Skip to playerSkip to main content
"Revolutionize Your Revit Workflow with AI! 🤖💻

Discover how Artificial Intelligence (AI) is transforming the world of Revit design and productivity. In this video, we'll explore:

🔹 Automation: Streamline repetitive tasks and free up time for complex design work
🔹 Predictive Analysis: Identify potential issues and optimize designs for performance and sustainability
🔹 Design Optimization: Get AI-driven suggestions for better-performing buildings
🔹 Error Reduction: Detect errors and inconsistencies with AI-powered tools

Learn how AI is changing the game in Revit and how you can leverage it to take your designs to the next level! 🚀

#Revit #AIinRevit #BIM #Autodesk #DesignOptimization #ProductivityHacks #AIAutomation #RevitTutorial #MEPDesign #Architecture"

Keywords: Revit, AI in Revit, BIM, Autodesk, Design Optimization, Productivity, Automation, Artificial Intelligence, MEP Design, Architecture

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00اشتركوا في القناة
00:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:32مجھے امید ہے کہ آپ سب دوست خلیت سے ہوں گے
00:35اور میری بہت ساری دعائیں آپ سب کے لئے
00:38اللہ تعالیٰ کو خیر و آفیت سے رکھیں
00:40جہاں رہیں خوش رہیں
00:41اچھا آج کا لیکچر نا بڑا امپورٹن لیکچر ہے
00:44کیونکہ یہ نا اے آئی کے آٹیفیشن انٹیلیجنس کے مطلق ہے
00:48اب شوال یہ پیدا ہوتا تھا کہ آٹیفیشن انٹیلیجنس پر دنیا کے اندر آ چکی ہے
00:54لیکن وہ آپ نے جو آپ کی موڈلنگ ہے
00:58یا آپ کی جو بی آئی ایم انٹیسٹری ہے
01:00یا آپ کی ایس انٹیسٹری ہے
01:02اس کو کس طرح سے استعمال کرنا آپ نے
01:04دیکھنے تو سب سے پہلے نا
01:06ہم اس کو سٹیڈی کرنے کی کوشش کریں گے
01:08کہ اے آئی ہے کیا
01:10اور پھر ہم
01:11میں آپ کو یہ بھی آگے جا کے بتاؤں گا
01:13کہ پھر اے آئی میں ہم
01:15کیا کیا کر سکتی ہیں
01:16اور خاص کر کے ریویٹ ہے
01:19تو سب سے پہلے دارا تھوڑی سی اس کی تریب دیکھ لیتی ہیں
01:30ٹھیک ہے
01:31اس میں جو ہے آپ کے اے آئی کیا ہوتی ہے
01:35ٹھیک ہے
01:36تو وڈی اے آئی ہے
01:37وائی وہ نیڈیٹن ریویٹ ٹھیک ہے
01:39اچھا
01:40آٹی پیٹی انٹیلیجنس ریفرس
01:42تو دی ڈیویلپمنٹ آف کمپیوٹر سیسٹم
01:44دیٹ کن پرپورنگ ٹاسک ٹپیکلی ریکوئرنگ ہومنن انٹریجنس
01:48ٹھیک ہے
01:49سب سے پہلی بات ہے
01:51کہ دنیا کے اندر کوئی ایسی مشین یا کوئی ایسی چیز آداد نہیں کی گئی
01:55جس کے جس کو آپ کوئی انپٹ نہ دے ہیں
01:58اور وہ آپ کو آٹپٹ دے دے ٹھیک ہے
02:01آپ کو انپٹ ضرور دینی ہوتی ہے
02:03اس کے بعد آپ کو آٹپٹ نہیں دی ہے ٹھیک ہے
02:06وہ الیدہ بات ہے کہ ہوتا کیا ہے
02:08کمپیوٹر کے ذریعے آپ کا جو پروسس ہے وہ بہت زیادہ فاسٹ ہو جاتا ہے
02:14جس کی وجہ سے آپ کہتے ہیں کہ ہمارا ٹائم سیو ہو گیا ہماری منی سیو ہو گیا
02:18ساری اس میں جو ہے نا فائدے ہوتے ہیں آپ کے
02:22اس میں یہاں پہ دیکھیں ٹپیکلی ریکیرنگ ہومن انٹریجنس ٹھیک ہے نا
02:28سچ از لرننگ کہنی کمپیوٹر کو پہلے جو بھی آپ کا کمپیوٹر ہوتا ہے
02:33اس کو اس کے اندر پروگرامی کرنی پڑتی ہے اس کو سب کچھ بتانا پڑتا ہے
02:37اس کو سمجھانا پڑتا ہے اس کو وائس سمجھانی پڑتی ہے اس کو لرنی کروانی پڑتی ہے ٹھیک ہے
02:43پرابن اگر یہ وڑی ہے یہ تو کس میں سوال کرنا اس کو یہ سارا
02:46تو بس ہی کہنی ہوتا کیا کہ پیچھے انسان ہی ہوتا ہے جو کام کر رہا ہوتا ہے
02:50لیکن انسان کیا کرتا ہے کہ انسان سے بھی یہ کر رہا ہے کہ جو آپ کے جو ٹاسک ہیں ان کو جلدی سے کیسے نپٹا سکتی ہیں ٹھیک ہے بس یہ ہی ہو رہا ہے دنیا کے اندر کے ٹاسک کو بہتر طریقے سے زیادہ ایکوریٹ کر کے ان کو جو کس طرح کیا جا سکتا ہے
03:08اس کے بعد اگر آپ دیکھیں ہمارا جو اگر ہم اے آئی کا دیکھیں تو آپ دیکھیں گے کہ آپ کے پاس دیکھیں یہاں پہ آپ کے پاس رپورٹس نظر آ رہے ہیں ٹھیک ہے تو آپ رپورٹس کے دل یہ جا کے
03:26اپنے ڈرائنگز موڈلنگ کر سکتی ہیں ڈرائنگز بنا سکتی ہیں ٹھیک ہے اس کے بعد جو ہے کسی بھی شاوٹوئر کو کوئی بھی اگر اے آیا یا آپ کا شاوٹوئر آپ کے پاس ہے ٹھیک ہے تو اس کو آپ اسعمال کر کے یہ میں آپ کو بتاؤں گا آگے جا کے کس طرح سے
03:42اے آئی اے آئی کے طرح آپ جو ہے کس طرح سے جو ہے چیزیں کچھ بنا سکتی ہیں یا کچھ موڈیپائی کر سکتی ہیں یا چیزیں جو بہتر کر سکتی ہیں ٹھیک ہے اس کے بعد تھوڑا سا آگے چاہیں تو آگے جا کے آپ دیکھتی ہیں ہم کہ جو اے آئی ہے نا ہمارا ہو اے آئی یوز ریویڈ کے اندر ہم کس طرح سے یوز کرتی ہیں ٹھیک ہے تو پہلے تو میں آپ کو بتا دوں کہ یوز کیوں ہوتا ہے آٹومیشن کے لیے اسمار کرتے ہیں ہم اے آئی اے آئ
04:12پرس کریں آپ کے پاس بہت زیادہ ٹاسٹ ہیں اور وہ بار بار دھرائے جاتی ہیں تو وہ ان کو جو ہے ان میں آپ کا ٹائم ہو جاتا ہے ان میں آپ کو بہتر کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی فرنگ آپ ٹائم فور مور کمپلس ڈیزائن ساتھ اس طرح کیا ہوتا ہے کہ آپ کے پاس زیادہ ٹائم آ جاتا ہے جس کے اندر دوسرے کام آپ کر سکتی ہیں تو آپ ٹائم ہی شیئر کر رہے ہوتی ہیں پر ڈیکٹیو اینالیسیس ٹھیک ہے
04:36آئی اے اے اے اے اینالیسی ڈیٹا ایڈیٹیو پٹینشن ڈیزو سچ از کلیشیز اور ڈیزائن انکوڈسیسٹنسیز یعنی آپ کے جو کلیش ڈیٹیکشنز آ رہی ہیں ٹھیک ہے یا پٹینشنز ڈیو ایشو آ رہی ہیں آپ کے ریویٹ کے اندر وہ جا کے آپ کو ریویو کر سکتی ہیں تیسرا ہے ڈیزائن اپٹیمائزیشن ٹھیک ہے اے اے ای کن ہیلپ اپٹیمائز ڈیزائن فار پر فارمس سسٹینیب
05:06کر رہا ہوتا ہے ڈیزائن اپٹیمائزی میں پر فارمس میں بھی ہیلپ کر رہا ہوتا ہے اور سسٹینیبیٹی جہاں آپ کی انرجی سیویں یا کاؤس ایفیکٹیونیس ہوتا ہے وہاں بھی آپ کو جو ہے وہ ہیلپ کر رہا ہوتا ہے چوتھا ہے ایرر ایڈیکشن پھر آپ کی ظاہر ہے ایرر بہت زیادہ کم ہو جاتی ہے ٹھیک ہے یاد رکھیں کہ جب آپ کوئی بھی کام مشین کی شروع سے کرتی ہیں مشین کو استعمال کر کے یا کرتی ہیں تو آپ کے ایرر کے چانسز جو ہے وہ بہت
05:36عمل طرح سے ایک کرتی کسن کا پروگرام دیا ہویا کام کرنے کے لئے بتایا ہویا ہے ٹھیک ہے ڈیٹیکٹ ایرر اور انکوانسیسٹنسیس ایپروving
05:45اوورال موڈل کوالٹی تو آپ کی موڈل کی جو کوالٹی ہوتی ہے وہ بہت زیادہ بہتر ہو جاتے ہیں پھر تھوڑا سا آگے چاہلے ہوتا ہے
05:52ڈیجائی ڈیٹیکٹ ایرہ اوورہ ایسی روی اووریا اوور آٹمائٹنگ موڈلی ایر پاورٹوٹ کنیٹ موڈل ڈیزائن اینٹن ایک پیرامیٹر
06:03جب نیسیسٹنس کو جنگیہ آریہ بیٹری سمار کر کے آپ موڈل کینیٹ کر سکتے ہیں تیک ہے ڈیپی ایٹریف آٹمائیٹڈ موڈلیم بیس آٹمائٹر
06:08اسی طرح جو آپ کے کلیسیز آ رہے ہیں
06:16بیٹوین ڈیفرنٹ ڈسیپلنز آپ کے آ رہے ہیں کلیسیز میں درمیان ہے
06:21سٹیکچر کے درمیان ہے ایمی پی کے درمیان ہے ایڈکٹیکل کے درمیان ہے
06:26اور بھی دوسرے جو ڈسیپلٹ کے اندر جو بھی کلیسیز آپ کے آ رہے ہیں
06:30وہ آپ اے اے اے کو اسمار کر کے وہاں کو بڑے جدی سے نکال سکتے ہیں
06:34دسائن سجیٹشن ای کر سیجیٹس ڈیزائن آلٹرنیٹرم اپٹیمزیشن بے پارفارمارس کھائیریہ
06:40کہ ایڈکٹیو ہے آپ کو دیزائن ڈیزائن ڈیزائن ڈیزائن سو Daniel سجیٹری اپٹیمزیشن بھی آپ کو بیتر دی سکتا ہوں
06:48جس سے آپ کا کیا ہوتا ہے پارفارم کرٹریہ ہوتا ہے پارفارمک کرٹریہ وہ بیتر ہو جاتا ہے
06:54ایسا ملتیم کسی بھی موڈل کا جو ہے ڈیٹا اس کو انالائز کر سکتے ہیں انالائز کے اندر اگر فرس کرے اس میں تو پیٹنشل اسی میں یا اسے منتیم اس کی کہاں پر جو ہے تو وہ آپ اس کو جنج کر سکتے ہیں
07:17آپ کو دے سکتے ہیں اگزیمپل آف اے آئی این ریویٹ آٹو ٹکس بیو تھری سیٹی اگر آٹو ٹکس بیو تھری سیٹی بیسکلی کل آبریشن کا ٹو ہے یہ پاور پلیٹ فارم پر ڈیزائن کل آبریشن
07:29اور کنسٹکشن میں نے میں اس کے اندر آپ جا کے اسمار کر سکتے ہیں ریویٹ ٹائنیمو ٹائنیمو کے اندر آپ اسمار کرتے ہیں جو ویجول پروگرام ہی ہوتی ہے آپ کی
07:37آپ کو آٹومیٹ کر سکتے ہیں تھرڈ پارٹی پلیگن اے آئی پاور پلیگن سچ از بیو لوجک آفر اڈیوانس موڈلی اینلیس کے بیویٹی ٹیک ہے اس کے بعد تھرڈ پارٹی جیسے بھی پلیگرز نے وہ اے آئی کو آپ یوز کر کے ان کو بنا سکتے ہیں جیسے بی آئی ایم لوجک جو ہے وہ بھی ایک پلیگن بنا ہوا ہے ریویٹ کے لیے جس کے اندر جا کے آپ
08:07ریویٹ کو اسٹریکشن دیتی ہیں کہ یہ یہ چیزیں کرتے ہیں تو ریویٹ پھر اسنا سے فالو کرتا ہے اور اسنا سے بیہیو کرتا ہے ٹیک ہے
08:15بینافیٹس آب اے آئی انڈ ریویٹ انکریز ایفیشنسی سب سے پہلی بات ہے کہ آپ کی ایفیشنسی انس کی روز ہو جاتی ہے کیونکہ اے آٹومیٹی ٹاس آٹومیٹ آپ کا جب ٹاس ہوتا ہے اسے آٹومیٹ کر دیتا ہے
08:26اسے ایفیشنگ ڈیزائن ٹائیم آپ کا جو ڈیزائن ٹائم ہوتا ہے اسے کام کرتا ہے اور ایپروووگی ڈیرکٹی کی اniej Mark Lilly کو CM bewال کے تولیسی
08:36تو اسے ایفیشنسییں
08:54ایسا ہے انہانس ڈیزائن ٹھیک ہے آپ کا جو ڈیزائن ہے وہ پیتر ہونے والا ہے
08:57ایسا ہے ایسا ہے ایسا ہے ایسا ہے تو یہ چند معلومات جو ہے آپ اے آئی کے
09:07بارے میں اور پھر اے آئی جو ہے کسنا سے آپ جو ہے ریویٹ کے اندر استعمال
09:12کریں گے کسنا سے اس کو مطلب کہ ریویٹ دیکھتا ہے یا جو آپ کی آٹو
09:17ڈیسٹ انڈرسٹی یا اس کو کسنا سے آپ کو دیکھتے گا آٹو ڈیسٹ کو دیکھے
09:21ہے تو یہاں پر میرے پاس پیج ہے آٹو ڈیسٹ کا اس میں آٹو ڈیسٹ کیا
09:28کہتے ہیں آٹو ڈیسٹ کہتی ہے کہ ہم جو آٹو ڈیسٹ ان اے آئی ٹو ہیلکی
09:33ڈوڈ ڈ کوڈو ڈو موڈ ٹھیک ہے جو ہے آٹو ڈیسٹ انگویٹ کر رہی ہے یہی
09:38کے اندر تاکہ آپ کے جو ٹاسک ہیں ٹھیک کو بہتر بنایا جا سٹے ڈی ڈیسٹ و آی نویڈ
09:44اور کرمات لطول چیز تک مقابل کریں
09:47کشمی طور پر آجار کرتے ہیں
09:50مجھے چیز ایمانات تکیز استیم
09:52کرنے کا صورت اور ہی ای استیقاتے ہیں
09:55کلوان جوانا می شکر کرنے ہیں
09:59تک ایمانات شکر کرنے کے لئے
10:01کرنے لدین کے لئے
10:04سوچ جانب کتا ہم��ا
10:06با سرزی کنیز ہے
10:08کالا ہے
10:10آتواست آجار ہمارٹون
10:13is available to augment creative problem solving and exploration
10:19automate tedious and repetitive work
10:23and give individual and team access to powerful analysis to reform decision making
10:30اسی طرح یہاں دیکھیں یہاں پہ 60% of the leaders
10:34agree that in 2-3 years AI will be secure for their businesses
10:39ڈیک ہے تو 2-3 سالوں میں آپ کے بھانت بہت ساری چیزیں جانے جب آلے ہیں
10:43ڈیک ہے نیریسن سروے 60% of industry leaders predict
10:47that AI will be an integral part of their business with a tooth
10:51ڈیک ہے تو آنے میں 2-3 سالوں میں آپ کے بہت بہت ساری چیزیں ہی
10:56جو ہے آپ کی چیزیں جو نوادی ہیں ٹھیک ہے
10:58ڈیک ہے ریل ٹائم انیلسیز آپ کے جو ہے وہ ہے
11:00AI اس میں ہلپ کرے گا مارک اپ ایزیسٹنس اسسسنس
11:04ماشین لرننگ انڈیلچ ٹوڈ کنسٹکشن آئی کیو
11:08جنیٹنگ ڈیزائن ڈرائنگ آٹومیشن ڈرننگ
11:11تو یہ سارے جو آپ کے ای آئی ٹوب جو ہے وہ
11:14یہ سارے جو ہے آٹومیٹ اینلائیز اینڈ اگمنٹ یور ڈیزائن اینڈ ویک ورک لوگ
11:20AI کے ساتھ یہ سارے چیزیں ہونے والی ہیں ٹھیک ہے تو دین پر دین جو
11:26انڈسٹری ہے نا وہ بہت ترقی کے محرائے سے گزر رہی ہے اور بہت تری سے ترقی
11:31کر رہی ہے خاص کر کے جب سے دنیا بدری ہے بی آئی ایم نے آکے دنیا بدری ہے
11:36تو بہت ساری چیزیں جو آسان ہوگی ہیں بہت ساری چیزیں آٹومیٹ کرنی آسان ہوگی
11:41اس کی وجہ ہے کہ ڈیٹا آپ کے پاس ایک جگہ پر کٹھا ہوگی سارا ڈیٹا ایک جگہ پر ڈیٹا کٹھا ہونے کی وجہ سے
11:47آپ چیزیں جو ہے بہت آسان ہوگی آپ مینپلیٹ کر لیتی ہیں آپ ڈیٹا کو ویریفائی کر لیتی
11:53آپ پانچ کر لیتے ہیں جو لائز کر لیتے ہیں ٹھیک ہے اس کو منٹین کر لیتی ہیں اس کو چینج
11:59کر لیتے ہیں اس کو بہت سارے اس کے اندر جو ہے نا ترمیم آپ کر سکتی ہیں ٹھیک ہے چلے
12:06چلے آپ چلتے ہیں نا ریوٹ کی طرف ٹھیک ہے اور ریوٹ میں جا کے ہم دیکھتے ہیں کہ جو ہے ہمارا جو بیم لوجک
12:14لوجک کو پائلٹ ہے ہم کس طرح سے اس کو استعمال کرتی ہیں یہ کہہ سکتے ہیں کہ ہم
12:20آرٹیفیشل انٹیلیجنس ہے اس کو کس طرح سے استعمال کر سکتے ہیں ریوٹ کے اندر کام
12:25کرنے کے لیے تو میں یہاں پر لکھوں گا نیچے جا کے ریوٹ ٹھیک ہے خروج کرو یہاں پر ریوٹ
12:30لکھ دیتا ہوں ٹھیک ہے اور ریوٹ کو میں نے کلک کر دیا اور جیسے ہی ریوٹ کھولے گا تو یاد
12:38رکھیں جو آپ کا بیم لوجک ہے نا یہ فری پڑا ہوتا ہے آپ کا جاتو ڈا سبکریپشن سینٹر
12:44ہے اس کے اندر بھی فری پڑا ہوتا ہے تھرٹی ڈیز کی ایویلویشن پیریڈ کے لیے ٹھیک ہے تو یہ فری
12:51ہوتا ہے آپ کے پاس تو آپ اس کو اسٹال کر لیں پھر اس کے اسٹال کرنے کے بعد آپ کو اس
12:56کے اندر یوزرنیم بنانا ہے ٹھیک ہے آپ کے یوزرنیم بھی بنانا ہے یوزرنیم کے بعد آپ
13:01آپ کے ایمیل جو آپ انٹر کریں گے اس کے اوپا کوڈ بھیجے گا ٹھیک ہے اس
13:05کوڑ کو آپ نے انٹر کرنا اور وہ ایکٹیذ کرے گا کو آپ مادی کر دینا
13:10ریعویڈ کھول دینا ہے اپنے دوبارہ کھولنا ہے ٹھیک ہے جیسے دوبارہ کھول
13:14دیں گے تو آپ کا اوپا آپ دیکھیں گے آپ کے جو ریبن باہrdہ ہیں اس کے اندر
13:17اوپا کے آپ کو نظر آ رہا ہوگا ٹھیک ہے تو میں نے میں گیا جہاں پر میں نے کھول
13:22ہوئے میں گیا یہاں پہ اور یہاں پہ جا کے میں نے کوئی بھی ٹی
13:28ٹیمپلیٹ کھول دیتے ہیں آچی ٹیمپلیٹ میں کھول لی تو یہاں پہ دیکھیں
13:37جب آچی ٹیکچر کی ٹیمپلیٹ میں نے کھولی تو یہاں پہ کچھ فلور
13:40پلانز آپ کو نظر آ رہے ہیں پروجیکٹ بروزر کے اندر ٹھیک ہے آپ کو سینی
13:44پلان نظر آ رہے ہیں ٹھیک ہے ایلیویشن آپ کو نظر آ رہے ہیں اگر فرض
13:48کریں میں کوئی بھی ایلیویشن کھولتا فرض کریں اس کھولتا تو اس کے
13:52اوپر دو لیول آپ کے پڑے ہوئے ہیں یہاں پہ دیکھیں لوڈ لیول آپ کے
13:56پڑے ہوئی ہیں ٹھیک ہے اگر میں نارد کھول ناں تب بھی آپ کو دو لیول
13:59نظر آئیں گے ساؤتھ کھولتا ہوں تب بھی آپ کو دو لیول نظر آ رہے ہیں ٹھیک ہے
14:04اچھا اس کے ساتھ اوپر دیکھیں کہ آپ کے پاس بی آئی ایم لوجک کا
14:08آریڈی جو سو لگین ہے وہ آپ کے آریڈی اسٹال ہوا ہے تو آپ کو وہ
14:13نظر آ رہا ہوتا ہے اور اس کی ساتھ میں آپ کو وینڈو بھی نظر آ رہی
14:16ہے جہاں پہ لکھا ہوتا ہے نیو چیٹ اب نیو چیٹ میں آپ نے چلی
14:20جانا ہے ٹھیک ہے اور نیو چیٹ میں جا کے آپ نے کیا کرنا ہے آپ
14:23اسے کہہ سکتے ہیں کہ فرض کریں میں کہتا ہوں کہ مجھے ایک لیول
14:26اور کریٹ کرتے ہو ٹھیک ہے تو میں اسے کہتے ہیں کریٹ کریٹ ون لیول
14:33لیول ویڈ دی نیم نیم آپ اسے لیول 3 کر دیں لیول 3 ٹھیک ہے کریٹ
14:50ون لیول ویڈ دی نیم آف آف لیول 3 اچھا لیول جب آپ نے لکھا ہے نا تو اس
15:01کا اندر آپ نے اٹھ دی انڈلو دینی ہے پھر آپ کے پاس نا وہ آپ کو سار
15:06ہی چیزیں آپ کو دکھائے گا یہاں پہ جا کے اگر آپ لیول لکھتے گئے
15:10تو آپ دیکھیں یہ لیول آ گیا آپ کے پاس ٹھیک ہے نا آپ کو لیول ون نظر آ
15:14رہا ہے لیول ٹو نظر آれا ہے لیولج نظر آ رہا ہے ٹھیک ہے تو آپ کو جو
15:18ہے لیول جب کر نا تو یہاں اٹھ دی ریٹ کےک سے آپ یہ بنی
15:27ٹھیک ہے اب لیولز بھی آ رہے ہیں آپ کے جو ہے اس بھی ڈالا ہو
15:31ہے تو لیولز بھی کر سکتے ہیں اور لیول بھی کریٹ کر سکتے ہیں لیول
15:35ایک کریٹ کر لیں یا دو کریٹ کر لیں ٹھیک ہے تو کریٹ ون لیول
15:40ویڈی نیم آف لیول تھری ٹھیک ہے اس کو ڈیش کر کے ڈال دیں لیول
15:46ہائٹ آف ٹھیک ہے آپ ڈال دیں یہاں پہ نائن تھاؤزنڈ ٹھیک ہے ایم ایم
16:02ٹھیک ہے اب اس کو ایکجیگوٹ کریں ٹھیک ہے اب اس کو ایکجیگوٹ کریں
16:06اور پھر دیکھیں کہ آپ کے پاس کیا صورتیار کیا بنتی ہے آپ کے
16:10پاس ٹھیک ہے کیونکہ جو آپ کا اے آئی ہوتا ہے نا جو ٹول ہوتا
16:15ہے آپ کا وہ اتنا سنسٹیو ہوتا ہے کہ وہ ساری چیزوں کو بڑی دھیان
16:20سے ہر چیز کو واش کر رہا ہوتا ہے ہر چیز کو دیکھ رہا ہوتا ہے اگر
16:24فرض کریں آپ نے چیٹ کے اندر کوئی غلط سٹیٹمنٹ بھی ڈال دیں گے آپ تو اس
16:28سٹیٹمنٹ کو وہ درست کر دے گا ٹھیک کر دے گا ٹھیک ہے اور ٹھیک کرنے کے
16:32آپ کو بتا دے گا کہ آپ جو ہے اس کے اندر یہ ڈیفکشنسیز رہ گئی
16:38ہیں یا اس کے اندر یہ انفرمیشن مسئنگ ہے ٹھیک ہے تو یہ انفرمیشن آپ
16:41جو ہے اس کے اندر ڈال دیں ٹھیک ہے وہ پھر جب آپ ڈال دیں گے تو وہ
16:47آپ کی کیوری جو ہے بیسکلی کیوریز ہو رہی ہوتی ہیں کیوریز اپلائی کر رہے
16:50ہوتی ہیں آپ ٹھیک ہے آپ کوئی چیز دے رہے ہوتی ہیں یہ اسی طرح سے ہے جیسے ہمارے
16:56پس ہو تو اس میں جگہ ہوتی تھی آٹو لیس ٹھیک ہے بعد میں وہ جو
17:03بن گئی تھی ٹھیک ہے ا کو یہاں پر اب انسٹیقشن ہوسٹ ہے رہے ہوتی ہو
17:08ہیں یا جبان کے ماہر کے ہو کہ یہ چیز کریڈ کرو ٹھیک ہے تو یہاں پہ بھی
17:14کیا گھو رہا ہوتا ہے یہاں ہوسٹ ہے جنس کے Ahayaeri وہ اس کو Rewite کو انسٹیقشن
17:18دے رہا ہوتا ہے کہ آپ یہاں پہ یہ چیز کر دو اسنا کے چیز کو بنا کہ ہمیں
17:24دے دو ٹھیک ہے تو پھر وہ جو ہے اسی جو آپ کا چیٹ میں جو آپ نے
17:28جو لکھا ہوتا ہے جو آپ نے رائٹ کیا ہوتا ہے اس کو بقیادگی سے
17:32پڑتا ہے ٹھیک ہے چیک کرتا ہے اور چیک کرنے کے بعد پھر اس کے
17:35اوپر ایگزیکوشن کرتا ہے ٹھیک ہے تو اس میں تھوڑا سا ٹائم لگ
17:39جاتا ہے لیکن یہ ہے کہ بہت سار چیزیں آپ جو ہے خود ہی آہ
17:43بنا سکتی ہیں اگر آپ کے پاس سسٹم اچھا ہے تو ذرا آپ کا پس
17:47جو ہے وہ ذرا فاسٹ ہو جائے گا ٹھیک ہے اور دوسرا میں جو آہ
17:52بیم لوجک کو پائلٹ کی جو جو ورشن ہے یا جو ٹول ہے یا پلک ان
17:57ہے اس کی جو ایویلویشن پیریڈ ہے اس اس کو اسمال کر رہا ہوں یعنی
18:01میں نے اس کو بائی نہیں کیا ہوا بھی لیکن صرف اس کی جو ہے وہ جو
18:05تھرٹی ڈیز کے لیے ایویلویشن پیریڈ ہوتا ہے اس کو اسمال کر رہا ہوں
18:09تو ہو سکتا ہے جب آپ اس کو بائی کریں خریدیں تو یہ اس کا پروسٹ جو
18:14ہے وہ زیادہ جو ہے پیتر ہو جائے ٹھیک ہے تو آپ دیکھیں کہہ
18:18رہا ہے it is seem like there is a command available that will help you
18:21create a level you can check out the create level command to see if you would
18:27like to perceive the creating the level using your prompt please let me
18:30know ٹھیک ہے تو میں کہتا ہوں yes ٹھیک ہے تو میں نے yes کر دیا
18:34yes کر کے اسے کہہ دیا ٹھیک ہے وہ کہہ رہا ہے کہ آپ کے پاس
18:37already ایک command اپنا ایک طریقہ کار ہے جس میں آپ جا کے
18:41levels create کر سکتے ہیں ٹھیک ہے لیکن پھر بھی آپ کو وہاں
18:44سے نہیں create کرنا تھا آپ مجھے ایک instruction دے رہا ہے کہ
18:47میں create کروں تو پھر میں create کر کے آپ کو دے سکتا ہوں ٹھیک ہے
18:50آپ کو بنا کے دے سکتا ہوں تو یہ دیکھیں اب میں نے اس کو yes
18:55کہہ دیا ٹھیک ہے کہ بنا کے میں دو ٹھیک ہے تو آپ دیکھیں وہ کیا
18:59جو کرتا ہے ٹھیک ہے اب ایک ظاہر ہے یہ جو ہے artificial intelligence
19:06ہے اور artificial intelligence جو ہے میرا خیال ہے اس وقت تک کام نہیں
19:12کرتی جب تک آپ اس کو کوئی input نہیں دیں گے اگر آپ کو کوئی input
19:16دیں گے تو تب ہی آپ کا output ملے گی ٹھیک ہے بس کیا ہو رہا ہوتا ہے
19:20جیسے میں نے پہلے بھی آپ کو بتایا کہ آپ کا جو process ہے نا وہ fast ہو
19:24جاتا ہے اسے تیز کر دیا جاتا ہے ٹھیک ہے مطلب کہ وہ جو آپ کا
19:31پانچ میٹ میں کام ہونا ہوتا ہے وہ آپ کا جو ہے وہ ایک میٹ میں یا
19:36کچھ seconds کے اندر ہو جاتا ہے ٹھیک ہے تو یہی فرق ہوتا ہے basically
19:40processing ہی آپ کی جو ہے نا fast ہو رہی ہوتی ہے ٹھیک ہے اب یہ جو
19:45یہاں پہ بیم logic کو pilot ہے یہ جو اے آئی کے تھرو یہ basically ظاہر ہے
19:51مجھے ایسے لگتا ہے کہ یہ جب آپ instruction دیتے ہیں یہاں پہ تو
19:55ان کا programming code generate کرتا ہوگا ٹھیک ہے code generate کر کے اور
20:00وہ پھر اس کو دیتا ہوگا آپ دیکھیں یہاں پہ آج two تھے نا تو یہاں
20:05دیکھیں level three بھی آگیا ٹھیک ہے اسے level three بھی create
20:08کر دیا اور اس کو nine thousand کے اوپر جتنی میں نے hide دی تھی اس
20:11کو ٹھیک ہے اگر اوپر جائیں آپ دیکھیں جا کے تو دیکھیں میں نے
20:15اسے ہائٹ کیا تھے create one at the rate level with the name
20:18of level three بھی ہائٹ آف نا تو یہاں دیکھیں اس کا اس نے
20:22کریٹ کر دیا ٹھیک ہے اب اس کا اگلا جو process ہوتا ہے کہ یہ
20:27آپ کو جو ہے یہاں پہ یہاں پہ نظر نہیں آرہا ٹھیک ہے آپ کا
20:31level جو ہے level one نظر آرہا level two نظر آرہا level three
20:34نظر آرہا تو آپ کیا کر سکتے ہیں view میں جائیں گے ٹھیک ہے view میں
20:38چلے جائیں اور view میں جا کے آپ اس کو نا یہاں پہ آپ کے
20:41پاس اس کو ایک دفعہ سارے کو سیٹ کر لیں ایک دفعہ بینو پورا
20:52نہیں آرہا آپ آگیا پورا تو view میں جائیں اور view میں آپ کے پاس
20:55plans ہیں ٹھیک ہے plan میں جائیں ٹھیک ہے اور plan میں جا کے آپ
20:59load plan میں چیک کریں اور ٹھیک ہے یہاں پہ level three پڑا ہوگا ٹھیک ہے
21:02اسے بوکے کر دیں جیسے بوکے کریں گے تو آپ دیکھیں کہ level three بھی
21:06آپ کے پاس آگئے یہ دیکھیں level three بھی آگیا تو اس طرح
21:09نا آپ بہت سری چیزیں create کر سکتے ہیں بہت سری column create
21:14کر سکتے ہیں ٹھیک ہے بختلف چیزیں جو create کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
21:19اسی طرح سے اور پھر اس کو تھوڑا سا adjust کر لیں ٹھیک ہے اس کو
21:23بھی adjust کر لیں در جا کے ٹھیک ہے یہ دیکھیں آپ فرض کریں
21:27نا کوئی اگر اور چیز ہم نے بنانی ہے تو اسی طرح ہم اس کو
21:32instruction دے سکتی ہیں اور پھر اس کی اب instruction ہم دیں گے تو
21:36پھر اسی طرح سے وہ چیز بھی جو ہے نا وہ بنا دے گا اب
21:40نا چلیں ایک اور ہے نا وال create کرتے دیکھتے ہیں وال create
21:43کرنے کے لیے میں نے ایک کیوری بنائی ہوئی ہے create wall at
21:47the rate wall here element کیا ہوگا میں نے اس کی category اس کو بتا
21:50دی ہے type journal ہوگی start point اس کا zero zero ہوگا end point
21:55اس کا one hundred by one hundred ہوگا with height of two thousand
21:58mm on at the rate level one level one کی اوپر ٹھیک ہے تو چلے یہ
22:03والی کیوری دیتی ہیں اور پھر دیکھتے ہیں کہ اس کا کیا
22:07reaction ہوتا ہے ٹھیک ہے یہ والی کیوری میں نے اس کو دے دی ہے ٹھیک ہے
22:12اور اس کا reaction دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
22:14یہ تھوڑی سی نا آپ اگر practice کریں گے نا ساری چیٹوں پہ ٹھیک ہے تو
22:21آپ کو خود ہی پتہ لگ جائے گا خود ہی تجربہ ہو جائے گا خود ہی
22:24experience ہو جائے گا تو پھر جو ہے چیزیں آپ کی بڑی فاسٹ ہو جائیں گے
22:28لیکن اگر اساتھ add the rate میں نے یعنی یہاں پہ دیکھیں میں نے
22:32add the rate ڈال لیا ہے وال ٹھیک ہے اسے بنانا کیا ہے وال ٹھیک ہے تو
22:37add the rate اگر ڈال لیں گی تو پھر اساتھ میں آپ کو دکھاتا ہے کہ
22:40اپنا کون سا element بنانا ہے ٹھیک ہے تو وہ element آپ جو ہے نا
22:43وہ select کر سکتے ہیں ٹھیک ہے جیسے وہ select کریں گے ٹھیک ہے تو
22:47پھر وہ جو ہے آپ کا جو process ہے نا وہ fast ہو جائے گا تیز ہو جائے
22:51گا ٹھیک ہے آپ دیکھیں collecting information سب سے پہلے تو یہاں سے یہ
22:55information collect کرتا ہے سارا ٹھیک ہے پھر اس کے بعد analyze
22:59کرتا ہے ٹھیک ہے کہ کیا آپ نے لکھا کیا انیلائز کرتا ہے پھر
23:03looking for a general level document یعنی جنرل جو آپ کی وال
23:06type ہے وہ جنرل کسی کی کو ڈھونٹا ہے ٹھیک ہے
23:10it seems there are few details we need to clarify but we wall type
23:15a wall type named journal wasn't found in the current project
23:19did you mean of the following ٹھیک ہے تو آپ یہ جو ہے نے یہ
23:23فرض کریں یہ وڑی ہے تو یہ اس کو اس کو جو ہے copy کر لیں ٹھیک ہے
23:27copy کر لیں ٹھیک ہے اور units جو ہے آپ نے فرض کریں mm دینے ہیں ٹھیک ہے
23:32تو یہ کر سکتے ہیں اور units جہاں آپ mm لکھ سکتے ہیں ٹھیک ہے
23:38unit جہاں لکھ سکتے ہیں mm ٹھیک ہے اس نے آپ unit دے دیں جو جو وہ
23:44آپ پہ سوالات پوچھتا ہے نا وہ ٹھیک ہے آپ نے یہاں پہ دینے ہیں ٹھیک ہے
23:51اور interpreted directory on those units please let me know this is correct ٹھیک ہے
23:56تو آپ ٹھیک ہے وہ کہہ رہا ہے کہ یہ اگر آپ کی جو میں نے اوپر
24:01exemption دیئے ہوگا یہ correct ہے تو پھر yes کر دیں ٹھیک ہے میں نے yes
24:05کر دیا اس کو ٹھیک ہے yes کر کے OK کر دیا ٹھیک ہے جیسے OK کروں گا تو جو
24:10میں نے information دیئی تھی اس کے حساب سے وہ یہاں پہ دیکھیں گے level one
24:14آپ کی نا ایک وال کریٹ ہو گیا آٹومیٹکلی وال آ جائے گی ٹھیک ہے تو یہ
24:19میں زیادہ زوم کر لیتا ہوں ٹھیک ہے تاکہ آپ کو نظر آئے ٹھیک ہے کہاں
24:23وال اس نے کریٹ کی ہے تو یہ بہت زبردست چیز آئی ہے مطلب مجھے تو
24:29بہت اچھی لگی ہے کہ ایٹلیس جو ہے آپ اگر ریوٹ کے اندر کام کر رہے
24:33ہیں اور آپ کو ایک کمپلکس ٹاسک جو ہے دیا گیا ہے ٹھیک ہے اور آپ اس
24:38کمپلکس ٹاسکو ادا کرنے کے لیے یا ان سے کرنے کے لیے بہت زیادہ آپ کے
24:42آورز کنزیوم ہو رہے ہیں تو پھر آپ اپنا اے آئی کو اسعمال کریں ٹھیک ہے
24:47یہ بیم لوجک کو پائلٹ ہے اس کو اسعمال کر رہی ہے اس کو اسعمال کر کے
24:51یہ جو ساری آہ جو آہ جو بھی اپنی کیوری اپلائی کرنی ہے وہ کیوری اپلائی
24:58کریں اور اس کے مطابق اپنا ریزرٹ لے رہی ہے اس سے ٹھیک ہے تو اب وہ
25:04کو کلیکٹنگ انفرمیشن کلیکٹ کر رہے ہیں ٹھیک ہے اس کے بعد انالیزنگ
25:07یور ریکویسٹ ٹھیک ہے آپ کی ریکویسٹ کو انالیز کرے گا ٹھیک ہے وہ جیسے
25:12اسے میں نے کہا کہ یہ کیونکہ وہ بتا رہا تھا کہ میرے پاس جنرل ٹو تو
25:15ایم ایم کی وال ہے ٹھیک ہے صحیح ہے اور لوکنگ فر جنرل ٹو ایم ایم ایم
25:20جنرل والی لیول لیول ڈاکومنٹ ٹھیک ہے آپ بتا رہا ہے کہ یہ والی میں نے وال بنائی ہے
25:28اس کا آئی ڈی نمبر یہ ہے ٹھیک ہے اور اس کی ٹائپ کا آئی ڈی کیا ہے وہ بھی اس نے دیا
25:33ہوئے ٹھیک ہے اور اس کے بعد اس کے جو co 서 ج کوڈینٹما ہے کہاں سے
25:40کہاں سے خ Run 하 naar اس نے اسے وہ بھی اس نے جو ہے یہاں پر بتایا ہوئے
25:43السارہ ٹھیک ہے تو اب جو ہے اس کی جنرل اٹ کو دی. کوڈ جنرلیٹ کرے پر
25:49دی جنرل کے نیچے ضروری ہے کہ جو ہے یہ یہاں ای کو اس طرح سے ریڈ کرتا ٹھیک ہے یہ آئی
25:58یہ کو کیا کرنا پڑتا ہے
26:00کوڈ جنریڈ کرنا پڑتا ہے
26:02تاکہ کمپیٹیبل فارمیٹ میں آئے
26:04چیزیں اور کمپیٹیبل فارمیٹ
26:06میں آنے کے بعد جو ہے آپ کو
26:08وہ چیز جو ہے کریٹ کر کے دیکھ
26:10کوڈ کو ریڈ کر سکتا ہے جیسے
26:12ویڈیوال بیسک ہوگی ڈاٹ نیٹ ہوگی
26:14شی شارپ ہوگی
26:15ٹھیک ہے یا آپ کی ٹینم ہوگی
26:18یہ ساری لینگ چیز ہیں
26:20جو ریوٹ آپ کا ریکوگنائز
26:22کرتا ہے ٹھیک ہے تو اسے
26:23بسیکلی وہ کوڈ چاہیے جو وہ
26:26ریکوگنائز کر سکے وہ پڑھ سکے
26:28وہ انڈرسٹینڈ کر سکے پھر اس کے
26:30بعد جو ہے آپ کو
26:31مطلب کہ اس سے اس طرح کا ریزلٹ جو ہے
26:34اس طرح کی آؤٹپٹ جو ہے وہ
26:35اسے لے سکتی ہیں اس سے
26:37مانگ سکتی ہیں
26:38تو یہ دیکھیں ابھی
26:42رنگ پروسٹ چل دا ہے اس کا
26:44انیلائزنگ ریزلٹ کر رہا ہے ٹھیک ہے
26:45ٹی بگی ہو رہی ہے ٹھیک ہے
26:47اگر کوئی فرس کری کوڈ میں
26:49کوئی توڑا ایشو تھا پرابلم تھی
26:51تو اس کو ڈی بیک کرتے گا
26:53ٹھیک ہے تاکہ ساری
26:55جو سٹیٹمنٹ اس طرح سے ہو کے
26:57اس کی پرابر کوڈنگ کی جا سکے
26:59ٹھیک ہے اس کو کوڈنگ کو جنیٹ کرے گا
27:02کوڈنگ کو جنیٹ کرنے کے بعد
27:03جو آپ کا جو ایلیمنٹ ہے اس کو
27:05کریٹ کرتے گا
27:07تو
27:09یہ تھوڑی سی ایک دو ایکزیمپلز
27:11جو ہے میں نے زامنے آپ کے
27:13رکھی ہیں یہ ہے کہ دینمو وغیرہ
27:15میں کوڈ جنیٹ کر رہا ہو ٹھیک ہے
27:17اس کوڈ کو جنیٹ کر کے پھر وہ
27:19اپلائی کر رہا ہو ٹھیک ہے
27:21اب دیکھیں وہ رننگ پہ
27:23آ رہا ہے ریزلٹس کو
27:25انیلائز کر رہا ہے پرپیرنگ
27:28دی ریپورٹ آپ جو آپ کی
27:29ریپورٹ ہے اس کو پرپیر کر رہا ہے
27:31تو جیسے ہی پرپیر ہوگی
27:33اس کے بعد آپ کو جو ایلیمنٹ نظر آنا شروع
27:35جو یہ دیکھ رہا ہے نا
27:37اس نے وال جو ہے یہاں پہ کریٹ کرتی
27:39ہے ٹھیک ہے اگر 我是 شروع ہے میں 3 ڈی میں جاتا ہوں ٹھیک ہے کے دیکھتا
27:43ہوں تو یہاں پہ دیکھیں اسے وال کریٹ کرتی직 ہے ٹھیک ہے
27:46اس کو تھوڑا سا گمایئن ٹھیک ہے تو
27:52آپ کو وال وال نہ جرائے گی ٹھیک ہے
27:53اس کے بعد وال کریٹ Pinterest ہو گیا تو پھر اس کے بعد اس سے
28:01بھی کر سکتے ہیں ٹھیک ہے اس کو آپ نے بڑا کرنا ہے ٹھیک ہے چینج
28:06کرنا ہے ٹھیک ہے تو اس راق اس کو جو ہے اور اگر میں انڈو کروں
28:09نہیں اسے انڈو کروں اور انڈو کر کے اور پھر آپ کو دکھاؤں اس کی
28:13سپیسیفکیشن تو پھر یہ دیکھیں آپ نے میں نے اسے کہا کہا کیا
28:17کیا تھا میں نے کہا تھا کہ بیس کو سٹریٹ آپ کا لیول ون ہوگا ٹھیک
28:21ہے اور آپ کی ہائٹ جو ہے دو ہزار ایم ایم ہوگی ٹھیک ہے اور جو
28:27ہے وہ واقعی جو وال ٹائپ ہوگی آپ کی بیسیک ہوگی ہے دیکھیں
28:33تو میں نے جو جو اس کو سپیسیفکیشن دی تھی نا اسی کے حساب سے اس نے
28:37سارا کیٹل کر کے تو اسی کو بنا کے مجھے دے دیا ہے ٹھیک ہے تو اس
28:42طرح سے نا آپ اپنی کیوری جو ہے اس طرح سے اے آئی کو دے سکتی
28:46ہیں اور اے آئی پھر اس کی کوڈ جنریٹ کرے گا اور کوڈ جنریٹ کرنے کے
28:50بعد اس کو آپ کو جو چیز ہے وہ بنا دے گا ہاں یہ ضرور ہوتا ہے کہ
28:54جب آپ اپنی ڈسکرپشن اپنی چیٹ باکس کے اندر اپنی چیزیں لکھ
28:58رہے ہوتی ہیں تو ہو سکتا ہے اس کو ایک اور پروپر آرڈر میں چیزیں
29:02ساری چاہیے ہوتی ہیں تو پھر آپ سے وہ خود ہی سوال کر لیتا ہے
29:05کوئیشن کر لیتا ہے ٹھیک ہے کہ آپ یہ نے یہ چیز پروائی نہیں کی
29:09ہے یہ چیز آپ نے دی نہیں ہے تو یہ چیزیں بھی مجھے یہ ٹول
29:13چاہیے تو پھر بائے کر لیں ٹھیک ہے بائے کر لیں بائے کرنے سے فائدہ یہ
29:16ہوگا کہ پھر آپ کہا یہ ہے نا ہر چیز آپ کی جو ہے آپریشنل ہوگی
29:20ہر چیز آپ کی چلتی ہوگی آپ ہر چیز یا کرکڑ کر سکتے ہیں کیونکہ یہ
29:24واقعی آپ کی زندگی نہ بدل دے گا بہت ساری چیزیں چینج کر دے گا ٹھیک ہے
29:29بہت ساری چیزیں جو اس کے اس سے بہتر ہونے والی ہیں ٹھیک ہے تو اپنا خیار
29:33کی گا انشاءاللہ ٹھیک ہے اور میں دیکھوں گا اگر کوئی اور ٹول مجھے ملا ٹھیک ہے
29:38ہے اس سے بہتر جو اس کے اندر ٹرائل زیادہ ہوں تب وہ پھر اس کو بھی جو ہے
29:44اسمال کر کے دیکھ لیں گے کہ اس کے اندر کتنا جو ہے وہ فائدہ ہے یا
29:49کتنے لوگ ٹرائل دے سکتا اور کتنے ٹرائل دے سکتا ہے ٹھیک ہے
30:08موسیقی
30:38موسیقی
30:40موسیقی
30:42موسیقی
30:44موسیقی
30:46موسیقی
30:48موسیقی
30:50موسیقی
30:52موسیقی
30:54موسیقی
30:56موسیقی
30:58موسیقی
31:00موسیقی
31:02موسیقی
31:04موسیقی
31:06موسیقی
31:36موسیقی
32:06موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended