00:00There was a few years ago in the morning in trees, I was left with a child in the night in the morning.
00:09One day, one of the kids was stuck with me, and said, I was who to be.
00:18I was rude to be. I was rude to take a long time, and I was rude to be.
00:23I was just to be. I was kind of wait to me.
00:26جس دن میرا چلہ ختم ہوا ات عجیب معاملہ ہوا
00:32وہ گھتا میرے سامنے آہستہ آہستہ بڑا ہونے لگا
00:37اور دیکھتے ہی دیکھتے اس کی حیت بدل گئی
00:40میں خاموشی سے اس کے اوپر بیٹھ گیا
00:43اس نے مجھے قبرستان کی سہر کرائی
00:46جہاں میں نے جنات کی دنیا کے انوکھے مناظر دیکھے
00:49چلتے چلتے میں نے قبرستان کی ایک جانب ایک عجیب منصر دیکھا
00:57میری زندگی برباد ہو گئی جو تم سے چھادی کی میں
01:03جس دن سے آئی ہوں نہ ایک پل بھی سکون کا نہیں ہے
01:06اگر اتنی ہی تنگ ہو تو چلی جاؤ
01:08میں نے کون سا تمہیں یہاں زبردستی باندھ رکھا ہے
01:11وَاللَّهُ أَشَدْتُ بَأْسَمْ وَأَشَدْتُ تَنْكِيلًا
01:15معاف کرنا میں غصے میں پتا نہیں کیا کیا بول گئی
01:19ہاں میں بھی کچھ زیادہ ہی بول گیا
01:22چلو جانے دوں
01:24حضرت آپ نے ابھی کیا پڑھا
01:31میں نے یہ آیت پڑھی
01:33وَاللَّهُ أَشَدْتُ بَأْسَمْ وَأَشَدْتُ تَنْكِيلًا
01:37یہ آیت گھرے لو جھگڑو
01:38اور آپس کی محبت کے لیے بہت لاجعباد ہے
01:41میں ان کے پڑوس میں رہتا ہوں
01:43ان کی جھگڑوں کی وجہ سے میری عبادت میں خلل ہوتا تھا
01:47میں نے ان میں صلاح کرانے کی بہت کوشش کی
01:50لیکن فائدہ نہ ہوا
01:52آپ مجھے بھی اس کی اجازت دے دیں
01:54جی آپ کو اجازت ہے
01:56جزاک اللہ حضرت
01:58یہ سامنے کیا معاملہ چل رہا ہے
02:00یہ مکلی کے قبرستان میں شریر جنات کو سزا دینے کی جیل ہے
02:05مکلی کا قبرستان اپنے اندر حیرت کا انوکھا سمندر سموئے ہوئے ہیں
02:16چلتے چلتے وہ اونٹ دماغ مخلوق ہوا میں اڑنا شروع ہو گیا
02:21کچھ دیر ہوا میں اڑنے کے بعد ایک جانب غار نظر آئی
02:30وہ اس غار میں داخل ہو گیا
02:33وہ غار بہت طویل تھی
02:36کافی دیر اس غار میں اڑنے کے بعد
02:38اس غار سے نکلنے کا راستہ نظر آیا
02:41وہ اس راستے سے باہر نکلا
02:43ہم مہاں سے نکلے تو کسی اور ہی جہان میں پہنچ گئے
02:54وہ جہان ایسا تھا کہ اسے الفاظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا
02:58السلام علیکم
03:05وعلیکم السلام
03:06آپ لوگ کون ہیں
03:07ہم عالم لاہود کی مخلوق ہیں
03:10نہ ہی انسان اور نہ ہی جنات
03:12میں سورہ اخلاص کا عامل ہوں
03:14جو کتہ ہم نے بھیجا تھا وہ ہمارا ہی ساتھی تھا
03:18آپ سورہ اخلاص پڑھ رہے تھے
03:20اس وجہ سے آپ ہماری نظروں میں آئے
03:22آپ نے اس کتے کے ساتھ محبت کی
03:27اس لیے ہم آپ کو اپنے جہان میں لے آئے
03:29اگر آپ اس کتے کو بھگا دیتے
03:32تو آپ یہاں نہ ہوتے
03:33کیا مجھ سے پہلے اس جہان میں ہماری دنیا سے کوئی آیا ہے
03:37جی ہاں کئی ہستیاں آئی ہیں
03:39آپ نے ان میں سے ابن العربی کا نام سنا ہوگا
03:42جی ہاں
03:43میں نے ان کی کتابوں میں اس جہان کا تذکرہ پڑھا ہے
03:46ہم سائنسی ترقی میں آپ کی دنیا سے بہت آگے ہیں
03:50آپ کے لوگ اگر ایک عرب سال بھی ترقی کر لیں
03:54تو ہماری دنیا تک نہیں پہنچ سکتے
03:56آپ نے اڑن تشتریوں کے بارے میں سنا ہے
03:59ہاں میں نے ان کے بارے میں کچھ کتابوں اور کچھ اخباروں میں پڑھا ہے
04:03وہ ہم ہی ہوتے ہیں
04:05اور اکثر بغیر نظر آئے آپ کی دنیا میں آتے ہیں
04:08جو شخص بھی لاکھوں کی تعداد میں سورہ اخلاص پڑھے
04:12ہم اسے اپنے اس جہان کی شہر ضرور کرواتے ہیں
04:15بس شت یہ ہے کہ اسے کسی صاحبِ کمال کی اجازت ہو
04:19میں کافی دیر اس جہان میں گھوما
04:22عجب عالمِ حیرت تھا
04:24ٹکنولوجی ایسی کہ ہماری سائنس اس کے آگے بے حیثیت
04:28وہاں مجھے سورہ فاتحہ کی آیت
04:33الحمدللہ رب العالمین کا صحیح احساس ہوا
04:38اللہ تعالیٰ تمام عالموں کا رب ہے
04:41ایک نہیں کئی عالم کئی جہان
04:44جی اللہ والو سناؤ کوئی خیر کی خبریں
04:56حضرت کچھ ماہ پہلے ایک شخص یہاں موتی مسجد آیا تھا
05:02اس کے گھر میں بہت مسائل تھے
05:04اس نے یہاں آ کر وہ خاص عمل کیا
05:06جو آپ بتایا کرتے ہیں
05:08میری نظر اس پر پڑی تو میں ان کے گھر گیا
05:10دیکھا ان کے گھر میں کسی نے کالے تعویز رکھے ہوئے تھے
05:14میں نے وہ تعویز وہاں سے نکال دیے
05:16اب وہ گھر بہت خوشحال ہے
05:18اس کی بیٹیوں کی شادی میں بندش تھی اور رسک کے مسائل سب ختم ہوئے
05:23حضرت جب سے آپ نے وہ عمل بتایا ہے
05:25بہت سے لوگ یہاں آ کر
05:26اللہ سے اپنے مسائل حل کروا رہے ہیں
05:29وہ کونسا عمل ہے
05:30ذرا دہرا دے
05:31تاکہ یاد دہانی ہو جائے
05:33وہ عمل یہ ہے کہ موتی ملچد میں آ کر
05:36دو رکعت نماز نفل پڑھیں
05:38سورہ فاتحہ پڑھتے ہوئے
05:40جب ایہ کا نعبدو و ایہ کا نستائین پر پہنچیں
05:43تو اسے گڑ گڑا کر پڑھیں
05:45اور بار بار پڑھیں
05:47جب تک تھک نہ جائیں
05:48اس کے بعد سورہ فاتحہ مکمل کر کے
05:51کوئی صورت میں لاکر
05:53ایک رکعت مکمل کریں
05:54پھر واپس دوسری رکعت اسی طرح مکمل کریں
05:57نفل ادا کرنے کے بعد
05:59اللہ سے گڑ گڑا کر
06:01اپنے مسائل کے حل کے لیے دعا مانگیں
06:03اللہ کے فضل سے بہت جلد مسائل حل ہو جاتے ہیں
06:06اگر کسی شخص کی کوئی سخت مجبوری ہو
06:09تو یہ عمل گھر رہتے ہوئے
06:11موتی مسجد کی نیت سے بھی کیا جا سکتا ہے
06:13موتی مسجد کی نیت سے بھی کیا جائیں