#cmkpk #khyberpakhtunkhwa #federalgovernment #mohsinnaqvi #saudiarabia #PakAfghanceasefire #pmshehbazsharif #pakafghanclash #pakarmy #maryamnawaz #punjabgovt #donaldtrump #narendramodi #modi #usa #india #russia #putin #breakingnews #bulletin
👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DjoAs0hkoTTkQ0ojIvjdGCv
Fire at Dhaka airport cargo terminal forces flight delays, diversions
NADRA: Why Updating marital status matters?
Hajj 2026: Deadline for private scheme bookings extended
FBR's Tax Transformation Hailed as 'Global Case Study' by World Bank
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DjoAs0hkoTTkQ0ojIvjdGCv
Fire at Dhaka airport cargo terminal forces flight delays, diversions
NADRA: Why Updating marital status matters?
Hajj 2026: Deadline for private scheme bookings extended
FBR's Tax Transformation Hailed as 'Global Case Study' by World Bank
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00PAKISTAN
00:30PAKISTAN
01:00PAKISTAN
01:30PAKISTAN
01:33بھارت کے راون کا غرور پاکستان کے سپہ سالہ نے مٹی میں ملا دیا
01:36وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں دیوالی کے تہوار پر
01:41اے آوائی نیوز سے خصوصی گفتگو کی ہے
01:43سنجے سادوانی سے مزید جانیں گے
01:45سنجے بتائے گا ان کا مزید کیا کہنا تھا
01:47وزیراعظم پاکستان میں مجھ سے گفتگو کرتے ہوئے یہ کہا
01:51کہ جو بھارت کا جو غرور تھا
01:53اسے پاکستان کے سپہ سالہ نے ان کا ختم کر دیا
01:57ان کا غرور مٹی میں ملایا
01:58بھارت کی جو جنگیز جنون ان کے سر پر سوار تھا
02:02اس کو پاکستانی فوج نے بھارت کی جو لنکا ہے وہ ڈا دی
02:05انہوں نے ایک ورڈ یوز کیا
02:07انہوں نے کہا کہ بھارت کے راون کا جو غرور ہے
02:10وہ پاکستان کے سپہ سالہ نے مٹی میں ملا دیا
02:13اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے دیوالی کی شب کان میں دی
02:15ساتھ ساتھ یہ بھی کہا کہ پاکستان کی محشت میں
02:18ہندو برادری کا اہم کردار ہے
02:20رائس ملٹ جو ہیں
02:22ہندو برادری کا اہم کردار ہے
02:24پاکستان کی ذریعی معاشرت میں
02:25جو غریب کسان ہیں ہندو
02:28ان کا بڑا کردار ہے اور پاکستان کی
02:30ہندو برادری کو پاکستان
02:32جو ہے وہ بڑی عزت کی نگاہ سے دیکھتا ہے
02:34پاکستان میں آپ سب کو
02:36یعنی وہ مجھے مقادب کرتے ہوئے کہہ رہے تھے
02:38کہ آپ اپنے مندر گر جا گر جائیں
02:40عبادت کریں آپ کو ہر قسم کی
02:42آزادی حاصل ہے
02:43وزیراعظم ہاؤز میں جب یہ ایونٹ ہوا
02:46اس وقت پاکستان کی حق میں نعرے
02:48لگائے گئے پاکستان کی
02:50سالمتی کے لیے بھی دعا کی گئی
02:52ٹھیک ہے سنجی اس حوالے سے آگاہ کرے تھے شکریہ آپ کا
02:54وزیراعلا خیبر پختنخواہ
02:58کا وفاقی حکومت سے پہلا تنازع
03:01سوہیل آفریدی نے
03:02وفاقی حکومت سے ملی گاڑیاں
03:04ٹھکرا دی گاڑیاں ناکارہ
03:06قرار دے کر وفاق کو واپس کرنے کا فیصلہ
03:08سوہیل آفریدی کہتے ہیں
03:09وفاقی وزیر داخلہ نے خیبر پختنخواہ پولیس
03:12کو ایکسپائرڈ بولٹ پروف
03:14گاڑیاں دی ہیں
03:14تو اس کی بات یہ ہے
03:19کہ یونائٹڈ نیشن کی طرف سے
03:21یا کسی ادارے کی طرف سے بولٹ پروف گاڑیاں
03:24جو آوڈیٹڈ تھی اور ایکسپائر
03:26ہو چکی تھی پرسو انٹیریئر منسٹر
03:28صاحب نے جو ہیں وہ ہماری پولیس کیلئے
03:29تحفے میں دی
03:30میری پولیس کے ساتھ
03:34میرے پولیس کے شہداؤں کے ساتھ
03:36اور اسی ہزار سے زیادہ
03:38شہداؤں جو اس صبح نے پیش کیے
03:40ان کی تذہیق میں سمجھ رہا ہوں کے ہیں
03:41اور آج میں نے باقاعدہ فیصلہ کر دیا ہے
03:43کہ ان کو یہ ہم واپس کریں گے
03:45داخلہ کے لیے وزیر موملکہ تلال چودری
03:51کہتے ہیں لگتا ہے خیبر پختنخواہ حکومت
03:54دہشتگردوں سے لڑنا ہی نہیں چاہتی
03:56دہشتگردی کے خلاف
03:57عالمی میار کی بولٹ پروف گاڑیاں دی گئیں
04:00لیکن صبحی حکومت نے پولیس جوانوں کو
04:02دہشتگردوں کے رحم و کرم پا چھوڑ دیا
04:04لوگ کہتے تھے خیبر پختنخواہ میں
04:06نابالک وزیر آلہ لگا دیا گیا
04:07وفاقی حکومت اور وزیر داخلہ نے جو گاڑیاں دیں
04:12انٹرنیشنل سٹینڈرز کی
04:14بولٹ پروف گاڑیاں ہیں
04:16دہشتگردی کی جنگ ہو
04:18یا خطرناک جگہیں
04:19ان میں استعمال کرنے کے لیے ریکمینڈڈ ہیں
04:22لوگ کہتے تھے کہ ایک نابالک
04:24وزیر آلہ لگا دیا گیا ہے
04:25جو ابھی اتنا پختہ ہی نہیں ہے
04:27کہ اس کو کسی وزارت پر بٹھایا جائے
04:28وزارت آلہ تو دور کی بات
04:30ان تمام چیزوں سے لینے سے انکار
04:32یہ ارادہ بھی پیچھے لگتا ہے
04:34کہ دہشتگردوں کے خلاف نہ ہی نہیں چاہتے
04:37وزیر آلہ خیبر پختنخواہ
04:38سوہل آفریدی کی زیر صدارت
04:40پہلے پارلمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی
04:42کہانی سامنے آئی ہے
04:43جس میں ارکان نے
04:44وزیر آلہ کو کابینہ میں
04:45غیر منتخب ارکان کی شمولیت پر
04:47مضاحمت کی دھم کی دی ہے
04:49زفر اقبال ہمارے ساتھ ہیں
04:50ان سے مزید تفصیل جان لیتے ہیں
04:51زفر کیا معاملہ ہے
04:52یہ بالکل لازخیبر پختنخواہ
04:54سملی
04:55سیکیٹیریٹ کے رحمان بابا حال میں
04:57وزیر آلہ کے بیس
04:58قیل آفریدی کے زیر صدارت
05:00پارٹی کا پہلے پارلمانی اجلاس
05:02تھا اس اجلاس میں
05:04ارکانی سملی نے
05:05صبحی کابینہ کی تشکیل
05:06کا معاملہ ہوتایا
05:08اور وزیر آلہ کے بی پر واضح کیا
05:09کہ کابینہ میں
05:10کسی غیر منتخب شخص کو
05:12کسی طور تسلیم نہیں کیا جائے گا
05:14اور کل کر یہ بات کی گئی
05:16کہ مضمبل اسلم کے علاوہ
05:19کسی غیر منتخب شخص کو
05:20تسلیم نہیں کیا جائے گا
05:22چاہے وہ تیمور سلیم جگلہ ہو
05:24یا برگیڈیر ریٹائر مستدق کا پاسی ہو
05:27یا کامران بنگش
05:28ان کا کہنا تھا کہ وزیر آلہ کو
05:30فتح جار ہے
05:31کہ وہ جس کو چاہے
05:33خیبر پختنخواہ کے
05:35ایٹی میں حکومتی ارکان میں سے
05:37وزیر بنا سکتا ہے
05:38ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہوگا
05:40تو کیا وزیر آلہ نے
05:41یقین دہانی کروا دی ہے
05:42کہ کوئی غیر منتخب شامل نہیں ہوگا
05:44جی بالکل وزیر آلہ نے
05:45انہیں کہا کہ
05:46بلکل جس طرح آپ کہتے ہیں
05:47وہی ہوگا
05:48لیکن پہلے مجھے
05:49بانی چرمین سے ملاقات
05:51کرنے دی جائے
05:53جب میں ان سے ملوں گا
05:54تو ان کی مشاورت سے ہی
05:55کابینہ تشکیل دی جائے گی
05:57لیکن
05:57انتخب شامل جو ہے
05:59وہ کابینہ میں شادی نہیں ہوگا
06:00بہت شکریہ
06:00جب تک خلاف رزی نہیں ہوتی
06:05معاہدہ لاغو رہے گا
06:06وزیر دفاع قواجہ آصف کا
06:08پاک افغان جنگ بندی
06:09معاہدے پر
06:10روائٹرز کو انٹرویو بولے
06:11یہ تیہ ہوا ہے
06:12دراندازی نہیں ہوگی
06:13ٹی ٹی پی کو
06:14افغان سرزمین پر
06:15پناہ نہیں دی جائے گی
06:16مذاکرات کے دوران
06:18طالبان حکام
06:19سہولتکاری سے انکار کرتے رہے
06:20ترکیہ اور قطر نے کہا
06:22یہی تینازی کی جڑھ ہے
06:24پاکستان
06:50پاکستان
06:51we told them that this is something which everything hinges on this one clause
06:56سعودی عرب کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم
07:01سعودی وزارت خارجہ نے دونوں ملکوں کے درمیان آمن اور استحکام کی ہر کوشش کی معاونت کی یقین دہانی کرائی
07:07کہا پاکستان اور افغانستان کے درمیان دیر پا قیام امن کے لیے ہر قسم کی علاقہ آئی
07:12اور بین الاقوامی کوشش کا سعودی عرب خیر مقدم کرتا ہے
07:16امید ہے فائر بندی سے دونوں ملکوں کے درمیان سرحدی تناؤں میں کمی آئے گی
07:20سعودی وزارت خارجہ نے سالسی کے لیے قطر اور ترکیہ کے کردار کی بھی تعریف کی
07:25پاک افغان تورخم سرحد 24 سے 48 گھنٹے میں کھولے جانے کا امکان
07:34پاکستانی سبارتی حکام نے اے آبائی نیوز سے خصوصی گفتگو میں بتایا
07:38دونوں ملکوں کے حکام نے سرحد کھولنے پر اتفاق کر لیا ہے
07:41کوئی اور تناثر نہ ہوا تو تورخم سرحد کھول دی جائے گی
07:44ذراہی نے بتایا ہے کہ پاک افغان تورخم سرحد آمد و رفت کے لیے جلد کھولنے کی تیاریاں جاری ہیں
07:49امپورٹ ایکسپورٹ سکینرز دوبارہ نصب کر دیے گئے ہیں
07:53پاک افغان سرحد افغانستان کے جانب سے دراندازی کے باعث بند کی گئی تھی
08:01مریم نواز کا سیلاب کی آر میں پھر مخالفوں پر تنس
08:04وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا پنجاب میں سیلاب آیا تو رونا دھونا نہیں مچایا
08:09دنیا کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلایا کہ امداد دو
08:12کسی اور جگہ سیلاب آتا ہے تو لوگ پورا سال روتے ہیں
08:15میں نے اپنے لوگوں کی عزت نفس کا خیال رکھا ہاتھ نہیں پھیلایا
08:19جب تک میں ہوں آپ کی جانب کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا
08:26سیلاب آتا ہے یا کوئی نقصان آتا ہے
08:28حکومتیں کئی کئی سال ایسے مانگتے رہتے ہیں روتے رہتے ہیں
08:34پنجاب کے پاس جو خزانہ ہیں سب آپ کی امانت ہے
08:37آپ کی بحالی کے لیے سو ارب روپیہ دینے کیا رہے ہیں
08:40یہ بھی پنجاب نے اپنے وسائل سے کیا
08:42دنیا کے سامنے میں نے ہاتھ نہیں پھیلایا
08:44وہ پیسہ جو پنجاب کے پاس ہے
08:45وہ پنجاب کی عوام کے کام نہیں آیا
08:47تو اس پیسے کا میں نے اور کیا کرنا ہے
08:49میں نے پنجاب کے عوام کی عزت نفس کا بھی خیال رکھا
08:52آپ کو کوئی میلی آنکھ سے دیکھ بھی نہیں سکتا
08:54میں نے کرپشن کے تمام راستے بند کر دیئی
08:57تو سو ارب روپیہ سلاب متاثرین کی بحالی کے لیے رکھا گیا ہے
09:01وہ سلاب متاثرین کے علاوہ کسی کو کا ایک پیسہ بھی نہیں ملے گا
09:04شہجین میمن نے کراچی کے مسائل جلد حل ہونے کی امید دلا دی
09:09سینئر زبائی وزیر نے کہا
09:11تاخیر ہو رہی ہے تو اس کے کچھ وجوہات بھی ہیں
09:13مسائل مستقل بنیاد پر حل کر لیں گے
09:17شہجین میمن کا کہنا تھا
09:18ٹرانسپورٹ کے معاملے میں بلاول بھٹو کی سخت ہدایت ہیں
09:21اب ہر جگہ بسے ہی بسے نظر آئیں گی
09:24بکتی طور پر کراچی کی شہیروں کو مسئلے ہیں
09:29یہ مسئلے اب بہت جد بپرمنٹ بنیادوں پر حل ہو جائیں گے
09:31یلو لائن بی آٹی فل فل ٹائم پر ہے اپنے
09:33ویڈ لائن بی آٹی اس میں جو ایشیوز ہیں اس کو ہم ریزولپ کر رہے ہیں
09:35ہمارے پورے صوبے کو بس سروس کی بہت ضرورت ہے
09:40شہیمن بلاول بھٹو زردہی صاحب کی بہت سخت ہدایتیں ہیں
09:43جتنے بھی افغان مہاجرین ہیں
09:48یا کوئی بھی illegal immigrant ہیں
09:50کسی صورت میں رہنا ہی نہیں چاہیے
09:52جہاں جہاں پہ بستیاں خالی ہوں گی
09:57بلڈوز کر کے سرکار خود اس کو position کرے گی
10:00یہ نہیں کہ ایک قبضہ دور سے جان چھوڑا تو دوسرا گلے میں پڑ جائے
10:03لاہور دنیا کا دوسرا سب سے زیادہ فضائی آلودہ شہر قرار دے دیا گیا
10:11بھارتی دارہ حکومت ڈلی پہلے نمبر پر رہا
10:14فضائی آلودگی پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے آئی کیو ائر نے بتایا
10:18لاہور کا آلودگی انڈیکس 182 کیو آئے تک جا پہنچا
10:22پنجاب کے دوسرے شہروں میں بھی اس موقع کی شدت میں اضافے سے فضاء مزرے سے حد بن چکی
