Skip to playerSkip to main content
  • 3 weeks ago
News updates

Category

🗞
News
Transcript
00:00Donald Trump peace deal
00:02पर एक तरह से दोनों ने
00:04रज़ामन्दी जाहिर कर ली है
00:06इसराइल तो इस पर तयार ही था और
00:08अब हमास ने भी इस पर
00:10रज़ामन्दी जाहिर कर दी है
00:11लेकिन इस बीच जो सबसे बड़ा
00:14सवाल उटता है कि
00:15हमास और इसराइल की इस जंग
00:18में अमरीका आखिर कहां पर है
00:20या हमास और इसराइल के इस जंग में
00:22अमरीका ने क्या खोया
00:24और क्या पाया क्योंकि
00:25जो माहरीन और जो दानिश्वरान है
00:27वो मानते हैं कि इस जंग में
00:29सबसे ज्यादा नुखसान अमरीका
00:31ने उठाया है और इसी को हम
00:33سمجھنے کی کوشش کریں گے دراصل حماس اور اسرائیل جنگ سے امریکہ
00:39نے کیا پایا اور کیا کھویا آن سے ٹھیک دو سال پہلے بائیڈن
00:43حکومت کا وزیر خارجہ اسرائیل ریاست کے دورے پر آئے تھے غرور
00:49سے ڈوبے ہوئے امریکی وزیر خارجہ سات اکتوبر کے واقعے پر ایک
00:53طرح سے بہت پریشان تھے اور وہ اس جنگ کو نہ صرف اپنی جنگ
01:00خرار دے رہے تھے بلکہ اس کے نقصان اور فائدے کو اپنا نقصان اور
01:04فائدہ بھی بتا رہے تھے اس کے بعد سے اب تک کہ امریکی بیانات اور
01:08امریکی کردار کو جمع کریں تو اندازہ ہوگا کہ یہ جو جنگ ہے واقعی
01:14امریکہ کی جنگ تھی اور اسی کو ہم سمجھنے کی کوشش کریں گے دراصل
01:18امریکہ نے اس لڑائی پر اس جنگ پر اپنی بے حساب دولت جھوک دی اپنی
01:24نام نہاد اخلاقیات سماجی اخدار اور اخلاقی پوزیشن سب کو
01:30کچھ قربان کر دیا اپنے تمام تر اسلحہ جات جھوک دیئے اپنی پوری
01:35ڈپلومیسی داؤں پر لگا دی آخری حد تک دھمکیاں دے ڈالی تمام تر
01:40جنگی اخلاقیات کو پاؤں تلے رونڈ ڈالا عالمی عدالت کا وقار پامال
01:47کیا اقوائے متحدہ کا وقار پامال کیا ویٹو پاور کا وقار پامال
01:51کیا آخرکار اس کے پیچھے کیا کچھ ہاتھ آیا یا امریکہ کے ہاتھ
01:58آخر کیا کچھ لگا ہے کچھ بھی نہیں بلکہ عالمی سطح پر اس کی
02:03پوزیشن خراب ہوئی معاشی طور پر اس کو بڑا نقصان اٹھانا پڑا سیاسی
02:09طور پر خود امریکہ کے اندر سے امریکی حکومت کے روئی اور کردار
02:13پر تنقیدیں زور پکڑتی گئی یونیورسٹی احتجاج احتجاج نے ایسا
02:20زور پکڑا کہ اس کے خلاف بڑے پولیس ایکشن لینے پڑے اور اس نے
02:24وہاں کی سیول سوسائٹی کو بری طرح سے ورغلانے کا بھی کام کیا
02:28عالمی سطح پر ڈپلومیسی کے معاملے میں اس کا پچھلے بیس پچیس سالوں
02:35میں پہلی بار اتنا بڑا نقصان ہوا ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended