتا رہا
03:14کابل سے ملنے والے غیرمنطقی ناجائز مشورے مذاکرات بے نتیجہ رہنے کے ذمہ دار ہیں
03:20پاکستان اور میزبان انتہائی مدبرانہ سنجیدہ طریقے سے اب بھی پیچیدہ معاملات حل کرنا چاہتے ہیں
03:26نائف وزیراعظم اسحاق دار کی سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات
03:37دو طرفہ تعلقات علاقائی اور عالمی امور پر گفتگو کی
03:41ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا گفتگو میں غزا کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
03:46تمام شعبوں میں شراکرداری مزید گہری کرنے پر تفاق کیا
03:49اسحاق دار کو ترک وزیر خارجہ طبی تیلیفون غزا کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال
03:55دونوں نے فلسطین میں دیر پام کے اقتعامات پر بات چیت کی
03:58ترک وزیر خارجہ نے اسحاق دار کو آئندہ ہفتے ترکیہ اجلاف میں شرکت کی دعوت دی
04:03پیپلز پانٹی کی وزیراعظم آزاد کشمیر کو استفعے کے لیے دی گئی محلت ختم
04:13پیپلز پانٹی کا چھتی سرکان کی حمایت حاصل ہونے کا دعویٰ
04:17تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے تیار
04:19ریاست کے نئے وزیراعظم کی نامزدگی کا اعلان آج بلاول بھٹو خود کریں گے
04:23پیپلز پانٹی کا لطیف اکبر چہدری یاسین سردار یاکوب کے ناموں پر غور
04:28پیپلز پانٹی نے وزارت عظمہ کی امیدواروں کے ناموں سے نونگ لیگ کو آگاہ کر دیا
04:32ذرائع کا کہنا ہے پی ٹی آئی آزاد کشمیر نے منحرف پاراکین اسمبلی کے خلاف
04:37ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے
04:39وزیر اعلیٰ خیبر پاک سنخواہ سحیل آفیدی کو تیسری بار بھی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ ملی
04:56کہتے ہیں عدالتی احکامات کے باوجود مجھے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی
05:00ملاقات ہمارا آئینی اور قاملی حق ہیں توہینی عدالت کی دفعہ ستاہر کریں گے
05:05بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد کابینت تشکیل دوں گا
05:08میں بانی کا نامزد چردہ اور خیبر پختونخواہ کے عوام کا نمائندہ ہوں
05:12بانی سے ملاقات کی اجازت دی جائے تاکہ گائیڈ لائن لے سکوں
05:26نو مئی سمیہ دیگر پانچ کیسز میں بانی پی ٹی آئی اور مشرا بی بی
05:31کی زمانت قبل از گرفتاری میں توسی اسلام آباد سیشن عدالت نے
05:35پچیس نومبر تک متعلقہ کیسز میں گرفتاری سے روک دیا آئندہ سمات
05:39میں بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں یا بزر یا ویڈیو لنک پیش کرنے کی
05:42ہدایت
05:43یوٹیوبر ڈکی بھائی سے انزی سی اے افسروں نے نوے لاکھ روپے رشوت لی
05:53انٹی کرپشن سرکل میں درج مقدمے کی کافی سامنے آگئی
05:56مقدمے میں درج ہے اسسسنٹ ڈائریکٹر شیب ریاض نے نوے لاکھ روپے فرنٹ مینوں
06:00کے ذریعے وصول کیے رقم سادر احمان ورف ڈکی کو ریلیف اور جوڈیشنل
06:05کرانے کے لئے وصول کی گئی یہ رقم ایڈیشنل ڈائریکٹر سفراز چودری
06:08ڈیپٹی ڈائریکٹر زوار احمد اور دیگر افسروں میں تقسیم ہوئی
06:12مقدمے میں الزام لگایا گیا سب انسپیکٹرز رشوت کی آدھی رقم
06:16و آلا افسروں کو بھی دیتے تھے
06:17مقدمہ ڈکی بھائی کی اہلیہ اور اوبجتوئی کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا
06:21رشوت لینے کے مقدمے میں ان سی سی سی آئے اے کے افسران کی جسمانی ریمان
06:26منصور عدالت نے مجزمان کو تین دن کے جسمانی ریمان پر ایف آئی اے کے
06:30حوالے کر دیا
06:30سندھ میں جوب پورٹل کا افتتہ کر دیا گیا
06:49تقریب سے کتاب میں وزیر آلہ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا
06:52جوب پورٹل پر روزگار کے لیے آن لائن اپلائے کیا جا سکتا ہے
06:56پورٹل کی ٹیسٹنگ کے لیے آئی بی اے کو چنا گیا ہے
06:59پہلی بار جو ٹیسٹ دے گا اس کے پیسے حکومت سندھ برے گی
07:02ہر ماہ ہم ٹیسٹنگ کروائیں گے تاکہ تاخیر نہ
07:05پنجاب میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باست شندوں کی نشاندہی کے لیے
07:15مسجدوں میں اعلانات کرنے کے ہدایت غیر ملکیوں کو پروپٹی کرائے پر دینے والوں کے خلاف
07:20مقدمہ درچ کرنے کا فیصلہ
07:22پٹواری، نمبردار اور ایسٹ چو گھر ملکیوں کو دی گئی پروپٹی کی ریپورٹ کرنے کے ذمہ دار ہیں
07:27پیسلے وزیر اعلیٰ پنجاب کی ذریعہ صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس میں کیے گئے
07:32مریم نواز کی اس صوبے میں مقیم افغان باست شندوں کا دروس جیٹا پیش کرنے کی ہدایت
07:37کہا ذمہ داروں کو پکڑا جائے کوئی بے گناہ زد میں نہیں آنا چاہیے
07:42مریم نواز میں صرف چھ گھنٹے کے دوران سوا کروڑ سے زائد کے ایچ آلان
07:52ڈی آئی جی ٹرافک کی ریپورٹ کے مطابق ٹرافک قوانین کی خلاف ورزی پر
07:56دوہزار چھ سو باست ایچ آلان کیے گئے
07:59حضیر داخلہ سنز یال انجار کہتے ہیں پورے کراچی میں ٹرافک قوانین کی خلاف ورزی ہو رہی ہے
08:04ایچ آلان سے ڈسپلن آئے گا اس وقت دس ہزار کیمرے نسپ ہیں
08:08چودہ دن میں چالان کے ساتھ معافی نامات جمع کرانے پر پچاس بیسد ریایت ملے گی
08:12نہیں تو دگنا جرمانہ بھرنا ہوگا
08:26کراچی میں مزرے سے ہے دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں
08:29زلہ جنوبی اور شرقے میں تین تین ملیر میں ایک دودھ کی دکان سیل کی گئی
08:33کمیشنر کراچی کا کہنا ہے ملاوٹ سے پاک دودھ پروخت کرنے کی تحریری یقین دہانی دینا ہوگی
08:39تمام ڈپٹی کمیشنر دودھ کے میار کی یہ چیکنگ کی مہم جاری رکھیں
08:50کوہستان سکینبلل نیب کا مرکزی ملزم قیسر اقبال کے ساتھی بلال شاہ کے گھر پر چھاپا
08:55ایک سو پندرہ تولے سونا برامر
08:57نیب ذرائع کا کہنا ہے ملزم کے پاس اپٹ آباد میں چھے کرر روپے مالیت کا ایک بلوٹ ہے
09:02نیب نے پولیس سب انسپیکٹر نصیر الدین کو بھی گرفتار کر لیا
09:05ملزم کے اکاؤنٹس میں ساڑھے تین کروڑ کی ٹرانزیکشن کی گئی تھی
09:17گورنسین کامران ٹیسوری سے انڈونیشیا کے نئے کاؤنسل جنرل کی ملاقات
09:22فجارت سرمایہ کاری اور دو طرفہ تعلقات کے فروف پر گفتگو
09:26کامران ٹیسوری نے کہا سن کے سنتکاروں کے لیے انڈونیشیا کی منڈی سے آگاہی وقت کی اہم ضرورت ہے
09:31کاؤنسل جنرل نے امید کی گھنٹی کو عوام خدمت کا قابل تحسین قدم کرا دیا
09:35کہا گورنر انیشیئیٹف کے تحت آئی ٹی کلاسز نوجوانوں کو با اختیار اور خودکفیر بنا رہی ہیں
09:41کاؤنسل جنرل نے خید آزم کی تاریخی دفتر کا بھی دورہ کیا
09:45بلوچستان میں اقلیتوں کی سماجی اور موشی ترقی کے لیے
09:58پیپلز مائنورٹی کارڈ کا اجرا روا مالی سال پچاس تروں روپے مختص کر دیے گئے
10:03وزیر اعلیٰ اسفراز بکی نے کہا
10:06اقلیتوں کو سہر تعلیم روزگار اور کاروبار میں سہولتیں فراہم کی جائیں گی
10:09مائنورٹی انڈومنٹ فنڈ کے شفاف اور موصر استعمال کے لیے
10:13جدید ایجیٹل مانیفرنگ نظام متعارف کر آیا جائے گا
10:23سپیکر پنجاب اسمبلی کو تحفے میں تلوار ملی تو حیران رہ گئے
10:26مالک محمد احمد خان نے پاکستان شیمر آف ایڈیوکیشن کی تقریب میں
10:30بطور مہمانے خصوصی شرکت کی تحفہ دیکھ کر کہا
10:33استانتظار کی تقریب میں کتاب یا قلم ملنے کی توقع تھی
10:37تلوار اس کو دیں جس پر جنگی جنون سوار دیں
10:39جنگ بندی موہدے کے باوجود اسرائیل کے سر پر جنگ کا جنون سوار
10:48اسرائیلی فورسز کی جنگ بندی موہدے کی مسلسل خلاف ورزیاں
10:52غزہ کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور گولہ باری
10:55خان یونس کے قریب اسرائیلی ڈرون حملے میں دو فلسینی شہید
10:58اسرائیلی آرمی چیف نے حماس کے خلاف جنگ ختم نہ کرنے کا اعلان کر دیا
11:03کہا غزہ میں حماس کے خلاف جنگ اس وقت تک ختم نہیں ہوگی
11:07جب تک آخری ارخمالی کی لاش واپس نہیں لائی جاتی
11:09جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی
11:11ہمیں اپنے مشن کو مکمل کرنا ہے
11:13حماس نے ایک اور ارخمالی کی لاش اسرائیل کے حوالے کر دی
11:17اسرائیل نے غزہ میں امن فورسز میں ترک فوج کو قبول کرنے سے انکار کر دیا
11:34اسرائیلی وزیر خارجہ کا کہنا ہے
11:36جو ممالک غزہ میں اپنی فوج بھیجنے کے لیے تیار ہیں
11:39انہیں اسرائیل کے ساتھ منصفانہ رویہ اختیار کرنا ہوگا
11:42اردوان کے قیادت میں ترکیہ نے اسرائیل کے خلاف دشمنی کا رویہ رکھا
11:46اس لیے ہمارے لیے یہ قابل قبول نہیں
11:49کہ ہم ان کی مسلح پانچ کو غزہ کی پٹی میں داخل ہونے لیں
11:52اپنے امریکی دوستوں کو بھی یہ بات صاف طور پر بتا دی ہے
11:55حضرت شاہر اپنی عالم کے اس کی سیر ازا تقریبات کا آغار
12:07سجادہ نشین شاہ محمود قریشی کے بھائی
12:10مرید حسین قریشی اور زین قریشی نے مدار کو غسل دیا
12:13شاہر اپنی عالم کانفرنس میں علماء کرام کے شرکت
12:16سیکیورٹی کے ساکھ اندر سامات کیے گئے
12:19بھارت نے پیسے کی طاقت سے ورلڈ کرکٹ کو تباہ کر دی
12:30آئی سی سی کے ثابت میش ریفری کرس برانچ کا ٹیلی گراف کو انٹریو
12:33کہا ایک میچ میں بھارتی ٹیم اوور ایٹ میں چار اوور پیچھے تھی
12:37جرمانہ یقینی بنتا تھا
12:39فون آیا اور کہا گیا کوئی حل نکالو یہ بھارت ہے
12:42توائد و زوابط کے معاملے پر حل کا ہاتھ رکھا جائے
12:44کال موصول ہونے کے بعد ٹائم کیلکولیشن سے رعایت نکالی
12:48اگلے میچ میں بھی اوور ایٹ کا مسئلہ ہوا
12:50پھر کال پر کہا گیا صرف گنگولی کو سزا دیں
12:53کھیل میں ایک کافی سیاست شامل ہے
12:55اب سیاسی پیچریدگی سمجھ کر فیصلے ہوتے ہیں
12:58مطمئن ہوں
12:59اب ICC بچ افیشل سکر ہوتے ہیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended