Skip to playerSkip to main content
#tarkishdrama, #viraldrama, #dabbinginurde,#hindi dabbled ,#DRAMA2025, #global drama

Category

📺
TV
Transcript
00:00بہت مبارک
00:12ٹھیک ہے جیسے تمہاری مرضی
00:18کیا ہو رہے یہاں پر
00:22سیران
00:25میں تم سے کھل کر بات کروں گا
00:28میں جانتا ہوں
00:29تم بھی نہیں چاہتی تھی کہ شادی ہو
00:31کسی نے ہم سے ہماری مرضی نہیں پوچھے
00:34اور مجبورن ہم دونوں کو ہاں کرنے پڑی
00:36ایسی ہے نا
00:40ہاں
00:44سچی ہو تم
00:45اچھا لگا مجھے
00:47ہم ایک دوسرے کو دھوکہ دینے کی ضرورت نہیں
00:49ایک دوسرے کا ساتھ دینا ہوگا
00:51کیا چاہتے ہو
00:55میرا مطلب
00:55اچھی طرح معلوم ہے تمہیں
00:57تمہیں میرا ساتھ دینا ہے
00:59موسیقی
01:08موسیقی
01:13موسیقا
01:43موسیقا
02:13موسیقا
02:43موسیقا
03:13موسیقا
03:43موسیقا
03:45موسیقا
03:47موسیقا
03:49یا اللہ مدد کر میری
03:51موسیقا
03:57موسیقا
03:59موسیقا
04:01فیرت
04:03فیرت
04:05موسیقا
04:07موسیقا
04:09یہ مجھے لگتی ہے
04:11انسولین
04:13میرا مطلب
04:15مجھے اکثر بے ہوشی کا مسئلہ رہتا ہے
04:17شگر
04:19فیرت
04:21فیرت تم ٹھیک ہو نا
04:23اپنی آنکھ ہی کھولو فیرت
04:25فیرت اپنی آنکھ ہی کھولو نا
04:27امید ہے کہ پاسفرٹ نہ لگا ہو
04:29شگر اللہ کا
04:31آبیدین
04:33آبیدین کو کال کر دی
04:35ہلو
04:37آبیدین بھائی فیرت بے ہوش ہو گیا ہے
04:39فرش پہ پڑا ہوا ہے
04:41کیا کروں میں
04:43ٹھیک ہے
04:45ہاں مل گئی
04:51فیرت
04:53مو کھولو
04:55فیرت
04:59فیرت تم ٹھیک ہو نا
05:01ہلو
05:03مجھے ہنیمون سویٹ میں ایک ایمبوننس کی ضرورت ہے فوراں
05:07مریض کا نام ہے فیرت قوران
05:09ٹھیک ہے میں ابھی بھیجتی ہوں سر
05:11اس ٹائم پر کس کی کال ہے
05:15اللہ خیر کرے
05:17ہاں بولے
05:19آ رہی ہوں میں
05:21ہاں بولے
05:23آ رہی ہوں میں
05:27وہ اندر کمرے میں ہے
05:29فیرت
05:31فیرت میرے بھائی
05:33اس کی حالت کب سے ہے
05:35فیرت
05:37مجھے نہیں معلوم کب سے اس کی یہ حالت ہے
05:39آپ کیا کریں گے
05:41میں نے امبولنس بلا لیا وہ راستے میں ہیں
05:43میں نے اورہان صاحب کو بھی اطلاع دے دی ہے
05:45اوہ یہ میں نے کیا کر دیا
05:47کیا کر دیا میں نے
05:48ہم کیا کریں اب تو وہ پہنچنے والے ہوں گے
05:49ہم کیا کریں گے کچھ سمجھ نہیں آرہا
05:51اس کا کیا کریں گے
05:52اس کا چھپا رہا ہوں گا فوراں
05:53پہلیں
05:55اٹھو
06:03فیرت
06:04فیرت
06:05فیرت
06:06فیرت
06:07یہ رہی ہے
06:08تینے ہی چارت
06:09آھ Switzerland
06:10glare
06:11موسیقی
06:41موسیقی
07:11موسیقی
07:24آپ چھیگ تو ہے نا میڈم
07:25یہ کھل نہیں رہا مت سے
07:28کیا میں مدد کروں گا آپ کی
07:30روئے مت
07:34روئے مت آپ پور سکوھ مجھے
07:36موسیقی
07:36مجھے نہیں لگتا کھلے گا کبھی
07:42مجھے لگتا کہ اس کی زب پھز گئی ہے
07:45یہ ایسے نہیں کھلے گی اس کو کٹنا ہی پڑے گا
07:48ہاں ایسے ہی کرنا ہوگا
07:49ہاں چیئے کہ رکھے ذرا
07:50ہمیں بتا آپ پر سکون ہو جائے
08:03بس ہو گیا
08:08مت روئے
08:31کیسے ہیں آپ لوگ
08:32کیا صورتحال ہے
08:35شوگر ڈاؤن ہو گئی
08:37اگر ایسے ہی شوگر ڈاؤن ہوتی رہی
08:39تو مشکل ہو جائی گی
08:39لیکن فکر مت کریں
08:41ابھی بالکل ٹھیک ہے
08:42ابھی نیند میں
08:43تھوڑی دیر میں ہوش میں آ جائے گا
08:44بہت شکریہ ڈاکٹر
08:45کوئی بات نہیں
08:46کتنا وقت لگے گا
08:47اسی ٹھیک ہونے میں
08:48ٹھیک تو ہے
08:49مگر پوری رات یہاں رہنا پڑے گا
08:50شکریہ
08:51میں آتا رہوں گا چیک کرنے
08:52بہت شکریہ
08:53موسیقی
09:23موسیقی
09:53موسیقی
09:58امی
09:58جی امی کی جان
10:00یہی ہوں میں
10:01پریشان مت ہونا
10:03کیا ہوا
10:07شکر بہت گر گئی تھی
10:09تم ہوش کو بیٹھے تھے
10:11مجھے کچھ بھی یاد نہیں
10:16ٹھیک ہے
10:17ٹھیک ہے
10:18پھر سے مجھے بچا لیا عابد
10:24نہیں میں نے نہیں سران صاحبہ نہ تمہیں بچایا ہے
10:27بلکہ انہوں نے ہی مجھے فون کر کے آپ کے بارے میں بتایا
10:29وہ کہاں ہیں
10:35وہ ہوتیل میں ہوتیل میں ہوتیل میں ہوتیل
10:39اصل میں امرجنسی تھی تو اسے لانا ہی بھول گیا
10:41عابدین تم اس کا خیال رکھنا اور اسے یہاں بھی لیا
10:45ٹھیک ہے عوران صاحب
10:46عابدین بھائی فیرت کیسا ہے
11:16ٹھیک ہے ڈڑنے کی کوئی بات نہیں
11:17اگر آپ چاہیں تو میں آپ کو ہسپیٹل لے جا سکتا ہوں
11:21مجھے نہیں پتا
11:23سہران صاحبہ پہلین چلی گئی کیا
11:27اندر ہے
11:28سو رہی ہے وہ
11:31پہلین
11:43پہلین
11:46اٹھو
11:47چلو اٹھ جاؤ
11:49پہلین کھڑی ہو جاؤ
11:51پہلین اٹھو
11:53چلو
11:55ہاں
11:56عابدین بھائی
11:57ہاں چلو اٹھو
11:58آرام سے آرام سے
12:00کچھ ہوا ہے
12:00چلو
12:01فیرت انتظار کر رہا ہے
12:02کہاں ہے
12:03بلا رہا ہے وہ تمہیں
12:05وہ ہے کہاں
12:06میں لے جا رہا ہوں تمہیں
12:08چلو چلے
12:10دیکھیں پہلے مجھے
12:13اسے چھوڑنا ہوگا
12:14پھر میں آپ کو ہسپیٹل لے جاؤں گا
12:16ٹھیک ہے
12:17آتا ہوں میں
12:18رکھے
12:39ایک لٹھ رکھے
12:41چھوڑیں
12:43پہلین اٹھو بس وہ آلہ کمرہ ہے
12:44چلو
12:44اٹھو
12:45پہلین
12:47پہلین چلو
12:50مجھے فیرت کے ساتھ جانا ہے
12:51فیرت تمہارا انتظار کر رہا ہے
12:53چلو فیرت کے پاس
