Skip to playerSkip to main content
#babarazam #shaheenafridi #kamranakmal #muhammadrizwan #t20worldcup2026 #pakistan #pakistancricket #t20squad #t20worldcup
#pakistansquad #pcb #pakvsaus #pakvssl #bigbashleague #sports #sportsroom


👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DgiOt5hUh5LPeYzZEDXxccy

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Welcome to Sports Room
00:30Welcome to the show
01:00Welcome to Sports Room
01:29Welcome to Sports Room
01:59Welcome to Sports Room
02:29Welcome to Sports Room
02:59Welcome to Sports Room
03:29Welcome to Sports Room
03:59Welcome to Sports Room
04:29Welcome to Sports Room
04:59Welcome to Sports Room
05:29Welcome to Sports Room
05:59Welcome to Sports Room
06:29Welcome to Sports Room
06:59Welcome to Sports Room
07:29Welcome to Sports Room
07:59Welcome to Sports Room
08:29Welcome to Sports Room
08:59Welcome to Sports Room
09:01Welcome to Sports Room
09:03Welcome to Sports Room
09:05Welcome to Sports Room
09:07Welcome to Sports Room
09:37Welcome to Sports Room
10:07Welcome to Sports Room
10:37Welcome to Sports Room
10:39Welcome to Sports Room
10:41Welcome to Sports Room
10:43Welcome to Sports Room
10:45Welcome to Sports Room
10:47Welcome to Sports Room
10:52Welcome to Sports Room
10:54Welcome to Sports Room
10:56Welcome to Sports Room
11:26A.C.C.
11:56ुمان, آئرلینڈ, نمیبیا
11:59اور کینیڈا بھی
12:00اپنے سکوارڈز کا اعلان کر چکے ہیں
12:02سری لنکا اپتدائی 25 میں سے
12:0415 کھلاڈی شورٹ لسٹ کرے گا
12:05پاکستان, ویسٹ انڈیز, یو اے
12:08امریکہ اور اٹلی نے
12:09اب تک سکوارڈ کا اعلان نہیں کیا ہے
12:11کامران ہمارے ساتھ ہی ہیں
12:13اور ارسپورٹس کارسپونڈنٹ شاہد حاشمی صاحب نے بھی
12:15ہمیں جوائن کر لیا ہے
12:16شاہد صاحب یہ بڑی دیر لگا دی
12:18ٹیم اناؤنسمنٹ میں کیا
12:1931 کی ڈیڈلائن ہے تو
12:2130 کو ہی بتانی ہے
12:22شاہد صاحب آپ کو آواز آ رہی ہے
12:28جی جی
12:30میں کہہ رہا ہوں بڑی دیر لگا دی
12:32ٹیم اناؤنسمنٹ میں کب تک ایکسپیکٹیڈ ہے
12:34دیکھیں ابھی پہ یہ
12:36ملین ڈالر کوئیسٹین چل رہا ہے
12:38اور یقینا پاکستان کرکٹ بورڈ میں
12:41جو افتجائی سکوارڈ ہوگا
12:42بھی خلاڈیوں کا وہ بھیج دیا ہوگا
12:44لیکن ہمیں ابھی نہیں بتا رہا
12:45چھپا کے رکھا ہوا ہے
12:46اور پندرہ رکھنی ٹیم بھی
12:49مائک حیثن اناؤنس کریں گے
12:51اس لیے کہ ان کے کانٹریکٹ میں لکھا ہوا ہے
12:53کہ سلیکٹرز ان کو بیس خلاڈی دیں گے
12:55اور وہ پھر پندرہ اس میں سے ڈیٹائٹ کریں گے
12:57تو
12:57امید یہ ہے کہ کسی بھی تین
13:00صبح طویرے آپ کو
13:01ساڑھے ساڑھ بجے
13:02یا پجر کے بعد
13:03اناؤنسمنٹ آ جائے
13:04صبح صبح اناؤنسمنٹ آ جائے
13:07کامران
13:07ابھی جو ہم نے دکھایا
13:09انیشل سکوارڈ سکرین پہ چلتے جا رہے ہیں
13:11اور باقی ٹیموں کو دیکھتے ہوئے
13:13آپ کو کونسی ٹیمیں
13:14خطرناک نظر آ رہی ہیں
13:16کونسی ٹیموں کو آپ کو لگ رہا ہے
13:18کہ یہ
13:20تھریٹ ہو سکتے ہیں
13:21یا ٹیمز تو وچ آؤٹ
13:22ان دس ورلڈ کپ
13:23دیکھئے
13:26آپ
13:27اتنی کرکٹ دیکھتے ہیں
13:29پولو بھی کر رہے ہیں
13:30اس میں تو کوئی ڈاؤٹ نہیں ہے
13:31آفستریلیا
13:32انڈیا
13:32اور نیزلینڈ کی ٹیمیں
13:34بڑی مضبوط لگ رہی ہیں
13:35ساتھ افریقہ
13:36آپ دیکھیں کہ
13:37لازٹ ٹی ٹوانٹی ورلڈ کپ کی
13:38فائنلیز دیا ہیں
13:39جو فائنل نہیں جیتی تھی
13:40تو یہ ٹیمیں بڑی مضبوط ہے
13:42لیکن
13:43اگر کنڈیشن کے مطابق دیکھیں
13:45جو ہمیں
13:45ایج جو ہمیں
13:47اپنی پرفارمنس دینی چاہیے
13:48پاکستان کے پاک
13:49بڑا زبردست کی آنس ہے
13:51ٹوانٹ فور میں
13:52فینش کرنے کا
13:53سمی فائنل کھیلنے کا
13:54لیکن چیلنجن تھوڑے سے آئیں گے
13:56سپر ایٹ میں جا کے
13:58لیکن کنڈیشن جو ہمارے مطلب کی ہے
14:00وہ ہماری ٹیم کو بڑی سوٹ کرتی ہے
14:02لیکن ان ٹیموں کے ساتھ
14:04بڑی محنت کرنی پڑے گی
14:05رائٹ کمبینیشن
14:06اور یہ نہیں ہے
14:08کہ آپ کسی کو بھی رکھ لیں
14:09جو فارم میں ہیں
14:11جو بیٹرہ کمبینیشن میں آتا ہے
14:13جو آپ سمجھتے ہیں
14:14کہ یہ پرفارمنس کرے گا
14:15ہوتے سارے ہی ہیں
14:16لیکن آپ فارم دیکھتے ہیں
14:18میچ وینر
14:19آپ کے میچ وینر کون سے ہیں
14:21کن پہ آپ
14:22ڈپینڈ کرتے ہیں
14:23وہ ساری چیزیں
14:24بڑی کون کریں گے
14:25ورلڈ کپ میں
14:26بلکل ٹھیک ہے
14:27شاید صاحب یہ تو
14:28ٹیموں کے حوالے سے بات چل رہی ہے
14:30اور آبیسٹی جیسے جیسے
14:31ورلڈ کپ قریب آتا رہے گا
14:32یہ باتیں چلتی رہیں گی
14:34اس وقت
14:35بنگلہ دیش کا
14:36ایک ایشو اور آگیا ہے
14:38پہلے تو یہ ہی
14:39ابھی تک فیصلہ نہیں ہو پا رہا
14:40کہ بنگلہ دیش انڈیا
14:41جائے گا نہیں جائے گا
14:42وہاں پہ ایک
14:42کانٹروورسی کریئٹ ہو گئی
14:44بورڈ کے ڈیریکٹر
14:45نازم السلام کے
14:46اس سٹیٹمنٹ کے اوپر
14:47پلیئرز نے
14:49بائیکارڈ کیا
14:50اور اب ان کے
14:51عوضے سے
14:52ہٹا دیا گیا ہے
14:53ڈیٹیلز بتائیے گا
14:54دیکھیں
14:56وہ جو عوضے دار ہیں
14:58انہوں نے پہلے
14:59تو تمیم اقبال کے
15:00اوپر ایک کانٹ کیا
15:01کہ وہ
15:02نیشنلسٹ نہیں ہیں
15:03وہ ٹریٹر ہیں
15:04وہ انڈیا کی سپورٹ میں
15:06بیانات دیتے ہیں
15:07جبکہ تمیم اقبال
15:08ایک بہت ہی بیلنس
15:09بہت ہی اچھا
15:09کرکٹر رہا ہے
15:11اب وہ جب بھی
15:11کانٹری کرتا ہے
15:12یا کہیں بولتا ہے
15:13تو وہ بھی
15:13بڑے بیلنس کومنٹس
15:14دیتا ہے
15:15پھر اس کے بعد
15:15انہوں نے کہا
15:16کہ اگر کسی وجہ سے
15:17بنگلدیش کی ٹیم
15:18نہیں کھیلی
15:19ورڈ کپ میں
15:19تو ہم کوئی
15:20پائی پیسہ نہیں
15:21دیں گے
15:22وہاں پہ تو
15:22ٹکا چلتا ہے
15:23کوئی ٹکا نہیں
15:24دیں گے
15:24اور اس کے اوپر
15:25پلیئروں نے
15:26بڑا اعتراض کیا
15:27تو اب
15:28بنگلدیش کرکٹ بورڈ
15:29نے ان کو
15:29ان کے عوضے سے
15:30ہٹا دیا
15:30جی بالکل
15:32تو یہ
15:32ایک بڑی
15:33ڈیویلپمنٹ ہے
15:34کہ بورڈ کے
15:35ڈیریکٹر
15:36نازم اسلام
15:37کو ان کے
15:38عوضے سے
15:38ہٹا دیا گیا ہے
15:39انہوں نے کہا
15:40کہ کروڑا روپے
15:41ان کو دیے جاتے ہیں
15:42اگر ان کی
15:43پرفارمنس نہیں ہوتی
15:44تو وہ پیسے
15:44ان سے واپس بھی
15:45لینے چاہیے
15:45اور جیسے کہ
15:46ابھی شاہد صاحب
15:47نے بتایا کہ
15:47اگر ورلڈ کپ
15:48نہیں کھیلیں گے
15:48تو وہ اماؤنٹ
15:49ان کو کوئی پیسا
15:50نہیں دیا جائے گا
15:51جس پہ
15:51پلیئر سٹرائک پہ
15:52چلے گئے
15:53اور اس کے بعد
15:55ان کو ان کے
15:55عوضے سے ہٹایا گیا
15:57بیچ میں شاہد صاحب
15:58یہ بات بھی چل رہی تھی
15:58کہ وہ
15:59جو بنگلہ دیش
16:01پریمیر لیگ ہے
16:01اس کا میچ بھی نہیں
16:02کھیلیں گے
16:03بھی کوئی سٹوری
16:03چل رہی تھی بیچ میں
16:04ملکل ایسی بات
16:06چل رہی تھی
16:06اس لیے کہ
16:07پلیئر کسی چیز
16:08کا بائکورٹ کریں گے
16:09تو وہ آن گوئنگ
16:10بنگلہ دیش
16:10پریمیر لیگ ہی ہے
16:11اور اب ان کی
16:12نیگوسیشنز چل رہی ہیں
16:13بنگلہ دیش
16:14کرکٹ بورٹ سے
16:15اب جو ان کا موقع تھا
16:16کہ اس ڈیریکٹر کو
16:17نظرل کو
16:18ان کے عوضے سے اٹھایا جائے
16:19تو جب بھٹا دیا
16:20تو اب
16:21ایجیٹیشن اور
16:21پروٹیسٹ نہیں ہوگا
16:22ٹھیک ہے
16:23بہت بہت شکریہ
16:23شاہد حاشمی صاحب
16:24ہمارے ساتھ تھے
16:25اور اس ایشو پہ
16:27ہمیں اپ ڈیٹ کر رہے تھے
16:28آگے
16:30آگے
16:30آگے
16:30ورلڈ کپ سے پہلے
16:31جو ایشو آ رہا ہے
16:33سب سے بڑا
16:33کہ بنگلہ دیش
16:34جو ہے
16:34وہ انڈیا نہیں جائے گی
16:36ساتھ ساتھ
16:37اب
16:37ویزا کی جو
16:39پروبلمز
16:40اس ورلڈ کپ میں
16:41فیس کرنے پڑ رہے ہیں
16:42وہ ایک بہت بڑا
16:43ایشو بن گیا ہے
16:44کیونکہ جتنے بھی
16:45پاکستانی نجات پلیئر ہیں
16:46چاہے وہ دنیا کی
16:47کسی بھی ٹیم سے
16:48کھیل رہے ہوں
16:49پلیس آف اوریجن
16:50ان کی پاکستان
16:51مانی جائے گی
16:52یہ ہمیشہ ہوتا
16:53اندوستان میں
16:53یہ دوہزار تئیس کے
16:54ورلڈ کپ میں بھی ہوا
16:55جب انگلینڈ نے
16:56ٹور کیا تھا
16:57انڈیا کا
16:57اس میں بھی پاکستانی
16:58نجات پلیئر کے ساتھ
17:00یہ پروبلم ہوئی تھی
17:01اور اب یہ سامنے آگیا
17:02کہ انگلینڈ کے
17:03پاکستانی نجات کھلاڑی
17:05عادل رشید اور
17:05ریحان احمد کے
17:07بھارتی ویزوں میں
17:08تاخیر
17:08برطانوی میڈیا
17:09کے مطابق
17:10عادل رشید اور
17:11ریحان احمد کو
17:12بھارت کے ویزا
17:13جاری نہیں کیے گئے ہیں
17:15کامران اس میں
17:16ایک ایشو جو بڑا ہے نا
17:17کہ ورلڈ کپ سے پہلے
17:18ان کی وائٹ بول کی
17:19سیریز ہے
17:20سری لنکا کے خلاف
17:22تو وہ وہ
17:23کھیلنے جائیں گے
17:23تو ایسا ہو نہیں سکتا
17:24کہ وہ وہاں سے
17:25واپس آئیں
17:25اور پھر اپنا ویزا
17:26لگائیں انڈیا
17:27اور پھر انڈیا جائیں
17:28تو یہ چل کیا رہا ہے
17:29ان کے لیے
17:30تو آپ کو
17:30جلدی کرنی ہی پڑے گی
17:31لیکن بلکل
17:34جلدی کرنی پڑے گی
17:35پہلی بات
17:36تو یہ ایسی بات
17:37آئے کیوں میڈیا پہ
17:38یہ ویزے کا ایشو
17:39ایک نیشنل ٹیم
17:40میں آ رہی ہیں
17:41اتنا بڑا
17:42ایونٹ گلوبل ہی
17:43دیکھا جاتا ہے
17:44کنٹری ٹو کنٹری
17:45آپ
17:45ڈیل کر رہے ہوتے ہیں
17:47تو آپ ایسی ایشو
17:48بنانے کی ضرورت
17:49کہ آپ نے کہا
17:49ہمیشہ نہیں
17:50صرف دوزار تئیس میں
17:51یا اس گورنمنٹ
17:52جو آئی ہے
17:53اس گورنمنٹ میں
17:54دین کے ہوتے ہوئے
17:55ایسا ہوا
17:55اس سے پہلے
17:57آپ دیکھیں
17:57کہ ہم مشتاق بھئی بھی تھے
17:59کوچ ان کے
18:00اور انڈیا کے ٹور پہ
18:01کئی مرتبہ گئے ہیں
18:02مینجمنٹ کا پارٹ تھے
18:03موہین علی
18:03اس سے پہلے کتنا کھیلا
18:05اس وقت کچھ نہیں
18:05پرابلم تھی
18:06یہ ابھی
18:06ریسنڈی انہوں نے
18:07بنانی شروع کی ہے
18:08دو چار سالوں میں
18:10تو یہ اچھا میسیج نہیں ہے
18:11تو میرے خیال سے
18:12آئی سی سی کو دیکھنا چاہیے
18:13کہ آئندہ بھی
18:14ایسی کوئی پرابلم ہو
18:15کینیڈا کے پلیئر
18:17زمباوے کے
18:17انگلینڈ کے
18:18اگر کہیں پہ وہ
18:19بیزے کی پرابلم ہو رہی ہے
18:21تو پھر آپ کو
18:21سوچنا پڑے گا آئی سی سی کو
18:23پھر ہوسٹ کیسے کرنے دیں گے
18:25مجھے لگ رہا ہے
18:25کہ اس اسی کو ختم کرنے کے لیے
18:27بیٹھ کے کوئی
18:29ایسی بات کرے
18:30سولوشن نکالے
18:31جس کا
18:31دوبارہ کبھی ایسا
18:33بات نہ ہو چاہے
18:34وہ انڈیا میں
18:35چاہے بنگلہ تیک میں
18:36چاہے پاکستان میں
18:37تو اس چیز کو نہیں
18:39ہائلائٹ ہونا چاہیے
18:40یہ میرے خیال سے
18:41اچھا میسیج نہیں ہے
18:42انڈیا کے لیے
18:44کہ وہ ایسا سوچ رہے ہیں
18:46ویزے
18:46ڈیلے کر رہے ہیں
18:47تو ایسی
18:48میرے خیال سے
18:49اس چیز سے
18:50کوئی فائدہ نہیں ہوگا
18:51مزید نقصان ہوگا
18:52مجھے ایک بات
18:53سمجھ نہیں آرہی ہے
18:53آگے کومن ویلز گیمز
18:54اور پھر ان کا جو
18:55مین مشن ہے
18:56ایم ہے
18:57ایس دی اولمپک
18:58تو جب آپ
18:59اس طرح کی سیچویشن میں
19:00پھر جائیں گے
19:01کہ کرکٹ ورل کپ میں
19:02یہ کچھ ٹیموں کے لیے
19:04یہ پرابلم ہو رہی ہے
19:05ایک گیم کی
19:06تو اولمپک میں
19:07تو اتنے سارے سپورٹ
19:08اس میں اتنے سارے ممالک
19:19یہ بلکل ایسے ہی ہے
19:21آپ اتنا بڑا
19:22ٹارنمنٹ
19:24کومن ویلز گیم
19:25آپ کوش کرنے کی
19:26کوشش کر رہے ہیں
19:27یہ نیشنل ٹیم آرہی ہے
19:29کوئی محلے کی ٹیم
19:30نہیں آرہی
19:31پہلے تو یہ سوچنا پڑے گا
19:32ان کی گورنمنٹ کو
19:33تو یہ چیزیں
19:35بلکل نہیں ہونی چاہیے
19:36پہلے یہاں پہ
19:37یہ سموتھلی
19:38یہ ایونٹ ہونا چاہیے
19:40اس سے پہلے آپ دیکھیں
19:41پندرہ میں بھی ہوا ہے
19:42گیارہ میں بھی ہوا ہے
19:44کیا اس وقت کوئی ایشو
19:45آپ کو ایسا نظر آیا تھا
19:46نہیں
19:46کوئی ایسا کی ویزا
19:48یہ ریسنڈ ہی ہو رہا
19:49تو ان کی گورنمنٹ کو
19:51میں بار بار کہتا ہوں
19:52کہ سوچنا چاہیے
19:53بی سی سی آئی بچاری
19:54جو گورنمنٹ کرے گی
19:55وہ ہی کرے گی
19:56اور آئی سی سی کو
19:57سٹرانگلی
19:57سب بورٹ کو
19:59کہنا چاہیے
19:59کہ ایونٹ ہو
20:00تو ایسی چھوٹی بات
20:02نہیں ہونے چاہیے
20:03ویزا کے ریلیٹڈ
20:05تو یہ اچھی چیز نہیں ہے
20:06ایونٹ کے لیے بھی
20:07اچھا نہیں ہے
20:08اور فینس کے لیے
20:09بھی اچھا نہیں ہے
20:10ٹھیک ہے
20:11بہت بہت شکریہ
20:11کامران اکمل
20:12تھے اور تمام ایشوز پہ
20:13اپنا اپینین دے رہے تھے
20:15آج کے پروگرام میں
20:15بس اتنا ہی
20:16دیجئے اپنے میزبان
20:17نجیب الاسنین کو
20:18اجازت اپنا بہت خیال رکھئے
20:19اللہ حافظ
20:33بہت شکریہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended