Skip to playerSkip to main content
#TheReporters #ImranKhan #PTI #ImranKhanMeeting #FarukhEjaz #BreakingNews #PakistanPolitics #ImranKhanUpdate
#BushraBibi #ToshakhanaCase #BabarMalik #ARYNews #PakistanPolitics #BreakingNews #ToshakhanaCase2

Imran Khan Meets Family and Party Members After Long Gap - Key Instructions Revealed

Toshakhana Case 2 Hearing Against Imran Khan & Bushra Bibi

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
05:04Oh, yeah
06:04जो आई स्पेशलिस है उसके जरीए बानी पीटी आई का जेल में मौाइना करवाने के हवाले से ये तर्खास दी जाएगी. इसके साथ साथ जो बाई एलक्शन्स जो है जिननी इंतखाबाद के हवाले से क्या ख़बर है?
06:15जी बनकुल आज बानी पीटी आई की जाने से परिस्टर गोहर और सल्मान अकर्म राजा को बादाता दोर पर हिदायात दी गई हैं.
06:37पर पर पर नहीं किया जाना चाहिएता हम अभी ये मामला क्यासी कमेटी में डिस्क्स होगा. असके बाद दोबारा बानी पीटी आई के पास जो भी पशहाफरत का जो आउटकम होगा वो लेकर आया जाएगा. इसके इलावा आज जो इशु चल रहा था सल्मान अकर्म रा�
07:07That's why the leader of the opposition
07:13has suggested that
07:16Mahmood Khan, Ajakzai, is the good name.
07:19That's why he has to be a good news.
07:22Is that what he has to say?
07:24Yes, absolutely.
07:25Salman Akram Raja has this part of the opposition.
07:27He has to say that
07:28Mahmood Khan, Ajakzai, is the good name.
07:33He has to say that
07:34Jephin, Ajakzai, is the good news.
07:39Mahmood Khan, Ajakzai, is the good name of the opposition leader.
07:45Is it the good news?
07:49Do you have to say that
07:50you can share this part of the opposition?
07:52Yes, I can say that
07:55Pakistan's defense is the good news.
07:58It's the good news.
07:58It's the good news.
08:00ڈیالا جیل کے باہر بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ملاقات کی اجازت ملی ہے اس کے علاوہ غیر معمولی بات کے حوالے سے بات کی جائے تو کارکنوں کو اس سے پہلے اڈیالا جیل کے قریب آنے کی اجازت نہیں دی جاتی تھی آج کی سماس کی دوران ہم نے یہ دیکھا کہ ایک جانب جہاں بڑی تعداد میں قائدین اڈیالا جیل کے اندر گئے ہیں وہیں بڑی تعداد میں کارکن اڈیالا جیل کے باہر بانی پی ٹی آئی کے پوسٹرز کے ساتھ موجود رہے
08:30کارکن جب بانی پی ٹی آئی کی پہنے اڈیالا جیل سے باہر آئی ہیں تو ان کے ساتھ ہی کچھ پاتلے پر جو میڈیا کی گاڑیاں جہاں پر موجود ہوتی ہیں وہاں تک کارکن ان کے ساتھ آئے ہیں اور وہاں پر میڈیا اٹاک بھی انہوں نے سنی ہے علیمہ خان کی تو کارکن جو ہیں وہ آج ہم نے دیکھا
08:45بہت شکریہ بہت شکریہ فروغ
08:46اگلام سیند صاحب یہ ایک تازہ ہوا کا جونکہ آپ بھی محسوس کر رہے ہیں لاہور میں
08:52نہیں وہ تو نظر آ رہا ہے ٹیلیویئن پر لیکن آپ کا تو خاور صاحب یا کسی اور صاحب کا تو یہ خیال ہے
09:01کہ یہ جتنے بندے فرق نہ بتا رہے ہیں باہر آئے ہوئے اتنے تھی اس پارٹی کے سارے ملک میں نہیں رہے گئے
09:07چلے اس کے اوپر لیتا سے بات کر لیں گے جو میں نے سوال کیا یہ بتایا نا کہ وہ تو چلے
09:12تو مطلب بات تو اسی بھی تھوڑا رلیف محسوس کر رہے ہو مطلب لگ رہا ہے آپ کی بھی بدل بولی جو ہے
09:17انہیں میری مطلب کی خدا نہ کہا تو ویرنہ جب وہاں آئی
09:21میں پہلی دن سے یہ موقف دے رہا ہوں کہ آپ کو آئین اور خانون کی طرف واپس جانا پڑے گا
09:28جی حسن یوب صاحب اور کوئی موقف نہیں رہا
09:31نہیں بالکل آپ کا موقف برپور انداز ہے ہمارے سامنے آگئے
09:35حسن یوب صاحب اب یہ بتائیے گا کہ what next
09:38دیکھیں جی ماسی ویڑے کی رونکیں بحال
09:42ٹھیک ہے ڈیالا جیل کو مناہتر ہیں
09:44میں سچ بولڑوں نا ماسی ویڑے کی رونکیں بحال
09:48لیکن کب تک سوال یہ ہے ان کے طرز عمل تک
09:53جس طریقے کا ان کا رویہ ہوگا ویسے ہی رویہ ان کے ساتھ اپنا جائے
09:58یہ جو رلیف ملے اس سے پہلے کیا چیز بہتر ہوئی ہے انہوں نے جو ماسی ویڑا بحال کیا ہے
10:02یہ ماسی ویڑا گوڈ ویڈ جسٹر کے طور پر کیا ہے
10:05کہ جناب جو لاؤ منسٹر صاحب نے ان سے رابطے کی ہے کہا ہے پیش کش کی ہے
10:09پرائم منسٹر کی طرف سے مارکہ حق کی جو سیلیبریشنز تھی اس کے اندر
10:12انہوں نے یہ بات کی تھی
10:13تو یہ وہی چیزیں ہیں
10:15رہا دیکھیں جی جو چانسلر ہیں اڈیالا کے وہ
10:19تو انہوں نے وہاں سے اندر سے ڈیٹیٹریشپ چارٹ کر دی ہے
10:23اب وہ کہتے ہیں کہ پارلیمانی پارٹی نہیں تصنیم کر رہی محمود خان کو
10:28وہ کہہ رہے ہیں کہ کوئی بھی شخص ہو
10:30جس کو آپ لیڈر آف دی اپنسٹر بنائیں
10:34کیونکہ جمہوری رویہ ہے عمران خان صاحب کا
10:37وہ کہتے ہیں کہ پارلیمانی پارٹی جائے جھنم میں
10:39میں جناب محمود خانہ شکزہی کو بنا رہا ہوں
10:42تو جس سے چیلنج کرنا ہے وہ چیلنج کر لے بنے گا یہی
10:45حالانکہ عمران صاحب تو جیل میں ہیں
10:47اور وہی بات جو کال آپ سننے مل رہی تھی
10:49کہ خواجہ عاصف صاحب کر
10:51یا دیگر لوگوں پر نواز شیف صاحب نے اعتماد کیا تھا
10:53پارٹی کی اوپر جب وہ گے تھے
10:55تو اس وقت تو اعتماد نہیں کر رہے جی
10:58اور لہٰذا اب
10:59الیکشنز کا بھی بائیکارٹ کا کہاو ہے
11:01عمران خان صاحب نے پارٹی کہتی ہے
11:03ہم نے الیکشن لڑنا ہے سیاسی کے بڑی نے فیصلہ کر دی
11:05الیکشن لڑنا ہے لیکن پھر کہتے ہیں دوبارہ لے کے جاؤ
11:07کیونکہ فیصلہ پسند نہیں ہے
11:09عمرانہ سوچ ہے یہ عمریت ہے
11:11بنام لیتے ہیں جمہوریت کا
11:13خود سب سے بڑے ڈکٹیٹر عمران خان صاحب خود ہیں
11:16تو اسی وجہ سے ناہل ہو چکی ہیں
11:18اب ان کی جو
11:20دماغ کے اندر ایک چیز آ چکی ہے
11:22جو میں کہہ رہا ہوں وہ سچ ہے
11:24اور وہی ہونا چاہیے اور وہی
11:25امپلیمنٹ ہونا چاہیے کیونکہ میں کلک ہلوں
11:27حالانکہ کولیکٹیف وزڈم ہوتا ہے
11:29ہمارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی
11:31صحابہ اکرام کے ساتھ مشاورت کرتے تھے
11:33اور کولیکٹیف وزڈم کے ساتھ فیصلے لیتے تھے
11:36یہ سنت رسول ہے
11:38لیکن یہاں پر عمران خان صاحب خود کو
11:40اپنے آپ کو بتانے کیا سمجھ رہے ہیں
11:41چلے لیٹس گو
11:42بابر ملک ہمارے ساتھ موجود ہیں ناظرین
11:45آج توشہ خانہ ٹو جو کیس ہے
11:47اس کی بھی ہرنگ تھی
11:49آپ جانتے ہیں بابر بہت شکریہ
11:52یہ بتائیے گا
11:52آج آپ بھی خبر کے مطابق ان کے جو وکیل ہیں
11:55وہ کافی دیر سے آئے
11:56تو کیا ہوا کیا ہرنگ ہوئی ہے
11:59کون سے وہاں پہ شواہد گواہان پیش ہوئے
12:02بابر
12:03شکریہ بمن صاحب
12:04بانی پی ٹی آئی اور گشرا بی بی کے خلاف
12:06ہڑیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو کیس کی
12:08سمات ہوئی ہے
12:09اور مقتمے کی سمات
12:10جو ہے وہ کل تک ملتبی کی
12:12کہ اس تغواسہ کے گواہ کسٹم اپریزر
12:14سنا جوید کو طلب کیا گیا ہے
12:16یہ روزانہ کی
12:17لگتا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر یہ سمات ہوگی
12:19اور مقتمے کے گیرہ گواہ
12:21ڈی جی نیب آفتاب اسنین
12:22پر بانی پی ٹی آئی کے وکیل کو سین فیصل
12:25نے اپنی جرہ مقبل کی
12:26بانی پی ٹی آئی کے وکیل کو سین فیصل
12:28جو ہیں یہ آج تخیر سے پہنچے ہیں
12:31تو انہوں نے تخیر سے آنے کی وجہ
12:33یہ بتائی کہ انہیں داغل ناگر پر
12:35روکی رکھا گیا ہے
12:36اس پیوہ تخیر سے پہنچے
12:37دوسرا جیج کی جانت سے جو
12:38مقتمے کے جیج ہیں شاروخ ارجمن
12:41سپیچل جیج ہیں
12:42انہوں نے بھارے بھرمی کیا ہے
12:44کہ آپ ایک صادق وزیراعظم کے جیجہ
12:46اور کمرہ عدالت میں
12:47آپ دو بجے آ رہے ہیں
12:49دس بجے سماعت ہوئی ہے
12:50بارحال سماعت کے موقع پر
12:52کمرہ عدالت میں
12:52بانی پی ٹی آئی کی بہنیں
12:54اور دیگر بکلا
12:55بیریسٹر گوھر
12:56سلمان اکرم راجہ
12:57بیریسٹر علی زفر
12:59اور دیگر بکلا موجود تھے
13:00سماعت کے دوران
13:01زہیر عباس چودری
13:03عثمان گل
13:11بانی پی ٹی آئی کے قریب
13:15وقلا بھی موجود تھے
13:16اور ان کے سیاسی رینما بھی موجود تھے
13:18جبکہ مقدمے کی سماعت
13:20وہ سپیچل جیج شاروک ارجمن نے کیا
13:23اور کل
13:24مزید میں کوہاں کو تلس دیا گیا
13:26ایک سوال پوچھتا تھا
13:27آپ کمرے کا محول بتا رہے تھے
13:29تو میں نے تو جو اپنی آنکھوں سے
13:30وٹنس کیا تھا
13:32کہ بشرا بیگم کی موجودگی میں
13:34عمران خان صاحب
13:36لفٹ نہیں گراتے بہنوں کو
13:38بالخصوص علیمہ خان کو
13:39تو کیا آج
13:40بشرا بیگم کی موجودگی میں
13:42کوئی باتچیت کی علیمہ خان صاحب سے
13:43عمران احمد نیازی صاحب نے
13:45آہ دیکھیں
13:48کمرہ عدالت کی جہاں تک صورتحال ہے
13:52کیونکہ ہمیں کمرہ عدالت تک رسائی نہیں ہے
13:55تو وہاں پہ ہمیں تو
13:56وقلا کی جانب سے
13:57اور جو ہمارے سورس ہیں
13:58ان کی جانب سے جو اطلاعات ملی ہیں
13:59وہ ہی ہم یہاں تک پچھا سکتے ہیں
14:02کمرہ عدالت میں کیا ہوا
14:03کون کس کے قریب تھا
14:05اتنی زیادہ ڈیٹیل سے
14:06میں تفصیل نہیں بنا سکتا
14:07بابا عمران بہت شکریہ
14:09ناظرین اصل ایشو جو
14:11کہ بائل ایکشن میں
14:12جانا ہے یا نہیں جانا
14:14یہ سب سے پہلے آپ کو یاد ہوگا
14:15جو سسٹر ہے ان کی
14:17جن کی ملاقات ہوئی
14:18نورین صاحبہ کی
14:20تو انہوں نے آگے بتایا تھا
14:21کہ دو ٹوک الفاظ کے اندر
14:23جو ہے
14:24چیئرمن کا یہ خیال ہے
14:26کہ ہمیں الیکشن میں نہیں جانا چاہیے
14:27کیونکہ پارٹی کو نقصان ہوگا
14:37حقیقی آزادی کو نقصان ہوگا
14:39اور جو ناجائز
14:42کلیفکیشنز کر رہے ہیں
14:43لیجٹمائز کر دیں گے
14:44اس کو جائز کر دیں گے
14:46کہتا مجھے ایک کوئی وجہ بتا دے
14:48کہ اس نے فائدہ کیا
14:49تو انہوں نے کہا تھا
14:50تحریک پہ کونسنٹریٹ کرو
14:52یہ ان کے تیسری بہن ہے
14:57ناظرین اصد کیسر صاحب سے
14:58رات کو تلیل حسین صاحب نے بھی پوچھا
14:59یہی سوال
15:00کہ یہ جو بائل ایکشن میں
15:02جانے کے حوالے سے
15:03جو پارٹی امہام کا شکار ہے
15:04اس کے پیچھے لوجک کیا ہے
15:05تو انہوں نے بھی اپنی رائے بتائی
15:07اور بتایا کہ
15:08سوال کیا اٹھایا جا رہا ہے
15:10بانی کی طرف سے
15:11خان صاحب نے پھر بھی کہا
15:13کہ آپ اس طرح کریں
15:14کہ آپ جو ہے نا
15:15پولیٹیکل کومیٹیز کی اوپر
15:16لاجک سے بات کریں
15:18اور لاجک کے لیے
15:19اب مجھے بتائے
15:20کہ تم کیوں چاہتے ہو
15:21پیسر ہے یہ ہوا ہے
15:22کہ پولیٹیکل کومیٹیز
15:24یہ سمجھتی ہیں
15:25کہ ہمیں پولیٹیکل ایکٹیوٹیز میں
15:26کسی طور پر
15:28جو ہے نا
15:28وہ خالی نہیں رکھنی چاہیے
15:30جو بھی ہو
15:31جس طرح بھی ہو
15:32وہ
15:32ہمیں سیڈے نہ دے
15:34لیکن ہماری پولیٹیکل ایکٹیوٹیز ہوتی ہے
15:36اقبالہ ملتا ہے
15:37ورکر مبلائز ہوتے ہیں
15:39جو بامسین صاحب
15:41آپ کیا سمجھتے ہیں
15:42کہ جو
15:44چیئرمن ہیں
15:45جو بانی چیئرمن
15:45ان کا یہ خیال ہے
15:46کہ
15:46کیونکہ
15:50فائدہ کوئی نہیں ہے
15:51جو پہلے ہوا ہے ان کے ساتھ
15:53تو
15:53آپ
15:54لیجٹی میٹ
15:55جو ہے
15:55لیجٹمائز کریں گے
15:57یہ جو ان کے ساتھ
15:58ناانصافی ہو رہی ہے
15:59غلط طریقے سے
16:00جو فیصلے ہو رہے ہیں
16:01الیکشن کمیشن کی طرف سے
16:03تو ہم بائی کارٹ کرتے ہیں
16:05آپ کی رہے مختلف شروع دن سے رہی ہے
16:07تو آپ کو کیا لگتا ہے
16:08کہ
16:08ابھی تو فیصلہ کرنا ہے
16:11پی ٹی آئی نے
16:11آج رات یا کل صبح تک
16:12فیصلہ آ جائے گا
16:13تو آپ کو کیا لگ رہا ہے
16:14کہ کس طرف جاری ہے پارٹی
16:15میرے پاس جو
16:16اطلاعات ہیں
16:17چوئی صاحب
16:17میں آپ کے ساتھ شیئر کر دیتا ہوں
16:18مجھے لگ رہا ہے
16:19یہ بائی کارٹ کی طرف جائیں گے
16:20کیونکہ وہ
16:21زیادہ کنسنسز
16:23اسی بات کے اوپر ہے
16:24چوئی صاحب
16:25نہیں آپ صحیح کہہ رہے ہیں
16:27دو چیزیں سامنے آئی ہیں
16:29میں چونکہ یہ دو تین دن میں
16:31کافی لوگ مجھے ملے ہیں
16:32پی ٹی آئی کے
16:32مختلف سطح کے
16:34اور پھر میری گوھر
16:36خان صاحب سے بھی
16:37ٹیلی فون پر بھی بات ہوئی ہے
16:39تو اس کی لائٹ میں
16:41ان کے بانی چیئرمن
16:43جو ہے
16:43ان کا یہ ویو ہے
16:44کہ انہوں نے جو
16:46یہ پہلے ہماری سٹے خالی کرائی ہیں
16:49بہت بڑے ظلم اور زیادتی ہوئی ہے
16:50آئین و قانون کی پاہمالی ہوئی ہے
16:52تو انہوں نے
16:54یعنی فرض کریں
16:56بیس ہیٹوں پر الیکشن ہو رہا ہے
16:58تو دو تین چار ہمیں
17:00جتوا دیں گے
17:01ہم جیت گئے
17:03ہم جیت گئے
17:03وہاں نے ریڈیکٹ کر دیا
17:05پی ٹی آئی کو
17:06تو یہ نہ رہے
17:07اور یہ باتیں کرنا شروع کر دیں گے
17:09تو ہمیں
17:10اس کو لیجیٹی میسی دینے کی
17:12کوئی ضرورت نہیں ہے
17:13ابھی تو ہمیں یہ سوچنا چاہیے
17:15کہ اسمبلیوں میں رہنا بھی ہے
17:16کہ نہیں ہے
17:16اور انہوں نے آج پہلا
17:17اس پر بھی آپ نے دیکھا ہے
17:19کہ انہوں نے کہا
17:20سٹیننگ کمیٹریوں سے
17:21نکل جاؤ
17:22کیونکہ
17:23جب ہمارے ساتھ
17:25دیڑھ سال سے
17:26کوئی کسی قسم کی
17:27روح رہت نہیں ہوئی گئی
17:28تو ہم ان کو کیوں
17:30لیجیٹی مائز کریں
17:31ہم اپنی جد و جد
17:33جو کر رہے ہیں
17:33کام جاب ہو
17:34نا کام ہو
17:35وہ دیکھی جائے گی
17:36تو ابھی انہوں نے دے دیا
17:37اگلا پلان بھی دے دیا
17:39آپ نے شاید نوٹ کیا
17:40کہ نہیں
17:40کہ ستمبر میں
17:41وہ پشاور میں
17:42یا کسی اور جگہ
17:43جلسہ رکھ رہے ہیں
17:44اور وہ
17:45اپنے اسی پروگرم پر
17:47نکل پڑے ہیں
17:47اور وہ خان کا
17:49یہ موقف ہے
17:50کہ ہمیں
17:51ان الیکشنز کا
17:52بائیکارڈ کرنا چاہیے
17:53اور بالاخر
17:55ہمیں
17:55باقی بھی
17:56اقدامات کرنے چاہیے
17:57کیونکہ
17:58ہمیں اس سے
17:59کچھ حاصل وصول
18:01نہیں ہے
18:01ناظرین
18:02اسرہ کی رائے
18:03مذاکرات کے حوالے سے
18:04بھی پارٹی کی طرف سے
18:05سامنے آ رہی ہے
18:06کچھ لوگوں کا یہ خیال
18:07کہ ہمیں باتچیت کرنی چاہیے
18:08پارٹی کے اندر
18:09یہ باتچیت ہو رہی ہے
18:10جب یہ لوگ
18:11میڈیا کے اوپر آتے ہیں
18:12تو وہ کہتے ہیں
18:12کہ جی
18:13فائدہ کوئی نہیں ہے
18:14ہم نے ان لوگوں سے
18:15بات کر کے
18:15ہمیں کیا کچھ ملے گا
18:16تو یہ
18:17اس موضوع کے اوپر
18:18بات کرتے ہیں
18:19بریک کے بعد
18:20پاکستان طریقہ انصاف
18:25کیا مذاکرات
18:26کی میز کے اوپر
18:27حکومت کے ساتھ
18:28بیٹھے گی یا نہیں
18:29یہ ایک بڑا اہم سوال ہے
18:31یہی سوال رات کو
18:32حسد کیسر سینئر لیڈر ہے
18:34پاکستان طریقہ انصاف
18:35کے سابق سپیکر بھی رہے
18:36نیشنل اسمبلی
18:37اور کیپی کو بھی
18:38انہوں نے لیڈ کیا
18:38کیپی اسمبلی کے بھی
18:39بحثیت سپیکر
18:40ان کے سامنے
18:41یہ سوال رکھا گیا
18:42تو ان کا جواب سنیے
18:43تو ڈائلاؤگ آپ نے
18:45پھر اس حکومت سے
18:46نہیں کرنا ہے
18:46دیکھیں بلکل
18:47اس حکومت سے
18:48ہم نہیں کریں گے
18:49ہم سمجھ
18:50ڈائلاؤگ آپ کیا سمجھتے ہیں
18:51ڈائلاؤگ کے بارے
18:52ہمیں گریٹر پاسپیکٹو
18:54پہ بات کرنا چاہتے ہیں
18:55ہم سمجھتے ہیں
18:57کہ ڈائلاؤگ
18:58حکومی ایجنڈے پہ
18:59حکومی ایجنڈہ ہے
19:00رول آف لا
19:01فیل اینڈ فری ایڈکشن
19:02امن نومان کا مسئلہ
19:04جس طرح یہاں
19:05اکانومی
19:05مطلب جو جو
19:06بین پاکستان کو
19:08بڑے بڑے
19:08چیلنجز ہیں
19:09چیلنجز ہیں
19:09اس سب پہ
19:11تمام پولیٹیکل پارٹیز کو
19:13بٹھائیں
19:14اور یہ دیکھیں
19:15کہ یہ
19:15ہائیبریٹ سسٹم ہے
19:16یہ چلے گا
19:17یا ہم نے آئین
19:18کے بعد ابھی چلے گا
19:19اب یہ ہائیبریٹ ہے
19:19پہلے وان پیج تھا
19:20جو بھی ہے غلط تھا
19:21ہم نے کیا
19:22ہم نے غلط کیا
19:23جو بھی کر رہا ہے
19:23غلط کر رہا ہے
19:34جو باہر لوگ موجود ہیں
19:35انہی کے ساتھ
19:35باتچیت ہوگی
19:36اور ظاہر ہے
19:37جو لیڈر جیل میں ہے
19:38تو اس کے ساتھ
19:39باتچیت کیسے ہو سکتی ہے
19:40پاکستان طریقہ انصاف
19:42بزرد ہے
19:42کہ جب تک
19:43ہمیں اندر سے
19:44مشورہ نہیں ملے گا
19:45باتچیت کا
19:46فیصلہ نہیں ہم کر پائیں گے
19:47تو کیسے آگے
19:47یہ بات آگے بڑے گی
19:49رانا سنالو صاحب سے
19:50پوچھا گیا
19:50کہ جی آپ
19:51اندر باہر کا
19:52حملت ہیں
19:53پاکستان طریقہ انصاف کے
19:54تو اس کے اوپر آپ کو
19:55کچھ نہ سوچنا پڑے گا
19:57تو انہوں نے کیا فرمایا
19:58سنیں
19:58جو لوگ
20:00پروسیکوشن میں
20:01ریکوائیڈ نہیں ہیں
20:02جو لوگ
20:04سیاسی عمل میں
20:05موجود ہیں
20:05وہ سیاسی عمل
20:07میں آگے بڑھنا
20:08یا نہیں بڑھنا
20:09جب وہ
20:09ایک پلیٹیکل پارٹی
20:11کے طور پر
20:11کے طور پر
20:12اپنا وجود
20:13رکھنا چاہتے ہیں
20:14رکھے ہوئے ہیں
20:15آئے بیٹھے بات
20:16پارلیمنٹ
20:16اپوزیشن
20:18اپوزیشن
20:18اپوزیشن
20:18اپوزیشن
20:20دیکھیں جب
20:21رانہ صاحب یہ بات
20:22کرتے ہیں
20:22چونکہ
20:23چوشی صاحب کا
20:24ایکسپیرینس
20:24میرے سے
20:25ماشاءاللہ
20:26کافی زیادہ
20:26تو کچھ سال
20:28میرا آپ سے
20:28زیادہ ایکسپیرینس
20:29پاکستان
20:30مسلم لیگ نون کی
20:31جب آپ بات کرتے ہیں
20:32کہ وہاں پہ
20:33آپ
20:33پارٹی لیڈرشپ
20:35نے ڈیویلپ کیا
20:36تو آپ وہاں پہ
20:37خوجہ صاحب ہیں
20:38وہاں پہ
20:38حسن اقبال صاحب
20:40خوجہ سلمان صاحب
20:41اور باقی جو
20:42پارٹی کے لیڈر ہیں
20:42سارے جو لوگ ہیں
20:45تو وہ ایک
20:45ان کو پتا ہے
20:46کہ پارٹی کا قائد
20:47کیا سوچتا ہے
20:48کس طرح
20:50آپ نے آگے بڑھنا ہے
20:51پاکستان طریقہ
20:52صاحب ظاہر
20:52ایک نئی پارٹی ہے
20:53پہلی دفعہ
20:53وہ جیلیں دیکھ رہے ہیں
20:55اب پارٹی کے اندر
20:56ایک لیڈر ہے
20:56اور پارٹی کی
20:57اکثر قیادت
20:58تو ظاہر ہے
20:59کچھ
21:00کیسز کے اندر
21:00فارغ ہو گئی
21:01کچھ چھپی ہے
21:02کچھ جیلوں کے اندر
21:03موجود ہے
21:03ان کے وائس چیئرمن
21:04بھی جیل میں
21:05باقی سینئر کی عادت
21:06سو جب تک اندر سے
21:08ہدایت نہیں ملے گی
21:09تو یہ مذاکرات
21:10آگے بڑھیں گے نہیں
21:11مجھے اب یہ بتائیے گا
21:13کہ آپ کیا کہتے ہیں
21:14کہ بغیر
21:15جو ہے
21:17عمران خان
21:17جو ان کے قائد ہیں
21:18ان کی ملاقات
21:20کے بغیر مذاکرات
21:21آگے بڑھ سکتے ہیں
21:21آپ کی رائے میں
21:22ملاقات پہلے تو ہوگی نا
21:23منڈیٹ تو انہوں نہیں
21:24دینے لوگوں کو
21:25اب وہ پارٹی کے اندر
21:26کسی کو منڈیٹ
21:28اگر وہ دے سکتے ہیں
21:29کسی پر اتنا
21:31اعتماد کر سکتے ہیں
21:32کہ وہ ان کی جگہ
21:33بحاب پر جا کر
21:34وہ مذاکرات کر سکیں
21:36دیکھیں
21:37نمائندہ تو چنتی ہیں
21:38کون ہو سکتے ہیں
21:39ملکوں کے بھی نمائندے
21:40پوری دنیا کے اندر
21:41سفرہ کی شکل کے اندر
21:42موجود ہوتے ہیں
21:43وہ وہاں پر
21:44یقین طور پر
21:46اپنے ملک کا ہی
21:47انٹریسٹ کو
21:47سیف گارڈ کر رہے ہوتے ہیں
21:48اسی کے
21:49حوالے سے اپنے کام
21:50کر رہے ہوتے ہیں
21:51تو کون کون سی
21:52ہو سکتے ہیں
21:53یاست کسر صاحب بھی
21:54مطبر شخصیت ہے
21:56ایک اچھی گفتکوں
21:57کرتے ہیں
21:57سنجیدہ آدمی ہے
21:58محمود خان کو
22:00رکھ لے
22:01اپنا نمائندہ
22:01کر لے
22:02ان کو لیڈر افتی
22:03اپوزشن پرانے کا
22:04اعتماد آپ کر رہے ہیں
22:05تو ان کو
22:05اختیار دے کے
22:06بٹھا دیں
22:06مذاقرات کی میز کیو پر
22:08بیٹھ جائیں وہ بیٹھ جائیں
22:09کسی کو بٹھا سکتی ہیں
22:10اعتماد تو کرنا پڑ گی
22:13یہ بڑا اہم سوال یہ ہے
22:15کہ اگر حکومت
22:16کہتی ہے
22:16کہ ہم باتچیت
22:17کرنے کے لئے تیار ہیں
22:18لیکن ایک ایسی
22:20کمیٹی کے ساتھ
22:20باتچیت ہم کریں گے
22:21کمیٹی ہمیں
22:22بار بار یہ نہیں کہے گی
22:24کہ ہم نے
22:24کیونکہ دوپیر کو
22:26آپ سے یہ بات کی ہے
22:26تو ہم شام کو
22:28دوبارہ آپ سے ملنے تھے
22:28دوپیر کو ہمیں
22:29آفٹر نون میں
22:31ایک ملاقات کی جازت دے دیں
22:32تو آپ کی نظر میں
22:34کون سے ایسے چاند نام ہیں
22:35جن کے اوپر
22:36بانی جو ہیں
22:37خان صاحب اعتماد کر کے
22:39ان کو کلی طور پر
22:41منڈر دیں
22:42کہ جو بھی آپ فیصلہ کریں گے
22:45آمین
22:45میں اس کے اوپر سما آمین
22:47کو بولوں گا
22:47اور معاملات آگے بڑھیں گے
22:49آپ کو لگتا ہے
22:50کیسا ممکن ہے
22:51اگر ہے
22:51تو آپ کی نظر میں
22:53موجودہ جو
22:54اپوزیشن کے اندر
22:55لوگ بیٹھے ہوئے ہیں
22:55بلکل اگر لڑھ دا
22:56اپوزیشن کے لیے
22:57نومینیشن ہو سکتی
22:58آج اگزی صاحب کی
22:59تو وائی نوٹ
22:59فردس
23:00یہ جو مذاکراتی عمل
23:02چوئی صاحب
23:02نہیں نہیں
23:05آپ نے بڑا
23:05اہم بات
23:06ریز کی ہے
23:07پہلی بات تو یہ ہے
23:09میں آج یہ سمجھتا ہوں
23:10سنجیدی سے
23:11کہ آج کے جو
23:13اڈیالہ جیل کے اندر
23:14اور باہر کے واقعات ہیں
23:16وہ یہ
23:16اس چیز کی
23:18نشاندری کرتی ہیں
23:19آج کے دن
23:20کل یہ کیا کریں گے
23:21کل پتا چلے
23:22کہ پھر کتابیں
23:23بھی چھین لی ہیں
23:24لائٹ بھی بند کر دی ہے
23:26مراکت بھی بند کر دی ہے
23:28تو اس کا تو
23:28مجھے نہیں پتا
23:29کیونکہ یہ بار بار
23:30یعطی کرتے ہیں
23:31تو اگر
23:32آج کے واقعات
23:34آگے چلتے ہیں
23:35لوجیکل اینڈ کی طرف
23:37جاتے ہیں
23:38تو
23:38conducive conditions
23:40کا جو لفظ
23:40استعمال کیا جاتا ہے
23:41negotiation کے لیے
23:43یعنی
23:44محول پیدا کیا جائے
23:45وہ
23:46اس طرف
23:47یہ
23:47اس طرف
23:50سفر
23:51تیگ
23:51کرنے والے ہیں
23:53تو
23:54اس کے لیے
23:54یہ ہوگا
23:55کہ پی ٹی آئی کی
23:56ایک
23:57تین رکنی
23:58چھ رکنی
23:59جتنی بھی دو رکنی
24:00محمود اچکزئی ہو سکتے ہیں
24:02حام رضا ہو سکتے ہیں
24:03جی
24:04اپنا راجہ
24:05ناصرہ باس ہے
24:06اس کے بعد
24:08علی امین ہے
24:08گہور خان ہے
24:09اس کے بعد
24:11سلمان اکرم راجہ ہے
24:12اور میرے پاس
24:13اور بھی
24:13بہت سارے نام ہیں
24:14تو وہ
24:15کوئی ایشو نہیں ہے
24:16لیکن پہلے
24:17ایجنڈے پر بات ہوگی
24:19اور اس کے بعد
24:20conducive conditions
24:21ہوں گی
24:21اور اس کے بعد
24:22مذاکرات ہوں گے
24:24اور
24:24ویسے
24:25علیمہ ہاں
24:26ایک بات
24:26ہمیشہ ٹھیک کہتے ہو
24:27بھئی آپ نے
24:28مذاکرات کرتے ہیں
24:29تو عمران خان
24:30تو ہے ہی آپ کی
24:31کسٹڈی میں
24:31آپ ان سے جب
24:38بجوا دیا تھا
24:39سواتی صاحب کو
24:40بلکل بجوا دیا تھا
24:41تو
24:42اب میں یہ کہہ رہا ہوں
24:44کہ آج
24:45آگے یہ جو
24:46بڑے ہیں
24:46اس کا جو
24:47منطقی انجام
24:48تک اگر جاتا ہے
24:49کیونکہ
24:50ہمارے پاس جو
24:51تفصیلات ہیں
24:52یا
24:53جن کو ابھی
24:54ڈسکس کرنا
24:55مناسب نہیں ہے
24:56وہ اس
24:57چیز کی طرف
24:58جا رہی ہیں
24:59کہ اب
24:59پی ٹی آئی کو
25:00انڈیفنیل پیریڈ
25:02کے لیے
25:03دیوار سے لگانا
25:05شاید ممکن نہ ہو
25:07بلکل آپ کی بات
25:08آپ
25:09سٹرنسن
25:10کر رہے ہیں
25:10یہ میرا اندازہ ہے
25:12ناظرین
25:13کل
25:14جو
25:14خبر تھی
25:15آپ کو پتا
25:16ایک ٹویٹ کر دیا تھا
25:17جو ہے
25:18سلمان اکرم ریش صاحب نے
25:19کہ آج جو واقعہ ہو گیا
25:20اس کے بعد
25:21میرا بڑا مشکل ہے
25:22پارٹی کے ساتھ
25:23بیسی سیکرٹی جنرل کے طور پر
25:25آج
25:25جب ان سے پوچھا گیا
25:27جب ان سے پوچھا گیا
25:28کیا وجہ ہے
25:28انہوں نے کہا
25:29جی نو کومنٹس
25:30کل آپ کی ٹویٹیں
25:31کہیے
25:32اس پر ذرا بتائیے
25:32کہ کیا وجہات ہوئی ہیں
25:34میں ابھی کوئی بات نہیں کروں گا
25:35ابھی نہیں
25:35پلیز
25:36نربانی
25:37تینکیو
25:38نہیں آپ نے تو
25:39فیصلہ سنا دیا
25:40اپنا اس کی وجہات کیا ہیں
25:42ابھی میں بات نہیں کرنا
25:43پہلے بھی آپ کا فیصلہ
25:45خان صاحب نے واپس لے لیا تھا
25:47آپ کو نہیں جانے دیا گیا
25:49ہے کیا مم
25:49نو کومنٹس
25:50نو کومنٹس لیکن
25:53ان کی بھی بدن بولی
25:54کافی خوش تھی
25:55کہ خوش نظر آ رہا تھے
25:56کیونکہ نام کلیر تھا
25:57ملاقات ہونے جاری تھی
25:58ان کو یہ یقین تھا
26:00کہ جب میں جاؤں گا
26:01اور قائد کے سامنے
26:02سارے حالات و واقعات
26:03رکھوں گا
26:04کہ پارٹی کے اندر
26:05میرے ساتھ
26:06میں بڑے
26:06میں تو بڑے اچھے انداز سے
26:07گفتگو کرتا ہوں
26:08الفاظ کا چناؤ بھی بہتر ہوتا
26:09لیکن پارٹی میٹنگز
26:10جب ہوتی ہیں
26:11خاص طور پر
26:12پلنیکل کمیٹی
26:13وہاں پہ آپ کو پتا ہے
26:14پھر سہاستدان جس انداز سے
26:15بولتے ہیں
26:15تو وہاں پہ
26:16کچھ لوگوں نے اتراز کیا تھا
26:17کہ آپ
26:18فیصلے پتہ نہیں
26:19کس طرح کی کرتے ہیں
26:19تو اس کے اوپر
26:20انہوں نے
26:21رد عمل دیا تھا
26:22لیکن وہی ہوا
26:23جس کا اندازہ تھا
26:24کہ آج ملاقات ہوئی
26:25خوشتے اور ملاقات کے بعد
26:27انہوں نے بتایا
26:28کہ قائد نے کہہ دیا ہے
26:29کہ
26:29یو ویل کنٹینیو
26:30ایس سیکٹری جنرل
26:31پارٹی
26:31جہاں تک میرے
26:32استفعہ کا تعلق ہے
26:33خان صاحب نے منظوری نہیں دی
26:35باقی جو
26:36الیکشن کے حوالے سے
26:37آج شام
26:38پرٹیکل ٹیمیٹی کی
26:39پھر میٹنگ ہوگی
26:39خان صاحب نے
26:40کچھ واضح ادائی
26:41انہیں دائیات کی
26:42انہیں دائیات کی
26:45روشنی میں آج شام میٹنگ ہوگی
26:47اور اس پر فیصلہ کیا
26:48اپوزیشن لیڈر کے بارے میں
26:50بتائیے گا ذرا
26:51کہ انہوں نے کیا نام دیا
26:52دیکھیں
26:54ہمارا
26:55اپوزیشن لیڈر
26:58ہمارے عمر عیوب صاحب
26:59اور شبلی فراز صاحب ہی ہیں
27:01وہ اپنے مقدمات لڑ رہے ہیں
27:03وہ پشاور ہائی کورٹ کے سامنے ہیں
27:04تمام قانونی جو اپنے امکانات ہیں
27:07وہ ان کو پورا کریں گے
27:08اس کے بعد اگر ضرورت پڑتی ہے
27:10تو قومی اسیمبلی کے لیے
27:12نام جو خان صاحب نے آج دور آیا ہے
27:14وہ محمود خان اچھکزئی صاحب کا ہے
27:16باقی بات
27:17بات جو ہے وہ بات میں
27:18خان صاحب نے آج تمام
27:20جو لوگ وہاں موجود تھے
27:23بہنیں بھی موجود تھیں
27:24سب لوگ تھے
27:24ان کا نکتہ نظر سن کے
27:26کچھ بازے ہدایات دیں ہیں
27:27اور میں نے ارز کیا ہے
27:28کہ آج شام
27:29پرٹیکل کمیٹی کی میٹنگ ہوگی
27:31اور اس میں
27:31ان ہدایات کی روشنی میں
27:33فیصلہ کیا جائے
27:34بات وہی
27:37جو
27:38علی محمود خان صاحب نے کی تھی
27:40کہ جی
27:40پارٹی کے اندر سے ہونا چاہیے
27:41لیکن پہلے ہم یہ جو
27:42قانونی جنگ ہے
27:43وہ لڑیں گے
27:44ہمارے دونوں جو
27:45لیڈر دا اپوزیشنز ہیں
27:46سینٹ اور نیشنل ساملی کے اندر
27:48اس کے بعد دیکھیں گے
27:49لیکن پارٹی یہ سمجھ دیا ہے
27:50کہ لیڈر دا اپوزیشنز
27:51پارٹی کے اندر سے کوئی ہونا چاہیے
27:53ایک رائے جماعت کے اندر ہے
27:55وہ یہ ہے
27:55کہ جو بھی کچھ سیٹ ہو
27:57اپوزیشن نیڈر وغیرہ کی
27:58وہ پارٹی کی اپنے اندر کے لوگوں سے
28:00پارٹی کی پی ٹی آئی کے بھی میمبر ہوں
28:01اچھا حسن
28:04کانونی طور پر
28:05ظاہر ان لوگوں کو سزا ہوئی ہوئی
28:06یہ 10 سال
28:07آپ نے ملٹی پر کیسز کے اندر
28:08so
28:09for the time being
28:10پشاور ہائی کورٹ نے
28:11وہ تو روک دی ہوئے
28:13disqualification والا معاملہ
28:14ان کی سیٹوں کے اوپر
28:15الیکشن والا معاملہ
28:15وہ تو روکا ہوا ہے
28:16so
28:17for how long یہ
28:18سیٹیں خالی رہ سکتی ہیں
28:20خاص طور پر
28:20notice کیا ہوگا نا
28:21maximum
28:22تو notice کر کے
28:23تو پھر اگری سماعت
28:24تو ہرنگ ہونی ہونی ہے
28:25کوئی
28:26indefinite period
28:27کے لئے تو نہیں روک سکتے
28:28ہاں
28:29حکومت کے کے ساتھ
28:30کوئی سیٹنگ ہو جائے
28:31اور
28:31بلکہ وہ تو
28:32حکومت کا کام بھی دی
28:33الیکشن کمشن چلا جائے گا
28:34حکومت چاہے گی بھی تو
28:35روک نہیں سکے گی
28:36الیکشن کمشن کی آئینی
28:37زمداری الیکشن کرانا
28:38جو خالی نشستیں
28:38اس کے قرار دے دی ہیں
28:39تو یہ
28:40سٹیک کتا عرصہ چل سکتا ہے
28:42بیراتو نہیں خیال
28:43لمبا چل سکتا ہے
28:43لیکن ایک چیز بھی سمجھ آئی
28:45کہ وہ
28:45محمود خان اچکزیز سے
28:47متعلق آ کر
28:48علی بخاری صاحب نے کہا تھا
28:50کہ عمران خان صاحب نے
28:51ان کو نامزد کر دی ہے
28:52ایسا لیڈر و دی اپوزیشن
28:54اور ان کو تختہ مشک
28:55منا دیا ہوں نے
28:55اور پھر اس کے بعد
28:56علی بخاری صاحب کی اوپر
28:57بھی چرہی ہوگی
28:58کہ جناب شاید
28:59اس بندے نے اپنے پاس سے
29:00بات کر دی
29:00اب میں سوچ رہا ہوں گا
29:01کتنا شریف آدمی ہیں
29:02کہ
29:03اس نے ایک تو آ کر
29:04برانہ خان کا پیغام دیا
29:05اور باہر آ کر
29:06پارٹی سے زلیل ہوا
29:07پھر اسی طریقے سے
29:09ای بلیف ایف ایم نوٹ رانگ
29:11انہوں نے سرمان اکرم رجل صاحب کی
29:12بھی استیفہ کے بارے میں کہا تھا
29:13کہ جی وہ استیفہ
29:14خان صاحب نے ریجیکٹ کر دی ہے
29:16وہ دونوں باتیں
29:17اس بندے کی درست ہوگی
29:18لیکن دو چار دن میں نے دیکھا
29:19کہ پی ٹی آئی کے ٹرولز نہیں
29:20علی بخاری کو
29:21سینڈ بیک بنائیوہ تھا
29:22تو یہ ہے جماعت جی
29:24کیا ان کا رویہ ہے
29:25اور کیا
29:26یہ لوگ ہیں
29:27کہ اپنے لوگوں پر اعتماد نہیں کرتے
29:29جس طرح خان
29:29آپ اپنی پوری جماعت پر اعتماد نہیں کر رہے
29:31وہ کہہ رہے ہیں جی
29:32کہ
29:33محمود خان اچک زہی
29:34ٹھیک ہے
29:35کسی پارٹی کے کسی شخص پر اعتماد نہیں ہے
29:36اسی طرح علی بخاری پر بھی اعتماد نہیں کیا
29:39کہ جی عمران خان صاحب کا پیغام
29:40انہوں نے اونسٹی سے دی ہے
29:41علاقہ آج ساری باتیں ثابت ہوگی ہیں
29:43کہ اس بندے نے سچ بولے
29:44اچھا چودی گلام سیند صاحب
29:47مجھے یہ بتائیے گا
29:48کہ
29:49مطلب کیا وجہ ہے
29:51اگر محمود خان اچک زہی صاحب
29:53ان کی بات کرتے ہیں
29:55جو یہ سوچ رکھتے ہیں
29:56پاکستان طریقہ انصاف والے
29:58اسی سوچ پر چلنے کے لئے تیار ہیں
30:00اور باقی تو آپ کو پتا ہے
30:02کہ پی ٹی آئی کی جو اکثریت ہے
30:04قیادت جس پارلیمان کے اندر موجود ہے
30:07ان کے اوپر کیسز ہیں
30:08تو یہ ایک بڑی سیف بیٹ ہے
30:10کہ اچھا اگزائی صاحب لیڈ کریں
30:12اور قائد بھی یہی فرما رہے ہیں
30:13کہ ان کے سر کے اوپر
30:15یہ لیرزہ اپوزیشن کا تاج رکھ دیں
30:17اور وہ کنٹینو کریں
30:19ایز لیرزہ اپوزیشن
30:20تو یہ ان کو کیا مسئلہ کیا ہے
30:22پارٹی کے اندر
30:23یہ مطلب ان کو
30:24آپ نے قائد کو نکالنا تھا
30:27آپ نے مضاحمت کرنی تھی
30:29مضاحمت ہوگی
30:30تو پھر پتہ نہیں مفامت ہوگی
30:32آپ پہلے ہی مفامت کی طرف
30:33آپ چل رہے ہیں
30:34کہ ہمیں لیرزہ اپوزیشن کی
30:36پوزیشن ہے پارٹی کے اندر رہنی چاہیے
30:37اوہ بھائیہ تو اسی
30:38اپنے کو رکھ کے پچھلے
30:40چھ مینے سال ڈیٹھ سال
30:41تو اسی کی کر لیا ہے
30:42بھائیہ تو اسی بلے لالے نے جیڑا
30:44تو اسی دوبارہ
30:45یہ کام کر کے آپ نے یہ کرنا ہے
30:47تو ان کو میرے خیال میں
30:48خوشی خوشی ابھی تک
30:49تو بڑھا بھی دینا چاہیے تھا
30:50اس سیٹ کے اوپر
30:51آپ کو کیا لگتا ہے
30:53یہ کیوں
30:54ایک لیک اف کانفیڈنس ہے
30:55ان کے اندر
30:56آپسی لڑائیہ ہیں
30:58یا پھر وہی بچارے
31:00ہماری علی بخاری صاحب
31:01انہوں نے میسیج دیا
31:02اور انہوں نے کہا
31:02جی تُو جڑے پیغام لے کے آئے
31:04لگ دائے دیوچ کوئی ملاوٹ ہے
31:06لیکن وہ آج بات
31:07سچ ثابت ہوگی چوہ صاحب
31:09نہیں نہیں وہ ٹھیک ہے
31:12میں تو یہ سمجھتا ہوں
31:13نوابضہ نسولہ خان سے
31:14جب بات ہوتی تھی
31:15کہ اب ہر وقت
31:16دس پندلہ پارٹیوں کو
31:18اور ایک
31:18جن کا ایک گھرولے بھی
31:20جن کے ساتھ نہیں ہے پارٹی میں
31:22ان پارٹیوں کو بھی
31:23ایک فریق بنا کے
31:25تو نو
Be the first to comment
Add your comment

Recommended