13:17جب آپ ہوش میں آجائیں تو مجھے فون کیجئے گا
13:37ہیلو
13:39فرہد
13:40ہمارے ایک آدمی کو کمرہ نمبر اکیس سو نو میں بھیج دو
13:43وہاں ہمارا ایک مہمان ہے
13:46اسے بھرمت جانے دینا ہو
13:47ٹھیک ہے
13:49اگر کچھ ہو تو مجھے کال کرنا
13:51سمجھ گئے
13:53میں آپ کو لینے آیا ہوں
14:02اگر آپ چاہیں تو ہسپٹل جا سکتی ہیں
14:04ٹھیک ہے آتیم
14:09سہران صاحبہ
14:10ویسے پہلین والی بات کے لیے
14:12مجھے اپنی اور فیرت کی طرف سے آپ کا شکریہ عطا کرنا تھا
14:15بہت شکریہ
14:16یہ
14:18ہمارے درمیان ہی رہے گا
14:21اب جا کر سکون ملا ہے مجھے
14:30شکر ہے خدا کا
14:31میری چان
14:33آجاؤ
14:34آہ سہران
14:37آجاؤ
14:38اللہ اسے جل سے ہتیاب کرے
14:40بیٹا
14:41سمجھ میں نہیں آرہا
14:42کہ تم سے کیا کہوں
14:43جل پاس میں تمہیں کمرے میں چھوڑ جا گئے
14:45ٹھیک ہے
14:46نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے
14:48آہ
14:49تمہارا بہت بہت شکریہ
14:50شکریہ
14:51ہر چیز کے لیے شکریہ
14:53شکریہ کس بات کا کیا کیا ہے میں نے
14:55اگر تم نے وقت پر وہ قدم نہ اٹھایا ہوتا
14:57تو پتہ نہیں کیا ہوتا فیرت کے ساتھ
15:00آپ دین صاحب کا شکریہ عطا کریں
15:06کیونکہ
15:07انہوں نے ہی مجھے بتائے
15:08کہ کیا کرنا ہے
15:09آہ
15:10شکریہ تم دونہ کا
15:12خوش قسمتی سے فون پر پاسفرڈ نہیں تھا
15:15تم نے اس کی حالت دیکھ کر
15:17جو بھی قدم اٹھائے وہ بہت ہی اچھا تھا
15:19دیکھو ٹھیک ہو گیا
15:20بس بھی کرے امی
15:21آپ کے ایوارڈ دیں گے مجھے اس پر
15:24میرے فون میں ایسا کچھ نہیں
15:27جو مجھے پاسفرڈ لگانے کی ضرورت ہو
15:28میری پیوی کا ہر چیز پر
15:31اتنا ہی بس چلتا ہے جتنا میرا چلتا ہے
15:35کتنی اچھی باتیں کر رہا ہے
15:38آبیدین
15:41اور آن کوفی لینے گیا تھا آیا نہیں
15:44کہاں رہ گیا
15:44چلو ہم چل کے دیکھتے ہیں
15:46جی بلگان صاحبہ چلیے
15:47تھانک یو
16:01کوئی بات نہیں
16:04جب لوگ اچھے بورے دنوں کی بات کر دیتے تھے
16:06تو مجھے بھروسہ نہیں ہوتا تھا
16:08ذرا حال دیکھو
16:09اس حالت میں بھی مزاق سوج رہا ہے
16:11ڈروں مت
16:14ایسا دوبارہ نہیں ہوگا
16:16اور ویسے بھی انسان زندگی میں کتنی بار شادی کرتا ہے
16:20مجھے ڈر نہیں ہے
16:21ڈرنا تمہیں چاہیے
16:23اگر دوبارہ ایسا کچھ ہوا تمہارے ساتھ
16:26تو شاید تمہاری مدد نہ کروں میں
16:27اور پہلے ان کے بارے میں نہ بتانے کے لئے بھی شکریہ
16:32کیا کروں میں
16:34بے وکوف جو ہوں
16:35یہ شادی صرف دکھاوے کے لئے کیے ہے ہم نے
16:38یہ تم بھی جانتے ہو
16:39تم سے شادی کرنے کے لئے راضی نہیں تھی میں
16:41شاید یہی ٹھیک ہے ہمارے لئے
16:43ارے
16:45تو یہ تمہارے لئے بھی اچھا ہے
16:54واہ بھائی
16:57کیا میں اتنا برا ہوں
16:59کہ مجھ سے اس لئے شادی کی جائے
17:00کیا ہوا اتنے حیران کیوں ہو گئے
17:02کچھ دیر پہلے تم ہی نے کہا تھا کہ یہ دکھاوے کی شادی ہے
17:05تم جانتی ہو
17:06تو اب کیا ہوا
17:07بس میری ایک گرل فرینڈ ہے
17:09نہیں تو ہر لڑکی خواب میں دیکھتی ہے مجھے
17:13ہاں واقعی
17:14اور تمہیں مجھ سے اچھا شور تو ڈھونڈنے سے نہیں ملتا
17:20بہت ہو شیار ہو تم بیسے
17:22فیرت
17:24یہ اتنی خود اعتمادی والی گفتگو کرنا ٹھیک نہیں ہے اس وقت
17:27مجھ سے بحث کرنے کے بجائے
17:29آرام کرنا چاہیے تمہیں
17:32بلکل
17:34تو ٹھیک ہے
17:37کیا تم ہاتھ نہیں پکڑوگی میرا
17:43ٹھیک ہے
17:49ہاں کہیے محمد صاحب
18:00نہیں میں سننا ہوں آپ کو آپ کہیے
18:03یہ کیا کہہ رہے ہیں آپ
18:07ارے سیران
18:09سیران
18:11اچھا تو اب وہ کہاں ہے
18:13پورٹل میں
18:15اچھا ٹھیک ہے محمد صاحب آپ کا بہت شکریہ
18:17بہت شکریہ بہت شکریہ پھر بات ہوتی ہے
18:19کیا ہوا کازے
18:20کل رات داماد صاحب بے ہوش ہو گئے
18:22اسے ہسپتال لے گئے
18:23وہاں پتا چلا کہ اسے شگر ہے
18:25اچھا
18:26کیا اچھا ہاں
18:27داماد کی طبیہ ٹھیک نہیں ہے
18:28تو تم یہاں کیا کر رہے ہو
18:29ٹھیک ہے ٹھیک ہے
18:30میں ہسپیٹل جا رہا ہوں اسے دیکھنے کیلئے
18:32یا میرے خدایا یہ سب شادی کی رات کو ہونا تھا
18:36امید ہے کہ سب ٹھیک ہوگا
18:38مجھے جا کر دیکھنا ہوگا
18:40تم لوگ یہاں پڑ کیوں کھڑے ہو جاؤ یہاں سے
18:44تم دونوں ماں بیٹی کی نظریں سہراند کی خوشیوں کو کھا گئے
18:52سہراند کے ساتھ تو کچھ نہیں ہوا نا آنٹی
18:54بات کیا ہے آنٹی
18:56انہوں نے بتایا کہ کل رات کو داماد بے ہوش ہو گیا تھا
18:59وہ بہت بیمار ہے
19:00تم لوگ اپنی بددواہوں سے اس گھر کی خوشیوں کو آگ لگا دو
19:04ہم پر الزام کیوں لگا رہی ہیں اس سے ہمارا کے تعلق ہے
19:08چپ کر جانتی نہیں ہوں کہ ہمیں تمہاری کالی زبان اور دل کو
19:11دعا کرو کہ داماد کو کچھ نہ ہو
19:20اب کیا ہوگا امی مجھے کیا پتہ بیٹی
19:27کہیں اس وجہ سے وہ سہراند کو طلاق تو نہیں دیتے کا سارا سوچی ہے
19:30نہیں بیٹی نہیں
19:33تمہارے بابا مر جائیں گے لیکن ان کی طلاق نہیں ہونے دیں گے
19:37اور ویسے بھی جو کچھ ہوا ہے اس میں سہران کی کیا غلطی ہے
19:41اس کا خیال تو اس کے ماں باپ کو رکھنا چاہیے تھا نا
19:45مجھے تو بس سہراند کی فکر ہو لی ہے
19:48مجھے تو بس سرائن
19:53مجھے تو بزر planted ?
19:54سلام
20:17مجھے معاف کر دو
20:24کل رات جو کچھ ہوا
20:29یعنی تمہیں
20:32میری وجہ سے دکھ پہنچا
20:36غلط کیا میں نے
20:40یعنی
20:41مجھے ایسا کرنا نہیں چاہیے تھا
20:44تو اس کے لئے میں
20:54سوری کہوں گا
20:58مصروف تو نہیں ہے
21:13جی آجائے اندر
21:15خیر تو ہے
21:18سیران صاحبہ کے بابا آئے ہیں
21:21میرے بابا
21:23انہوں نے سنا تو
21:25وہ آپ کو دیکھنے کیلئے آگئے ہیں
21:27ارحان صاحب اور گلگن صاحبہ نیچے آپ دونوں کا اندیزار کر رہے ہیں
21:30اچھے یہ بتاؤ مجھے
21:37پہلو کا کیا ہو
21:39ہاں اس کے لئے ایک کمرہ لے لیا تھا میں نے
21:41میں بھی جا کر دیکھتا ہوں
21:42تم جتنا ہو سے کہ اسے دور رکھو گے
21:44کسی بھی طرح سامنے نہ آئے
21:45تمہیں فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے
21:47بیٹا
22:03اللہ تمہیں صحت دے
22:06کیسے ہو اب تم
22:08بہت شکریہ
22:10کازم بابا
22:11ماشاءاللہ ماشاءاللہ
22:18میں نے اپنی آنکھوں سے تمہیں دیکھ رہے تو
22:19اب سکون میں کیا
22:20لیکن ارحان صاحب
22:23میں آپ سے بہت ناراض ہوں
22:25کیوں کازم صاحب
22:26مجھے یہ بتائیں
22:29ہم ہے کون
22:30کیا ہم ایک فیملی نہیں بن گئے
22:31کیا اب ایسے خبر کسی اور سے سننی پڑے گی
22:34اصل میں دیر کافی ہو گئی بھی
22:37اور ہم نے سوچا پریشان نہ ہو جائے تو نہیں مطایا
22:39ہم سب بھی اس سے ابھی ابھی ہی سنگلے ہیں
22:42اصل میں یہاں کیا سرائییں جلدی پھیل دی ہیں
22:44کازم صاحب تو ہم بھی اہدیات پرد رہے دیں
22:46لیکن میں معذرت خواہ اس کیلئے
22:48اس طرح کا رویہ تو غیر اکا ہوتا ہے
22:51یعنی
22:53یہ سب مجھے پہلے پتا ہوتا ہے
22:55کیا
22:57یہی کہ میرا داماد اتنا بیمار ہے
22:59اور مجھے پتا ہی نہیں
23:01میں نے اس عمر میں یہ بیماری پہلی دفعہ دیکھی ہے
23:03یہ تو بہت نازک صورتحال ہے
23:05یہ بہت نازک صورتحال ہے ٹھیک کہہ رہے ہیں
23:08مگر فکر مت کرے آپ
23:09استمبول میں سیران کو لے کر پہنچوں گا
23:12تو سب ٹھیک ہو جائے گا
23:13میں آپ کو فون کر کے خبر بھی کر دوں گا
23:16ارے داماد
23:18میری بیٹی نے بھی مجھے نہیں بتایا
23:20لگتا ہے یہ تو یہاں آ کر
23:22اپنے ماں باپ کو بھولی گئی
23:23اگر تم نے یہ خبر میری بیٹی کو بتا دی تھی
23:26تو اس نے مجھے کیوں نہیں بتائی
23:27کہانا جلد بازی میں یاد نہیں رہا
23:29خیر چھوڑیں اس بھوک
23:31یعنی
23:32میں ہر وقت استمبول کا ہی سوچتا رہتا
23:35قازم صاحب
23:38فکر نہ کریں
23:40ہم آپ کی بیٹی کا بہت خیال رکھیں گے
23:42اور ہاں ویسے آپ نے سیران کی پرورش بہت اچھی کی ہے
23:45ماشاءاللہ بہت ہی سمجھدار اچھی لڑکی ہے
23:48اگر ہم وہاں بھی چلے گئے
23:51مجھے نہیں لگتا آپ کو فکر کرنی کی ضرورت ہے
23:54ٹھیک ہے تو پھر
23:56آپ کے آنے کا بہت شکریہ قازم صاحب
23:59اجازت دیجئے
24:00اصل میں ہمیں بھی جانے کے لیے ریڈی ہونا ہے تو
24:03ہاں ہاں کیوں نہیں کیوں نہیں
24:04بلکل
24:05ٹھیک ہے پھر
24:07موقع ملا تو پھر آؤں گا
24:10چلتا ہوں
24:11خداحافظ اور آنسا
24:18ہم چلیں
24:20آج ہے
24:22چلا
24:22سب ٹھیک تو ہے نا
24:32جی سب ٹھیک ہے بھائی
24:33ٹھیک ہے
24:34بہت شکریہ باگی میں سمجھ دوں گا
24:36کوئی بات نہیں
24:36آپ نے مجھے یہاں کیوں رکھا ہے
24:40ایک گارڈ بھی چھوڑ دیا باہر
24:42فیرد کل رات بھروش ہو گیا تھا
24:43کیا
24:43شگر لیول کم ہونے کی بجا سے
24:45سہران نے بچایا اس سے
24:46ایک منٹ رکے آپ
24:48کیا فیرد اس سکت ہسپٹیل پہ
24:50نہیں وہ یہی ہے
24:50فکر مت کرو وہ ٹھیک ہے
24:53اور ابھی وہ
24:55ایرپورٹ جا رہے ہیں
24:56یہ کیوں بتا رہے ہیں آپ مجھے
24:57میں نے نوٹ پر لکھا تھا
24:58لیکن تم نے مجھے فون ہی نہیں کیا
25:00کہاں جا رہی ہو
25:05فیرد سے ملنے جا رہی ہو
25:06نہیں ابھی نہیں
25:07اپنی حالت تو دیکھو
25:08ذرا اس کے سوسر یہی ہے
25:09اوف
25:11میں نے اتنی بڑی غلطی کیسے کی
25:14تمہیں اسے روکنا چاہیے تھا
25:15میں نے دیکھی تھی
25:16تم دونوں کی حالت
25:17کیا
25:19کیا سب کو پتا چل گیا
25:21میں کمرے میں تھی
25:21میں سب کیسے بھول سکتی ہو
25:24فکر مت کرو
25:25مجھے پہلے پتا چل گیا تھا
25:27نہیں تو تم پکڑی جاتی
25:28اسٹمبول جا کر کال کرنا
25:34نہیں
25:34میں اسے ابھی دیکھنا چاہتی ہوں
25:38آپ اسے یہاں لے کر آئیے نا
25:40اس نے اس بار سکتی سے منع کیا ہے مجھے
25:42فیرد کی بھی ہوش ہونے سے پہلے
25:45تمہیں یہاں سے نکل جانا چاہیے تھا
25:46اب میری بات سنو غور سے
25:49یہیں رہو ہمارے جانے کے بعد نکلنا
25:51دو گھنٹے بعد تمہاری فلائٹ ہے
25:54خدا کیلئے قازم پر سکون ہو جا
25:58وہ سمجھتے تھے کہ ہم پاگل ہیں
26:00گونگے ہیں لیکن میں اچھی طرح جانتا ہوں
26:02مجھے کیا کرنا ہے
26:03تمہیں ان سے اس طرح پیش نہیں آنا چاہیے تھا
26:05نہیں وہ لوگ کیا سمجھتے ہیں
26:07میرے سامنے بیٹھ کر مجھے ہی باتیں سنا رہے تھے
26:09اور میری ہی بیٹی کے سامنے مجھے شرمندہ کر رہے تھے
26:11اور کیا چاہتے ہیں تم
26:12تمہاری لڑکی انہوں نے قبول کیے
26:14شاید آپ کو میری بات سمجھ میں نہیں آ رہی ہے
26:16وہ ایک بڑا شہر ہے
26:17تین دن میں وہ لڑکی کیا سیکھ لے گی
26:20وہ لوگ سیران کو دور کر دیں گے ہم سے
26:22بات سنو تم میری
26:23پرسکون رہو بلکو
26:25تھوڑا وقت گزرے گا
26:27سیران اپنے آپ ہی سمجھ جائے گی
26:29ارے سب کچھ صاف واضح ہے
26:31اب وہ یہاں پر نہیں آنے والی
26:33چلیں دیکھتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے
26:35سوچتے ہیں اس بارے میں
26:37دماغ حراب ہو کیا ہے
26:38دجلے
26:48پھلیاں اچھی طرح کٹ دینا
26:49میں نے جار یہی پر رکھ دیا ہے
26:51دولہن کا کمرہ تیار ہے نا سلطان صاحب
26:54جی لاتیف صاحب
26:55اور کھانا
26:55وہ بھی تھوڑی دیر میں بس تیار ہو ہی جائے گا
26:58دیکھو
26:59میں دیکھ رہا ہوں تم اپنا کام سستی سے کر رہی ہو
27:01میں کچھ بولتا نہیں ہوں
27:03اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں کچھ دیکھ نہیں رہا
27:04اور تم
27:05دولہن کا کمرہ سٹ کرنے میں میری مدد
27:07ٹھیک ہے
27:08اور سلطان
27:09تم گلگن صاحبہ کی مدد کروگی
27:11جی ٹھیک ہے
27:11لاتیف صاحب
27:14وہ جلدی پہنچ جائیں گے
27:15آپ دین کا میسج آیا ہے
27:16اور ہانس آپ کے لیے ایک بلیک کافی
27:18اور گلگن صاحبہ کے لیے ایک چائے
27:20ارے جلدی بھاگ کر جاؤ
27:22افاقت صاحبہ نے کہا تھا
27:23جب وہ آئیں تو بتا دینا
27:24میں ان کے استقبال کے لیے جا رہا ہوں
27:26یہ وہ سوٹ کیسز لانے میں میری مدد کرو
27:28آجو
27:29چلو جلدی کرو
27:38واقعی تم کبھی استمبول لیں گئے
28:05ارے کیا سچ کیا رہے گا
28:09ارے با
28:10ٹھیک ہے
28:14استمبول آ کر تمہیں بہت اچھا لگے گا
28:17تم فکر مت کرو میری
28:19تمہارا وقت نہیں چاہیے مجھے
28:22تو یہ بات ہے
28:24ہر بات کا جواب ہوتا ہے تمہارا پاس
28:26لیکن اپنے بابا کے سامنے تو بولتی بند ہو چکی تھی
28:28ایک دم خاموش پیٹی تھی
28:35ہم پہنچ گئے
28:41میں کچھ ضروری ہدایات دے دیتا ہوں تمہیں
28:44جو سامنے وہ تمہیں گھر نظر آ رہے ہیں نا
28:47انہیں حویلی کہتے ہیں
28:48میں تم سے نہیں اُلجنا چاہتی
28:50کیا پریشان ہو کسی بات سے
28:55فیرت مجھے لگتا ہے
28:57تمہیں بھی تھوڑا پریشان ہونا چاہیے
28:59کیونکہ حالی صاحب ہمیں دیکھ رہے ہیں
29:01اورہان صاحب خوش آمدید
29:06بہت شکریہ لطیف
29:07کیسی ہیں آپ گلگن صاحبہ
29:09امید ہے سب خیریت
29:10شکریہ لطیف صاحب
29:11کیسا ہے سب لطیف
29:12سب کچھ ٹھیک ہے
29:13آپ کے بابا اپنی کمرے میں ہے
29:14خوش آمدید
29:15خوش آمدید بابا
29:17شکریہ آسومان
29:18بہت شکریہ
29:19خوش آمدید
29:20کیسی ہو میری جان
29:21ٹھیک ہو میں امی
29:22خوش آمدید میری پیارے بیگا
29:25سویمین کا سامان تو لائی ہو نا
29:29اپنے جہاز میں
29:30شاید ہم دونوں کو ساتھ میں جانا پڑے
29:33خوش آمدید فیرت صاحب
29:39اللہ آپ کو خوش رکھے
29:41مبارک ہو
29:42شکریہ لطیف انکل
29:44دادا کا موڑ کیسا ہے
29:46دیکھیں تو لن بھی لیا ہے
29:47خدا کا شکر ہے
29:48سب کچھ ٹھیک ہے
29:49خوش آمدید بیٹا
29:50بہت شکریہ
29:52خوش آمدید
29:53بہت شکریہ
29:55خوش آمدید
29:55میرا نام آسومان ہے
29:56سہران
29:58یہ میرے
29:59بڑے بھائی کی بیوی ہے
30:01ملکر خوشی ہوئی
30:02مجھے بھی خوشی ہوئی ملکر
30:04یقیناً تم دونوں تھک گئے ہو
30:05کہ چلو اندر چلتے ہیں
30:06ٹھیک ہے
30:07شکریہ آپ کا
30:08آ گئے ہیں وہ آ گئے ہیں
30:19مجھے بتاؤ
30:20کیا رڑکی دکھنے میں خوبصورت ہے
30:22نہیں میں نے نہیں دیکھا
30:23مجھے موقع ہی نہیں ملا دیکھنے کا
30:24ہائے
30:25اللہ اللہ
30:26کیا ہوں گا ہے تمہیں لڑکی
30:28کون سا وہ بھاگی جا رہی ہے
30:29ارے
30:34ابھی کہاں ہمیں موقع ملے گا
30:36ابھی تو ان کی رسمیں شروع ہوں گی
30:38کیوں
30:38صحیح کہا نا
30:39چلو چلو جلدی کارٹو
30:41کارٹ تو رہی ہوں
30:42موسیقی
30:53موسیقی
30:53موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended