Skip to playerSkip to main content
  • 7 weeks ago
خبردار! ہوشیار! تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن کلین اپ شروع،

NCCIA
افسران کے خلاف بڑی کارروائی

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈکی بھائی جیل سے بہت جلدی رہا ہونے والے ہیں میری اس خبر کو تمام لوگ نوٹ کر لیں
00:05NCCI کے بڑے سے بڑے اور چھوٹے سے چھوٹے افسران جو ہیں وہ خوفیہ اداروں کے راڈار پر آ چکے ہیں اور ان کے بہت جلد استفعے آنے والے ہیں
00:16یہ خبر جس دن میری سچی ہوگی تو آج کا آپ ٹائم اور آج کی جو ڈیٹ ہے اس کو آپ نوٹ کر لیں
00:24خوفیہ اداروں نے جو ریپورٹ بنائی ہیں اس کے مطابق تقریباً ڈیڑ کروڑ روپیہ ڈکی کی فیملی سے لیا گیا
00:31جو کہ ڈیپٹی ڈیریکٹر ہیں ایڈی لیگل ہیں ایف آئی اے کے اسی کے ساتھ ساتھ کچھ آئیوز ہیں لاہور سرکل میں
00:39کچھ اس طرح کے لوگ ہیں جو کہ اس پوری منظم کرپشن کا ایک حصہ تھے
00:45جو کہ اسلام آباد میں بھی تھے ملتان میں بھی تھے لاہور میں بھی تھے اور کچھ دوسرے ازلا میں تھے
00:51یہ جتنے بھی لوگ NCCI کے تھے یہ کرپشن کرتے تھے
00:54اس کرپشن کا جو ایک مخصوص حصہ ہے
00:58NCCI ہیڈ کو آٹر تک جاتا تھا
01:00اور وہاں پر بیٹھے ہوئے عالی افسران بھی اس حصے سے مستفید ہوتے رہے ہیں
01:05یہ معاملہ کھلا ہے کس طریقے سے
01:09خوفیہ اداروں نے ایک پورا مانیٹرنگ سیل بنایا
01:13ان تمام لوگوں کی جو فان کالز تھیں یہ نقلو حرکت کرتے تھے
01:16ان تمام پر مکمل طور پر خوفیہ اداروں نے ایک انٹیلیجنس بیس آپریشن
01:21بڑی خاموشی کے ساتھ اختیار کر لیا
01:24ایک ایڈیشنل ڈائریکٹر تھے
01:26ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ لاہور کے
01:28انہوں نے تقریباً پچپن سے زائد
01:30مختلف بی لوگرز کو اپنے انٹرویوز دیئے
01:34اپنے پورٹکیس دیئے
01:36اور اس میں انہوں نے بتایا
01:37کہ وطن عزیز کے بچوں کو خراب کرنے میں
01:40ڈکی کا بہت بڑا ہاتھ ہے
01:46اگر کسی بھی شخص کو آپ اس طریقے سے رون دیں گے
01:50آپ اس کے جرم سے نفرت ضرور کریں
01:53لیکن جرم کرنے والے سے آپ کو نفرت نہیں کرنے چاہیے
01:56آپ کسی کو جھوٹا، بغیرت، بے شرم اور اس طرح کے الکابات دیں
02:01تو اس کا مطلب ہے کہ بطور پروسیکیوٹر، بطور انویسٹیگیٹیو آفیسر
02:05آپ ایک پارٹی بن چکے ہیں
02:07جو کہ نن آف یور بزنس ہے
02:09اور نن آف یور کنسن ہے
02:11جب اس معاملے پر خوفی آئیداروں کے سربراہوں کو علم ہوا
02:17تو اس کے بعد انہوں نے ایک بیٹھک کی
02:20جس میں انہوں نے یہ فیصلہ کیا
02:21انڈر دی گریٹ سوپر وی این آف فیلڈ مارشل
02:24ہم نے اگر ریاست پاکستان کو
02:27ایک سٹیٹ آف دی آرٹ ٹکنالوجی اورینٹیڈ ہارڈ سٹیٹ بڑھانا ہے
02:31تو اس میں وہ تمام لوگ جو کرپشن کرتے ہیں
02:35ان کو اس سے پاک کرنا ہوگا
02:37تو اب یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ ان سی سی آئے اے سے
02:41اس نیک کام کا آغاز کیا جائے گا
02:43اور میری خبر کو آپ دوبارہ یہ سن لیجئے
02:46کہ ان سی سی آئے کے بڑے بڑے افسرز
02:49بڑے بڑے افسرز جو ہیں
02:50ان کے استیفے بہت زلد آنے کو ہیں
02:53اور ان کے خلاف خوفیہ اور تغری ریپورٹس جو ہیں
02:57وہ خوفیہ اداروں نے بنا لی ہیں
02:59خوفیہ اداروں نے کچھ افسران کے متعلق جو ریپورٹس بنائی ہیں
03:04اس میں ان کا یہ کہنا ہے
03:05یہ سائبر کرائم کے جو آفیسرز ہیں
03:08ان کے پاس جب لوگ جاتے ہیں
03:09کچھ گلز جاتی ہیں
03:10ان کی اگر کوئی نازیبہ ویڈیوز ہوں
03:12یا تصاویر ہوں وہ ان کو دکھاتی ہیں
03:14تو بجائے یہ اس کی داد رسی کرنے کے
03:17یہ ان کے ساتھ جو ہے
03:18ان ایتھکل جو سرگرمی ہیں
03:21اس میں پائے جاتے ہیں
03:22اور ان کی مجبوریوں کے فائدے اٹھائے جاتے ہیں
03:24یہ بات ان سی سی آئے اے سے بڑھتی بڑھتی
03:27لاہور پولیس کے لیے بھی
03:29ایک بہت بڑے میں یہ سمجھتا ہوں
03:31ایک توفان کا پیش خیمہ ثابت ہوگی
03:34کہ لاہور کے جو بڑے بڑے افسران ہیں
03:37جو یہ کہتے ہیں کہ ہم کرپشن نہیں کرتے
03:39پکڑنے والوں نے ان کو بھی پکڑ لیا ہے
03:41اور اگر وہ اب اس میرے وی لوگ کے بعد
03:44اپنا قبلہ درست کرنا چاہیں
03:46تو ایٹیز نو یوز اوف کرائنگ آور سپلیٹ ملک
03:48تب پستاوے کیا ہو
03:50جب چڑیاں چکیں کھیل
03:51یہ تاریخ میں پہلی دفعہ ہوگا
03:55کہ اس سے پہلے ڈی ایس پیز
03:57ایس ایچو اے ایس ایز
03:58یا نسلے لیول کا عملہ ہوتا تھا
04:01اس کے خلاف یہ معاملات ہوتے تھے
04:02لیکن اب اس کی لپیٹ میں
04:04سی ایس پی آفیسرز بھی آ رہے ہیں
04:05اور پتہ نہیں آپ لوگوں کوئی
04:07اس چیز کا علم ہے یا نہیں
04:08پرائم منسٹر آف پاکستان
04:09جو ہے وہ سی ایس پی آفیسرز کو
04:11ٹرمنیٹ کر سکتا ہے
04:12اس لیول تک یہ بات جا چکی ہے
04:14وزیر داخلہ موسیل نکوی صاحب کو بھی
04:16اس معاملے پر آن بورڈ کر لیا گیا ہے
04:17اور انڈر دی گریٹ لیڈرشپ آف فیلڈ مارشل
04:21آسم منیر صاحب یہ فیصلہ کیا گیا ہے
04:23کہ کرپشن کے ناسور کو ختم کرنے کے لیے
04:25ہارڈ سٹیٹ بنانے کے لیے
04:26کرپٹ مافیا پر ہارڈ ڈالنے سے پہلے
04:29وہ تمام لوگ جو کرپشن کے لبادے میں
04:31اپنے آپ کو ملبوس رکھے ہوئے ہیں
04:33اور اداروں میں بیٹھے ہوئے ہیں
04:35سب سے پہلے ان کا جو ہے
04:36وہ احتساب کیا جائے گا
04:39اور آپ کو یہ بھی بتاتا چلوں
04:40یہ صرف نوکریوں سے فارغ نہیں ہوں گے
04:42تو آج کی سفیلوں کے بعد
04:49یہ میں بات کہہ سکتا ہوں
04:51کہ اگر یہ انیشیٹیو
04:52اللہ اللہ کر کے کسی نے لے ہی لیا ہے
04:54تو پورے پاکستان کو
04:55ہمارے ان خوفیہ اداروں کے ساتھ
04:57کھڑا ہونا چاہیے
04:58اور میں تو پچھلے پانچ سال سے
05:00ان لوگوں کے خلاف جہاد کر رہا ہوں
05:02میں ان کی کرپشن ایکسپوز کرتا ہوں
05:04چاہے وہ کوئی بھی زمانہ ہو
05:06کسی بھی طرح کا زمانہ ہو
05:07اور وہ تمام جو اماندار بیورو کریک ہیں
05:10اگر میں آپ کو یہ کہوں گا
05:12جن کے پاس سفارش نہیں ہوتی
05:14جن کے پاس پیسے نہیں ہوتے
05:15جن کے پاس جو ہے
05:17مافیا کے ساتھ تعلقات نہیں ہوتے
05:19وہ ان تمام لوگوں کی
05:21جو ہے یہ حق تلفی کرتے ہیں
05:23اور یہ سسٹم میں براجمان ہو جاتے ہیں
05:25اور جو جتنا بڑا کرپٹ ہے
05:27وہ اتنا بڑا کھلاری کہلاتا ہے
05:30لیکن انفورچنریٹلی
05:31ایک اچھے گھر کا
05:32ایک اچھا بیورو کریٹ
05:34ایک اچھا پولیس آفیسر
05:35وہ ان تمام معاملات سے
05:37اپنے آپ کو بچاتا ہے
05:38وہ کہتا ہے
05:39نہیں یار مجھے اچھی پوسٹنگ نہیں چاہیے
05:40کیونکہ پوسٹنگ پر جانے کے لیے
05:42کرپشن کرنی پڑتی ہے
05:43اور بہت سے لوگ ایسے ہیں
05:44صرف کرپشن کی وجہ سے ہی
05:46وہ چارجز نہیں لیتے
05:47تو ان تمام اماندار
05:49بیورو کریٹ پولیس آفیسر
05:50اور ان سی سی آئی میں بھی
05:52بہت سے اس طرح کے اچھے آفیسر ہیں
05:54ان کے لیے خوش خبری ہے
05:55کہ اب جو میریٹ پر
05:57امانداری پر
05:58اور خلوص نیت کے ساتھ کام کرے گا
06:00صرف اسی کو ہی
06:02ریاست پاکستان کی
06:03لاو انفورسمنٹ ایجنسیز میں بھی
06:06اپنا کار خیر
06:07اور اپنا کانٹریبیشن ایڈ کرنے کا موقع ملے گا
06:10اور یہ تمام کا تمام معاملہ
06:12اعلیٰ ستائی ایک خوفیہ میٹنگ میں ہوا ہے
06:15جس میں خوفیہ اداروں کے سربراہوں نے
06:18آپس میں سر جوڑے
06:20اور اس کو لیڈ کر رہے تھے
06:22فیلڈ مارشل آسم منیر صاحب
06:24اور انہوں نے یہ کلیر انسٹرکشنز دی ہیں
06:26کہ زیرو ٹولرنس ہوگی کرپشن پر
06:29اور اس طرح کے لوگوں کو
06:31نشان عبرت بنایا جائے گا
06:33اپنے مزبان یاسر شامی کو اجازت دیجئے
06:35اور دیکھتے رہے ہیں
06:35اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended