00:00today be 개�ida not actually two four zwei of us
00:03that we all love them
00:06happy happy happy happy happy happened
00:09so far if you have one thing
00:10that's only one question
00:11why do you love him
00:13oh power
00:15good falcon
00:16high falando
00:18but what the
00:19cę recording of them
00:21huge
00:29which is the idea that the first part of the case is what is going to be.
00:33Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu.
00:35Mekki TV channel per khush amdeed, aahlan wasahlan.
00:38Mekki TV new video come with us and we will talk about it.
00:41We will talk about it.
00:43So we will talk about it.
00:46We will talk about it.
00:47And this is what we will talk about.
00:48We will talk about it.
00:50This is what we will talk about.
00:51And this is what we will talk about.
00:53And this is what we will talk about.
01:23And this is why we will talk about it.
01:29اور تھانے لے جایا گیا
01:31جہاں ان کے بلڈ سیمپلز لیے گئے ہیں
01:34اور اب ان کے رپورٹس کے انتظار ہے
01:36اگر تو یہ رپورٹ یہ ظاہر کرتی ہے
01:38کہ یہ صاحب ڈرگز استعمال کرتے رہے ہیں
01:41تو عدالت میں پیش کیا جائے گا
01:43اور اگر رپورٹ میں ایسا کچھ ظاہر نہیں ہوتا
01:45تو انہیں رہا کر دیا جائے گا
01:47اور بات یہ ہے کہ صرف مارت کو ہی گرفتار نہیں کیا گیا
01:51بلکہ ان کے ساتھ ساتھ
01:53مزید انیس لوگوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے
01:59یعنی کہ اداکار ہیں یا پھر گلوکار ہیں
02:01اور ایسا بھی نہیں ہے
02:03کہ ان کو کسی پارٹی سے گرفتار کیا گیا ہے
02:05بلکہ ان سب کو اپنے اپنے گھروں سے
02:08اور بلکل صبح صبح کے وقت گرفتار کیا گیا ہے
02:11اب دیکھنا یہ ہے
02:12کہ کیا مارت یازی اولو
02:14ان الزامات سے بری ہو پاتے ہیں
02:16یا پھر ان الزامات کے سزا کے طور پر جیل جاتے ہیں
02:20اگر تو الزامات ثابت ہو جاتے ہیں
02:22تو اس صورت میں انہیں کولوش عثمان میں کام کرنے کے لیے
02:26زمانت پر رہائی درکار ہوگی
02:28یہ تو ہوئی دکھی اور غمگین کر دینے والی خبر
02:31اور اب بات کر لیتے ہیں خوش خبریوں کی
02:34پہلی خوش خبری کولوش اورحان کے بارے میں ہے
02:37اور وہ یہ ہے کہ تازہ خبروں کے مطابق
02:40کولوش اورحان نامی اس ڈرامے کے حقوق
02:43اس کے شروع ہونے سے پہلے ہی
02:45پینتیس ممالک خرید چکے ہیں
02:48جی ہاں
02:50تھرٹی فائیو کنٹریز میں
02:51کولوش اورحان آن ائر کیا جائے گا
02:54اور ان تھرٹی فائیو ممالک میں موجود
02:57ٹی وی چینلز کولوش اورحان کے شروع ہونے سے پہلے ہی
03:01اس ڈرامے کے حقوق خرید چکے ہیں
03:03اور یہ اپنی تاریخ کا ایک
03:05عجیب و غریب
03:06یا آپ کہہ لیجئے کہ بہترین اور شاندار واقع ہے
03:10اور اس سے اندازہ ہو جاتا ہے
03:12کہ کولوش اورحان ایک شاندار
03:14اور باکمال پروجیکٹ ہے
03:16جو اپنے آغاز سے پہلے ہی
03:18کامیابی کی
03:19کئی سیڑھیان تیہ کر چکا ہے
03:21جہاں تک بات ہے دوسری خوشخبری کی
03:24تو وہ خوشخبری یہ ہے
03:25کہ کولوش اورحان کو دیکھنے کے بعد
03:29ایک انگریز خاتون نے
03:30اسلام قبول کر لیا ہے
03:32یہ خاتون اسکوٹلینڈ سے تعلق رکھتی ہیں
03:34اور ان کے مقول انہوں نے
03:36کووڈ کے زمانے میں کولوش اورحان دیکھنا شروع کیا تھا
03:40اور پھر مسلسل دو تین سال دیکھنے کے بعد
03:43انہوں نے اسلام قبول کرنے کا فیصلہ کر لیا
03:45اور اب انہوں نے
03:47اپنے اسلام قبول کرنے کا یہ اعلان بھی
03:49کولوش عثمان کے سیٹ پر آ کر کیا ہے
03:52جہاں انہیں خصوصی مہمان کا پروٹوکول دیا گیا تھا
03:57اس کا مطلب یہ ہوا
03:58کہ اسلام ایک ایسا مذہب ہے
03:59جسے اگر ٹی وی پر بھی
04:01یعنی ڈراموں اور فلموں میں بھی
04:03درست انداز میں پیش کیا جائے
04:05تو وہ اپنا اتنا اثر رکھتا ہے
04:07کہ ناظرین کو اپنے سہر میں جکڑ لیتا ہے
04:10اور انہیں اپنے دعون میں آنے پر مجبور کر دیتا ہے
04:13اور اسی لئے ہمارے پاکستان میں بھی
04:15اس قسم کے پروڈیکٹس پر کام ہونے چاہیے ہیں
04:18جن میں دین کو مذہب کو
04:20اور مذہبی معاملات کو درست
04:22اور بہترین انداز میں پیش کیا جائے
04:24جیسے دیلیش ایرطور میں پیش کیا گیا
04:27یا جیسے کولوش عثمان میں پیش کیا گیا ہے
04:30اور اب بات ہو جائے کولوش عرحان کے پہلے ٹیلر کے بارے میں
04:33کہ اس میں جو مناظر دکھائے گئے ہیں
04:35ان سے کیا کچھ ظاہر ہو رہا ہے
04:38اور جو پہلی قسطیں ہوں گی
04:39ان میں کہانی کس رخ پر چلتی ہوئی نظر آنے والی ہے
04:43گزشتہ ویڈیو میں ہم نے
04:44اس حوالے سے بات چیت کرنے کا آپ سے وعدہ کیا تھا
04:47تو وہ وعدہ ہم اس ویڈیو میں پورا کرنے جا رہے ہیں
04:50جہاں تک ہمارا اندازہ ہے
04:52تو جیسا کہ آپ جانتے ہیں
04:54کہ تاریخ میں بورسہ کا محاصرہ دو مرتبہ کیا گیا تھا
04:58ایک مرتبہ عثمان غازی نے کیا تھا
05:00اور یہ محاصرہ کئی سالوں تک جاری رہا تھا
05:04بعض حضرات کے بقول
05:05یہ محاصرہ دس سال تک جاری رہا تھا
05:08مگر ناکامی پر اخصدام پذیر ہوا
05:11اور عثمان غازی کے بعد
05:12ان کے صاحبزادے اورحان غازی نے
05:15قلعہ کا محاصرہ کیا تھا
05:17اور انہوں نے پھر یہ قلعہ فتح کر دکھایا تھا
05:19کیونکہ کہانی میں ٹائم ٹریول بھی شامل ہے
05:22تو اس سے ہمیں یہ محسوس ہوتا ہے
05:24کہ عثمان غازی کا جو محاصرہ ہے
05:26وہ مکمل ہو چکا ہے
05:27اور ناکامی کا موں بھی دیکھا جا چکا ہے
05:30اور اب چونکہ عثمانی فوجیں پیچھے ہٹ چکی ہیں
05:34اور اس محاصرے کا بدلہ لینے کے لیے
05:36بازنتینی فوجیں میدان میں اتر رہی ہیں
05:39اور پہلے ٹریلر میں جو جنگی ماہول نظر آ رہا ہے
05:42وہ اسی واقعے سے منسلک ہے
05:44اور یہ لوگ بدلہ لینے کے لیے
05:46میدان میں اترنے کو تیار ہیں
05:49دوسری صورت یہ ہو سکتی ہے
05:50کہ ابھی تک محاصرہ ہوا ہی نہیں ہے
05:52یعنی پہلا محاصرہ بھی ابھی تک شروع نہیں ہوا
05:55اور اب عثمان غازی یہ محاصرہ شروع کرنے جا رہے ہیں
05:58اور اس کی دلیل یا ثبوت یہ ہے
06:00کہ عثمانی جھنڈے تلے
06:01بڑے بڑے سرداروں کو اکٹھا کیا گیا ہے
06:04اور یہاں پر جو مشورت کیا جائے گا
06:06وہ اسی محاصرے سے متعلق کیا جائے گا
06:08کہ ہم محاصرہ شروع کرنے جا رہے ہیں
06:10مگر یہاں سرداروں میں آپ سے اختلاف ہو جائے گا
06:14اور تو تو میں میں تک بات جا پہنچے گی
06:17اور پھر اسی تو تو اور میں میں کو روکنے کے لیے
06:21جہر کتائی وہاں پہنچتا ہوا نظر آ رہا ہے
06:23اور پھر وہ یہ اعلان کرے گا
06:25کہ عثمان غازی تشریف لا رہے ہیں
06:27دوسری جانب
06:28سلیبی جنگ جو بھی تیاری کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں
06:32بلکہ پوری طرح تیار نظر آ رہے ہیں
06:34تو وہ دراصل اس محاصرے کو توڑنے
06:36اور عثمانیوں کو آنے سے پہلے ہی
06:39مار بھگانے کی تیاریوں کا ایک منظر
06:41محسوس ہوتا ہے
06:41یہاں ہم آپ کو یہ بات بھی بتاتے چلیں
06:44کہ جیسے کہ آپ جانتے ہی ہیں
06:46کہ عثمان غازی کے ساتھ
06:47اس بار ایک بڑے سردار کی آمد ہو رہی ہے
06:50اور یہ بڑے سردار ہیں
06:52سردار شاہین
06:53اور یہ عثمان غازی کا دائیں بازو ثابت ہوں گے
06:56اور ان کی لک بھی بہت کمال اور شاندار ہے
06:59جس سے ان کی حیبت میں
07:02مزید اضافہ ہوتا ہوا محسوس ہو رہا ہے
07:04لیکن مسئلہ یہاں یہ ہوگا
07:06کہ ان کا اور اورہان غازی کا
07:09آپسی اختلاف ہوگا
07:10جیسے کہ آپ نے پہلے ٹریلر میں دیکھا
07:12کہ پہلے اورہان غازی
07:14ایک جگہ بیٹھے ہوئے تھے
07:16جو ان کا سپائی ہے
07:17خلیل جاندارلی
07:18اس کے ساتھ بڑی ہی تیزی سے پیدل چلتے ہوئے جا رہے ہیں
07:21اور ایک ہاتھ نظر آ رہا ہے
07:23جس کے پاس خنجر ہے
07:25اور وہ بہت زور سے
07:26سامنے پڑے نقشے میں
07:28وہ خنجر گارتا ہوا نظر آ رہا ہے
07:30اور بیک میں اگر دیکھیں
07:32تو آپ کو اورہان اور اس کے پیچھے
07:34سپاہی بھی آتا ہوا نظر آ رہا ہے
07:36یہاں سے محسوس ہوتا ہے
07:38کہ اورہان غازی کو یہاں کوئی خبر ملی ہے
07:40جو ان کے نزدیک درست نہیں ہے
07:43یعنی کوئی ایسی بات معلوم ہوئی ہے
07:45جو یہاں جس کا فیصلہ کیا گیا ہے
07:47اور وہ غلط ہے
07:48اور اسی کے لیے وہ یہاں
07:50باتچیت کے لیے آ رہے ہیں
07:51اور ان کے چہرے کے ایکسپریشن بھی بتاتے ہیں
07:53کہ وہ بہت غصے میں
07:54یا ناراضی کی حالت میں
07:55اس طرف آ رہے ہیں
07:56اور یہ چیز بتاتی ہے
07:58کہ شاہین سردار
08:00اور اورہان غازی کے درمیان میں
08:02اختلافات کا آغاز ہونے جا رہا ہے
08:04دوسری طرف جیسا کہ
08:05ٹریلر سے ظاہر ہی ہے
08:06کہ علاودین کسی مہم پر نکلا ہوا ہے
08:08اور اب اسے واپس لانے کا چیلنج درپیش ہے
08:11اس حوالے سے بھی دو باتیں
08:12ہمارے سامنے آ سکتی ہیں
08:13ایک تو یہ ہے
08:14کہ ان دونوں بھائیوں میں
08:14اختلافات نظر آنے والے ہیں
08:16اور یہ اختلافات
08:17کافی زیادہ بڑھتے ہوئے بھی
08:18نظر آنے والے ہیں
08:19اور صرف اختلافات
08:21ان دونوں بھائیوں کے درمیان ہی نہیں رہیں گے
08:23بلکہ ان کی بیگمات کے درمیان بھی
08:25اختلافات کی یہ آگ
08:27بڑھکتی ہوئی نظر آئے گی
08:28پہلے ٹریلر کی اگر بات کی جائے
08:30تو آدھا ٹریلر
08:31تو کوئی ایسا خاص نہیں تھا
08:32کہ جسے دیکھ کر مزا آجاتا
08:34لیکن دوسرا حصہ
08:36وہ کمال کی چیز تھا
08:37اور یہی آدھا حصہ تھا
08:38جس نے ناظرین میں
08:39جیسے روح پھونک دی ہے
08:41اور اب ہر کوئی کولوش اورہان کی
08:43پہلی قسط کا
08:44بے سبری سے منتظر ہے
08:45اس کے علاوہ
08:46تورہان سردار کی بھی آمد ہونے جا رہی ہے
08:49اس کے علاوہ شامل کی بھی
08:50آمد ہونے جا رہی ہے
08:52اور آنے والی پہلی
08:54یا دوسری قسط میں منگول بھی شامل ہوں گے
08:55اور اس کے علاوہ
08:57ہم آپ کو بتاتے چلیں
08:58کہ آج کی جو تصویریں
08:59ہمارے سامنے لیک ہو کر سامنے آئی ہیں
09:00ان کے مطابق
09:01سائل سمندر پر بھی شوٹنگ جاری ہے
09:04اور یہاں پر چھوٹا موٹا مارکہ بھی ہونے والے ہیں
09:06ہمیں امید ہی نہیں
09:08یقین ہے کہ ویڈیو آپ کو بہت پسند آئی ہوگی
09:10جہاں سے ویڈیو کو لائک کیجئے
09:11شیئر کیجئے
09:12کمیٹس کیجئے
09:12اور چونکہ اب کہانی شروع ہونے والی ہے
09:14اور اس کہانی پر شاندار اور جاندار قسم کے تفسریں بھی آنے والے ہیں
09:18صرف یہی نہیں
09:19بلکہ لیک ہونے والی خبریں بھی
09:21اور آنے والے حالات سے آگائی بھی فرام کی جائے گی
09:26لہٰذا ہمارے اس چینل کو
09:28اگر آپ نے سبسکرائب نہیں کیا
09:29تو سبسکرائب کر لیجئے
09:31اور ساتھ ہی ساتھ اس چینل کو آگے شیئر بھی کر دیجئے
09:34ملتے ہیں بہت جلد ایک نئی ویڈیو کے ساتھ
09:36و السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments