Skip to playerSkip to main content
Learn how to use Revit's Extend and Trim tools to create clean intersections and connections in your designs. This tutorial covers:

🔹 Extending elements to meet other elements or reference planes
🔹 Trimming elements to meet other elements or reference planes
🔹 Tips and best practices for using Extend and Trim tools

Perfect for architects, engineers, and designers, this video will help you work more efficiently in Revit.

#RevitTutorial #ExtendTool #TrimTool #RevitDesign #CAD #BIM #Architecture #Engineering #Design"

Keywords: Revit, Extend, Trim, design, CAD, BIM, architecture, engineering

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:24السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:27مجھے امید ہے کہ آپ سب دوست خریہ سے ہوں گے
00:29اور میری بہت شریع دعائیں آپ سب کے لیے
00:32اللہ اللہ آپ کو جہاں بھی رکھے خریہ سے رکھے
00:36اور جو ہے آپ ترقی کریں
00:38کہ ترقی کے مراحل تاہر کریں
00:40آچھا آج کی جو ایکسرسائیس ہے نا
00:44وہ ہے ایکسٹینڈ اینٹرین کے بارے میں
00:48تو سب سے پہلے تو ہم دیکھ لیتے ہیں
00:50ایکسٹینڈ ٹرین ہوتا کیا ہے
00:51اور کس طرح سے اسمال ہوتا ہے
00:53جیسے میں نے بتایا کہ آپ کو شروع میں
00:55نورٹ بھی دے رہا ہوتا ہوں
00:56تاکہ اس کا سب سے بڑا فائدہ ہی ہوتا ہے
00:59کہ آپ کی فانڈیشن بن جاتی ہے
01:01آپ کو چیز کے بارے میں پتا لگ جاتا ہے
01:03اور اس کے بعد جا کر پھر میں
01:04اس کو ریوٹ کے اندر بتا دیتا ہوں
01:06کس طرح سے آپ نہیں کرنا ہے
01:07ریوٹ ایکسٹینڈ اینٹرین
01:09اینٹرین آر ٹوری
01:10یوسٹو موڈیفائی ایلیویل سچ از
01:12وال لائنز پائپس
01:14ٹو گرین انٹرسیکشن اینڈ کونیکشن
01:18پہ لائنگ ساری پائپس آ رہی ہیں ہم اچھو اسی کی بات کرتے ہیں جہاں پہ پائپس آ رہی ہیں
01:25اچھو اسی کے ٹاکس وغیرہ آ رہی ہیں تو وہاں پہ کلین نہیں ہے کہی پہ
01:30trim کرنا ہے کہی پہ extend کرنا ہے تو وہاں پہ یہ ٹول سمار رہا ہوتا ہے
01:34the trim tool allow you to trim an element to meet another element of reference plane
01:40یعنی ایک element سے دور پڑھا ہویا تو ان کو بلانے کے لیے ہم trim کرتے ہیں
01:45ٹھیک ہے تاکہ وہ مل کے آکے دونوں جوائن ہو جائے اور پھر یہ ظاہر ہے جب
01:49اچھ بیسی پہ آپ کام کر رہے ہوں گے تو یاد رکھیں جب کوئی بھی جو
01:53ڈپٹ آپ اپس میں جوائن کریں گے تو وہ یہ دیکھے گا کہ ٹیمپرل میں کون
01:57سی لائبریڈی جو ہے اوریڈی موجود ہے اس لائبریڈی کے ساب سے اس
02:01سٹینڈر کے ساب سے وہاں پہ ایلوو لگا دے گا ٹھیک ہے how to use
02:05extend select the element you want to extend اور سب سے پہلے آپ ہے جس
02:09ایلویٹ کو اپنے extend کرنا ہے اس کو select کر لیں click
02:12the extend button in the modify tab modify tab کے در اپنے extend
02:16button کو click کرنا ہے چونہو دی extension option ٹھیک ہے extend
02:20to chain اور extend to reference pane آپ نے کہاں extend کرنا ہے ٹھیک ہے وہ
02:25select کر لیں select the target element اور reference pane اس کے
02:28باہد جو ہے آپ نے جو target آپ کا وہ select کر لیں تو آپ کا
02:31جو ہے وہ extend ہو جائے گا trim tool the trim tool allow you to trim
02:36element to meet another element or reference plane ٹھیک ہے trim
02:39ہی اسی طرح سے آپ کر جانے ایک دوسرے کتاب جب آپ trim کر رہے
02:43ہوتے ہیں تو جو points ہے وہ اس ایک ساتھ ملا دیتا ہے how to use
02:47trim select the element you want to trim 2 click the trim button in the modify tab
02:523 choose the trim option trim to corner or trim to reference plane select
02:57the target element اور reference plane اسی طرح آپ کو trim کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
03:02اس کے بعد جو best practices ہے جہاں پہ کہاں کہاں اپلائی
03:05ہو سکتا ہے use extend and trim 2 to create clean intersection and connection
03:09جہاں پہ clean intersection آپ کو جو connection کی بطلب آپ کو چاہیے ٹھیک ہے
03:13یا connection آپ کو establish کرنے وہاں پہ آپ اسمار کر سکتے ہیں
03:16use the trim extend to corner option to trim extend multiple elements
03:21to a corner آپ نے corner کی option میں اسمار کر سکتے ہیں use the trim
03:25extend single element option to trim extend a single element ٹھیک ہے اس کے بعد
03:30extend a wall to meet another wall wall میں اسمار کر سکتے ہیں اچھا آج
03:46ایک چیز میں یہاں پہ بتانا بہت ضروری سمجھتا ہوں کہ جب آپ
03:57ریوٹ سٹیکچر کے ساتھ کر رہے کام کر رہے ہوتی ہیں یا ریوٹ
04:01architecture کے ساتھ کام کر رہے ہوتی ہیں تو جو tools ہوتی ہیں وہ
04:05differently behave کر رہے ہوتی ہیں وہ different طرح سے جو ہے ان کے
04:09reaction آ رہے ہوتی ہیں ٹھیک ہے تو یہ تو خیر میں کہہ سکتا ہوں کہ ٹھوس سارے
04:15کام نہیں ہوتی ہیں جتنے بھی tools ہیں کام کرنے کے لیے لیکن یہ ہے کہ
04:19پھر بھی جب وہ react کرتے ہیں کسی خاص discipline کے اوپر تو ان کا
04:23reaction بڑا different ہوتا ہے تو یہاں پہ نا میرے پاس میں نے کوئی
04:29text draw کر لیا ہے ایک document یہ draw کیا ہوا ہے ایک document یہ
04:34draw کیا ہوا ہے ایک ڈکٹ یہ اور ساتھ اس کی نا branches میں نے
04:38draw کی ہی ہیں تو ہم جو دونوں tools ہیں extend and trim کے اس کے اوپر
04:43پھرنا practice کریں گے ٹھیک ہے تو ملد فرض کریں میں یہ لے لیتا
04:48ہوں ٹھیک ہے جیسے یہ جیسے میں یاد ایک بات بہت ضروری ہے یاد
04:53رکھنے آپ کے لیے جیسے آپ کوئی بھی object select کر رہے ہیں تو اوپر
04:57جو آپ کا جو tool bar آتا ہے وہ change ہو جاتا ہے اور جو وہ tool bar
05:01change ہو کے نیا tool bar آتا ہے اسے ہم کہتے ہیں contextual tool bar
05:04ٹھیک ہے contextual tool bar آپ کا ہوتا ہے تو جیسے میں نے اس کو select کیا ہے اور
05:09select کرنے کے بعد ہمارے پاس جو ہے یہ دیکھیں ایک tool
05:11ہمارے پاس یہ ہے ٹھیک ہے آپ کا جو ہے extend کے لیے ٹھیک ہے اور یہ
05:18extend trim کے لیے اسمال ہوتا ہے ٹھیک ہے اس کے بعد یہ single extend
05:22کے لیے اور یہ multiple extend کے لیے ٹھیک ہے تو یہ تینوں tool ہے trim extend
05:28تینوں tool ہیں اس طرح سے اسمال ہوتے ہیں جہاں پہ جس طرح کی ضرورت
05:32ہوتی ہے اس طرح کی ہم اس کو جو ہے مطلب وہ والا tool select کرتے ہیں کیونکہ
05:37کہ اب میں اس جو یہ ڈکٹ ہے اس کو اس کے ساتھ join کرنا ہے ٹھیک ہے اور جب
05:41میں join کروں گا آپ دیکھیں گے کہ یہاں پہ یہ نا ڈبو کریٹ کر دے گا وہ
05:45اس لیے ہوتا ہے کہ جو آپ template select کرتی ہیں نا جب بھی آپ نے کوئی کام
05:49کرنا ہے تو یاد رکھیں template کے اندر رہیں template ایک اندر رہیں گے تو پھر
05:53جو آپ کی standards and requirement جو ہوں گی project کے مطابق وہ ساری
05:58لائبریڈی آپ کی جو آپ اس template کے اندر موجود ہوگی تو اس لائبریڈی کے
06:03حساب سے وہ elbows بھی create کرے گا اسی طرح سے جو توچھے equipments
06:08ہے وہ بھی create کرے گا ٹھیک ہے تو یہاں میں جاتا ہوں اس کو لیتا ہوں اور
06:12اس کو لیتا ہوں تو جیسے میں نے select کیا آپ نے دیکھا کہ یہاں پہ اس
06:15نے جو ہے elbow بنا دی ہے ٹھیک ہے elbow create کر دی جیسے میں elbow کو select
06:20کروں گا تو یہ دیکھیں rectangle medium radius bend flan stand ساری ہے اس کی جو
06:25معلومات ہے ساری اس کی information بھی آپ کو بتائے گا کہ throat radius
06:29کتنا ہے 350 ہے french width کتنا ہے 800 ہے french thickness کتنا ہے 5 ہے
06:34flange height کتنا ہے 400 ہے flange extension کتنا ہے 50 ہے duct width کتنا ہے 700 ہے
06:41duct height کتنا ہے 300 ہے ساری چیزیں یہاں پہ نا اس طرح سے آپ کے پاس آ رہی
06:46ہوتی ہیں اچھا نا جب میں نے یہاں پہ جا کے اس elbow کو میں نے select کیا تھا
06:53تو یہاں پہ ڈیفرنٹ ڈیمینشن کے اندر آپ کی ڈیفرنٹ جو ہے چیزیں
07:00آ رہی ہیں جس میں throat radius آ رہا ہے flange width آ رہا ہے
07:04اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ بہت سارے میرے بھائی ہوتی ہیں جو
07:10ان چیزوں کا زیادہ علم نہیں ہوتا ان کو ان کا ہونا چاہیے علم
07:14تاکہ آپ کو جو ہے چیزوں کا پتہ ہو اور آپ کو یہ بھی ملوم ہو
07:18کہ یہ کس چیز کے بارے میں جو ہے بات کر رہا ہے کیا چیز آ کیا
07:22رہی ہے ٹھیک ہے تو میں آپ کو دکھاتا ہوں یہاں پہ چھوٹی سی
07:26image ہے میرے پاس دیکھیں یہاں پہ یہ image ہے ٹھیک ہے اس میں دیکھیں
07:31throat radius آپ کا یہ ہوتا ہے ٹھیک ہے اگر آپ نے یہ والی
07:34آرک لگائی ہے نا یا یہ والی آرک لگائی ہے تو ان کا نا
07:38ایک radius آپ کو ایک center point بنتا ہے ٹھیک ہے یہ دیکھیں
07:41center point بنے گا اس center point سے لے کے اور جو چھوٹی
07:46آرک ہے اس تک جو radius آ رہا ہے آپ کا وہ throat radius آپ کا
07:50کہہ لاتا ہے کیا کہہ لاتا ہے throat radius اسی طرح نا ساتھ ساتھ
07:55میں ساری چیزیں بھی آپ کو بتاؤں گا کہ تاکہ آپ کو پتا ہو جب
07:59ایچ و ایسی میں آپ کام کر رہے ہوتی ہیں تو پھر آپ کو پتا ہونا چاہی
08:02ہے کہ کونسی جو description ہے وہ کس کے لیے سمال ہوتی ہے اب
08:07اس میں جو second term آپ کی آ رہی تھی نا فلنج بیٹھت ہے آپ کی
08:11فلنج بیٹھ کتنی ہے ٹھیک ہے تو فلنج بیٹھ یہاں پہ 800 آ رہی ہے ٹھیک ہے
08:15یہاں پہ دیکھیں یہاں پہ دیکھیں آپ کے بیٹھ کانک دے رہا ٹھیک ہے یہ
08:20والی بیٹھ ہے ٹھیک ہے یہاں پہ دیکھیں تو یہ والی بیٹھ ہے آپ کی
08:23800 ٹھیک ہے ایلو کے اندر جو ایلو آپ کے لگی ہوئی ہے ٹھیک ہے اس طرف
08:27سے دیکھیں گے تو اس طرف ادھر نظر آئے گی اور اس طرف سے دیکھیں
08:30کہ تو ادھر آپ کے نظر آئے گی تو یہاں پہ ہوتی ہے فلنج بیٹھ
08:33ٹھیک ہے آپ نے یاد رکھنا ہے یہاں پہ دیکھیں نا آپ کو ایک
08:39نا ایلو نظر آ رہی ہے ٹھیک ہے تو اس کا فلنج ہے اور جو فلنج ہوتا ہے
08:43بسیکلی اس کی ٹھیکنس کتنی ہے یعنی وہ ٹائی کتنی ہے جو اس کو اگر
08:49ڈپٹ کے ساتھ جوڑے گا ٹھیک ہے تو وہ ٹھیکنس آپ چیک کر سکتے ہیں یہاں پہ
08:54کتنی آ رہی ہے ٹھیک ہے تو یہ آپ کی ٹھیکنس کے داتی ہے جو یہاں پہ اس
08:58نے صرف پانچ دی ہوئی ہے ٹھیک ہے یہاں پہ پانچ ہوئی ہے ٹھیک ہے تو وہ
09:03زیادہ نہیں ہوتی تھوڑی سی ہوتی ہے ٹھیک ہے دیکھیں یہاں پہ تو
09:07ڈپینڈ کرتا ہے کہ آپ کا کس طرح کا ٹکٹ ہے کتنا ٹائر میٹر ہے
09:11کتنی اس کو ٹھیکنس چاہیے ٹھیک ہے تو یہ بڑی ٹھیکنس ہوتی ہے یہ
09:15بڑی جو نظر آ رہی ہے ابھی اگر آپ اسی ایل بو کو دیکھ رہے ہیں تو اس کے
09:22اندر آپ کی جو ہے بہت ساری چیزیں اس کے اندر دی ہوئی ہیں ٹھیک ہے اس
09:29میں ریڈیس بھی دیا ہوا ہے اندر والا ریڈیس بھی دیا ہوا ہے باہر والا
09:33تو اس میں کافی سارے پیرامیٹر دی ہوئے ہیں جس میں فلنچ ہائٹ بغیرہ
09:39بھی ہے ٹھیک ہے وہ بھی جو ہے آپ کو بتا رہا کتنی تقریبہ ہوں گی ٹھیک ہے تو اس
09:48میں بہت ساری جو پیرامیٹر ہیں آپ کے دی ہوئے ہیں ٹھیک ہے تو اس میں
09:52فلنچ ہائٹ کا ہم دیکھ رہتے ہیں کہ یہاں پہ ہمارے پاس آ رہی ہے چار سو ٹھیک ہے تو فلنچ ہائٹ ہمارے
10:00ہمارے پاس یہ دیکھے ہائی ڈار ہی ہائی ڈار ہی ہمارے فلنچ کے فلنچ ہی ہوتا ہے
10:06فلنچ کا مطلب آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ جو حصہ ہے نا آپ کا باہر کا
10:12اس کو آپ ڈپڈ کے ساتھ کس طرح سے جوڑیں گے وہ جوڑنے والی چیز ہوتی ہے نا
10:18اور یہاں تو وہ بالکل اس کے ساتھ جڑی ہوتی ہے اور دوسری ڈپڈ کے ساتھ جڑی ہوتی ہے
10:23جب آپ کو آکے جھوٹی ہیں ٹچ کرتے ہیں ایک دوسرے کو تو یہاں یہاں پہ بڑڈ بغیرہ
10:29لگ جاتی ہیں یہاں پہ اور کوئی مطلب سیلنٹ بغیرہ یا کوئی چیز اور جو ہے
10:33تاکہ اس کا جوڑ جو ہے پکا ہو جائے آپ کو مکمل دور پہ جو ہے نا یہ جوڑ جائیں
10:38ٹھیک ہے تو وہ جو ہے اس کو ہم جو ہے یہ ایل بو بھی کہہ سکتے ہیں یا فلنچ بھی کہہ
10:45سکتے ہیں کچھ بھی کہہ سکتے ہیں ٹھیک ہے اس کے بعد تو ڈکٹ ویٹھ بغیرہ
10:51ہے وہ آپ کو پتہ ہے ڈکٹ ہائٹ کیا ہے وہ آپ کو پتہ ہے سینٹرز ریڈیوز وہاں
10:55پہ آپ کو جو میں نے ابھی دکھایا اس کے اندر دیکھ لیں انگل کیا ہوگا کس
10:59رہاں کی نائنٹی ڈگریز کی انگل ہوگی سائز کیا ہوگا ٹھیک ہے سائز یہاں
11:03پہ آ رہا ہے ٹھیک ہے اس کے بعد سسٹم آف کلیسکیشن یعنی کون سا ایر ہوگا سپلائی
11:09ہی ہے سپلائی ایر پہ لگی ہوئی ہے ریٹن ایر پہ لگی ہوئی ہے کہاں پہ لگی ہوئی ہے ٹھیک ہے
11:13ہو گیا ٹھیک ہے تو سارے چیزیں تو سب سے بڑا ریڈ کا فیدہ ہی جائے
11:19ہے کہ ریڈھ صرف موڈلنگ کا نام ہی ہے یہ آپ کی ڈکومنٹیشن کا نام بھی ہے ٹھیک ہے ساتھ
11:23میں آپ کی قوانٹی چیزیں بھی آرہی ہو ہے جس طرح سے آپ کو میں دکھا رہا ہوں جس طرح سے آپ
11:28ساتھ سے آپ کو نظر آ رہی ہیں ٹھیک ہے تو یہ اس طرح سے آپ نے جو
11:31ہے اس کو فیدیات کی کماڈ استعمال کی اور اسے یہاں پہ جا کے آپ
11:34نے فی ویڈٹ کر لیا ٹھیک ہے تو اب میں جو ہے اس کو سلٹ کرتا ہوں
11:40لیتی تو اور اس کو لے کے ہم دوبارہ جو ہے اس کو فیلٹ کرنے
11:44کو اس کو کرتا ہوں اس کو کرتا ہوں تو یہ دیکھیں یہاں پہ بھی اس
11:47میں جا کے یا پہ ایلو فیäg بنا دی ہے ٹیک ہے یہاں پہ تو یہ
11:53آٹو میٹکلی جیسے میں نے پہلے بتایا کہ تمپلٹ سی
11:55ہر چیز لاوڈ ہو رہی ہوتی
11:57اب آ جاتا ہے یہاں پہ ext two
11:59ہیں یہاں پہ single extend
12:02بھی ہے اور multiple extend
12:03بھی ہے ٹھیک ہے Nintendo got
12:05کریں گے ٹھیک ہے اس کو 네가
12:07خیصف کیا تو یہاں پہ دیکھیں آپ کے
12:09پار ٹیمپر بھی آ جاتا ہے
12:10ٹھیک ہے یہاں پہ دیکھیں temper بھی آپ کے
12:12پاس آ گیا ٹھیک ہے تو link br
12:14کر سکتی ہے اور جو ہے یہ
12:17یا ایٹ اگر اب double
12:19بھی کر سکتی ہے آپ موجود مولٹی
12:20ملٹیپر منیس کیٹ missile کر
12:21دیا ٹھیک ہے تو پھر میں کیا
12:25ہے ان کو کیا اس چلان بھی ہے سچیز بغیرہ سارے ہیں ان کو میں ایک
12:35ہی ٹائم پہ سلٹ کر کے ان کو اکسٹینڈ کر سکتا ہوں ٹھیک ہے تو یہ سب سے
12:40بڑا فائدہ ہے ریویٹ کا کہ جب بھی چیزوں کو اکسٹینڈ کر رہا ہوتا ہے
12:45اور کر رہا ہوتا ہے تو وہ ہر چیز کو باش کر رہا ہوتا ہے کہ میں
12:50میں نے اگر اس برانچ کو اسٹینٹ کیا یہاں پہ تو یہاں پہ ٹیمپر بھی چاہیے
12:55ٹھیک ہے اگر میں نے اس کو اس ڈپٹ کو اس ڈپٹ کے ساتھ ملایا تو یہاں پہ ارگو بھی چاہیے
13:00ٹھیک ہے تو یہ ساری چیزیں وہ بیواز کر رہا ہوتا ہے دیکھ رہا ہوتا ہے
13:05تو یہ بڑا فائدہ ہے ریویٹ کا کہ ریویٹ جو ہے آپ کی مطلب انٹیلیجنٹلی جتنے بھی موڈلنگ
13:12اور یہ ساری وہ انٹیلیجنٹلی کر رہا ہوتا ہے اور جو ہے ہر چیزیں ہر طریقے سے
13:17اور اس کو جو ہے دیکھ کے بنا رہا ہوتا ہے تو چلیں اپنا خیار رکھیں انشاءاللہ
13:23ٹھیک ہے اور جتنے بھی میری ویڈیوز ہوتی ہیں دوسری دو دوستوں تک ضروری شیئر
13:28کیجئے گا اللہ حافظ اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
13:42موسیقی
14:12موسیقی
14:42موسیقی
14:43موسیقی
14:44موسیقی
14:45موسیقی
14:47موسیقی
15:17موسیقی
15:47موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended