Skip to playerSkip to main content
#PSLfranchise #newcontract #PCB #SecurityForces #Operation #ISPR #PPP #newgovt #AzadKashmir #pmshehbazsharif #RLNG #gas #connection #headlines

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DgQbR5Y_QK_cwQV8FaRxW1b

Mother of martyred journalist Arshad Sharif passes away

PML-N will not join new AJK government: Farooq Haider

Arabian Sea Depression at 936Km distance in south of Karachi

Huawei's HarmonyOS 6 to launch unique iOS file transfer feature

Pakistan reopens domestic gas connections nationwide

Egyptian convoy enters Gaza to help recover hostage remains

PM Shehbaz, Nawaz Sharif discuss Pak-Afghan peace talks

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00people party
00:30security forces کے پانچ جوان مادرِ وطن پر قربان
00:35شمالی وزیرستان اور قرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی دو بڑی کوششیں ناکام بنا دی
00:40پچیس خوارج حلاق
00:42وطن کے پانچ سپود بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے
00:45شمالی وزیرستان سپن وام میں فتنہ خوارج کے چار خودکش بمباروں سمیت پندرہ دہشتگرد حلاق ہوئے
00:51قرم کے علاقے گھاکی میں آپریشن کے دوران دس خوارجوں کو ٹھکانے لگایا گیا
00:56پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان اسطنبول مذاکرات میں پیش رفت
01:10سرحد پار دہشتگردی کے خاتمے کے لیے معاہدے کا امکان
01:12پاکستان کا افغان طالبان رجیم سے اپنا وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ
01:16افغان حکومت کالادم ٹی ٹی پی کے خلاف کاروائی کرے
01:19فتنہ خوارج کو افغانستان میں نئی جگہ دینے کی پیش کرشت مسترن
01:23اور پی ایسل فرنچائز کے نئے دس سالہ معاہدے کی تیاریاں
01:33چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے چارٹرڈ فرم کے نمائندوں کی ملاقات
01:37سیزن الیون کے لیے آٹھ ٹیمیں کرنے پر غور
01:40میٹنگ میں ایونٹ کی ایویویشن رپورٹ پیش کی
01:42محسن نقوی کی چارٹر فرم کو تمام فرنچائز سے ملاقات
01:46اور نئے معاہدے جلد مکمل کرنے کی ہدایت معاہدے صرف اہل
01:50فرنچائزز کے ساتھ ہوں گے
01:51پاکستان اور افغانستان میں جنگ کا مسئلہ جلد حل ہو جائے گا
02:00امریکی سادر ڈانلڈ ٹرم کی فیل مارشل اور وزیراعظم کی پھر تاریخ
02:03کہا پاکستان کے وزیراعظم اور فیل مارشل عظیم شخصیات ہیں
02:07کواللہمپور میں تھالینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان
02:10ام معاہدے کی تقریب سے خطاب میں کہا
02:12دنیا بھر میں ام کا خواہہ ہوں
02:14اب تک آر جنگیں رکوا چکا ہوں
02:16جنگیں نہیں تجارت چاہتے ہیں
02:18کواللہمپور پاہنش ٹیپر سادر ٹرم کا ریڈ کارپٹ استقبال ہوا
02:21ٹرم نے اپنے مخصوص انداز میں رکس بھی کیا
02:24حکومت کا ملک بھر میں گھریلو سارفین کے لیے
02:37آر ایل این جی گیس کنیکشنز کھولنے کا فیصلہ
02:40وزیراعظم شہباز شریف کا آر ایل این جی گیس کنیکشنز کے اجراح کی تقریب سے خطاب کہا
02:47آج سے عوام کے لیے میاری اندھن آر ایل این جی کے کنیکشنز کا اجراح کیا جا رہا ہے
02:51پی ڈی ایم حکومت کے دوران گیس کی پرامی اہم چیلنج تھا
02:54پی ڈی ایم حکومت کے دور میں گیس انفرارسٹرکچر کی تعمیر کے اقدامات کیے گئے تھے
02:58اور نوجوان ارفان کی موت پولش حراست میں ہوئی
03:10وزیر داخلہ سنز یال انجار کا اعتراف کا ایس آئی ایو کی حراست میں
03:14ارفان کی موت کی جیڈیشل انکواری کی ادائیت کر دی
03:17جو ملوث ہے اس کو سزا ملنی چاہیے
03:19دیکھنا ہوگا نوجوان جن مقامات کی ویڈیوز بنا رہے تھے وہ احساس تھے یا نہیں
03:23نوجوان کی موت کی تحقیقات ایف آئی اے کو منتقل کرنے کا فیصلہ
03:27ایس اس پی امجد شیخ کہتے ہیں وہ قدمے کا ریکارڈ کل ایف آئی اے کے حوالے کیا جائے گا
03:32پولیس حلکاروں کو بچانے کی کوشش کا تاثر غلط ہے
03:35انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے
03:38وہ قدمے میں نامزد سات میں سے دو حلکار گرفتار ہیں
03:41پوس مارٹم رپورٹ میرفان پر تشدد کی تصدیق ہوئی تھی
03:44وزیراعظم شہباز شریف کل سے سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے
03:50فیوچر انویسٹمنٹ کانفرنس کی نومیں ایڈیشن میں شرکت کریں گے
03:53سعودی عرب سے تجارت سرمایہ کاری دوانائی افرادی وسائل کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کریں گے
03:59علاقائی اور عالمی امور پر بھی بات چیت ہوگی
04:02وزیراعظم دیگر ممالک کے رہنماؤں بین الاقوامی تنظیموں کے سربراہن سے ملاقاتیں کریں گے
04:07ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
04:09وزیراعظم کے وفت میں عساق دار اور وفاقی وزراء شامل ہوں گے
04:24وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی عمرہ میں پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات
04:29نائب وزیراعظم عساق دار اور وزیراعلا پنجاب مریم نواز بھی موجود تھی
04:33وزیراعظم نے افغانستان کے ساتھ مذاکرات اور سرحدی صورتحال
04:37حکومتی سیکیورٹی اور خارجہ امور پر اقدامات سے نواز شریف کو آگاہ کیا
04:42سعودی عرب کے دورے کے اہم نقاط پر بھی اعتماد ملیا
04:49وفاق کے جانب سے سو تیلی ماں جیسے سلوک کی وجہ سے صوبہ پیچھے رہ گیا
04:53این ایف سی کے تحت بائی سرب روپے بقایا ہیں
04:56وزیراعلا خیبر پخت انقواں سوہل آفریدی کا کارک میں خطاب
04:59کہا اسلاحات لاکر پولس کی صلاحیت بڑھائیں گے
05:03سپیشل برانچ صوبے کے لیے انٹیلیجنس معلومات پر اہم کرے گی
05:06ماسٹر پلان نافذ ہو جاتا تو کراسی دنیا کا ترقی آفتہ شہر ہوتا
05:16اینکی امرہ نمہ آفواجہ اظہار الحسن کی پریس کانفرنس کہا
05:19جن افسروں کی وجہ سے کراسی کے ماسٹر پلان پر عمل نہ ہوا انہیں نہیں چھوڑیں گے
05:24ایڈوکیٹ تاریخ منصور نے کہا
05:26کرپشن چھپانے کے لیے قانون بدلنے کی کوشش کی گئے
05:29سپریم کورٹ کا نام استعمال کیا گیا
05:31جو پلان نافذ کرنے میں ناکام ہوا وہ گھر جائے گا
05:34ترجمان سندھ حکومہ سادیہ جاوید کرتے عمل کہا
05:38اب آم کے مسترچدہ لوگ جھوٹے الزامات دہرا رہے ہیں
05:41دوہزار ساتھ سے تیرہ تھا کہ یہ لوگ ہماری حکومت کا حصہ رہے
05:44اس وقت ماسٹر پلان یاد نہیں آیا
05:47کچھے کے ڈاکوں کو قومی دھارے میں لایا جا سکتا ہے
05:58تو ہمارے کارکنوں کا کیا قصور ہے
05:59جیلوں میں قید متحدہ اور دیگر سیاسی جماعتوں کے ورکرز کو امنسٹی دی جائے
06:04ایمکیم رہنما وسیم اختر کی اے آر وائی نیوز سے گفتگو
06:07کہا انڈر ٹرائل کارکنوں کو اپنا جرم تک معلوم نہیں
06:10انچہ دادے دہشت گردی عدالتوں میں جج ہی نہیں ہے
06:13اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِهُونَ
06:22معروف صحافی ارشد شریف شہید کی والدہ رفا تارا الوی قضا الہی سے انتقال کر گئیں
06:27نماز جنازہ آج رات نو بجے ادا کی جائے گی
06:30تدفین اسلام آباد کے ایچ الیون قبرستان میں ہوگی
06:33اے آر وائی فیملی کا ارشد شریف شہید کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
06:38نائک سیف جنجوہ شہید کا ستتروا یوم شہدت شہید کے مزار پر دو آئیہ تقریب
06:48میجر جنرل توقیر ابباس نے پھول رکھے
06:50فیلڈ مارشل آسمونیر اور چیئرمن جوائن چیف سوف ستاف کمیٹی کا خراج عقیدت
06:55ائر چیف مارشل زہیر بابر سدھو اور نیول شیف ایڈمرال نوید اشرف نے بھی شہید تو خراج عقیدت پیش کیا
07:00آئیہ اس پی آئیہ کا کہنا ہے نائک سیف علی جنجوہ شہید نے انیس سو ارتالیس کی جنگ میں غیر معمولی بہادری اور عظم کا مظاہرہ کیا
07:08شہید کی ثابت قدمی اور بے مثال قربانی مسلح پاچھ کے لیے مشل راہ ہے
07:12وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا شہید نے دشمن کی پیش قدمی روک کر بہادری اور شجاعت کی مثال قائم کی
07:18وزیر علیہ کے پی سوحیل آفیدی کی ہنگود ہماکے میں شہید ایس پی اصد زبیر کے گھر آمر شہید کے اہل خانہ سے ملاقات تازیت کا اظہار کہا
07:32خیبر پختنخواہ پولس نے قیام عام عوام کے تحفظ کے لیے بے مثال قربانیاں دی
07:37شہداء ہمارا فخر ہیں ان کے اہل خانہ کو کبھی تنہا نہیں چھوڑا جائے گا
07:42وزیر علیہ خیبر پختنخواہ کا شہید ایس پی اور ان کے ساتھیوں کی لا زوال قربانی کو خراج عقیدت
07:47پاکستان میں دہائیوں سے چند لوگ حکومت پر قابض ہیں نوجوان مایوسی کا شکار ہیں
07:59مگر ہم نے اگلی جانریشن کے لیے لڑنا بھی ہے اپنا راستہ خود بنانا پڑے گا
08:03امیر جماعت اسلامی حافظ نئیم رحمان کا اسلام آباد نے بنو قابل انٹری ٹیسٹ کی تقریب سے خطاب
08:08کہا اسلام آباد جیسے شہر میں بھی ایک لاکھ سے زائد بچے سکولوں سے باہر ہیں
08:13الخدمت بنو قابل انٹری ٹیسٹ میں ہزاروں طلبہ و طالبات شریک
08:17وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی ہائی کمیشنر اور قائم مقام امریکی سفیر کی الگ الگ ملاقاتیں
08:33جین میریٹ اور نیتلی بیکر نے منشیات کے خلاف پاک بحریہ کے حالی آپریشن کو سراحہ
08:38محسن نقوی کا کہنا تھا پاکستان اور برطانیہ کے درمیان میوچرل لیگل اسسٹنز ایکسٹریڈیشن کے معاملات میں تعاون مضبوط ہوگا
08:46برطانوی ہائی کمیشنر نے کہا پاکستان سے تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتے ہیں
08:50دہشتگردی کے خاتمے کے لیے مل کر کام کرنے کے عظم کا عادہ
08:55قائم مقام امریکی سفیر کا کہنا تھا انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے پاکستان کی کوششیں قابل تحسین ہیں
09:06امریکہ مرضی مسلط کرنا چاہتا ہے جو ہمیں قبول نہیں
09:09مذاکرات کے لیے تیار ہیں مگر کسی دباؤں میں نہیں آئیں گے
09:12ایرانی وزیر خارجہ بعض سے راکشی کہتے ہیں امریکہ پر بھروسہ نہیں پھر بھی مذاکرات ممکن ہیں
09:18یورینیم افزودگی ہمارا حق ہے جس کو کوئی نہیں روک سکتا
09:21بھارتی عوام قرض بیروزگاری اور مالی دواو کا شکار ہیں
09:31لیکن مودی حکومت بھارتی عوام کا پیسہ اپنے کرپ ساتھی اڈانی گروپ کو باتنے میں مصروف
09:36واشنگٹن پوچٹ نے مودی اور اڈانی گروپ کا گھر جوڑ بے نقاب کر دیا
09:40دیکھا بھارتی حکام نے مئی میں لائف انشورنس کارپوریشن آف انڈیا سے
09:45تین آشاریہ نو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اڈانی کی کمپنیوں کو منتقل کی
09:49مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غاسبانہ قبضے کے خلاف اور بھارتی مظالم کے خلاف کل احتجاج کیا جائے گا
10:00وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام کہتے ہیں
10:03مقبوضہ کشمیر کے عوام کبھی مودی کے ظلموں ستم کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے
10:08بھارت ظلم و جبر کے ذریعے کشمیریوں کے عظم و استقامت کو کمزور نہیں کر سکتا
10:13فضائی آلودگی پر پاکستان کا بھارت کے خلاف عالمی سطح پر آواز اٹھانے کا فیصلہ
10:23پنجاب حکومت کا کہنا ہے پاکستان انوارمنٹ کانفرنس میں بھارت کے خلاف اہم شواہد پیش کرے گا
10:29سینئر وزیر مریم اورنگزیب کانفرنس میں شرکت کریں گی
10:33وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر انوارمنٹ ڈپارٹمنٹ نے ڈیٹا جمع کرنا شروع کر دیا
10:37پنجاب حکومت کا کہنا ہے بھارت کے پندرہ شہر فضائی آلودگی کا سبب بن رہے ہیں
10:42بھارت فصلوں کی باقیات جلانے پر قابون نہیں پا رہا
10:45آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ پر ناقص کار کردگی پر ہیڈ کوچ محمد وسیم کو ہٹانے کا فیصلہ
10:58ذرائع کا کہنا ہے محمد وسیم کو مکمل اختیارات دیے گئے ہیں لیکن ان کی کوچنگ میں قومی ٹیم کے نتائج اتھے نہیں آئے
11:05پاکستان ٹیم ورلڈ کپ میں کوئی میچ نہیں جیت سکی ساتھ میں نمبر پر رہی قومی ٹیم کو تینوں پوائنٹ بارش کے باعث ملے
11:12پاکستان نے جنوبی افیقہ کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا
11:21پاکستان اور جنوبی افیقہ کی ٹیمیں آج بھی پنڈی کرکٹ سٹیڈیا میں ٹریننگ کریں گی سیریز کا آغاز منگل سے ہوگا
11:27آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں انگلنڈ نے نیوزیلینڈ کو آٹھ پکٹو سے ہرا دیا
11:39انگلیش ٹیم نے ایک سو انہتر رنس کا حدف تیسوے اوور میں حاصل کر لیا
11:43ایمی جانز نے ناقابل شکست بیاسی رنس کی اننگ کھیلی
11:47دوسرے میچ میں بھارت اور بانگلہ دیش مدے مقابل بارش کی بار بار مداخلت سے میچ متاثر
11:52موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended