00:00أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
00:07بسم الله الرحمن الرحيم
00:18شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہائیت رحم والا ہے
00:23تبارک الذي بيده الملک
00:28وهو على كل شيء قدیر
00:37وہ خدا جس کے ہاتھ میں بادشاہی ہے
00:40بڑی برکت والا ہے
00:41اور وہ ہر چیز پر قادر ہے
00:43الذي خلق الموت والحياة ليبلوكم
00:49ایوكم احسن عملا
00:53وهو العزیز الغفور
00:58اسی نے موت اور زندگی کو پیدا کیا
01:01تاکہ تمہاری آزمائش کرے
01:03کہ تم میں کون اچھے کام کرتا ہے
01:06اور وہ زبردست اور بخشنے والا ہے
01:08الذي خلق سبع سماوات طباقا
01:16ما ترى في خلق الرحمن من تفاوت
01:22فرجع البصر حل ترى من فطور
01:29اس نے ساتھ آسمان اوپر تلے بنائے
01:33اے دیکھنے والے کیا تو خدا رحمان کی آفرنش میں کچھ نخص دیکھتا ہے
01:38ذرا آنکھ اٹھا کر دیکھ
01:40بھلا تجھ کو آسمان میں کوئی شگاف نظر آتا ہے
01:43ثم ارجع البصر کرتین
01:48ینقلب الیک البصر خاسئا
01:53وہو حسیر
01:58پھر دوبارہ سہبارہ نظر کر
02:00تو نظر ہر بار تیرے پاس ناکام اور تھک کر لوٹ آئے گی
02:05وَلَقَدْ زَيَّنَّا السَّمَاءَ الدُنْيَا بِمَصَابِيحَ وَجَعَلْنَا هَا رُجُومًا لِلشَّيَاطِينَ
02:21وَأَعْتَدْنَا لَهُمْ عَذَابَ السَّعِيرَ
02:28اور ہم نے قریب کے آسمان کو تاروں کے چراغوں سے زینت دی اور ان کو شیطان کے مارنے کا آلہ بنایا اور ان کے لیے دہتی آگ کا عذاب تیار کر رکھا ہے
02:38وَلِلَّذِينَ كَفَرُوا بِرَبِّهِمْ عَذَابُ جَهَنَّمْ وَبِئْسَ الْمَصِيرَ
02:50اور جن لوگوں نے اپنے پروردگار سے انکار کیا ان کے لیے جہنم کا عذاب ہے اور وہ برا ٹھکانہ ہے
02:57جب وہ اس میں ڈالے جائیں گے تو اس کا چیخنا چلانا سنیں گے اور وہ جوش مار رہی ہوگی
03:15تَكَادُ تَمَيِّزُ مِنَ الْغَيِّرِ كُلَّمَا أُلْقِيَ فِيهَا فَوْجٌ سَأَلَهُمْ خَزَنَتُهَا
03:31سَأَلَهُمْ خَزَنَتُهَا أَلَمْ يَأْتِكُمْ نَذِيرٌ
03:41گویا مارے جوش کے پھٹ پڑے گی
03:44جب اس میں ان کی کوئی جماعت ڈالی جائے گی
03:46تو دوزق کے داروغہ ان سے پوچھیں گے
03:48تمہارے پاس کوئی ہدایت کرنے والا نہیں آیا تھا
03:51قَالُوا بَلَا قَدْ جَاءَنَا نَذِيرٌ فَكَذَّبْنَا وَقُلْنَا
04:02وَقُلْنَا مَا نَزَّلَ اللَّهُ مِن شَيْءٍ
04:09اِنْ أَنتُمْ إِلَّا فِي ضَلَالٍ كَبِيرٌ
04:17وہ کہیں گے کیوں نہیں
04:19ضرور ہدایت کرنے والا آیا تھا
04:22لیکن ہم نے اس کو جھٹلا دیا
04:23اور کہا کہ خدا نے تو کوئی چیز نازل ہی نہیں کی
04:26تم تو بڑی غلطی میں پڑے ہوئے ہو
04:29وَقَالُوا لَوْ كُنَّا نَسْمَعُ أَوْ نَعْقِلُ مَا كُنَّا فِي أَصْحَابِ السَّعِيرٌ
04:43فَاَعْتَرَفُوا بِذَنْبِهِمْ فَسُحْقًا لِأَصْحَابِ السَّعِيرٌ
04:53اور کہیں گے اگر ہم سنتے یا سمجھتے ہوتے
04:56تو دوزخیوں میں نہ ہوتے
04:58بس وہ اپنے گناہوں کا اقرار کر لیں گے
05:01سو دوزخیوں کے لیے رحمتِ قدا سے دوری ہے
05:04إِنَّ الَّذِينَ يَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَيْبِ لَهُمْ مَغْفِرَةٌ وَأَجْرٌ كَبِيرٌ
05:20وَأَسِرُوا قَوْلَكُمْ أَوِجَهَرُوا بِهِ
05:26اور جو لوگ بن دیکھے اپنے پروردگار سے ڈڑتے ہیں
05:37ان کے لیے بخشش اور اجرِ عظیم ہے
05:40اور تم لوگ بات پوشیدہ کہو یا ظاہر
05:42وہ دل کے بھیدوں تک سے واقف ہے
05:44اَلَا يَعْلَمُ مَنْ خَلَقَ وَهُوَ الْلَطِیفُ الْخَبِيرُ
05:53هُوَ الَّذِي جَعْلَ لَكُمُ الْأَرْضَ ذَنُولًا
05:59فَمْشُوا فِي مَنَاكِبِهَا وَكُلُوا مِنْ رِزْقِهِ
06:05بھلا جس نے پیدا کیا وہ بے خبر ہے
06:16وہ تو پوشیدہ باتوں کا جاننے والا اور ہر چیز سے آگا ہے
06:20وہی تو ہے جس نے تمہارے لیے زمین کو نرم کیا
06:24تو اس کی راہوں میں چلو پھرو
06:26اور خدا کا دیا ہوا رزق کھاؤ
06:28اور تم کو اسی کے پاس قبروں سے نکل کر جانا ہے
06:31اَأَمِنْتُمْ مَنْ فِي السَّمَاءِ
06:38اَنْ يَخْسِفَ بِكُمُ الْأَرْضِ
06:42فَإِذَا هِيَ تَمُورُ
06:47اَمْ أَمِنْتُمْ مَنْ فِي السَّمَاءِ
06:54اَنْ يُرْسِلَ عَلَيْكُمْ حَاصِبًا
07:00فَسَتَعْلَمُونَ كَيْفَ نَذِيرٌ
07:05کیا تم اس سے جو آسمان میں ہے بے خوف ہو
07:08کہ تم کو زمین میں دھسا دے
07:10اور وہ اس وقت حرکت کرنے لگے
07:13کیا تم اس سے جو آسمان میں ہے نیڈر ہو
07:16کہ تم پر کنکر بھری ہوا چھوڑ دے
07:18سو تم انقریق جان لوگے
07:20کہ میرا ڈرانا کیسا ہے
07:22وَلَقَدْ كَذَّبَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَكَيْفَ كَانَ نَكِيرٌ
07:32أَوَلَمْ يَرَوْا إِلَى الطَّيْرِ فَوْقَهُمْ صَافَاتٍ
07:43وَيَقْبِضْ مَا يُمْسِكُهُمْ نَا إِلَّا الرَّحْمَانِ
07:53إِنَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ بَصِيرٌ
08:01اور جو لوگ ان سے پہلے تھے انہوں نے بھی جھٹلایا تھا
08:04سو دیکھ لو کہ میرا کیسا عذاب ہوا
08:07کیا انہوں نے اپنے سروں پر اڑتے جانوروں کو نہیں دیکھا
08:11جو پروں کو پھیلائے رہتے ہیں
08:13اور ان کو سکیر بھی لیتے ہیں
08:15خدا کے سوا انہیں کوئی تھام نہیں سکتا
08:18بے شک وہ ہر چیز کو دیکھ رہا ہے
08:20اَمَّنْ هَذَا الَّذِي هُوَ جُنْدٌ لَكُمْ يَنْصُرُكُمْ مِنْ دُونِ الرَّحْمَانِ
08:35اِنِ الْكَافِرُونَ إِلَّا فِي غُرُورُ
08:42اَمَّنْ هَذَا الَّذِي يَرْزُقُكُمْ اِنْ اَمْسَكَ رِزْقَهُ
08:49بَلْ لَجُّو فِي عُتُوِّ وَنُفُورُ
08:57بھلا ایسا کون ہے جو تمہاری فوج ہو کر خدا کے سوا تمہاری مدد کر سکے
09:02کافر تو دھوکے میں ہیں
09:03بھلا اگر وہ اپنا رزق بند کر لے
09:06تو کون ہے جو تم کو رزق دے
09:08لیکن یہ سرکشی اور نفرت میں فسے ہوئے ہیں
09:11بھلا جو شخص چلتا ہوا موں کے بل گر پڑتا ہے
09:39وہ سیدھے رستے پر ہے
09:40یا وہ جو سیدھے رستے پر برابر چل رہا ہو
09:44قُلْ هُوَ الَّذِي أَنشَأَكُمْ وَجَعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ وَالْأَبْصَارَ وَالْأَفْئِدَةَ قَلِيلًا مَّا تَشْكُرُونَ
10:01کہو وہ خدا ہی تو ہے جس نے تم کو پیدا کیا
10:04اور تمہارے کان اور آنکھیں اور دل بنائے
10:07مگر تم کم احسان مانتے ہو
10:09قُلْ هُوَ الَّذِي ذَرَأَكُمْ فِي الْأَرْضِ وَالَيْهِ تُحْشَرُونَ
10:16وَيَقُولُونَ مَتَى هَذَا الْوَعْدُ إِن كُنْتُمْ صَادِقِينَ
10:29کہہ دو کہ وہی ہے جس نے تم کو زمین میں پھیلایا
10:32اور اسی کے روبرو تم جمع کیے جاؤگے
10:35اور گافر کہتے ہیں کہ اگر تم سچے ہو
10:37تو یہ وعید کب پوری ہوگی
10:39قُلْ اِنَّمَا الْعِلْمُ عِنْدَ اللَّهِ
10:46وَإِنَّمَا أَنَا نَذِيرٌ مُّبِينَ
10:56فَلَمَّا رَأَوْهُ زُلْفَةً سِيئَةُ وجُوهُ الَّذِينَ كَفَرُوا
11:08وَقِيلَ هَذَا الَّذِي كُنْتُمْ بِهِ تَدْدْعُونَ
11:17کہہ دو کہ اس کا علم خدا ہی کو ہے
11:20اور میں تو کھول کھول کر ڈر سنا دینے والا ہوں
11:23سو جب وہ دیکھ لیں گے کہ وہ وعدہ قریب آ گیا
11:26تو کافروں کے موں برے ہو جائیں گے
11:29اور ان سے کہا جائے گا
11:30کہ یہ وہی ہے جس کے تم خواستگار تھے
11:33قُلْ اَرَأَيْتُمْ اِنْ اَهْلَكَنِيَ اللَّهُ وَمَنْ مَعِيَ أَوْ رَحِمَنَا
11:42فَمَنْ يُجِیرُ الْكَافِرِينَ مِنْ عَذَابٍ عَلِيمٍ
11:51کہو کہ بھلا دیکھو تو
11:53اگر خدا مجھ کو اور میرے ساتھیوں کو حلاک کر دے
11:56یا ہم پر مہربانی کرے
11:57تو کون ہے جو کافروں کو دکھ دینے والے عذاب سے پناہ دے
12:01قُلْ هُوَ الرَّحْمَانُ آمَنَّا بِهِ وَعَلَيْهِ تَوَكَّلْنَا
12:09فَسَتَعْلَمُونَ مَنْ هُوَ فِي ضَلَالٍ مُبِينٍ
12:18کہہ دو کہ وہ جو خدا رحمان ہے
12:20ہم اسی پر ایمان لائے اور اسی پر بھروسہ رکھتے ہیں
12:24تم کو جلد معلوم ہو جائے گا
12:26کہ سریح گمراہی میں کون پڑھ رہا تھا
12:28قُلْ أَرَأَيْتُمْ إِنْ أَصْبَحَ مَاؤُكُمْ غَوْرًا
12:36فَمَنْ يَأْتِيكُمْ بِمَاءٍ مَعِينٍ
12:47کہو کہ بھلا دیکھو تو
12:49اگر تمہارا پانی جو تم پیتے ہو اور برتتے ہو
12:52خوشک ہو جائے
12:53تو خدا کے سوا کون ہے جو تمہارے لئے شیرن پانی کا چشمہ بہا لائے
12:58موسیقا