00:00ڈازی چین کا نیا ویزا متعرف دنیا پر سے ہنرمند نوجوانوں کو چین آنے کی دعوت
00:06ستمبر کے پہلے ہفتے میں آپ نے ایک خبر سنی ہوگی کہ امریکہ نے ہنرمند افراد کے لیے اپنے مخصوص ویزا جسے ایچ ون بی کہا جاتا ہے
00:16اس پر اپنی ویزا فیس پندرہ سو ڈالر سے بڑھا کر ایک لاکھ ڈالر کر دی ہے
00:22اس حکم نامے سے امریکی کمپنیوں کے لیے پڑھے لکھے اور جدید ٹیکنالوجی سے آجنا افراد کو محرون ملک سے امریکہ لاکر ملازمتیں دینا مشکل بنا دیا گیا ہے
00:32متاثر ہونے والی بڑی کمپنیوں میں ایمازون، مایکروسوفت، میٹا، ایپل اور گوگل شامل ہیں جو بھارت اور چین کے ہنرمندوں کو امریکہ لاکر ان سے کام لے رہی ہیں
00:42بظاہر تو امریکی صدر جانرڈ ٹرم نے یہ قدم امریکی شہریوں کو ملازمتوں کے مواقع فراہم کرنے کے مقصد سے اٹھایا ہے
00:50مگر اس کا منفی پہلو یہ ہے کہ اب امریکہ کی طرف ان ہنرمندوں کی امیگریشن کم ہو جائے گی
00:56جن کے ہنر یا صلاحیتوں کی وجہ سے آج امریکہ اتنی بڑی طاقت بنا
01:01اب یہ ہنرمند افراد آخر کہاں جائیں گے
01:07تو اس کا جواب ہے کہ وہ چین جائیں گے
01:10کیونکہ چین نے ہنرمند افراد کے لیے امریکہ کے بالکل پر اکس نئی ویزا پالیسی متعارف کرائی ہے
01:17چین اب دنیا بھر سے جدید علوم، ٹیکنالوجی اور ہنر سے آراستہ افراد کو اپنے ملک آکر کام کرنے کی دعوت دے رہا ہے
01:24اس مقصد کے لیے ویزا پالیسی میں ترمیم کر کے ایک نئی کیٹیگری متعارف کروائی گئی ہے
01:30جسے کے ویزا کا نام دیا گیا ہے
01:32جو کافی حد تک امریکہ کے ایچ ون بی ویزا سے مشابہ ہے
01:36چین کی نئی کی ویزا پالیسی کے اطلاع اکتوبر 2025 سے کر دیا گیا ہے
01:41غیر ملکیوں کے چین میں آنے سے متعلق اس نئی ترمیم سے قبل ویزا کی بارہ اقسان تھی
01:47جن میں کام کے لیے زیڈ ویزا، تعلیم کے لیے ایکس ویزا، کاروبار کے لیے اہم ویزا اور خاندانی اتحاد کے لیے کیو ویزا شامل تھے
01:55قانون میں نئی ترمیم کے دہت اب کی ویزا متعارف کروایا گیا ہے
02:02جس کے تحت دنیا بھر سے سائنس اور ٹیکنالوجی کے ٹیلنٹ کو چین لائے جائے گا
02:07اس کیٹیگری کے لیے ان افراد کو اہل قرار دیا گیا ہے
02:10کہ جو عالمی صدا پر تظلیم شدہ یونیورسٹیز یا ریسرچ انسٹیوٹ سے سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، ماتیمائٹکس میں کم از کم بیچلرز، ڈگری رکھتے ہوں
02:21یا وہ نوجوان جو یونیورسٹیز اور ریسرچ انسٹیوٹ میں تعلیم و تحقیق میں مصروف ہوں
02:26یہ ویزا میں جو دیگر آسانیاں پر آہم کی گئی ہیں
02:29ان میں درخواست کے مرحلے پر کسی چینی کمپنی یاجر سے منسلک ہونا ضروری نہیں
02:35یعنی اس ویزا کی اہلیت پر پورا اترنے والے نوجوان چین میں ملازمت کی باقاعدہ پیشکش کے بغیر خدا گرم مواقع تلاش کر سکتے ہیں
02:43چین میں انٹری اور غیام کے معاملے میں بھی متعدد سہولتیں دی گئی ہیں
02:47یہ ویزا کے حامل افراد، تعلیم، تحقیق، ثقافتی تبادلے اور کاروباری سرگرمیوں میں بھی حصہ لے سکیں گے
02:54چینی حکام نے بتایا کہ یہ ویزا کی تمام شرائط اور تغازوں کو دنیا بھر میں چینی زفادت خانوں کی ویب سائٹ پر شائع کیا جائے گا
03:03چینی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہنرمندوں کی اس ویزا کیٹیگری کا فیصلہ بیزوی نیشنل کانگریس کی گائیڈ لائنز کے تحت کیا گیا
03:14جس میں کہا گیا تھا کہ سائنس بنیادی پیداواری قوت ہے
03:18ٹیلنٹ تمام وسائل کی بنیاد ہے اور انویشن اس عمل کی بنیادی مہرک ہے
03:24یہاں یہ بھی ایک دلچس بات ہے کہ جب زیادہ تر ممالک اگر بکار پیشاور افراد کو ترجیح دیتے ہیں
03:30جن کے پاس طبیل سیدھی ہوتے ہیں
03:32وہیں چین کی ویزا کے ذریعے ایک مختلف قسم کا رویہ اختیار کر رہا ہے
03:37جو نوجوان اپنے کریئر کے ابتدائی مرحلے میں ہیں
03:41یہ کی ویزا انہیں موقع دیتا ہے کہ وہ چین آ کر اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں
03:46یہ چین کی طویل مددی ترقی کی سوچ کو پجاگر کرتا ہے
03:53چینی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کے ویزا کی بدولت ریورس بین ڈرین کا بھی امکان ہے
03:59یعنی وہ چینی انرمان جو غیر ملکی شہریت لے کر دنیا کے دیگر ممالک میں آباد ہیں
04:05وہ عرضی طور پر اپنے ملک میں آ کر کام کر سکیں گے
04:08ماہرین کے مطابق یہ نئی ویزا پولیسی چین کی تیز رفتار ترقی میں مزید اضافہ کرے گی
04:14اور چین کی آئندہ نصروں کے لیے ایک مضبوط بنیاد فراہم کرے گی
04:18اب تک کے لیے اتنا ہی مدید دلچسپ ویڈیوز کے لیے جڑے رہیے ڈیلی پاکستان کے ساتھ
Be the first to comment