Skip to playerSkip to main content
#hamas #israel #hostages #gazapeaceplan #aliamingandapur #imrankhan #kpkgovt #KPOpposition #CMElection #cmkpk #pakistan #afghanistan #pakafghanclash #india #headlines

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhQAJJVvDqe_11Kl_Pq-y-B

'I'm not a parchi chief minister', says newly elected KP CM Sohail Afridi

Donald Trump lands in Tel Aviv as hostages return

Trump responds to Pak Afghan war 2025

KP governor objects to CM Ali Amin Gandapur’s resignation

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30ابراہیم ایکارڈ میں چار ملک شامل ہیں
00:32مزید بھی آئیں گے
00:33ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار ہوتے
00:35تو آج ہم اس جگہ نہ ہوتے
00:37ہم نے چودہ بم گرا کر
00:39ایرانی تنصیبات کو ختم کیا
00:41ایران کو زندہ رہنا ہے
00:43تو کبھی دوبارہ ایٹمی ہتھیار نہیں بنائے گا
00:45ایران کے لیے تابون اور دوستی کے دروازے کھلے ہیں
00:48کہا مجھے اسرائیل سے پیار ہے
00:51ہمیشہ ساتھ دوں گا
00:52اسرائیل کو ہم نے بہت سارے ہتھیار دیے
00:55نیتن یاہو نے مجھ سے وہ ہتھیار بھی مانگے
00:58جن کا مجھے بھی نہیں پتا تھا
00:59نیتن یاہو اب تمہیں اچھا انسان بننا پڑے گا
01:03اب تم حالت جنگ میں نہیں
01:04امریکی صادر ڈانل ٹرامپ نے نیتن یاہو کے لیے
01:07کرپشن کیس میں صدارتی معافی کا مطالبہ کر دیا
01:10اسرائیلی پارلمنٹ میں
01:19ٹرامپ کی تقریر کے دوران
01:21فلسطین کے حق میں نعرہ بلند
01:22دائیں بازو کے رکنے پارلمنٹ
01:24ایمن اودہ نے فلسطین کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے
01:27صدار ٹرامپ کی طرف بڑھنے کی کوشش کی
01:29سیکیورٹی نے فوراں مداخلت کر کے
01:32اودہ کو ہال سے باہر نکال دیا
01:33ایمن اودہ نے ایکس پر لکھا
01:35مجھے فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کے مطالبے پر نکالا گیا
01:39نیتن یاہو کی ستائش سے
01:41غزہ میں انسانی جرائن کی
01:42ذمہ داری کم نہیں ہوتی
01:44قبضے کے خاتمے اور فلسطینی ریاست
01:46کو تسلیم کرنے سے ہی انصاف
01:48امن اور تحفظ ممکن ہے
01:50غزہ اند معاہدے کے تحت
02:00حماس نے تمام بیس اسرائیلی
02:02یرگمالی رہا کر دیئے
02:03اسرائیل نے بھی سترہ سو فلسطینیوں کو رہا کر دیا
02:07اسرائیلی کیل سے رہائی پانے والوں کا
02:09رام اللہ پہنچنے پر
02:10ہزاروں افراد نے شاندار استقبال کیا
02:13حماس کا کہنا ہے
02:14جب تک دشمن معاہدے پر قائم ہے
02:16ہم بھی عمل کریں گے
02:17دشمن آلہ انٹیلیجنس اور فوجی طاقت کے باوجود
02:21اپنے یرگمالیوں کو رہا کرانے میں
02:23ناکام رہا
02:24وہ پہلے ہی معاہدے کے ذریعے اپنے قیدیوں کو رہا کرا سکتا تھا
02:27جنگ ختم کرنا چاہتے تھے
02:29لیکن دشمن نے ہمیشہ کوششوں کو ناکام بنایا
02:32شرمل شیخ میں غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب
02:44امریکی اور مصری صدر اجلاس کی صدارت کریں گے
02:46فرستینی آتھارٹی کے سربراہ محمود عباس شریک ہوں گے
02:50اجلاس میں وزیر آزم شہباز شریف
02:53ترک صدر برطانوی وزیر آزم
02:55جرمن چانسلر اور فرانس کے صدر سمیت
02:57بیس سے زائد ملکوں کے سربراہان شرکت کریں گے
03:00ایران اور حماسکار شرکت سے انکار
03:03اسرائیلی وزیر آزم کی بھی شرکت مشکوک
03:06ڈانلڈ ٹرمپ نے کہا
03:07مصر میں جمع ہونے والے مولک اچھائی کے لیے آئے ہیں
03:10کچھ دیر بعد طاقتور ترین ملکوں کے سربراہان سے ملاقات ہوگی
03:15مصر میں غزہ آن معاہدے پر دستخط کی تقریب
03:27وزیر آزم شہباز شریف تقریب میں شرکت کے لیے
03:29اشارمل شیخ پہنچ گئے
03:31وزیر آزم نے فلسینی صادر محمود عباس سے ملاقات کی
03:35آمینیہ اور آزربائیجان کے صدور سے بھی غیر رسمی ملاقات ہوئی
03:38حال ہی میں تیپ آنے والے تاریخی
03:41آن معاہدے پر دونوں صدور کو مبارک بات دی
03:43وزیر آزم نے کہا
03:44آن معاہدے پر دستخط معاشر کے وسطہ میں
03:47دیر پام کی جانب اہم قدم ہے
03:49سادر ٹرمپ کی شاندار قیادت اور غیر متزلزل آزم کے بغیر
03:53ہم یہ تاریخی لمحہ نہ دیکھ پاتے
03:55ان کی خصوصی توجہ
03:57جستجو کی بدالت ہی غزہ میں قتل غارت کو روکنا ممکن ہوا
04:00پی ٹی آئی کے سوہیلہ فریدی نوے ووٹ لے کر
04:10خیبر پختنخواہ کے نئے وزیر اعلیٰ منتخل
04:13اسمبلی سے خطاب میں کہا
04:14کسی پرچی سے وزیر اعلیٰ نہیں بنا
04:17محنت کر کے یہاں تک پہنچا ہوں
04:18میرے پاس کھونے کے لیے کچھ نہیں ہے
04:21احتجاجی سیاست کا چیمپئن ہوں
04:23اسیران کی رہائی کے لیے آج سے اقدامات شروع کر دیں گے
04:26میرے ہوتے ہوئے یہاں کوئی آپریشن نہیں ہوگا
04:29غیر قانونی مقیم افغانوں کو
04:32ملک سے نکالنے کی مخالفت کر دی
04:34نو مئی کو پشاور میں ریڈیو پاکستان کی
04:37امارت جلانے کی جوڈیشل انکوائری کا بھی اعلان
04:40پی ٹی آئی کا نو منتخف وزیر اعلیٰ
04:49خیبر پختنخواہ کی حل افبرداری کے لیے
04:51پشاور ہائی کوٹ میں درخواست
04:53چیف جرسز اسمتیق شاہ نے دوران سواد سوال کیا
04:56کیا گوانر نے صفحہ منظور کیا
04:58سلمان اکرم راجہ نے کہا
05:00وزیر اعلیٰ نے استفادیا
05:01گوانر نے منظور نہیں کیا
05:03آئین میں منظوری کا ذکر نہیں ہے
05:05اب اسیمبلی نے نیا وزیر اعلیٰ منتخف کیا
05:07سپیکر نے گوانر کو سمری بھیجی ہے
05:10ایریشنل اٹرانی جرنل نے کہا
