#barristergoharalikhan #cmkpk #aliamingandapur #sohailafridi #imrankhan #PTI #palwashakhan #PPP #PMLN #ranasanaullah #pppvspmln #nationalassembly #maryamnawaz #hamas #israel #middleeast #donaldtrump #breakingnews #bulletin
👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DjoAs0hkoTTkQ0ojIvjdGCv
Ishaq Dar confirms return date for ex-Senator Mushtaq Ahmad
Man arrested for harvesting weed in Naya Nazimabad
Rs300 per litre?: Milk Price Hike Demand Rejected by Sindh Govt
CM Maryam Nawaz launches ration card scheme
Which airline is the most reliable in Pakistan?
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DjoAs0hkoTTkQ0ojIvjdGCv
Ishaq Dar confirms return date for ex-Senator Mushtaq Ahmad
Man arrested for harvesting weed in Naya Nazimabad
Rs300 per litre?: Milk Price Hike Demand Rejected by Sindh Govt
CM Maryam Nawaz launches ration card scheme
Which airline is the most reliable in Pakistan?
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00. . . . .
00:30This is the case of the government.
01:00foreign
01:10foreign
01:24foreign
01:28may we come and explain this to you
01:32i am certainly wouldn't i can
01:36so we are staying
01:38can not be able to
01:40we will be able to
01:41part is
01:43we will be able to
01:50counter determine
01:51and keep
01:52friends
01:55we are
01:56وزیراعلا قوہدہ بانی کی امانت تھا ان کی امانت واپس کر رہا ہوں
02:00بانی کے حکم پر عمل کرتے ہوئے وزارت عالی سے استفاہ دے رہا ہوں
02:04وزیراعلا خیبر پخت انخواہ علی امین گنڈا پور کل اپنا استفاہ گورنر کو بھیجیں گے
02:17چیئرمن پی ٹی آئی بینستر گوہر کی علی امین گنڈا پور سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو
02:22کہا پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلوک نہیں
02:25صوبے میں ہمارے اکاون ایم پی ایز متحد اور یقجہ ہیں
02:28صوبے میں صرف اور صرف ہماری حکومت بنے گی
02:31خان صاحب کی طرف سے ہمیں ہدایات موصول ہو چکی
02:38علی امین گنڈا پور چیپ منسٹر کے پی کے کو ہدایت کی گئی ہے
02:42کہ وہ اپنا استفاہ دے دیں
02:44علی امین گنڈا پور صاحب بشاور کے لیے روانہ ہوں گے
02:47کل سمری کے طروح اپنا ریزگنیشن گورنر کو بجوائیں گے
02:51ایک بات میں واضح کر دوں
02:56پاکستان تحریک انصاف میں کوئی بھی فارورڈ بلوک نہیں ہے
03:01کے پی کے میں پاکستان تحریک انصاف کی
03:03ٹو ٹرڈ میجارٹی برقرار رہے گی
03:05نائن ٹی ون ایم پی ایز متحد یقجہ ہیں
03:08کے پی کے میں صرف اور صرف پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہوگی
03:14دہشتگردی جرائم سیاسی سے پرستی کا گٹ چور
03:20مزید برداشت نہیں کیا جائے گا
03:22بھارتی جاریت کا بھرپور تیز اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا
03:26فیل ماشر سید آسی مونی کہتے ہیں
03:28پاکستان آرمی ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے
03:32مکمل طور پر تیار ہے
03:34کور کمانڈرز کانفرنس میں بھارتی قیادت کے حالیہ غیر زمدارانہ
03:38اشتیال انگیز بیانات پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا
03:42کور کمانڈرز نے واضح کیا کہ بھارتی جنگی جنون
03:46اشتیال انگیزی سے خطے میں امن و استحکام کو خطرات لاحق ہیں
03:49بھارتی سے پرستی میں دہشتگردی کرنے والے
03:52فتنہ خوارج اور فتنہ ہندوستان کا خاتمہ کیا جائے گا
03:55کور کمانڈرز نے پاکستان اور سعودی عرب میں
03:58تاریخی سٹیٹیجک ڈیفنس معاہدے کا خیر مقتم کیا
04:02کہا معاہدہ مشتر کا دفاع ملٹی ڈومین تاون
04:06علاقائی امن و سلامتی مضبوط بنائے گا
04:08فورم نے کشمیر میں حق خود ارادیت کی جد و جہد کے لیے
04:12پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا عظم دہر آیا
04:15کور کمانڈرز فورم نے فلسطین کے دو ریاستی حل کے لیے
04:19پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کو بھی دہر آیا
04:22عامی چیف نے دہشتگردی کے خلاف جنگ اور سیلاب میں
04:25پاک فوش کے کردار کو سراہا
04:27خیبر پختونخواہ کے زلہ اور اگزائی میں
04:34دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے گیارہ بہادر جوان
04:36مادر وطن پر قربان
04:38سیکیورٹی فورسز نے اور اگزائی میں حساس
04:41معلومات کی بنیاد پر آپریشن کیا
04:42بھارتی پروکسی فتنہ تلخوارج کے
04:45انیس دہشتگرد مارے گئے
04:47فارنگ کے شدید تبادلے میں
04:48لیفٹنینٹ کرنل جنید تارق اور میجر طیب راحت
04:51سمیت گیارہ جوانوں نے جامع شہدت نوش کیا
04:54شہدہ کا تعلق خیبر قرم ٹانک
04:56مردان مان سہرہ مالک انڈر سوابی سے ہے
04:58شہید گیارہ بہادر سپوتوں کی
05:00نماز جنازہ راول پنڈی چکلالا گارزن
05:03میں ادا کر دی گئی
05:04نماز جنازہ میں وزیراعظم شہباز شریف
05:06اور آرمی چیت فیلمارشل سیدہ سمونیر
05:08بھی شریک ہوئے
05:09تفاقی وزراء آسکری اور سوالحکام
05:11عوام کی بڑی تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی
05:14شہدہ کو ان کے
05:15ابائی علاقوں میں فوجی اعزازات کے ساتھ
05:18سپردخہ کیا جائے گا
05:20سادر وزیر آزم
05:26اور وزیر داخلہ کا بھارتی حمایت
05:28یافتہ انیس خبارج کو حلاق کرنے پر
05:30سیکیورٹی فوسز کو خراج تحسی
05:32پاک فوج کی قربانیوں کو خراج
05:34عقیدت پیش کیا
05:35سادر آسف علی زیدائی نے کہا شہدہ کی قربانی
05:38قوم کے آزم اور اتحاد کی علامت ہیں
05:40بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردی
05:42کے مکمل خاتمی کا آزم دہراتے ہیں
05:44وزیر آزم شہباز شریف نے کہا
05:46جوانوں کی قربانیاں رائے گا نہیں جائیں گی
05:48دہشتگردوں کے مضموم
05:50ازائم خاک میں ملا دیں گے
05:51پاکستان کی سالمت کو نقصان پہنچانے والے
05:54اناثر کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے
05:56موسیٰ نقمی نے کہا شہدہ کی قربانیاں
05:59ناقابل فراموش ہیں
06:00قوم ہمیشہ ان کی مقروض رہے گی
06:02واپس آئیں گے اس بریک کے بعد
06:07ہمارے ساتھ رہی ہے
06:12خبر دیں گے آپ کو وفاقی حکومت
06:15اور نونلی کا وفد کچھ دیر میں
06:17نواب شاہ پہنچ رہا ہے
06:18صدر مملکت آصف علی زرداری
06:19نواب شاہ میں موجود ہے
06:21صدر آصف زرداری سے
06:22عیاس صادق اساگدار کی ملاقات ہوگی
06:25وفاقی وزیر داخلہ موسیٰ نقمی بھی
06:27اس ملاقات میں شریک ہوں گے
06:28وفد خصوصی تیارے میں اسلام آباد سے روانہ ہوا تھا
06:31صدر مملکت آصف زرداری
06:32نواب شاہ میں موجود ہے
06:34وفاقی حکومت اور نونلی کا وفد کچھ دیر میں
06:36نواب شاہ پہنچ رہا ہے
06:38وفد خصوصی تیارے میں اسلام آباد سے روانہ ہوا تھا
06:41صدر آصف زرداری سے
06:42عیاس صادق اساگدار کی ملاقات ہوگی
06:44وفاقی وزیر داخلہ موسیٰ نقمی بھی
06:47اس ملاقات میں شریک ہوں گے
06:58وفاقی وزیر داخلہ موسیٰ نقمی
07:00آج وزیر آزم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے
07:03صدر آصف علی زرداری کا اہم پیغام پہنچائیں گے
07:06پنجاب اور سندھ کی حکومتوں کے درمیان
07:08تناسے پر گزشتہ دنوں
07:09صدر آصف علی زرداری سے موسیٰ نقمی نے ملاقات کی تھی
07:12ملاوال ہاؤس کراچی میں ہوئی ملاقات میں
07:15سیاسی صورتحال
07:16سندھ اور پنجاب حکومت پر تناہوں پر بات ہوئی
07:18صدر نے موسیٰ نقمی کو موجودہ صورتحال میں
07:21کردار ادا کرنے کی ہدایت کی
07:23مخالفین کو تنقید کے لئے کچھ نہیں ملتا
07:29تو نون سے شین نکالنے میں لگ جاتے ہیں
07:31اب شین سے میم کو نکالا جا رہا ہے
07:34پہلے بھی بڑے لوگوں نے کوشش کی آپ بھی کر لیں
07:37وہ بھی ختم ہو گئے اور آپ بھی اپنے انجام کو پہنچیں گے
07:40وزیر علا پنجاب مریم نواز کا پاک بطن میں
07:43الیکٹرک بسوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب
07:45کہا نون اور شین سیسا پلائی دیوار کی طرح متحد ہیں
07:48مخالفین کے پاس تنقید کے لئے کچھ نہیں تو بہتر ہے
07:51اِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا الْإِلَهِ رَاجِعُونَ پڑھ لیں
07:54جب پنجاب کے مخالفین کو اور کوئی بات نہیں ملتا
08:02تنقید کے لئے اور کچھ نہیں ملتا
08:04پوری زندگی کھنتی آئیں
08:06نون میں سے شین نکالتے ہیں
08:07شین میں سے نون نکالتے ہیں
08:09اب میم سے شین نکال رہے ہیں
08:11شین سے میم نکال رہے ہیں
08:12تو میں ایک بات آپ کو بتانا چاہتی
08:14تیاد رکھو
08:15کہ نون میم شین یوں
08:18سیسا پلائی ہوئی دیوار کی طرح متحد ہے
08:21نون سے شین نکالنا
08:26میم سے نون نکالنا
08:28میم سے شین نکالنا ہے
08:29چالیس سال سے یہ کوشش ہو رہی ہے
08:31ایسے بڑے آئے
08:32لیکن ان کو بھول چاٹنی پڑ
08:34آج وہ سب اپنے انجام کو پہنچے
08:36جو اب کر رہے ہیں وہ بھی اپنے انجام کو پہنچیں
08:38اور اگر پنجاب میں یہ جو ترقیاتی کام ہو رہے ہیں
08:41پنجاب میں اس وقت جو خدمت ہوئی
08:43اس پر تنقید کرنے کیلئے آپ کو نون شین میم ملے
08:45تو آپ کو انہا لیلہ و انہا لیلہ راجعون پڑھنے دیں
08:48سندھ کے وزیر ناصر حسین شاکی
08:54پنجاب کی وزیر اطلاعات
08:55اسما بخاری کو فیملی سمیت سکھرانے کی دابت
08:58وزیر بلدیا سندھ کہتی ہیں
08:59پنجاب میں کٹ لگا کر
09:01ہاتھ سے شہروں کو ڈبویا گیا
09:02بلاول بھٹو نے تو اکل والا مشورہ دیا
09:05لیکن پنجاب حکومت پٹواری نظام
09:07کو بہتر سمجھتی ہے
09:08تو ٹھیک ہے
