Skip to playerSkip to main content
  • 6 months ago
ye real baat he
Transcript
00:00ضرورت کیا ہے آپ کو دکانداروں سے یا پھر گاؤں والی سائیڈ پر جو پھیری والے گلیوں میں چیزیں بیچنے آتے ہیں
00:06ضرورت ہی کیا ہے عورتوں کو ان سے لمبی لمبی گفتگو کرنے کی
00:10چیز لینی ہے لیں اور بات ختم کریں
00:13لیکن نہیں
00:14افسوس کہ گھروں کے حال احوال دکانداروں کو زیادہ پتہ ہوتے ہیں
00:19کیونکہ گاؤں کی سائیڈ پر اکثر عورتیں رہ نہیں سکتی نا ادھر کی بات ادھر کی یہ بغیر
00:24میری بہن اللہ قرآن میں سورہ احزاب ورس 32 میں فرماتا ہے
00:30کہ نامحرم سے فلرٹ والے انداز میں بات نہ کرو
00:34نرم نرم لہجے میں بات نہ کرو
00:36قلن قولم معروفہ
00:38بلکہ صاف سیدھی بات کرو
00:40تو اللہ تو کہہ رہا ہے کہ آپ نے دو ٹوک بات کرنی ہے
00:43لیکن آپ گپے لگا رہی ہیں تعلقات بڑھا رہی ہیں
00:46دھریں اللہ سے
00:47اور دکاندار جو کہ آپ کے لئے نامحرم ہے
00:51اس سے بات کرنے اور پردے کے احکامات کو سمجھنے کی کوشش کریں

Recommended