05:11سپیکر نے سمری بھیجی
05:13سمری گوانر تک پہنچی ہے
05:14یا نہیں کلیر نہیں
05:15چیف جرسز اسمتیق شاہ نے کہا
05:17گوانر کی رائے ضروری ہے
05:19سماعت کل تک ملتبی
05:20علی امین نے اسیمبلی میں کھڑے ہو کر
05:32استیفے کی تصدیق کر دی
05:33کہا جس دن بانی کا حکم ملا
05:35اسی دن کرسی چھوڑ دی
05:37بولے جمہوری عمل کو مزاق نہ بنایا جائے
05:40ہماری پارٹی
05:41ہماری اکثریت
05:42ہماری مرضی
05:43سب سے بڑھ کر ہمارا لیڈر
05:44اس کی مرضی
05:45خیبر بخت انخواہ اسمبلی سے
05:52اپوزیشن جماعتوں کا ووک آؤٹ
05:53وزیراعالہ کے انتخاب کے خلاف
05:55کالادالت جانی کا اعلان
05:57سپیکر کے پی اسمبلی
05:58بابر سلیم نے رولنگ دیتے ہوئے کہا
06:00وزیراعالہ مصطافی ہو جائیں
06:02تو گوانر کی منظوری لازمی نہیں
06:03علی امین گنڈاپور نے آج
06:05فلور اف تی ہاؤس استیفے کا اعلان کیا ہے
06:07آج کا اجلاس آئین اور قانون کے مطابق ہے
06:09آئین خواہش پر نہیں چلتے
06:11اپوزیشن لیڈر عباداللہ کا کہنا ہے
06:13ایک وزیراعالہ کی موجودگی میں
06:15دوسرے وزیراعالہ کا انتخاب غیر آئینی ہے
06:17گھریلو خواتین کی لڑائی میں
06:28ایک وزیراعالہ زباہ ہو گیا
06:30وزیر اعتراض پنجاب ازما بخاری کا کہنا ہے
06:32ایک وزیراعالہ بیگم
06:34دوسرا باجی کے کہنے پر لگایا گیا
06:36اور سوہل آفریدی بڑھ کے مار رہے ہیں
06:38کہ کسی پرشی پر نہیں آیا
06:39بھائی جان آپ فرشی وزیراعالہ ہیں
06:42علیمہ باجی کو فرشی سلام کر کر کے
06:44یہاں تک پہنچ گئے
06:45انہوں نے ہر چیز کو زمان پارک سمجھا ہوا ہے
06:48کہ اس کو اٹھا کر ادھر
06:49اس کو اٹھا کر ادھر بٹھا دو
06:51مذہب کے نام پر مسلح جتھے بنانا
07:01سڑکے بند کر کے عوام کو
07:02یرگمال بنانا توہین مذہب ہے
07:04دو سال غذا میں ظلم اور خون کی ہولی کھیلی گئی
07:08کسی کو احتجاج یاد نہیں آیا
07:10جب وہاں جنگ بندی ہو گئی
07:12تو احتجاج شروع ہو گیا
07:13وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں
07:15معاشرے کو یرگمال بنانا
07:17اور مذہب کے نام پر تشدد کا سبق پڑھانا
07:19بند ہونا چاہیے
07:20احتجاج کے باعث
07:26لاہور اسلام آباد موٹر وی
07:27ٹرافک کے لیے بند
07:28لاہور میں بھی مختلف مقامات پر راستوں کی بندش
07:31راول پنڈی اسلام آباد میں ٹرافک جام
07:34شہریوں کو مشکلات
07:35فیض آباد آئی جے پی روڈ پر
07:37ٹرافک کا شدید تباہو
07:39گاڑیوں کے قطاریں
07:40فیض آباد ایکسپریس ہائی وی
07:42اور دیگر سڑکیں جزوی کھول دی گئیں
07:44اندرون شہر میٹرو بس سرویس
07:46بدستور بنگ گرین پنک اور بلو بس سرویسز
07:49بھی بحال نہیں ہو سکیں
07:50کراچی میں احتجاج کے اطلاعات پر
08:01شہرائے فیصل پر ٹرافک جام
08:02میٹرو پول سے ائرپورٹ جانے والے
08:04ٹراک پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں
08:06پولیس کا کہنا ہے کراچی میں کسی بھی جگہ
08:09احتجاج نہیں ہو رہا
08:10وزیر داخلہ حسن زیاء لنجار کا ایڈیشنل آئی جی
08:13سے رابطہ
08:13اشتیال انگیزی اور افواحے پھیلانے والوں کے خلاف
08:16اقدامات کی ہدایت
08:17انٹی رائٹس دستوں کو تیار رکھنے کی ہدایت
08:20پاک فوج سے اظہار ایک جہتی کے لیے
08:28چترال میں ریلی
08:29افغان تاریبان کی اشتیال انگیزی کی مضامات
08:32دیرہ بگٹی میں بھی پاک فوج سے اظہار ایک جہتی کے لیے
08:35بگٹی قوم نے بڑی ریلی نکالی
08:37شرقہ نے قومی پرچم اٹھائے
08:39پاک فوج کے ساتھ والہانہ محبت کا اظہار کیا
08:42شرقہ کا کہنا تھا
08:43افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے
08:47پاک فوج اور فرنٹیا کورٹ کے افسر اور جوان
08:56مادر وطن کی حفاظت کے لیے پورازن
08:58خارجیوں انتشاریوں اور عام دشمنوں کو بازے پیغام دے دیا
09:02ویڈیو پیغام میں دشمنوں کو للکار کا کہا ہے
09:04دشمن سن لے
09:05پاکستان کے یہ بیٹے سینوں پر گولیاں کھاتے رہیں گے
09:09اور اسی طرح وطن کی حفاظت کے لیے آگے آتے رہیں گے
09:12ہم ان دشمنوں کو ان خارجیوں کو اور انتشاریوں کو ہرگز نہیں چھوڑیں گے
09:17اے وطن تو سلامت رہے گا ہمیشہ
09:19تیرے بیٹے تیرے غازی قربان ہو جائیں گے
09:22لیکن تجھ پر آنچ نہیں آنے دیں گے
09:24لہوٹس کے دوسرے روز کا کھیل خاتم
09:36جنوبی افریقہ نے چھے وکٹوں کے نقصان پر دو سو سولہ رنس بنا لیے
09:40خسارہ ختم کرنے کے لیے ایک سو باسٹھ رنس درکار
09:43پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں سپن جال میں بھنس گئے
09:46تین سوٹھ ہتر رنس بنا کر آؤٹ
09:48مطو سوامی نے ایک آور میں تین وکٹیں اڑائے
09:51پاکستان کی آخری پانچ وکٹیں صرف سولہ رنس پر گری
09:55چار کھراڑیوں نے نسٹ سنٹرییاں بنائے
09:57سلمان علی آغا اور امام الحق نے تیرانوے تیرانوے
10:00کپتان شان مسود چھہتر اور رزوان نے پچھ ہتر رنس بنائے
10:16سپریم کورٹ میں چھبیس وی آئینی ترمیم کے خلاف
10:22درخواستو پرزمات وکی لابس زبیری نے کہا
10:24یہ بہت اہم کیس ہے اس لیے فل کورٹ ضروری ہے
10:27جو ریشن کمیشن نے پندرہ ججز آئینی بنچ پہ شامل کیے ہیں
10:30سپریم کورٹ میں تئیس سے چوبیس ججز ہیں
10:33مگر آئینی بنچ میں کم ہیں
10:34جیسس محمد علی محضر نے ریمارک سیئے
10:37آپ کہہ رہے ہیں چھبیس وی ترمیم والے ججز کو فل کورٹ کا حصہ نہ بنائیں
10:41آپ جن ججز کو فل کورٹ پہ لانا چاہ رہے ہیں وہ آئینی بنچ کے ججز نہیں ہیں
10:45جیسس نئی محضر نے کہا جن ججز کو جیریشن کمیشن نے آئینی بنچ کا حصہ نہیں بنایا
10:50انہیں بنچ میں کیسے شامل کریں
10:52آئیندہ سمات پر اس سوال کا جواب دیں گے
10:54آپ پسند کریں یا نہ کریں
10:56اس وقت آرٹیکل 111 میں اے آئین کا حصہ ہے
11:00اور اس کے تحت آئینی مقدمات پر چیف جیسس کا استیار نہیں
11:03چیف جیسس بھی آئینی بنچ میں جیسس شامل نہیں کر سکتا
11:11پاکستان آزربائیجان اور ترکیہ کے سپیکرز کا تیسرا سحفریقی اجلاس کا افتتاہی سیشن
11:40سپیکر آیاز صادق نے کہا غزہ میں جنگ بندی خوشائند ہے
11:44عالمی سطح پر تنازع فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت میں اضافہ ہو رہا ہے
11:49مقبوضہ کشمیر میں بحالت کی طرف سے انسانی حقوق کی بدترین خلاف فرضیوں کا سلسلہ جاری ہے
11:54مسئلہ کشمیر کا اقوام متحدہ کے قراردادوں کے مطابق حل چاہتے ہیں
11:59پاکستان میں دہشتگردی کے لیے افغان سرزمین استعمال کی جا رہی ہے
12:03وزیراعلا پنجاب مریم نواز سے تبلیغی جماعت کے شورہ ارکان کی ملاقات
12:15مریم نواز کی رائیونڈ اجتماع کے لیے تمام سہولتیں اور بہترین انتظامات کی ہدایت
12:19رائیونڈ اجتماع کے لیے تین دن الیکٹرو بس چلانے کا اعلان
12:23مریم نواز نے کہا مخلوق کی خدمت خالقی عبادت ہے
12:27اسی نیت سے کام کرتے ہیں
12:28مخالفین کی باتوں پر صبر کرتے ہیں
12:30لیکن کبھی جواب دینا ضروری ہوتا ہے
12:33تبلیغی جماعت کے واقعے مریم نواز کی عوامی خدمات کو سرہا
12:36روح سال کی چوتھی انصداد پولیو مہم کا آغاز
12:47وزیراعلا سیند نے بچوں کو قطرے پھلا کر مہم شروع کی
12:50کہتے ہیں جو ویکسینیشن نہیں کراتے انہیں قائل کرنے کی کوشش کریں گے
12:55افغان بستی میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پھلا کر واپس بھیجیں گے
12:59خاتون اول آصفہ بھٹو کہتی ہیں
13:01پولیو کے خلاف جنگ پاکستان کے مستقبل کی جنگ ہے
13:05ملک بھر میں چار کروڑ چون لاغ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پھلائے جائیں گے
13:10آئیں سب پولیو ورکرز کے ساتھ کھڑے ہوں
13:13اور پاکستان کو پولیو سے پاک بنائیں
13:21انسانی جان بچانے کے لیے ہمارے وسائل حاضر ہیں
13:24وزیر اعلیٰ سرفراز بکٹی کہتے ہیں
13:26ہمارے لئے بلوچستان کا ہر آدمی اہم ہے
13:29اٹھارہ ماہ میں بلوچستان حکومت نے مریضوں کے علاج پر تین ارب روپے سے زائد خرچ کیے
13:34مختلف امراض میں مقتلعہ چودہ سو آبارہ مریضوں کا علاج سرکار اخراجات پر کیا گیا
13:39ڈاکٹرز کی تجویز پر مریضوں کا اندرون ملک اور بعض کا بیرون ملک علاج کروایا
13:44عوامی خدمت بلوچستان حکومت کی اولین ترجیح ہے
13:47پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی ہیچسن پورٹ پر لنگر انداز
13:54ہیچسن پورٹ پاکستان کا واحد گہرے پانی کا سب سے بڑا کنٹینر ٹرمینل ہے
13:59ایم ایسی میں کول جدید ترین کنٹینر جہاز ہے
14:02جہاز کی آمد عالمی شیپنگ لائنز کے پاکستان کی بحری صلاحیت پر بڑھتے اعتماد کی اکاس ہے
14:08جنگ نہیں چاہتے لیکن اس سے خوف صدا بھی نہیں
14:17چین نے امریکی صادر کے جانب سے سو فیسر ٹاریف واپس نہ لینے پر جوابی اقدامات کی دھمکی دے دی
14:23سی این این کا کہنا ہے چین نے گزشتہ ہفتے نایاب مادنیات کی برامدات پر نئی پابندیاں آئیت کی ہیں
14:28بڑتی کشیدگی سے تجارتی مذاکرات میں مہین و بات ہونے والی پیشرفت خطرے میں پڑ گئی
14:33ترجمان چینی وزارت تجارت کا کہنا ہے چین کے ساتھ باتشیت کے لیے بلان ٹاریف کی دھمکیاں دینا درست طریقہ نہیں
14:40امریکی صادر کے جانب سے چین پر ٹاریف لگانے کی دھمکی نے ایشیای سٹاک مارکٹوں کو ہلا کر رکھ دیا
14:53شنگھائی سٹاک میں 0.5 ایک فیصد مندی
14:56انڈیا کی نیفٹی فیفٹی 0.4 فیصد
15:00ملیشین سٹاک میں 0.4 فیصد گرامت دیکھی گئے
15:05امریکی سٹاک ڈاؤ جونز 1.9 فیصد
15:08ایس ان پی 500 2.7 فیصد
15:12اور نیس ڈیک 3.5 فیصد گر گئے
15:15پاکستان آرمی کی ٹیم نے مشک کیمبرین پیٹرال دوہزا پچیس میں گول مہدد حاصل کر دیا
15:23مشک تین سے تیرہ اکتوبر تک ویلز میں ہوئی
15:27جنگی حکمت امری کے ساتھ 48 گھنٹے میں 60 کلومیٹر کا فاصلہ تیہ کیا گیا
15:31کیپٹن محمد سعید کی قیادت میں پاک فوج کی ٹیم نے غیر معمولی کا قردگی دکھائی
15:35آئی ایس پی آر کا کہنا ہے یہ کامیابی پوری قوم اور پاک فوج کیلئے قابل فقر لمحہ ہے
15:40مشک میں 36 ملکوں کی 137 ٹیموں نے حصہ لیا
15:44ایسی سی ویمنز ورل کپ میں بنگلہ دیش اور جنوبی افریقہ کا مقابلہ
15:55بنگلہ دیش نے پہلے کھیل کر 233 رنز کا حدف دے دیا
15:59شرن آختر اور شرمین آختر کی نسٹ سینٹرییاں ملابہ نے دو وقتیں حاصل کی
16:04پاکستان کے سابق ٹیسٹ ٹرکٹر وزیر محمد پچانوے برس کی عمر میں انتقاد کر جائے
16:20وزیر محمد انیس سو باون میں بحالت کا دورہ کرنے والے پاکستانی سکوٹ کے رکن تھے
16:25انہوں نے بیس ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی
16:28وزیر محمد محمد برادرز میں سب سے بڑے تھے
16:32جیمن پی سی بی محسن نقی کا اظہار تازیہ کرکٹ کے لیے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا
16:38اور سلوک سلطان استاد نصرت فتح علی خان کا ستتر وائیوں میں بیدائش
16:49پنے قوالی کو نئی جہد سے روشناس کرانے والے نصرت فتح علی خان کی قوالیوں نے دنیا بھر میں شہرت حاصل کی
16:56پنی خدمات کے اعتراف میں انہیں ملکی اور غیر ملکی اعزازات سے نوازا گیا
17:01PYM JBZ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended