Skip to playerSkip to main content
#cmkpk #aliamingandapur #sohailafridi #imrankhan #PTI #palwashakhan #PPP #PMLN #ranasanaullah #pppvspmln #nationalassembly #maryamnawaz #hamas #israel #middleeast #donaldtrump #breakingnews #bulletin

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DjoAs0hkoTTkQ0ojIvjdGCv

Ishaq Dar confirms return date for ex-Senator Mushtaq Ahmad

Man arrested for harvesting weed in Naya Nazimabad

Rs300 per litre?: Milk Price Hike Demand Rejected by Sindh Govt

CM Maryam Nawaz launches ration card scheme

Which airline is the most reliable in Pakistan?

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30. . . . .
01:00. . .
01:30. . . .
02:00. . . .
02:02. . .
02:10Pختون خواہ میں سحیل آفریدی صاحب وزیر آلہ ہوں گے خان صاحب کی
02:13توقع ہے کہ ایک نئی شروعات ہوگی یہ خان صاحب کا سوچا سمجھا فیصلہ
02:18ہے لیکن اس کا جو محرک آج واقعہ ہوا وہ اس معاملے کا محرک ہے
02:25خان صاحب کا یہ حکم ہے کہ سحیل آفریدی صاحب وفاقی حکومت کی
02:29رہنمائی کریں ان کو سمجھائیں کہ پختون روایات کیا ہیں اس علاقے
02:33میں امن کس طرح قائم ہو سکتا ہے میں بالکل نہیں سمجھتا کہ کوئی
02:36سازش ہوگی یا علی امین صاحب کسی سازش کا حصہ بنیں گے وہ پارٹی
02:40کے وفادار ممبر ہیں وفادار رکن ہیں وہ رہیں گے ان کی تعظیم
02:44اور عزت اپنی جگہ اور اسی معاملے پر گورنر خیبر پختون خواہ
02:48فیصل کریم کنڈی نے سوشل میڈیا پر بیان دیا ہے انہوں نے لکھا ہے
02:52جمہوریت بہترین انتقام ہے گورنر خیبر پختون خواہ فیصل کریم
02:57کنڈی نے ٹوئیٹ کیا ہے اور انہوں نے اپنے ٹوئیٹ میں لکھا ہے جمہوریت
03:02بہترین انتقام ہے گورنر خیبر پختون خواہ فیصل کریم کنڈی نے
03:06سوشل میڈیا پر ٹوئیٹ کیا ہے آپ کو بتائیں کہ سعودی عرب کا
03:12وفد اس وقت پاکستان میں موجود ہے وزیراعظم کی جانب سے سعودی
03:16عرب کے وفد کو زہرانہ دیا گیا ہے اسی موقع پر وزیراعظم بات کر رہے
03:19جس میں بہترین انتقام ہے جس میں بہترین انتقام ہے
03:49نویل이죠
03:55yes okay and lovely members of saudi delegation we are sitting like a family my
04:06recent visit to my second home last month was really a treat to watch i've
04:17I've been in political arena for the last 40 years, and I've been to Saudi Arabia since late 60s, on many occasions.
04:32This visit to Riyadh was exceptional. Not that our Saudi brothers and sisters, they have hoped for Pakistan, I mean, unmatched throughout our history.
04:50But this time, the warmth of this welcome was of a different level. And I have not seen this kind of arrangements made by my very dear brother, His Royal Highness, the Crown Prince, Prime Minister Mohammed bin Salman, and of course his team.
05:15And then, of course, our brother, Ambassador. And the message was, and the message is, and will be forever, that Pakistan is very, very dear to the Kingdom of Saudi Arabia.
05:34And Saudi Arabia has always been standing by Pakistan through thick and thin.
05:42And Saudi Arabia will always stand by Pakistan in a manner which is known to all and sundry, in a very unwavering commitment, which was shown throughout our history, and which will continue forever.
06:04And the agreement, and the agreement, and the agreement which we have signed, it's basically formalization of our brotherly arrangements, which were there in an informal fashion for decades.
06:20And that has been formalized. And that has been formalized. And I think, since we are brothers, and akhil shakik, hakika, hakika, akhil shakik, miya bil miya.
06:33So brothers has always come to help brothers. And that is this agreement all about. And I think we take a lot of pride and show humility that along with our Saudi brothers and sisters,
06:55we will, inshallah, we will, inshallah, forever, be there to guard the holiest of holy places of Makkah, al-Mukarama, and Madinah, al-Nawara.
07:07And every Muslim would like to lay its life to protect these holiest of holy places.
07:14So today we are here in this perspective, and I think we are here to do business.
07:21And I think our focus, both Pakistani business community and business community from Saudi Arabia and some of the most prominent business leaders are sitting here on this table on the left and the right,
07:37that I want to assure you that this is what I said to my very dear brother, His Royal Highness,
07:44that I made a solemn commitment that Pakistan, I myself, will work with him very closely and his team to realize those dreams of Pakistan-Saudia joint business ventures,
08:04promotion of trade, promotion of commerce, and, of course, in research and development, acquiring knowledge from our Saudi brothers and sisters.
08:18Ladies and gentlemen, let me say, without any fear of conviction, that, of course, 30 years ago or 20 years ago,
08:25in some areas Pakistan was offering its expertise and its experience to our Saudi counterparts.
08:34Today we have to learn from them, from our brothers and sisters, and we are very happy to have this opportunity.
08:42And they are more than happy and more than willing to offer Pakistan everything through which they have really transformed their society
08:51under the most dynamic and visionary leadership of His Royal Highness, the Crown Prince.
08:58So I think this is an opportunity, this is the time, and time and tide wait for them.
09:05So let's brace ourselves for this great opportunity. It is a challenge as well as an opportunity.
09:13And I think together we shall find jointly our position in the community of nations. Our team is a great team, a Pakistani team, excellent ministers, politicians, bureaucrats, generals, and staff officers.
09:32I think there cannot be a better team than this one, duly supported by our business community of Pakistan.
09:43And on the Saudi side, they are waiting for, I mean, two ink agreements on these lines I have just mentioned about.
09:56So let's, I think, start running. And I think time is waiting for glorious moments for us to capture. Thank you very much.
10:07I would like to thank you, Your Excellency, for the opportunity actually to meet you and to host most of the ministers and the cabinets.
10:16And we are coming actually from our leaders based on our, you know, orders to be part of the Business Council, the Joint Business Council.
10:27We are presenting most of the businessmen in Saudi Arabia. And as you know, that before we came here, actually, we met all the ministers, the key ministers in Saudi Arabia.
10:38And we give them our, you know, our strategic, you know, projects that in Pakistan that wanting to have in ground.
10:48So, and they were very happy and very satisfied, actually. And they were really supportive for our own. And they gave us a lot of incentives to give the support for all businessmen to come to have in Pakistan.
11:00Actually, Your Excellency is, you know, just having concentration in some of the fields, which are very, very important. Actually, we think that we can do a lot in Pakistan and deliver.
11:12Mostly is the one that we can speak about is mainly for food security, like we're speaking in agriculture. And we speak in like breeding theories and meat processing.
11:23And we have also in construction, we have also in pharmaceutical and also in the food security. We have lots of, you know, interest from our government and from our leadership and also for the private sector to be very invested in Pakistan.
11:37So, I'm just giving you just a small brief of whatever we discuss today.
11:44वजिर अवारा स्वाध शर्वारा चस्वारा बस्ता है क्याता वार शाधिता वावारा अविता वाई और नि पाकिस्टै के नविता है।
12:05This has been a long time for a long time.
12:35Fائرنگ کے شدید تباتلے میں لیفنر کرنل جنید تاریک اور میجر طیب راحت سمیت 11 جوانوں نے جامع شہادت نوش کیا
12:42شہادت کا تعلق خیبر، قرم، ٹانک، مردان، مانسہرہ، ملکند اور سوابی سے ہے
12:47آئی ایس پی آن نے بتایا سیکیورٹی فورسز بھارتی حمایتی آفتہ دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پورازم ہیں
12:53جوانوں کے قربانیاں ہمارے آزم کو مزید تقویت دیتی ہیں
12:56سادر وزیر آزم اور وزیر داکلہ کا بھارتی حمایتی آفتہ انلیس خوارج کو حلاق کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پاک فوج کی قربانیوں کو خراجی عقیدت پیش کیا
13:11سادر آصف علی زیدائی نے کہا شہدہ کی قربانیاں قوم کے آزم اور اتحاد کی علامت ہیں
13:16بھارتی حمایتی آفتہ دہشتگردی کے مکمل خاتمے کا آزم دہراتے ہیں
13:20وزیر آزم شہباز شریف نے کہا جوانوں کی قربانیاں رائے گا نہیں جائیں گی
13:26پاکستان کی سالمیت کو نقصان پہنچانے والے اناسے کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے
13:30محسن اکوی نے کہا شہدہ کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں
13:34قوم ہمیشہ ان کی مکروز رہے گی
13:46دہشتگردی جرائن سیاسی سرپرستی کا گٹ جوڑ مزید برداشت نہیں کیا جائے گا
13:51بھارتی جارہیت کا بھرپور تیز اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا
13:54فیل مارشل سیدہ سے منیر کہتے ہیں پاکستان آرمی ہر قسم کے خطات کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے
14:01کورکمانڈر کانفرنس میں بھارتی قیادت کے حال یا غیر ذمہ دارانہ
14:04اشتیال انگیز بیانات پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا
14:07کورکمانڈرز نے واضح کیا بھارتی جنگی جنون اشتیال انگیزی سے خطے میں امن و استحکام کو خطات لاحق ہے
14:13بھارتی سرپرستی میں دہشتگردی کرنے والے فتنہ تلخوارج اور فتنہ تلہ ہندوستان کا خاتمہ کیا جائے گا
14:19کورکمانڈرز نے پاکستان اور سعودی عرب میں تاریخی سٹریٹیجک ڈیفنس موہدے کا خیر مقدم کیا
14:24کہا موہدہ مشتارکہ دفعہ ملٹری ملٹی ڈومین تعاون علاقائی امن اور سلامتی مضبوط بنائے گا
14:31فورم نے کشمیر میں حق خود ارادیت کی جد و جہت کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کو دوہر آیا
14:37کورکمانڈر فورم نے فلسطین کے دو ریاستی حل کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کو بھی دوہر آیا
14:42آرمی چیف نے دہشتگردی کے خلاف جنگ اور سیلاب میں پاک فوج کے کردار کو سراہا
14:53وفاقی وزیر داکلا موسی نکوی آج وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے
14:57سادر آسف علی زرداری کا اہم پیغام پہنچ جائیں گے
15:00پنجاب اور سندھ کی حکومتوں کے درمیان تناسے پر گزشتہ دنوں
15:03سادر آسف علی زرداری سے موسی نکوی نے ملاقات کی تھی
15:06بلاول ہاؤس کراچی میں ہوئی ملاقات میں سیاسی صورتحال
15:10سندھ اور پنجاب حکومت میں تناہوں پر بات ہوئی
15:12سادر نے موسی نکوی کو موجودہ صورتحال میں کردار ادا کرنے کی ہدایت کی
15:21بخالفین کو تنقید کے لیے کچھ نہیں ملتا
15:23تو نون سے شین نکالنے میں لگ جاتے ہیں
15:26اب شین سے میم کو نکالا جا رہا ہے
15:28پہلے بھی بڑے لوگوں نے کوشش کی آپ بھی کر لیں
15:32وہ بھی ختم ہو گئے اور آپ بھی اپنے انجام کو پہنچیں گے
15:34وزیر اعلیٰ پنجاب بریم نواز کا پاک پتن میں
15:37الیکٹرک بسوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب
15:39کہا نون اور شین سیسا پلائی دیوار کی طرح متحد ہیں
15:43مخالفین کے پاس تنقید کے لیے کچھ نہیں تو بہتر ہے
15:46اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا الْيَحِ رَاجِونَ پڑھ لیں
15:48جب پنجاب کے مخالفین کو اور کوئی بات نہیں ملتا
15:57تنقید کے لیے اور کچھ نہیں ملتا
15:59پوری زندگی سنتی آئیں
16:00نون میں سے شین نکالتے ہیں
16:02شین میں سے نون نکالتے ہیں
16:03اب میم سے شین نکال رہے ہیں
16:05شین سے میم نکال رہے ہیں
16:07تو میں ایک بات آپ کو بتانا چاہتی ہوں
16:09کہ یاد رکھو
16:09کہ نون میم شین یوں
16:13سیسا پلائی دیوار کی طرح متحد ہیں
16:15نون سے شین نکالنا
16:21میم سے نون نکالنا
16:22میم سے شین نکالنا
16:24چالیس سال سے یہ کوشش ہو رہی ہے
16:25ایسے بڑے آئے
16:27لیکن ان کو بھول چاٹنی پڑ
16:29آج وہ سب اپنے انجام کو پہنچے
16:31جو اب کر رہے ہیں وہ بھی اپنے انجام کو پہنچیں
16:33اور اگر پنجاب میں یہ جو ترقیاتی کام ہو رہے ہیں
16:36پنجاب میں اس وقت جو خدمت ہو رہے ہیں
16:37اس پر تنقید کرنے کیلئے
16:39آپ کو نون شین میم ملے
16:40سندھ کے وزیر ناصر حسین شاہ کی پنجاب کی وزیر اطلاعات
16:50اسمہ بخاری کو فیملی سمیت سکھرانے کی دعوت
16:52وزیر بلدیا سندھ کہتے ہیں
16:54پنجاب میں کٹ لگا کر ہاتھ سے شہروں کو ڈوبویا گیا
16:57بلاول بھٹو نے تو اکل والا مشورہ دیا
17:00لیکن پنجاب حکومت پٹواری نظام کو بہتر سمجھتی ہے
17:03تو ٹھیک ہے
17:03پیپلز پارٹی نے کراچی میں بہت کام کیا ہے
17:06شاہد خاکا نباسی کے سرٹیفیکیٹ کی ضرورت نہیں
17:08نوال سائبہ وہ اپنا کام کر رہی ہیں
17:13ایشو یہ ہے
17:14چیئرمن بلاول بھٹو زلداری صاحب
17:16ایک مشورہ جو دیا ہے وہ اکل کا مشورہ تھا
17:19اس بات کو برا منا لیا گیا
17:21بیان بازی شروع ہو گئی
17:23کسی نے نہیں روکا کہ آپ زیادہ اطلاعات کریں
17:25پٹواری کا نیٹورک آپ سمجھتے ہیں بہت بہتر ہے
17:28وہ کے پہاں پہ کٹ لگائے گئے
17:31شہروں کو ڈوبویا گیا
17:32انتظامیاں کی نا اہلی ضرور ہے
17:35ازمان صاحبہ آجائے
17:37سکھر آجائے
17:37پوری فیملی کے ساتھ آئیں
17:39ہم خدمت کریں گے
17:40وہ یہ بات کیوں نہیں کرتی
17:41کہ سم کے ہاسپٹلوں کا دورہ کیا جائے
17:43ریکارڈ چیک کیا جائے
17:45پنجاب کے بھائی بہنوں کا علاج بھی وہاں پہ ہوتا ہے
17:48ایسا نہیں ہے کہ جتنی بھی سڑکیں بنائی گئیں ہیں
17:51وہ سب ٹوٹ جاتی ہیں
17:52ایسا ہو
17:52تو شارعہ فیصل آپ کو ہر جگہ سے ٹوٹی ہوئی ملے
18:02سرٹیفیکٹ لینے کے لیے
18:03محترم شاہد خاکان عباسی صاحب کی ضرورت نہیں
18:06ہم کراچی میں بیٹھ کر
18:08کراچی کی بات نہ کرے تو مناسب نہیں ہوگا
18:11عوام پاکستان پارٹی کے کنوینر
18:13شاہد خاکان عباسی کہتے ہیں
18:14وسائل موجود ہیں
18:15کراچی کے مسائل حل ہونے چاہیے
18:17جب تک شوبوں میں تفریق ختم نہیں ہوگی
18:20حالات ٹھیک نہیں ہوں گے
18:21اور سیاسی انتشار کو ختم کیے بغیر
18:24تفریق ختم نہیں ہوگی
18:25اگر کراچی کے حق نہیں دیا جاتا
18:49آبادی کے لحاظ سے
18:50تو پیسے جاتے کہاں پر ہیں
18:51سندھ کے باقی علاقے میں جاتے ہیں کراچی کے علاوہ
18:53لیکن وہاں پر ہی ایسے ترقی نظر نہیں آتی
18:55کہ میں یہ کیسا ہوں کہ جو پیسے کراچی میں خرچ نہیں ہوئے
18:58وہ یہاں پر خرچ ہوئے ہیں
18:59سکولوں کے حالات ہیں
19:01سید کا نظام ہے
19:02یہ سب ناکام ہو چکا ہے
19:04پرانسپورٹ کے حالات دیکھتے ہیں
19:05کرپشن کے معاملات دیکھتے ہیں
19:07آسوپوں کے لئے تفریق کیوں ہے
19:08کیوں سوپے کچھ سے کوئی شک کے دگاہ سے دیکھتے ہیں
19:11تفریق اگر ختم نہیں کی جائے گی
19:13سیندہ پنجاب میں نورہ کشتی لگی ہوئی ہے
19:21مل کر پورے پاکستان کو نقصان پہنچایا
19:23نمی جماعت اسلامی پاکستان
19:25حافظ نیم وررحمان کہتے ہیں
19:26گنم کا ریٹ چار ہزار پانچ سو روپے فکس کیا جائے
19:30عمل نہ ہوا تو چوبیس سے چھبیس اکتوبر کو کسان کاروان نکلے گا
19:34کسان کو پیسے نہیں دیے
19:35عوام سے پیسے وصول کر رہے ہیں
19:37وزیرعالہ پنجاب صرف پاکچ کا اعلان کرتی رہتی ہیں
19:40کس بات کی نورہ کشتی ہے جو آپ سیندھ سے لڑائیں
19:44سیندھ میں جو حکومت موجود ہے
19:46اور پنجاب میں جو حکومت موجود ہے
19:47وہ علیدہ علیدہ نہیں ہے
19:49آپ ایک ہی پی ڈی ایم ہیں
19:50آپ نے ہی پاکستان کو اس بہران میں مقتلع کیا ہے
19:53وزیرعالہ صاحبہ کی طرف سے اعلان کیا گیا تھا
19:56کہ انتالیس سو روپے کی گندم خریدی جائے گی
19:59آپ نے پوری قوم سے یہ جھوٹ کیوں بولا تھا
20:01گندم کیا جو ریٹ ہے وہ پیتالیس سو روپے فکس کیا جائے
20:05قومت کی طرف سے اگر کوئی پروپر اقدامات سامنے نہیں آئے
20:08یہ فیصلہ کیا ہے کہ چوبیس پچیس چوبیس اکتوبر کو
20:11ہم بہت بڑا کاروان نکالیں گے
20:13کسان بچاؤ پاکستان بچاؤ کاروان
20:16واپس آئیں گے اس بریک کے بعد
20:17ہم آئے ساتھ رہیے
20:18بریک کے بعد خوش آمدید
20:24مصر میں ام مذاکرات حماس اور اسرائیل کے درمیان
20:27قیدیوں کی رہائی کے لیے فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا
20:30شارمل شیخ میں حماس وافت کے رکن طاہر النونو نے بتایا
20:34سالس اور فرقین موہدے پر عمل درامت کی رہم حائل
20:37رکاوٹیں دور کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں
20:40مذاکرات میں امید اور مصبت پیشرفت کا محول ہے
20:43باتچیت میں جنگ کے خاتمے کے طریقے
20:45اسرائیلی فوج کے انخلاء اور قیدیوں کے تبادلے پر توجہ دی گئی
20:49حماس رہنوما نے تصدیق کی
20:50تیشدہ میار اور تعداد کے مطابق
20:53قیدیوں کی فہرستوں کا باقاعدہ تبادلہ ہو چکا ہے
20:55تمام فریقوں اور سالسوں کی موجودگی میں
20:58بلواسطہ مذاکرات جاری ہیں
20:59عم کے ذمہ داری صرف حماس اور فلسطینیوں پر ڈالنا غیر منصفانہ ہے
21:09اسرائیلی حملے عم کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں
21:12تورک صدر تیب وردبان کہتے ہیں
21:15حماس تھی امریکی صادر ٹرام کے عم منصوبے پر مصبت رد عمل دیا
21:18جس سے حماس کے عم کے لئے سنجیدی واضح ہے
21:21عم یک طرف عمل نہیں
21:23پوری ذمہ داری حماس اور فلسطینیوں پر ڈالنا
21:25نائنصافی اور حقیقت پسندی نہیں
21:27صادر ٹرام کے اپیل کے باوجود
21:29اسرائیل حملوں سے باز نہیں آیا
21:31خطے میں عم مطلوب ہے
21:33تو اسرائیل کو حملے فوری روکنا ہوں گے
21:35تورک صادر نے شالمششیخ میں
21:37جاری مذاکرات کو انتہائی اہم قرار دیا
21:39اور امید ظاہر کی مذاکرات سے
21:42خوش خبریں آئے گی
21:43مصر میں جاری امن مذاکرات کے
21:49تیسرے دور تاغاز ہو گیا
21:51مذاکرات میں قطری وزیراعظم
21:53شیخ محمد بن عبد الرحمن السانی
21:55امریکی وفت مصر کے انٹیلیجنس
21:57ادارے کے سربراہ حسن رشاد
21:59اور ترکیہ کے سیکیورٹی ادارے کے
22:01چیف ابراہیم کالین بھی شامل ہیں
22:03مصر کے صدر عبدالفتحل سیسی
22:05کا کہنا ہے غزہ مذاکرات آگے بڑھ رہے ہیں
22:09کہنا موہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت
22:11کی دعوت بھی دی
22:12یہ غمالیوں کی رہائی کے لیے
22:23دعا کا بہانہ انتہا پسند اسرائیل
22:25وزیر من گویرہ
22:27ایک بار پھر دجنوں یہودیوں کے ساتھ
22:29مسجد اقصہ کے آہاتے میں گز گئے
22:31اس اشتیال انگیز اقدام سے
22:33مقبوضہ بیت المقدس میں شدید غم
22:35غصے کی لہر دوڑ گئی
22:36من گویرہ نے حرم الشریف کے
22:39قریب عبادت کی اور اس کے مالک
22:41ہونے کا دعویٰ کیا انہوں نے
22:43وزیر آزم نیتن یہود سے حماس پر
22:45مکمل فتح حاصل کرنے کا مطالبہ کیا
22:47ساؤدی عرب کے وضاحت خالجہ نے
22:49اسرائیلی وزیر کی موسیت آقصہ میں
22:51دراندازی اور نمازیوں کی بے دخلی کی
22:53شدید مضمت کی ہے
22:54آگے بڑھیں اور آپ کو بتائیں
23:03جلال پور پیر والا میں
23:04سیلاپ سے شدید متاثر
23:06ایم فائف موٹووے آج
23:0826 وے روز بھی بند ہے
23:09موٹووے ایم فائف کے شگاف پر
23:11نہیں کیے جا سکے
23:12پانی میں کمی کے باوجود
23:13کئی علاقوں میں
23:14رابطہ سرکوں سے شہریوں کا
23:15گزرنا محال ہے
23:16مزید بتائیں گے
23:17ہمارے نمائندے
23:18عبدالغفار سے دیکھیں
23:19سلاپ نے تباہی مچا دی ہے
23:24سلاوی پانی سے نقصان پہنچنے پر
23:25موٹووے ایم فائف
23:26مسلسط 26 وے روز بھی بند ہے
23:28شگاف پور نہ ہو سکے
23:29موٹووے یوزر کو
23:30متبادل راستوں کے طویل سفر سے
23:32مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
23:34سلاوی پانی میں نمائی کمی
23:36کے باوجود موزہ
23:37گرج
23:38شجادپور
23:39دواپور
23:40شینی میانی کے علاقے
23:41تحاد زیاب ہیں
23:42خانبلہ بیٹ مغل
23:43شینی میانی جانے کے لیے
23:44سڑک پر سلاوی پانی کے
23:46تین ریم سے گزرنا محال ہو گیا ہے
23:48اس مشکل سورتحال سے گزرنے کے لیے
23:50سلاوی متاثرین ٹریکٹر والی
23:51اور کشتیوں کا
23:52استعمال کر رہی ہیں
23:53سلاوی سورتحال نے
23:54لاکھوں ایکڑ پر
23:56کھڑی فصلوں کے ساتھ
23:57بغات کو بھی
23:58اجار کے رکھ دیا ہے
24:00کوئٹا میں
24:01ٹیمارٹر کی قیمت نے
24:02ٹرپل سنچری مکمل کر لی
24:04تین سو سے ساڑھے
24:05تین سو روپے کلو میں
24:06فروغت ہونے لگا
24:07شہریوں کے ساتھ ساتھ
24:08دکاندار بھی پریشان ہیں
24:09زلہ انتظامیہ
24:10ہمیشہ کتنا خاموش ہے
24:12مزید بتا رہی ہیں
24:13اتیا اکرم
24:14شہر میں اگر ہم
24:15مہنگائی کی بات کر لیں
24:17تو ٹرپل سنچری
24:18جو ہیں
24:19وہ ٹرپل سنچری
24:20کر چکی ہیں
24:21تین سو سے
24:22تین سو پچاس
24:22روپے فی کلو میں
24:23کوئٹا میں
24:24ٹرپل فروغت ہو رہا ہے
24:25شہری بہت زیادہ
24:25پریشان ہے
24:26زلہ انتظامیہ
24:27ہمیشہ کتنا خاموش
24:28تماشای ہے
24:29دوسری جانب
24:30شہریوں کے ساتھ
24:31ساتھ دکاندار
24:32بھی بہت زیادہ
24:32پریشان ہے
24:33ان کا کہنا یہ ہے
24:34کہ لچستان کا
24:35ٹماتر
24:35اندرو نے
24:36ازلہ کے ساتھ
24:36ساتھ دیگر شہروں
24:37میں بھی
24:37بھیجوایا جا رہا ہے
24:39جس کی وجہ سے
24:40ٹماتر جو ہے
24:41وہ مارکٹ میں کم آرہا
24:42اور اب ایرانی
24:43ٹماتر کے آنے کی وجہ سے
24:44ٹماتر کی قیمت میں
24:45تھوڑا بہت استحکام ہیں
24:47ورنہ
24:48ٹماتر کی قیمت
24:49جو ہے وہ
24:49پانسو سے
24:50چھ سو روپے
24:50فی کلو تک جا سکتی تھی
24:51شہریوں نے
24:52حکومت وقت
24:53اور زلہ انتظامیہ
24:54سے
24:54اپیل کی ہے
24:56کہ وہ
24:56سبزیوں کی قیمتوں میں
24:58استحکام کے لیے
24:59اقدامات کریں
24:59یہاں بھر آپ کو
25:00اپ ڈیٹ کریں
25:01وزیرالہ علیہ امین
25:02گنڈاپور کے
25:03اس صفحے کے بعد
25:04نائے قائد ایوان
25:05کے انتخاب کے لیے
25:06مشاورت
25:06سپیکر
25:07بیس اکتوبہ تک
25:08ملتوی اجلاس
25:09کسی بھی وقت
25:10طلب کر سکتے ہیں
25:11اسمبلی ذرائع کا
25:12یہ بتانا ہے
25:12اسمبلی اجلاس
25:14کل طلب ہوا
25:14تو قائد ایوان
25:15کا انتخاب
25:16دس اکتوبر کو ہوگا
25:17کاغذات نامزدگی
25:18کل تین بجے سے
25:19پہلے کروائے جا سکتے ہیں
25:20جمعہ
25:21کاغذات نامزدگی
25:22کی سکروٹنی
25:23کل شام پانچ بجے
25:24تک مکمل ہوگی
25:25اب تک کیلئے
25:29اتنا ہے
25:30دیکھتے رہیے
25:30آوائی نیوز
Be the first to comment
Add your comment

Recommended