00:00ڈیالا جیل کے مرکزی دوروازے کے باہر اچانک غیر معمولی حلچل مچ گئے
00:04سیاہ گاڑیوں کا ایک کافلہ اندھیرے میں آہستہ آہستہ داخل ہوا
00:08جیل کے عملے کو فوری طور پر اندر بلالیا گیا
00:11موبائل فونز بند کر دیئے گئے اور ایک خاص ونگ کے گنز سیکیورٹی سکھ کر دیئے
00:17چند گھنٹے بعد عوالپنڈی کی سیاسی فضاء میں ایک سرگوشی پھیلنے لگی
00:22کیا عمران خان کو پیرول پر رہا کیا جارہا
00:26کچھ صحافیوں نے دعویٰ کیا جیل کے اندر خصوصی مہمان آئے تھے
00:31اور کچھ نے کہا کہ خان صاحب کے کچھ قریبی لوگ بھی ہنگامی طور پر طلب کیے گئے
00:36مگر کوئی تصدیق نہ ہو سکی
00:38کچھ گھنٹوں بعد ہر زبان پر ایک ہی سوال تھا
00:42کیا یہ کسی ڈیل کی شروعات ہے
00:44یا ایک نیا سیاسی تماشا جو قوم کو نیا موضوع دینے کے لیے کھیلا جارہا ہے
00:48اور پھر یہی افواہ ایک خبر میں بدل گئی
00:50عمران خان ممکنہ طور پر پیرول پر رہا کیا جا سکتے ہیں
00:54یہ وہ لمحہ تھا جہاں سے ہماری کہانی شروع ہوتی ہے
00:58ایک ایسی کہانی جس میں سیاست، طاقت، قانون اور قومی مفادات
01:04سب ایک دوسرے میں الجھے ہوئے ہیں
01:06آئیے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں
01:09عمران خان کی ممکنہ پیرول پر رہائی کے پیچھے
01:12اصل حقیقت کیا ہے؟
01:14کیا یہ کوئی نئی ڈیل ہے؟
01:16یا ملک کے ایک سنگین مسئلے کا ممکنہ حل؟
01:18گزشتہ کہیں ماں سے عمران خان ایڈیالا جل میں قید ہیں
01:22سینکڑوں مقدمات، عدالتوں کے فیصلے اور سیاسی دباؤں کے باوجود
01:27ان کے حامیوں کا جوش ابھی بھی کم نہیں ہوا
01:30مگر گزشتہ روز ایک چکا دینے والی خبر سامنے آئی
01:34ذرائع کے مطابق عمران خان نے خود حکومت کو پیشکش کی
01:38کہ اگر انہیں پیرول پر رہائی دی جاتی ہے
01:40تو وہ افغان مسئلے کے حل کے لیے مذاکراتی کردار ادا کرنے کو تیار ہے
01:45یہ خبر اس وقت مزید اہم ہو گئی جب کل چار اہم شخصیات ایک خفیہ
01:50ملاقات ہوئی جو تین گھنٹے تک جاری رہی ہے
01:53خاص بات یہ ہے کہ تمام شرکا کے موبائل فون بھی بنتے
01:57اور کسی کو اس ملاقات کی تفصیلات معلوم نہ ہو سکی
02:00تاہم بیرستر صحیف نے ایک ٹویٹ میں کہا
02:02عمران خان نے حکومت کو افغان صورتحال میں سالسی کے لیے مشروط پیشکش کی
02:07اور یہ پیشکش پیرول سے جڑی بھی ہے
02:10اسی طرح نورین خان نے بھی میڈیا سے گفتگو میں یہ بات کنفرم کی
02:14کہ عمران خان نے خود حکومت سے رابطہ کیا
02:17اور کہا کہ اگر ریاست چاہے
02:19تو وہ افغان و آمن مذاکرات میں کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں
02:22لیکن اس کے لیے انہیں وقتی طور پر پیرول پر ازاد کرنا لازم ہوگا
02:27اب یہاں کہانی مزید پچیدہ ہو جاتی ہے
02:30کیا واقعہ عمران خان کا مقصد قومی مفاد میں کردار ادا کرنا ہے
02:33یا ایک سیاسی ری لانچ کی حکمت عملی ہے
02:37کچھ مبسرین کا کہنا ہے
02:38کہ عمران خان جانتے ہیں
02:40کہ افغان سردی صورتحال پاکستان کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکی ہے
02:44کیونکہ عالمی دباؤ اور افغانستان کی بدلتی صورتحال میں
02:47ان کی مقبولیت اور اثر و رسوق ایک قابل استعمال کارڈ بن سکتے ہیں
02:51لیکن مخالد دڑے اس پیشکش کو محض سیاسی چال قرار دے رہے ہیں
02:55یہ سب کچھ ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے
02:56جب ملک سیاسی طور پر نازک مورد پر کھڑا ہے
02:59اگر حکومت باقی عمران خان کو پیرول پر رہا کرنے کا فیصلہ کر دی ہے
03:02تو یہ پاکستان کی سیاست میں ایک زلزلہ خیص تبدیلی ثابت ہو سکتی ہے
03:06ایک طرف عمران خان کے خامی اسے ریاستی مفاہمت کا آغاز کہیں گے
03:11اور دوسری طرف مخالفین اسے سیاسی واپسی کی راہ سمجھیں گے
03:15آخر میں سوال صرف ایک رہ جاتا ہے
03:17کیا عمران خان واقعی قومی مفاد کے لیے جیل سے باہر آنا چاہتے ہیں
03:21یا یہ افغان امن صرف ایک سیاسی چال ہے
03:24پاکستان کی سیاست کی بسات ایک بار پھر سچ چکی ہے
03:28مہرے حرکت میں آ چکے ہیں
03:30اور سب کی نظریں اب ایک ہی سوال پر ٹکی ہیں
03:34کیا عمران خان واقعی امن کے سفیر بننے جا رہے ہیں
03:37یا یہ سب ایک نئی پولیٹیکل گیم کا آغاز ہے
03:41آپ اپنی رائے کمنٹس میں ہمیں ضرور بتائیں
03:43ویڈیو پسند آئے اسے لائک کریں
03:45چینل کو سبسکرائب کریں
03:47جزاک اللہ خیر
Comments