Skip to playerSkip to main content
#asadqaisar #PHC #kpk #sohailafridi #chiefminister #oathdecision #kpkgovernor #donaldtrump #israel #gaza #peace2025 #pmshehbazsharif #asimmunir #punjabgovt #sohailafridi #kpkgovt #afghanistan #khawajaasif #breakingnews #bulletin

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DjoAs0hkoTTkQ0ojIvjdGCv

Afghan Taliban admitted presence of TTP on their soil: Khawaja Asif

Governor absent as KP awaits oath for New CM: Salman Akram Raja

Fishermen released from India reach Karachi

'I'm not a parchi chief minister', says newly elected KP CM Sohail Afridi

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00. . . . . .
00:30. . .
01:00. . . . .
01:29. . . . .
01:59Thank you very much.
02:29Thank you very much.
02:59Thank you very much.
03:29Thank you very much.
03:59Thank you very much.
09:08بھی ان کی خوشی میں
09:10خوش ہونا چاہیے
09:12کل ہم سب نے دیکھا
09:17کہ دنیا سے آئے
09:21ہوئے
09:22وزیر
09:24اعظم ہو یا صدر مملکت
09:27ہو انہوں نے کل
09:28غزہ جنگ
09:30بندی مہائدے پر دستخط
09:32کیے ہیں
09:33خود وزیر اعظم پاکستان
09:37میاں محمد شہباز شریف صاحب
09:38اس میں شامل تھے
09:40کیونکہ پاکستان خود
09:44امن کا خواہ ہے
09:46اور ہمیں اس بات
09:49کب ہی اب اندازہ ہونا چاہیے
09:53کہ وزیر
09:54نے خطاب میں جب یہ کہا
09:57کہ وزیر اعظم پاکستان
09:58تو یہاں موجود ہیں شہباز شریف
10:00لیکن میں مس کر رہا ہوں
10:02فیلڈ مارشل کو
10:03تو آج آپ دیکھیں کہ پاکستان
10:06کا قد کاٹ کتنا بڑا ہو گیا ہے
10:09کہ پاکستان کے آرمی چیف اور
10:12فیلڈ مارشل
10:13کا ذکر صدر ٹرمپ
10:15اپنی سپیچ میں کر رہے ہیں
10:17یہ بھی دنیا کو ایک میسج ہے
10:20بھارتیوں کو میسج ہے
10:23کہ پاکستان
10:25سفارتی
10:27معاملات میں اب
10:29اس حد تک
10:30آگے جا چکا ہے
10:32اور پاکستان کی جو دفاعی
10:34طاقت ہے اب اسے دنیا مان رہی ہے
10:37تو میں یہ سمجھتا ہوں کہ
10:42ایک تو ہم شکرانے کے نوافل
10:45ادا کریں گے اور دوسری اہم بات
10:48اب ایک نیا فیس شروع ہونے جا رہا ہے
10:51میری دعا ہے کہ یمن معایدہ
10:53قائم رہے
10:55اور اب جو نیا فیس شروع ہونے جا رہا ہے
10:59وہ ہے فلسطین غزا کی ترقی
11:03اس کی ڈیولپمنٹ
11:05اس کی ڈیولپمنٹ کا کام شروع ہوگا
11:09اب جب وہاں
11:11ائرپورٹس کھلیں گے
11:14تو صحافی بھی جائیں گے
11:16پھر دیکھیں گے کہ وہاں کیا نقصان ہوا ہے
11:18ابھی تک تو ہم سنی سنائی باتوں پر تجزیہ کر رہے تھے
11:22اگر فلائٹ کھلتی ہے
11:26تو میں بھی پہلا پاکستانی گورنر ہوں گا
11:34جو فلسطین کا دورہ کرے گا
11:37چاہے امدادی سمان ہم لے کر جائیں
11:40اور یہاں سے ان لوگوں کو میں اپنے ساتھ لے کے جاؤں گا
11:45جو ان کی امداد کے ساتھ ساتھ
11:49ان کی ڈیولپمنٹ میں کردار ادا کر سکتے ہیں
11:51کیونکہ ایک اتنا بڑا نقصان
11:54کہ پورا کا پورا شہر
11:57کھنڈرات بنا دیا گیا ہو
11:59تو اب پوری دنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان بھی
12:04اپنا کردار ادا کرے گا
12:06ان کی ترقی میں
12:07ان کی خوشحالی کے لیے
12:09ان کے بچوں کے لیے دوبارہ سے سکول بنانے کے لیے
12:13اور میری کئی میرے یہاں دوستوں سے بات ہوئی ہے
12:18انہوں نے کہا ہے کہ ہم
12:21وہاں اسکول بنانے کے لیے تیار ہیں
12:23اس کی تعمیر کے لیے بھی تیار ہیں
12:26اور بچوں کو ایجوکیشن
12:28چیئرمن پیپلز پارٹی بلاول پھوٹر زدائی
12:31نے سندھ حکومت کے منصوبے کنوا دیے
12:33کراچی میں رزا ربانی کے نوول کی تقریب رونمائی سے
12:36خطاب میں کہا
12:37سندھ کا مقابلہ کسی صوبے یا شہر سے نہیں
12:39ہم تو دنیا سے مقابلہ کر رہے ہیں
12:41باقی پاکستان کو تو پتہ بھی نہیں ہوگا
12:44خیرپور میں ایکنومک زون ہے
12:45جسے ایشیا میں دوسرا بہترین ایکنومک زون قرار دیا گیا
12:48نیپال کا سب سے زیادہ گھر بنانے کا ریکارڈ
12:51مراد علی شاہ کی سندھ حکومت نے توڑا
12:53آپس میں تقسیم نہ ہو
12:55ہمیں مل کر دنیا سے مقابلہ کرنا چاہیے
12:57پاکستان کو شاید معلوم نہ ہو
13:10خیرپور میں بھی ایک سپیشل ایکنومک زون
13:13جو سندھ حکومت نے شروع کیا
13:15دوسری پوزیشن ایشیا سویسوک میں دیا گیا
13:18وہ آپ کا خیرپور کی
13:20یہ سندھ حکومت کا ایک کرنامہ ہے
13:26جو دنیا نے ریکنائز کیا
13:28ہم سے پہلے نیپال کے پاس یہ ریکارڈ تھا
13:31ان کے ہاں ایک زلزلہ ہوا
13:32انہوں نے سب سے زیادہ گھر بنائے
13:34وہ ریکارڈ براد علی شاہ صاحب
13:36آپ کا وزیر اعلیٰ توڑ رہا ہے
13:38آپس میں تقسیم نہیں ہونا چاہیے
13:40ایک ہو کے دنیا سے مقابلہ کرنا چاہیے
13:43سیس فائر کے باوجود نون لیگ کی
13:48سوشل میڈیا مہم پر پیپلز پارٹی کے تحفظات
13:51پی پی ذرائع کا کہنا ہے
13:53نون لیگ سوشل میڈیا پر اب بھی پیپلز پارٹی
13:55مخالف مہم چلا رہی ہے
13:56قیادت کو آگاہ کر دیا ہے
13:58پی پی قیادت نے معاملہ سنٹرل اگزیکٹیو کمیٹی کے
14:01اجلاس میں زیر غور لانے کا فیصلہ کیا ہے
14:03ذرائع نے کہا
14:04نون لیگ سوشل میڈیا مہم سے سندھ حکومت کو
14:07نشانہ بنا رہی ہے
14:08پنجاب میں پیپلز پارٹی مخالف بیانیاں
14:11بنایا جا رہا ہے
14:12صدر آسیوری زرداری اور نون لیگی وفت نے
14:14دونوں جانب بیانات پر پابندی آئیت کر رکھی ہے
14:17واپس آئیں گے بریک کے بعد
14:21ہم آئے ساتھ رہی ہے
14:22بریک کے بعد کشامدید
14:28اسرائیل نے ارغمالیوں کی لاشیں
14:31حوالے کرنے کے لیے حماس کو آج رات تک کی
14:33ڈیڈ لائن دے دی
14:33اسرائیلی وزیر دفاع کہتے ہیں وقت کم ہے آج رات تک پیش رفت نہ ہوئی
14:38تو اسرائیل اپنے تمام اختیارات استعمال کرے گا
14:41انہوں نے کہا تمام لاشیں مقررہ وقت میں واپس کی جائیں
14:44ورنہ سنگین نتائج ہوں گے
14:46حماس ریڈ کراس کے ذریعے اب تک 28 میں سے چار لاشیں اسرائیل کے حوالے کر چکا
14:51حماس کا کہنا ہے باقی لاشیں نکالنے میں وقت لگ سکتا ہے
14:54اسرائیل اب تک 2000 فلسطینی قیدی بھی رہا کر چکا ہے
14:58غزہ سیس فائر پر لوگوں میں در خوف اور بیچینی ہے کہ کہیں اس بار بھی کوئی دھوکہ نہ ہو جائے
15:05بلاوت بھٹو کا تقریب سے خطاب کہا وزیراعظم شہباز شریف کو کل
15:09صادر ٹرامپ نے خطاب کرنے کی دعوت دی
15:10پورے ملک نے ان کا خطاب سنا ہوگا
15:13پسند بھی آیا ہوگا
15:15کل آپ نے دیکھا جانلڈ ٹرامپ صاحب نے ہمارا وزیراعظم صاحب کو دعوت دی
15:25کہ وہ خطاب کرے
15:26پورا ملک نے اس تقریر کو سنا ہوگا
15:29اور پسند بھی آیا ہوگا
15:31ایک بیچینی ہے ایک شک ہے ایک خطرہ ہے ایک در ہے خوف ہے
15:39کیسے نہ ہوگی اس بار دی
15:41کوئی نہ کوئی دوکہ جیت دیا جائے
15:43پوری مسلم اما بھی اس کو غور سے دیکھ رہے ہوں گے
15:47کہ ایسے تو نہیں ہوگا
15:48کہ یہ سیز فائر بھی توڑا جائیں
15:51باپس آئیں گے بریک کے بعد
15:53ہمارے ساتھ رہی ہیں
15:54پنجاب میں انصداد پولیو مہم کا آج دوسرا روز ہے
16:03پولیو مہم کا باقاعدہ افتتہ لاہور میں
16:05سہبرہ پنجاب پولیو پروگرام عدیل تصور
16:07اور وزیراعظم پنجاب کی فوکل پرسن عزمہ کاردار نے کیا
16:11حسن حفیس کی ریپورٹ
16:12پنجاب بھر میں شروع ہونے والی انصداد پولیو مہم کا آج دوسرا روز ہے
16:17انصداد پولیو مہم کے دوران
16:19پانچ سال تک کے دو کروڑ تیس لاہور
16:20سہبرہ پنجاب پولیو پروگرام عدیل تصور کا کہنا ہے
16:27کہ یہ مہم پولیو وائرس کی افضائش کو روکنے میں
16:30فیصلہ کن کردار ادا کرے گی
16:31ہمارا یہ عظم ہے کہ جب تک پنجاب سے
16:33اور پاکستان سے جڑ سے پولیو کا خاتمہ نہیں ہو جاتا
16:36ہم اپنی کوش سے جائے رکھیں گے
16:37وزیر اعلیٰ پنجاب کی فوکل پرسن عظمہ کاردار کا کہنا تھا
16:41لاہور راولپنڈی اور جنوبی پنجاب کے کچھ علاقے
16:44اب بھی پولیو وائرس سے متاثر ہے
16:46برپور کوشش ہے کہ آئندہ سال
16:49پاکستان میں پولیو کے مکمل خاتمے کا سال ہو
16:52پنجاب کو اور پاکستان کو آپ نے پولیو فری کرنا ہے
16:56انصداد پولیو مہم میں دو لاکھ سے زائد پولیو ورکرز گھر گھر جا کر
17:00بچوں کو پولیو سے پچاؤ کے کترے پلائیں گے
17:02کیمرمن دانش نسیم کے ساتھ حسین افیز ای آر وائی نیوز لاہور
17:07پاک افغان سرحد پر گیارہ اور بارہ اکتوبر کو فتنہ ہندوستان اور افغان طالبان کی جانب سے سرحدی پوسٹ پر حملہ کیا گیا
17:13پاک فوج نے جواب دیتے ہوئے حملے کو ناکام بنایا اور دشمن کو شدید جانی اور مالی نقصان پہنچایا
17:19اس وقت بیرو شیف ای آر وائی نیوز یاولہاق برگیڈیر آصف کے حمراہ موجود ہیں
17:24مزید وہ بتا رہے ہیں
17:25ہم پاک افغان سرحد کے انتہائی دور افتادہ علاقے میں موجود ہیں
17:33یہ آپ کو دیکھیں بارڈ لگی ہوئی ہے
17:35اس کے اس پار جو افغان سا نے یہ خبر پختنخواہ میں تقریباً بارڈ جو ساڑھے بارہ سو کلومیٹر کے پورے ایریا میں یہ بارڈ لگی ہوئی ہے
17:42جس سے ہماری جو سرحد ہے اس کو محفوظ بنائے گیا ہے
17:45اور ہم ان جو بارڈ کے حوالے سے question raise ہوتے ہیں کہ بارڈ کیا لگی ہو
17:49تو یہ وہ بارڈ ہے کہ جو لگی ہوئی ہے جس طریقے سے دراندازی ہوتی تھی
17:52اس دراندازی کو روکنے کے لیے یہ بارڈ لگائی گئی
17:54ٹھیک ہے انتہائی دور افتادہ علاقہ ہے
17:56پہاڑی پہاڑے یہ ہمارے جوان یہاں پر چاہے
17:58بارش ہو آندھی ہو
18:01طوفان ہو
18:02سردی ہو
18:03برہ باری یہاں پر برہ باری بھی ہوتی ہے
18:05تو یہ یہاں پر موجود ہوتے ہیں
18:06اور اپنی سرحد کی حفاظت کر رہے ہوتے ہیں
18:08اس سامنے آپ دیکھ لیں اکوانستان کا پہاڑی علاقہ ہے
18:11اس اکوانستان کے پہاڑی علاقے سے
18:12پاکستان کی سہرت پر اشتعال انگیزی کی گئی
18:15اور یہاں پر فائرنگ کی گئی
18:17بارڈر پہ یہاں پر ہمارے ساتھ
18:19برگیڈر آسر صاحب بھی موجود ہیں
18:21جو کہ اس تمام صورتحال کو انہوں نے خود بھی دیکھا ہے
18:24جیسا کہ آپ کو پتا ہے کہ آپ اس وقت
18:25پاک افغان کا جو انٹرنیشنل بارڈر ہے
18:28پاکستان اور افغانستان کا
18:30اس پہ فنس پہ ہم کھڑے ہیں
18:32پاکستان آرمی کی ایک پوسٹ ہے
18:34یہ ان پوسٹوں میں سے ایک ہے
18:36جس پہ گیارہ بارہ کی رات
18:37افغان طالبان اور فتنہ
18:40جو ہندوستان کی جو
18:41سپانسرڈ فتنہ الخوارج ہے
18:43انہوں نے فیزیکل ریٹ کی ناکام کوشش کی
18:46الحمدللہ ہماری افواج
18:48جو کہ بلکل بہت پروفیشنل آرمی ہے
18:50اس نے
18:51انتہائی مستعد
18:54انداز میں انتہائی
18:55alert انداز میں اور انتہائی پروفیشنل انداز میں
18:58دشمن کو
19:00فائر کا جواب دیا
19:01نہ صرف فائر کا جواب دیا
19:03بلکہ ہم نے انتہائی پریسیزن کے ساتھ
19:07temporarily
19:08دشمن کی اکیس
19:10پوزیشنز پہ
19:11ہم نے اس کو جا کے
19:14ہولڈ کیا اور اس پہ پاکستان کا جھنڈا لگایا
19:16ہم لوگوں نے
19:17گیارہ بارہ اکتوبر کی رات
19:19افغانستان کے وہ تمام بیسز جو بورڈر پہ
19:22پاکستان کے اندر
19:24حملے کے لئے استعمال کرتا تھا فتنال خوارج
19:26ان کو
19:27ان کو ٹارگٹ کیا
19:28اور ان کو تباہ کیا
19:30ہمارے پاس جو اطلاعات ہیں
19:32اس کے مطابق دو سو سے زیادہ
19:33خارجین اور افغان طالبان
19:35جان سے ہاتھ دو بیٹھے
19:37زخمیوں کی تعداد
19:38اس سے بھی بہت زیادہ ہے
19:39جیسے کہ برگررہ صاحب نے کہا ہے
19:41کہ ہمارے ٹروپ alert ہے
19:42اور واقعی ہم دیکھ رہے ہیں
19:43ہمارے ٹروپ alert ہیں
19:44اور یہ ان کی
19:45alertness یہی بتاتی ہے
19:47کہ اپنی زمین
19:48اور اپنے خطے کی حفاظت کے لئے
19:50یہ کسی کو بھی جو ہے
19:51تو اس میں گھسنے کی بجازت نہیں دیں گے
19:53اور اگر کسی نے اس قسم کے
19:55کوئی اقدام اٹھایا
19:56تو اس کو سخص جواب بھی دیا جائے گا
19:58جیسے کہ
19:59گیارہ بارہ اکتوبر کی رات کو دیا گیا ہے
20:01خبر کراچی سے ہے
20:02جہاں کورنگی میں
20:03موٹر سائیکل سواروں کو
20:04ٹک کر مارنے والا
20:05بس ڈرائیور گرفتار ہوا ہے
20:06بس تحویر میں لے کر
20:08تھانے منتقل کی جا رہی ہے
20:09بس کی ٹک کر سے
20:10دو افراد جام بہا کے
20:11ایک زخمی ہوا تھا
20:12نیوز بلٹن سے فلال اتنا ہی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended