00:00foreign
00:20foreign
00:22foreign
00:2816th century of war was the first time of war, and the war was the second time.
00:36He had a great interest in his school.
00:47They were the first time of war.
00:52Jبر کی علامت سمجھی جاتی تھی
00:55جسے مقامی سندھی آبادی
00:58سخت ناپسند کرتی تھی
01:01انہیں دنوں ایک جری آواز ابری
01:05مضبوط آواز
01:07بے خوف آواز ابری مخدوم بلا
01:10جو ایک نامور مذہبی عالم
01:14روحنی پیشوہ اور سندھ پرستے
01:19وطن پرستے
01:20ان کی سندھ کی آزادی سے
01:24گہری واپس کی نیپال آخر
01:28ان کی جامل
01:29مخدوم بلاول محض مدرسے کے
01:35مخدوم دائرے میں رہنے والے
01:38عالم نہیں تھے
01:39دین میں گہری بصیرت رکھنے کے باوجود
01:44وہ اس بات پر یقین رکھتے تھے
01:47کہ مذہب کو سیاسی گلپے کے لیے
01:50استعمال نہیں کرنا چاہیے
01:53ان کا فرصفہ یہ تھا
01:56کہ روحانیت کو دنیاوی اتدار کی
01:59کشم کش سے
02:00الگ رکھا جائے
02:02اس کے ساتھ وہ سندھ کی آزادی کے
02:05پرجوش حامی تھے
02:08اور ہر اس غیر ملکی اثر کے مخالف تھے
02:12جو کھٹے کی ثقافتی اور سیاسی خدبکتیاری کو خطرے میں ڈال سکتا تھا
02:20ان کا اثر مسجد ہوا مدرسے سے کہیں بڑھ کر تھا
02:26اپنی تعلیمات کے ذریعے وہ اپنے مریدوں کو سچائی خدنساری اور عوامی خدمت کی ترگیب دیتے تھے
02:36وہ حکمرانوں کی سرپرستی یا مریدوں کے نظرانوں پر
02:41نظران جو تھے
02:42نظرانوں پر انحصار سے انکار کرتے تھے
02:47اور محنت مزدوری کے ذریعے رزق کماتے تھے
02:51یہ خود قفالت انہیں نہ صرف اخلاقی طور پر
02:57مضبوط بناتی
02:59بلکہ شاسی طور پر بھی ناقابل تسکیر بناتی
03:06جب شاہ بیگ عربون نے سیون پر قبضہ کیا
03:11سن کے شہر سیون پر قبضہ کیا
03:14اور اپنی حکومت مضبوط کرنے لگا
03:17تو مختون بلاول اس کے سب سے بڑے مخالف بن کر سامنے آئے
03:22انہوں نے مقامی لوگوں کو بقاوت پر آمدہ کیا
03:27اور انہیں ہتھیار اٹھانے کی ترگیب دی
03:30ان کے پیروکار مشہور سپہ سالار
03:34وزیراعظم دلہ دریاخان کے بیٹوں سمیت
03:40دوسرے سندھی رہنماؤں کے ساتھ
03:43اربونوں کے خلاف لڑائیوں میں شریک ہوئے
03:47اس طرح مضاہمت کو بذہبی اور روحانی پشتپنائی بھی
03:52حاصل ہو گئی
03:54مختون بلاول نے مہتویر تحریک کے فیلاؤ کی بھی شدید مخالفت کی
04:01جس کی قیادت سید میرا محمد شاہ جنپری کر رہے تھے
04:07وہ اس تحریک کو مختون بلاول اس تحریک کو سیاسی طور پر نقصان در سمجھتے تھے
04:15اور اسے غیر ملکی اثر و رسوع کا ایک ذریعہ مانتے تھے
04:20انہوں نے اپنے موردوں کو حکم دیا کہ اس تحریک کو روکا جائے
04:25حتیٰ کہ مہدوی لیڈر میرا محمد جنپری کے بیڑے پر حملہ کر کے
04:33انہیں دریائے سندھ میں دگو دیا گیا
04:37پسپا گیا
04:38جس کے بعد میرا محمد جنپری افغانستان واپس چاہتا گیا
04:44شاہ بے گربون کو جنگ انتظہ ہو گیا
04:50کہ مختون بلاول کا اثر اس کی حکومت کے لیے خطرہ ہے
04:53ان کی اخلاقی ساکھ اور عوام کو بنظم کرنے کی صلاحیت
05:01اس بات کی متقاضی تھی
05:03کہ انہیں طاقت کے بجائے سازش کے ذریعے ختم کیا جائے
05:08مختون بلاول کو طاقت کے بجائے سازش کے ذریعے ختم کیا جائے
05:13اربونوں نے ایک چالچل ایک موجی کو حکم دیا
05:18کہ جوتے تیار کرے جن میں قرآن پاک کے ابراغ چھپے ہوئے
05:24یہ جوتے توفے کے طور پر مختون بلاول کو پیش کیے گئے
05:30تاکہ وہ انہیں پہنے اور الزام لگایا جا سکے
05:34کہ انہوں نے مقدس کلام کی بے حربتی کی ہے
05:37حالانکھ مختون بلاول نے یہ جوتے کبھی نہیں پہنے
05:44لیکن جوتے گواہ تیار کرنے گئے
05:48اربونوں کے طرف سے جوتے گواہ تیار کرنے گئے
05:52اس جوتے الزام پر گھتار اور ماں سے فتوہ لیا گیا
05:58کہ مختون بلاول کو موت کی سزا دی جائے
06:01یہ الزام عوامی جذبات بھڑکانے اور ان کے فانسی کو جائز دکھانے کے لیے کافی تھے
06:10جب انہیں عدالت میں لائے گیا
06:13اربونوں کی عدالت میں لائے گیا
06:15تو صفائی پیش کرنے کا موقع دیا گیا
06:18مگر مختون بلاول نے یہ جانتے ہوئے کہ یہ مقدمہ محض ایک بھونگ ہے
06:24کوئی دفاع نہیں کیا
06:26انہیں ایک نہایت ظالمانہ سزا سنائی گئی
06:30لوہے کے گھانے
06:32جو تیل نکانے کی پریس ہوتی ہے
06:34میں پاؤں سے اوپر تک کچل کر
06:39کچل کر اس کو شہید کر جائے گیا
06:42قتل کر دی گیا
06:44روایت ہے کہ انہوں نے کہا
06:46کہ میرا سر آخر میں پیسا جائے
06:50گھانے میں پیسا جائے
06:51تاکہ میں آخری سانس تک اپنے وطن کو دہتا ہوں
06:56یکم محرم
06:58نو سو انتیس ہجری
07:00یعنی پندرہ سو بائیس اسوی کو
07:04بختون بلاول شہید کر دی گئے
07:07ان کے مریدوں نے
07:09خون اور جسم کے
07:11اجزائے کو جمع کر کے
07:13دفت کیا
07:13اور یہ ان کی مزار جو ہے
07:17مزار ہے وہ مزہمت اور
07:20وطن کے لیے قربانے کی
07:23علامت بن گئی
07:24مختون بلاول کی شہدت نے انہیں سندھ کے تاریخ میں عمر کر دیا
07:29وہ صرف ایک مذہبی پیشوہ نہیں بلکہ ایک
07:32ایسے رہنما کے طور پر
07:35یاد کے جاتے ہیں جنہوں نے
07:38روحانی دیانت کو
07:40سیاسی جرت کے ساتھ جوڑ دیا
07:43حکمرانوں پر انحسار سے انکار کیا
07:46اصولوں پر ثابت قدم اور ظلم کے سامنے ڈٹ گیا
07:52یہ سب انہیں ایک ایسا نمونہ بناتے ہیں جو آج تک یاد کیا جاتا ہے
08:00ان کی زندگی مختون بلاول کی زندگی
08:05اس بات کا ثبوت ہے کہ ایمان اور وطن کی محبت
08:09ایمان اور وطن کی محبت جب یک جا ہو جائیں
08:13یک جا ہوں تو انسان کو ناقابل شکست بنا جاتے ہیں
08:19ان کی موت یہ یاد دلاتی ہے
08:23مختون بلاول کی موت یہ یاد دلاتی ہے
08:27کہ جابر طاقتیں سچائی کی آواز کو دبانے کے لیے
08:33کس حد تک جا سکتی ہیں
08:36آج بھی مختون بلاول صندگ کے ان ہیروز میں شمار ہوتے ہیں
08:41جنہوں نے گلامی سے بہتر شہادت کو چنا
08:45اور ہمیشہ کے لیے تاریخ کے عوراق پر عمر ہو گئے
08:51آپ کا بہت بہت شکریہ
Comments