00:00مرکز کے زیر انتظام خطہ جمہور کشمیر میں
00:03اب اسمبلی الیکشن دوہزار چوبیس ہونے کے بعد
00:07جمہور کشمیر حکومت یعنی کی یونین ٹیٹری حکومت کا
00:11ایک برس مکمل ہو چکا ہے میرے ساتھ موجود ہے
00:14بھارتی ایجنتہ پارٹی کے سینئر لیڈر سابق وزیر
00:17عبدالگنی کولی جی جن سے ہم بات کریے
00:19کولی صاحب یونین ٹیٹری کی جو حکومت ہے جمہور کشمیر میں
00:23اب جو الیکٹر حکومت ہے ایک سال مکمل ہو چکا ہے
00:26کتنا کچھ آپ مطمئن ہے کہ ایک سال میں کام ہو چکا ہے
00:30جو نیشنل کانفرنس کا الیکشن منیفیسٹو تھا
00:32دیکھئے میں آپ کے بلکل ٹیر بات بتاؤں
00:36مہندے آگے ہر کانچونسی میں ٹھیک ہے نا
00:40سکٹیٹ میں کوئی آخری جاہاں کرتا تھا جب ہمارے الڈی کا حکومت
00:46اب آپ سکٹیٹ میں جائیں گے بھرہوار ہوتے ہیں
00:50امیلے میں جو سائیوان ہیں انہوں نے بھی یاد میں لیے ہوتے ہیں
00:54کسی منسٹر کے پاس جا رہے ہیں کبھی چیمسٹر کے پاس جا رہے ہیں
00:57ڈنڈی گیشن جا رہے ہیں ایک طرح کا مطلب ہے
01:02ایک پمپ انشو ہوتا ہے جس میں کوئی شک نہیں ہے
01:05کوئی شک نہیں ہے اب جب ایک نمائندہ ہو جائے
01:09جو لوکل افسر ہیں ان کو تو وہ کہہ سکتا ہے
01:12اور کہتا ہے تو چھوٹے بوٹے کام تو ہوتے ہیں نا
01:15اس میں تو رائے ہرگز ہرگز نہیں ہے
01:18جو پہلا دور تھا اگر وہ اس کو مقابلہ کریں
01:24اور آزان ٹوڈے چاہے کچھ انکمنگ شاڈ کامنگ ہیں
01:28جو جیسے ابھی آپ بزرور مجھے بتایا سوال بھی پوچھیں گے
01:31کہ یہ باتیں کہتے ہیں کیوں نہیں ہوا کیا نہیں ہوا
01:34یہ انکمنگ شاڈ کامنگ ہیں
01:36یہ سب کچھ ہوتے ہوئے
01:39پھر بھی لوگوں کو ایک طرح کا سٹسفیکشن ہے
01:41کہ ان کو موقع ملتا ہے اپنا MLS سے بات کرنے کا
01:45MLS کو موقع ملتا ہے جو concern officers ہیں
01:48اور concern ministers
01:50تو آپ مطمئن ہیں نیشنل کانفرنس کی جو حکومت ہے
01:53اس وقت آپ مطمئن ہیں
01:54نہیں میں مطمئن نہیں جو انہوں نے وعدے کیے تھے
01:57وہ پورے نہیں ہوئے
01:58بہت میں تک کہاں پہ انٹرڈیپیننسی ہے
02:03بلکل انسی کی انڈیپیننسی تو نہیں ہو سکتا
02:07جونین ٹریٹری میں
02:08کچھ فیصلے جو ہیں
02:10گورنل صاحب کی مرضی سے ہوں گے
02:13کچھ ان کی مرضی سے ہوں گے
02:15تو جہاں ڈبل رول ہوتا ہے
02:17تھوڑی سی پرابلوں تو آتی ہیں
02:19انتخابات سے قبل جمعہ کشمیر میں
02:21جب سمارٹ میٹرز نصب کیے گئے تھے
02:24بجلی کے
02:25تو تب نیشنل کانفرنس نے احتجاج کیا تھا
02:27تاہم اب وزیر اعلیٰ جمعہ کشمیر
02:29عمر عبداللہ کا ایک بیان سامنے آیا
02:31جس میں انہوں نے کہا کہ
02:32پریپیڈ میٹرز نصب کرنے میں
02:35ان کو کوئی حرج نہیں جبکہ ان کے
02:37رشتہ دار بھی پریپیڈ میٹرز
02:39جو ہے وہ اسی طرح سے
02:41بل ادا کرتے ہیں تو کیا خیال ہے آپ کا
02:43میں اس حصرے میں بڑے انٹریو میں
02:45میں کہتا ہوں کہ ہرے کو
02:47ون شوڈ بی سمارٹ ایڈاف
02:48چاہے بائی وی آف میٹرز ہو
02:50اور بائی وی آف ادھر ایکٹیوٹی جو بھی ہو
02:53تو اگر سی منسٹرم نے کہا ہے
02:55تو میں کیسے انٹرائی کر سکتا ہوں
02:57تو اس بات کا وہی جواب دیں گے
02:59اس دوران حال ہی میں راج سبہ کے انتخابات
03:01بھی منقد ہوئے جس میں نیشنل کانفرنس
03:03نے تین نشستوں پر کامیابی حاصل کی
03:05اور ڈرامائی انداز میں چوتھی
03:07نشست پر بھارتیا جنتہ پارٹی کے
03:10جمہور کشمیر یونٹ کے صدر
03:11سدپال شرما نے کامیابی حاصل کی
03:14لیکن متنازہ کامیابی جس پر
03:16چار ووٹ جو ہے وہ
03:17وہاں پہ ایکسٹرا پڑے یعنی کہ
03:19بھارتیا جنتہ پارٹی کے پاس اٹھائیس ووٹ
03:21تھے لیکن انہوں نے بتیس ووٹ
03:23حاصل کیے کیا ہارس ٹریڈنگ بھارتیا
03:25جنتہ پارٹی نے کی نہیں ہارس ٹریڈنگ
03:28کی باہ نہیں ہے یہ دل کی آواز
03:30تھی جس کو جو جوہات پسند آئی
03:33انہوں نے ان کو بھوٹ دیا
03:34مجھے خوشی ہوئی کہ انہوں نے چار ووٹ
03:37بھارتیا جنتہ پارٹی کو جنرل گل دیا
03:39ہم مشکور ہیں ان کے
03:41اس کے وجہ سے ہمارے ایک ممبر پارلیمنٹ
03:43جو ہے خاص کار
03:44ساتھ شرما جی جو ہے وہ کامیاب ہوئے
03:47اور اسے ہماری سٹیٹ کی زیادہ
03:49نائیوی وزیرعالہ سرندر
03:52چوڑری کا کہنا ہے کہ یہ ووٹ چوری ہے
03:54بھارتیا جنتہ پارٹی کا ووٹ چوری
03:56کا ہر ملک کے ہر کونے میں
03:58ووٹ چوری کرتے ہیں
03:59وہ بتائیں کون کون سا چور تھا
04:01بلکہ ان سے کبھو تو یہ بتا دینا
04:03وہ بتا دینا کون سا چور تھا
04:06آپ بتائیں کنہوں نے
04:08ووٹ دیا
04:08انہوں نے اپنے دل کی آواز دی
04:11اور انہوں نے اچھا فیصل کیا
04:13جس طرح سے اب انتخابات بھی ہونے والے ہیں
04:16زمنی انتخابات دو اسمبلی نشستوں پر
04:18نگروٹا اور بڑھگام میں
04:20کیا امید ہے بھارتیا جنتہ پارٹی
04:22مجھے لگتا ہے کہ ماری بھارتیا جنتہ پارٹی
04:24پہلے تو دونوں سٹیٹے لے جائیں نہیں
04:26ایک تو پکی ہے
04:27پہلے تو دونوں سٹیٹے
04:31ہم امید کرتے ہیں
04:33کہ لوگ کا جو روزان
04:35بھارتیا جنتہ پارٹی کی طرف ہے
04:37اسے میں امید کرتا ہوں
04:39بہت بہت شکریہ یہ تھے ہمارے ساتھ
04:43بھارتیا جنتہ پارٹی کے سینئر لیڈر
04:45سابق وزیر عبدالگنی کولی جی
04:47جنہوں نے کہا کہ وہ مطمئن ہے
04:49کہ بھارتیا جنتہ پارٹی
04:51زمنی انتخابات میں جو نشستوں پر انتخابات
04:54جمہو کشمیر میں ہونے ہیں
04:56بڑھگام اور نگروٹا
04:57وہ جیت حاصل کریں گے
04:59اب دیکھنے ضرور ہوگا کہ کس کے سر پہ
05:01سجے گتاج یہ آنے والا
05:02وقت ہی بتا دے گا
05:04ایٹی بھارت کے لیے
05:05جمہو سے میں مہدہ شب
Comments