09:09پیپلز پارٹی نے کراچی میں بہت کام کیا ہے
09:12شاہد کاکان عباسی کے سرٹیفیکیٹ کی ضرورت نہیں
09:14بریو زواد صاحبہ
09:20تا کام کر رہی ہیں چیئرمن
09:21بلاول بھٹو زرداری ساہا
09:23مشورہ جو دیا وہ اکل کا مشورہ تھا
09:26گرامنا لیا گیا
09:27بیان بازی شروع ہو گئی
09:29وہاں پہ کٹ لگائی گئے
09:33شہروں کو ڈبویا گیا
09:34آپ مجھے نواب شاہ لے چلئے
09:37آپ مجھے گڑی خدا بخت لے چلئے
09:39مجھے دکھائیں ماں سکھرہ سال میں آپ لے چلئے
09:40عزمان صاحبہ آجائیں
09:42سکھر آجائیں
09:43پوری فیملی کے ساتھ آئیں ہم خدمت کریں گے
09:45وہ یہ بات کیوں نہیں کرتی
09:56کہ سم کے ہاسپٹلوں کا دورہ کیا جائے
09:58ریکارڈ چیک کیا جائے
10:00پنجاب کے بھائی بینوں کا علاج بھی وہاں پہ ہوگا ہے
10:03گھوٹکی میں صحافی توفیل رند کو
10:09بچوں کے سامنے قتل کر دیا گیا
10:11زخمی بھتیجی ڈر کے مارے
10:13حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئی
10:15میرپور ماتھیلو پریس کلاب کے سیکیریٹری جنرل
10:18صحافی توفیل رند بچوں کو سکول چھوڑنے جا رہے تھے
10:20نامعلوم اسلح افراد نے جروار روڈ پر گولیوں کا نشانہ بنایا
10:24فائرنگ سے صحافی کی آٹھ سال کی بھتیجی رینہ زخمی ہوئی
10:27جو بعد میں خوف کے باعث
10:29حرکت قلب بند ہونے سے اسپتال میں دم توڑ گئی
10:31گھوٹ کی یونین آف جورنلس نے
10:33ایس ایس پی دفتر کے سامنے دھرنا دیا
10:36پولیس نے واقعہ ذاتی دشمنی قرار دے دیا
10:38ایس ایس پی انور کے اتھران کا کہنا ہے
10:40قتل میں ملوث دو ملزموں کو گرفتار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
10:44خیبر پختونخواہ کے نئے نامزد وزیرعالہ سحیل آفریدی کے گھر
10:55مبارک بات دینے والوں کا تانتہ بند گیا
10:57پشاوہ سے دیکھئے اے آوائی نیوز کے نمائے دن نواب شیر مزید بتا رہے ہیں
11:01خیبر پختونخواہ کے نامزد وزیرعالہ سحیل آفریدی کے گھر میں موجود ہے
11:08جہاں پر خوشیاں منائی جا رہی ہے
11:10ورکر جو ہے وہ مبارک بات ان کے خاندان کو دے رہے ہیں
11:15ہمارے ساتھ اس وقت سحیل آفریدی کے قزن دعود موجود ہے
11:18یہ ہمارے آفریدی قوم کے لیے نہیں ہے
11:20پورے فاتح کے لیے یہ ہانر کی بات ہے
11:22سحیل انرجیٹک ہے ینگ ہے
11:25یہ صبح کے لیے بھی کام کرے گا اور فاتح کے لیے تو دیفینٹلی
11:29خاندان ان کا یہ کہنا ہے کہ سحیل آفریدی جو ہے
11:33وہ نہ صرف ذل خیبر اور جو قبائلی ازلا ہے
11:36ان کی ترقی کے لیے کام کرے گا
11:38بلکہ پورے خیبر پختنخواہ کی ترقی کے لیے کام کرے گا
11:41کیونکہ وہ انرجیٹک ہے اور ینگ ہے
11:43اور انشاءاللہ وہ صبح کو ترقی کی راہ پر کامزن کرے گا
11:47وزیر اعلیٰ خیبر پختنخواہ کو ہٹانے کے فیصلے پر
11:51گورنر فیصل کریم کنڈی کا ردعمال
11:53گورنر کیپی نے ایکس پر لکھا
11:56جمہوریت بہترین انتقام ہے
11:58مزید قبریں ہوں گی اس پر کے بعد
12:07ہمارے ساتھ رہیے
12:08وزیراعظم شہباز شریف کا
12:16سعودی وفت کے اعزاز میں زہرانہ
12:18وزیراعظم نے تقریب سے خطاب میں کہا
12:20سعودی عرب اچھے برے وقت میں
12:21ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا
12:23سعودی عرب نے ہر مشکل اور آزمائش
12:26میں پاکستان کا ساتھ دیا
12:27بھائی ہمیشہ بھائی کی مدد کے لیے آتا ہے
12:29یہی پاک سعودی دفاعی معاہدہ ہے
12:31پاکستان ہمیشہ سعودی عرب
12:33مکہ مقرمہ مدینہ منورہ کے تحفظ کے لیے
12:36موجود رہے گا
12:37موسیقی
13:07ہماس اور اسرائیل میں قیدیوں کی رہائی کے لیے
13:14فہرستوں کا تبادلہ ہو گیا
13:15شرمل شیخ میں ہماس وفت کے رکم
13:17تاہیر النونو نے بتایا
13:19موہدے پر عمل درامت کی راہ میں
13:21حائل رکاوٹیں دور کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں
13:24مذاکرات میں امید اور مصبت پیشرفت کا محول ہے
13:28جنگ کے خاتمے اسرائیلی فوج کے انخلا
13:30اور قیدیوں کے تبادلے پر توجہ دی گئی
13:32فریقوں اور سالسوں کی موجودگی میں
13:35بلواسطہ مذاکرات جاری ہیں
13:36مصر کے صدر عبدالفتہ السیسی کا کہنا ہے
13:46غزہ مذاکرات آگے بڑھ رہے ہیں
13:48معاہدہ بردہ سخت کی تقریبیں
13:50صدر ٹرمپ کو بھی بلائیں گے
13:52مصری سیاحتی مقام شرمل شیخ میں
13:55جاری مذاکرات کے تیسرے دور میں
13:57قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن السانی
14:00امریکی وفت، مصری انٹیلیجنس
14:03ادارے کے سابرہ حسن ارشاد
14:04اور ترکیہ کے سیکیورٹی ادارے کے
14:06چیف ابراہیم کارین بھی شامل تھے
14:09امریکی صدر کا کہنا ہے
14:14مشرقہ وسطہ میں عام کی بہالی کی کوششیں
14:17فیصلہ کن موڑ پر پہنچ چکی ہیں
14:18وائٹ ہاؤس میں کینیڈین وزیراعظم سے
14:21ملاقات کے دوران میڈیا سے گفتگو میں
14:22صدر ٹرمپ نے مزید کہا
14:24اسرائیل اور حماس جنگ بندی پر ازا مند ہو گئے
14:26تو امریکہ موہدے کی مکمل پانسداری
14:28یقینی بنائے گا
14:29کامسٹری کے نوبال انام میں
14:58سعودی نیاد امریکی بھی شریک
15:01سویرش روائل اکیڈمی نے
15:02سعودی نیاد امریکی عمر یاگی
15:05جاپان کے سو سو مو کیٹا گاوہ
15:07آسٹریلیا کے ریچڈ روپسن کو
15:09انعام کا حق تار کرا دیا
15:11تینوں سائنسانوں نے دھاتوں اور نامیاتی
15:13مولیکیول سے بننے والا مادہ ایجاد کیا
15:16یہ مادہ گیسوں کو جذب
15:17زخیرہ اور چھاننے کی غیر معمولی
15:19صلاحیت رکھتا ہے
15:20مائرین کا کہنا ہے میٹل آرگنگ
15:23فریم ورکس مستقبل میں
15:24محولیاتی آلود کی پانی کی کمی
15:27اور کاربن گیس کے اخراج جیسے
15:28مسائل کو حل کرنے میں مددگار ثابت ہوں گے
15:31اور خبر دیں آپ کو امریکہ سے
15:38وطن واپس آئی فیملی گھر کی
15:40دہلیز پر لٹ گئی
15:42کارشوار فیملی سے گھر کی دہلیز پر
15:44ڈاکو نے لوٹ مار کی ہے
15:45ڈکیتی وارداد کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی
15:48سامنے آگئی ہے سلمان لودی سے اس بارے میں
15:49مزید جانتے اپ ڈیٹ کیجئے سلمان
15:51آج ایک بپرگون کی واقعہ ہے
15:54آج صبح یہ فیملی امریکہ سے لوٹی تھی
15:56لوٹے کے ساتھ ہی گھر کی دہلیز پر
15:58ان کے ساتھ وارداد ہوئی
15:59ایک گاڑی میں مسلح افراد آئے ہیں
16:01سفید رنگی جنہوں نے پولیس کی لائٹ بھی لگا رکھی تھی
16:03گھر کی دہلیز پر وارداد ہوئی
16:05اور شہریوں خواتین سے رکم جولری
16:08اور رکم چین کے پرار ہو گئے
16:09متاثرہ افراد نے پولیس کو
16:11واقعہ کا مقدمہ درد کرا دیا
16:12پولیس کہتی ہے
16:13سی سی ٹی وی فوٹیج اس حاصل مصید کیا جا رہے ہیں
16:15کیونکہ اس میں جو سی سی ٹی وی فوٹیج اب تک پولیس کو ملی ہے
16:17اس میں گاڑی کا نمبر پلیٹ واضح نہیں ہے
16:19اور چہرے بھی واضح نہیں ہو رہے ہیں
16:21پولیس کہتی ہے اس واقعے کی مزید سی سی ٹی وی فوٹیج
16:23اس حاصل کی جارہے ہیں
16:24تاکہ مسلمان کو گریف سار کیا جاتے ہیں
16:26اپ ڈیٹ کرے تھے آپ سلمان لو دی
16:27شکریہ آپ کو اپ ڈیٹ کرے ہیں
16:29کراچی سے یہ واقعے ریپورٹ ہوا ہے
16:32امریکہ سے وطن واپس آئی
16:33فیاملی گھر کی دہلیز پر لٹ گئی
16:35کار سوار فیاملی سے گھر کی دہلیز پر
16:37ڈاکو نے لوٹ مار کی ہے
16:38جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے
16:41سیالکوٹ سے خبر ہے جہاں پہ
16:45گوتپور میں موٹر سائیکل سوار کی
16:47چنگچی میں بہچی خاتون سے بتمیزی
16:50عباش نوجوان سرعام
16:52چنگچی میں سوار خاتون کا دوبتہ
16:54کھینچ کر حراسہ کرتا رہا
16:56آمی جعوید بڑ سے مزید تفصیلات دیں گے
16:58آمیر اس شخص کے خلاف کوئی کاربائی عمل میں آئی
17:01یہ بالکل یہ تھانا مرادپور کا علاقہ ہے گوتپور
17:04اس میں نامعلوم عباش نوجوان نے
17:07چنگچی سوار خاتون سے سرعام
17:08انتہائی بتمیزی کرتے ہوئے
17:10خاتون کا دوبتہ کھینچ کر حراسہ کرتا رہا
17:13خاتون کو حراسہ کرنے کی فوٹیج
17:15سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
17:16فوٹیج میں بازے طور پر دیکھا جا سکتا ہے
17:19کہ نامعلوم موٹر سائیکل سوار
17:20چنگچی رشے پر سوار خاتون کو بار بار
17:23اس کا دوبتہ کھینچ کر
17:24اس کو حراسہ کر رہا ہے
17:26اور چنگچی میں سوار جو دیگر خواتین ہیں
17:28وہ بھی ویبسی کی سویز دکھائی دے رہی ہیں
17:30ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد
17:33ڈی پیو سیالکورٹ فیصل شہزاد نے
17:35ایسرچو مرادپور کو ملزم کی فوری طور پر
17:37گرفتاری کے حکامات جاری کیے
17:39پولیس نے مقصد سے ٹائم میں
17:41سیف شیٹی کیمرو کے مدد سے
17:43اور ہومر انٹریجنس کی مدد سے
17:45ملزم کو ٹریز کر کے
17:47اس کو گرفتار کر دیا ہے
17:49اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر دیا ہے
17:52ملزم کی شناخت سلمان
17:53اشرف کے نام سے ہوئی ہے
17:55پاکستان نے
18:08آسٹریلیا کو پہلی بار ہرانے کا موقع گوا دیا
18:10قومی ٹیم کو آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں
18:12لگتار تیسی شکست کا سامنا
18:14کولمبو میں کینگروز نے
18:16ایک سو سات رنز سے فتح سمیٹی
18:17پاکستان ٹیم دو سو اکیس رنز کے تاقب میں
18:20ایک سو شادہ رنز پر دھیر ہو گئی
18:21پہلے کھیلتے ہوئے آسٹریلیا کی سات پرکٹے
18:24صرف چھتر رنز پر گر گئی تھی
18:25لیکن مونی نے ایک سو نو رنز کی
18:28شاندار ایننگ سے پانسہ پلٹ دیا
18:29مونی اور علانہ کینگ نے
18:31نووی وکٹ پر ریکارڈ سینچری شراکت بنائی
18:34کینگ نے کاریئر کی پہلی ففٹی سکور کی
18:36مونی کو میچ کی بہترین کھلاڑی
18:38کرا دیا گیا
18:39اب تک کے لیے اتنا ہی دیکھتے رہیے
18:40اے آر وائی نیوز
Recommended
12:49
|
Up next
45:06
51:01
42:44
Be the first to comment