10:26بھارت کی طرف سے آنے والی زہریلی ہوائیں موسم کی خرابی کا باعث بن رہی ہیں
10:31فصلوں کی باقیات جلانے اور دیوالی کے بعد پٹاکوں کا زہریلہ دھوان
10:35صورتحال کو مزید سنگین بنا رہے ہیں
10:37سموک سے سانس کی تکلیف آنکھوں میں جلن کھانسی اور جلدی امراض پھیل سکتے ہیں
10:47اور آپ کو بتائیں کہ ٹیمارٹر مرگی سے بھی مہنگا ہو گیا
10:50قیمت سنکہ شہری بھی لال ہونے لگے
10:52ملک بھر میں ٹیمارٹر کی قیمت کو پر لگ گئے
10:55چھ سو سے چار سو روپے فی کلو فروخت کیے جا رہے ہیں
10:58لاہور میں مرگی تو سستی ہے لیکن ٹیمارٹر مہنگا ہے
11:01فی کلو ساڑھے چار سو سے پانسو روپے بیچا جا رہا ہے
11:04چمن میں ٹیمارٹر فی کلو ساڑھے تین سو روپے
11:07ملتان میں چار سو روپے اور فیصلہ بعد میں چھ سو روپے فروخت ہو رہا ہے
11:11کوئی ٹیمارٹر کی قیمت چار سو روپے فی کلو ہو گئی
11:14شہریوں کا کہنا ہے غریب آدمی اب سبزیاں بھی نہیں کھا سکتا
11:17ٹیمارٹر اتنا مہنگا ہے کہ قیمت سنکر خود ٹیمارٹر سے زیادہ سرک ہو جاتے ہیں
11:21ملتان میں بہت سخت سبزی کی قلت بھی ہے اور مہنگائی بھی ہے
11:25سبزیاں اتنی میں ہوں یہ اسپان سے بہتے کر رہے ہیں
11:28ٹیمارٹر تین سو روپے کلو
11:30قدو دو سو روپے دائی سو روپے
11:32توری تین سو روپے کلو
11:34مہنگائی ہیں کہ غریب آدمی بس کی بات نہیں ہے
11:37ٹیمارٹر میں نے کچھ دن پہلے لیا سو ایک سو بیس روپے کلو
11:42تب ٹیمارٹر کا ریٹ ہے چار سو روپے کلو
11:44جس کی ہزار پر یادی ہے وہ آگے سبزی لے جے پانچ سو کی بقایا
11:47وہ آٹا لے گا گھی لے گا کیا لے گا
11:50چھ سو روپے بھی ٹوارٹر میرے ہیں اس وقت یہاں پا رہا ہے
11:54چمارٹر رگے دے رہے ہیں گلے سڑے
11:55ہمارے ہاتھ لگانے کی کوئی گنجائش نہیں
11:57کوئی بھی سبزی تین سو روپے کلو سے کام نہیں
11:59واپس آئیں گے بریک کے بعد
12:03بریک کے بعد خوش آمدید
12:09مراکش نے تاریخ رقم کرتے ہوئے فوٹبول کا پہلا عالمی ٹائٹل جیت لیا
12:14فیفا انڈر ٹوینٹی ورل کپ کے فائنل میں ریکارڈ
12:17چھے بار کی چیمپئن ارجنٹینہ کو شکست
12:19چیلی میں کھیلے گئے حتمی مارکے میں دو سفر سے میدان مارا
12:22دونوں گول یاسر زبیری نے سکور کیے
12:25کھراریوں نے ٹروفی کے ساتھ خوب سیلیبریٹ کیا
12:27ورل چیمپئن جنوبی آفریقہ کے خلاف
12:30مشن کلین سویپ کا آغاز
12:31پاکستان نے پنڈی ٹیس کے پہلے دن
12:33پانچ وکٹ پر دو سو انسیٹ رنس پھنا لیے
12:36مہمان ٹیم کے فیلڈروں نے
12:38کئی مواقع ضائع کیے
12:39ٹیس سیریز اے سپورٹس پر براہراز دکھائی جا رہے ہیں
12:42پرتکال میں نقاب کرنے پر
12:43چار ہزار یورو تک جرمانہ
12:45عوامی مقامات پر نقاب پر پابندی لگا دی گئے
12:48پارلمنٹ نے نقاب کے خلاف
12:50بلکی منظوری دی
12:50چہرہ ڈھامنے والی خواتین پر
12:52دو سو سے چار ہزار یورو تک جرمانہ ہو سکتا ہے
12:55اس سے پہلے آسٹریہ
12:57بیلڈریم اور نیدر لینڈز نے بھی
12:59اب خواتین کے عوامی مقامات پر
13:00نقاب پہنے پر پابندی لگا رکھی ہے
13:02گوینہ سیند کا امران ٹیسوری کہتے ہیں
13:07بھارتی وزیراعظم موڈی
13:08اب مووی بن چکے ہیں
13:10کبھی ایک ٹرکٹ ٹیم کو روک دیتے ہیں
13:12کبھی لاہور لے آتے ہیں
13:13گوینہ ہاؤس کراچی میں دیوالی کی خصوصی تقریب سے
13:16خطاب میں کہا
13:17پاکستان میں تمام اقلیتوں
13:19خاص طور پر ہندو برادری میں فوز جگہ ہے
13:21اقلیتوں کے تہواروں کا بہت احترام کیا جاتا ہے
13:24مہا ہندوستان کے اندر
13:35موڈی صاحب پوری ایک مووی بن چکے ہیں
13:37کبھی گرگٹ ٹیم کو روک دیتے ہیں
13:39کبھی لاہور میں سمندر دکھا دیتے ہیں
13:41میں نے ان کا نام اب نرندر مووی کر دیا
13:44کراچی میں بھی ہندو برادری
13:48اپنا مذہبی تہوار دیوالی جو شکرور سے منا رہے ہیں
13:50اس وقت ہمارے ساتھ
13:52موجود ہیں نمائند آئی آر وائی نیوز
13:53روبین آلوی رام سوامی مندر میں ہیں
13:55آئیے ان سے مزید جان لیتے ہیں
13:56دیوالی نام ہے پتاخوں کا
13:59پھل جھڑیوں کا اور دیے جلانے کا
14:02یہاں پر خریدار جو ہیں
14:04وہ پتاخے پھل جھڑیاں
14:06بڑے زوق کو شوق سے خرید رہے ہیں
14:08اور کچھ آوازیں بھی آپ کو آ رہی ہوں گی
14:11کہ کس قدر ایکسائٹیڈ ہیں سارے
14:13ہمارے ساتھ ایک فیملی موجود ہے
14:14دیوالی میں ہم نئے کپڑے پہنتے ہیں
14:16گھر صاف کرتے ہیں
14:17اور پھٹاکے جلاتے ہیں
14:19وہ میرا فیورٹ چیز ہے
14:21دیوالی آتی ہے دیپوں کا رنگ ہوتا ہے
14:23کیونکہ ہر کسی کے گھر پہ خوشی ہوتی ہے
14:25اللہ کرے ہمارے پاکستان میں جو بھی رہتے ہیں
14:27ہر بندے کے گھر پہ خوشی ہم ہوتی رہے ہیں
14:30دیوالی کی خاص مٹھائی کونسی ہے
14:32پہلے کافی مٹھائیاں گھر پہ بنتی تھی
14:33آج کل فینسی ہوتے ہیں
14:35تو گھر میں یہ چیزیں کم بناتی ہیں
14:36مگر جس کے گھر پہ آج بھی بڑے بزرگ ہیں
14:39تو ان کے گھر پہ یہ چیزیں بنتی ہیں
14:40ان سے کہوں گی کہ اپنے گھر میں مٹھائی تیار رکھیں
14:43ہم یہاں سے فارغ ہو کر ان کے گھر جائیں گے
14:45اور دیسی گھی کی مٹھائیاں بھی
14:47دیوالی پر انجوائی کریں گے
14:48پاکستان میں ہندو برادری
14:50روشنیوں کا تہوار دیوالی
14:52بڑے جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہے
14:53دیوالی تقریبات میں دیپ روشن کر کے
14:56ملکی سلامتی کے لیے دعا کی جا رہی ہے
14:58ہیدر آباد سے دیکھی آشوک شرما کی ریپورٹ
15:00ہندو برادری روشنیوں کا تہوار دیوالی
15:03بڑے جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہے
15:06گھروں اور مندروں میں دیپ روشن کر کے
15:08full jari pitaakhoon ki gonj mein
15:10ek dúsare ko mubarak bat dhi jara hiya
15:12iyo kushio ka tawar hai
15:14aaiye mil kar
15:15haom is mull ko aman ka ghewara banayen
15:17ira eksat mil kar
15:18puri dunya ko ye peeghama dhe
15:20ke hem sab eek hai
15:22hindu community her sal
15:23undheerhoi ki shikost
15:24ou roshniki jit ka tawar manatiy hai
15:27sindh paakistan
15:28اور dunya me jean bhi hindu beraaderi
15:31basti hai
15:32unko happy diwali kehta hu
15:35diwali ki takri bahat mein
15:36ارتی اور لکشمی پوجا کے بعد
15:38ملکی سلامتی اور خوشالی کے لیے
15:41خصوصی پراتھنا کا بھی اتمام
15:43کیا جا رہا ہے
15:43کیمرہ میں نائم شاہ اور عدیل ایوان کے ساتھ
15:46اشوک شرمہ اے آر وائی نیوز ہیدراباد
15:48خیبر پختنخاہ کا علاقہ شانگلا
15:51شہد جیسے ہم لوگ کے لیے مشہور ہے
15:53اس سال سہلاب نے جاپانی پھل کی
15:55پیداوار کو بہت نقصان پہنچایا ہے
15:56سر فراس خان کی ریپورٹ دیکھئے
15:58جاپان سے آئیوہ پھل
16:00پرسمن جب پاکستان میں
16:02متعارف ہوا تو اسے جاپانی پھل
16:04کہا گیا مگر جب یہی پھل
16:06صبح خیبر پختنخواہ کے زیلہ شانگلا
16:08کی زرخیز زمین پر پروان
16:10چڑھنے لگا تو اسے سرخ املو
16:12کے نام سے نئی شناخت ملی
16:14قدرت نے زیلہ شانگلا کو اس پھل کی
16:16کاش کیلئے خاص طور پر موزون
16:18بنایا ہے
16:19یہ جاپانی پھل بہت زیادہ ہو رہا ہے
16:22اس کا ڈیمانڈ بہت زیادہ ہے
16:23سیلاب نے کاشتکاروں کی محنت کو
16:25نقصان پہنچایا ہے
16:26اس سال میں تو خام خام نقصان ہو رہا ہے
16:29تقریباً آٹھ نو سو پر اگلے سال بیجرہ
16:31اور اس سال میں تقریباً ہم
16:33چار پانچ سو کا بیجرہ ہے
16:35جاپانی پھل نہ صرف ایک پل ہے بلکہ
16:37شانگلا کی معیشت کا مضبوط سہارا بھی ہے
16:40حکومت اگر مقامی سطح پر
16:42جاپانی پھل کی پروسیسنگ کے لیے
16:44یونٹ لگائے تو اس سے ذریعہ مبادلہ
16:46کمایا جا سکتا ہے
16:47سرفراس خان ایر وائی نیوز
16:49شاپور زلشانگلا
16:51کراچی لاہور اور اسلام آباد میں
16:55گھروں کا صفایہ کرنے والی ماسی گینگ کا
16:57سرغنہ سعودی عرب سے گرفتار
16:59کراچی پولیس کے خط پر انٹرپول نے
17:01ملزم عمران کو سعودی عرب سے گرفتار کر کے
17:03پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا
17:05پولیس نے بتایا ملزم عمران کے گینگ میں
17:07شامل خواتین گھروں میں کام کر کے
17:09سونا اور نقدی چوری کرتی تھی
17:11ملزم کی ساتھی خواتین کراچی کے علاقوں
17:13درکشاں اور سٹیل ٹاؤن میں وعداتوں میں
17:15ملوث ہیں اس گینگ میں شامل
17:17ماسیوں نے درکشاں میں سیاسی رہنما کے
17:19گھر میں بھی چوری کی تھی دو ماسیاں
17:21پہلے ہی گرفتار
17:22نیوز بلٹن سے پھل حال اتنا ہے
Be the first to comment