00:00Yehud نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے قتل کی سازش تیار کی
00:03ایک ہواری یہودہ نامی شخص نے صرف تیس سکھے رشوت لے کر آپ کا پتہ بتا دیا
00:09یہودیوں نے آپ کو گرفتار کر کے رومی حاکم بلاتوس کے سامنے پیش کیا
00:13مگر اس نے انکار کر دیا
00:15پھر حیرودیس کے پاس لے گئے اس نے بھی انکار کر دیا
00:18آخر یہودیوں کے اسرار پر بلاتوس نے کہا
00:21میں اسے سولی پر چڑھاتا ہوں مگر اس کا گناہ تم پر ہوگا
00:24حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو ایک مکان میں بند کیا گیا
00:28اسی وقت اللہ تعالیٰ نے فرمایا
00:30اے عیسیٰ میں تجھے اپنی طرف اٹھا لینے والا ہوں
00:33پھر جو سردار اندر گیا
00:34اللہ نے حضرت عیسیٰ کو آسمان پر اٹھا لیا
00:37اور اس شخص کا چہرہ عیسیٰ کی طرح کر دیا
00:40لوگ اسے پکڑ کر سولی پر چڑھا دیتے ہیں
00:42حالانکہ وہ چلاتا رہا کہ میں عیسیٰ نہیں ہوں
00:45اللہ تعالیٰ نے فرمایا
00:46انہوں نے نہ اسے قتل کیا
00:48نہ سولی دی
00:49بلکہ ان پر شبہ ڈال دیا گیا
00:51حضرت عیسیٰ علیہ السلام آسمان پر زندہ ہیں
00:54اور جب امام مہدی کا ظہور ہوگا
00:56تو وہ بھی آسمان سے زندہ نیچے اتر آئیں گے
Comments