Skip to playerSkip to main content
#pmshehbazsharif #KingofBahrain #fazlurrehman #27thamendment #london #adialajail #imrankhan #dgispr #modi #pmshehbazsharif #pakarmy #PTI #afghanistan #byelections2025 #aleemakhan #warehouse #breakingnews #bulletin

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DjoAs0hkoTTkQ0ojIvjdGCv

Aleema Khan ends sit-in after police assure meeting with PTI founder

Field Marshal commends CJCSC General Sahir Shamshad Mirza for exemplary service

27th Constitutional Amendment contradicts islamic and democratic principles: Fazal ur Rehman

Pakistan Navy successfully tests anti-Ship Ballistic Missile: ISPR

DG ISPR rejects Taliban claims of Pakistani airstrikes in Afghanistan

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00. . . . .
00:30. . .
01:00. . . .
01:29. . . . .
01:59. . . . . . . .
02:29present be what is, past be what is, future be what.
02:59بحرین کو بتایا گیا کہ بحرینی دستاویز کے مطابق محمد علی جناب بحرین کے وکیل رہے انہوں نے بحرین کے قانونی نمائندگی کی بحرین کے بادشاہ نے وزیر آزم شہباز شریف کو آرڈر آف بحرین پیش کیا جو عالمی سربراہوں کو پیش کیا جانے والا بحرین کا سب سے بڑا عزاز ہے اس سے پہلے وزیر آزم شہباز شریف اور بحرین کے ولی حیث شہزادہ سلمان بن حمد الخلیفہ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی تھی وزیر آزم نے ولی ح
03:29میں ایک بلین ڈالر تک لے جایا جائے گا وزیر آزم نے ولی حیث سے گفتگوے گوادر اور خلیفہ بن سلمان پورٹ میں رابطے بڑھانے کی بھی تجویز دی وزیر آزم دو روزہ دورے پر بحرین پہنچے تو ولی حیث نائب سپریم کمانڈر بحرینی فادر وزیر آزم شہزادہ سلمان بن حمد نے استقبال کیا
03:59فیلم آشل سیدہ سلمانی نے کہا ہے قومی اتحاد سب سے بڑی طاقت ہے سرحدی خودمختاری اور ہر پاکستانی کا تحفظ اولین ترجیح ہے
04:16اس پر کوئی سمجھاتا نہیں کیا جائے گا وہ جی ایچ کیو راولپنی میں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکہ سے خطاب کر رہے تھے
04:29پاک فوج کے سبراہ فیلڈ مارشل آسی مرین نے قومی سلامتی ترجیح قرار دے دی کہا قومی اتحاد ہماری سب سے بڑی طاقت ہے
04:37ملکی سالمیت سیکیورٹی اور شہریوں کے تحفظ پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں کیا جائے گا دشمن کے عزائم ناکام ہوں گے
04:44آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے ستائیسویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکہ سے خطاب میں مزید کہا
04:53افواج ایجنسیاں اور قانون نافذ کرنے والے ادھارے ہمت سے ڈٹے ہیں پاکستان ایک باوقار ملک ہے اور اپنی صحیح جگہ ضرور پائے گا
05:00آرمی چیف فیلڈ مارشل سید آسیم منیر نے کہا خطا جیو پلٹیکل مقابلے سرحد پار دہشتگردی اور ہائیبرٹ خطرات سے گزر رہا ہے
05:08بیرونی حمایتی آفتہ دہشتگردی اور معلوماتی جنگ نئے محاذ ہیں
05:12آرمی چیف فیلڈ مارشل سید آسیم منیر نے کہا مارکہ حق میں پیشہ ورانہ کارکردگی سے پاکستان کا عالمی قد بڑھا ہے
05:21ہماری بڑی طاقت عومی وحدت ہے ہر شہری کا تحفظ اولین ترجیح ہے
05:26پائدار امن و استحقام کے لیے قومی ہم اہنگی اور ادارہ جاتی تعاون نہ گزیر ہے
05:30آئی ایس پی آر کے مطابق شرکہ کو غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف جاری ملگیر کاروائیوں سمیت سمگلنگ منشیات اور منظم جرائم کے خلاف کاروائیوں کی تفصیلات سے آگہ کیا گیا
05:40غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی واپسی اور بارڈر کنٹرول اخدامات پر بھی بریفنگ دی گئی
05:45سیکریٹری ایرانی سپریم نیشنال سیکیورٹی کاؤنسل علی لارجانی کی آرمی چیف فیڈ مارشل سید آسم منیر سے ملاقات
05:54آئیس پی آر کے مطابق ملاقات میں بہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا گیا
06:00فیڈ مارشل نے خطے میں امن و استحقام کے لیے پاکستان کی آزم کا عیادہ کیا
06:04دہشتگردی کے خاتمے کے لیے ایران سے قریبی تعاون پر زور دیا
06:07علی لارجانی نے خطے میں امنے کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا
06:11اور دونوں ملکوں کے تعلقات کو مزید آگے بڑھانے کے آزم کا اظہار کیا
06:15طویل المددتی استحقام کے لیے پاکستان اور ایران کے بہمی تعاون پر اتفاق کیا
06:23پاکستان امریکہ سے ایران کے مسائل حل کروائے
06:26ایران پاک افغان کا شیدگی کم کروانے کو تیار ہے
06:29سیکریٹری ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کاؤنسل علی لارجانی نے کہا
06:34امریکہ سے اچھے تعلقات کے باوجود پاکستان نے ایران کی بھرپور حمایت کی
06:38پاکستان اور ایران میں انٹیلیجنس شیئرنگ دو طرفہ تعاون کا حصہ ہے
06:42امید ہے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے میں حائل رکاوٹیں دور ہو جائیں گی
06:51جنگ میں حمایت کے بعد ضروری تھا کہ خود جا کر پاکستان کا شکریہ دا کروں
06:56پاکستان اور افغانستان میں اختلافات سے ہم بہت پریشان ہیں
07:00اس مسئلے کے حل کے لیے جو ممکن ہوا کرنے کی کوشش کریں گے
07:05خبریں اور بھی ہیں آپ تک پہنچائیں گے ایک بریک کے بعد
07:12ہمارے ساتھ رہی ہے
07:13بھارت کو جنوبی افریقہ سے چار سو آٹھ رنس کی بلند ترین شکست ہو گئی
07:24بھارتی وکیٹ کیپر نے بونا کہہ کر جنوبی افریقی کپتان کا مزاک اڑایا تھا
07:28میچ کے دوران ایک بھارتی کھلاڑی نے گالی دی تھی
07:31جنوبی افریقہ نے زلط تنگیز شکست دیکھ کر بدلا چکا دیا
07:35کراچی کنگز کے اونر سلمان اقبال نے پی ایس ایل میں آئندہ دس سال کے فرنچائز
07:41رائٹس کے مہائدے کی تجدید کر دی ہے
07:43پی سی بی کی پیشکش بازابتہ طور پر خبول کر لی
07:46سلمان اقبال کہتے ہیں یہ ہمارے لیے فخر اور ذمہ داری کا لمحہ ہے
07:50پی ایس ایل کے ساتھ اس وقت جڑے جب پاکستان میں کرکٹ کی واپسی مقصد تھا
07:55کراچی کنگز میری ٹیم نہیں ہے ہماری ٹیم ہے
08:00پاکستان سپر لیگ کے سخصے بڑی فرنچائز ہے
08:02کراچی کنگز نے اور باقی ٹیموں نے مل کے پاکستان کے کرکٹ کو بہت زیادہ چینج کیا ہے
08:07ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی پاکستان سپر لیگ کو دنیا کی بہترین لیگ بنانے
08:13کراؤنز پھر سے آواد کرنے اور نیا ٹیلنٹ سامنے لانے میں کراچی کنگز کے آنر سلمان اقبال ثابت قدم
08:19کراچی کنگز کا پی ایس ایل کے ساتھ شاندار سفر آئندہ دس سال بھی جاری رہے گا
08:27آنر سلمان اقبال نے ایکسپر پغام میں لکھا
08:29ایک دہائی پہلے ہم نے پاکستان میں کرکٹ واپس لانے کا وعدہ کیا تھا
08:34یہ صرف معاہدے کی تجدید نہیں بلکہ لیگ کی تعمیر کے لیے ہمارا ویجن ہے
08:38کراچی کنگز ٹیلنٹ کے میار کو اوپر لے کر جائے گا
08:41ٹیئرمن پی سی بی بھی کراچی کنگز کی کاویشوں کے موت طرف
08:45کہا کراچی کنگز نے لیگ کے وقار میں اضافے کیلئے اہم کردار ادا کیا
08:49پی ایس ایل کے لیے سلمان اقبال اور ان کی ٹیم کا کردار قابلے تعریف ہے
08:53سی ای او کراچی کنگز تارک وسی نے سلمان اقبال کے فرنچائز زائٹس کے تجدید کے فیصلے کو سراہا
08:58کہا اگلے دس سال نہ صرف کراچی کنگز بلکہ پاکسن کرکٹ کے لیے ترقی اور کامیابی کے نئے مواقع لائیں گے
09:05سی ای او پی ایس ایل سلمان نصیر بولے اگلی دہائی میں بھی کراچی کنگز کے ساتھ کام کرنا اعزاز ہوگا
09:11کراچی کنگز پی ایس ایل کی مقبول ترین فرنچائز ہے
09:14معاہدے کی تجدید کراچی کنگز کے لیے بڑا موقع ہے
09:17سابق کپتان بسیم اکرم کہتے ہیں سلمان اقبال کراچی سے محبت کرتے ہیں اور اسے اپنا سمجھتے ہیں
09:22معاہدے کی تجدید پر سلمان اقبال ان کی ٹیم اور کراچی والوں کو مبارک بات دیتا ہوں
09:27سلمان کو پوری اس کی ٹیم کو کراچی والوں کو کراچی کنگز کو مبارک
09:33بکرز ہی رائٹ اونر اور سب ٹیموں کو جنہوں نے دزد سال کا آگے ان کو کونٹریکٹ کیا ہے
09:39مبارک بات بہت بہت میری طرف سے اور پورے پاکستانی کی طرف سے
09:42خبریں اور بھی ہوں گی ایک بریک کے بعد
09:44بریک کے بعد خوش آمدید
09:49پاکستان اور سعودی عرب کی مشترکہ مشق البطار ٹو اقتتام پذیر ہو گئیں
09:54آئیس پی آر نے بتایا ہے کہ تربیتی مشقیں 18 سے 26 نومبر تک سعودی عرب کے شہر تبوک میں منعقد ہوئیں
10:01مشقوں میں سپیشل سرویسز گروپ اور سعودی دستوں نے شرکت کی
10:04جی او سی ایس ایس جی نے اقتتامی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی
10:09تقریب میں شریک دستوں نے پیشہ وارانہ مہارت اور خصوصی آپریشنز کا مظاہرہ کیا
10:13مشقوں میں دھوا کا خیز مواد طرف کرنے اور انصداد دہشتگردی کے آپریشنز کیے
10:17تربیتی مشقوں میں دونوں ممالک کی فوجی رابطیں مزید مستحقم ہوں گے
10:21ارنانچل پردیش چین کا حصہ ہے آپ چینی پاسپورٹ لے لیں
10:25چینی ائرپورٹ حکام نے خاتون کو بھارتی پاسپورٹ پر سفر سے روپ دیا
10:30برطانیہ میں مقیم خاتون چین سے ہوتے ہوئے جاپان جا رہی تھی
10:34چینی حکام کو علم ہوا کہ ان کی جائے پیدائش ارنانچل پردیش ہے
10:37چینی حکام نے انہیں بتایا کہ بھارت نے ارنانچل پردیش پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے
10:41آپ ارنانچل پردیش کی باشندہ ہوتی ہوئی بھارتی پاسپورٹ پر سفر نہیں کر سکتی
10:47خاتون کو شنگائے ائرپورٹ سے اسی تیارے میں واپس لندن بھیج دیا گیا
10:52واپس آئیں گے اس بریک کے بعد
10:53ہمارے ساتھ میں
10:54بریک کے بعد خوش آمدید
10:59خبر ہے کراچی سے جس کے علاقے گلشن مہمار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا
11:04لہائقین نے بتایا کہ پندرہ سے زائد مسلح افراد سیڑھی لگا کر گھر میں ڈکیتی کی نیت سے داخل ہوئے
11:11پولیس کو بار بار اطلاع دی لیکن صبح تک نہ پہنچی
11:13گلشن مہمار نوردن بائی پاس کے گھر میں کلاشن کوف بردار ڈاکوں کا دھاوہ
11:18ملزمان رات گئے سیڑھی لگا کر گھر میں داخل ہوئے
11:22اور مضاہمت پر فائرنگ کر کے اٹھاون سالہ نور بہادر کو قتل کر دیا
11:26گلشن مہمار پولیس صبح تک واقعے سے لاعلمی کا اظہار کرتی رہی
11:30نور بہادر بھائی ہے اس گیٹ کٹ کٹا اس نے گیٹ کولا
11:33چور نے ڈارک فائرنگ کیا ڈارک گیدر سر میں گولی لگا
11:36مقتول چند روز قبل گلشن مہمار میں فوت ہو جانے والے
11:46رشتدار کی تازیت کے لیے پشاور سے کراچی آیا تھا
11:49پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے گھر سے کوئی چیز نہیں لوٹی
12:02واقعے پر ذاتی رنجش اور دیگر پہلوں سے تحقیقات جاری ہے
12:06واہکین کا کہنا ہے کہ گلشن مہمار میں گھروں کے اندر
12:09ڈکیتیاں کرنے والا گینگ کافی عرصے سے سرگرم ہے
12:12جس کی گرفتاری اور وارداتوں کی روک تھام میں پولیس ناکام نظر آتی ہے
12:16کیمرامین محمد زشان کے ساتھ افضل خان اے آر وائی نیوز کرا
12:21یوز بولٹن سے فیل وقت اتنا ہے
12:22دیکھتے رہیے آوائی نیوز
Be the first to comment
Add your comment

Recommended